اس زمانہ کے علماء کے بیان میں
اَلھُدٰی
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
والعرفان۔ والله المستعان ۔ ولا اب اس سے آگے ترجمہ کی کوئی ضرورت نہیں ۔
حاجة إلى الترجمة والترجمان اس لئے کہ وہ خود زبان دانی کے مدعی ہیں۔
فإنهم يدعون علم اللسان۔ اگلے حصہ کا عربی ترجمہ بورڈ نے کیا ہے )
في ذكر علماء هذا الزمان اس زمانہ کے علماء کے بیان میں
☆
لما ثبت مما سبق من البيان أن جب گزشتہ بیان سے یہ ثابت ہو گیا کہ اس
ملوك الإسلام في هذا الزمان زمانے کے مسلمان بادشاہ ان خرابیوں کی اصلاح
لا يطيقون أن يُصلحوا المفاسد کرنے کی طاقت نہیں رکھتے جو آگ کی طرح
التي تضرمت كالنيران بقی بھڑکی ہوئی ہیں۔ آپ کا یہ حق بنتا ہے کہ آپ کہیں
لك حق أن تقول ان هذه الفتن که یه تمام فتنے اور فساد جاہلوں کی جہالت کے
قد تولدت من جهل الجهلاء۔ سبب پیدا ہوئے ۔ اور علماء کی تعلیم کے ذریعہ نا پید
وستنعدم من تعليم العلماء۔ ہو جائیں گے کیونکہ وہ نبی کریم (ع) کے
فإنهم ورثاء النبى وكماة هذا وارث اور اس میدان کے پہلوان ہیں اور وہ علم
الميدان و انهم منورون بنور کے نور سے منور کئے گئے۔ اس لئے ان سے یہ
العلم فيرجى منهم ان يصلحوا ما امید کی جاسکتی ہے کہ وہ ان خرابیوں کی اصلاح کر
لم يصلحه سلاطين البلدان ۔ سکیں گے جن کی اصلاح سلاطین مملکت نہ کر سکے۔
بقية الحاشية - سلطان الروم ونثنى عليه لبعض خليقة المعلوم۔ بيد ان
ترجمہ ۔ سلطان روم جس کے بعض معلوم اوصاف کی بناء پر ہم اس کی تعریف کرتے ہیں۔ البتہ
امر الخلافة امر عسير ولا يعطى الالبصير لا لضرير۔ وما اعطى
امر خلافت ایک مشکل معاملہ ہے جو صرف صاحب بصیرت کو ہی دیا جاتا ہے اندھے کو نہیں
هذا السهم لكل كنانة۔ وان كانوا ذا مرتبة ومكانة۔ منه
اور ہر ترکش کے نصیب میں ایسا تیر کہاں چاہے وہ کتنا ہی صاحب مقام و مرتبہ ہو۔
ی نوٹ۔ اس عنوان سے آخر تک عریبک بورڈ کا نظر ثانی شدہ ترجمہ مندرج ہے ۔ ( ناشر )
فاعلم أني طالما حضرت سو آپ کو معلوم ہو کہ میں ان علماء کی مجالس
مجالس هذه العلماء وخلوت میں بکثرت جاتا رہا اور ان سے دوستوں کی
بهم كالأحبّاء۔ وربما جئت طرح مصاحبت رکھی اور بسا اوقات ان کے
بعضهم بزى نكرته كالغرباء ۔ او پاس اجنبیوں اور ان پڑھ کے رُوپ میں
الجهلاء۔ وجربتهم عند آیا اور انہیں محبت اور دشمنی ، تنگ دستی اور
محبتهم والشحناء والبؤس آسودگی ہر حالت میں آزمایا اور ان کی
والرخاء۔ وعلمت دخلة أمرهم اندرونی حالتوں ، ہمت و حوصلہ کی رسائی
و مبلغ هممهم وما عندهم من اور جس تقویٰ کے وہ مالک تھے اُسے پر کھا تو
الاتقاء۔ فظهر على أن أكثرهم مجھ پر ظاہر ہوا کہ ان میں سے بیشتر اسلام
للإسلام كالداء لا كالدواء۔ کے لئے بیماری تو ہیں دوا نہیں ، دین کے
وللدين كالهجوم المظلم لئے ایک گہرا تاریک و تار اندھیرا ہیں ،
والهوجاء۔ لا كالسراج المنير نور اور روشنی کا چراغ نہیں ۔ انہوں نے
والضياء۔ جمعوا كل عیب فی اپنی سیرت اور سرشت میں ہر عیب جمع کر
السيرة والمريرة ولطخوا رکھا ہے اور اپنے آپ کو بہت سی
أنفسهم بالمعايب الكثيرة۔ برائیوں میں ملوث کر رکھا ہے اور ہر قسم
يجلبون أموال الناس إلى كے مکر و فریب اور چالا کی اور چالبازی
أنفسهم من كل مكيدة بأى کی راہ سے لوگوں کے اموال اپنے لئے
طريق اتفق وبأية حيلة۔ يقولون سمیٹتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں مگر کرتے نہیں ۔
ولا يفعلون۔ ويعظون ولا نصیحت کرتے ہیں لیکن خود نصیحت حاصل
يتعظون۔ ويتمنون أن يحصدوا نہیں کرتے ۔ ایسی فصل کاٹنے کی تمنا کرتے
ولا يزرعون۔ قلوبهم قاسية ہیں جو انہوں نے بوئی نہیں ۔ ان کے دل
وألسنهم مفحشة۔ وصدورهم سخت ، زبانیں فحش گو اور سینے تاریک ہیں۔
☆
مظلمة وآرائهم ضعيفة اوران كى آراء کمزور، ان کی طبائع جامد،
وقرائحهم جامدة وعقولهم عقلیں ناقص ، ہمتیں پست اور اعمال گندے
ناقصة۔ وهممهم سافلة ہیں ۔ تو ان کی نیت اپنے مخالفوں کے بارے
وأعمالهم فاسدة۔ ما ترى میں محض یہی دیکھتا ہے کہ وہ کسی بھی انتہائی حیلے
نيتهم فيمن خالفوه من غير سے اسے کا فرقراردیں یا ایذا پہنچائیں اور اس
أن يفيضوا فيه بأى حيلة کا وہ مال جس کے حصول کی امید ہوا سے ہر
يكفرونه أو يؤذونه۔ وفي ماله طریق سے ہتھیا لیں ۔ وہ اپنے تھوڑے معمولی
الذي يُرجى حصوله بأي طريق علم پر پر بہت متکبر ہیں ۔ وہ تو نرے گدھے ۔
يأخذونه۔ ويتكبّرون بعلم ہیں ۔ وہ لوگوں کو تو دنیا اور اس کی زینت کو
قليل يسير۔ وليسوا إلا ترک کرنے کا حکم دیتے ہیں لیکن خود عوام
كحمير۔ يأمرون الناس بترك الناس سے کہیں بڑھ کر اس کے طلب گار ہیں ۔
الدنيا وزخرفها ثم يطلبونها وہ اسے حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں خواہ
أزيد من العوام۔ ويسعون أن حرام طریق سے ہی ہو۔ وہ امراء کے صدقات
يتعاطوها ولو بطريق الحرام۔ تقسیم کرنے کے مواقع کو غنیمت جانتے ہیں ۔
ينتهزون مواضع صدقات پھر جب انہیں ان مقامات کا پتہ لگ جائے تو
الأمراء۔ فإذا أُخبروا فوافوهم ان کے حصول کے لئے نادار محتاجوں کی طرح
في الـطـمـرين كالغرباء چیتھڑوں میں ملبوس ان کی طرف لپکتے ہیں ۔ اور
ويسألون الحافًا ولو لكموا خواہ ان کے منہ پر گھونسہ رسید کیا جائے یا تھپڑ
لكمة۔ أو ثُنّى عليهم بلطمة۔ مارا جائے پھر بھی وہ کیچڑوں کی طرح مانگتے
يتبعون الجنائز ولكن لا ہیں ۔ وہ جنازوں کے پیچھے پیچھے تو چلتے ہیں لیکن
الحاشيه ۔ ليس كلامنا هذا في اخيارهم بل في اشرارهم۔ منه
ترجمہ۔ ہمارا یہ کلام ان کے اشراف کے بارے میں نہیں بلکہ اشرار کے بارے میں ہے۔ منہ
للصلوة۔ بل للصدقات لا نماز جنازہ پڑھنے کے لئے نہیں بلکہ
يقبلون الحق ولا يفهمونه ( حصول ) صدقات کے لئے ۔ وہ نہ تو حق کو
ولو كان بيان يسمع الصم۔ قبول کرتے ہیں اور نہ اس کو سمجھتے ہیں خواہ حق کا
ويُنزل العصم۔ الجبن من وہ بیان ایسا واضح ہو کہ جسے بہرے بھی سن لیں ۔
صفاتهم۔ وطير الأهواء في اور وہ آواز اتنی بلند ہو کہ پہاڑ کی چوٹی سے
وكناتهم۔ البخل فطرتهم و بکریوں کو نیچے اتار لائے ۔ بزدلی ان کی صفات
الحسد ملّتهم۔ وتحریف میں سے ہے اور ہوا و ہوس کے پرندے اُن کے
الشريعة شرعتهم ۔ هم عند آشیانوں میں ہیں ۔ بجل ان کی فطرت اور حسد
الغضب ذياب ۔ وفى وقت ان کا شعار ہے۔ شریعت میں تحریف کرنا ان کا
الأكل دواب۔ ليس سخطهم مسلک ہے۔ غصے کے وقت وہ بھیڑیئے ہیں اور
ولا رضاهم إلا لنفوسهم کھاتے وقت وہ جانور ہیں ۔ ان کی ناراضگی اور
الأمارة ۔ و ليس ذكرهم و رضا مندی محض نفس امارہ کی خاطر ہے۔ ان کا
تسبيحهم إلا للنظارة ذکر و تسبیح محض دیکھنے والوں کے لئے ہے۔ انہیں
انظر إليهم في المجامع ولا دیکھنا ہو تو مجالس میں دیکھو، خلوت میں نہ
تنظر إليهم في الخلوة لترى دیکھو۔ تو ان کے ہاتھوں میں تسبیح دیکھے 19
السبحة في أيديهم ولا ترى گا۔ اور کوئی ایسا فعل مشاہدہ نہیں کرے گا جو اس
فعلا آخر یفسد ظنّك في فرقہ کے بارے میں تمہیں بدظن کر دے۔ وہ
هذه الفرقة۔ يُكرهون الناس لوگوں کو مجبور کرتے ہیں تاکہ جو نقدی اور
ليدفعوا إليهم مما هو عندهم پوشاک میں سے اُن کے پاس موجود ہے وہ
من الدرهم أو الكساء۔ وإن سب ان کے سپرد کر دیں خواہ ناداری نے ان کو
بلغهم المتربة إلى فناء الفناء فنا کے آنگن تک پہنچایا ہوا ہو۔ وہ اپنے آپ کو
يحسبون أنفسهم مالك رقاب لوگوں کی گردنوں کا مالک تصور کرتے ہیں ۔ وہ
الناس۔ إن شاء وا يسموهم چاہیں تو انہیں فرشتوں کے نام سے موسوم کریں
ملائكة وإن شاء وا يسموھم اور چاہیں تو انہیں شیطان کے بھائی قرار دے
إخوان الخناس۔ إن كانت دیں ۔اگر ان کے پاس شہادت ہو بھی تو وہ سچ
عندهم شهادة فلا يصدقون۔ نہیں کہتے اور اگر ان سے فتویٰ مانگا جائے تو وہ
وإن يُستفتوا فلطمع قليل معمولی طمع کی خاطر حق چھپاتے ہیں اور جھوٹ
يكتمون الحق ويكذبون بولتے ہیں ۔ وہ اُجرت پیشہ لوگوں کی طرح نماز
يؤمون الناس في صلواتهم میں لوگوں کی امامت کرتے ہیں بلکہ تم دیکھو گے
كالمستأجرين ۔ بل ترى کہ ان میں سے بعض تو مساجد کے نام وقف
بعضهم يأكل أوقاف المساجد جائیدادوں کو ناحق کھاتے ہیں اور مسکینوں کے
من غير حق ويتلف حقوق حقوق تلف کرتے ہیں۔ اور وہ اپنے سوا کسی
المساكين۔ ويأبى أن يؤم دوسرے کی امامت سے صاف انکار کرتے ہیں
غيره ويقول هذا مسجدى اور کہتے ہیں کہ یہ میری مسجد ہے اور اس میں تو
أؤم فيه من الستين۔ وإن كان میں ساٹھ سال سے امامت کرا رہا ہوں ۔ خواہ
غيره أفضل منه وأعلم ومن دوسر الشخص اُس سے زیادہ افضل اور عالم اور متقی
المتقين۔ بل وإن كان الناس ہو۔ بلکہ خواہ لوگ اس کی امامت کو نا پسند کرتے
يكرهون إمامته ويعدونه من ہوں اور اسے فاسقوں کے زمرے میں شمار
الفاسقين۔ ويُرافع الى الحكام کرتے ہوں ۔ اگر اُسے مسجد کی امامت سے
إن عُزل من إمامة المسجد معزول کر دیا جائے تو وہ مسجد کے لئے وقف
طمعا فيما وقف عليه من کئے گئے مال و دولت کے لالچ میں معاملہ کو
العسجد۔ وترى بعضهم لو حکام تک لے جاتے ہیں۔ اور ان میں سے
اطلعوا على مال كسبته أو كنز بعض کو تو دیکھے گا کہ اگر انہیں تمہارے محنت سے
أصبته۔ جمعوا عليك كاذبة۔ كمائے ہوئے مال کا یا اس خزانے کا جو تمہیں ملا
وجاء وك كأحبة۔ ثم لا ہو پتہ لگ جائے تو وہ مکھیوں کی طرح تیرے
يبرحون فناء دارك۔ حتى ارد گرد اکٹھے ہو ہو ۔ جاتے ہیں اور دوستوں کا روپ
يأكلوا من ثمارك۔ وتجد دھار کر تیرے پاس آتے ہیں اور اس وقت تک
قلوب أكثرهم كالأرض التي تیرے گھر میں ڈیرہ ڈالے رہتے ہیں جب تک وہ
أجدبت وكانت من أردء تیرے پھلوں سے کچھ کھا نہ لیں۔ تو ان میں سے
أقسام حرّة ۔ لا تنبت نباتا اکثر کے دلوں کو بنجر زمین کی طرح پائے گا
حسنا وما ترى منها من غير جو سیاہ پتھروں والی زمین کی رڈی ترین قسم ہو
مضرة ۔ لا يوجد فيهم أثر جو عمدہ روئیدگی نہیں اُگاتی ۔ اور نقصان کے
حلم بل سبقوا السباع سوا تو اُس سے کچھ نہیں پاتا۔ اُن لوگوں میں
بحدة الأسنان ۔ و أسلة حلم كا نام ونشان تک نہیں پایا جاتا بلکہ وہ
اللسان۔ يأتونكم في جلود دانتوں کی تیزی اور زبان کی کاٹ میں
الضأن۔ وهم ذياب مفترسة درندوں سے بھی سبقت لے گئے ہیں۔ وہ
بأنواع البهتان۔ بشرط أن تمہارے پاس بھیڑ کے لبادے میں آتے ہیں
لا يعرض عليهم ترس حالانکہ وہ طرح طرح کے بہتانوں سے چیرنے
العقيان۔ يخرجون علی پھاڑنے والے بھیڑیے ہیں۔ بشرطیکہ ان کے
الناس بدنية تقلسوها۔ سامنے خالص سونے کی ڈھال پیش نہ کی جائے۔
وفوطة تطلسوها۔ وعمامة وہ لوگوں کے سامنے اونچی ٹوپی پہنے، ریشمی چوغہ
تـعـمـمــوهــا۔ وجبة جملوها اوڑھے، عمامہ باندھے، جبہ زیب تن کئے،
وكتب حملوها۔ وزُغُب کتابیں اٹھائے اور مخملی چادریں اوڑھ کر آتے
شملوها۔ هذا ما يُظهرون ہیں۔ یہ تو وہ ہے جو ان کا ظاہر ہے اور وہ ان کے
و ذالك ما يعملون خرجوا اعمال ہیں کہ وہ طلب دنیا کے لئے نکل کھڑے
في طلب الدنيا ونسوا الدار ہوئے ہیں اور اُس گھر کو جس کی طرف انہوں
التي إليها يرجعون۔ وإذا نے لوٹ کر جانا ہے بھول چکے ہیں ۔ جب
قيل لهم أتأكلون رزقا فيه ان سے یہ کہا جائے کہ کیا تم وہ رزق
شبهة قالوا لا بأس علينا کھاتے ہو جس میں شبہ ہے ۔ تو جواب میں
إنا لمضطرون ۔ و ليسوا کہتے ہیں کہ ہم پر کوئی گرفت نہیں کیونکہ ہم
بمضطرين و إن هم إلا مجبور ہیں ۔ حالانکہ انہیں کوئی مجبوری نہیں ۔
ہے۔
يكذبون۔ تركوا دار الأمن وہ محض جھوٹ بولتے ہیں ۔ انہوں نے تقوی
من التقوى۔ وحلوا بأرض کے دار الامن کو چھوڑ دیا اور ایسی زمین میں
فيها يغتال الناس ويُخطفون پڑاؤ کیا ہے جہاں اچانک حملہ کر کے لوگوں
۷۰) يؤتون نض الإيمان للرغفان و کو ہلاک کیا جاتا ہے اور وہ اُچک لئے
يتمايلون على المجان۔ وتكتب جاتے ہیں ۔ وہ روٹی کے لئے ایمان کی
أيديهم فتاوى الزور و دولت دے دیتے ہیں ۔ اور مفت چیز پر
البهتان ۔ ويجبـح إيمانهم ٹوٹ پڑتے ہیں ۔ ان کے ہاتھ جھوٹ اور
درهم أو درهمان۔ يمنعون بہتان پر مبنی فتوے تحریر کرتے ہیں ۔ ایک یا
الناس من الحق ويوسوسون دو درہم ان کے ایمان کو متزلزل کر دیتے
كالشيطان۔ و إذا رأوا ہیں ۔ وہ لوگوں کو حق سے روکتے اور
أواني نظيفة فيها ألوان شیطان کی طرح وسو سے پیدا کرتے ہیں
أطعمة۔ سقطوا عليها ، جب وہ صاف ستھرے برتنوں میں طرح
كاذبة۔ أو كأنسر على طرح کے کھانے دیکھتے ہیں تو ان پر مکھیوں کی
جيفة۔ يستوكفون الأكف طرح گرتے ہیں یا مردار پر گدھوں کی
بالوعظ المخلوط بالبكاء طرح ۔ وہ رقت آمیز وعظ سے لوگوں کے
و يستقرون الصيد بتقمص ہاتھوں سے مال نکلواتے ہیں اور فقہاء کے
لباس الفقهاء۔ ما بقى شغلهم لبادے پہن کر (لوگوں کا ) شکار کرتے
إلا المكائد وكمثلهم أين ہیں ۔ مکر وفریب کے سوا ان کا کوئی اور شغل
الصائد۔ ولذالك نُحِتَت نہیں ۔ ان جیسا شکاری بھلا کہاں نظر آئے
كتب السمر لإرائة أعمالهم۔ گا ۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے اعمال کو ظاہر
وبين في القصص الفرضية کرنے کے لئے داستانیں گھڑی گئیں اور
حقيقة أحوالهم۔ فسماهم فرضی قصوں میں ان کے احوال کی حقیقت
بعض السامر بأبي الفتح بیان کی گئی جس کی وجہ سے بعض قصہ گوؤں
الاسكندرى۔ والآخر بأبي نے انہیں ابو الفتح اسکندری کے نام
زيد السروجي۔ وما هما إلا سے اور بعض نے ابوزید سروجی کے
هذه العلماء۔ فاعتبروا يا أولى نام سے موسوم کیا ۔ اور وہ دونوں
الدهاء ۔ و إن الذين نحتوا یہی ( مذکورہ بالا ) علماء ہیں ۔ پس اے
كمثل هذه القصص من عند دانشور و ! عبرت حاصل کرو ۔ جن لوگوں
أنفسهم ما نحتوها إلا بعد ما نے اپنی طرف سے اس قسم کے قصے گھڑے
ارتعدت قلوبهم من رؤية ہیں ۔ وہ ان علماء کو دیکھ کر ان کے دلوں
تلك العالمين واقشعرت پر لرزہ طاری ہونے اور ان مکاروں کی
جلدتهم من مشاهدة مكائد
چالبازیوں کے مشاہدہ سے ان کے
هؤلاء المكارين و رأوا أنهم رونگٹے کھڑے ہونے کے بعد ہی گھڑے
قوم آمن بيانهم۔ و كفر گئے ۔ انہوں نے دیکھا کہ یہ علماء وہ ہیں
جنانهم۔ فأنشأوا مقامات کہ جن کی گفتگو مومنا نہ ہے اور دل کا فرانہ
تنبيها للغافلين۔ وعزوا
۔ پس انہوں نے غافلوں کو متنبہ کرنے کے
نشأتها و روايتها إلى لئے مقالے تحریر کئے اور ان کی تحریر اور
رجال آخــريــن۔ بما كانوا روایت کو دوسرے لوگوں کی طرف منسوب
خائفين من الخبيثين۔ و کیا کیونکہ وہ ان خبیثوں سے ڈرتے تھے ۔
دے دی۔
كذالك أدوا شهادة كانت اس طرح انہوں نے علماء کے خلاف اپنی گواہی
عندهم على العلماء۔ ولو كانوا
دی ۔ اگر یہ ( مقالہ نویس ) مقالہ نویس ) اس زمانہ
في هذا الزمن لأقروا بمكائدھم میں ہوتے تو وہ ( اعلانیہ ) ان کی سازشوں کا
ولكن ما عدوهم من الأدباء اقرار کرتے اور انہیں ادیب شمار نہ کرتے ۔
فإن العلماء الذين خلوا من قبل البته گزشتہ علماء کا کلام لطیف ہوتا تھا ۔ اگر چہ
كان كلامهم لطيفا۔ وإن كان اِن کا دین بھی روٹی ہی تھا۔ جہاں تک ان
دينهم رغيفا ۔ وأما المتصلّفون لاف زنوں کا تعلق ہے جنہیں تم ہمارے اس
الذين تجدونهم في زماننا فی زمانے میں ، ہر شہر میں بھیڑ بکریوں کے ریوڑ
كل بلدة كقطيع الغنم فهم کی طرح پاتے ہو۔ وہ صرف روٹیوں کے
ليسوا إلا عبيدة الرغفان لا من غلام ہیں ۔ وہ نہ ادیب ہیں اور نہ ہی اہلِ
دباء ولا من أهل القلم قلم - نہ تو انہوں نے علم بیان کے پستان سے
ماغُنّوا بلبان البيان۔ وما أُشربوا دودھ پیا اور نہ دلیل اور برھان کا جام نوش
كأس الحجة والبرهان کیا ہے ۔ ان کا حال خاموشی ہزار بار - گفتار
يسكتون ألفا وينطقون خلفًا بے مہار کی طرح ہے۔ انہیں عربی علوم میں
ليسوا متوغلين فى العلوم کوئی گہر ادرک حاصل نہیں اور نہ ہی وہ ادب
العربية۔ ولا مرتوين من العيون کے چشموں سے سیراب ہوئے ہیں ۔ اُن میں
الأدبية۔ كثر تكبرهم۔ وقلّ تكبر زیادہ اور تدبر کم ہے۔ وہ ایسی گفتگو پر
تدبّرهم۔ لا يقدرون على نطق قدرت نہیں رکھتے جو لوگوں کے لئے مفید ہو
يفيد الناس۔ بل يزيدون بقولهم بلکه وه اپنی بات سے مزید شبہ اور وسوسہ پیدا
الشبهة والوسواس۔ إذا صمتوا کر دیتے ہیں ۔ جب وہ خاموش ہوں تو ان
فصمتهم ترك للواجب کی یہ خاموشی فرض کو ترک کرنا اور گمراہ کرنا
وصقع۔ وإذا نطقوا فنطقهم ہے اور جب وہ گویا ہوں تو ان کی یہ گویائی
ميت ليس له وقع۔ قصرت بالکل مردہ اور بے اثر ہوتی ہے۔ اُن کی ہمت
همتهم۔ وفترت عزمتهم۔ لا پست اور قوت ارادی میں فتور آ گیا ہے۔
يعلمون الا الأماني کالیهود یہودیوں کی طرح بیکار خواہشات کے سوا انہیں
وليس صلواتهم من دون القيام کچھ علم نہیں اور ان کی نمازیں محض اُٹھک بیٹھک
والقعود۔ ما بقى لهم مس ہیں ۔ شریعت کے پیچیدہ مسائل سے انہیں کوئی اے)
بمعضلات الشريعة۔ ولا دخل مس نہیں ۔ اور نہ ہی طریقت کی باریکیوں میں
في دقائق الطريقة۔ ولو انہیں کوئی دخل ۔ ا دخل ہے اگر تو ان کا تنقیدی جائزہ لے
انتقدتهم لوجدت أكثرهم تو تو اکثر کور ذیل اور چو پاؤں جیسا پائے گا۔ اور
سقطا وكالأنعام۔ وأيقنت أن مجھے یقین ہو جائے گا کہ ان کا وجود اسلام کے
وجودهم إحدى المصائب علی لئے مصائب میں سے ایک بہت بڑی مصیبت
الإسلام۔ تجدهم كزمع الناس ہے۔ بے حیائی کی باتوں میں تو انہیں رذیل
في الإفحاش۔ وكالكلاب فی انسان اور دوسروں پر حملہ کرنے میں کتوں کی
الهراش ۔ يحسبون كأنهم طرح پائے گا ۔ وہ خیال کرتے ہیں کہ وہ بے
يُتركون سُدى۔ وليس مع اليوم لگام چھوڑ دیئے جائیں گے اور آج کے بعد کل
غدا۔ ما كان على الحق الغشاء نہیں آئے گا ۔ حق پر تو پردہ نہیں ہے، لیکن ان
ولكن تغلب عليهم الشقاء۔ پر بدبختی غالب آ گئی ہے۔ ان کے نزدیک
عندهم تكفير الناس أمر هين۔ لوگوں کو کافر ٹھہرانا ایک معمولی بات ہے حالانکہ
والاعتقاد بموت عيسى له وجه (حضرت) عیسی (علیہ السلام) کی وفات کا
بين۔ وتالله إنهم ما يقصدون عقيده اپنے اندر ایک بین ثبوت رکھتا ہے۔ بخدا
فتح الإسلام۔ بل يقصدون فتح یہ اسلام کی فتح نہیں چاہتے بلکہ کمینے دشمنوں کی
القسوس كالأعداء اللئام طرح پادریوں کی فتح چاہتے ہیں۔ وہ
ويتركون الدين في الظلام دین (اسلام) کو اندھیروں میں چھوڑتے ہیں
وينصرون عقيدة النصارى اور اپنی خرافات اور اپنے آباؤ اجداد کی
بخزعبيلاتهم۔ وبهفوات
لغزشوں اور جہالتوں سے نصاری کے
آباء هم وجهلاتهم۔ وقد أُمروا عقيده كى مدد کرتے ہیں ۔ حالانکہ انہیں یہ
أن يتبعوا الحكم الذي هو نازل حكم ديا گيا تھا کہ وہ آسمان سے نازل
من السماء۔ ولا يتصدوا له ہونے والے حکم کی پیروی کریں اور
بالمراء۔ فما أطاعوا أمر الله اس کے ساتھ جھگڑا نہ کریں ۔ لیکن انہوں
الودود ۔ بل إذا ظهر فيهم نے نہایت پیار کرنے والے اللہ کے حکم کی
المسيح الموعود۔ فكفروا به اطاعت نہ کی بلکہ جب ان میں مسیح موعود
كأنهم اليهود۔ وقد نزل ذالك ظاہر ہوا تو انہوں نے اس کا انکار کیا ۔ گویا
الموعود عند طوفان الصليب ۔ کہ وہ یہودی ہیں ۔ یہ موعود صلیبی طوفان
وعند تقليب الإسلام كل اور اسلام کے کلیتا پلٹا کھانے کے وقت
التقليب ۔ فهل اتبع العلماء هذا
نازل ہوا۔ کیا ان علماء نے اس مسیح
المسيح؟ كلا۔ بل اکفروہ (موعود ) کی پیروی کی ؟ بالکل نہیں ۔ بلکہ
وأظهروا الكفر القبيح وأصروا انہوں نے اس کی تکفیر کی اور قبیح کفر کا
على الأباطيل وخدموا مظاہرہ کیا ۔ عقائد باطلہ پر اصرار کیا اور
القسوس۔ فأخذهم القسوس پادریوں کی خدمت بجالائے ۔ پادریوں
وشجوا الرؤوس۔ وأذاقوهم ما نے انہیں پورے طور پر اپنے قابو میں کر لیا
يذيقون المحبوس ۔ فرأوا اليوم اور ان کا سر پھوڑا اور ان کو ایسا مزا چکھایا
المنحوس۔ سيقول السفهاء أن جیسا قیدی کو چکھاتے ہیں ۔ سو انہوں نے
الدولة البرطانية أعانت منحوس دن دیکھا ۔ نادان ضرور کہیں گے کہ
القسيسين۔ ونصرتهم بحيل حکومت برطانیہ نے پادریوں کی مدد کی اور
تشابه الجبل الركين۔ لينصروا
مضبوط پہاڑ کے مشابہ تدبیر سے ان کی
المسلمين فما جريمة
اعانت کی تا وہ مسلمانوں کو عیسائی بنا لیں ۔
العالمين۔ والأمر ليس كذالك پھر بھلا اس میں علماء کا کیا قصور؟‘ بات
والعلماء ليسوا بمعذورين۔ فإن یوں نہیں ہے اور علماء ( قطعاً ) بے قصور
الدولة ما نصر القسوس نہیں ۔ حکومت نے اپنے مال اور اپنی لڑاکا
بأموالها ولا بجنود مقاتلين۔ وما فوجوں کے ساتھ پادریوں کی مدد نہیں کی
أعطتهم حرية أزيد منکم اور اس نے انہیں تم سے زیادہ آزادی
ليرتاب من كان من المرتابين نہیں دی ۔ کہ جس کی بناء پر کوئی شک
بل أشاعت قانونا سواء بيننا کرنے والا شک کر سکے ۔ بلکہ اس نے ایسا
وبينهم ولها حق عليكم لو كنتم قانون رائج کیا جو ہمارے اور ان کے
شاكرين۔ أتريدون أن تُسيئوا ما بین یکساں تھا ۔ اگر تم شکر گزار ہو تو اس
إلى قوم هم أحسنوا إليكم والله ( حکومت برطانیہ ) کا تم پر حق بنتا ہے ۔ کیا تم
لا يحب الكفارين الغامطين۔ چاہتے ہو کہ ان لوگوں سے بدسلوکی کرو جنہوں
ومن إحسانهم أنكم تعيشون نے تم سے حسن سلوک کیا ہے ۔ اللہ ( تعالی )
بالأمن والأمان۔ وقد كنتم ناشکری اور ناقدری کرنے والوں کو پسند نہیں
تُخطفون من قبل هذه الدولة فى فرماتا ۔ یہ اُن کا احسان ہے کہ تم امن وامان
هذه البلدان۔ وأما اليوم فلا سے زندگی گزار رہے ہو ۔ حالانکہ اس حکومت
يؤذيكم ذباب ولا بقة ولا أحد سے پہلے تمہارا اس سر زمین میں استیصال ہوتا
من الجيران۔ وإن ليلكم أقرب تھا ۔ مگر آج کوئی مکھی ، مچھر اور کوئی پڑوسی
إلى الأمن من نهار قوم خلت تمہیں کوئی تکلیف نہیں پہنچا سکتا۔ اس زمانہ
قبل هذا الزمان۔ ومن الدولة سے پہلے گزری ہوئی قوم کے دن کی نسبت
حفظة عليكم لتعصموا من تمہاری آج کی رات کہیں زیادہ امن کے
اللصوص وأهل العدوان۔ وهل قریب ہے۔ تمہیں چوروں اور ظالموں سے