اس زمانہ کے علماء کے بیان میں
اَلھُدٰی, حصہ 6
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
91 ألف سنة بعد القرون الثلاثة صدیاں گزرنے کے بعد وہ ایک ہزار سال
وأحس خروجهم في أول الأمر تک عمر دیئے گئے ۔ آغاز میں ان کا خروج
كالكشكشة۔ أعنى ككشيش سرسراہٹ یعنی سانپ کی سرسراہٹ کی طرح
الأفعى۔ إذا تمدد و تمطى ثم محسوس کیا گیا جب وہ پھیلتا اور لمبا ہوتا ہے
زاد الاحساس ۔ حتى ظهر پھر اس احساس میں اضافہ ہوتا گیا ۔ یہاں
الخنّاس۔ وأشيعت الضلالة تک کہ دجال ظاہر ہو گیا اور ضلالت اور
والوسواس۔ وكثرت الأوساخ وساوس پھیل گئے اور میل اور گندگی کی
والأدناس۔ وقد مضى عليه تسع بہتات ہو گئی اس پر نو صدیاں نو ماہ کی طرح
مائة كتسعة أشهر وهو في الرحم گزر گئیں ۔ اس حال میں کہ وہ رحم میں جنین
كالجنين۔ وما سمع منه ركز ولا کی طرح تھا۔ اس دوران اس کی کوئی
فحيح ولا صوت كالطنين ولا آہٹ کوئی سرسراہٹ اور کوئی بھنبنا ہٹ
أثر من الرد على الإسلام نہیں سنی گئی ۔ اور نہ اسلام کے رڈ میں
والتأليف والتدوين۔ فتلك کوئی اثر ظاہر ہوا اور نہ ردِ اسلام میں کوئی
التسع هي أيام حمل الدجّال تصنیف و تدوین کی ۔ اور یہ نو صدیاں دجال
والتسع مخصوص بعدة الحمل کے حمل کا زمانہ ہے اور نو کا عدد مدت حمل
كما هي العادة في أكثر كے لئے مخصوص ہے ۔ اکثر حالات میں یہی
الأحوال۔ وإن شئت فعدّ من معمول ہے ۔ اگر تم چاہو تو قرون ثلاثہ کے
ابتداء انقراض القرون الثلاثة ۔ گزرنے کی ابتدا سے نو کی میعاد مکمل ہونے
إلى زمان يكمل عدّة التسعة۔ ثم تک کے زمانے کو شمار کر لو ۔ پھر دجال کی
تولد الدجال على رأس المائة ولادت دسویں صدی کے سر پر ہوئی ۔ یعنی یہ
العاشرة۔ أعنى على رأس المائة که دجال تین صدیوں کے بعد اس صدی کے
التي هي عاشرة بعد القرون سر پر پیدا ہوا جو دسویں صدی تھی اور اس سے
الثلاثة۔ وكان قبل ذالك پہلے اُس کی حالت اُس جنین جیسی تھی جو رحم
کجنين في البطن ما تفوّه قط مادر میں ہو اور اُس نے منہ سے ایک لفظ
بكلمة۔ وما رد على الملة بھی نہ نکالا ہو ۔ اور اس نے کسی ایک لفظ
الإسلامية بلفظ ولا بفقرة۔ ثم اور فقرے سے بھی ملتِ اسلامیہ کا رڈ نہیں
خرج وصار كسيل يأتي من کیا تھا ۔ پھر اس دجال کا خروج ہوا ۔ پھر
ماء الجبال ۔ ويتوجه إلى وہ اس سیلاب کی طرح ہو گیا جو پہاڑوں
الغور والوهاد والدحال کے پانی سے بنتا ہے اور ہر نشیب ، ہر گڑھے
وصار قويا بيا۔ وهيج فتنا لا اور کھوہ کا رُخ کرتا ہے۔ اور وہ مضبوط اور
توجد مثلها من آدم إلى آخر طاقتور ہو گیا اور ایسے ایسے فتنے بھڑکائے کہ
الأيام۔ و قلب كل التقليب جن کی مثال آدم سے لے کر آخری زمانے تک
أمور الإسلام۔ وأكل كثيرا نہیں پائی جاتی ۔ اس نے اسلامی معاملات کو
من ولد الملة۔ كما أنتم اُلٹ پلٹ دیا اور اکثر فرزندانِ ملت کو چاٹ
تنظرون يا ذوى الفطنة۔ گیا ۔ جیسا کہ اے اہلِ دانش ! تم دیکھ رہے ہو ۔
وعاث في الأرض يمينا اس نے دائیں بائیں ہر طرف زمین میں تباہی
وشمالا ۔ وأشاع فسادا و مچادی ہے اور فساد و گمراہی پھیلا کر رکھ دی ہے۔
ضلالا ۔ وبلغ ديننا إلى اور دین اسلام ہلاکت کے کنارے تک پہنچ
التهلكة۔ ثم ظهر المسیح گیا ۔ پھر مسیح چودھویں صدی کے سر پر ظاہر ہوا
على رأس ألف البدر ونزل اور وہ اللہ کی طرف سے آسمانی حربے کے
من الله بالحربة۔ فجعل ساتھ نازل ہوا۔ اور وہ اُس کی تلاش کرنے لگا
يستقـريه ويطلبه كما يطلب اور اس کو ڈھونڈ نے لگا جس طرح جنگل میں
الصيد في الأجمة۔ وسيلقيه شکار کی تلاش کی جاتی ہے۔ اور بہت جلد وہ
على باب الله ويقطع كل لدد بَابُ الله میں اسے آ پکڑے گا۔ اور ایک ہی
بواحد من الضربة ۔ فلا تهنوا ضرب سے سارے جھگڑوں کو چکا دے گا۔ پس تم
ولا تحزنوا وإن الله معكم إن كمزورى نہ دکھاؤ اور غم نہ کرو اور اللہ تمہارے ساتھ
كنتم معه بالصدق والطاعة۔ ولقد ہے اگر تم صدق و اطاعت سے اس کے ساتھ
نصركم الله ببدر وأنتم أذلة۔ ہو۔ خدا نے بدر میں یعنی اس چودھویں صدی میں
والآن أعيد إليكم البدر في المرة تمہیں ذلت میں پا کر تمہاری مدد کی۔ اب وہ بدر
الثانية۔ وإن الفتح قريب ولکن کی حالت تمہاری طرف دوبارہ لوٹائی گئی ہے۔ اور
لا بالسيف والملحمة بل يقيناً فتح قریب ہے لیکن تلوار اور جنگ سے
بالتضرعات وعقد الهمة نہیں، بلکہ تضرعات، عقدِ ہمت اور دعاؤں سے ہو
والأدعية۔ فلا تظنوا ظن السوء گی۔ اس لئے بدظنی مت کرو۔ اور صحابہ کی طرح
واسعوا إلى كالصحابة۔ ولا تموتوا میری طرف دوڑو، اور تم نہ مرنا مگر اس حالت میں کہ
الا وأنتم مسلمون۔ وصلوا على تم فرمانبردار ہو اور خیر البریہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر
محمد خير البرية۔ وإن هذه مائة درود بھیجو۔ یہ صدی شمار کے لحاظ سے شب بدر
كليلة البدر عدّة۔ وكليلة القدر ( چودھویں) کی مانند اور مرتبے کے اعتبار سے
۹۲) مرتبة۔ فأبشروا ببدركم وانتظروا ليلة القدر کی طرح ہے۔ پس تم اپنے بدر پر خوش ہو
أيام النصرة۔
جاؤ اور نصرت کے دنوں کا انتظار کرو۔
الحاشية ۔ اوّل بلدة بـايـعـنـى الناسُ فيها اسمها لدهيانه۔ وهي اول ارض قامت
سب سے پہلے جس شہر میں لوگوں نے میری بیعت کی اس کا نام لدھیانہ ہے۔ یہی وہ پہلی سرزمین ہے
الاشرار فيها للاهانة۔ فلما كانت بيعة المخلصين ۔ حربة لقتل الدجال اللعين۔
جس میں شریر انفس لوگ میری اہانت کے درپے ہوئے۔ جب کھلی صداقت کی اشاعت کے ذریعہ خالصین کا بیعت
باشاعة الحق المبين۔ اشير في الحديث ان المسيح يقتل الدجال على باب الله
کرنا ملعون دجال کے مثل کا ایک ہتھیار ہوا۔ حدیث میں اسی طرف اشار میں اسی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ مسیح دجال کو ایک ہی وار
بالضربة الواحدة۔ فالله ملخص من لفظ لدهيانه كما لا يخفى على ذوى الفطنة ۔ منه
سے باب اللہ پر قتل کرے گا جیسا کہ اہل دانش پر یہ ام مخفی نہیں کہ لد لفظ لدھیانہ کا ہی مخفف ہے۔ منہ