سیرة الابدال - اردو ترجمہ

حصہ 3

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

فـقـوضوا بناء وجودهم وما بقى جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے وجود کی بنیاد کو منہدم
نضنضة النفس ودَخَلُوا في أمان کر دیا اور اُن میں نفسانی حرکت باقی نہیں رہی اور وہ
الله من الحَيَوَاتِ ، ودخلوا سانپوں کے شر ) سے اللہ کی امان میں داخل ہو گئے۔الرياض وتهللت وجوههم كبرق اور وہ باغوں میں داخل ہوئے اور ان کے چہرے
إذا ناض، ووجدوا وجوه أهل ایسے چھکے جس طرح بجلی چمکتی ہو۔اور انہوں نے
الدنيا وجوها مسودةً فسعوا دنیا داروں کے چہرے سیاہ پائے تو ان کو روشن کرنے
کی کوشش کی۔اور وہ ان کی اصلاح کے لئے اس طرح
للتبييض ، وقاموا لإصلاحهم كما
کمر بستہ ہوئے جس طرح مرغی انڈوں
پر بیٹھتی ہے۔رضُ الدّجاجة على البيض۔وإنهم يعينون كل صارخ ولو
تصرخ، إلا الـذيـن بـاض فيهم
اور وہ ہر چیخنے والے کی مدد کرتے ہیں خواہ وہ تصنع
کر رہا ہو۔سوائے اُن کے جن میں شیطان نے انڈے
دیئے اور ان سے چوزے پیدا ہوئے۔یہ ربانی لوگ
ہیں ان کا مکذب خود کذاب ہوتا ہے اور اس نے
تقوی کی زینت کو زائل کر کے مونڈ دیا ہوتا ہے۔زينة التقى و جَلْمَطَ الّذين وہ لوگ جو ان (ابدال) سے دشمنی رکھتے ہیں وہ محض
الشيطان وفرخ۔قوم ربانيون لا
يُكذبهم إلا الذي جَلَط، وأزال
يُعادونهم إن هم إلا كإمرأة
جَلْعة، ولا يضرهم صَولُ سَلْفَعَةٍ،
بے حیا عورت کی مانند ہیں اور انہیں بد زبان اور بدخلق
عورت کا حملہ نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ان دشمنوں
تتزلّع يداهم عند المقابلة کے ہاتھ مقابلہ کے وقت پھٹ جاتے ہیں اور وہ
ويفرون كثعالب من موطن میدان جنگ سے لومڑیوں کی طرح بھاگ جاتے
المناضلة۔وتجد بيان هؤلاء ہیں۔اور تو ان سرداروں کے بیان کو حلق سے بآسانی
السادات كشراب عماهج يحكاً اُتر جانے والے مشروب کی طرح پائے گا جو
في القلوب، ويُبعد عن الذنوب، دلوں میں گڑ جاتا ہے اور گناہوں سے دور کر دیتا ہے۔

ويضُرَحُ الله عنهم تهما ان کی شان میں جو جھوٹی تہمتیں منسوب کی جاتی ہیں
كاذبة في شانهم و يجعلهم الله تعالیٰ ان سے وہ دور کر دیتا ہے۔اور انہیں ان کے
كمنيحة لأحبابهم وإخوانهم۔دوستوں اور بھائیوں کے لئے امانتاً دودھ کے لئے دی
ويذهب بهم طخش الناس ہوئی اونٹنی کی طرح بنا دیتا ہے۔اور وہ ان کے ذریعہ
وسقام من تفجس وتبعل لوگوں کی بے نوری اور متکبرین اور خناس شیطان کے۔وساوس الخنّاس۔ولا يُعاديهم الا وساوس کی پیروی کرنے والوں کی بیماری دور کرتا ہے۔تافة ولا يقبلهم إلا تقى دافة اور ان سے دشمنی صرف احمق ہی کرتا ہے اور ان کو
و حرم دارهم على الفاسقين صرف متقی غریب الطبع ہی قبول کرتا ہے۔اور اُن کا گھر
الذين يُزَقَفِلُون إلى الشر فاسقوں پر حرام کر دیا گیا ہے۔وہ (فاسق ) جو بدی کی
متعمدين، ويرضون بالغلفق طرف عمد بھاگتے ہیں اور کائی پر راضی ہو جاتے ہیں
وينأون عن ماء معين۔اور آب رواں سے دور رہتے ہیں۔ومن علاماتهم أنهم يأخذون اور اُن کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ دنیا
من الدنيا كفتيل، ومن الدین سے بہت کم لیتے ہیں جبکہ دین سے بہت زیادہ حاصل
يَدْغَفون ويتمتعون من آلائها کرتے ہیں۔وہ دنیاوی نعمتوں سے اسی قدر لیتے ہیں جتنا
كَزِبَال و من الثقات يجتر فون کہ چیوٹی اپنے منہ میں اٹھاتی ہے
مگر تقویٰ سے خوب حصہ
ويقومون أنفسهم كمقَمُجرٍ لیتے ہیں۔وہ اپنے نفسوں کو ایسا سیدھا کرتے ہیں جیسے
يقوم سهمه ويجيحون كلّما کمان گراپنے تیر کو سیدھا کرتا ہے۔اور وہ اپنی تمام نفسانی
فيهم من أهوائهم ویبقی خواہشات کی بیخ کنی کر دیتے ہیں۔اور صرف رب کی رضا
هوى الرّب كجُدُمُور وعليها درخت کے مضبوط تنے کی طرح باقی رہ جاتی ہے اور اس پر
يثبتون۔ويؤثرونه فی کل وہ ثابت قدم رہتے ہیں۔اور اُسے ہر راہ میں مقدم رکھتے
سبيل ولا يبالون زَمُجَرَةَ السُّفَهَاءِ ہیں۔اور بیوقوفوں کے شور و شعب کی پرواہ نہیں کرتے۔

ولا يـــالــون أتى الــومـى هــم اور یہ بھی پرواہ نہیں کرتے کہ وہ ہیں کون لوگ اور وہ
ويحسبون سوطهم كتبت اُن کے تازیانے کونرم ٹہنی کی طرح سمجھتے ہیں اور خوف
صيهوج ولا يخافون۔و يعلمون
كل ما يعلمون من الود لا
نہیں کھاتے۔اور وہ جو علم بھی پاتے ہیں محبت کی وجہ
سے پاتے ہیں نہ کہ مشقت سے۔اور انہیں غیب سے
پلایا جاتا ہے پس وہ جی بھر کے پیتے ہیں۔اور وہ
من الكَةِ، ويُسقون من الغيب غیر اللہ ( تعلقات ) کو تیز نیزے سے کاٹ دیتے ہیں
اللہ اور وہ اللہ کی خاطر تنگ راہوں کو اختیار کرتے ہیں
فَيَضأَمُون ويقطعون غير
بسنانٍ هُدَامٍ وَلِلَّهِ يَرْصمون
اور ابلیس کی یہ مجال نہیں کہ وہ انہیں ایسی مشکل
میں ڈالے جس سے وہ نکل نہ سکیں۔اور وہ اپنے انوار
وما كان لإبليس أن يرطمهم کے ذریعہ سے اُسے دُور ہٹاتے ہیں۔پس جس
ويدرء ونــــه بأنوارهم فلا بھرے ہوئے مشکیزہ کو وہ اٹھائے ہوئے ہوتے ہیں
شیطان اُس میں سے ذرہ بھر بھی کم نہیں کرسکتا۔ينقص الشيطان من قربة زأبوها
اور وہ ( شیطان ) اُن کی اُن کمانوں سے ڈرتا ہے جن
ويخاف قسيّهم التي يُضرِّبون۔کو وہ آگ دے کر مضبوط اور درست کرتے ہیں۔وما ترى فيهم هَـذُربَةً يابسةً اور تو اُن میں خشک بسیار گوئی نہیں پائے گا بلکہ تو (اُن
بل ترای روحًا ومعرفة ، وحاربوا کے کلام میں ) تروتازگی اور معرفت پائے گا۔أهواء النفس ودشوا، أولئك هم انہوں نے خواہشات نفسانی سے جنگ کی اور خوب
جنگ کی۔یہی وہ لوگ ہیں جو دانشمند ہیں اور یہی
ہدایت یافتہ ہیں۔سلوک کے برتن میں جو کچھ ہو وہ
غٹاغٹ پی جاتے ہیں کیونکہ وہ حضرت احدیت کے
خروا أمام الحضرة كالصعلوك حضور ایک فقیر کی طرح گرے ہوئے ہوتے ہیں
قوم دهاة وأولئك هم المهتدون۔قعزوا كلّ ما في إناء السلوك بما

وبما كانوا كَضَعُرس ولا اور اس لئے کہ وہ (راہ سلوک میں ) حریص کی طرح
يَشُبَعون۔آثروا الأمَزَّ ہوتے ہیں اور سیر نہیں ہوتے۔وہ افضل اور لذیذ تر کو
والألد، وأخرج الله منهم أهواء ترجیح دیتے ہیں۔اور اللہ تعالیٰ ان میں سے اپنے غیر کی
غیره و اجتز و وفقهم بزَجُل خواہشات نکال ڈالتا اور قطع کر دیتا ہے۔اور (اللہ )
ما سِوَاهُ وحسن مشيهم إلى الله انہیں اپنے ماسوا کو پھینک دینے اور اللہ کی طرف
ليعلم كلّ قُمَيْثَل انهم هم خوبصورتی سے چلنے کی توفیق عطا فرما تا ہے تا کہ ہر بُری
چال چلنے والا جان لے کہ وہی بچے ہیں۔كل ريبة وفى العلم يُكملون۔ولهم
الصادقون۔ومن خواصهم أنهم يُطهرون اور اُن کے خواص میں سے ایک یہ ہے کہ وہ بشری
من الغوائل البشريّة كما تُقْرَءُ فسادوں سے ایسے پاک کر دیئے جاتے ہیں جس
المرأة من حيضها، ويتوب الله طرح عورت اپنے حیض سے پاک ہوتی ہے۔اللہ تعالیٰ
إليهم فيجذبون۔يخربون دار ان پر رجوع برحمت ہوتا ہے پس وہ (اُس کی طرف)
النفس بأيديهم وبأيدى الله ويرون کچے چلے جاتے ہیں۔اور وہ نفس کے گھر کو اپنے اور
الله بأعين روحهم ويُنزهون من اللہ کے ہاتھوں ویران کر دیتے ہیں اور وہ اللہ کو اپنی
روح کی آنکھوں سے دیکھتے ہیں اور وہ ہر ایک شک
سے پاک کئے جاتے ہیں اور علم میں کامل کئے جاتے
ہیں۔اور اللہ کے ہاں ان کا مقام فرشتوں سے بڑھ کر
ہے کیونکہ انہوں نے اپنے نفسوں کی مخالفت کی اور
بوجھ لے کر گراں ڈیل کی طرح جم کر کھڑے ہوئے۔وَسَنَتْ نار محبتهم وعدمت شباة اور ان کی محبت کی آگ بھڑک اُٹھی اور ان کے نفسوں
نفوسهم و زادت ظبه سيوفهم کاؤنگ معدوم ہوگیا اور ان کی تلواروں کی دھار تیز
فقطعوا كل حجاب وفنوا في قتو ہوگئی پس انہوں نے ہر حجاب کو چاک کر دیا اور حضرت
الحضرة فلا يمضى هنو من احدیت کی خدمت میں فنا ہو گئے۔پس اُن کا کوئی
آوانهم إلا وهم يعبدون وقت ایسا نہیں گزرتا کہ وہ عبادت نہ کر رہے ہوں۔مقام أصعب من ! الملائكة عند
الله بما خالفوا أنفسهم وإِعْلَنُبَأوا
بِالْحِمْل و رَسخوا كَحِبطون۔

وختا الله قلوبهم عن غيره اور اللہ تعالیٰ ان کے دل اپنے غیر سے روک دیتا ہے اور
وشغفهم حُبًّا، فخذات ذراتهم انہیں اپنی محبت کا فریفتہ بنادیتا ہے، پس اُن کا ہر ذرہ اپنے
كلّها لربهم وصار حُبُّ الله ربّ کے لئے جھک جاتا ہے اور اللہ کی محبت ان کی غذا
طعامهم الذي يُطْعَمُون۔فجردبوا بن جاتی ہے جو وہ کھلائے جاتے ہیں اور وہ (اس ) غذا
کو جلدی جلدی کھاتے ہیں تاکہ اُن کے علاوہ کوئی اور نہ
لے لے کیونکہ وہ غیرت مند لوگ ہوتے ہیں۔وہ اپنے
على طعامهم لئلا يتناوله غيرهم
فإنهم قوم يُغَارُون۔يبكون لحبهم
محبوب کے لئے اتنا روتے ہیں کہ اُن
کی پلکیں جھڑ جاتی ہیں
حدلًا و يَمضُ قلبهم همه وقد اور اُس کا غم اُن کے دل کو جلا دیتا ہے اور وہ اُس کے ذکر
اضْجَحَرُّوا كـالـقـربة من ذكره سے مشکیزے کی طرح بھر جاتے ہیں اور وہ ہر وقت اس کے
وله كـل آن يضجرون۔حَمِيتُ لئے بے قرار رہتے ہیں۔محبت الہی کی وجہ سے ان کے دل
قلوبهم كرضف بِحُبّ الله و زاد گرم پتھر کی طرح تپ جاتے ہیں۔اور اس وجہ سے ان کی
الله پیاس بڑھ جاتی ہے۔ان کا مرتبہ اللہ کے ہاں ایسا ہوتا ہے
منها سهافهم ولهم مقام عند
لا يعلمه الخلق و لذالك جسے مخلوق نہیں جانتی، یہی وجہ ہے کہ وہ ان کو حقارت سے
يز درونهم و يُنطِفُونَ
دیکھتے ہیں اور ان پر گندے الزام لگاتے ہیں۔و من علاماتهم أنهم لا يخافون اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ فتنوں
تلاطت الفتن ويقطعون بحار البلاء کے تلاطم سے نہیں ڈرتے بلکہ آزمائش کے سمندروں
کو کشتیوں کی طرح چیر کر نکل جاتے ہیں۔اور وہ حق کو
كمواخر ولا يأشبـون الـحـق
باطل کے ساتھ نہیں ملاتے اور مشتبہ چیز سے کراہت
بالباطل ويعافون العرزب کرتے ہیں اور وہ ایسا تقویٰ چاہتے ہیں جو بے داغ
و يبتغون تقاة لا شِيَةَ فيها و يخلصون ہو اور (اُسی کے لئے ) وہ خالص ہوتے ہیں۔وہ کسی
لا يريدون لــونـــا شاملا اور رنگ کا شامل ہونا پسند نہیں کرتے۔اور ان کی زمین
ولهم أرض لا تفارق و ابلها ایسی ہے جس پر لگا تار موسلا دھار بارش برستی رہتی ہے

ومنه يُحضرون ولهم سمھری اور اس سے وہ سرسبز وشاداب ہو جاتے ہیں اور ان کے
يقتل النهسر، وفطرتهم العالية پاس ایسا نیزہ ہے جو بھیڑیے کو قتل کر دیتا ہے۔اور ان کی
يشابه النهابر وأتزت قدرها فطرت عالیہ بلند ٹیلوں کی طرح ہوتی ہے اور ان کی
بِحُبّ ينضجون۔ومن ضفن ( فطرت کی ہنڈیا محبتِ (الہی ) سے جوش مارتی ہے
إليهم ولو كان العُراهنُ المُتقل (اور) وہ پک جاتے ہیں۔جو اُن کے پاس آبیٹھے
خواہ وہ دنیا کی محبت سے لدا ہوا بھاری بھر کم ہی کیوں
نہ ہو، تب بھی وہ اس متقی قوم کی برکت سے سوئی کے
نا کے سے گزر جائے گا۔اور جو طاغوت کے پرستاروں
میں سے ہوا گر وہ ان کے پاس حاضر ہو تو وہ ان لوگوں
میں سے ہو جائے گا جو فسق نہیں کرتے اور جو متکبر
كان متكبّرًا شيطانا ووافاهم شیطان ہو اور مومن ہوکر ان سے وفا کرے تو وہ اپنی
بحبّ الدنيا يلج في سمّ الخياط
بِيمـن قـوم يتقون۔ومن كان من
عبدة الطاغوت وحضرهم فإذا
هو من الذين لا يفسقون۔ومن
إيـمـانـا فيـرغـم أنـفـه لأمر
الله
ناک اللہ کے امر کے آگے خاک آلود کر دے گا اور اُن
ويكون من الذين يتقون۔فلا تَهَكَّر لوگوں میں سے ہو جائے گا جو متقی ہیں۔اے سننے
أَيُّها السامع ولهم شأن أرفع من والے تو تعجب نہ کر، ان کی شان تو اس سے بھی بلندتر
ذالك وكيف أبينه وإنكم لا ہے اور میں اُسے کیسے بیان کروں جبکہ تم سمجھ نہیں
تفهمون قوم با کون تھمر سکتے۔وہ ایسی گریہ وزاری کرنے والی قوم ہے جس کے
دموعهم أكثر من ماء تشربون۔آنسو اُس پانی سے بھی زیادہ بہتے ہیں جو تم پیتے ہو۔ومن علاماتهم أنهم ينقحون اور اُن کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اعمال
أصل الصلاح من گدس کے گاہے ہوئے ڈھیر سے اصل درست اعمال کو
الأعمال ويتركون فضلة العرمة عليحدہ کرتے ہیں۔اور اُس کا بچا ہوا بھوسا گمراہوں
لأهل الضلال، يأخذون قحا کے لئے چھوڑتے ہیں۔وہ خالص چیز لے لیتے ہیں
المتقل سہو کتابت معلوم ہوتا ہے ، درست لفظ " المثقل “ ہے۔(ناشر)

ولا يتبعون شعا وعن الحق اور حرص کے پیچھے نہیں پڑتے اور وہ حق کی جستجو
کلّ شیء میں لگے رہتے ہیں اور ہر چیز کو وہ اس وقت تک حرکت
يفحصون۔و ينعصون
حتّى يظهر ما تحته ويبض دیتے رہتے ہیں یہاں تک کہ وہ جو اس کے نیچے ہے
ظاہر نہ ہو جائے اور ان کی آنکھوں کے سامنے بہنے لگ
أمام أعينهم ما يطلبون۔جائے جو وہ تلاش کرتے ہیں۔وہ اس کا انکار نہیں
ولا يُنكرون أمرًا ينكره الجهلاء کرتے جس کا جاہل انکار کریں بلکہ پوری تحقیق
بل يحققون ولا يعيشون کرتے ہیں۔اور وہ تنگدست کمینوں کی مانند زندگی
كالصعافقة بل يجمعون نہیں گزارتے بلکہ آخرت کے بازار کی بہترین چیزیں
خیر سوق الآخرة ولا يغفلون۔جمع کرتے ہیں اور غفلت نہیں کرتے۔تو اُن کے دل
کی بیقراری کی آواز ابلتی ہوئی ہنڈیا کی سی سُنے گا۔اور اسی لاٹھی سے وہ ابلیس کو مارتے ہیں۔اور وہ ایسے
وتسمع ضجر قلوبهم كعقيق
القدر وبتلك العصا يمتأون محبوب کی خاطر جسے وہ (ہر شے پر) ترجیح دیتے
إبليس، ويجتنبون كُلَّ تَعَب لِحِب ہیں ہر فساد سے اجتناب کرتے ہیں۔انہوں نے اُس
يؤثرون كسروا طواحن ثعبان سانپ کی کچلیاں تو ڑ دیں جس نے آدم کو بہکا یا تھا اور
أغوى آدم ومَسَنُوه بسوط أكلم انہوں نے اُس ( سانپ ) کو زخمی کرنے والے کوڑے
سے مارا پس اُس کے لئے ممکن نہ رہا کہ وہ اُن پر
فما كان له أن يدره عليهم وفرّ
من قوم يرجمون۔وصالوا عليه
حملہ کرتا بلکہ وہ سنگساری کرنے والی قوم سے بھاگ
گیا اور انہوں نے اس پر شیر کی طرح حملہ کیا اور
كضرغم وأوذَمُوا على أنفسهم انہوں نے اپنے نفسوں پر واجب کر لیا کہ اس کی
أنهم يـجـيــحــون أصله وينجون جڑا کھیڑ کر پھینک دیں گے اور لوگوں کو اُس کے شر سے
الناس من شره ويخلصون نجات دیں گے اور (اُس سے ) چھٹکارا دلائیں گے۔۱۵

يسمطونه كما يُسْمَط وہ اُس کے بال اس طرح اُتارتے ہیں جس طرح
الحمل ليرى عريانا وبالأسنة بھیڑ کے بچے سے بال اُتارے جاتے ہیں تا کہ وہ نگ
دھڑنگ نظر آئے۔اور وہ نیزوں سے اُسے زخمی کرتے
ہیں۔اور اُن کی گردنیں اپنے رب کے لئے جھک جاتی
يهطون وخـنـعـت أعناقهم
لربهم وله يُسلمون هم قوم ہیں اور اُسی کے لئے وہ فرمانبردار ہو جاتے ہیں۔یہ وہ
سكرت عين الخلق منهم لوگ ہیں جن کی وجہ سے مخلوق کی آنکھ حیرت زدہ ہے
وأعجبوا الملائكة بفعل يفعلون اور انہوں نے اپنے افعال سے فرشتوں کو بھی تعجب میں
وضعوا لُحُومَهم في فاتور ڈال دیا ہے۔انہوں نے اپنے گوشت حضرت احدیت
الحضرة۔فَأَرَمَ الله ما على المائدة،
کے طشت میں رکھ دیئے ہیں۔پس اللہ نے جو کچھ
دستر خوان پر تھا نوش فرمالیا۔اور وہ محبت کے پوروں سے
وأُكلوا بأنامل المحبة وفنوا نوش کئے گئے اور جس محبوب کو انہوں نے اختیار کیا تھا وہ
لحب يتخيرون۔مت
اُسی کے لئے فنا ہو گئے۔المؤلف
میرزا غلام احمد قادیانی
مورخه ۱۴/دسمبر سنة ١٩٠٣ء
مؤلف
میرزا غلام احمد قادیانی
مورخہ ۱۴؍ دسمبر ۱۹۰۳ء

آج 10 میں سے 10 باقی