اس زمانہ کے علماء کے بیان میں
اَلھُدٰی, حصہ 5
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
صعيدًا جُرُزًا۔ والذين آووا إلى ایسی بلا ہے جس نے کسی نشیب و فراز کو نہیں چھوڑا۔
قریتی مخلصين وأطاعون ۔ اور جب وہ کسی علاقے کا رخ کرتی ہے تو اُسے
فأرجوا أن يعصمهم الله من چٹیل میدان بنا دیتی ہے۔ اور جن لوگوں نے میری
الطاعون۔ إن هذا وعد من ربّ اس بستی (قادیان) میں اخلاص سے پناہ لی اور
العزة والقدرة ۔ وإن أنكرته میری اطاعت کی مجھے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں
العيون التي ما أعطى لها حظ طاعون سے محفوظ رکھے گا۔ یہ عزیز و مقتدر رب کا
من البصيرة۔ فالأسف كل وعدہ ہے ۔ اگر چہ اُن نگاہوں نے جنہیں بصیرت
الأسف على العلماء۔ لا يرون ما سے کچھ حصہ نہیں ملا اس کو نہیں پہچانا ۔ افسوس صد
اراهم الله من السماء۔ وأكلوا افسوس ان علماء پر کہ وہ نہیں دیکھتے جو اللہ تعالیٰ نے
رأس المائة كرأس الضأن۔ وما انہیں آسمان سے دکھایا۔ انہوں نے صدی کے سر کو
فكروا في مواعيد الرحمان دُنبے کے سر کی طرح کھا لیا ہے۔ اور خدائے رحمان
وانجلى الشمس والقمر بعد کے وعدوں پر غور وفکر نہیں کیا۔ رمضان میں گرہن
كسوف رمضان۔ وما انجلی لگنے کے بعد شمس و قمر بھی روشن ہو گئے لیکن ان کے
قلبهم من ظلمة خجلت دل ایسی تاریکی سے باہر نہ نکلے جو شیطان کو بھی
الشيطان۔ أما رأوا هاتين الآيتين شرمندہ کر دے ۔ کیا انہوں نے ان دو آسمانی
من السماء ؟ مرة في أرضنا هذه نشانوں (کسوف و خسوف ) کو نہیں دیکھا۔ جو ایک
ومرة في أهل الصلبان من مرتبہ ہماری اس زمین میں ظہور پذیر ہوا اور ایک
الأعداء ؟ فما لهم لا ينتهون مرتبہ دشمنوں میں سے عیسائیوں کی زمین میں۔
وبآيات الله لا يؤمنون؟ أم انہیں کیا ہو گیا ہے کہ وہ باز نہیں آتے اور اللہ کے
أسألهم من أجر فهم من مغرم نشانات پر ایمان نہیں لاتے۔ کیا میں اُن سے کسی
مثقلون؟ فليفروا من آيات الله صلے کا طلب گار ہوں کہ وہ اس تاوان کی وجہ سے زیر بار
فسوف يعلمون۔ ألا يرون أن ہو رہے ہیں؟ وہ اللہ تعالیٰ کے ان نشانات سے
المفاسد كثرت والفتن علت بیشک بھاگ کر دیکھ لیں۔ انہیں بہت جلد معلوم ہو
وغلبت ۔ والفسق قطع الإيمان جائے گا۔ کیا انہیں نظر نہیں آتا کہ فساد کی کثرت ہو
وجدم۔ وأكـلـت الـنـاس نـار گئی ہے اور فتنے سراٹھائے ہوئے غلبہ پار ہے
تضاهي جهنم۔ فمن ذا الذی ہیں فسق و فجور نے ایمان کو کاٹ دیا ہے اور ریزہ
يُصلح عند فساد غلب۔ وکیّاد ریزہ کر دیا ہے۔ اور جہنم سے مشابہت رکھنے والی
خلب؟ وكيف يُظنّ أنّ هذه آگ نے لوگوں کو بھسم کر دیا ہے۔ پس کون ہے جو
المفاسد ما قرعت آذانهم۔ و ما غلبہ و فساد اور مگار کی چالبازیوں کے وقت اصلاح
بلغت أخبارها رجالهـم کر سکے۔ اور یہ کیسے سمجھا جائے ور یہ کیسے سمجھا جائے کہ ان مفاسد نے
ونسـوانهم؟ فإن هذه داهية ان کے کانوں پر دستک نہیں دی اور ان کے
مهيبة۔ ومصيبة مذيبة۔ وما من مردو زن کوان ( مفاسد ) کی خبر نہیں پہنچی۔ بلا شبہ یہ
يوم يمضى ولا شهر ينقضى الا ایک خوفناک آفت ہے۔ اور گھلا دینے والی
وتزداد هذه المحن۔ وتنتاب مصیبت ہے ۔ کوئی دن نہیں گزرتا اور کوئی مہینہ ختم
هذه الفتن۔ ثم مع ذالك اختار نہیں ہوتا مگر یہ آزمائشیں بڑھتی ہی چلی جاتی ہیں۔
العلماء طورًا نكرًا۔ وأبقوا لهم اور فتنے پے در پے آ رہے ہیں۔ اس پر مستزاد یہ کہ
في المخزيات ذكرًا۔ وإن ان علماء نے نہایت ناپسندیدہ رویہ اختیار کر رکھا
القسوس قد زرعوا زرعهم ہے اور اپنے لئے رسوا کن یا دیں چھوڑ رہے ہیں۔
كسروة الجراد۔ وما تركوا أثرًا پادریوں نے اپنی فصل اتنی کثرت سے ہوئی ہے
من التقوى وجعلوا البلاد جیسے ٹڈی کثرت سے انڈے دیتی ہے۔ انہوں
كالسنة الجماد۔ فانظروا هل نے تقویٰ کا کوئی نشان تک نہیں چھوڑا اور ملکوں
تجدون من أرض محفوظة۔ أو کو قحط زدہ کر دیا ہے۔ پس غور کرو کیا زمین کا
بلدة غير مدلوظة ؟ أشاعوا کوئی حصہ بھی تم محفوظ پاتے ہو یا کوئی شہر حملہ
أنواع الوسواس۔ وكادوا كيدا سے بچا ہوا ہے۔ انہوں نے طرح طرح کے
۸۷) هو أرفع من القياس۔ وأضلوا وسوسے پھیلائے اور قیاس سے بالا تدبیریں کیں۔
صبيان المسلمين۔ والجهلاء اور مسلمانوں کے بچوں اور نادان طالب علموں کو
المتعلمين۔ وجذبوهم بأنواع بهكايا - مختلف فریب کاریوں اور ہوا و
الحيل والترغيب في الأهواء۔ ہوس کی ترغیبات کے ذریعہ انہیں اپنی
فارتدوا وصاروا كحساسة طرف کھینچا ۔ پس وہ مرتد ہو گئے اور ان
أخرجت من الماء۔ وكذالك كى حالت پانی سے نکال کر خشک کی ہوئی
احتلسوانيتهم وأظهروا مچھلی کی طرح ہو گئی ۔ اس طرح انہوں
خُـضـرتـهـم فـي هـذه البلاد۔ نے اپنی اصل نیتوں کو چھپایا اور ان
وكثروا في كل طرف و لا ممالک میں اپنی شادابی کو ظاہر کیا اور
ككثرة الجراد فاسأل هذه ہر طرف ان کی اتنی کثرت ہو گئی کہ
العلماء ما فعلوا عند هذه ٹڈی دل کی بھی ایسی کثرت نہ ہو گی ۔
الآفات۔ أأرادوا أن يُموّنوا ان علماء سے پوچھو کہ ان آفات کے
خطط الإسلام ويؤدوا حق موقع پر انہوں نے کیا کیا ؟ کیا انہوں
المواسات۔ ويقوموا نے کبھی ارادہ کیا کہ اسلامی خطوں کی
للمداوات۔ أو تستروا في ضروريات کا خیال رکھیں اور ہمدردی و
الحجرات۔ واكتسوا لفائف غمخواری کا حق ادا کریں اور مشکلات کا
الأموات۔ وتصدى للإسلام سنة مدا وہ کریں یا وہ حجروں میں چھپ گئے
حسوس۔ ويوم عبوس و زمان اور مردوں کے کفن پہن لئے ۔ اسلام پر
منحوس ۔ فمن ذا الذي يذوب سخت قحط سالی کا پُر آشوب دور اور منحوس
قلبه لهذه الأحزان۔ وأتى قلب زمانہ آیا ۔ پس کون ہے جس کا دل ان
يبكي لفساد أشاعها أهل غموں سے گداز ہوا ۔ اور کون سا دل
الصلبان ؟ كلا۔ بل الذین ہے جو اس فساد پر رویا جو اہل صلیب نے
يقولون نحن علماء الأمة بر پا کیا ۔ ہرگز نہیں ۔ البتہ انہوں نے جو
وورثاء ديـــن الـرحـمـان هم اپنے آپ کو علماء علما امت اور خدائے ائے رحمن
أرضوا بأعمالهم ذراری کے دین کے وارث کہتے تھے اپنے بداعمال سے
الشيطان۔ وما بقى لهم شغل شیطان کی اولا د کو خوش کیا۔ خود فسق و فجور میں مبتلا
من غير الفسق والتفسيق ہوئے اور دوسروں کو فاسق اور کافر بنانے اور قبیح
والتكفير۔ وإضلال الأمة جھوٹ سے امت کو گمراہ کرنے کے سوا اُن کا اور
بالدقارير۔ وأفتاهم خُبثهم بأن كوئى شغل نہیں تھا۔ ان کے خبث باطن نے انہیں
الفوز في المكائد۔ وان الكيد یہی فتوی دیا کہ تمام تر کامیابی چالبازیوں میں
منزل الموائد فیر صدون ہے۔ اور قریب ہی دسترخوان تک پہنچانے والا
مواضعه كالصائد۔ ولو بوساطة ہے۔ پس وہ شکاری کی طرح ان مواقع کی گھات
الحكام والعمائد۔ شابھوا میں ہیں۔ خواہ حکام اور عمائدین کی وساطت سے
اليهود في جميع صفاتهم۔ ہی کیوں نہ ہو۔ وہ اپنی تمام صفات میں یہودیوں
وأتوا بجندل بحذاء صفاتھم کے مشابہ ہو گئے ہیں اور ان کے پتھر کے مقابل پر
وزادوا جهلات على جهلاتهم۔ چٹان لے آئے اور وہ اپنی جہالت میں ان کی
يُحبّون أن يُحمدوا بمالم جہالت سے بھی بڑھ گئے ۔ وہ پسند کرتے ہیں کہ
يفعلوا۔ ويغضبون إذا لم اُن کی ان کاموں میں بھی تعریف کی جائے جو
يُعَظّموا يستكبرون انہوں نے نہیں کئے ۔ اور جب اُن کی تعظیم نہ کی
كالسلاطين۔ وما هم الا دود جائے تو غضبناک ہو جاتے ہیں ۔ وہ سلاطین کی
التراب كالخراطين۔ يريدون طرح تکبر کرتے ہیں۔ حالانکہ وہ کینچوے کی طرح
من الخلق الإطاعة۔ ولا عقل صرف مٹی کے کیڑے ہیں ۔ وہ دوسرے لوگوں
لهم ولا براعة۔ فمن خالفهم سے اطاعت کروانا چاہتے ہیں حالانکہ ان میں کوئی
فكأنه خر من حالق أو ترك عقل اور ہنر نہیں۔ جو شخص ان کی مخالفت کرے
كطالق۔ يحجرون على الناس تو وہ گویا اونچے پہاڑ سے گر گیا ۔ یا طلاق یافتہ
نساء هم۔ إذا لم يُوفّوا أهواء ھم کی طرح اُسے چھوڑ دیا گیا ہو جب لوگ ان کی
و إن من كذب الا وهو يخرج خواہشات نفسانی کو پورا نہیں کرتے تو لوگوں کی
من فيهم۔ وإن من شر الا بیویاں اُن پر حرام کر دیتے ہیں۔ اور کوئی ایسا
وهو يوجد فيهم۔ وفريق منهم جھوٹ نہیں جو ان کے منہ سے نہ نکلتا ہوا اور کوئی
أصبى قلوبهم هوى الجهاد ایسا شرنہیں جو اُن میں نہ پایا جاتا ہو۔ اُن میں
ويُغرون الجهلاء على ضرب سے ایک فریق ہے جن کے قلوب جہاد کے
العناق بالمرهفات الحداد۔ فریفتہ ہیں اور جاہل لوگوں کو شمشیر ہائے بڑاں
فيغتالون كل غريب وعابر سے گردنیں اڑانے پر اکساتے ہیں اور
سبيل۔ ولا يرحمون ضعيفا ولا هر غریب الدیار اور مسافر کو دھوکے سے قتل
يصغون إلى صراخ وعويل۔ ولا کرتے ہیں ۔ کسی کمزور پر رحم نہیں کرتے اور کسی
يتقون۔ فويل لهم ولما کی چیخ و پکار اور گریہ و بکا پر کان نہیں دھرتے اور
يعملون أيقتلون قوما هم تقویٰ اختیار نہیں کرتے۔ پس ہلاکت ہو ان پر
يُحسنون؟ أيقتلون الذين لا اور اُن کے اعمال پر ۔ کیا وہ محسن قوم کو قتل کرتے
يقتلون للدين الإنسان ہیں ۔؟ کیا وہ انہیں قتل کرتے رتے ہیں جو دین کی
ويفشون الإحسان۔ ويُنشئون خاطر کسی انسان کا قتل نہیں کرتے؟ اور احسان کو
الاستحسان۔ ولا يستعملون رواج دیتے اور استحسان کو پروان چڑھاتے
۸۸ للدين السيف والسنان؟ بل هم ہیں۔ اور دین کے لئے شمشیر وسنان استعمال
منتجع الراجي۔ والكهف عند نہیں کرتے ۔ بلکہ وہ ہر امیدوار کی امید گاہ اور
البلاء المفاجي۔ تنهل لهاهم هر ناگهانی مصیبت کے وقت پناہ گاہ ہوتے
عند الطلب۔ ولا انهلال ہیں ۔ ان کے اعلیٰ درجہ کے عطیے ضرورت کے
السحب ۔ ينصرون من خاف وقت باد باراں سے بھی بڑھ کر برستے ہیں ۔
ناب النوب۔ ويُحاربون من وہ پے در پے آنے والی مصیبتوں سے خوفزدہ
تصدى للحرب۔ ويدفعون ما
شخص کی مدد کرتے
کی مدد کرتے
ہیں ۔ اور جو برسرِ پیکار ہو
أسلمكم للكرب ۔ ويهيئون لكم وہ اس سے جنگ کرتے ہیں۔ اور تمہیں
أسباب الطرب۔ أتضربون مصیبت میں ڈالنے والی ہر چیز سے بچاتے
أعناق هذه الحماة؟ ما أفهم سر ہیں ۔ اور خوشی کے سامان تمہیں مہیا کرتے
هذه الغزاة۔ أهذا نصرة الدین ہیں ۔ کیا تم ایسے حمایت کرنے والوں کی
أو الأهواء ؟ وما هذا الجهاد گردنیں مارو گے؟ مجھے اس جہاد کے راز کی
الذي يأباه الحياء۔ ولا يقبله سمجھ نہیں آتی ۔کیا یہ نصرتِ دین ہے یا محض
العقل السليم والدهاء ؟ وما بال نفسانی خواہشات ہیں؟ یہ کیسا جہاد ہے جسے حیا
قوم أمهم هذه العلماء ؟ کلا دھکے دیتی ہے؟ اور عقل سلیم اور دانش قبول
بل مثلهم كمثل ذئاب أو كنمر نہیں کرتی ۔ ایسی قوم کا کیا حال ہے جس کی
وكلاب۔ ووالله إنهم ليسوا إلا امامت کرنے والے یہ علماء ہیں؟ ہرگز نہیں ۔
خطباء الدنيا الدنية۔ ولو تراء وا بلکہ ان کی مثال بھیڑیوں یا چیتوں اور کتوں
بالعمامة أو الدنية وليس هذا جیسی ہے ۔ بخدا یہ تو صرف حقیر دنیا کے خطیب
الجهاد الا شَرَكُ الرِّدا ہیں ۔ اگر چہ عمامہ یا پگڑی کے ساتھ دکھائی
فيضحكهم اليوم ويبكى غدا ۔ دیں ۔ یہ جہاد تو ایک موت کا پھندا ہے جو آج
أيذبحون المحسنین بالمُدَى؟ انہیں بنا رہا ہے اور کل رُلائے گا۔ کیا وہ
فأين هذا الحكم وفى أى محسنوں کو چھریوں سے ذبح کرتے ہیں ؟ ایسا
الهدى؟ أيجوز هذا الفعل العقل حکم کہاں ہے اور کس ہدایت نامے میں ہے؟
السليم؟ ويستحسنه الطبع کیا عقل سلیم ایسے فعل کو جائز قرار دیتی ہے؟
المستقيم۔ بل لبسوا الصفاقة اور کیا طبع مستقیم اسے مستحسن سمجھتی ہے؟ بلکہ
وخلعوا الصداقة۔ ونصروا انہوں نے بے حیائی کا لباس پہن لیا ہے اور
الكفرة في زراية الإسلام سچائی کو چھوڑ دیا ہے۔ اسلام پر نکتہ چینی میں
وأعانوهم على نحت انہوں نے کافروں کی مدد کی ۔ اور اعتراض
الاعتراضات ورمى السهام؟ گھڑنے اور تیر برسانے میں اُن کی اعانت
ولن يلقى الإسلام فلجا بوجود کی ۔ اِن (نام نہاد ) مجاہدوں کی موجودگی
هذه المجاهدين۔ بل وجودهم میں اسلام کبھی کامیابی اور غلبہ حاصل نہ کر
عار على الإسلام والمسلمين۔ سکے گا ۔ بلکہ ان کا وجود تو اسلام اور
فالخير كله في موتهم أو أن مسلمانوں کے لئے عار ہے ۔ اس لئے تمام تر
يكونوا من التائبين أيقتلون خیر اس میں ہے کہ یا تو یہ مرجائیں اور یا پھر
الناس لإعراضهم عن حكم تو بہ کر لیں ۔ کیا خدائے رحمان کے حکم سے
الرحمان؟ مع أن الإعراض اعراض کی وجہ سے وہ لوگوں کو قتل کرتے ہیں
موجود في أنفسهم لارتكاب جبکہ بدکاری ، بد عہدی اور نافرمانی کا
الفحشاء والفسق والعصيان مرتکب ہونے کے باعث خود ان میں یہ
فكيف يجوز أن يضربوا أعناق اعراض موجود ہے؟ یہ کیسے جائز ہو سکتا ہے
الكفار۔ وإنهم يستحقون أن كہ وہ کفار کی گردنیں کاٹیں جبکہ وہ خود اس
يضرب أعناقهم بالسيف البتار کے مستحق ہیں کہ ان کی گردنیں شمشیر براں
بما فسقوا واختاروا عيشة
سے اس لئے کائی جائیں کہ انہوں نے
الفجار۔ فإن الجهاد لو كان من نافرمانی کی اور فاجروں جیسی زندگی اختیار
الضرورات الدينية۔ فما معنى کی ۔ پس اگر اس قسم کا جہا دضروریاتِ دینیہ
ترك هذه الفجرة؟ ولم لا میں ہوتا تو پھر ان فاجروں کو چھوڑنا چہ معنی
يُقطع رؤوسهم بالمرهفات دارد؟ اور کیوں نہ ان کے سر تیز تلواروں
المذربة؟ ولم لا يُمزّق لحمهم سے قلم کئے جائیں ؟ ؟ اور کیوں نہ ان کے
بالمُدَى المُشرحة؟ فإنهم گوشت کو تیز دھار چھریوں سے ٹکڑے ٹکڑے
فسقوا بعد الإيمان ۔ فَلْيُفْتِی کیا جائے ؟ یہ لوگ تو وہ ہیں جو ایمان لانے
المفتون أيقتل هؤلاء بالسيف کے بعد فاسق ہو گئے ۔ اس لئے مفتیوں کو فتویٰ
أو السنان؟ فإن أوّل غرض دینا چاہیے کہ کیا انہیں تلوار سے مارا جائے یا
الجهاد قوم فسقوا بعد ما نیزوں سے؟ (اس) جہاد کا پہلا نشانہ تو وہ
أسلموا وأظهروا آثار الارتداد۔ لوگ ہیں جنہوں نے اسلام لانے کے بعد
وخرجوا من حدود الأوامر فسق اختیار کیا اور ارتداد کے آثار ظاہر کئے
الفرقانية۔ ونقضوا عهدا اور فرقان حمید کے احکام و اوامر کی حدود
عاهدوه أمام الحضرة الربانية۔ سے نکل گئے اور حضرت باری تعالیٰ کے حضور
ولا حاجة لرب العالمين أن جو انہوں نے عہد کیا تھا اسے توڑ دیا ۔ رب ۸۹
يتخذ عضدا زمر المفسدين۔ العالمین کو اس کی ضرورت نہیں کہ وہ ایسے
وإنه قادر على أن يُنزل عذابًا من مفسد طبقہ کو اپنا دست و بازو بنائے اور وہ اس
السماء إن كان يريد أن يُهلك بات پر قادر ہے کہ اگر وہ کافروں کو ہلاک
الكافرين۔ وما للقدوس کرنا چاہے تو آسمان سے عذاب نازل کر
والفاجر۔ ولا حاجة له إلى جهاد دے ۔ اُس ذاتِ پاک کا کسی فاجر سے کیا
الفاسقين۔ وقد جرت سُنّة الله تعلق ۔ اور نہ اُسے ان فاسقوں کے جہاد کی
أنه ينصر الكافر ولا ينصر
ضرورت ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی یہ سنتِ جاریہ
الفاجر الظالم۔ وكذالك ہے کہ وہ کافر کی تو مدد فرما دیتا ہے لیکن فاجر
اقتضت غيرة رب العالمین ظالم کی نصرت نہیں فرماتا اور یہی رب
ووالله من يجرب هذه العلماء العالمین کی غیرت کا تقاضا ہے ۔ بخدا ! جو شخص
يجد أكثرهم كقوم يصنعون بھی ان علماء کو آزمائے گا تو وہ ان میں سے
الدراهم المغشوشة۔ ويغطون اكثر كو ان لوگوں کی مانند پائے گا جو کھوٹے سکے
على ظاهرها الفضة۔ ويُراء ون بناتے ہیں اور ان پر چاندی کی تہہ چڑھاتے
الناس كأنها حرش خشن جياد ہیں اور لوگوں پر یہ ظاہر کرتے ہیں گویا وہ سکے
حديثة السكة۔ وليس فيها غش خالص، کھرے ، عمدہ اور نئے ہیں اور ان میں کوئی
بل هي من السبيكة الخالصة۔ کھوٹ نہیں بلکہ وہ خالص چاندی کی ڈلی سے بنے
وكذالك تجد أكثر العالمين۔ ہوئے ہیں اور اکثر علماء کو تم بالکل ایسا ہی پاؤ گے۔
يخافون الناس ولا يخافون ربهم وہ لوگوں سے ڈرتے ہیں لیکن اپنے رب سے نہیں
وتجد أكثرهم كالعمين۔ ولو ڈرتے ۔ ان میں سے بیشتر کو تم اندھوں کی طرح پاؤ
خافوا ربهم لفتحت عيونهم گے۔ اگر وہ اپنے رب سے ڈرتے تو ان کی
ولصاروا من المبصرين۔
آنکھیں کھول دی جاتیں اور وہ دیکھنے والے ہو
أهلكهم شح هالع۔ وجبن خالع جاتے ۔ بے چین کرنے والی حرص اور شرمناک
ما بقى العقل السليم ولا الطبع بزدلی نے انہیں تباہ کر دیا ۔ ان میں ذرا بھی عقل
المستقيم وصاروا كالمجانين سلیم اور صحیح فطرت نہیں رہی اور وہ پاگلوں جیسے ہو
يقولون ما نحن لك بمؤمنين ۔ گئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم تجھ پر ایمان لانے
وقد افترقوا إلى فرق وليسوا والے نہیں ۔ حال یہ ہے کہ کئی فرقوں میں بٹ چکے
بمتفقين۔ والله أرسل عبدًا ہیں اور متفق نہیں ۔ اللہ نے اپنا ایک بندہ بھیجا
ليحكموه فيما شجر بينهم تا کہ وہ اپنے متنازعہ امور میں اسے اپنا حكم
وليجعلوه من الفاتحین اور اُسے اپنا منصف بنا لیں اور اس کے سامنے
وليسلموا تسليمًا ولا يجدوا سر تسلیم خم کریں اور جو بھی وہ فیصلہ کرے اسے تسلیم
في أنفسهم حرجًا مما قضى۔ کریں اور اپنے دلوں میں کوئی تنگی نہ پائیں۔ یہ وہی
وذالك هو الحكم الذي أتى حكم ہے جو آ چکا۔ اس لئے وہ لوگ جنہوں نے تنگی
فالذين اتبعوه في ساعة الأذى۔ ترشی کی گھڑی میں اُس کی اتباع کی اور تقویٰ
وجاء وه بقلب أتقى۔ وسمعوا سے معمور دل کے ساتھ اس کے پاس آئے اور
لعنة الخلق وخافوا لعنة تنزل من مخلوق کی لعن طعن سنی اور اُس لعنت سے ڈرے جو
السماوات العلى أولئك هم بلند آسمانوں سے نازل ہوتی ہے تو ایسے لوگ ہی
الصالحون حقا وأولئك من حقیقی نیکو کار ہیں اور وہی اللہ تعالیٰ کی مغفرت
المغفورين۔
حاصل کرنے والے زمرہ میں شامل ہیں۔
أيها الناس۔ كنتم پھر اے لوگو! تم مسیح کا انتظار کر رہے تھے۔
تنتظرون المسيح فأظهره الله اب اللہ نے اپنی مشیت کے مطابق اسے ظاہر فرما
كيف شاء۔ فأسلموا الوجوہ دیا۔ اس لئے ( تمہارا فرض ہے کہ ) تم اپنے
لربكم ولا تتبعوا الأهواء۔ إنكم آپ کو اپنے اپنے رب کے سپرد کر دو اور خواہشاء کی
لا تُحلّون الصيد وأنتم حُرُم پیروی نہ کرو۔ احرام کی حالت میں تم شکار کرنا جائز
فكيف تُحلّون أراء كم وعندكم نہیں سمجھتے تو پھر کس طرح حکم کی موجودگی
☆
حكم ۔ وإن الحكم لرحمة میں تم اپنی آراء کو جائز قرار دے سکتے ہو۔ حکم
الحاشية - ان الأراء المتفرقة تشابه الطير الطائرة في الهواء۔ والحكم
متفرق آراء ہوا میں اُڑنے والے پرندوں کی طرح ہوتی ہیں ۔ حکم ایک ایسے
يشابه الحرم الأمن الذي يؤمن من الخطأ ۔ فكما ان الصيد حرام في الحرم
پر امن حرم کے مشابہ ہے جو خطا سے محفوظ رکھتا ہے۔ جس طرح اللہ کی مقدس سرزمین کی تعظیم کی
اكراما لارض الله المقدسة فكذالك اتباع الأراء المتفرقة و اخذها من
وجہ سے حرم میں شکار کرنا حرام ہوتا ہے ۔ اسی طرح حکم کی موجودگی میں جو معصوم اور اللہ کی
اوكار القوى الدماغية۔ حرام مع وجود الحكم الذي هو معصوم و بمنزلة
جناب سے بمنزلہ حرم ہے اپنی متفرق آراء کی اتباع اور دماغی قومی کے آشیانوں سے انہیں اخذ
الحرم من حضرة العزة بل يقتضى مقام الادب ان تعرض كل امر عليه۔
کرنا حرام ہے ۔ بلکہ مقام ادب کا تقاضا ہے کہ ہر معاملہ کو اس (حکم ) کے سامنے پیش کیا
و لا يوخذ شيء الامن يديه۔ منه۔
جائے اور ہر چیز صرف اس کے ہاتھوں سے لی جائے۔ منہ
نزلت للمؤمنين۔ ولولا الحكم بلاشبہ ایک رحمت ہے جو مومنوں کے لئے نازل
لما زالوا مختلفين۔ ظهر ہوئی ہے۔ اگر حکم نہ ہوتا تو وہ ہمیشہ
المهدي عند غلبة الضالين اختلاف میں پڑے رہتے ۔ گمراہوں کے غلبہ
وسمع دعاء اهْدِنَا بعد مئين۔ کے وقت مہدی ظاہر ہوا اور صدیوں بعد
وتم ما قال ربكم في الفاتحة اهْدِنَا کی دعاسنی گئی اور تمہارے رب نے جو
والفرقان المبين۔ وقد أخذ الله (سورة فاتحة اور فرقان مبین میں فرمایا تھا
وہ پورا ہوا ۔ اللہ نے اس سورۃ میں مسلمانوں
سے وعدہ لیا تھا اور انہیں یہودیوں اور
ميثاق المسلمين في هذه
السورة ۔ وما حذرهم الا من
اليهود والنصارى إلى يوم عیسائیوں سے ہی قیامت کے دن تک کے لئے
القيامة۔ فأين ذكر الدجال وأين ہوشیار رہنے کے لئے کہا تھا۔ پھر ( بتاؤ کہ )
ذكر فتنته الصماء ؟ أنسى الله دجال کا ذکر کہاں ہے؟ اور اُس کے سخت
ذكره عند تعليم هذا الدعاء ؟ خطرناک فتنے کا ذکر کہاں ہے؟ کیا یہ دعا
ويعلم الراسخون فی العلم أن سکھاتے وقت اللہ تعالیٰ اس کا ذکر کرنا بھول
اسم الدجال ما جاء في الفرقان گیا تھا ؟ پختہ علم والے جانتے ہیں کہ فرقان حمید
والقرآن مملو من ذكر فتنة أهل میں کہیں دجال کا نام نہیں آیا ۔ جبکہ قرآن کریم
الصلبان۔ وهي الفتنة العظيمة اہل صلیب عیسائیوں کے فتنے کے ذکر سے بھرا
عند الله وكاد أن يتفطرن منھا پڑا ہے ۔ اللہ کے نزدیک یہ بہت بڑا فتنہ ہے۔
السماوات۔ وقد عُمّروا ألف اور قریب ہے کہ اس سے آسمان پھٹ
سنة بعد القرون الثلاثة يا ذوی جائیں ۔ اے اہلِ دانش ! تین صدیوں کے
الحصاة۔ وأُحسّ خروجهم فی بعد ایک ہزار سال تک انہیں عمر دی گئی ۔ شروع
أول الأمر ككشكشة الأفعى۔ إذا میں ان کا خروج سانپ کی سرسراہٹ کی طرح
تمدد و تمطى ثم تزيد محسوس کیا گیا جب وہ پھیلتا اور لمبا ہوتا ہے ۔
الإحساس۔ حتى ظهر الخناس۔ پھر یہ احساس مزید بڑھا یہاں تک کہ خناس
وكان هو إلى ستة آلاف (شیطان) ظاہر ہو گیا۔ اور وہ چھ ہزار سال تک
كالجنين في غلاف۔ فتولّد هذا جنین کی طرح پردے میں چھپا رہا۔ پھر پہلی تین
الجنين بعد تسع مئين أعنى بعد صدیاں گزرنے پر نو سو سال بعد یہ جنین پیدا ہو
القرون الثلاثة۔ فعد الزمان إن گیا ۔ اگر تمہیں اس بارے میں کوئی شبہ ہو تو بے
كنت من المرتابين۔ إنهم قوم شک اس عرصے کو شمار کر کے دیکھ لو۔ یہ عیسائی قوم
ينفقون جبال الذهب لإشاعة طرح طرح کی گمراہیوں کو پھیلانے کے لئے
الضلالات۔ فهل رأيتم مثلهم فى سونے کے پہاڑ خرچ کر رہی ہے۔ کیا ایسی
الاصرار على الجهلات؟ ولهم جہالتوں پر اصرار کرنے میں ان جیسا کوئی اور تم
في أرضكم مستقر مع صراصر نے دیکھا ہے۔ تند و تیز حملوں کے ساتھ ان کا
السطوات۔ ويريدون أن ينزعوا تمہارے ملک میں مستقل ٹھکانہ ہے۔ وہ یہ
عنكم لباس التقوى و يلطخو کم چاہتے ہیں کہ تمہارے تقویٰ کے لباس کو چھین لیں
بالسوءات۔ فظهر ما كان ظاهرا اور تمہیں بدیوں سے آلودہ کر دیں۔ جو اللہ کی
من الله وتمت أنباء الفتن طرف سے ظہور میں آنا تھا وہ تو ظہور میں آ گیا
والآفاف ف فأي ظلمة بقيت بعد اور فتنوں اور آفتوں کے متعلق جو خبریں تھیں وہ
هذه الظلمات؟ ت؟ وليس دجالكم بھی پوری ؟ پوری ہو گئیں ۔ ان ظلمتوں کے بعد اب کونسی
الا في رؤوسكم كالتخيلات ما ظلمت باقی رہ گئی ہے۔ تمہارا دجال محض تمہارے
أرى الزمان الا هذه الفتن وبلاء دماغوں میں تخیلات کی طرح ہے۔ زمانہ نے
هذه السيئات۔ وهي الفتنة صرف انہی فتنوں اور انہی برائیوں کی مصیبت
العظيمة عند الله وكاد أن ظاہر کی ہے۔ اللہ کے نزدیک یہ بہت بڑا فتنہ ہے
يتفطرن منه السماوات۔ وتهد اور قریب ہے کہ اس سے آسمان پھٹ جائیں اور
الجبال الراسخات۔ وقد عُمّروا مضبوط گڑے ہوئے پہاڑ گر جائیں۔ پہلی تین
ایڈیشن اول میں سہو کتابت معلوم ہوتا ہے درست الآفات“ ہے۔ (ناشر)