سیرة الابدال - اردو ترجمہ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

سیر
رة الابدال
اردو تر جمه
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بن مانگے
دینے والا ، سچی محنت کو ضائع کرنے والا نہیں ہے۔نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِیم ہم اُس کی تعریف کرتے ہیں۔اور اُس کے معزز
رسول پر درود بھیجتے ہیں۔أيها الناس إنِّي أُذكركُم مَا اے لوگو! میں تمہیں وہی نصیحت کرتا ہوں جو ربّ
أوحى إلى من ربّ العالمين۔إنّي العالمین کی طرف سے مجھ پر وحی کی گئی۔میں رحمن خدا
أُمرت من الرحمان فأتونی کی طرف سے مامور کیا گیا ہوں۔اس لئے تم اپنے تمام
بأهلكم أجمعين۔وأُعطيت اہل وعیال کے ساتھ میرے پاس آؤ۔مجھے آسمانی حکمتیں
الحكم من السماء ولا دجال عطا کی گئیں ہیں نہ کہ سیم وزر۔میرے لئے آسمان
ولا رقين۔انحطت لى الملائكة
سے زمین پر فرشتے نازل ہوئے اور قادیان کو ارضِ حرم
من الخضراء إلى الغبراء وجعلت اور اس کے بلدا مین کی طرح بنادیا گیا ہے۔اور
قادیان کالقادسية وبلدها
الأمين۔وعـصـمـنـى ربّى من شرّ
الرُّضَـع وجـعـلـنـي مـن العـالين۔میرے رب نے مجھے کمینوں کے شر سے بچایا اور مجھے
عالی منزلت بنایا۔میرا اُس کے ساتھ کامل تعلق ہوا اور
وشَنَصْتُ به كل الشَّخوص وحُلَّ اُس ہم نشین محبوب کے لئے میرا گوشت جوڑ جوڑ سے
تحلیل ہو گیا۔پس اس کے بعد میں نہ تو کسی تلوار
لحمى عن أوصاله للحب
القرين۔فلا أخاف مُمَشَّنًا بعده سوننے والے سے ڈرتا ہوں اور نہ طاقتور دشمن سے۔ولا أرعن العدا بما قام لی رہی کیونکہ میرے لئے میرا رب دفاع کرنے والوں کی
كالمداكئين۔و إنى أتبع وحيه صورت کھڑا ہے۔اور میں کامل بصیرت سے اُس کی
على البصيرة، وما ارتَنا عَلَى أمرى وحی کی پیروی کرتا ہوں۔اور میرا معاملہ مجھ پر مشتبہ نہیں
ربّى

وما كنتُ من المفترين ولا أُرغِنُ اور نہ میں مفتری ہوں۔اور جوحق کی مخالفت کرے میں
إلى من خالف الحق وأرى الوجه اس کی بات پر کان نہیں دھرتا اور نہ میں ایک بخیل کی
كالضنين۔ولا أُبالى أحدًا من العِدَاء طرح کسی کے چہرے کو دیکھتا ہوں۔مجھے دشمنوں میں
سے کسی کی پرواہ نہیں خواہ وہ مجھے ہلاکت خیز خوف سے
ولوخوفني بخوف أدقى ولا أحضره
وحسبها بئس القرين۔ڈرائے۔اور میں اُس کے سامنے ڈرپوکوں کی طرح نہیں
كالمتز أزئين۔وليست الدنيا عندى آتا۔اور میرے نزدیک دنیا محض اس بد شکل عورت کی مانند
إِلَّا كَجَهْبَلَةٍ إِذَا جَرْشَبَتْ ثم ما ہے جو بوڑھی ہو چکی ہو پھر وہ شوہر کی نافرمان بھی ہو۔تَبَعْلَتْ فَبَذَءَهَا بِعلُها وبَدَء اور اُس کا خاوند اُس سے بیزار ہو اور اُس کے اترا کر چلنے
رَوْسَها وَ دَقشها و نزر أمرها سے اور اُس کے بناؤ سنگار سے نفرت کرے اور اُس کو ہر
طرح ذلیل سمجھے اور اُسے بدترین رفیق خیال کرے۔ومن افتتح سورة النور والفاتحة اور جو شخص سورۃ نور اور فاتحہ اور مائدہ کھولے اور پھر
والمائدة فَسَجَّلَها و تدبّرها اسے توجہ سے پڑھے اور طالب حق کی طرح اُس
كالطالبين، وانتقل من غَلَل إلى برتر بر کرے۔اور کم پانی سے اُس کے نیچے کے
کثیر پانی کی طرف منتقل ہو۔اور اپنا فہم گداز کر دے
غَمـر هـو تـحـتـه، وأذاب فهمـه
اور اپنے وجود کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے اور تھوڑے پانی
و رعبل وجوده، وتجنب
سے مجتنب رہے اور تھوڑے پانی والے تالاب پر قانع نہ
الصلال وما قنع على مشكل وما ہو اور زمین کی سختی سے مرعوب نہ ہو اور شہر میں آب رواں
هاب شرنا، وما لغب في ابتغاء کی تلاش میں ماندہ نہ ہو۔تو وہ شخص میرے دعوی کی
ماء معين، فيُشاهد صدق ما سچائی کا مشاہدہ کرلے گا اور وہی رائے قائم کرے گا جو
ادعيت، ويرى ما رأيتُ، ويكون میری رائے ہے اور یقین کرنے والوں میں سے ہو
من المستيقنين۔و إنى أنا المسيح جائے گا۔اور یقیناً میں ہی مسیح موعود ہوں۔اور وہ میں
الموعود، وأنا الذي يدفو و یجود ہی ہوں جس نے ہلاک کرنا تھا اور جود وسخا کرنی تھی۔

ويستقرى التقى الذي يبغى الحق اور میں وہ شخص ہوں جو حق جو متقی کی تلاش اور جستجو میں
ویرود، فبشرى للمتقين إن ہے۔پس متقیوں کے لئے بشارت ہے۔یقیناً تقویٰ
التقات ليس بهين ، ووالله إنّها آسان نہیں۔بخدا تقویٰ بھی موت سے مشابہ ہے۔تُضاهى الحَيْن۔ومن آثر التقات کیونکہ جس نے تقویٰ شعاری کو مقدم رکھا وہ (گویا)
فهو ظاب رجل آثر الممات ایسے شخص کا ہم زلف ہے جس نے موت کو ترجیح
وهي عقبة كُنُود أيها الفتيان، دی۔اے جوانو! تقویٰ ایسی چوٹی ہے جسے سر کرنا
وهي الموت المحرق بالنيران، دشوار ہے۔یہ ایسی موت ہے جو ( قسم قسم کی) آگ سے
ثم هي الطرف الموصل إلى جلانے والی ہے، علاوہ ازیں وہ ایک عمدہ گھوڑا ہے جو
الجنان، أَتَحْسَبُ كم أمتُ بينها جنتوں تک پہنچاتا ہے۔تجھے کیا معلوم کہ اس میں اور
وبين حمام الإنسان إذا بلغت انسان کی موت میں کتنا فاصلہ ہے۔جب تو اس کی آخری
منتهاها و استوعبتها فهى الموت حد کو پہنچ جائے اور اس کی تکمیل کرلے تو یہی عارفوں
عند أهل العرفان، إن التقی لا کے نزدیک موت ہے۔یقینا متقی شیطانی شور و غوغا
يخاف لَجَبَ الشيطان، ويحسب سے نہیں ڈرتا۔اور اللہ تعالیٰ کے رستے میں اپنا خون
انشعاب دمہ فی الله کشرابِ بہانے میں اُسے ایسا لطف آتا ہے جیسے عمدہ مصفی
مُشَعُشَع بالشغبان، وللأتقياء | ٹھنڈے پانی سے ملی ہوئی شراب میں۔اور متقیوں کی
علامات يُعرفون بها ، و لا ولی علامات ہیں جن سے وہ پہچانے جاتے ہیں۔اے جوانو!
إلا التقى یا فتیان، منهم قوم متقی ہی ولی ہوتا ہے۔اور ان ہی میں سے ایک جماعت
يُرسلون لإصلاح الناس عند شیطان کے مفاسد کے وقت لوگوں کی اصلاح کے
مفاسد الخنّاس من الله الرحمان لئے خدائے رحمن کی طرف سے بھیجی جاتی ہے۔فمن علاماتهم أنهم يُبعثون ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ ایسی تاریکی کے وقت
عند ظلام يُحيط الزمان، مبعوث کئے جاتے ہیں جو سارے زمانہ پر چھائی ہوتی ہے۔

ويظهرون إذا قل الكرام والكرائم اور ان کا ظہور شریف لوگوں اور شریفانہ خصائل کے کم
وتأجلت الخنازير والبهائم ہو جانے پر ہوتا ہے۔نیز ( اس زمانہ میں ) خنزیروں اور
وكثر رجالٌ يُبَغْسِلُون وقَلَّ بہیمی صفت لوگوں کی کثرت ہو جاتی ہے۔اور جماع
قوم يتهجدون، وبقى الناس کے رسیا افراد کی بہتات اور تہجد گزار لوگوں کی قلت ہو
گزارلوگوں
گحَسُكَل لا يعلمون ولا جاتی ہے۔اور لوگ ایسے ناکارہ ہو جاتے ہیں کہ وہ نہ علم
رکھتے ہیں اور نہ عمل۔جب زمانہ بگڑ جاتا ہے اور اہلِ
يعملون۔وفسد الزمان وأهلك
کمال
کو نابود کر دیتا ہے اور صرف سوکھے پن کے مریض
كملا، وما ولد إلا زُعْبَلا،
(یعنی روحانیت سے عاری) بچے ہی پیدا کرتا ہے۔چشم
فلک خشک ہو جاتی ہے اور اشکبار نہیں ہوتی۔اور زمین
ونـزفـت عـيـن السمــاء ومــا
از مهلت، وصارت الأرض جدبة
بنجر ہو جاتی ہے اور روئیدگی نہیں نکالتی۔اور لوگ ایسے
وما أَبْقَلَتْ، أو صار الناس كمثل آدمی کی طرح ہو جاتے ہیں جس کے پاس ایک قومی
رجل له جعندل ولا يأتبل، وعنده اونٹ تو ہومگر وہ اس پر سواری نہ کر سکے۔اُس کے پاس
كحل ولا يكتحل۔ومالوا عن سُرمہ تو ہومگر وہ اُس کو لگا تا نہ ہو۔اور وہ (عوام الناس)
الحق كل الميل، فحفل الوادی حق سے بالکل پھر جاتے ہیں۔اور وادی سیل (معصیت)
بالسيل، يُجايئون الجدب سے لبریز ہو جاتی ہے۔پس قحط سالی کے ساتھ ہی یہ
ويُزيلون الودب، ويحشأُون ابدال بھی آتے ہیں۔اور بدحالی دور کرتے ہیں۔اور
وس
وينورون الزمان۔الشيطان، و يرفأون ما اخرَورَقَ شیطان کے پیٹ میں تیرگھو نپتے ہیں۔اور جو کچھ پھٹ
چکا ہو اُس کو رفو کرتے ہیں اور زمانے کو منور کرتے ہیں۔ومن علاماتهم أنهم قوم اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ ایک ایسی
لا يجدون أحدا يأخذ جلالته قوم ہے جن کے دل کسی کے جلال سے مرعوب نہیں ہوتے
بقلوبهم، ولا يَعُدّون كدودة من اور جو شخص نہ تو جھکے اور ان کے چشمہ فیض سے چلو تک
لم يتطأطأ ولم يغترف من شُوبُوبِهِمُ بھی نہ بھرے(وہ) اُسے کیڑے کے برابر بھی نہیں سمجھتے۔

ويقعون في الهانية الربّ اور وہ اپنے رب کی الوہیت میں محور ہتے ہیں۔اور
ويؤثرونه في جميع أسلوبهم اپنے ہر طور طریق میں اُسی کو ترجیح دیتے ہیں۔اور
وينصرون من ناء به الحِمل جو شخص بارگراں کے تلے دبا ہوا ہو اس کی مدد کرتے
ويدركون من هوى بوظو بهم لا ہیں اور اپنے اہتمام اور التزام سے گرتے ہوئے کو
يأخذهم أفكلّ أمام أحد من سنبھالتے ہیں۔امراء میں سے کسی کے آگے ان پر
الأمراء ، و يألون فی سبیل الله لرزہ طاری نہیں ہوتا۔اور وہ اللہ کی راہ میں گریہ وزاری
الذى أشرطهم عند فساد الزمان کرتے ہیں جس نے ان کو زمانے کے فساد اور
وشيوع الأهواء ، وما يحملهم خواہشات نفسانی کے عام ہونے کے وقت بھیجا۔اور
على ذالك إلا مواسات الناس انہیں اس پر صرف مخلوق کی ہمدردی اور حضرتِ کبریا
وأمر حضرة الكبرياء۔کا حکم آمادہ کرتا ہے۔ومن علاماتهم أنه إذا استشنَّ اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ جب اُن
ما بينهم وبين ربهم الجواد کا اُن کے فیاض رب سے تعلق کمزور ہو جاتا ہے تو وہ
فيبللونه بالإحسان على بندوں پر احسان کر کے اس تعلق کوتر و تازہ کرتے
العباد، ويطيرون إلى العلى ولا ہیں۔اور وہ بلندی کی طرف پرواز کرتے ہیں اور
تھوڑی سی پرواز کر کے بیٹھ نہیں جاتے اور انہیں ایسا
يدنون ويُسقون شرابًا
جام
پلایا جاتا ہے کہ جس سے وہ نہ فضول گوئی کرتے ہیں
لا يهذرون به ولا يُصَدَّعُون
اور نہ انہیں در دسر لاحق ہوتا ہے۔اور هَلْ مِنْ مَّزِيْد
ويقولون هل من مزيد یعنی اور بھی کچھ ہے، کہتے جاتے ہیں اور قانع نہیں
ولا يقنعون، ولا تُفْهَمُ أسرارهم ہوتے۔ان کے اسرار بوجہ دقیق ہونے کے سمجھے
بمادَقَّتْ كأنهم يرطنون نہیں جاتے گویا کہ وہ عجمی زبان بول رہے ہیں۔اور
ويُكْفِئُون نفوسهم مما لا يرضى وہ اپنے نفسوں کو ہر اس بات سے روک رکھتے ہیں جو
به ربُّهم وعلى الحق يثبتون ان کے رب کو نا پسند ہو اور حق پر ثابت قدم رہتے ہیں

ولو أُحرقوا لا يُبرقلُون ولا يكفرون اور خواہ آگ میں بھی ڈال دیئے جائیں وہ جھوٹ نہیں
بالحق ولو يُبزلون ولا يتبسل بولتے۔اور نہ وہ حق کو چھپاتے ہیں خواہ انہیں ٹکڑے ٹکڑے
وجوههم بما أصابتهم مکارہ کر دیا جائے اور ان تکالیف پر جو اُن کو پہنچتی ہیں وہ
وعلـى الله يتوكلون ويحسبون چیں بہ جبیں نہیں ہوتے۔اور وہ اللہ پر توکل کرتے ہیں اور
الدنيا كَحَسُكَل فلا يتوجّهون۔دنیا کو ر ڈی سمجھتے ہوئے اُس کی طرف متوجہ نہیں ہوتے۔ومن علاماتهم أنهم يُنَبَّئُون اُن کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ مادی اسباب
بإقبالهم قبل وجود الأسباب کے پیدا ہونے سے پہلے ہی انہیں اُن کی اقبال مندی کی
المادية، ويُبشرون بنصر من
رون بنصر من الله (غیب سے ) خبر دی جاتی ہے۔اور انہیں مایوسی او
سے)
في أيام اليأس وإعراض الناس ، لوگوں کے اعراض اور اس حقیر دنیا کے عمومی وسائل کے
وفقدان الوسائل المعتادة في فقدان کے زمانے میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے نصرت کی
هذه الدنيا الدنية، حتى أن بشارت ملتی ہے۔یہاں تک کہ بیوقوف ان پیش خبریوں
السفهاء يضحكون عليهم عند کے اظہار پر ان کی جنسی اُڑاتے ہیں۔اور ان کو دیوانے
إظهار تلك الأنباء، ويحسبونهم یاوہ گو یا خواہشات کے حصول کی خاطر افتر ا کرنے والے
مجانين ها ذرين أو مُفترين لتحصيل
سمجھتے ہیں اور وہ ( دنیا دار انہیں معدوم کرنے اور غبار کی
الأهواء ، ويسعون كل السعى طرح اُڑادینے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔اس وقت اللہ
ليعدموهم ويجعلوهم كالهباء ،
فينزل أمر الله من السَّماء ، کا امر آسمان سے نازل ہوتا ہے اور وہ رب العزت کی
عنایت کی آغوش میں بٹھا دیئے جاتے ہیں اور دشمنوں
و يُقْعَدُون في حجر عناية حضرة
الكبرياء ، ويُمزّق كُلّما نسج نے تکبر اور نخوت کی راہ سے اپنی ( تدبیروں کے ) جو جال
العدا من التكبر والخيلاء ، بنے ہوتے ہیں وہ تار تار کر دیئے جاتے ہیں اور معاملے کا
ويُقضَى الأمرُ ويُغاض سیل الفتن فیصلہ کر دیا جاتا ہے اور فتنوں کا سیل رواں خشک کر دیا جاتا
وتُجعَلُ خاتمة أمرهم فوز المرام ہے اور انجام کار وہ غلبہ اور عزت اور سر بلندی کے ساتھ
مع الغلبة والعزّة والعلاء۔فائز المرام ہوتے ہیں۔

و من علاماتهم أنك تراهم في اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ تو انہیں
سُبُل الله مسارعين كالذِعْكِنَة، دیکھتا ہے کہ وہ اللہ کی راہوں میں مضبوط تنومند تیز رو
وأما أمور الدنيا فيتز حنون عنها اوٹنی کی طرح دوڑتے ہیں اور رہے امور دنیا تو ان
ولا يؤثرونها إلا بالكراهة، میں بے رغبتی دکھاتے ہیں اور کراہت سے ہی انہیں
ويُظهر الله بهم ما صلح من اختیار کرتے ہیں۔اور اللہ تعالیٰ ان کے ذریعہ لوگوں
أخلاق الناس وما كان كالدّاءِ کے اچھے اخلاق اور ان برائیوں کو جو مخفی بیماری کی ۴
الدفين۔فيُشابهون مطرًا يُظهر طرح ہوتی ہیں ظاہر فرما دیتا ہے۔وہ اُس بارش کے
خواص الأرضين، وَالْبَلَدُ الطَّيِّبُ مشابہ ہوتے ہیں جو زمینوں کے خواص ظاہر کر دیتی
يَخْرُجُ نَبَاتُهُ بِاِذْنِ رَبِّهِ وَالَّذِی ہے۔اور اچھی زمین کی روئیدگی اپنے رب کے حکم
خَبُثَ لَا يَخْرُجُ إِلَّا نَكِدًا سے نکلتی ہے اور خراب زمین کی پیداوار رڈی ہی نکلتی
كذالك ضرب الله مثلا ہے۔اللہ تعالیٰ نے مومنوں اور فاسقوں کی مثال ایسی
ہی بیان فرمائی ہے۔للمؤمنين والفاسقين۔ومن علاماتهم أنك تجدهم اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ تو انہیں
کر جل رزين، وعمود رصين باوقار شخص ، زیرک سپہ سالار اور ایسے تاجر کی طرح جو
وتــاجـر هـو بدء رحنته و قيل سالار کارواں ہو اور اپنے ہمعصروں کا سرخیل پائے
المعاصرين، ویزجون عيشتهم گا۔اور وہ اپنی زندگی گریہ وزاری میں بسر کرتے ہیں۔في حَذَلٍ وأنين، ويبيتون لربهم اور اپنے ربّ کے لئے قیام و سجود میں ساری رات گزار
قائمين و ساجدين، ويجتنبون دیتے ہیں۔اور خواہشات نفسانی کے بھیڑیے سے بچتے
حطل الشهوات ويعبدون ربهم ہیں اور موت کے آنے تک اپنے رب کی عبادت میں
يأتيهم يقين، وإن التحوت مشغول رہتے ہیں۔اور رذیل لوگ جب ان کو گالیاں
إذا سبُوا وأضبوا كالكلاب، دیتے ہیں اور کتوں کی طرح اُن پر پل پڑتے ہیں اور
وجعلوهم كأرض تحت الضباب انہیں ایسی زمین کی طرح کر دیتے ہیں جو گبر کے نیچے
آگئی ہو، تو ایسی حالت میں بھی تو انہیں صابر پائے گا۔حتى
وجدتهم صابرين۔الاعراف: ۵۹

ومن علاماتهم أنهم يُبعثون فى اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ گھٹاٹوپ
عصرِ الجَوجَنَ و وقتِ قَلَّ ثماره اندھیرے کے زمانہ میں مبعوث کئے جاتے ہیں اور ایسے
وشابه الحطب الْمُدْرِن وفی وقت میں جب پھل بہت کم ہو جاتے ہیں اور درخت
زمان أخذت الناسَ نعسة أُرُدُنٌ خشک ایندھن سے مشابہ ہو جاتے ہیں اور ایسے زمانے
وبقى إيمانهم كاهان ما بقى له میں جب لوگوں پر گہری نیند غلبہ پالیتی ہے۔اور جب
غُصْنٌ، وفي بُرهة أَحْشَلَتْ لوگوں کا ایمان اس ٹنڈ منڈ درخت کی طرح ہو جاتا ہے
صبيانها، وما كفلت جوعانها ، جس کی کوئی شاخ باقی نہ رہی ہو اور ایسے دور میں جس
وفي حين ماطل الناسَ الصَّلالُ نے اپنے بچوں کو ناقص اور رڈی غذا دی اور اپنے
وقضمت جواميس النفوس ما بھوکوں کی کفالت نہ کی ہو۔اور ایسی گھڑی میں جب
نَعَمَتْ من الأعمال ، ثم هم لا گمراہی نے لوگوں کو الجھا رکھا ہو اور نفوس کے
يكونون دخن الخلق كالأرذال، بھینسوں نے اعمال صالحہ کی روئیدگی کو چبا ڈالا ہو
بل يكظمون الغيظ ويعفون عمَّن مزید برآں وہ رزیلوں کی طرح بد خلق نہیں ہوتے بلکہ وہ
آذى من الجُهَّال، ومع ذالك غصہ پی جاتے ہیں اور جاہلوں میں سے جس نے تکلیف
هم قومٌ شَجِعَةٌ لا يُرْعِنُونَ إِلَى پہنچائی ہوتی ہے اُسے معاف کر دیتے ہیں۔اور وہ ایسے
سلم لظلم على ولو كانوا جری ہوتے ہیں کہ حد سے بڑھے ہوئے ظلم کے سامنے
كباهل في موطن الوغی سر تسلیم خم نہیں کرتے خواہ وہ میدانِ جنگ میں نہتے ہی
ويخافون ربهم وعلى التقویٰ کیوں نہ ہوں اور وہ اپنے رب سے ڈرتے اور تقویٰ
يُوَاظِبُونَ، وإذا مسهم طائف من پر مواظبت اختیار کرتے ہیں۔اور جب اُنہیں کوئی
الشيطان يستغفرون، فتُهزم شیطانی خیال آئے تو استغفار کرتے ہیں۔پس
الأهواء التي جاءت كأوشاب اوباشوں کی طرح حملہ آور ہونے والی خواہشات کو
يهجمون، وتنزل السكينة ويفر شکست دے دی جاتی ہے اور ( ان پر سکینت نازل
الشيطان الملعون۔ہوتی ہے اور ملعون شیطان بھاگ جاتا ہے۔

ومـن عــلامـاتهـم أنّهم يعرفون ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ کذاب
الرهدون، والمنافق البهصل اور عریاں منافق کو جوگرگٹ کے مشابہ ہو خوب
الذي يُضاهي الحِرُذُون، پہچانتے ہیں۔اور تو انہیں ہر معاملہ میں صائب الرائے
وتجدهم كغيذان في كل ما اور شیر کی طرح دلیر پائے گا مگر وہ درندگی کا مظاہرہ
يزكنون، وكمثل هصور بيد أنهم نہیں کرتے۔اور تو ان کے دلوں کو غنی پائے گا پھر بھی
لا يفترسون، وتجد قلوبهم أغنياء وہ عاجزی اختیار کرتے ہیں۔وہ اللہ کے رستے میں
ثم يتمسكنون، ويُرْقِلُون فی سُبُل تیز رو ہوتے ہیں ایڑ لگانے کے محتاج نہیں ہوتے۔(۵)
الله ولا يُرْكَلُون، وترى دموعهم تو دیکھے گا کہ اُن کے آنسو مسلسل بہتے ہیں اور تھمتے
مُرْمَغِلَّةٌ لا تَرْقَأُ و لا يميلون إلى نہیں۔اور وہ آرام طلبی کی طرف مائل نہیں ہوتے اور
أون ولا يَتَبَخْترون۔نہ ہی وہ اترا کر چلتے ہیں۔و من علاماتهم أن القدر يمشى اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ تقدیران
إليهم على قدم المخاتلة کی طرف دبے پاؤں آتی ہے۔اور جب کسی بلا
ويُنبِّئُهُم الله بقدره إذا قُدرَ عليهم كا نزول اُن پر مقدر ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس تقدیر کے
کا
نزول البلية، و يختعل إليهم نزول سے پہلے ہی انہیں آگاہ فرما دیتا ہے۔اور موت
الموت ولا يأتـي كالحوادث ان کی طرف دیر سے آتی ہے۔اچانک آنے والے
المفاجئة، كأن الله يعاف ان حادثات کی طرح نہیں آتی۔گویا اللہ تعالیٰ اُن کو وفات
يهلكهم ويتردّد عند قبض دینے سے ہچکچاتا ہے۔اور ان کے نفوس مطمئنہ کو قبض
نفوسهم
المطمئنة۔کرنے میں متردد ہوتا ہے۔ومن علاماتهم أنهم يُنصَرُون اور اُن کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ اُن کو نصرت
ولا يُخذَلُون، ولا يحجز هوًى
حاصل ہوتی ہے اور وہ بے کس نہیں چھوڑ دیئے جاتے۔اور کوئی خواہش اُن کے اور اُن کے رب کے درمیان حائل
بينهم وبين ربهم ولا يُتركُون نہیں ہوتی اور وہ (بے یارو مددگار ) نہیں چھوڑے جاتے۔

ولا يُفارقون الحضرة ولو اور وہ حضرت باری سے جدا نہیں ہوتے خواہ انہیں
يُخَرُ ذَلُون ولا يكونون كخرقاء قیمہ ہی کیوں نہ کر دیا جائے۔اور نہ ہی وہ شیخی بگھارنے
ذات نِيقَةٍ بل يُعطون العلم والے جاہلوں کی طرح ہوتے ہیں بلکہ ان کو علم عطا ہوتا
ويُنَوَّرون۔ويُرى الله بريقهم وهم ہے اور انہیں منور کیا جاتا ہے۔اور اللہ تعالیٰ ان کی چمک
لا يُراء ون، وفى الحسنات دکھلاتا ہے اور وہ دکھاوا نہیں کرتے۔اور وہ نیکیوں کو
يتوقون، وتراهم كنباتٍ خَضِلِ سنوار سنوار کر ادا کرتے ہیں۔اور تو انہیں سرسبز و شاداب
کرادا
ولو يكلمون، يشهد لهم الأثرمان دیکھے گا خواہ وہ زخمی کئے جائیں۔دن اور رات ان
أنهم من أولياء الرحمن، ولو يحسبهم کے لئے گواہی دیتے ہیں کہ وہ اولیاء الرحمن ہیں خواہ
خَطِلٌ أنهم مُلْحِدون، وإذا ضاق احمق انہیں ملحد ہی خیال کریں۔اور جب اُن پر کوئی
عليهم أمر فإلى الله يَخْفِلُونَ مشکل آن پڑے تو وہ خدا کی طرف دوڑتے ہیں۔اللہ
ولا يتركهم الله کامل بل انہیں گمنام نہیں چھوڑتا بلکہ لوگوں میں ان کو شہرت
يُعرفون في الناس و يُبجّلون ولا اور عظمت دی جاتی ہے۔تو انہیں لگڑ بگڑ کی طرح نہیں
تراهم گام خنثل بل هم كَبَب دیکھے گا بلکہ وہ خوبصورت بہادر جوان کی طرح نظر
عبقري يُشاهدون، ويمشون في آتے ہیں۔وہ زمین پر عاجزی سے چلتے ہیں اور
لأَرْضِ هَوْنًا وَلا يُخَنُشِلُونَ بوڑھوں کی طرح لڑکھڑاتے نہیں۔ومن علاماتهم أن خَنْطولة من ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ نادانوں کا ایک
السفهاء يظنّون فيهم ظن السوء گروہ اُن کی نسبت طرح طرح کی بدگمانیاں کرتا ہے اور اللہ
و هم عند الله يُبَرَّءُون، لا کے نزدیک وہ ان الزاموں سے پاک ٹھہرائے جاتے ہیں
يعْتَمُون بِدُولُول ولا هم يحزنون ہیں۔وہ مصائب سے نہ غم کھاتے ہیں اور نہ حزین ہوتے
وبينهم وبين الأنبياء خئولة ہیں اور ان کے اور انبیاء کے درمیان قریبی تعلق ہوتا ہے۔وہ
يشربون مما كانوا يشربون، اُسی روحانی کے سے پیتے ہیں جس سے انبیاء پیا کرتے تھے۔

وإذا دَبَلَتْهُم دُبَيلَةٌ فقاموا و إلى اور جب انہیں کوئی مصیبت آتی ہے تو کھڑے ہو
الله يرجعون و ينزحون ما جاتے ہیں اور اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں۔اور جو
کچھ اُن کے پاس ہوتا ہے وہ خدا کی خاطر لگا دیتے ہیں
اور بخل نہیں کرتے۔اور وہ دنیاوی کنوئیں سے بچتے
عندهم الله ولا يبخلون۔يجتنبون
دحلة الدنيا ولا يقومون على
ہیں، نہ اُس کے کنارے پر کھڑے ہوتے ہیں اور نہ
حفرتها ولا يقربون، وإنهم اُس کے قریب جاتے ہیں۔اور بے شک وہ خدا کے
ريابيـل اللـه وفـي أجمةِ الغيب
شیر ہوتے ہیں اور وہ غیب کی کچھار میں پوشیدہ رکھے
يكتمون۔ليس هصور كمثلهم جاتے ہیں۔نہ اُن جیسا کوئی شیر ہوتا ہے نہ باز۔وہ
ولا بازي يصولون على العدا دشمنوں پر حملہ کرتے ہیں اور انہیں فنا کر دیتے ہیں۔وہ
ويمتشقون۔وإنّهم أغصان شجره قدس كى شاخیں ہوتی ہیں جو انہیں توڑنے کے
شجرة القدس فمن هَصَرَهُم لئے جھکائے اللہ تعالیٰ اُس کو توڑ ڈالتا ہے۔اور جو
یکسره الله والذين يحصرونهم ان کا محاصرہ کرتے ہیں وہ خود ہی شدید گھٹن میں
فهم في غَتِمٍ يَضُجَرون، ولا
يؤذيهم إلا من كان أحمق من
رجلةٍ وأَخْنَس من حيةٍ فإنّهم قوم
بلبلاتے ہیں۔اور انہیں وہی احمق ایذا پہنچاتا ہے جو
اُس بوٹی کی طرح ہو جو سیلابی پانی کے کناروں پر اگتی
ہے اور پھر پانی اس کو بہا کر لے جاتا ہے یا وہی جو
سانپ سے زیادہ خناس ہو۔پس وہ ایسی قوم ہیں جن
يُحارب الله لهم ولا تفلح عداهم کے لئے اللہ تعالیٰ خود جنگ کرتا ہے اور اُن کے دشمن
وإن يفروا حتى يرتهشوا فإنهم كامياب نہیں ہوتے خواہ وہ سرپٹ دوڑتے ہوئے
عارضوا الذي لا تخفى منه اپنے پاؤں زخمی کر لیں کیونکہ انہوں نے اُس ذات
المجرمون۔کا مقابلہ کیا جس سے مجرم پوشیدہ نہیں رہ سکتے۔ومن علاماتهم أنهم يُلْقُون اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ
علومهم في قلوب قوم يطلبون طالب حق قوم کے دلوں میں اپنے علوم ڈالتے ہیں۔

يتوكــلــون عــلــى أنفسهم
ويُسَبْـحِـلُـون، ولا يعيشون
كَسَبَحُلل بـل تـتـوالــي عليهـم
الأحزان فهم فيها يذوبون۔تُزَكَّى أنفُسُهم من ربهم
اردو تر جمه
ويربونهم كما يُزغِلُ الطائر فرخه اور انہیں اس طرح پالتے ہیں جیسے پرندہ اپنے بچے
وعليهم يُشفقون، ويحفظونھم کو چوگا دیتا ہے اور وہ ان پر شفقت کرتے ہیں۔اور جو
مما لا يرصف بهم ويسمعون باتیں ان کے حق میں مفید اور مناسب حال نہ ہوں اُن
بتحنن صرخهم ولا يغفلون سے اُن کی حفاظت کرتے ہیں۔اور ان کی فریاد بڑی
وإنهم رعاة في الأرض إذا رأوا دلجوئی سے سنتے ہیں اور بے اعتنائی نہیں کرتے۔وہ
سرحانًا فيشَاء هم ينعقون ولا دنیا میں گلہ بانوں کی طرح ہوتے ہیں جب بھیڑیا
دیکھتے ہیں تو اپنی بکریوں کو بلا لیتے ہیں۔اور وہ اپنی ذات
پر بھروسا نہیں کرتے بلکہ تسبیح وتحمید کرتے ہیں۔اور وہ تن
آسانوں کی طرح زندگی بسر نہیں کرتے بلکہ جب اُن
پر پے در پے غم آئیں تو وہ گداز ہو جاتے ہیں اور اُن
کے رب کی طرف سے ان کے نفوس کا ایسا تزکیہ
کیا جاتا ہے کہ نفسانی جذبات ایک ایک کر کے مٹ
جاتے ہیں یہاں تک کہ فقط روح باقی رہ جاتی ہے اور
الروح فقط ويُفردون، ثم وو منفرد ہو جاتے ہیں۔تب وہ لوگوں کی طرف مبعوث
وہ
يُرسلون إلى الناس فيدعون کئے جاتے ہیں تو وہ لوگوں کو نیکی اور کامیابی کی طرف
الناس إلى الصلاح ويُحَيْعَلُونَ
بلاتے ہیں۔یہ ہے مقام ابدال کا جنہوں نے ایسے رستے
ذالك مقام أبدال الذين اختاروا اختیار کئے کہ اُن پر چل کر انہیں انجام کا رندامت نہیں
سُبُلا لا يعتقبون منه ندامة ولا اٹھانی پڑی اور نہ وہ افسوس کرتے ہیں۔اور وہ ایسی گھاٹیوں
يتأسفون۔وجازوا شعابًا لا سے گزرتے ہیں جن میں سے بھاری بھر کم لوگ نہیں
يجوزها المثقلون، ولا يموتون گزر سکتے۔اور وہ اس وقت تک وفات نہیں پاتے جب
إلَّا بعد أن يُخَلّفوا أزفلة من تک کہ اپنے پیچھے ایسی جماعت نہ چھوڑیں جسے
الذين يُرزقون معرفة ويتقون معرفت عطا کی جاتی ہے اور وہ تقویٰ شعار ہوتے ہیں۔فتتسائل جذباتهم حتى يبقى

آج 10 میں سے 10 باقی