احمدی مائیں ۔ نئی دنیا کی معمار
حوّا کی بیٹیاں اور جنت نظیر معاشرہ
احمدی مائیں نئی دنیا کی معمار
خطاب
حضرت مرزا طاہر احمد
خليفة المسيح الرابع ايده الله تعالیٰ بنصره العزيز
فرموده
امام جماعت احمدیہ عالمگیر
1991
۲۷ جولائی ۱۹۹۱ء
بر موقع جلس الانه مستورات جماعت احمدیہ برطانیہ
بمقام اسلام آباد ، ٹلفورڈ، برطانیہ
حضور اثور کے اس خطاب کے چند اہم نکات ذیل میں پیش کئے جا رہے ہیں
تمام عالم کو ایک ہاتھ پر اکٹھا کرنے کا مقصد صرف اور صرف ایک
ہی صورت میں پورا ہو سکتا ہے اور وہ یہ کہ تمام عالم کو خدائے واحد و یگانہ کی
ذات پر اکٹھا کر دیا جائے اس کے سوا اور کوئی حوالہ نہیں ہے جس سے آپ
منتشر بنی نوع انسان کو ایک ذات میں اکٹھا کر سکیں۔صرف
انصاف کے بغیر دنیا میں امن ممکن نہیں مکمل انصاف
اور صرف خدا کی ذات کے تعلق میں قائم ہو سکتا ہے۔نوع انسان کو خدا کے نام پر
اکٹھا کرنے کے لئے جماعت احمدیہ قائم کی گئی ہے۔دیوں کو اکٹھا کرنا بنیادی چیز ہے۔اس کے بغیر نہ افراد اکٹھے ہو سکتے ہیں
نہ قومیں دلوں کو ملانے کا کام دو حصوں سے تعلق رکھتا ہے۔ایک اپنے نظریہ اور لائحہ عمل میں ایسی پک تبدیلی کہ نفرتیں محرکات
میں شامل نہ ہوں جب تم بدی کو دیکھو تو بدی کی دشمنی تمہارے پیش نظر نہ
رہے، ہدی کو حسن میں تبدیل کرنا تمہارا مقصود بن جائے یہ مضمون ذات سے
شروع ہوتا ہے جب تک آپ کی ذات میں (دین حق) کی روشنی لوگوں کو
دکھائی نہ دے گی دنیا آپ کی باتوں کو کبھی قبول نہیں کرے گی۔خدا نما بنے سے
پہلے خود خدا کو اپنی ذات میں جلوہ گر کرنا ضروری ہے۔دوسرا یہ کہ خدا تعالی
-۔۔سے۔تعلق جب ایک خدا تعالیٰ کا خاص فضل اور تصرف شامل حال نہ ہو
ولوں کو جوڑا ہی نہیں جا سکتا۔آج دنیا کے سارے مسائل کا حل خدا کی محبت ہے۔ہی محبت ہے جو
ولوں کو اٹھا کر سکتی ہے۔یہ محبت کا بجنون ہے جو دنیا میں پاک بیڑیاں
پیدا کرے گا اس محبت کا سفر انفرادی طور پر ہر شخص کو کرنا ہو گا۔آج سب
سے زیادہ اس محبت کے سفر کی احمدی خواتین کو ضرورت ہے
آئندہ کی دنیا مائیں بناتی ہیں۔ماؤں کے دودھ سے سے آئندہ دنیا
کے لئے یہ تقدیر لکھی جاتی ہے کہ وہ زہریلی قوم بنے گی یا زندگی بخش قوم ثابت
ہو گی آئندہ قوموں کی تقدیر کا فیصلہ کرنا عورتوں کا کام ہے اور یہ فیصلہ
انہیں آج کرنا ہوگا۔اج احمدی خواتین کو اپنے سینوں کو خدا کی محبت سے روشن کرنا
ہو گا۔آپ کے تبدیل ہوئے بغیر آپ کی اولاد تبدیل نہیں ہو سکتی جب
تک آپ کی ذات خدا کے نور سے نہ بھر جائے آپ کی اولاد کے سینے خدا کے
نور سے نہیں بھر سکتے۔اپنے گردو پیش ، اپنے ماحول میں خدا کی محبت کے رنگ بھرنے کی
کوشش کریں۔ابتدائی دور میں دریچوں کو) خدا کے پیار کی لوریاں دیں۔خدا کی
محبت کی ان سے باتیں کریں آپ ایک نئی صدی کے سر پر کھڑی ہیں
اس صدی کی آپ مجدد بنائی گئی ہیں آپ نے آئندہ زمانوں میں
اولاد کی ضرورتیں پوری کرنی ہیں۔
کلام حضرت مرزا غلام احمد قادیانی
مسیح موعود و مہدی معہود
تلاوت قرآن مجید کے بعد حضرت خلیفة المسیح الرابع کے اس خطاب سے قبل در ثمین
کی ایک طویل نظم سے منتخب اشعار درج ذیل ترتیب سے خوش الحانی سے پڑھے گئے)
جو خاک میں ملے اُسے ملتا ہے آشنا اے آزمانے والے یہ سفر بھی آزما
تقوی ہی ہے یا دو کہ نخوت کو چھوڑ دو کبر و غرور و سنجل کی عادت کو چھوڑ دو
اس بے ثبات گھر کی محبت کو چھوڑ دو اس یار کے لئے رو عشرت کو چھوڑ دو
رہ
تلخی کی زندگی کو کرد صدق سے قبول تا تم پہ ہو ملائکہ عرش کا نزول
اسلام چیز کیا ہے خدا کے لئے فنا ترک رضائے خویش پٹے مرضی خدا
اسے کرم خاک چھوڑ دے کبر و غرور کو زیبا ہے کہر حضرت رب غیور کو
بدتر بنو ہر ایک سے اپنے خیال میں شاید اسی سے دخل ہو دار الوصال میں
اے حب جاہ والو یہ رہنے کی جانہیں اس میں تو پہلے لوگوں سے کوئی رہا نہیں
ڈھونڈو وہ راہ جس سے دل پسینہ پاک ہو نفس دُنی خدا کی اطاعت میں خاک ہو
وہ کہ جو یار گم شدہ کو ڈھونڈ لاتی ہے وہ رہ جو جام پاک یقین کا پلاتی ہے
وه تازه قدرتیں جو خدا پر دلیل ہیں وہ زندہ طاقتیں جو یقین کی سبیل ہیں
اس بے نشاں کی چہرہ نمانی نشاں سے ہے 8 ہے کہ سب ثبوت خدائی نشاں سے ہے
اس ذات پاک سے جو کوئی دل لگاتا ہے آخر وہ اس کے رحم کو ایسا ہی پاتا ہے
جو
کھینچے گئے کچھ ایسے کہ دنیا سے سو گئے کچھ ایسا نور دیکھا کہ اس کے ہی ہو گئے
دن دیکھے کس طرح کسی مہ رخ یہ آئے دل کیونکر کوئی خیالی صنم سے لگائے دل
دیدار گر نہیں ہے تو گفتار ہی سہی حسن جمال یار کے آثار ہی سہی
جب تک خدائے زندہ کی تم کو خبر نہیں بے قید اور دلیر ہو کچھ دل میں ڈر نہیں
تم
اے سونے والے جاگو کہ وقت بہار ہے اب دیکھو آ کے در پہ ہمارے وہ یار ہے
ہے دیں وہی کہ جس کا خدا آپ ہو غیاں خود اپنی قدرتوں سے دکھا دے کہ ہے کہاں
س رخ کو دیکھنا ہی تو ہے اصل مدعا جنت بھی ہے یہی کہ مے یار آشنا
قرآن قصوں سے پاک ہے ، منقول از بر این احمدیہ حصہ نجم صفراول)
تشهد تعودا در سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور انور نے فرمایا۔وقت کی ہے اہم آواز
J۔K۔چند دن پہلے صدر لجنہ اماءاللہ یو کے U۔K طلاقات کیلئے تشریف لائیں۔انہوں
نے مجھ سے پوچھا کہ میں مستورات سے کس موضوع پر خطاب کروں گا تاکہ وہ اس کے مطابق
آیات اور تنظیم کا انتخاب کر سکیں میں نے ان سے کہا کہ بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ میں کن تیم
کی تیاری اور فیصلے کے بغیر تقریر کے لئے کھڑا ہو جاتا ہوں
اور اللہ تعالیٰ خود ہی موقع پر مجھے
مضمون بجھا دیتا ہے۔تو میں آپ کو آج وہ بات کیسے بتا سکتا ہوں جس کا خود مجھے بھی علم
نہیں ہے میں نہیں جانتا کہ میں کس موضوع پر خطاب کروں گا۔قرآن کریم کی آیات اور نلوں
کے انتخاب کے متعلق میں نے کہا کہ وہ میں خود کروں گا اس کے لئے آپ
کو فکر کرنے کی
ضرورت نہیں ہے۔چنانچہ جب میں نے حضرت اقدس مسیح موعود در آپ پر سلامتی ہو) کی نظم
کا انتخاب
کیا تو مضمون از خود مجھ پر روشن ہو گیا اور میں نے سمجھا کہ آج کے وقت کی سب سے
اہم آواز دہ ہے جو حضرت اقدس مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہوا کے منظوم کلام کی صورت میں
ابھی آپ نے سنی ہے۔جماعت احمدیہ کے لئے سے بڑا چینی آناکی وبا انتشار کی دنیا
۱۴
ہے۔اتفاق
کی باتیں بھی کی جاتی ہیں تو انتشار کی نیتوں کے ساتھ کی جاتی ہیں۔بڑے بڑے
بلند دعا دی کئے جارہے ہیں، مذہبی پلیٹ فارم سے بھی اور سیاسی پلیٹ فارم سے بھی ، کہ
ضرورت ہے کہ دنیا کو ایک ہاتھ پر اکٹھا کیا جائے اور دنیا کو امن سے بھر دیا جائے مگر وہ بلند
بانگ دعادی کرنے والے خود امن سے عاری ہیں ، خود منتشر ہیں ان کے ذہن بھی منتشر ہیں، اُن
کی نیتیں بھی منتشر ہیں تو کیسے ممکن ہے کہ وہ دنیا کو امن دے سکیں تمام عالم کو ایک ہاتھ پر اکٹھا
کرنے کا مقصد صرف اور صرف ایک ہی صورت میں پورا ہو سکتا ہے اور وہ یہ کہ تمام عالم کو
خدائے واحد و یگانہ کی ذات پر اکٹھا کر دیا جائے، اشتراک کی اور کوئی صورت نہیں ہے۔انسانیت
کے نام کی باتیں محض فرضی اور خیالی باتیں ہیں در حقیقت میں آج بھی Racialism انسل پستی اسی
طرح زندہ ہے جس طرح آج سے سو سال پہلے زندہ تھا۔اُس نے مختلف روپ دھار لئے
ہیں۔مختلف شکلوں میں ڈھل چکا ہے۔مگر جغرافیائی تقسیمیں قومی تقسیمیں انسانی تقسیمیں اور مذہبی
تقیمیں انسان کو اسی طرح بانٹے ہوئے ہیں جس طرح آج سے پہلے انسان کو بانٹے ہوئے تھیں۔جب بھی دنیا کے راہنما کوئی فیصلہ کرنے کے لئے اکٹھے ہوتے ہیں اُن میں سے ہر ایک
اس نیت کے ساتھ وہاں پہنچتا ہے کہ وہ اپنی قوم کے لئے یا لسانی گروہ کے لئے یا اپنے
جغرافیائی علاقے کے لئے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کر کے آئے۔انصاف کا کوئی تصور
وہاں کار فرما نہیں ہوتا۔پس انصاف کے بغیر دنیا کو کیسے امن سے بھرا جا سکتا ہے ؟ انصاف
کا تصور خدائے واحد و یگانہ کے تصور کے بغیر علمی تصور نہیں بنتا بلکہ علاقائی تصورین جاتا ہے۔Absolute justice (شکل انصاف) صرف اور صرف خدا کی ذات کے تعلق میں قائم ہو سکتا ہے
اس کے بغیر اس کا کوئی وجود نہیں اور انسان کو ایک ہاتھ پر اکٹھا کرنا بھی خدائے واحد و
یگانہ کی ذات پر ان کو اکٹھا کرنا ہے۔اس کے سوا سب خیالی اور فرضی باتیں ہیں ، ڈھکوسلے
ہیں، دھوکا بازیاں ہیں محض لفاظیاں ہیں۔ان میں کوئی حقیقت نہیں لیکن خدائے واحد و
لیگانہ کے نام پر کیسے اکٹھا کیا جائے۔یہ وہ بڑا مسئلہ ہے جو ہمیں درپیش ہے۔جماعت
۱۵
احمدیہ اسی مقصد کی خاطر قائم کی گئی ہے۔جماعت احمدیہ کے لئے سب سے اہم اور سب
سے بڑا چیلنج یہی ہے کہ تم کیسے نوع انسان کو ان بجھرے ہوئے گروہوں کو ایک ہاتھ
پر اکٹھا کر دو گے اور کیسے ان کے دل ملانے کی کوشش کرو گے۔اسلام کی نشاہ اولی میں برپا ہونے والا روحانی انقلاب
جہاں تک دل ملانے کا تعلق ہے اسلام کے آغاز کی تاریخ میں
ہم نے بڑی شدت کے ساتھ کٹے ہوئے دلوں کو ملتے دیکھا ہے ، ایسے قبائل کو اکٹھے
ہوتے دیکھا ہے جو ایک دوسے کی جان کے دشمن تھے، جہاں بلا وجہ ایک دوسر کا
خون کیا جاتا تھا۔جہاں سوسالہ پرانی بے عزتیوں کے بدلے بعد میں آنے والی نسلوں سے
لئے جاتے تھے اور اس انتقام کی آگ
کبھی ٹھنڈی نہیں پڑا کرتی تھی۔یہ نظارہ ہم نے آج سے
چودہ سو سال پہلے دیکھا کہ وہ بکھری ہوئی منتشر قوم جن کے دل جدا جدا ہی رہتے بلکہ دشمنی اور
نفرتوں سے آٹے پڑے تھے وہ اچانک ایک ہاتھ پر اکٹھی ہوگئی اور اکٹھی بھی اس طرح ہوئی
کہ قرآن کریم کے بیان کے مطابق وہ محبت کے رشتوں میں باندھے گئے اور ایک دوسر
کے بھائی بھائی بن گئے اور بھائی بھی وہ جو ایک دوسر پر جان نشار کرنے والے تھے۔قرآن کریم نے اس مضمون کو مختلف جگہ بیان فرمایا ہے۔ایک جگہ اس نصیحت کے
طور پر فرماتا ہے:
ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ
كَانَهُ وَلِيُّ حَمِيمُه (حم السجدة آیت ۳۵)
کہ ہم ایک پر و گرم تمھارے سامنے رکھتے ہیں اور وہ پروگرام ہی ہے کہ بدی دیکھو توسن سے
اُس یدی کو دور کر د۔نفرت سے اس بدی کو دور کرنے کی کوشش نہ کرو بلکہ بدی تو ایک
بدصورت اور بد زیب چیز ہے۔اس کا علاج حسن ہے۔انتظامی جذبے کی یہ تصویر ابھرتی
14
ہے کہ اگر کسی کی ناک پر پھوڑا ہو تو انسان چھوڑے کا علاج کرنے کی بجائے ناک کو ہی
کاٹ دے صیح طریق یہ ہے کہ پھوڑے کے زخم کو بھرنے کی کوشش کی جائے۔اس کو
کھتے ہیں نقص کو حُسن میں بدلنے کی کوشش۔پس قرآن کریم نے ہمارے سامنے یہ پر دوگرام رکھا ہے کہ جب تم بدی کو دیکھو تو
بدی کی دشمنی تمہارے پیش نظر یہ رہے۔بدی کو حُسن میں تبدیل کرنا تمھارا مقصود بن جائے
اگر تم ایسا کروگے تو فرمایا فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمُ۔تم اچانک یہ عجیب ماجرا دیکھو گے کہ وہ جو تمہاری جان کے دشمن تھے وہ تم پر جان شار
کرنے والے دوست بن جائیں گے۔یہ وہ پروگرام تھا جو حضرت اقدس محمد مصطفے صلی اللہ
لہ علیہ وسلم کےدل پر جاری فرمایا گیا۔اور آپ کے اعمال میں ڈھلا، چنانچہ آکے ذریعہ
وہ جماعت پیدا ہوئی جس نے آپ سے یہ رنگ سیکھے اور اس کے نتیجہ میں ایک
عظیم روحانی انقلاب برپا ہوا۔دلوں کو اکٹھا کرنے والا لائحہ عمل
پس دلوں کو اکٹھا کرنا بنیادی چیز ہے اس کے بغیر نہ افرد اکٹھے ہوسکتے ہیں نہ
ق میں اکٹھی ہو سکتی ہیں۔اور دلوں کو اکٹھا کرنے کا کام خدا تعالیٰ کے قبضہ قدرت میں ہے۔چنانچہ اگرچہ یہ پروگرام مسمانوں کو دیا گی لیکن آنحضرت صلی الہ علیہ علی کہ موت کو مخاطب کرکے فرمایاگیا
کہ تیرا بھی دلوں پر اختیار نہیں ہے۔اگر اللہ نہ چاہتا اور اللہ دلوں پر تصرف نہ فرماتا تو
یہ قوم جو بکھری ہوئی اور بٹی ہوئی تھی نہ کبھی ایک ہاتھ پر اکٹھی نہ ہوتی۔اس کے بغیر ان کے
دل کبھی مل نہیں سکتے تھے۔دو کو ملانے کا کام در حیقوں سے تعلق رکھتا ہے ایک اپنے
نظریے اور اپنے لائحہ عمل میں ایسی پاک تبدیلی سے کہ نفرتیں محرکات میں شامل نہ ہوں نہ اقام
کو آپ
کی پلاننگ میں آپ کے لائحہ عمل میں کوئی دخل نہ ہو ایک ہی مقصود ہو کہ جہاں بدی
K
دیکھوں وہاں اُسے حسن میں تبدیل کرنے کی کوشش کروں۔یہ مرکزی نقطہ ہے۔دوسرا حصہ
یہ ہے کہ خدا تعالی سے ایسا تعلق ہو کہ اللہ تعالی اس پروگرام میں آپ
کا مددگار بن جائے
کیونکہ اس کے بغیر گوشش کے باوجود آپ دنیا میں کوئی ایسی تبدیلی پیدا نہیں کر سکتے جو
دلوں
کو جوڑنے والی ہو۔جب تک خدا تعالیٰ کا خاص فضل اور تصرف شامل حال نہ ہو دلوں
کو جوڑا اسی نہیں جا سکتا۔لیے
ذاتی اصلاح کی اہمیت
جہاں تک پہلے حصے کا تعلق ہے کہ بدی کو دیکھو تو حسن میں تبدیل کرنے کی کوشش
کردو، یہ دیکھنے اور سنتے ہیں تو بہت خوبصورت پیغام دکھائی دیتا ہے۔اور انسان سمجھتا ہے کہ
سارے مسئلے حل ہو گئے آج کے بعد سے میں بدی کو حسن میں تبدیل کرنے لگوں گی یعنی خواتین
سوچیں تو اس طرح سوچیں گی کہ سارا مسئلہ حل ہو گیا، دنیا فتح ہوگئی۔لیکن دنیا توتب فتح
ہوگی جب پہلے اپنے آپ کو فتح کریں گی۔یہ مضمون ذات سے شروع ہوتا ہے اگر انسان اپنی
بدیوں سے آنکھیں بند رکھتا ہے اور اپنی بدلیوں سے قافل رہتا ہے اور بعض دفعہ بالا رادہ اور
بعض دفعہ بغیر ارادہ کے اپنی کمزوریوں سے آنکھیں بند کرتا ہے اور انہیں نہیں دیکھنا چاہتا۔اس لئے نہیں دیکھنا چاہتا کہ وہ اُن بدیوں کے احساس کے ساتھ اپنی زندگی کو تلخی میں تبدیل
نہیں کرنا چاہتا۔وہ ایک ملمع کاری کا عادی بن چکا ہوتا ہے۔وہ اس بات کا عادی بن چکا
ہوتا ہے کہ اپنے آپ کو دوسروں کے سامنے ایک خوبصورت
حسین، دلکش وجود کے طور پر پیش
کرے جو دوسروں سے بہتر ہے۔اگر وہ اپنی بدیاں خود تلاش کرے اور دوسروں کو پتہ
لگ جائے کہ میں ہوں کون
اور کتنے پانی میں ہوں تو اس کی لذت یا بی کا سارا پروگرام منقطع
ہو جاتا ہے۔وہ کبھی بھی دوسروں کے مقابل پر اپنی حمد کے خود گیت گانے کا اہل نہیں رہتا۔بہادر شاہ ظفر کا ایک شعر میں نے بارہا سنایا ہے۔یہ شعر بہت ہی پر لطف اور گہرے
منے رکھتا ہے۔اسے میں بار بار سناؤں تو تب بھی نہیں تھکتا۔وہ کہتا ہے ہے
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر رہے دیکھتے اورں کے عیب و ہنر
پڑی اپنی برائیوں پر ہو نظر تو نگاہ میں کوئی بڑا نہ رہا
یعنی ایسا دور بھی ہماری زندگی میں گزرا ہے کہ ہمیں اپنے حال
کی خبر نہیں تھی تو ہماری تمام تر
توجہ لوگوں کی بدیاں معلوم کرنے کی طرف تھی ہم ڈھونڈتے رہتے تھے کہ فلاں میں کتنی برائیاں
ہیں، فلاں میں کتنی بڑائیاں ہیں، ایک بیرونی نظر تھی جو روشن سے روشن تر ہوتی جارہی تھی اور
ایک اندرونی نظر تھی جو دن بدن اندھی ہوتی چلی جارہی تھی اور اپنے حال سے ہم بالکل فاضل
ہو گئے تھے یہاں تک کہ ایک دن ہم جاگ اُٹھے ہیں ہوش آگیا اور ہم نے اپنی برائیوں
کی تلاش شروع کی اور اس تلاش کے دوران ہم نے یہ دریافت کیا کہ ہمارے سوا کہیں بریاں
موجود نہیں۔غیروں کی بدیاں تلاش کرنے کا ہوش ہی باقی نہ رہا۔ذاتی اصلاح کے بغیر دنیا کی اصلاح
ممکن نہیں
پس انسان
کی دو دنیائیں ہیں۔ایک باہر کی دنیا ہے اور دوسری اندرونی دنیا ہے
باہر کی دنیا کو روشن کرنے کی تمنا رکھنے والے لوگ بسا اوقات اشاعت حق کے فرض سے
غافل رہتے ہیں کیونکہ جب تک ان کے اندر کی دنیا روشن نہ ہو وہ باہر تو نہیں پھیلا سکتے جیتی
چاہیں آپ فرضی باتیں کرلیں جتنی چاہیں آپ تقریریں کرلیں، لوگوں کو بتائیں کہ دین حق کے کیا
محامد اور محاسن ہیں، لوگوں کو یہ بتائیں کہ یہ مذہب دنیا میں سب سے زیادہ حسین منسب
ہے جب تک آپ کی ذات میں اُس مذہب کی روشنی لوگوں کو دکھائی نٹ سے گی کبھی دُنیا
آپ
کی باتوں کو قبول نہیں کرے گی۔حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) فرماتے ہیں بسے
دین دیکھے کس طرح کسی مہ رخ پر آئے دل
کیونکر کوئی خیالی صنم سے لگائے دل
14۔یعنی جب تک خدا آپ
کا قتم نہیں بنتا جب تک خدا آپ
کی ذات میں ظاہر نہیں ہوتا وہ
آپ کے لئے بھی خیالی ہے اور غیروں کے لئے بھی خیالی ہے۔خدائے واحد کی ذات میں تمام
کائنات کو اکٹھا کرنا فرضی باتوں سے ممکن نہیں ہے پہلے خدا آپ کی ذات میں جلوہ گر ہونا چاہئے
پہلے آپ
کی تاریکیاں روشنی میں تبدیل ہو جانی چاہئیں پھر وہ خدا آپ کی ذات میں اس طرح
دکھائی دے گا جیسے روشنی ذرات سے ٹکرانے کے بعد دکھائی دیتی ہے فی ذاتہ دکھائی نہیں
دیا کرتی۔کائنات کے آئین میں خدا کی جلوہ گری
اس حقیقت کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ب اوقات لوگ سمجھتے ہیں کہ روشنی از خود
نظر آنے والی چیز ہے یہ بالکل جاہلانہ تصور ہے۔آج کی سائنس کی دنیا میں سائنس پڑھنے
والا بچہ بچہ جانتا ہے کہ روشنی ایک نظر نہ آنے والی چیز ہے جب تک وہ کسی وجود سے
ٹکرا کر اس کی ہیئت کو آنکھوں تک نہ پہنچائے اگر آپ کے سامنے سے روشنی حکمرا شکر کر
مختلف وجودوں کا عکس آپ
کی آنکھوں تک نہیں پہنچاتی اُس وقت تک روشنی لیظا ہر روشنی
ہونے کے باوجود آپ کے لئے روشنی نہیں ہے۔اسی لئے خدا نما وجودوں
کی ضرورت
پڑتی ہے۔اسی لئے خدا کو کائنات کے آئینہ میں دیکھنا پڑتا ہے کیونکہ وہ سب روشنیوں
سے لطیف تر روشنی ہے اور براہ راست اس کا دیدار ممکن ہی نہیں ہے۔مذہبی جماعت کا سب سے اہم مشن
پس اس پہلو سے حضرت اقدس محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وعلی آلہ و تم خدا نا وجود بنے تو
ہم نے خدا کو دیکھا۔آپ ایسے خدا نما بنے اور آپ پر خدا اس طرح جلوہ گر ہوا کہ کائنات
کے ذرہ ذرہ میں خدا دکھائی دینے لگا۔قرآن
کریم کو اگر آپ غور سے پڑھیں اور دل لگا کر