الہامات

حقیقةُ الوحی, حصہ 4

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

حقيقة الوحى
لوجدتم فيه اختلافا كثيرا - قل عندى شهادة من الله ١٠٦)
تو اس میں بہت اختلاف تم دیکھتے۔ اُن کو کہہ کہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے
فهل انتم مؤمنون۔ يأتي قمر الانبياء۔ وامرك يتاتى
پس کیا تم ایمان لاؤ گے یا نہیں۔ نبیوں کا چاند آئے گا اور تیرا کام پورا ہو جائے گا۔
و امتازوا اليوم أيها المجرمون ۔ بھونچال آیا اور بشدت آیا
اور آج اے مجرمو! تم الگ ہو جاؤ بڑی شدت سے زلزلہ آئے گا اور
زمین تہ و بالا کردى هذا الذي كنتم به تستعجلون ۔
اوپر کی زمین نیچے کر دے گا۔ یہ وہی وعدہ ہے جس کی تم جلدی کرتے تھے۔
اني أحافظ كل من في الدار - سفينة و سكينة اني معك
میں ہر ایک کو جو اس گھر میں ہے اس زلزلہ سے بچا لوں گا ۔ کشتی ہے اور آرام ہے۔ میں تیرے ساتھ
و مع اهلک - اريد ما تریدون ۔ پہلے بنگالہ کی نسبت جو کچھ
اور تیرے اہل کے ساتھ ہوں ۔ میں وہی ارادہ کرونگا جو تمہارا ارادہ ہے۔ بنگالہ کی نسبت پیشگوئی ہے جو تقسیم بنگالہ سے اہل بنگالہ
حکم جاری کیا گیا تھا اب اُن کی دلجوئی ہوگی۔
کی دلآزاری کی گئی خدا فرماتا ہے کہ پھر وہ وقت آتا ہے کہ پھر کسی پیرا یہ میں اہل بنگالہ کی دلجوئی کی جائے گی۔
☆
اس بارہ میں خدا تعالیٰ نے مجھے خبر دی ہے جیسا کہ یسعیاہ نبی کے زمانہ میں ہوا کہ اس نبی کی پیشگوئی
کے مطابق پہلے ایک عورت مسمات علمہ کولڑ کا پیدا ہوا۔ پھر بعد اس کے حز قیاہ بادشاہ نے فقہ اہ نے فقہ پر فتح پائی۔
اسی طرح اس زلزلہ سے پیر منظور محمد لد بانوی کی بیوی کو جس کا نام محمدی بیگم ہے لڑکا پیدا ہوگا اور وہ لڑکا اس
بڑے زلزلہ کے لئے نشان ہوگا جو قیامت کا نمونہ ہوگا ۔ مگر ضروری ہے کہ اس سے پہلے اور زلزلے بھی
آویں ۔ اس لڑکے کے مفصلہ ذیل نام ہو نگے ۔ بشیر الدولہ کیونکہ وہ ہماری فتح کیلئے نشان ہوگا۔ کلمہ اللہ
خان یعنی خدا کا کلمہ۔ عالم کتاب، ورڈ ، شادیخاں، کلمۃ العزیز وغیرہ کیونکہ وہ خدا کا کلمہ ہوگا جس سے حق کا غلبہ
ہوگا۔ تمام دنیا خدا کے ہی کلمے ہیں ۔ اس لئے اس کا نام کلمۃ اللہ رکھنا غیر معمولی بات نہیں ہے۔ وہ لڑکا۔ اب
کی دفعہ وہ لڑکا پیدا نہیں ہوا کیونکہ خدا نے فرمایا ۔ اخره الله الى وقت مسمى يعنى وه زلزلة الساعة
جس کے لئے وہ لڑ کا نشانی ہوگا ہم نے اس کو ایک اور وقت پر ڈال دیا۔ منہ
بائبل کے تراجم میں اسے فقح لکھا ہے۔ یسعیاہ بابے (ناشر)

حقيقة الوحى
الحمد لله الذي جعل لكم الصهر و النسب الحمد لله الذي اذهب
اس خدا کو تعریف ہے جس نے دامادی اور نسب کی رو سے تیرے پر احسان کیا۔ اس خدا کو تعریف ہے جس نے میرا
عنى الحزن و أتاني مالم يؤت احد من العالمين - يس - انک
غم دور کیا اور مجھ کو وہ چیز دی جو اس زمانہ کے لوگوں میں سے کسی کو نہیں دی گئی۔ اے سردار تو خدا کا
لمن المرسلين - على صراط مستقيم تنزيل العزيز الرحيم - اردت
مرسل ہے راہ راست پر اُس خدا کی طرف سے جو غالب اور رحم کرنے والا ہے میں نے ارادہ
ان استخلف فخلقت آدم - يُحيى الدين ويقيم الشريعة -
کیا کہ اس زمانہ میں اپنا خلیفہ مقرر کروں سو میں نے اس آدم کو پیدا کیا۔ وہ دین کو زندہ کرے گا اور شریعت کو قائم کرے گا۔
چو دور خسروی آغاز کردند مسلمان را مسلمان باز کردند
جب مسیح السلطان کا دور شروع کیا گیا تو مسلمانوں کو جو صرف رسمی مسلمان تھے نئے سرے مسلمان بنانے لگے
ان السموات والارض كانتا رتقا ففتقناهما۔ قرب اجلک
آسمان اور زمین ایک گٹھڑی کی طرح بندھے ہوئے تھے ہم نے ان دونوں کو کھولد یا یعنی زمین نے اپنی پوری قوت ظاہر کی اور آسمان نے بھی۔
المقدر - ان ذا العرش يدعوك - ولا نبقى لك من المخزيات
اب تیرا وقت موت قریب آگیا ۔ ذوالعرش تجھے بلاتا ہے اور ہم تیرے لئے کوئی رسوا کنندہ امر نہیں چھوڑیں گے
ذكرا۔ قل ميعاد ربّک - ولا نبقى لك من المخزيات شيا ۔
تیرے رب کا وعدہ کم رہ گیا ہے اور ہم تیرے لئے کوئی امر رسوا کنندہ باقی نہیں چھوڑیں گے۔
بہت تھوڑے دن رہ گئے ہیں اُس دن خدا کی طرف سے
زندگی کے دن بہت تھوڑے رہ گئے ہیں اس دن سب جماعت دل برداشته
سب پر اُداسی چھا جائے گی۔ یہ ہوگا۔ یہ ہوگا۔ یہ ہوگا۔
ہو
بعد
اور اداس
جائے گی۔ کئی واقعات کے ظہور کے
یعنی خدا نے تجھ پر یہ احسان کیا کہ ایک شریف اور معزز اور شہرت یافتہ اور باوجاہت خاندان سے تجھے
پیدا کیا اور دوسرے یہ احسان کیا کہ ایک معزز دہلی کے سادات خاندان سے تیری بیوی آئی ۔منہ
خدا تعالیٰ کی کتابوں میں مسیح آخر الزمان کو بادشاہ کے نام سے یاد کیا گیا ہے اس سے مراد آسمانی بادشاہی
ہے یعنی وہ آئندہ سلسلہ کا ایک بادشاہ ہوگا اور بڑے بڑے اکابر اُس کے پیرو ہوں گے۔ منہ

آج 10 میں سے 10 باقی