اس زمانہ کے علماء کے بیان میں
اَلھُدٰی, حصہ 2
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
جزاء الإحسان الا الإحسان إنا بچانے کے لئے دولت ( برطانیہ ) کے محافظ مقرر
رأينا من قبلها زمانا موجعا من ہیں۔ کیا احسان کی جزاء احسان کے سوا بھی کچھ ہو
دونه الحطمة۔ واليوم بجنتها سکتی ہے۔ اس سے پہلے ہم نے جہنم سے بھی
عُرضت علينا الجنة نقطف من بڑھ کر تکلیف دہ زمانہ دیکھا ہے۔ آج اس
ثمارها۔ ونأوى إلى أشجارها ۔ (حکومت) کی ڈھال تلے ہمارے سامنے جنت
ولذالك قلت غير مرة أن رکھ دی گئی ہے جس کے پھل ہم چن رہے ہیں
الجهاد ورفع السيف عليهم اور ہم اس کے درختوں تلے پناہ لئے ہوئے ہیں۔
ذنب عظيم۔ وكيف يؤذی اس لئے میں نے یہ بارہا کہا ہے کہ ان کے خلاف
المحسن من هو كريم؟ ومن جہاد اور تلوار اٹھانا گناہِ عظیم ہے۔ ایک شریف
آذی محسنه فهو لئيم۔ و إن آدمی (اپنے) محسن کو کیسے ایذا پہنچا سکتا ہے۔
كــفـــران خـيــر أصــابـك مــن جو اپنے محسن کو ایذا پہنچائے وہ حد درجہ کا کمینہ شخص
الإنسان أو الحيوان۔ ما هو الا ہوتا ہے۔ کسی انسان یا حیوان کی طرف سے تجھ پر
كفران نعمة الرحمان۔ وإن کی گئی نیکی کی ناشکری دراصل رحمان اللہ کی نعمت
أقسى القلوب عند الله الكريم۔ کا کفران ہے۔ خدائے کریم کے نزدیک سخت
قلب ينسى إحسان المحسن ترین دل وہ دل ہے جو اپنے مہربان اور شفیق
الرحيم۔ ويؤذى رجلا أواه إليه محسن کے احسان کو بھلا دے اور ایسے شخص کی
كالمحبوب۔ ونجاه من ایذارسانی کے درپے ہو جائے جو اسے ایک
الكروب۔ ومن أساء إلى محبوب کی طرح اپنی پناہ میں لے لیتا ہے اور
المحسن فهو قلب ملعون أو ہر طرح کے رنج و غم سے نجات دلاتا ہے۔ محسن
كلب مجنون۔ ولذالك ليس سے برائی کرنے والا دل ملعون دل ہے یا سگ
من شأن المؤمنين۔ أن يقتلوا دیوانہ ہے۔ اس لئے مومنوں کو یہ زیبا نہیں کہ وہ
القسيسين۔ فإنهم ما تقلدوا پادریوں کو قتل کریں۔ کیوں کہ وہ اسلحہ سے لیس
أسلحة۔ وما قتلوا للدين مسلما نہیں ہوئے اور نہ ہی انہوں نے کسی مسلمان مرد
أو مسلمة۔ فليس من البر أن يا عورت كو دین کی خاطر قتل کیا ہے۔ اس لئے یہ
تسلّوا سيوفا بحذائهم أو نيكى نہيں کہ تم ان کے سامنے تلواریں سونتو یا ان کی
تثقفوا أسنّة لإيذائهم۔ بل أعدوا ایذا دہی کے لئے نیزہ زنی کرو۔ بلکہ جیسی انہوں
كمثل ما أعدوا ۔ وذالك حكم نے تیاری کی ہے۔ تم بھی ویسی تیاری کرو۔ یہ
القرآن فافهموا وجدوا ولا قرآن کا حکم ہے۔ پس اس کو سمجھو اور سنجیدگی سے
تعتدوا إن الله لا يحب کوشش کرو۔ اور زیادتی نہ کرو۔ یقینا اللہ زیادتی
المعتدين۔ سيصول علی شریر کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا۔ ضرور شریر
أو ضرير ويقول ويحك أتحرم اور اندھے مجھ پر حملہ کریں گے اور کہیں گے۔ تجھ
الجهاد۔ وإنّا ننتظر المهدی پر افسوس کیا تو جہاد کو حرام قرار دیتا ہے جبکہ ہم
الذي يسفك الدماء ويفتح اُس مہدی کے منتظر ہیں جو خونریزی کرے گا اور
البلاد۔ ويأسر كل من أرى ملکوں کو فتح کرے گا۔ اور ہر اُس شخص کو جو کفر اور
الكفر والعناد۔ فالجواب أن عناد کا اظہار کرے گا قیدی بنا لے گا ۔ پس اس کا
هذه القصص ما ثبتت بالقرآن۔ جواب یہ ہے کہ یہ قصے اور کہانیاں قرآن کریم
بل يأتي المهدى بوقار وسكينة سے ثابت نہیں بلکہ مہدی بڑے وقار اور سکینت
لا كمجنون بالسيف والسنان کے ساتھ آئے گا۔ نہ کہ سر پھرے پاگلوں کی
أيقبل عقل سليم وفهم مستقیم طرح تلوار اور نیزے لے کر آئے گا۔ کیا
أن يخرج المهدى بسيف عقلِ سلیم اور فہم مستقیم اس بات کو قبول کر سکتی
مسلول ويقتل الغافلين؟ وما ہے کہ مہدی تلوار سونت کر نکلے اور غافلوں کو
اور دلائل
كان الله أن يُعذِّب أمة قبل أن قتل کرتا پھرے۔ اللہ تعالیٰ نشانات اور د
يفهم بالآيات والبراهين۔ وإن کے ساتھ سمجھانے سے پہلے کسی امت کو عذاب
هذا أمر لا نجد نموذجہ فی نہیں دیتا۔ اور یہ ایسا امر ہے جس کی مثال ہم
سنن المرسلين۔ ولا يصدر سنن مرسلین میں نہیں پاتے ۔ اور اس جیسا فعل
كمثل هذا الفعل الا من پاگلوں سے ہی صادر ہوتا ہے ۔ پس عقل کی
المجانين۔ فعد لوا ميزان العقل میزان کو سیدھا رکھو ۔ اور منقول کہانیوں کی
ولا تميلوا كل الميل إلى سمر طرف کلیہ جھک نہ جاؤ ۔ عاقلوں کے طعن
النقل۔ واتقوا طعن العقلاء سے بچو۔ اور شمشیر براں کو پرے پھینکو ۔ نیزہ
وانبــذوا السيف الذرب۔ ولا زنی اور شمشیر زنی کو ترجیح مت دو۔ اور
تؤثروا الطعن والضربَ۔ ولا يَضَعُ الْحَرْب کی حدیث کو فراموش نہ کرو ۔
تنسوا حديث يضع الحرب "۔ تمہیں کیا ہو گیا ہے تم سچے اور قابلِ اعتماد
۷۳ مالكم لا تأخذون حظا من بھائیوں کی طرح محبت سے حصہ نہیں پاتے ۔
المقة۔ كإخوان الصدق وَالثَّقَة ؟ کیا تمہارے پاس صرف تیز تلواریں،
أليس عندكم الا المرهفات نیزے اور بھالے ہی ہیں؟ یا پھر تم بالکل ہی
واللهذم والقناة۔ أو برأتم من فارغ العقل ہو؟ مہدی تو آچکا اور عارفوں
سبل الحصاة۔ وإن المهدى قد نے اُسے پہچان بھی لیا ۔ اے سونے والو! یہ
أتى وعرفه العارفون وهو الذى وہی تو ہے جو تم سے کلام کر رہا ہے ۔ تم نے
يُكلّمكم أيها النائمون فوجدتم اُسے پایا۔ پھر اُسے کھو دیا ۔ اس طرح کہ
ثم فقدتم كأنكم لا تعرفون گویا تم کچھ جانتے پہچانتے ہی نہیں ۔ ان علماء
كفرني هذه العلماء من التزوير نے جھوٹ اور جعلسازی سے میری تکفیر کی ۔
والتلبيس۔ وكيف لا والشيخ اور ایسا کیوں نہ ہوتا جبکہ فتوی دینے والا شیخ
المفتى إبليس ؟ وإن القسوس ہی ابلیس ہے۔ ان علماء کے وجود سے
طربوا وشهقوا بوجود هذه پادری حضرات وجد سے جھوم اٹھے اور خوشی
العلماء۔ وآووهم إلى سررهم كے ترانے گائے اور اپنے رفقاء کی عزت
إعزازا للرفقاء۔ فإنهم آثروا افزائی کرتے ہوئے انہیں اپنے تخت پر
الكذب لإحياء عيسى وزينوا بٹھایا۔ کیونکہ انہوں نے حیات عیسیٰ کو ثابت کرنے
دقارير۔ ونسوا مضجع ابن کے لئے جھوٹ کو ترجیح دی اور جھوٹ کو مزین کیا ۔
مریم بکشمیر۔ فلما رأی کشمیر میں ابن مریم کی آرامگاہ کو بھول گئے ۔ پھر
القسوس بعد التمرس جب پادری صاحبان نے آزمائش اور تجربے کے
والتجربة۔ أنهم حماتهم في بعد یہ دیکھا کہ یہ علماء عیسی کو معبود بنانے میں اُن
جعل عيسى من الآلهة ۔ قالوا لنا کے حامی ہیں تو انہوں نے کہا کہ ہمارے
عند المسلمين شهادة في خداوند مسیح کی عظمت کے متعلق ہمارے حق میں
عظمة ربنا المسيح۔ فإنهم مسلمانوں کے پاس شہادت موجود ہے کیونکہ وہ
يُقرون بصفاته الربانية اس کی صفات الوہیت کا بالصراحت اقرار کرتے
بالتصريح۔ وما كذبوا في هذا ہیں۔ تو ان کا یہ کہنا کوئی جھوٹ بھی نہیں۔ اگر چہ
البيان۔ وإن كانوا كاذبين عند رحمان خدا کے نزدیک وہ جھوٹے ہیں۔ تمہیں
الرحمان ۔ فإنك تعلم أن هذه معلوم ہی ہے کہ ان علماء نے عیسی (علیہ السلام ) کی
العلماء قد تفوّهوا بألفاظ فی شان میں اپنے منہ سے وہ وہ الفاظ کہے ہیں جن کا
شأن عيسى ليس معناها من غير اس کے سوا کوئی اور مطلب نہیں نکلتا کہ انہوں نے
أنهم جعلوه لله كالمتبنى۔ ولن ( عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کے متبنی کی حیثیت
تعود دولة الإسلام إلى الإسلام۔ دے دی ہے۔ (اب ) اسلام کی شان و شوکت
من غير أن يتقوا ويوحدوا واپس نہیں آسکتی سوائے اس کے کہ یہ (علماء
ويدوسوا هذه العقيدة تحت تقویٰ اختیار کریں، موحد بنیں اور اس عقیدہ
الأقدام۔ إنهم يحطون ويدعون الوہیت مسیح کو پاؤں تلے روند ڈالا رڈالیں۔ یہ علماء دن
كل يوم إلى تحت الثرى۔ الا إذا بدن گرائے جائیں گے اور تحت الثریٰ تک دھکیلے
اتقوا وجعلوا عيسى من جائیں گے سوائے اس کے کہ وہ تقویٰ اختیار
الموتى۔ ووالله إني أرى حياة کریں۔ اور عیسیٰ (علیہ السلام ) کو مردوں میں شمار
الإسلام في موت ابن مريم۔ کریں۔ بخدا میں ابن مریم کی موت میں اسلام کی
فطوبي للذي فهم هذا السر حیات دیکھتا ہوں۔ پس مبارک وہ جس نے اس راز
وفهم۔ ألا ترون القسيسين کو سمجھا اور سمجھایا۔ کیا تم اس بات پر غور نہیں کرتے
كيف يُصرون على حياته؟ کہ یہ پادری کس طرح حیات (عیسی) پر اصرار
ويُثبتون ألوهيته من صفاته؟ کرتے ہیں اور اس کی صفات سے اُس کی الوہیت
فأين فيكم رجل يرد عليهم ثابت کرتے ہیں تم میں وہ مرد (میدان) کہاں
لله ومرضاته؟ ويُثبت أنه من ہے۔ جو اللہ اور اُس کی خوشنودی حاصل کرنے کی
الموتى ويسدد قوله من غرض سے ان کے اس (غلط) عقیدے کارڈ کرے؟
جميع جهاته۔ ويقوم سهمه اور یہ ثابت کرے کہ وہ مردوں میں شامل ہیں۔ اور
مع موالاته۔ ويهزم العدو ہر جہت سے اپنے (عقیدہ کو ) درست ثابت کرے؟
بصايبه ومصمياته؟ كلا۔ بل اور اپنے تیر کو اُس کے متعلقات سمیت سیدھا
أنتم تعاونونهم وتنصرون کرے؟ اور اپنے نشانے پر لگنے والے مہلک تیروں
وبأصوات النواقيس تفرحون سے دشمن کو شکست دے۔ ایسا نہیں بلکہ تم تو اُن کا
ولا تسفرون عن أوجهكم۔ ساتھ دے رہے ہو اور ان کی مدد کر رہے ہو۔ اور
أأنتم القسوس أم المسلمون؟ طرح طرح کے ناقوسوں کے ساز و آواز سے تم خوش
أتحولون حولهم لعلكم ہوتے ہو اور اپنے چہروں سے نقاب نہیں اٹھاتے۔
تُرزقون؟ أو تُوَقِّرون بهم کیا تم پادری ہو یا مسلمان کیا تم ان کے ارد گرد اس
وتعززون ؟ ولله العزة لئے چکر لگاتے ہو کہ تمہیں رزق دیا جائے یا ان کی
جميعا وله خزائن السماوات وجہ سے تمہاری عزت و توقیر کی جائے۔ حالانکہ تمام
والأرض وكل ما تطلبون تر عزت کا مستحق اللہ ہے اور آسمانوں اور زمین کے
فما لكم لا تؤمنون بالله خزانے اور ہر چیز جس کے تم طالب ہو اُسی ذات باری
۷۴) ولا تتوكلون ليسوا سواء زمر کی ملکیت میں ہے ۔ تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ اللہ
العلماء فريق اتقوا و فریق پر ایمان نہیں رکھتے اور اس پر تو کل نہیں کرتے ۔
يفسقون۔ إن الذين اتقوا (ہاں) علماء کے سب گروہ ایک جیسے نہیں۔ ایک
لا نذكرهم الا بالخير گروه تقوی شعار ہے اور ایک گروہ فسق و فجور میں
وسيهديهم الله فإذا هم مبتلا ہے۔ وہ لوگ جو تقویٰ شعار ہیں ہم ان کا ذکر
يبصرون۔ وإذا قيل لهم خیر ہی کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی ضرور رہنمائی
كفروا هذا الرجل الذی فرمائے گا اور وہ صاحب بصیرت ہو جائیں
يقول إني أنا المسيح گے۔ جب انہیں کہا جائے کہ تم اس شخص کی تکفیر کرو
قالوا ما لنا أن نتكلم بغير جو اپنے آپ کو مسیح کہتا ہے تو وہ اس کے جواب میں
علم و إنا خائفون۔ وقد کہتے ہیں کہ ہمیں یہ حق حاصل نہیں کہ ہم بغیر علم
أخطأ كل من استعجل فی کے بات کریں۔ ہمیں تو خوف آتا ہے۔ (سچی
موسى وعيسى وفى نبينا بات یہ ہے ) کہ جس نے موسیٰ ، عیسی اور ہمارے
المصطفى فلم تستعجلون؟ نبی مصطفیٰ کو جھٹلا ۔ ٹلانے میں جلد بازی سے کام لیا اُس
إن يك كاذبا فعلیه کذبہ نے بڑی غلطی کی پھر تم کیوں شتاب کاری کرتے
و إن يك صادقا فنخاف ہو؟ اگر وہ جھوٹا نکلا تو اس کا جھوٹ اُسی پر پڑے گا
أن نعصى الله والذین اور اگر وہ سچا ہوا تو اس صورت میں ہمیں یہ ڈر ہے
يُرسلون۔ وقوم آخرون کہ ہم اللہ اور اس کے مرسلوں کی نافرمانی کرنے
منهم آمنوا بالحق وأوذوا والے بنیں گے۔ اور انہیں میں سے کچھ دوسرے
فصبروا عليه وأخرجوا من لوگ ہیں جو حق پر ایمان لے آئے اور انہیں تکلیفیں
دورهم ومساجدهم و حقروا دی گئیں اور انہوں نے اس پر صبر کیا۔ انہیں ان
بعدما كانوا يعظمون۔ وإذا کے گھروں اور مسجدوں سے نکالا گیا۔ وہ صاحب
رأوا آية من الآيات والأنوار عزت و تکریم تھے لیکن ان کی تحقیر کی گئی کہ جب وہ
النازلة من السماوات۔ زاد کوئی نشان دیکھتے ہیں اور آسمان سے انوار نازل
إيمانهم۔ وأشرق عرفانهم۔ ہوتے دیکھتے ہیں تو اُن کا ایمان بڑھ جاتا ہے اور
ورضوا بكل مصيبة بما عرفوا ان کا عرفان چمک اٹھتا ہے۔ حق کو پہچاننے کی
من الحق۔ وماتوا من هذه الدنيا وجہ سے وہ ہر مصیبت پر راضی ہو جاتے ہیں اور
وكل يوم إلى الله يُجذبون۔ اس دنیا سے مر جاتے ہیں۔ اور ہر روز اللہ کی طرف
ترى أعينهم تفيض من کھینچے جاتے ہیں ۔ تم اُن کی آنکھوں کو یہ دعا
الدمع ۔ ربنا إننا سمعنا مناديا کرتے ہوئے اشکبار دیکھو گے کہ اے ہمارے
ورأينا هاديا فآمنا به فاغفر لنا رب ! ہم نے ایک منادی کو سنا اور ہادی کو دیکھا،
ربنا وكفر عنا سيئاتنا ولا تمتنا پس ہم اس پر ایمان لے آئے۔ اس لئے اے
الا ونحن عليه ثابتون۔ أولئك ہمارے رب! ہمیں بخش دے، ہماری برائیاں ہم
الذين أرضوا ربهم وله تركوا سے دور فرمادے اور ہمیں ایمان پر ثابت قدم رہنے
صحبهم وصيل على بعضهم کی حالت میں موت دے۔ یہی لوگ ہیں جنہوں
فقضوا نحبهم أولئك عليهم نے اپنے رب کو راضی کر دیا اور اس کی خاطر اپنے
صلوات الله وبركاته وأولئك دوستوں کو چھوڑ دیا۔ ان میں سے سے بعض بعض پر پر حملے کئے
هم المهتدون۔ إن الذين بَلَغَتُهُم گئے جس کے نتیجہ میں انہوں نے اپنی مراد کو پالیا۔
بشارة بعث المسيح فما قبلوها یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ کی رحمتیں اور برکتیں ہیں۔
أولئك هم المحرومون اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں۔ جن لوگوں کو مسیح کے
يضاهئون النصارى بعقائدهم و مبعوث ہونے کی خوشخبری ملی مگر پھر بھی اسے قبول نہ
لا يشعرون۔ يقولون إن کیا تو ایسے لوگ محروم ہیں۔ وہ اپنے عقائد میں
القسوس أقرب منكم إلى الحق نصاری سے مشابہت رکھتے ہیں اور وہ شعور نہیں
أولئك الذين لعنهم الله رکھتے ۔ وہ کہتے ہیں کہ ” پادری تم سے زیادہ حق کے
والملائكة والصلحاء أجمعون قریب ہیں۔“ انہی پر اللہ ، فرشتوں اور تمام نیک
وإن الذين شقوا ما والاهم الا لوگوں کی لعنت ہے۔ ان بدبختوں سے وہی دوستی
من ولى۔ وما صافاهم الا القلب رکھتا ہے جو ( حق کی راہ سے ) پھر چکا ہو۔ اور ان
الذي صار كالكلب ومن النور سے وہی دل محبت کا تعلق رکھتا ہے جو سگ صفت
تخلّى۔ ونشأ في الجهل وبالعلم اور نور سے خالی ہو اور جہالت میں پروان چڑھا ہو
ما تحلّى۔ فسيعلم إذا الله اور زیور علم سے آراستہ نہ ہو۔ جب اللہ تجلی فرمائے
تجلّى۔ ألا يرون الطاعون؟ ألا گا تو اسے معلوم ہو جائے گا۔ کیا وہ طاعون کو نہیں
يرون سهام أشرار۔ كأنها شواظ دیکھتے ۔ کیا اُن کی شریر لوگوں کے تیروں پر نگاہ نہیں
من نار؟ وقدنزل العدا بساحتهم جو آگ کے لپکتے ہوئے شعلوں کی طرح ہیں دشمن
وتشمروا لإجاحتهم فما بارزوا اُن کے صحن میں اتر آئے ہیں۔ اور انہوں نے اُن
الأعداء وما أعدوا ۔ وما فكروا کی بیخ کنی کے لئے اپنی آستینیں چڑھا لی ہیں ۔ مگر
في حيل أجاحوا الدين بها و پھر بھی یہ ان دشمنوں کے مقابلہ پر نہ نکلے اور نہ
ردوا انظروا إلى هذه العلماء۔ تیاری کی اور نہ انہوں نے ان کی اسلام کی بیخ کنی
إنهم ما دخلوا الدار من بابها کرنے والی سازشوں پر کبھی غور کیا اور نہ ہی جواب
البيضاء۔ بل تسوّروا جدران دیا۔ ان علماء کی حالت پر نگاہ ڈالو۔ وہ گھر میں اس
الحق من الاجتراء۔ وإن کے سفید دروزاے سے داخل نہیں ہوئے بلکہ بڑی ۷۵
المسيح قد وافاهم مع العلوم دیدہ دلیری سے انہوں نے حق کی دیواروں کو پھاندا
النخب۔ رُحْمًا من الله ذي ہے۔ خدائے ذوالعجائب کی رحمت سے وہ مسیح ان
العجب۔ وما أنضوا إليه رکاب کے پاس اعلیٰ علوم لے کر آیا پر انہوں نے طلب و
الطلب۔ بل اضطرمت نار الفتن جستجو کی سواریوں کو اس کی طرف نہ دوڑایا بلکہ
فاقتضت ماء السماء فنزل فتنوں کی آگ بھڑک اٹھی۔ اور اُس نے آسمانی
مسيح الله بعد ما نزلت علی پانی کا تقاضا کیا۔ پھر لوگوں پر طرح طرح کی
الناس أنواع البلاء۔ وترون بلاؤں کے نازل ہونے کے بعد اللہ کا مسیح نازل
كيف صالت القسوس و شاعت ہوا ۔ تم دیکھتے ہو کہ پادریوں نے کس طرح حملے
الملة النصرانية۔ وقلت الأنوار کئے اور عیسائی مذہب پھیلا ۔ اور اس زمانہ
الإيمانية۔ ودقت المباحث میں ایمانی انوار کم ہو گئے دینی مسائل
الدينية في هذا الزمان۔ وصارت مشکل ہو گئے اور ایسی ایسی گنجلکیں پڑیں
معضلاتها شيء لا تفتح أبوابها كه رحمان خدا کے سوا ان کی گرہ کشائی ممکن
من دون الرحمان فاليوم إن نہ تھی ۔ پس اگر آج دین کی باگ ڈوران
كان زمام الدين في أكف هذه علماء کے ہاتھ میں ہو تو پھر شریعت غراء کے
العلماء فلا شك في خاتمة خاتمے میں کوئی شبہ نہیں ۔ کیوں کہ وہ جب
الشريعة الغراء۔ فإنهم إذا بھی مقابلہ پر نکلے تو پیٹھ پھیر کر سراسیمہ
بارزوا فولوا الدبر كالمبهوت مبہوت شخص کی طرح بھاگ گئے اور وہ
المستهام۔ وكانوا سببا اسلام کی خفت کا باعث بنے ۔ نیزہ زنی
لاستخفاف الإسلام۔ وكيف اور شمشیر زنی کے فن کی مشق کئے بغیر کوئی
يتصدى رجل للحرب۔ قبل أن شخص جنگ کے لئے کیسے نکل سکتا ہے ۔ بخدا
يُمرّن على عمل الطعن والضرب؟ یہ ( علماء کا ) فرقہ ایسا ہے جن کے کلام میں
ووالله إنهم قوم لا توجد فی کوئی قوت نہیں اور نہ ان کے قلموں میں
كلامهم قوة۔ ولا فى أقلامهم كوئى شوكت ہے ۔ اس پر مستزاد یہ کہ ان
سطوة ۔ ثم مع ذالك يوجد فی کی باتوں میں ریا کا زہر پایا جاتا ہے ۔ وہ
أقوالهم سم الرياء۔ ولا يتفوهون اخلاص اور تقوی سے بات نہیں کرتے ۔
من الإخلاص والاتقاء بل بلکہ تُو اُن کی باتوں میں جہالت ، تعصب
تشاهد فيها أنواع العفونة۔ من اور رعونت کی مختلف النوع عفونت پائے گا
الجهل والتعصب والرعونة و اور ان میں روحانیت کا کوئی رنگ نظر نہ
لا يُرى فيها صبغ من الروحانية۔ آئے گا ۔ اور اُن میں ایمانی مہک کی لپیٹیں
ولا يؤنس شيء من النفحات بالکل محسوس نہیں ہوتیں ۔ صرف شک و شبہ کا
الإيمانية۔ ولا يكون محصلها ذخیرہ ہی ان کا حاصل ہے ۔ اُن کے
الا ذخيرة الشك والريب۔ ولا دلوں پر علم غیب کا چھینٹا تک نہیں پڑا ۔
يُرشح على قلوبهم علم من اسی وجہ سے وہ شک کرنے والوں کی
الغيب۔ ولذالك لا يقدرون تسلی و تشفی کرانے اور معترضین کا منہ بند
على تسلية المرتابين وتبكيت کرنے پر قدرت نہیں رکھتے بلکہ وہ تو
المعترضين۔ بل هم في شك خود شک اور تذبذب میں گرفتار ہیں ۔
ومن المتذبذبين۔ وكثير منهم اُن میں سے اکثر ایسے بھی ہیں جن میں
نجد منهم ريح الدهريين۔ وليس ہم دہریت کی بُو پاتے ہیں ۔ ان کی
قولهم الا كالسرجين۔ أو كميت گفتگو ایسی جیسے گو بر ۔ یا کوئی مردہ جسے
قبر من غير التكفين۔ وليسوا بے کفن گور میں ڈال دیا گیا ہو ۔ و ہ
الا عارا على الإسلام وتبارا اسلام کے لئے ننگ اور مسلمانوں کے
للمسلمين۔ لاسيما في هذا لئے تباہی ہیں ۔ خصوصاً اس زمانہ میں ۔
الحين۔ فإن الناس يتطلبون في اس دور میں لوگ ایسے شخص کے متلاشی
هذا الأوان۔ من يُخرجهم من ہیں جو انہیں شک کے اندھیروں سے
ظلمات الشك إلى نور الإيقان۔ نکال کر یقین کے نور میں لے آئے وہ
ويحتاجون إلى نطق يُشفى النفس۔ ایسے کلام کے محتاج ہیں جو دل کو تشفی
وينفى اللبس۔ ويكشف عن
دے اور ابہام دور کرے ۔ اور مخفی
الحقيقة الغمي۔ ويوضح المعمى۔ حقیقت سے پردہ اٹھا دے ۔ اور معمہ کی
فأين في هؤلاء رجل توجد فيه وضاحت کر دے ۔ ان میں وہ مرد
هذه الصفات۔ وكيف من غیر کہاں جو ان صفات کا حامل ہو ۔ اور
ہے۔
حديد تكسر الصفات؟ وأين لوہے کے بغیر پتھر کیسے تو ڑا جا سکتا ہے ۔
فيهم رجل بليغ يتمايل عليه ان میں ایسا بلیغ شخص کہاں ہے جس پر
الجلاس؟ وأين فصيح يتفوه حاضرین مجلس مائل ہوں، اور کہاں ہے ایسا
بكلم يستملحها الناس؟ وأين فصيح جو ایسا کلام کرے جسے لوگ عمدہ اور ملیح
فيهم مُزَكي يُحيى القلوب گردانیں؟ کہاں ہے اُن میں ایسا مز کی جو دلوں کو
ويهب السكينة ويدرا زندہ کرے اور سکینت بخشے اور تکلیفیں دور کرے؟
الكروب؟ وأين كلام تحکی اور کہاں ہے وہ کلام جو خوبصورت جڑے ہوئے
لآلى منضدة؟ وأين بيان يضاهي موتیوں کے مماثل ہو؟ اور کہاں ہے ایسا بیان جو
قطوف مذللة؟ بل أخلدوا إلى جھکے ہوئے خوشوں سے مشابہت رکھتا ہو؟ شدید
الأرض بحرص شديد۔ فأنی حرص کے باعث وہ زمین کی طرف جھک گئے
لهم التناوش من مكان بعيد؟ ہیں۔ پس ایک دور کے مقام سے ان کا اسے پکڑ
وما كان لأحد أن يكون قادرًا لينا کیسے ممکن ہو سکتا ہے۔ کسی کے لئے یہ ممکن نہیں
على حسن الجواب وفصل کہ وہ عمدہ جواب دینے اور فیصلہ کن کلام پر قادر
الخطاب۔ ومستمكنا من قول ہو۔ اور رب الارباب کے نفخ روح کے بغیر صحیح
هو أقرب إلى الصواب من غير ترین بات پر قادر ہو۔ غور کرو! کیا تمہیں اُن میں
أن ينفخ فيه من رب الأرباب کوئی ایسا شخص نظر آتا ہے کہ اُس کا مخالف جس
فانظروا أتجدون فيهم من میدان میں بھی اُترے وہ اُسے اسی میدان میں
يبكت المخالف في كل مورد لا جواب کر سکے؟ اور ہر نکتہ چین کو اس کی پیش کردہ
تورده۔ ويُسكت الزاري عند ہر بات پر خاموش کروا سکے۔ اور کیا تم ان میں کوئی
كل كلام أورده؟ أتجدون فيهم اليسا شخص پاتے ہو جو اعلیٰ ادب اور درخشاں بیان
من كان سباق غايات في ملح کی انتہا تک سبقت لے جانے والا ہو اور کسی
الأدب وغرر البيان۔ ولا يأخذه بھی پیرا یہ فصاحت و بلاغت میں اُسے شرمندگی
خجالة في أساليب التبيان۔ ثم کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ بایں ہمہ وہ بیان،
مع ذالك كان البيان في حق و صدق کے التزام کے ساتھ ساتھ یاوہ گوئی
معارف الفرقان۔ مع التزام الحق سے پاک قرآنی معارف پر مشتمل ہو۔ کیا
والصدق والاجتناب من تمہیں ان میں کوئی ایسا شخص دکھائی دیتا ہے جو
الهذيان؟ أرأيتم فيهم من يُخوّف عمده بلاغت سے اپنے مد مقابل کو مرعوب کر
قرنه بالبلاغة الرائعة۔ ويذيب سکے اور جو اپنے رواں اور گداز کلام سے
النفوس بالكلم الذائبة المائعة۔ نفوس کو پگھلا دے اور اپنے کلام کو بکھرے
أو يُرى الكلام فى الصورة موتیوں کی صورت میں پیش کر سکے۔ تم
كالدرر المنثورة؟ ولن تری ہرگز ان میں کوئی مرد میدان نہیں دیکھو گے جو
فيهم صريعًا۔ ومن كان في علوم میں ذہین دانا کے مشابہ ہو۔ ہاں البتہ تم
العلوم يحكي بقيعًا ۔ نعم ترى ان میں تکبر اور خود پسندی کی لہریں دیکھو گے
فيهم أمواج تكبر وخيلاء۔ من جن میں فہم و فراست کا نام تک نہ ہوگا۔ پھر
غير فطنة ودهاء۔ ثم مع هذا باوجود اس جہالت کے ان کے سر آسمان تک
الجهل بلغت رؤوسهم إلى پہنچے ہوئے ہیں اور وہ حیا سے نہیں چلتے ۔ وہ
السماء۔ ولا يمشون على لاف زنی ، تکبر ، رعونت ، ریا اور دوسروں کی
استحياء۔ ولا ينتهون من تصلّف تحقیر و تذلیل سے باز نہیں آتے ۔ کتنے ہی
واستعلاء ورعونة ورياء عظيم الشان نشان تھے جنہیں اللہ نے نازل
وتحقير وازدراء۔ وكأين من آية فرمایا لیکن وہ ان کی طرف توجہ نہیں کرتے ۔
أنزلها الله ثم لا يُصغون اور اللہ اور اس کے رسولوں پر ہنستے اور استہزاء
ويمرون ضاحكين على الله کرتے ہوئے گزرتے ہیں۔ وہ صرف اپنی
ورسله ويستهزء ون۔ ولا نفسانی خواہشات کی پوجا کرتے ہیں اور
يعبدون الا أهواء هم ولا غور و فکر سے کام نہیں لیتے ۔ اور کہتے ہیں کہ
يتدبرون۔ وقالوا أرنا آية من ہمیں اللہ کا کوئی نشان دکھاؤ۔ حالانکہ تقویٰ
الله۔ وقد ظهرت الآيات من اختیار کرنے والوں کے لئے آسمانوں سے بھی