ان فتنوں کے علاج کے بارے میں

اَلھُدٰی, حصہ 4

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ثم بعد ذالك نكتب أسماء پھر اس کے بعد ہم اس شہر کے رہنے والے 119
رجال ثقاة من سكان تلك ان معتبر لوگوں کے نام درج کرتے ہیں جنہوں
الذين شهدوا أنه نے اس بات کی ) شہادت دی ہے کہ بلا شک
قبر نبی الله عیسی یوز آسف من و شبہ یہ قبر اللہ کے نبی عیسی یوز آسف کی ہی ہے۔
البلدة
Windows
قبر مین علیہ السلام مع صحابی آخر
Plat form
dov
Fome of
door
Windows
door
さ
W۔
سا
M
ய
Tombs
VK
المل
هذه قبور جال آخرين
Graveyard
기
ב
ال
Tombs
الم
الهدى و التبصرة لمن يرى
اردو ترجمہ
زیارت نبی - بمقام خانیار - سری نگر کشمیر

☆
غير الشك والشبهة۔ وهم هؤلاء۔ وہ نام یہ ہیں ۔
ا مولوی واعظ رسول صاحب میر واعظ کشمیر ۱۶ میرزا محمد بیگ صاحب ٹھیکہ دار امامیہ ساکن
ابن محمد یحییٰ صاحب مرحوم ۔
محلہ مدینہ صاحب۔
مولوی احمد الله واعظ برادر واعظ رسول ۱۷ احمد کلہ۔ منڈی بل ضلع نوشہرہ امامیہ ۔
میر واعظ کشمیر۔
واعظ محمد سعد الدین علیق عفی عنہ برادر میر واعظ - ۱۸ حکیم علی نقی صاحب امامیہ ۔
عزیز اللہ شاہ محلہ کاچ گری۔
حکیم عبد الرحیم صاحب امامیه تحصیلدار ۔
حاجی نورالدین وکیل عرف عید گا ہی۔ ۲۰ مولوی حیدر علی صاحب ابن مصطفی صاحب
امامیہ سند یافتہ کر بلاء معلی مجتہد فرقہ امامیہ۔
عزیز میر نمبر دار قصبہ پانپور۔ ذیلدار ۔ ۲۱ مهر مفتی مولوی شریف الدین صاحب۔ ابن
مولوی مفتی عزیز الدین مرحوم ۔
مہر نشی عبد الصمد وکیل عدالت ساکن فتح کدل ۲۲ مهر مفتی مولوی ضیاء الدین صاحب۔
مهر حاجی غلام رسول تاجر ساکن محله ملک ۲۳ مولوی صدرالدین مدرس مدرسه همدانیه
پور ضلع زینہ کدل ۔
امام مسجد وازہ پورہ ۔
۹ مهر عبد الجبار - خانیار
۲۴ مهر عبدالغنی کلاشپوری امام مسجد ۔
۱۰ مهر احد خان تاجر اسلام آباد۔ ۲۵ حبیب اللہ جلد ساز متصل جامع مسجد ۔
مہر محمد سلطان میر رجوری کدل ۔ ۲۶ عبد الخالق کھانڈی پورہ تحصیل ہری پور ۔
۲۷ مهری عبد اللہ شیخ محلہ وڈی کدل اصل
تر که وان گامی ۔
۱۲ ممہ جیو صراف کدل ۔
۱۳ حکیم مہدی صاحب امامیه ساکن
باغبان پور ضلع سنگین درواز ہ ۔
۱۴ حکیم جعفر صاحب امامیہ - ایضا ۔
محمد عظیم صاحب امامیه - ايضا ۔
۲۸ حبیب بیگ نمبر دار میوه فروشان حبه کدل
سری نگر۔
ـ كانت هذه الشهداء الوفـا ولـكـنــا قـنـعنـا بهذا القدر وكلهم عمـائـد القوم
ترجمہ ۔ ان گواہوں کی تعداد ہزاروں میں ہے لیکن ہم نے اسی قدر ناموں پر اکتفا کیا ہے۔
ومشاهيرهم وصلحاء هم۔ منه
اور یہ سب عمائدین اور مشاہیر اور صلحاء قوم ہیں ۔ منہ

۲۹ احمد جیو زمینه کدل - کشمیر ۔
اردو ترجمہ
۵۱ مهر مجید شاه پیراندر واری۔
۳۰ مهری غلام محی الدین زرگر محله کچه بل قلعه خانیار - ۵۲ مہر پیر مجید با با اندر واری۔
۳۱ عبد اللہ جیو تا جر میوہ جات باغات سرکاری سرینگر ۔ ۵۳ اسمعال جیوڈ و بی ایضا ۔
۳۲ محمد خضر ساکن عالی کدل - سرینگر ۔ ۵۴ سیف اللہ شاہ خادم درگاہ اندر واری۔
٣٣ عبد الغفار بن موسیٰ جیو ہنڈو - نرورہ ۔ ۵۵ قادر دو بے ایضا ۔
مہر عبلی والی ولد صدیق ودانی بوٹہ کدل - ۵۶ مهر مولوی غلام محی الدین کیموہ تحصیل ہری پور۔
۳۴ مهری
۳۵ مہر غلام نبی شاه حسینی ۔
۵۷ محمد صدیق پاپوش فروش محله شمس داری۔
۳۶ مہر عبد الرحیم امام مسجد کهنموه تحصیل ترال - ۵۸ محمد اسکندر ایضا ۔
۳۷ مهر احد شاہ سری نگر۔
۵۹ محمد عمر ايضا ۔
۳۸ یوسف شاہ نروره - سرینگر ۔
۶۰ لسہ بٹ ایضا ۔
۳۹ مهرا میر بابا - گرگری محلہ سرینگر ۔
مولوی عبد اللہ شاہ ایضا ۔
۴۰ عبدالعلی واعظ چمر دوری سرینگر ۔ ۶۲ حاجی محمد - کلال دوری ۔
۴۱ میر راج محمد - کرناہ وزارت پہاڑ۔ ۶۳ محمد اسماعیل میر مسگر محله دری بل۔
۴۲ لسه جیو حافظ ٹینکی پورہ سرینگر ۔ ۶۴ عبد القادر کیموه - تحصیل ہری پور ۔
۴۳ خضر جیو تار فروش۔
۶۵ احمد جیو چیٹ گر - محلہ کلال دوری ۔
۴۴ مہر عبد اللہ جیو فرزنداکبر صاحب درویش ۶۶ محمد جیوز رگر ولد رسول جیو۔ فتح کدل ۔
خواجہ بازار
۶۷ عبد العزیز مسگر ولد عبد الغنی محلہ اندرواری۔
۴۵ محمد شاہ ولد عمر شاہ محلہ ڈیڈی کدل ۔ ۶۸ احمد جیو مسگر ولد رمضان جیو۔ دری بل۔
۴۶ نبه شاه امام مسجد گاؤ کدل ۔ ۶۹ محمد جیو میر - محلہ دری بل۔
۴۷ مهدی خالق شاہ خادم درگاه حضرت ۷۰ اسد جیو میر - محلہ زینہ کدل ۔
شیخ نورالدین نورانی چرار شریف ۔ اے پیر نورالدین قریشی محلہ بٹہ مالو صاحب
۴۸ غلام محمد حکیم متصل ڈل حسن محلہ ۔
امام مسجد۔
۴۹ عبد الغنی ناید کدل۔
۷۲ مہر غلام حسن بن نور الدین مرجان پوری
۵۰ مهر قمر الدین دوکاندار زمینه کدل۔
صفا کدل
المؤلّف میرزا غلام احمد القادیانی
۵ جون ۱۹۰۲ء

ولما ثبت موت عيسى اور جب عیسی (علیہ السلام ) کی وفات ثابت
وثبت ضرورۃ مسیح یکسر ہو گئی اور اُس مسیح کی ضرورت بھی ثابت ہوگئی جو
الصليب في هذا الزمان۔ فما اس زمانے میں کسرِ صلیب کرے گا۔ تو اے
رأيكم يافتيان ؟ أيُهلك الله جوانو! پھر تمہاری کیا رائے ہے؟ کیا اللہ اس
هذه الأمة في أيدى أهل امت كو عيسا امت کو عیسائیوں کے ہاتھوں تباہ کرے گا۔ یا ایسا
الصلبان۔ أو يبعث رجلا يجدد شخص مبعوث کرے گا جو دین کی تجدید کرنے اور
الدين ويحفظ الجدران ؟ فوالله اس کی چار دیواری کی حفاظت کرنے والا ہو؟ خدا
إني أنا ذالك المسيح الموعود کی قسم ! میں خدائے منان و دود کے فضل سے وہی
فضلا من الله المنان الودود مسیح موعود ہوں اور میں ہی نگینوں والا (منبع
وأنا صاحب الفصوص روحانی اور چور اچکوں کی غارتگری کے وقت
والحارس عند غارات حفاظت کرنے والا اور دیگر مذاہب کی طعنہ زنی
اللصوص۔ وترس الدین من کے وقت رحمان خدا کی طرف سے دین کے لئے
الرحمان عند طعن الأديان۔ ألا ڈھال ہوں ۔ کیا تم ان دو سلسلوں کے بارے
تفكرون في السلسلتين۔ میں غور نہیں کرتے ؟ یعنی موسیٰ کا سلسلہ اور سید
سلسلة موسى وسلسلة سيد الکونین کا سلسلہ۔ اور تم اس امر کا اقرار کر چکے ہو
الكونين؟ وقد أقررتم أنه صلى كه محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلسلہ ( محمد یہ )
الله عليه وسلم جعل فی مبدأ کی ابتدا میں مثیل موسیٰ بنایا گیا۔ پھر تمہیں کیا ہو
السلسلة مثيل موسی۔ فما لکم گیا ہے کہ اس سلسلہ محمد یہ کے آخر میں مثیل عیسیٰ کو
لا ترون في آخر السلسلة مثیل نہیں دیکھتے ۔ جان لو کہ تم اللہ تعالیٰ کی طرف سے
عيسى؟ واعلموا أنكم تعلمون ایک فرستادہ کی ضرورت کا علم رکھتے ہو پھر بھی
ضرورة مرسل من الله ثم جاہل بنتے ہو۔ اور زمانے کے مفاسد کو دیکھتے ہو
تتجاهلون وترون مفاسد پھر جان بوجھ کر اندھے بن جاتے ہو۔ جو افتاد

الزمان ثم تتعامون وتشاهدون اسلام پر پڑی ہوئی ہے اس کا مشاہدہ کرتے ہو پھر
ما صب على الإسلام ثم بھی سوئے ہی رہتے ہو۔ تمہیں اسلام کے مددگار
تنامون۔ ودعيتم لتكونوا أنصار بننے کی دعوت دی گئی لیکن تم نصاری کی حمایت میں
الإسلام ثم أنتم للنصارى دلیل بازی کرتے ہو۔ کیا تم اللہ کو عاجز کرنے
تحاجون۔ أتحاربون الله کے لئے اس سے جنگ کرتے ہو؟ اور اللہ تعالیٰ
لتعجزونه؟ والله غالب علی اپنے ہر امر پر غالب ہے لیکن تم نہیں جانتے ۔
أمره ولكن لا تعلمون۔ وقد تمہاری اجل مقدر آ پہنچی ، پھر کیا وجہ ہے کہ تم
قرب أجلكم المقدر فما لكم لا تقوی سے کام نہیں لیتے ۔ کیا تم گمان کرتے ہو کہ
تتقون؟ أتظنون أني افتریت علی میں نے اللہ پر افترا باندھا ہے حالانکہ تم افتراء
الله وتعلمون مآل قوم کانوا کرنے والی قوم کے انجام کو خوب جانتے ہو۔ سنو
يفترون۔ ألا لعنة الله علی الذین کہ اللہ کی لعنت ہے ان لوگوں پر جو اللہ پر افترا
يفترون على الله وكذالك لعنة باندھتے ہیں ۔ اسی طرح اللہ کی لعنت ہے ان
الله على الذين يُكذبون الحق لوگوں پر کہ جب ان کے پاس حق آئے تو وہ اُسے
لما جاء هم ويُعرضون ألا جھٹلاتے اور اس سے منہ پھیر لیتے ہیں۔ کیا تم
تنظرون إلى الزمان أو على زمانے پر نظر نہیں دالتے یا یہ کہ سرکشی کے باعث
القلوب أقفال من الطغيان؟ دلوں پر تالے پڑے ہوئے ہیں ۔ کیا تم امید رکھتے
أتطمعون أن تصلحوا بأيديكم ہو کہ تم بگڑے ہوئے عمل اور ایمان کی اپنے
ما فسد من العمل والإيمان؟ ہاتھوں سے اصلاح کر لوگے۔ اور ایک اندھا
ولا يهدى الأعمى أعمى آخر دوسرے اندھے کی راہنمائی نہیں کر سکتا۔ اور
وقد مضت سنة الرحمان۔ خدائے رحمان کی سنت جاری وساری ہے اور یاد
فاعلموا أن السكينة التي تطهر رکھو کہ وہ سکینت جو گناہوں سے پاک کرے اور
من الذنوب۔ وتنزل فی دلوں میں اترے ، دیار محبوب کی طرف لے

القلوب۔ وتنقل إلى ديار جائے، ظلمات سے باہر نکالے اور جہالتوں سے
المحبوب۔ وتُخرِجُ من نجات بخشے، ایسی سکینت صرف اور صرف ان
الظلمات۔ وتنجى من لوگوں کے توسط سے پیدا ہوتی ہے جو آسمان
الجهلات لا تتولّد هذه سے بھیجے جاتے ہیں۔ اور حضرت کبریاء کی
السكينة الا بتوسيط قوم جناب سے مبعوث ہوتے ہیں ۔ ہوا و ہوس کے
يُرسلون من السماء۔ ويُبعثون پجاریوں کی اصلاح کے لئے اللہ کی یہی سنت
من حضرة الكبرياء۔ وكذالك جاری ہے ۔ شروع شروع میں ان بزرگوں کی
جرت سنة الله لإصلاح أهل تکذیب کی جاتی ہے اور بدبختوں کے ہاتھوں
الأهواء۔ فيُكَذَّبُ هؤلاء انہیں اذیت دی جاتی ہے اور اُن کے بارے
السادات في أول أمرهم میں بہتان ، تہمت اور افترا کی ایسی ایسی باتیں
والابتداء۔ ويؤذون من أيدى کہی جاتی جو انہیں تکلیف دیتی ہیں ۔ پھر اُن کی
الأشقياء۔ ويُقال فيهم ما يؤذيهم باری آتی ہے اور اُن کے دلوں میں یہ بات
من البهتان والتهمة والافتراء ڈالی جاتی ہے کہ وہ تضرع ، ابتہال اور دعا کے
ثم يرد الكرة لهم فيلقى في ساتھ اپنے رب کی طرف رجوع کریں ۔ اس پر
قلوبهم أن يرجعوا إلى ربهم وہ الله کی طرف متوجہ ہوتے ہوئے فتح کے طلبگار
بالتضرع والابتهال والدعاء۔ ہوتے ہیں ۔ وہ گر گڑاتے اور تضرع اختیار
فيقبلون على الله ويستفتحون۔ کرتے ہیں ۔ جس پر اللہ ان پر ایسی رحمت کی نظر
ويبتهلون و يتضرّعون فينظر ڈالتا ہے جو وہ اپنے پیاروں پر ہمیشہ ڈالا کرتا
الله إليهم بنظر ينظر إلى أحبّائه ہے اور وہ مدد دیئے جاتے ہیں ۔ وہ ہر سرکش ،
۱۲۲ ويُنصرون۔ فيخيب كل جبار معاند اور بدگمانیوں میں حد سے بڑھنے والے کو
عنيد معتد في الظنون۔ ويجعل ناکام و نامراد کرتا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ اس امر کا
الله خاتمة الأمر لأوليائه الذين انجام اپنے ان اولیاء کے حق میں کرتا ہے جن کی

كانوا يضحك عليهم بنی اڑائی جاتی تھی اور وہ کمزور سمجھے جاتے
ويستضعفون۔ ويقضى الأمر تھے۔ اور معاملے کا فیصلہ کر دیا جاتا ہے ۔ اور
ويُـعــلــى شـأنهم ويُهلك قوم ان كى شان بلند کی جاتی ہے اور فساد کرنے
كانوا يفسدون كذالك والوں کو ہلاک کر دیا جاتا ہے ۔ ایسی قوم جو
جرت سنن الله لقوم يطيعون اس کے حکم کو مانتی اور کوتاہی نہیں کرتی اور
أمره ولا يفترون۔ ولا يبتغون الا صرف اللہ کی عزت وجلال کی خواہاں ہو اور
عزة الله وجلاله وهم من جنہوں نے اپنے آپ کو اس کی ذات میں
أنفسهم فانون فينصرهم الله فنا کر دیا ہو اُن کے لئے اللہ کی یہی سنت
الذي يرى ما في صدورهم ولا جاری ہے ۔ پھر وہ اللہ جو ان کے سینوں کے
يُتركون۔ وإنهم أمناء الله على راز جانتا ہے ان کی مدد فرماتا ہے اور وہ
الأرض ورحمة الله من السماء
بے یارو مددگار چھوڑے نہیں جاتے ۔ ایسے لوگ
وغيث الفضل على البرية۔ لا زمین پر اللہ کے امین ہیں اور آسمان سے
ينطقون إلا بإنطاق الروح ولا برسنے والی اللہ کی رحمت اور مخلوق پر فضل الہی
يتكلمون الا بالحكمة کی بارش ہوتے ہیں ۔ وہ صرف روح القدس
والموعظة الحسنة۔ يأتون کے بلائے بولتے ہیں اور صرف حکمت اور
بترياق لا يتيسر لأحد من موعظہ حسنہ کی باتیں کرتے ہیں اور ایسا تریاق
المنطق ولا من الفلسفة۔ ولا لاتے ہیں جو کسی شخص کو منطق اور فلسفہ اور ظاہر
بكلمات علماء الظاهر پرست اور روحانیت سے محروم علماء کی باتوں
المحرومين من الروحانية اور عقلی چالاکیوں سے حاصل نہیں ہو سکتا ۔ بلکہ
ولا بحيلة من الحيل العقلية اگر کسی کو زندگی ملتی ہے تو فقط حضرت کبریاء کے
بل لا يحيى أحد الا بتوسيط ہاتھ سے ان زندگی پانے والوں کے توسط
هذه الأحياء من يد الحضرة ۔ سے اور یہی اللہ ذوالجلال رب العزت کے

وكذالك اقتضت عادة الله دستور کا تقاضا ہے اور جسے اللہ تعالیٰ نے مقفل کیا
ذي الجلال والعزة۔ ولا يُفتح وہ صرف انہی چابیوں سے کھلتا ہے اور امر الہی
ما قفله الله الا بهذه المقاليد۔ انہیں برگزیدوں کی وساطت سے نازل ہوتا
ولا ينزل أمره الا بتوسط ہے ۔ آسمانی پانی کے بغیر نہ تو زمین کسی قابل
ہو۔
وہ
هذه الصناديد۔ وإن الأرض
سکتی ہے اور نہ ہی کچھ اُگا سکتی ہے۔
ما صلحت قط وما أنبتت آسمانی پانی اللہ کی وہ وحی ہے جو انبیاء کے ابر
الا بماء من السماء والماء کی شکل میں نازل ہوتی ہے اور تیرے لئے
وحى الله الذي ينزل فی یہ کافی ہے اگر تو عقل مندوں میں سے
حلل سحب الأنبياء و ہے۔ اور اگر تو حق کو قبول نہیں کرتا اور تجھے
كفاك هذا إن كنت من اس کی تلاش نہیں ہے تو جا اور چمگادڑوں سے
ذوى الدهاء ۔ و إن كنت روشنی حاصل کر اور خشک گھاس سے پھل تلاش
لا تقبل الحق ولا تطلبه کر ۔ ہم نے اپنے گزشتہ بیان میں تجھے اچھی
فاطلب النور من الخفافيش طرح سے خبردار کر دیا ہے۔ اور اس بندے کی
والثمرات من الحشيش طرف اشارہ کر دیا ہے جسے اللہ نے اس امر کے
وقد نبهناك فيما مضى۔ لئے چنا اور منتخب فرمایا۔ اس کو وہی شخص دیکھ سکتا
وأشرنا إلى عبد اختاره الله ہے جسے اللہ تعالی ہدایت دے اور دکھائے۔
لهذا الأمر واصطفى ولا يراه پس تو اللہ سے دعا کر کہ وہ تیری آنکھ کو اُس آنکھ
الا من هداه الله وأرى سے ہم آہنگی اور موانست پیدا کرنے کے لئے
فادع الله ليفتح عينك لتوانس کھولے جو مخلوق کے لئے اشکبار ہے۔ بلا شبہ یہ
عينا جرت للورى۔ فإن القوم قد قوم ضلالت کے بیابان میں ہلاکت کے اتنا
اشرفوا على الهلاك في قریب پہنچ چکی تھی جیسے ( حضرت ) اسماعیل
بادية الضلالة ۔ كإسماعيل (عليه السلام ) اجنبی سرزمین میں پیاس کی

من العطش في أرض شدت کے باعث ( نیم مردہ ) ہو گئے تھے ۔
الغربة۔ فرحمهم الله علی پھر اللہ نے اس صدی کے سر پر اُن پر رحم
رأس هذه المائة۔ وفجر فرمایا اور متقیوں کے لئے ایک چشمہ جاری
ينبوعا لأهل التقى ليروى کر دیا تا کہ وہ اُن کے جگر گوشوں اور ان کی
أكبادهم وأولادهم و اولادوں کو سیراب کرے اور انہیں ہلاکت
ينجيهم من الردى۔ فهل سے نجات دے ۔ تم میں سے کوئی ہے جو اس
فيكم من يطلب ماءًا مصفا پانی کا طلبگار ہو۔ یہ وہ آخری بات
أصفى؟ وهذا آخر ما قلنا ہے جو ہم نے اس کتاب میں اس شخص کے
في هذا الكتاب لمن اتعظ لے کہہ دی ہے جو نصیحت حاصل کرے اور
ووعى۔ والسلام على من اتبع اسے یاد رکھے ۔ ( اور سلامتی ہو اس پر جس
الهدى۔
تمت
نے ہدایت کی پیروی کی )
(ختم شد)
ألف هذه الرسالة إتماما للحجة۔ یہ رسالہ اتمام حجت ، نیز عزت مآب
وتبليغًا لأمر حضرة العزة المسيح حضرت مسیح موعود، مہدی معہود اور صمد
الموعود والمهدى المعهود۔ خدا سے تائید یافته امام منتظر مرزا غلام
والإمام المنتظر المؤيد من الله احمد قادیانی ، ہندی ، پنجابی ۔ اللہ ان کی
الصمد۔ ميرزا غلام أحمد القادياني
الهندى الفنجابی نصره الله
وأيد۔ وقد تمت في الشهر المبارك
نصرت و تائید فرمائے ۔ نے مشن کی
اشاعت کی غرض سے تالیف فرمایا اور
ربيع الأول سنة ١٣٢٠ من الهجرة ربیع الاول سنه ۱۳۲۰ ہجری نبوی ( آپ
النبوية۔ على صاحبها السّلام پر سلامتی ، درود اور دعا ہو ) کے مبارک
والتحية۔ والصلواة المرضية۔ مہینہ میں مکمل ہوئی ۔

آج 10 میں سے 10 باقی