سیرة الابدال - اردو ترجمہ

حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ويدعون كل دائق إلى عينهم ولا اور وہ ہر ایک نادان ہلاک ہونے والے کو اپنے چشمہ
يسأمون، فيأتيهم كل من سمع کی طرف بلاتے ہیں اور اُکتاتے نہیں۔پس جو کوئی
نداء هم إلا الذين صَمُّوا وذُحِق بھی اُن کی آواز سنتا ہے ان کے پاس آجاتا ہے مگر وہ
لسانُهم وجُنَّ جَنَانُهم فهم لا جو بہرے ہیں اور جن کی زبانیں بیمار ہوکر چھل گئی
يتوجهون۔وكذالك جرت ہیں اور جن کے دل پر پردہ پڑ گیا ہے وہ متوجہ نہیں
عادة الكفرة ما سمعوا نداء ہوتے۔اور کافروں کا یہی معمول رہا ہے کہ وہ مرسلوں
کی آواز نہیں سنتے خواہ وہ کیسی ہی درد بھری آواز سے
بلائے جائیں ، نہ تو وہ خفیف آواز سے جاگتے ہیں اور
نہ سخت آواز سے یہاں تک کہ اُن کو عذاب آلیتا ہے
اور وہ شعور نہیں رکھتے۔انبیاء کوشش کرتے ہیں کہ شاید
اللہ تعالیٰ ان لوگوں کے غبار زائل کر دے تا وہ دیکھنے
لگیں۔مگر وہ مطلقہ عورت کی طرح بیٹھے رہتے ہیں اور
المرسلين و إن كانوا يَصْلِقُون۔ولم يتيقظوا بحسيس ولا
بصَهُصَلِقِ حتى أخذهم العذاب
وهم لا يشعرون۔و جاهد
النبيون لعل الله يزيل صيقتهم
ولعلهم يبصرون۔فقعدوا كأمرأةٍ
اپنے رب
کی نافرمانی کرتے ہیں اور یوں اعراض کرتے
طالق وعصوا ربهم وأعرضوا ہیں گویا کہ وہ جانتے نہیں۔اور نا قابل فہم کلام کرنے
كأنهم لا يعلمون و طارت والے شخص کی مانند اُن کے ہوش اُڑ جاتے ہیں اور وہ
حواسهم كالحكل وكانوا ذوی بد اخلاق
اور بدگو ہو جاتے ہیں۔اور وہ نبیوں کو گالیاں
حساس و ذوى وَنُشِ وكانوا دیتے ہیں اور عیب جوئی کرتے ہیں ، وہ کھاتے ہیں اور
يسبون النبيين وينقرون، ويرتعون سیر نہیں ہوتے۔یقینا وہ لوگ جو ایمان لائے وہ اللہ
ويَلْعَصُونَ۔إنّ الذين آمنوا هم فی کی راہ میں مجاہدہ کرتے ہیں۔اور وہ قدموں کے تیز
الله يجاهدون، ويلومون الأرجل اُٹھنے کے باوجود انہیں ملامت کرتے ہیں اور یہی
مع طهقها ويظنون أنهم متقاعِسُون سمجھتے ہیں کہ ہم پیچھے جارہے ہیں ، اور وہ اللہ کے لئے
ويؤثرون الشّدائد لله لعلهم يُقبلون تکالیف برداشت کرتے ہیں تا کہ وہ قبولیت پائیں۔

ويحسبهم زَهْدَنُ كزِوَانِ والخلقُ
بهم يسلمون۔يبتغون رضا الله
في المقبولين۔فيدركهم رحم الله ولا يُبقون فی پس اللہ تعالیٰ کا رحم بھی ان کی دستگیری کرتا ہے اور انہیں
أول من العيش وبالفوز يَقْفِلُون تنگ زندگی میں نہیں چھوڑ دیا جا تا بلکہ وہ کامیابی کے
ساتھ واپس ہوتے ہیں۔کمینہ تو انہیں گندم میں اُگنے
والا نا کارہ پودا خیال کرتا ہے جبکہ مخلوق ان کی وجہ سے
ہی محفوظ ہے۔وہ اللہ کی رضا کے متلاشی ہوتے ہیں اور
و يصرخون كأمرأةٍ مَاخِضِ فيدخلون وودرو زہ والی عورت کی طرح ( خدا کے حضور ) چلاتے
وہ
ہیں تب کہیں مقبولوں میں داخل کئے جاتے ہیں۔ومن علاماتهم أن الله يكشف اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ
عنهم رُونة الكروب، ويزحن ان سے کرب و اضطراب کی شدت ہٹا دیتا ہے
الفزع عن القلوب، ففی کل آن اور گھبراہٹ کو دلوں سے زائل کر دیتا ہے۔پس ہر ایک
تتهلل وجوههم ولا يتخوفون، وقت ان کے چہرے چمکتے ہیں اور وہ خوف زدہ نہیں
ويُعطون أخلاقا لا يُوجد مثلها فی ہوتے ، اور انہیں ایسے اخلاق دیئے جاتے ہیں جن کی
غيرهم وعند الْمُسَاحَنَةِ يُعرفون، نظیر ان کے غیر میں نہیں ملتی۔اور میل ملاقات کے موقع
واضعون للزير ولو كان أحد پر وہ پہنچانے جاتے ہیں۔وہ زائرین سے تواضع سے
منهم سادن الدير أو وحشیا پیش آتے ہیں خواہ کوئی ان میں سے گرجے کا خادم ہو
كالعير وكذالك يفعلون۔یا جنگلی گدھے کی طرح وحشی ہو اور ان کا یہی شعار ہے۔ومن علاماتهم أنهم قوم ما لهم اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ ان لوگوں
عن ربهم حُنتان يستاجزون کو اللہ کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہوتا۔وہ تکیے سے الگ
عن الوسادة والآسن عندهم رہتے ہیں اور اللہ کے رستے میں متعفن پانی اُن کے
سُبُلِ الله زُلال، يبغون نزدیک آب زلال ہوتا ہے۔وہ رضائے الہی کے طلب گار
رضا الله والدنيا في أعينهم ہوتے ہیں اور دنیا ان کی نگاہوں میں (بے وقعت)
دَمَال، وطالبها بطال، گوبر ہوتی ہے۔اور اس ( دنیا ) کا طالب نکما ہوتا ہے۔

أو كأبي إبراهيم جيال، ولهم يا ابراہیم کے والد کی طرح لگڑ بگڑ اور انہیں ترک دنیا
بتركها قطوف دانية وجزال کی وجہ سے جھکے ہوئے خوشے اور پھل ملتے ہیں۔اور
والدنيا لهم جعَالٌ ، يُجْعِلُ الله دنیا ان کے نزدیک وہ کپڑے کا ٹکڑا ہے جس کے ذریعہ
اللہ تعالیٰ ان کی معیشت کی ہنڈیا چولہے سے اُتارتا ہے
بها قدر معيشتهم فلا يمسهم
پس اُن کو کوئی گزند نہیں پہنچتا۔یہ (عطا) ان کے رب کی
خَبَالٌ، هذا من ربهم ولهم طرف سے ہے جبکہ وہ اس (دنیا) سے انقطاع اختیار
منها الخزال و إِذْهَال ، والی کرتے ہیں اور اسے فراموش کر دیتے ہیں۔پس اللہ کی
الله إِرْقَال، وفي ذكره إر معلال طرف وہ تیزی سے بڑھتے ہیں اور اُس کے ذکر سے (ان
هم قوم يحسبون أن الدنيا زبال کے آنسو رواں رہتے ہیں۔وہ ایسے لوگ ہیں جو دنیا
کو اتنا سمجھتے ہیں جتنا کہ چیونٹی اپنے منہ میں اُٹھا لیتی
وإزعال النفس به ضلال،
ہے جبکہ اس (متاع دنیا) کے لئے نفس کو مستعد کرنا
وإنّها مُـدَى يُـذبـح بها وطالبوها گمراہی ہے۔اور یہ وہ چھریاں ہیں جن کے ذریعہ ذبح کیا
سخال، وماؤها ضهل وطعامها جاتا ہے اور اس (دنیا) کے طالب بکر وٹے ہیں۔اس
اغتيال، وسيرتها الإعراض (دنیا) کا پانی تھوڑا اور کھانا اس کا ہلاکت ہے اور اُس کی
كمُفسِّلَةٍ وصورتها كَقِحل خصلت اُس عورت کی طرح اعراض کرنا ہوتا ہے جس کو ۸ )
ما بقى فيه جمال ، وأولها أون خاوند بلائے تو حیض کا بہانہ کر دے۔اور اُس کی صورت
خشک جلد والی جیسی (ہوتی ہے ) جس میں خوبصورتی باقی
نہ ہو۔اُس کا آغاز یسر اور اس کا انجام نحسر ہے۔تو اس
وآخرها اقْذِغَلَالٌ لا تجد كمثلها
قرزلا، وإنّها زقوم فلا تحسبها جیسا لیم نہیں پائے گا۔یہ تو تھوہر ہے پس تو اسے انگور
فعالا، ولذالك سَلَّ عليها كا خوشہ مت خیال کر اور اسی لئے عبادالرحمن نے
عباد الرحمن سیفا قَصَّالا، اس پر ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالنے والی تلوار سونتی ہے
حمد حضرت ابراہیم کے والد کو شرک کرنے کی وجہ سے جیال یعنی ضبع ( لگڑ بگڑ) کی شکل میں مسخ کیا گیا تھا۔(لسان العرب زیر لفظ ضبع )

وما أخذوها بيديهم وما بغوا نہ انہوں نے اسے (دنیا کو) اپنے ہاتھوں سے پکڑا اور نہ ہی
إمُصَالًا، وطلّقوها بثلاث وما اُسے سمیٹنے کی خواہش کی اور انہوں نے اسے تین طلاقیں
شابهوا مُمْغِلا، وأتموا قولاً دے دیں اور وہ اسقاط کی مریضہ کے مشابہ نہیں ہوئے وہ
وحالا وما بالوا طَمُلا فيما قول وفعل میں کامل ہیں اور وہ خون میں لتھڑنے کی پرواہ نہیں
بلغوا إِبْسَالًا۔کرتے کیونکہ وہ موت کو قبول کرنے کے لئے تیار ہوتے ہیں۔ومن علاماتهم أنهم يُنشأون اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ ان کی
كصبي عُلهد، وفطرتهم في نشو ونما اُس بچے کی سی ہوتی ہے جسے عمدہ غذادی گئی ہو
سباحتها تشابه العَنكَد اور ان کی فطرت اپنی تیرا کی میں تیزی سے تیرنے
ولهم بركات كمطر إذا الت والی مچھلی عنگد کی مانند ہوتی ہے۔اور ان کی برکات
يظهرون إذا كان الصدق كشجر متواتر برسنے والی بارش کی سی ہوتی ہیں۔جب سچائی
اجتُثَّ۔إذا فقدهم الزمان اکھیڑے ہوئے درخت کی طرح ہو جائے تو وہ ظاہر
فكأنه فقد التّهتان۔إذا كثرت ہوتے ہیں اور جب زمانہ ان سے خالی ہوتو وہ گویا
الفتن والهـنـابـث فهى أرائج بارشوں سے ہی خالی رہا۔جب فتنوں اور حادثات کی
ظهورهم و إرهاص نورهم۔کثرت ہو تو یہی ان کے ظہور کی خوشبو کی لپٹیں اور
يسعون فی سُبل الله كطرف يازجُ، ان کے نور کا پیش خیمہ سمجھو۔وہ اللہ کے رستوں میں
ويكشفون سر الناس كبطنِ تیز رو گھوڑے کی طرح دوڑتے ہیں۔اور وہ لوگوں کے
يُبْعَجُ، مجيئهم بُلْجَة وذهابهم اسرار یوں جان لیتے ہیں جیسے پیٹ ہی چیر کر رکھ دیا
ظلمة هم بهجة الملة والدين، ہو۔ان کا آنا روشنی اور ان کا جانا اندھیرا ہے۔وہ ملت
وحجة الله على الأرضين۔يُشاعُ اور دین کی رونق اور زمین پر اللہ کی حجت ہوتے
أمرهم كالبرق إذا تَبَوَّج والبحر ہیں۔ان کا پیغام یوں پھیلتا ہے جیسے بجلی کوندے
إذا تموّج۔تخرج إليهم السعداء اور سمندر موجزن ہو۔نیک لوگ ان کی طرف یوں
كظبي إذا خرج من تَوْلَجِها، نکلتے ہیں جیسے ہرن اپنے رہنے کی جگہ سے نکلتا ہے۔

وتقبلهم خيار الأمة من غیر اور کج فہموں کے سوا اُمت میں سے سلیم الفطرت
أعوجها۔والذين يُنكرونهم (لوگ) ان کو قبول کر لیتے ہیں۔اور جو ان کا انکار
فسيعلمون عند الحشرجة، وإن کرتے ہیں وہ جان کنی کے وقت (اپنے کفر
التهبوا اليوم كالنار المُنحَضَجَةِ كانتیجہ ضرور جان لیں گے اگر چہ وہ آج بھڑ کنے
والی آگ کی طرح شعلہ زن ہیں۔وہ لوگ دنیا کو ترجیح
إنهم يؤثرون الدنيا ويجعلونها
دیتے ہیں اور اسے اپنے دلوں کا معبد بنالیتے ہیں
لقلوبهم معبدها، ويتمايلون
اور اُس پر ہمہ تن ایسے مائل ہوتے ہیں جیسے مرغا اپنی
عليها كالدِّيك إِذا حَلَجَ ومَشَى
إلى أَنشاه ليسفدها قد رَهَّدُوا مُرغی کی طرف پھلتی کرنے کے لئے پر پھیلا کر دوڑتا ہوا
جاتا ہے۔وہ بٹی ہوئی رسی کی طرح حماقت میں پختہ
كالحبل إذا حُمُلِجَ، وليسوا
ہوتے ہیں۔اور وہ تر و تازہ ٹہنی کی طرح نہیں ہوتے
بلکہ ایسے کھانے کی مانند ہوتے ہیں جسے پھپھوندی لگی
ہو۔ان میں کچھ بھی بھلائی نہیں ہوتی اور وہ بخیلوں کی
كَغُصْنٍ رُءُودِ بـل كـطـعـام إذا
تَكَرَّج ليـ فيهم خير
ويُـضــائهـون الْحِنْبِجَ۔إنّ الذين
يؤمنون برسل الله مَثَلُهُم كمثل
شجرة طيبةٍ في حَنادِ حُرّة
هم الذين يُتخذون عَضُدًا لِمِلَّةٍ
مانند ہوتے ہیں۔یقیناً جو لوگ اللہ تعالیٰ کے رسولوں پر
ایمان لاتے ہیں ان کی مثال ایسے پاکیزہ درخت کی
طرح ہے جو زرخیز ریتلے ٹیلوں میں ہو۔وہی ہیں جن
کو پاک ملت کے لئے دست و باز و بنایا جاتا ہے۔وہ
مُطَهَّرَةٍ۔يسعون كثَوُهَدٍ فی سُبل اللہ کے رستوں میں جوان کی طرح دوڑتے ہیں
الله بما فُقِّحُوا وقُشِرُوا عن اس لئے کہ اُن کی (روحانی ) آنکھیں کھول دی جاتی
جرادة بشرية۔وأثمر فيهم نَوُر ہیں۔اور وہ بشری لبادہ سے باہر لائے جاتے ہیں اور
الإيمان بنورٍ إلهية۔إنهم كأسود نور الہی سے ان کے ایمان کی گلی (شگفتہ ہو کر )
ومع ذالك ليسوا كشُحُدُود ثمر آور ہو جاتی ہے۔وہ شیر بر ہوکر بھی بدخلق نہیں
وليسوا بمثقلين لترك الدنيا ہوتے۔اور ترک دنیا کی وجہ سے وہ بوجھل نہیں ہوتے

يعملون للآخرة ولها يُجاهدون۔يُعطون خُرّد المعارف ويتلقفون
أدق بعد أدق حتى يظنّ سِمعُدٌ
و لذالك يطيرون إلى الله ولا اس لئے وہ اللہ کی طرف محو پرواز رہتے ہیں اور بوجھل
یکر محون۔یکسحون البواطن قدموں سے دوڑنے والے ( کی طرح) نہیں ہوتے۔وہ
ولا يغادرون فيها مثقال ذرة من اپنے باطن کو ایسا جھاڑو دیتے ہیں کہ اُس میں ذرہ بھر اس
هذه العاجلة، ويعملون ما دنیا کا نہیں رہنے دیتے۔وہ جو بھی عمل کرتے ہیں آخرت
کے لئے کرتے ہیں اور اسی کے لئے وہ مجاہدہ کرتے ہیں۔معارف کے نائفتہ موتی انہیں عطا کئے جاتے ہیں اور وہ
لطیف سے لطیف معارف اخذ کرتے ہیں یہاں تک کہ
متکبر احمق یہ خیال کرتا ہے کہ وہ ملحد ہیں۔اور تو ان کے
أنهم ملحدون۔وتراى وجوههم چہرے نرم و نازک شاخ کی طرح دیکھتا ہے اور اپنے رب
كَغُصْنٍ عُبَرِدٍ لا ترهقها قترة بما کو پہچان لینے کی وجہ سے ان کے چہروں پر سیاہی نہیں
عرفوا ربهم ولا ييأسون۔لهم عزّة ہوتی اور وہ مایوس نہیں ہوتے۔آسمان پر اُن کو عزت حاصل
في السماء فالذين يهردون ہوتی ہے اس لئے وہ لوگ جوان کی ہتک عزت کرتے ہیں
أعراضهم أو يسفكون دماء هم یا ان کا خون بہاتے ہیں اللہ ان سے جنگ کرتا ہے پس وہ
حاربهم الله فيؤخذون پکڑے جاتے ہیں اور اُن کی بیخ کنی کر دی جاتی ہے۔وہ
وو
ويجتاحون، صم بكم عُمى ومن بہرے ، گونگے اور اندھے ہیں اور شدّت عناد کی وجہ سے
شدّة العناد يكمدون۔انہیں عارضہ قلب ہو جاتا ہے۔ومن علاماتهم أنهم قوم لا اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ ان کے
يُطْمَلُ ما في حوضهم ويُعطون حوض کا پانی کبھی مکڈر نہیں ہوتا۔انہیں ہر وقت
كل آن من ماء معين۔ولا يعلمون جاری پانی عطا کیا جاتا ہے اور وہ نہیں جانتے کہ کیچڑ
ما الحِنْضَحُ ويُسْرَدُ لَهُمْ زُلَالٌ ملا پانی کیا ہوتا ہے۔اور انہیں تو رب العالمین کی
عَذَبٌ من رب العالمین۔طرف سے شیریں آب زلال مسلسل عطا کیا جاتا ہے۔

ويُصْفِدهم ربهم خفيرا ان کا رب ان کو محافظ عطا کرتا ہے پس وہ بیابانوں اور
فيعصمون من موامى و مما فيها ان میں رہنے والے بھیڑیوں سے بچائے جاتے
من السراحين۔وتزمج قربة ہیں۔اور ان کے نفوس کا مشکیزہ نور اور فہم سے بھر دیا
نفوسهم نورا وفهما، وتلوح لهم جاتا ہے بہت سی باتیں جو مجو بوں پر پوشیدہ رہتی ہیں
ما تخفى من المحجوبين۔اُن پر آشکارا ہو جاتی ہیں۔ذالك بأنهم يُسلمون نفوسهم إلى یہ اس لئے کہ یہ لوگ اپنی جانیں ذبح کئے جانے
الله كارخ يُذبح ويقضون نحبهم والے بچھڑے کی طرح اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں۔أو يكونون من المنتظرين۔وبأنهم یا تو وہ اپنی نیت پوری کر دیتے ہیں یا منتظر رہتے ہیں۔يُنفقون في الله ما كان لهم من العين اور اس لئے بھی کہ وہ اپنا سب مال اللہ ہی کے لئے
ولا يكونون كرجل جعد الیدین خرچ کرتے ہیں اور بخیل آدمی کی طرح نہیں ہوتے۔و يثمرون كغُصْنٍ سَرَغرَعَ غَزِيدٍ لمبی تر و تازہ شاخ کی طرح وہ پھل دیتے ہیں پس
فتاوى إليهم المساكين۔ويُرْزَقُون مساکین ان کی پناہ میں آجاتے ہیں۔انہیں بغیر محنت
من غير الكد والإلحاح فی المحاولة اور اصرار سے مانگنے کے اُس خدا کی طرف سے رزق
من الله الذى يتولّى الصالحين۔دیا جاتا ہے جو نیکوں کا متوتی ہے۔ومن علاماتهم أن الله يخلق في ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ان
نفوسهم أمجا للمعرفة التامة کے نفسوں میں کامل معرفت کی شدید پیاس پیدا کر
وتُضْرَحُ صدورهم وتُخرَجُ منها دیتا ہے۔اور ان کے سینے چاک کئے جاتے ہیں اور
كل ما كان من الغوائل الإنسية، ان سے انسانی فسادات بکلی نکال دیئے جاتے ہیں۔فَيُمْلَأُوُن مِنْ حُبّ الله پھر وہ اللہ کی محبت سے بھر دیئے جاتے ہیں۔اس
ويذبحون له أنفسهم كَالْجَلْمدة کی خاطر وہ اپنے نفس کو گائے کی طرح ذبح کر ڈالتے
ويرضدون متاع التقوى وينفقونه ہیں۔اور متاع تقویٰ کو تہ بہ تہ رکھتے اور اُس کو
في كلّ ساعة بقدر الضرورة بقدرِ ضرورت ہر وقت خرچ کرتے رہتے ہیں۔

ويُعرضون عن كل صِلُغَذِ اور وہ ہر احمق سے اعراض کرتے ہیں اور برائیوں کو
١٠ ويدفعون السيئات بالحسنة، نیکیوں کے ذریعے دور کرتے ہیں۔اور اللہ کے لئے
ويعيشون كَأَشْعَتْ أَغْبَرَ تواضعا تواضع اختیار کرتے ہوئے وہ اپنی زندگی ایک پراگندہ
وہ
لله، وكذالك يُنضِجُون
سلوكهم كما تُفاد الخُبْزَةُ في
بال اور غبار آلود شخص کی طرح بسر کرتے ہیں۔اور وہ
اپنے سلوک کو اس طرح پکاتے ہیں جس طرح کہ روٹی
انگاروں پر سینک کر پکائی جاتی ہے۔وہ بھائیوں اور
الْمَلَّةِ۔ويعيشون كَفَحَّادٍ مع اولاد کی کثرت کے باوجود اس شخص کی طرح زندگی
كثرة الإخوان و الذريّة، ويكونون گزارتے ہیں جس کا نہ کوئی بھائی ہو نہ بیٹا۔اور وہ
کارض مبكار عاملين بأوامر حضرت احدیت کے احکام کی بجا آوری میں جلدی
الحضرة، ولا يُبالون رَغلَ الظالمين اُگانے والی زمین کی طرح ہوتے ہیں۔وہ نہ ظالموں
کی سخت طعنہ زنی کی پرواہ کرتے ہیں اور نہ ان کی
و لا يتركون بتهديدهم ذرّة من دھمکی سے اختیار کردہ رستوں کو ایک ذرہ بھی چھوڑتے
السبل المنتخلة، ويزينون الله بيت
قلوبهم كَالْإِمْرَأَةِ الْمُفَرُنِسَةِ،
ہیں۔اور وہ ایک سگھڑ عورت کی طرح اپنے دلوں کے گھر
اللہ کے لئے سجاتے ہیں وہ اللہ کے لئے سرور کی حالت
ويقومون الله باهشين وياخذون میں کھڑے ہوتے ہیں اور جو کچھ انہیں اللہ کی طرف
ما أُوتى من الله بالقوة۔سے ملتا ہے اُسے پوری قوت سے پکڑتے ہیں۔ومن علاماتهم أنك ترى اور اُن کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ اگر تو کچھ
عجائب منهم إن لبثت فيهم بُرهةً عرصہ اُن کے پاس رہے تو تو اُن سے عجائبات دیکھے گا
من الزمان، وتجدهم كناقةٍ فَشوش اور تُو أن كو فيض رسانی کے وقت بہت زیادہ دودھ دینے
عند الفيضان، يَمُوضُ القلوب والی اونٹنی کی طرح پائے گا۔ان کے قول دلوں کو دھو
قولهم ويدخل نُطقهم في الجنان، دیتے ہیں اور اُن کی گفتار دلوں میں گھر کر جاتی ہے۔

فتـنـير بـنـيـر التقوى بإذن الله پس انہیں خدائے رحمان کے حکم سے تقویٰ کے تاروپود
الرحمان، وتُهُبَرُ هَبُرَةٌ زائدة سے سنوارا جاتا ہے اور نفسانی خواہشات میں سے
من الشهوات ويمحو كل ما يُؤبش زائد حصہ کاٹ دیا جاتا ہے۔اور گناہوں میں سے جو
کچھ جمع ہو چکا ہوتا ہے وہ مٹ جاتا ہے۔اور کتنے ہی
من الـعـصـيــان، وكم من عُمى
مستهترين يبصرون ويُهذبون ایسے اندھے عاقبت نا اندیش ہیں جو د یکھنے لگ جاتے
ہیں اور ان کے ذریعہ مہذب ہوکر متقی اور عارف باللہ
بهم فإذا هـم مـن أهـل التـقـاة
والعرفان، فويل للذين يضحكون
بن جاتے ہیں۔پس ان لوگوں پر افسوس ہے جوان
پر اُس عورت کی طرح جنسی اُڑاتے ہیں جو اپنے خاوند
عليهم كامرأةٍ تُهَار زوجها ولا کے رُوبرو کتے کی طرح بھونکتی ہے، وہ نہیں جانتے
يعلمون أنهم بطلاق يهلكون فإنّ کہ محض طلاق سے تباہ وبرباد ہو جائیں گے۔کیونکہ
الله علّق نجاة النّاس بحبهم الله تعالیٰ نے لوگوں کی نجات کو ان (ابدال ) کی محبت
وعنايتهم فقد هلك من قطع اور عنایت سے وابستہ کر دیا ہے۔پس وہ شخص ہلاک
العُلَق منهم بما ترك قوما ہو گیا جس نے اُن سے قطع تعلق کیا کیونکہ اُس نے
يَحْرُسُون۔ولا تُصِيبُ تلك ایسے لوگوں کو چھوڑ اجو محافظ تھے یہ بد بختی اُس آدمی کے
نصیب میں ہے جس کی فطرت میں کامل سستی ہو
الشقوة إِلَّا رجلا في فطرته هُزَيَّرَةٌ،
ومع ذالك عجلة ونخوة، وليس
من الذين يخافون الله ويتدبّرون۔وكلّ ذالك تتولّد من وَضَرِ الدُّنيا
اور اس کے ساتھ جلد بازی اور نخوت ہو اور وہ خدا سے
ڈرنے والوں اور تدبر کرنے والوں میں سے نہ ہو
اور یہ سب کچھ دنیا وی غلاظت سے پیدا ہوتا ہے۔پس ہلاکت ہے اُن لوگوں کے لئے جو خود کو اس سے
فويل للذين بها يتسخون۔يسعون آلودہ کرتے ہیں۔وہ اہل اللہ کو دھتکارتے ہوئے اور
لإيذاء أهل الله ذائبين مستهزئين استہزاء کرتے ہوئے ایذارسانی کی کوشش کرتے ہیں
ويحسبون أنهم يحسنون اور گمان کرتے ہیں کہ وہ نیک کام کر رہے ہیں۔

ومن أظلم أبناء الزمان في هذا اس وقت ابنائے زمانہ میں سے سب سے بڑا ظالم وہ
الأوان۔من تصدى لإيذائي وهو ہے جو میری ایذا رسانی کے لئے کمر بستہ ہے وہ شریر
ضبس و أشوس کالشیطان ہے اور شیطان کی طرح ٹیڑھی آنکھ سے دیکھنے والا
وخوفنى من کشیشه وفحیحه متکبر ہے۔اور اس نے مجھے اثر دھا کی طرح اپنی پچھنکار
كالشعبان، ووالله إنِّي حِمَى اور جلد کی آواز سے ڈرایا ہے۔اور اللہ کی قسم میں رحمن
الرحمان، فمن أراد أن يقطعنی خدا کی رکھ ہوں۔پس جس نے مجھے کاٹنے کا ارادہ کیا
فسيقطع من أيدى الديان، وإنّی وہ جزا سزا کے مالک خدا کے ہاتھوں سے کاٹا جائے
بأعينه ولا يخاف لدیه گا۔اور میں اُس کی نگاہ میں ہوں اور اُس کے حضور
المرسلون، ويردّ الجَربَزة على رسول ڈرا نہیں کرتے۔اور فریب کاروں کے فریب
أهلها لو كانوا يعلمون۔ان پر لوٹا دیئے جائیں گے ، کاش وہ جانتے۔ومن علاماتهم أنهم لا يكونون اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ میدانِ
كداحض بل يقومون فی ماقط کارزار میں کم ہمتوں کی طرح نہیں ہوتے بلکہ ثابت
ولا يُــضـائهون الجبان، ويؤمون قدم رہتے ہیں اور بُزدلی کا مظاہرہ نہیں کرتے۔اور وہ
لوگوں کی پیشوائی ایک ماہر کی طرح کرتے ہیں تا کہ
الناس كخوتع ليحفظوا من خاف
السرحان، وينقلبون بمعارف
بھیڑیئے سے ڈرنے والوں کی حفاظت کرسکیں اور وہ
قوم کے لئے بہترین چیز لے کر آنے والے کی طرح
كالذي للقوم إعتان۔لا يقنعون معارف لے کر لوٹتے ہیں۔وہ اپنے ہی نفس کی کوشش
على جهد أنفسهم ويخافون هدم يرقانع نہیں ہوتے۔ادھر عمر کی بنیاد کے گرنے اور
بنيان الـعـمـر ويوم انقضاض ٹوٹنے کے دن کا بھی خوف ساتھ ہی لگا ہوتا ہے اس
فيطلبون الوارث من الله لئے وہ اللہ تعالیٰ سے وارث طلب کرتے ہیں اور
ويجدونه كابن مخاض اُسے (وارث کو ) نوخیز جوان کی طرح پاتے ہیں۔

و يفهضون الجذبات ابتغاء رضا اور وہ رب کائنات کی رضا حاصل کرنے کے لئے
رب الكائنات، ويخلصون لربهم اپنے جذبات کے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالتے ہیں۔اور وہ
ولا يسوطون ولا يبرحون اپنے رب کے لئے خالص ہو جاتے ہیں اور ملونی
الحضرة ولا يَشْحطون۔ویلیط نہیں کرتے۔اور وہ درگاہ حضرت کو نہیں چھوڑتے اور
حبّ الله بقلوبهم وينطون محبت الہی ان کے دلوں کے ساتھ پیوستہ ہو جاتی ہے اور
أنفسهم بمحبوبهم ولا يُحفظون وہ اپنے نفوس کا ناطہ اپنے محبوب سے جوڑ دیتے ہیں۔اور
النّاس وعلى اللسان يُحافظون، وہ لوگوں پر غضبناک نہیں ہوتے بلکہ زبان کی حفاظت
ولو بدر منهم مُحفِظ فباللین کرتے ہیں۔اور اگر کوئی غصہ دلانے والا لفظ اُن سے
يتداركون ينطقون کرجل نکل بھی جائے تو نرمی کے ساتھ اس کا تدارک کرتے
بلتعاني وتُفصح كلمهم من ہیں۔وہ فصیح اللسان شخص کی طرح بات کرتے ہیں اور
فضل ربّاني، يُدَعْذِعُونَ المال ان کے کلام میں فصاحت فضلِ ربانی سے آتی ہے۔وہ
على الفقراء ، ويُبارزون كزميع فقراء پر مال لوٹاتے ہیں۔اور وہ ابتلا کے میدانوں
مقدام في مواطن الإبتلاء۔میں بہادر پیش قدمی کرنے والے کی طرح مقابلہ
لا ترى في وجوههم شفعة کرتے ہیں۔تو غصہ کے وقت ان کے چہرے
عند الغضب، وتجدهم كحيتان لال پیلے نہیں دیکھے گا۔اور تو انہیں مصیبت کے وقت
شروع نـاظــريــن إلى ربهم عند سر اُٹھائی ہوئی مچھلیوں کی طرح اپنے رب کی طرف
، وعلى شراعهم حبل من نظریں لگائے پائے گا۔اور ان کی گردنوں پر محبت الہی
اور
حُبّ الله ولا كشرعة العقب کی رسی ہوتی ہے نہ کہ تانت سے بنا ہوا پھندا۔ان
لا يصول عليهم إلا الذى هو پر وہی حملہ کرتا ہے جو کمینہ ہوتا ہے اوران کو وہی
كقريع، ولا يؤذيهم إلا الذى هو تکلیف دیتا ہے جو دیوث سے بڑھ کر بد بخت ہو۔اُن
أشقى من قندَع لهم عزيمة کا عزم ایسا راسخ اور غالب ہوتا ہے کہ جب وہ کسی کام
قاهرة إذا قصدوا أمرًا جلحواء کا قصد کرلیں تو مصمم ارادہ سے اقدامات کرتے ہیں۔الكرب،

وإذا حــاربـوا ظربغـانة قتلوا، ومن اور جب سانپ سے لڑائی کی ٹھن جائے تو اس کے ٹکڑے
جاء هم بالرَغْرَغَةِ فيُروى من ماء هم، ٹکڑے کر ڈالتے ہیں۔اور جو شخص پیاس سے ان کے
ويُنزّه من كل نوع الشبهة۔وقد پاس بار بار آئے تو وہ اُن کے پانی سے سیراب کیا جاتا
أزف زمان الإرواء فطوبى للطلباء ہے۔اور ہر قسم کے شبہ سے پاک کر دیا جاتا ہے۔الأتقياء۔ألا ترون أن الزمان قد سیرابی کا زمانہ تو آ گیا۔پس متقی طلب گاروں کے لئے
فسد، ومُلاً من أنواع نضناض خوشخبری ہو۔کیا تم نہیں دیکھتے کہ زمانہ بگڑ گیا اور قسم قسم
وقرب جدرانه إلى انقضاض کے اضطرابات سے بھر گیا۔اور اُس کی دیوار میں ٹوٹنے
والأمراض تُشاعُ والنفوس تُضاع، کے قریب ہوگئیں۔بیماریاں پھیل رہی ہیں اور جانیں
والحتوف ملاقية على أو فاض۔وقد ضائع ہورہی ہیں، ہوتا موتی کا عالم ہے۔زمانہ کا ششم
صلغ الزمان وأنا على رأس الألف ہزار گزر گیا اور میں اب ہزار ہفتم کے سر پر ہوں۔السابع في هذا الأوان، وكذالك اے نوجوانو! نبیوں نے ایسا ہی کہا تھا۔پس کب تک تم
(۱۲) قال النبيون أيها الفتيان ، فإلام میری تکذیب کرو گے اور جزا وسزا دینے والے ربّ
تُكذبون ولا تتقون الديان۔سے نہیں ڈرو گے۔ومن علاماتهم أنهم يرودون اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ حضرت
الجنة ابتغاء لقاء الحضرة لا للحم باری تعالیٰ کی ملاقات کی خواہش کے لئے جنت کی
الطير وعين البقرة، وتجد عُرضتهم طلب کرتے ہیں نہ کہ پرندوں کے گوشت اور انگوروں
باسطة اليدين، لتلقف اوامر کی خاطر۔اور تو رپ کا ئنات کے اوامر کی طرف ہاتھ
رب الكونين۔عَلُهَضُوا قارورة پھیلائے ہوئے لپکنا ان کا نصب العین پائے گا۔انہوں
حجب الناسوت، وفتقوا بصدقهم نے ناسوتی حجابوں کی پردہ کشائی کی اور اپنے صدق سے
رتق اللاهوت، وذالك بأن الله لا ہوتی بندشوں کو تو ڑ دیا۔اور یوں اس طرح ممکن ہوا ہے
قض عليهم خيل التجلیات کہ اللہ تعالیٰ نے ان پر تجلیات کا ایک لشکر بھیج دیا ہے۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی