روشن نشان
حقیقةُ الوحی, حصہ 2
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نمبر شمار تاریخ نام فریسنده نام مقام ضلع
روانگی خط
(۱۲) ۳۱ مارچ میاں
۱۹۰۷ء صاحب دین
امام مسجد
تتمه حقيقة الوحى
خلاصه مضمون خط
تہال گجرات ۳۱ مارچ ۱۹۰۷ء کو بوقت تخمینا چار بجے دن کے آپ کے الہام کے
مطابق ایک تعجب انگیز واقعہ ظہور میں آیا یعنی آسمان پر ایک انگار نمودار
ہوا جس کے دیکھتے ہی ہزاروں آدمی تعجب میں رہ گئے ۔
خاص ڈنگہ اور نواح ڈنگہ میں ایک شعلہ ناری زمین پر گرا۔ رفتار شعلہ
آسمان پر جنوب مغرب سے شمال مشرق کو تھی یہ واقعہ ۳۱ / مارچ
کا ہے اس سے حضور کی پیشگوئی بہت صفائی سے پوری ہوگئی کیونکہ
۳۱ مارچ تک پیشگوئی کی میعاد تھی ۔
(۱۳) یکم اپریل کرم دین ڈنگہ
١٩٠٧ء
مدرس
//
ہیلان
محمد فضل
الرحمان
//
//
۳۱ مارچ چار بجے شام چند گولے آگ کے جو آدمی کے سر کے
برابر تھے اور دو یا اڑہائی گز اُن کی دمیں تھیں نہایت ہی مشتعل آسمان
سے زمین کی طرف اُترتے ہوئے دکھائی دیئے۔ نہایت ہولناک
تعجب انگیز نظارہ تھا بہت سے لوگ خوف کے مارے سہم گئے اور
بہت بیہوشی کی حالت میں ہو گئے جو دیر کے بعد ہوش میں آئے ۔ اور
اس سے حضور کی پیشگوئی واضح طور پر پوری ہوگئی۔
نظام الدین اورحمه شاهپور ۳۱ مارچ بوقت عصر مطلع بالکل صاف تھا نا گہاں شعلہ آتش آسمان پر
نمودار ہوا اور آگ کے چنگارے گرتے ہوئے دکھائی دیئے۔ چونکہ
پہلے سے حضور شائع کر چکے تھے کہ اس مارچ کو یا ۳۱ مارچ تک کوئی
تعجب انگیز واقعہ ظہور میں آئے گا اس لئے یہ پیشگوئی ایسی صاف ہے
کہ کوئی اس کو رد نہیں کر سکتا۔
غلام محمد جٹ گولیکے گجرات ۳۱ مارچ کو آسمان پر ایک ہولناک شعلہ دیکھا گیا پیشگوئی صفائی سے
پوری ہوئی۔
نورالدین کھاریاں
//
مبارک ہو ۳۱ مارچ والی پیشگوئی ہولناک شعلہ آگ سے کھلے طور پر
ظہور میں آگئی۔
میراں بخش شیخ پورہ
//
۳۱ مارچ ۱۹۰۷ء کو بوقت عصر ایک گولہ آتشیں آسمان سے گرا۔ سب کو
شمال مشرق کی طرف سے دکھائی دیا۔ ۳۱ مارچ والی پیشگوئی صفائی
مدرس
سے پوری ہوگئی۔
غلام قادر حبونجل
محمد الدین ککرالی
//
//
بشرح صدر
مدرس
۳۱ مارچ کو بوقت بعد نماز ظہر ہولناک و تعجب انگیز شعلہ آتش ہزار ہا لوگوں نے
دیکھا۔ اس سے پچیس دن والی پیشگوئی نہایت صفائی سے پوری ہو گئی۔
غلام رسول لنگه
احمد دین مور شادیوال
//
//
صدر
۳۱ مارچ کو ایک ہولناک نظارہ آگ آسمانی کا نظر آیا اور اس گاؤں |
کے لوگوں نے اس کیفیت کو دیکھ کر رات کو تمام گاؤں میں ڈھنڈورا
پٹوایا کہ دن کو سب لوگ ایک کھلے میدان میں جمع ہو کر نفل پڑھیں اور
اس طرح پر ۳۱ مارچ کی پیشگوئی کے سب لوگ گواہ ہوئے ہیں۔
//
//
//
//
//
//
//
//
(নন)
۹۴ نمبر شمار تاریخ نام فریبنده مقام ضلع
روانگی خط
تتمه حقيقة الوحى
خلاصه مضمون خط
(۲۳) یکم اپریل سلطان علی کھوکھر گجرات ۳۱ مارچ کو نہایت ہولناک نظارہ آگ کا آسمان پر دیکھا گیا سبحان اللہ
١٩٠٧ء
//
نمبردار
شیخ الہی بخش گجرات
تاجر کتب
//
کیسی صفائی سے پیشگوئی پوری ہوئی۔
۳۱ ۱ مارچ ۱۹۰۷ ء وقت ۳ بجے دن کے ایک ٹکڑا آگ کا زمین پر گرتا
ہوا معلوم ہوا۔ شہر میں چرچا ہوالال واری، معین الدین پور ، جلال پور
وغیرہ سے دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ واقعہ سب جگہ ہوا اور
۳۱ مارچ والی پیشگوئی کھلے کھلے طور پر ظاہر ہوگئی ۔
(۲۵) ۳۱ مارچ چودھری محمد بہلولپور لائل پور بذریعہ تار بشارت و مبارک بادی که انگار آسمانی سے ۳۱ مارچ والی
۱۹۰۷ء عبداللہ خان چک
نمبردار
پیشگوئی پوری ہوگئی۔
//
//
//
//
دوبارہ بذریعہ کار ڈلکھا کہ ۳۱ مارچ والی پیشگوئی پوری ہوگئی۔
//
عبد المجيد مادھو پور کانگڑہ بشرح صدر
(۲۸) یکم اپریل عبدالکریم کینے کانگڑہ ایک تعجب انگیز اور ہولناک انگار نے جو آسمان پر ظاہر ہوا۔ ۳۱ مارچ
١٩٠٧ء
ہیڈ گارڈ
والی پیشگوئی کی سچائی صاف طور پر ظاہر کر دی۔
(۲۹) ۲ اپریل سید محمد فیروز پور فیروز پور ۳۱ مارچ والی پیشگوئی اس انگار نے ثابت کر دی جو اس / مارچ میں
١٩٠٧ء
شاہ نواز چھاؤنی
دیکھا گیا۔
//
مولوی
چنگا راولپنڈی ۳۱ مارچ والی پیشگوئی اس انگار کے ظاہر ہونے سے جو اس مارچ کو
محمد فضل
دیکھا گیا بڑی صفائی سے ثابت ہوئی۔ سوسو برس کے بوڑھے کہتے
چنگوی
ہیں کہ ہم نے ایسا واقعہ کبھی نہیں دیکھا۔
//
وارث علی قورم گوجر
//
جس نشان کا ۳۱ مارچ کو پورا ہونے کا وعدہ دیا گیا تھا وہ آسمانی انگار سے
خان
پورا ہو گیا جو وحشت خیز اور تعجب انگیز تھا جو دید شنید سے بالا تر تھا۔
//
عبدالمجید کپورتھلہ کپورتھلہ جو ایک تعجب انگیز واقعہ کی خبر دی گئی تھی کہ ۳۱ مارچ ۱۹۰۷ ء کو ظاہر
خان نائب
ہوگا۔ وہ پیشگوئی ایک انگار آسمانی کے پیدا ہونے سے پوری ہوگئی جو
مہتمم اصطبل
۳۱ مارچ کو آسمان پر نمودار ہوا۔ بہت سے آدمی اُس کو دیکھ کر بیہوش
ہو گئے بعض سجدہ میں گر گئے ۔
//
عنایت اللہ بھو چال جہلم مبارک ہو کہ وہ نشان جس کی اس ر مارچ کو ظاہر ہونے کی خبر دی گئی تھی
احمدی
کلال
ایک آسمانی انگار کے ظہور سے پورا ہو گیا جسکا ایک تعجب انگیز نظارہ تھا۔
(۳۴) یکم اپریل حیات محمد جہلم جہلم اس بات سے بڑی خوشی ہوئی کہ جس نشان کی نسبت یہ خبر دی گئی تھی کہ
١٩٠٧ء
کنسٹیبل
پولیس
۳۱ مارچ یا مارچ کے اکتیسویں دن پورا ہو گا وہ نشان آسمانی انگار کے
ظہور سے ظاہر ہو گیا۔