ان فتنوں کے علاج کے بارے میں

اَلھُدٰی, حصہ 3

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

خرج من القبر وقصد الوطن انہیں قبر سے نکلنے کے بعد دیکھا جب انہوں نے
والإخوان۔ ومشوا معه إلى وطن اور بھائیوں کے پاس جانے کا ارادہ کیا۔
سبعين فرسخ وباتوا معه وأكلوا اور وہ آپ کے ہمراہ ستر میل تک چلے۔ آپ
معه اللحم والرغفان۔ فيا حسرة کے ساتھ رات گزاری اور آپ کے ساتھ مل کر
عليك إن كنت بعد ذالك گوشت اور روٹی کھائی۔ اگر اس کے بعد بھی تم
تطلب البرهان أتظن أن سلّم دلیل مانگ رہے ہو تو تم پر صد افسوس۔ کیا تم خیال
السماء ما كان الا على سبعين کرتے ہو کہ مقام صلیب سے صرف ستر میل دور
ميل من مقام الصليب؟ فاضطر آسمان کے لئے سیڑھی لگی ہوئی تھی ۔ پس عیسی
عيسى إلى أن يفر ويُبلغ نفسه علیہ السلام مجبور ہوئے کہ وہ بھاگیں اور اُس
إلى سلمها العجيب ؟ بل فرّ عجیب سیڑھی تک خود کو پہنچا ئیں ۔ نہیں بلکہ آپ
مهاجرا على سنة الأنبياء خوفا انبیاء کی سنت کے عین مطابق دشمنوں کے ڈر
من الأعداء۔ وكان يخاف سے ہجرت کرتے ہوئے بھاگے تھے ۔ آپ اپنی
استقصاء خبره۔ واستبانة سره خبر کے عام ہونے سے اور راز کے فاش ہونے
فلذالك اختار طريقا منكرًا سے ڈرتے تھے۔ اس لئے آپ نے اجنبی،
مجهولا عسير المعرفة الذى گمنام اور غیر معروف راستہ اختیار کیا جو سامری
كان بين القرى السامرية۔ فإن بستیوں میں سے ہو کر گزرتا تھا۔ کیونکہ یہودان
اليهود كانوا يعافونها ولا بستیوں سے نفرت کرتے تھے۔ اور وہ اس نفرت
يمشون عليها من العيافة اور ناپسندیدگی کی وجہ سے ان سے نہیں گزرتے
والنفرة۔ فانظر في صورة سبل تھے۔ پس تو اُن بیابانوں کی گزرگاہوں کا نقشہ
مـوامـى اقتحمها على قدم دیکھ جن راستوں پر آپ ڈرتے ڈرتے چلے۔
الخيفة۔ وإنا سنرسم صورتها ازدیاد بصیرت کی خاطر ہم یہاں ان کا نقشہ پیش
Mile✩

ههنا لتزداد في البصيرة ولتعلم کرتے ہیں تا کہ تجھے یہ معلوم ہو جائے کہ عیسی
أن صعود عيسى إلى السماء ( علیہ السلام ) کا آسمان کی طرف صعود آپ
تهمة عليه ومن أشنع الفرية پر ایک بہت بڑی تہمت اور ایک گھناؤنا
أكان في السماء قبيلة من بنى الزام ہے ۔ کیا آسمان پر بنی اسرائیل کا کوئی
إسرائيل فدلف إليهم لإتمام قبیلہ تھا کہ اتمام حجت کی خاطر آپ ان کی
الحجة؟ ولما لم يكن الأمر طرف چل دیئے ۔ جب ایسی کوئی بات نہ تھی
كذالك فأى ضرورة نقل أقدامه تو آپ کو کونسی ایسی ضرورت آن پڑی تھی کہ
إلى السماء ؟ وما العذر عنده إنه آپ آسمان کی طرف قدم بڑھاتے ۔ اور
لم لم يبلغ دعوته إلى قومه آپ کے پاس کیا عذر ہوا کہ آپ نے ان
المنتشرين في البلاد علاقوں میں اپنی منتشر قوم کو دعوت دین نہ
والمحتاجين إلى الاهتداء ؟ پہنچائی جو کہ راہنمائی کی سخت محتاج تھی ۔ اور
والعجب كل العجب أن الناس پھر سب سے بڑھ کر تعجب کی یہ بات ہے کہ
يُسمّونه نبيا سياحًا وقالوا إنه لوگ آپ کو سیاح نبی کے نام سے موسوم
سلك في سيره مسالك لم کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ اپنے سفر
يرضها السير ولا اهتدت إليه میں ان راستوں پر چلے ہیں جن پر اور کوئی
الطير۔ وطوى كل الأرض أو نہیں چلا ۔ اور نہ وہاں کوئی پرندہ پھٹکا ۔ آپ
أكثرها ووطأ حمى الأمن وغير نے سارے علاقہ یا اس کے بیشتر حصہ کو عبور
الأمن۔ ورأى كل ما کان کیا اور پُر امن و پُر خطر راستوں کو طے کیا ۔
موجودا في الزمن۔ ومع ذالك اور اُس زمانے کی موجودات کا مشاہدہ کیا ۔
يقولون إنه رفع عند واقعة بایں ہمہ وہ کہتے ہیں کہ آپ واقعہ صلیب کے
الصليب من غير توقف إلى موقع پر بلا توقف آسمان کی طرف اٹھا لئے

السماء۔ وما برح أرض وطنه گئے اور جب تک حضرت کبریا کی طرف بلا نہ
حتى دُعِيَ إلى حضرة الكبرياء لئے گئے آپ اپنی سرزمین وطن میں ہی مقیم
فما هذه التناقض أتفهمون؟ وما رہے ۔ یہ کیا تناقض ہے کیا تم سمجھا سکتے ہو؟
هذه الاختلاف أتوفّقون؟ فالحق اور یہ کیا اختلاف ہے کیا تم تطبیق کر سکتے
والحق أقول۔ إن القول الآخر هو ؟ سچ یہ ہے اور میں بالکل سچ سچ کہتا ہوں
صحيح۔ وأما القول بالرفع فهو که آخری بات صحیح ہے اور ( جسمانی ) رفع
مردود قبيح۔ فإن الصعود إلى والى بات مردود اور قبیح ہے کیونکہ اپنے
السماء قبل تكميل الدعوة إلى تمام قبائل کو پیغام حق پہنچانے کے فریضہ کی
القبائل كلهم كانت معصية تکمیل سے قبل ، آسمان کی طرف صعود کرنا
ایک کھلی معصیت تھی اور ایک سنگین جرم ۔ اور
صريحة۔ وجريمة قبيحة۔ ومن
المعلوم أن بني إسرائيل في عهد یہ معلوم ہے کہ عیسی علیہ السلام کے زمانے میں
عيسى عليه السلام كانوا بنی اسرائیل ہندوستان ، ایران اور کشمیر کے ۱۱۴
متفرقين منتشرين في بلاد الهند علاقوں میں جگہ جگہ پھیلے ہوئے تھے اور یہ
وفارس وكشمير۔ فكان فرضه آپ کا فرض تھا کہ آپ اُن کے پاس پہنچتے ،
أن يُدركهم ويلاقيهم ويهديهم اُن سے ملتے اور رب قدیر کی راہ کی جانب
إلى صراط الرب القدير۔ وترك ان کی رہنمائی فرماتے ۔ فرض کا ترک کرنا
الفرض معصية۔ والإعراض عن
معصیت ہے اور ایسی قوم سے بے توجہی برتنا
قوم منتظرين ضالين جريمة جو ایک ہادی کی ) منتظر ہو اور گمراہ ہو
كبيرة ۔ تعالی شأن الأنبياء ایک بہت بڑا جرم ہے ۔ اور معصوم انبیاء کی
المعصومين من هذه الجرائم۔ شان ان گناہوں سے جو انتہائی قابل مذمت
التي هي أشنع الذمائم۔ ثم بعد ہیں ، بالا ہے ۔ اب اس کے بعد ہم ان

ذالك نكتب صورة سبيل راستوں کا نقشہ درج کرتے ہیں جنہیں
اختارها المسيح عند هجرته مسیح نے ہجرت کے وقت اختیار کیا۔ وہ
وهي هذه ۔
نقشہ یہ ہے ۔
حيرة الروم
الممالك المتعلقه تجليل
بحر تبریاس
نامہ
سبيل عينى اذانت مستحفيا
القرى المتعلقة بالفرقة السامرية
ايضا
بحس بردن
الممالك الأخرى من مقبوضات قيصر
بحيرة لوط
اليهوم
بالفرق
الممالك المتعلقة

فحاصل الكلام إنه لا شك حاصل کلام یہ کہ اس میں ذرہ بھر بھی شک و شبہ ۱۱۵
ولا شبهة ولا ريب أن عيسى لما نہیں کہ جب اللہ تعالیٰ نے از راه احسان عیسی
من الله عليه بتخليصه (علیه السلام ) کو صلیب کی مصیبت سے نجات بخشی
من بلية الصليب هاجر مع تو آپ نے مع اپنی والدہ محترمہ اور اپنے بعض
أمه وبعض صحابته إلى صحابیوں کے کشمیر اور اس کی بلندیوں کی طرف جو
كشميرو ربوته التي كانت ذات دل کو قرار بخشنے والی اور چشموں والی سرزمین اور ہر
قرار ومعين ومجمع الأعاجيب قسم کے عجائبات کا مجموعہ تھی ہجرت فرمائی اور اسی
وإليه أشار ربنا نـاصـر النبيين طرف ہمارے پرورگار نے جو تمام نبیوں کا مددگار
ومعين المستضعفين في قوله : اور کمزوروں کی مدد کرنے والا ہے اپنے اس قول :
وَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّةَ أَيَةً وَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّةَ أَيَةً
و أَوَيْنُهُمَا إِلَى رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَ أَوَيْنُهُمَا إِلَى رَبُوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ
وَ مَعِينٍ ولا شك أن الإيواء لا وَ مَحِينِ لے میں اشارہ فرمایا ہے۔ اور اس میں
يكون الا بعد مصيبة۔ وتعب کوئی شک نہیں کہ مصیبت اور تکلیف و اضطراب
وكربة۔ ولا يُستعمل هذا اللفظ کے بعد ہی ایو آء ( پناہ دینا ) ہوتا ہے اور یہ
الا بهذا المعنى۔ وهذا هو الحق لفظ صرف انہی معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اور
من غير شك و شُبهة ولا یہ بات کسی شک و شبہ کے بغیر بالکل سچ ہے۔ اور
يتحقق هذه الحالة المُقلقلة في مسیح (علیه السلام) کے سوانح میں یہ قلق پیدا
الحاشيه اعلم ان لفظ الايواء باحد من مشتقاته قدجاء في كثير من مواضع القرآن۔
ترجمہ ۔ جان لے کسی کے لئے لفظ ایواء کا استعمال اپنے مشتقات میں قرآن میں کئی جگہ استعمال ہوا
وكلها ذكر فى محل العصم من البلاء بطريق الامتنان۔ كما قال الله تعالى
ہے۔ اور ہر جگہ اُس کا ذکر از راہ امتنان کسی بلاء سے محفوظ رہنے کے موقع پر کیا گیا ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ
لے اور ہم نے ابن مریم اور اس کی ماں کو ایک نشان بنایا اور ہم نے ان دونوں کو ایک اونچی جگہ پر پناہ دی جو ٹھہر نے
کے قابل اور بہتے ہوئے پانیوں والی تھی ۔ ( المؤمنون: ۵۱)

سوانح المسيح الا عند واقعة کرنے والی حالت صرف واقعہ صلیب کے موقع
الصليب۔ وليست ربوة فی پر ہی متحقق ہوئی تھی ۔ اور اہل دانش عالم کے
الارتفاع في جميع الدنيا من نزدیک تمام دنیا کے دور و نزدیک میں بلندی
البعيد والقريب۔ كمثل ارتفاع کے اعتبار سے کوئی بلند مقام کشمیر کے بلند و بالا
جبال كشمير وكمثل ما يتعلق پہاڑ اور اس کے سلسلہ کوہ کی بلندیوں جیسا نہیں
بشعبها عند العليم الأريب۔ ولا ہے اور تمہارے لئے میری اس بات میں غلطی
بقية الحاشيه: أَلَمْ يَجِدُكَ يَتِيمًا فَاوى وما اراد منه الا الاراحة بعد الاذى۔ وقال
بقیہ ترجمہ نے فرمایا: أَلَمْ يَجِدُكَ يَتِيمًا فَاوی ۔ اس سے تکلیف کے بعد آرام پہنچانا ہی مراد ہے۔ اور ایک
في مقام اخر : إِذْ أَنْتُمْ قَلِيلٌ مُّسْتَضْعَفُونَ فِي الْأَرْضِ تَخَافُونَ أَنْ يَتَخَطَّفَكُمُ
دوسری جگہ فرمایا ۔ اِذْ انْتُمْ قَلِيلٌ مُّسْتَضْعَفُونَ فِي الْأَرْضِ تَخَافُونَ أَنْ يَتَخَطَّفَكُمُ النَّاسُ
النَّاسُ فَا وبكم فانظروا كيف صرّح حقيقة الايواء و بها داواكم۔ وقال حكاية عن
فاويكُمْ ۔ اس لئے غور کرو کہ اس (اللہ ) نے کس طرح ابواء کی حقیقت کی وضاحت فرمائی اور اس
ابن نوح: سَاوِى إِلَى جَبَلٍ يَعْصِمُنِي مِنَ الْمَاءِ ۔ فما كان قصده جبلا رفيعا الا
کے ذریعہ تمہار ا مداوا کیا اور نوح کے بیٹے کا حکایہ یہ بیان کہ ساوِي إِلَى جَبَلٍ يَعْصِمُنِي مِنَ
الْمَاءِ ۔ اس میں بھی اس نے بلاء ( مصیبت ) دیکھنے کے بعد ہی بلند پہاڑ کا رخ کیا۔
بعد رؤية البلاء۔ فبينوا لنا اى بلاء نزل على ابن مريم و معه على امه اشد
اب ہمیں بتاؤ کہ ابن مریم اور ان کے ساتھ ان کی والدہ پر صلیب کی مصیبت سے بڑھ کر
من بلاء الصليب ۔ ثم اى مكان أواهما الله اليه من دون ربوة كشمير بعد ذالك
کونسی مصیبت نازل ہوئی تھی ؟ اور پھر اللہ نے ان دونوں کو اس مشکل گھڑی کے بعد کشمیر کی اس بلند جگہ
اليوم العصيب ۔ أ تكفرون بما اظهره الله وان يوم الحساب قريب ۔ منه
کے سوا کس جگہ پناہ دی ؟ کیا تم اس چیز کا انکار کرو گے جس کا اظہار اللہ نے فرمایا؟ اور یقیناً حساب کی
گھڑی بہت قریب ہے۔ منہ
الضحى : ٢٧ الانفال: ۲۷ ۳ هود: ۴۴

يسع لك تخطية هذا الكلام من نکالنے اور اس کی صحت کا اقرار کرنے کے سوا
غير التصويب۔ وأما لفظ "القرار" کوئی گنجائش نہیں۔ اس آیت ( کریمہ ) میں جو
في الآية فيدل على الاستقرار فی قرار کا لفظ ہے وہ اس خطہ میں کافروں اور
تلك الخطة بالأمن والعافية فاجروں کی مزاحمت کے بغیر امن و عافیت
من غير مزاحمة الكفرة الفجرة۔
سے رہنے پر دلالت کرتا ہے ۔ اور اس میں
ولا شك أن عيسی علیه السلام کوئی شک نہیں کہ عیسی علیہ السلام کے لئے
ما كان له قرار فى أرض الشام۔ سرزمین شام میں ایسا قرار نصیب نہ تھا اور ۱۱۲
وكان يخرجه من أرض إلى أرض بد بخت اور کمینے یہودی انہیں ایک علاقے
اليهود الذين كانوا من الأشقياء سے دوسرے علاقے میں نکالتے رہتے
واللئام ۔ فما رأى قرارا الا فی تھے ۔ انہوں نے صرف خطہ کشمیر میں قرار
خطة كشمير۔ وإليه أشار فی پایا اور اس کی طرف ہمارے خبیر رب نے
هذه الآية ربنا الخبير۔ وأما الماء اس آیت میں اشارہ فرمایا ہے ۔ اور
المعين فهي إشارة إلى عيون الْمَاءِ الْمَعِين سے ان صاف اور رواں
صافية وينابيع منفجرة توجد فی چشموں کی طرف اشارہ ہے جو اس خطہ میں
هذه الخطة۔ ولذالك شبه پائے جاتے ہیں اسی لئے لوگوں نے اس
الناس تلك الأرض بالجنة۔ ولا سرزمین کو جنت سے تشبیہ دی ہے ۔ مسیح کے
يوجد لفظ صعود المسيح إلى آسمان کی طرف صعود کا لفظ نہ تو متی کی
السماء في إنجيل متى ولا في انجیل میں پایا جاتا ہے اور نہ ہی یوحنا کی
إنجيل يوحنا ۔ ويوجد سفره إلى انجيل میں ۔ ہاں صلیب کے بعد اُن کے گلیل
جليل بعد الصليب وهذا هو کی طرف سفر کرنے کا ذکر پایا جاتا ہے اور
الحق وبه آمنا۔ وقد أخفى یہی حقیقت ہے اور اس پر ہمارا ایمان

الحواريون هذا السفر خوفا من ہے ۔ حواریوں نے اس سفر کو یہودیوں
تعاقب اليهود۔ وأظهروا أنه رفع کے تعاقب کے ڈر سے مخفی رکھا اور یہ ظاہر
إلى السماء ليكون جوابا لفتوی کیا کہ وہ آسمان کی طرف اٹھا لئے گئے
اللعنة وليصرف خیال العدو ہیں تاکہ لعنت کے فتوی کا جواب ہو اور حاسد دشمن
الحسود۔ ثم خلف من بعدهم کی توجہ دوسری طرف مبذول ہو جائے ۔ پھر ان
خلف كثير الإطراء قليل الدهاء کے بعد اُن کے ایسے ناخلف جانشین ہوئے جن
وحسبوا هذه التورية حقيقة كما میں مبالغہ آرائی زیادہ اور عقل کم تھی اور جیسا کہ
هي سيرة الجهلاء۔ وجعلوا ابن جہلاء کا شیوہ ہے انہوں نے اس تو ریہ کو حقیقت
مريم إلها بل أجلسوه على سمجھا۔ اور ابن مریم کو معبود بنا لیا بلکہ انہیں حضرت
عرش حضرة الكبرياء۔ وما كان كبرياء کے عرش پر لا بٹھایا۔ حالانکہ یہ صرف
الأمر الا من حيل الإخفاء۔ وما معاملہ کو مخفی رکھنے کا ایک حیلہ تھا اور اس امر کے
كان معه مقدار شبر من الارتقاء ساتھ تو آسمان پر چڑھنے کا بالشت بھر بھی تعلق نہ تھا
وقد سمعت أنه مات في أرض یہ تو تم نے سن ہی لیا ہے کہ آپ سرزمین کشمیر میں
كشمير وقبره معروف عند فوت ہوئے اور ہر چھوٹے بڑے کے نزدیک ان
صغير وكبير۔ فلا تجعلوا الموتی کی قبر معروف ہے۔ پس تم مردوں کو معبود نہ بناؤ
إلها واستغفروا لهم ووحدوا ہاں ان کے لئے مغفرت طلب کرو اور اپنے رب
ربكم الجليل القدير تكاد جلیل و قدیر کی توحید کا اقرار کرو۔ قریب ہے کہ
السماوات تتفطرن من هذا اس جھوٹ سے آسمان پھٹ جائیں۔ بخدا وہ
ں۔ پس اللہ سے
الزور۔ ووالله إنه ميت فاتقوا (مسیح علیہ السلام ) وفات یافتہ ہیں۔ پسا
الله ويوم النشور ۔ وصلوا علی اور اُس دن سے ڈرو جب اٹھائے جاؤ گے ۔ اور محمد
محمد الذى جاء كم بالنور پر درود بھیجو جو تمہارے لئے نور لے کر آئے۔

وكان على النور ومن النور۔ وقد نور پر فائز تھے اور مجسم نور تھے ۔ ہم یہ
ذكرنا أن المسلمين يقولون ان بیان کر چکے ہیں کہ مسلمان یہ کہتے ہیں کہ قبر
القبر المذكور قبر عيسى۔ وإن مذکور عیسی کی قبر ہے اور عیسائی کہتے ہیں کہ
النصارى يقولون إن هذا القبر یہ قبر آپ کے کسی شاگرد کی قبر ہے ۔ جیسا
قبــر أحــد مــن تلاميذه، فالأمر کہ تم مشاہدہ کر رہے ہو یہ معاملہ دوشقوں
محصور في الشقين كما تری میں محصور ہے اور دوسری شق کی کوئی گنجائش
ولا سبيل إلى الشق الثانی نہیں ۔ اور وہ تو صرف نفسانی خواہشات
وليس هو الا كالأهواء والأمانی ہیں اور تمنائیں ہیں کیونکہ حواری مسیح کے
فإن الحواريين ما كانوا الا صرف شاگرد اور خاص شاگرد اور خاص صحابہ اور آپ کے
تلامذة المسيح ومن صحابته منتخب مددگار ہی تھے۔ اور ان میں سے
المخصوصين۔ ومن أنصاره کوئی بھی شہزادے اور نبی کے نام سے
المنتخبين۔ وما سُمّى أحد منهم موسوم نہ تھا ۔ وہ صرف مسیح کے خادم تھے ۔
ابن ملك ولا نبيا وما كانوا الا پس ثابت ہوا کہ وہ قبر عیسی نبی اللہ ہی کی
خدام المسيح۔ فتقرر أنه قبر نبی ہے ۔ اس واضح ثبوت کے بعد اور کونسی
الله عيسى وأي دليل تطلب بعد دليل تم طلب کرتے ہو ۔ ( اگر دلیل طلب
هذا الثبوت الصريح؟ فاسأل کرنی ہو تو ) اُس قوم سے پوچھ جنہوں
قوما رفعوه إلى السماء نے اُنہیں آسمان پر چڑھایا ہے اور
وينتظرون رجوعه كالحمقی احمقوں کی طرح اُن کی واپسی کا انتظار کر
والموت خير للفتى من جهالة رہے ہیں ۔ ایک جوان مرد کے لئے اس
هي أظهر وأجلي۔ فاليوم ظهر جہالت سے جو بالکل ظاہر و باہر ہے موت
صدق قول الله عز وجل کہیں بہتر ہے ۔ پس آج اللہ عزوجل کے

فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي وبطل ما كانوا قول فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی کی صداقت ظاہر ہو گئی
يفترون۔ فسبحان الذي أحق اور ان کا افتراء باطل ہو گیا ۔ پس پاک
الحق وأبطل الباطل وأظهر ما ہے وہ ذات جس نے حق کو حق اور باطل کو
كانوا يكتمون۔ توبوا إلى الله باطل کر دکھایا اور جو وہ چھپا رہے تھے اُسے
أيها المعتدون۔ وبأى حديث بعد ظاہر کر دیا ۔ اے حد سے تجاوز کرنے والو!
ذالك تتمسكون؟ ولستُ أريد الله کی طرف رجوع کرو۔ تم اس کے بعد کس
أن أطول هذا البحث في هذه بات سے چمٹے ہوئے ہو؟ میں اس مختصر
الرسالة الموجزة۔ وقد كتبنا رسالے میں اس بحث کو طول دینا نہیں چاہتا ۔
لك بقدر الكفاية۔ فإن شئت حسب ضرورت ہم نے تمہارے لئے لکھ دیا
فاقرأ كتبى المطولة في العربية۔ ہے ۔ اگر تم چاہو تو میری ان تفصیلی عربی
ولكني أرى أن أزيد علمك في كتابوں کا مطالعہ کرو ۔ لیکن میں تمہارے علم
معنی اسم یوز آسف الذي هو میں اضافہ کرنے کی خاطر چاہتا ہوں کہ
اسم ثاني لصاحب القبر عند یوز آسف نام کے معنوں کے متعلق بتاؤں جو
سكان هذه الخطة۔ وعند خطہ کے باشندوں کے نزدیک صاحب قبر کا
النصارى كلهم من غير دوسرا نام ہے ۔ اسی طرح بغیر کسی اختلاف و
الاختلاف والتفرقة۔ فاعلم أنها تفرقہ کے تمام عیسائی بھی ایسا ہی سمجھتے ہیں ۔
كلمة عبرانية مركبة من لفظ
یادر ہے کہ ( یوز آسف ) عبرانی کلمہ ہے جو
يسوع ولفظ آسف۔ ومعنى دو لفظوں لفظ یسوع اور لفظ آسف سے
يسوع النجاة ۔ ويستعمل في مرکب ہے۔ اور یسوع کے معنی نجات
☆
کے
الحاشيه - كان من عادة اليهود انهم يسمون اطفالهم يسوع اعنى النجاة على
ترجمہ یہود کا یہ عام طریق تھا کہ وہ تفاؤل کے طور پر اور چیچک ، دانت نکالنے اور خسرہ کی ان
المائدة : ١١٨

الذي نجا من الحوادث ہیں ۔ اور یہ اس شخص کے متعلق استعمال کیا
والعواصف۔ وأما لفظ "آسف" جاتا ہے جو حوادث اور آندھیوں سے بچ
فمعناه جامع الفرق المنتشرة گیا ہو۔ اور لفظ آسف کا معنیٰ ہے منتشر
وهو اسم المسيح في الإنجيل گروہوں کو جمع کرنے والا ۔ اور یہی نام
كما لا يخفى على ذوى العلم مسیح کا انجیل میں مرقوم ہے ۔ جو اہلِ علم و
والخبرة۔ وكذالك جاء في معرفت پر مخفی نہیں ۔ اسی طرح انبیاء بنی
بعض صحف أنبياء بني إسرائيل۔ اسرائیل کے بعض صحیفوں میں بھی ایسا ہی آیا
وهذا أمر مُسَلّم عند النصارى۔ ہے۔ یہ بات نصاری مارٹی کے ہاں مسلّم ہے ضرورت
فلا حاجة إلى أن نذكر الأقاويل نہیں کہ ہم تفصیلی ذکر کریں۔ پس اس جگہ یہ بات
فثبت من هذا المقام أن عيسى ثابت ہوگئی کہ عیسی ( علیہ السلام ) نے مصلوب ہو
بقية الحاشية سبيل التفاول وطلب العصمة من امراض الجدري وخروج الاسنان
بقیہ ترجمہ ۔ خوفناک امراض کے نتیجے میں بچوں کے مرجانے کے خوف سے حفاظت چاہتے ہوئے اپنے
والحصبة خوفًا من موت الاطفال بهذه الامراض المخوفة فكذالك سمت مريم
بچوں کا نام یسوع یعنی نجات رکھتے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ مریم علیہا السلام ) نے اپنے بیٹے کا نام یسوع
ابنه يسوع اعنى عيسى۔ وتمنت ان يعيش ولا يموت بالجدري وامراض أخرى۔
یعنی عیسی رکھا۔ وہ چاہتی تھیں کہ وہ زندگی پائے اور چیچک اور دوسری بیماریوں کی وجہ سے مر نہ جائے۔جو
والذين يقولون ان معنى يسوع المنجى فهم كذابون دجالون۔ يكتمون
لوگ یہ کہتے ہیں کہ یسوع کے معنی منجی ( نجات دہندہ) کے ہیں وہ جھوٹے اور دجال ہیں
الحق ويفترون ۔ ويضلون الناس ويخدعون ۔ فاسئل اهل اللسان ان كنت
وہ حق کو چھپاتے اور افتراء کرتے ہیں۔ وہ لوگوں کو گمراہ کرتے اور انہیں فریب دیتے ہیں۔ اگر تم شک
من الذين يرتابون ۔ منه
کرنے والوں میں سے ہو تو بے شک اہل زبان سے پوچھ لو۔ منہ

لم يمت مصلوبا ۔ بل نجاه الله کر وفات نہیں پائی۔ بلکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں
من الصليب وما تركه معتوبا ۔ ثم صلیب سے نجات دی اور انہیں زیر عتاب نہ
هاجر عيسى ليستقرى و يجمع رہنے دیا۔ پھر عیسی (علیہ السلام) نے ہجرت
شتات قبائل من بني إسرائيل فرمائی تا بنی اسرائیل کے منتشر قبائل و اقوام کو
وشعوبًا۔ فبلغ كشمير وألقى تلاش کریں اور جمع کریں۔ اس لئے آپ کشمیر
عصا التسيار في تلك الخطة۔ پہنچے اور اسی خطہ میں مقیم ہو گئے یہاں تک کہ وہ
إلى أن مات ودفن في محلة یہیں فوت ہوئے اور اپنے بعض پیارے ساتھیوں
خانيار مع بعض الأحبة۔ وإن کے ساتھ محلہ خانیار میں دفن ہوئے ۔ اگر یہ بات
تُحقق أن رسم الكتبة لتعريف ثابت ہو جائے کہ مسیح کے زمانے میں قبروں کی
القبور كان في زمن المسيح۔ ولا شناخت کے لئے کتبے لکھے جاتے تھے۔ اور میں
أخال الا كذالك بالعلم علم صحیح کی بنا پر ایسا ہی سمجھتا ہوں۔ تو بالیقین عقل
الصحيح۔ لافتى العقل أن قبره اس بات کا فتوی دیتی ہے کہ آپ (علیہ السلام )
عليه السلام لا يخلو من هذه كى قبر ان آثار و نشانات سے خالی نہیں۔ اور اگر قبر
الآثار۔ وإن كُشِفَ لظهر كثير من کشائی کی جائے تو اسرار ورموز کے شواہد وبینات
الشواهد وبينات من الأسرار كثرت سے ظاہر ہوں گے ۔ پس ہم اللہ تعالیٰ
فندعو الله أن يجعل كذالك سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ایسا ہی کرے اور کافروں
ويقطع دابر الكفار۔ وإنا أخذنا کی جڑھ کاٹ دے۔ اور ہم نے مسیح کی قبر کا خاکہ
عکس قبر المسيح فكان هكذا تیار کیا ہے جو بعینہ ویسا ہی ہے اور جو اسے دیکھے گا
و من رآه فكأنه رأى قبر عيسى۔ تو گویا اس نے عیسی کی قبر دیکھ لی۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی