امنِ عالم گھروں کی تعمیر نو سے ہی ممکن ہے

حوّا کی بیٹیاں اور جنت نظیر معاشرہ, حصہ 2

ساس کا بہو سے حسد
بھر یہ باتیں معاشرے کی بدلیوں کی شکل میں اور زیادہ گہری ہو جاتی ہیں جب ماں اپنی ہو
سے Jealous (حامد) ہو جاتی ہے۔یہ چیز یہاں یورپ کے معاشرہ میں تو کہیں دکھائی نہیں
دیتی لیکن مشرقی معاشرہ میں ہر جگہ موجود ہے۔ایک بیٹا جو اپنی بیوی سے پیار کرتا ہے جس کو
بظا ہر بڑے شوق سے اور بڑے چاؤ سے اس کی ماں نے بیاہ کر اپنے گھر میں بسایا تو اس وقت
کے بعد سے وہ ماں اس کو اجاڑنے پر تل جاتی ہے۔کوئی موقعہ ایسا ہاتھ سے جانے نہیں دیتی
جس سے اس
بیچاری بیٹی کا گھر نہ جڑے چنانچہ بیٹے نے اس کی طرف التفات کیا تو ماں کو
غصہ آ گیا اور دو بجھتی ہے کہ بیٹے کو اپنے ہاتھ میں قابو رکھنے کا ایک ہی ذریعہ ہے کہ بہو کی برائیاں
کھوج کھوچ کر نکالی جائیں اور بیٹے کو بتائی جائیں اور اگر وہ خرابیاں نہ ہوں تو پھر بنائی جائیں۔وہ تو کوئی مشکل کام نہیں ہے۔بعض لوگ بڑی آسانی سے تھے گھڑ لیتے ہیںاور پھر اگر کبھی اس
نو بیاہتا نے اگر وہ غریب گھر سے امیر گھر میں آئی ہے اپنے بھائیوں سے کوئی حسن سلوک کر دیا تو
اس پر قیامت ٹوٹ پڑتی ہے حالانکہ اکثر صورتوں میں ایسی عورتیں احتیاط کرتی ہیں اور اگر
حسن سلوک
کرتی ہیں تو اپنی کمائی سے کرتی ہیں مگر یہ ساسیں جن کا میں ذکر کر رہا ہوں، خدا کرے
آپ میں سے کوئی ایسی ساس نہ ہو، یہ بھی برداشت نہیں کرتیں کہ ایک تعلیم یافتہ لڑکی جو کہ اپنے
خاوند پرتمام بوجھ نہیں ڈالتی بکہ خود کھاتی ہے کچھ اپنے گھر پر خرچ کرتی ہے کچھ اپنے غریب
بھائیوں اور بہنوں کو دیتی ہے تو یہ چیز ان کی برداشت سے باہر ہوتی ہے اور وہ خاوند کے کان
بھرنے شروع
کر دیتی ہیں اور کھتی ہیں کہ اس طرح ہم نے اپنے بیٹے کو جیت لیا ہے اور وہ ہمارا
بن کر رہ رہا ہے۔وہ ہمارا تو بنا ہے یانہیں یا اپنا نہیں سکے گا۔کیونکہ اس بیٹے کی زندگی تو اجیرن ہو
جائے گی جس کا گھر ہی نہیں ہیں سکا۔

رحمی رشتوں کی حفاظت ضروری ہے
اس مشرقی معاشرہ میں جہاں بظا ہر خاندان بڑے ہیں اور ظاہری روابط زیادہ مضبوط ہیں۔وہاں اندرونی طور پر ایک ایسا نظام چل رہا ہے جو ان روابط کو کاٹتا ہے اور نفرتوںکی تعلیم دیتا
ہے۔اسی لئے قرآن کریم نے بار ہا ہمیں رحمی رشتوں کی طرف متوجہ فرمایا اور وہ آیت جس کی ہیں
نے تلاوت کی ہے وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم پر نکاح کے موقعہ پر پڑھا کرتے تھے اور
آنحضرت صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی ہی شفقت میں اب ہمیشہ ہر مسلمان کے نکاح میں جو تین
آیات پڑھی جاتی ہیں ان میں سے پہلی ہی ہے جس کی میں نے تلاوت کی تھی اللہ تعالی فرماتا ہے ،
يا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا تَبَكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ
اسے بنی نوع انسان ! اپنے رب کا تقویٰ اختیار کرو اس نے تمہیں ایک ہی جان سے پیدا کیا ہے۔ایک ہی جان سے پیدا کرنے کے بہت سے مفاہیم ہیں۔اس موقعہ سے تعلق رکھنے والا ایک مفہوم یہ
ہے کہ تم میں سے کوئی کسی دوسرے پر کوئی برتری نہیں رکھتا اور ایک جان میں اکٹھے ہونے کا مضمون پایا
جاتا ہے۔اس لئے معاشرہ جو ایک جان سے پیدا کیا گیا ہے اس کو ایک جان والا معاشرہ بنا رہنا
چاہیئے۔وہ معاشرہ جو ہٹ کر کئی جانوں میں تبدیل ہو جاتا ہے وہ اپنی اصل کو بھول جاتا ہے اور
اس میں افتراق پیدا ہو جاتا ہے۔فرمایا، ہم نے تمہیں کثرت بھی عطا کی کثرت سے مرد بھی پیدا کئے
اور عورتیں بھی پیدا کیں لیکن اس لئے نہیں کہ تم باہم اختراق اختیار کرو۔ایک دور سے دلوں کے
لحاظ سے پھٹ جاؤ بلکہ اس لئے کہ تم ان تعلقات کو دوبارہ باندھو اور پھر ایک ہونے کی کوشش
کردن یہ پیغام اس آیت کے آخر پر یوں دیا گیا کہ : اتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ ہے
و الان حام ہم نے ہمیں تمام ناہیں پھیلا دیا اور ایک جان سے بے شمار جانیں پیدا کیں مگر اس
لئے نہیں کہ رشتے ٹوٹ جائیں بلکہ اس لئے کہ رشتے قائم ہوں اور بڑے احترام کے ساتھ قائم ہوں۔فرمایا جسں خدا سے تم منتیں کر کے اپنی مرادیں مانگتے ہویادر کھا کہ وہ خدا نہیں تعلیم دے رہا ہے کہ

۵۲
اپنے ربھی رشتوں کی حفاظت کرنا اور ان کا خیال رکھنا۔ان دونوں باتوں کو اس طرح باندھ دیا
گیا ہے کہ اگر کوئی عورت یا مرد دونوں میں سے جو بھی ہو بھی رشتوں کا لحاظ نہیں کرتا اور صلہ رحمی
کی بجائے قطع رحمی اختیار کرتا ہے تو اس کے لئے پیغام ہے کہ تمہاری دعائیں قبول نہیں ہوں گی۔اس نکتہ کو سمجھنا بہت ہی ضروری ہے کیونکہ بے شمار خطوط جو مجھے دعا کے لئے ملتے ہیں ان میں
ایسے بھی بہت سے خطوط ہوتے ہیں کہ ہماری دعائیں پتہ نہیں کیوں قبول نہیں ہو ہیں۔دعائیں قبول
نہ ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں مگر ایک وجہ ہو یہاں بیان کی گئی ہے وہ یہ ہے کہ اگر تم
نے اپنے خاندانی تعلقات کو مضبوط بنانے کی بجائے ایسی حرکتیں کیں کہ یہ تعلقات قطع ہو جائیں
تو یاد رکھنا کہ تم خدا سے اپنا تعلق منقطع کر لو گی اور جس سے منتیں کر کر کے اپنی مرادیں مانگتی ہو
وہ تمہاری مرادیں پوری نہیں کرے گا۔یہ تفسیر میری نہیں حضرت اقدس محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی تفسیر ہے۔آپ
نے ایک موقع پر فرمایا کہ گویا اللہ تعالیٰ نے آپ
کو خبر دی کہ خدا کا نام رحمان اسی مادہ سے ہے
جس مادہ سے ماں کا وہ عضو رحم " کہلاتا ہے جس میں بچہ پیدا ہوتا ہے، فرمایا، رحم ماں کے
Uterus کے لئے بھی نام رکھا گیا اور رحم ہی خدا کے رحمان نام کی بنیاد ہے۔فرمایا اگر تم رھی
رشتوں کو کاٹو گے تو خدا کے رحم سے بھی کاٹے جاؤ گے اور ایک کا دوسرے سے بڑا گہرا تعلق ہے
پس جو رحمانیت سے کاٹا گیا وہ کہیں کا بھی نہیں رہا اور ایسے معاشرے کا رحمانیت سے کالے
جانے کا ایک یہ بھی مفہوم ہے کہ اس معاشرے میں محبت نہیں پل سکتی اور نفرتیں پیدا ہو جاتی
ہیں۔جو تم سے کاٹا گی وہ رحمانیت سے کاٹا گیا۔اس کا ایک مفہوم تو وہی ہے جو میں نے بیان کیا
کہ پھر خدا کی طرف سے تمھاری دعاؤں کے باوجود رحم کا سلوک نہیں کیا جائے گا۔دوسرا یہ کہ
ایسا معاشرہ رحمت سے عاری ہو جاتا ہے اور اس میں نفرتیں پلنے لگتی ہیں۔

۵۳
صرف قرآن اور سنت پر مبنی معاشرہ دُنیا کے
سامنے پیش کریں
دیکھنے میں بہت بڑی بڑی خرابیاں ہیں مغربی معاشرے میں بھی دکھائی دیتی ہیں اور ائن
کا ازالہ بھی ضروری ہے ، ان کا تدارک بھی ضروری ہے لیکن چونکہ اکثر احمدی خواتین سر دست
مشرقی معاشرہ سے تعلق رکھنے والی ہیں اس لئے میں ان کو متوجہ کرتا ہوں کہ اگر آپ نے محض
تنقید کی نظر سے مغربی معاشرے کو دیکھا اور ان کو اپنے معاشرہ کی طرف بلایا تو وہ بھی جوا ب تنقید
کی نظر سے آپ کے معاشرے کو دیکھیں گی اور یہ ق رکھیں گی کہ کہیں کہ یہ معاشرہ ہمیں قبول نہیں
ہے۔کیونکہ یہ معاشرہ تقویٰ پر مبنی نہیں اور اس کے نتیجہ میں پھر Racialism (نسلی تعصب)
پیدا ہو گا۔اس کے نتیجہ میں جغرافیائی اور قومی تفریقات پیدا ہوں گی اور نفرتیں پیدا ہوں گی جو
قوموں کو قوموں سے الگ کریں گی۔اس کا صرف مغرب سے تعلق نہیں مشرق سے بھی تعلق ہے۔میں جب افریقہ کے دورہ پر گیا تو وہاں کئی جگہوں پر مجھ سے بعض افریقین خواتین نے
بعض پاکستانی خواتین کی شکایت کی کہ ان
کا یہ طرز ندگی ہے اور وہ ہم پر یہ ظاہر کرنے کی کوشش
کرتی ہیں کہ یہ اسلامی طرز زندگی ہے اور ہم اس کی نمائندہ اور علمبردار ہیں آپ بتائیں کہ کیا یہ
اسلامی طرز زندگی ہے اور اگر نہیں تو کیا احمدیت پاکستانیت دنیا پر ٹھوننے کے لئے اور نافذ
کرنے کے لئے پیدا کی گئی تھی۔بعض جگہ غلط فہمیاں تھیں۔بعض جگہ ان کی شکایت میں حقیقت تھی
میں نے جب ان کے سامنے کھول کر بات بیان کی تو بڑی اچھی طرح سمجھ گئیں اور میں نے ان کے
اور پر یہ بات خوب روشن کر دی کہ احمدیت اور پاکستانیت ایک چیز کے دو نام نہیں ہیں۔احمدیت
اور ہے۔احمدیت (دین حق۔۔۔ناقل) ہے اور احمدیت کی مرادا مبنی بر قرآن اور مبنی بر گفت
ہونی چاہیئے بس وہ ادا جو مبنی بر قرآن ہے اور مبنی بر سنت ہے وہ احمدیت ہے اور جس
عورت میں وہ ادا پائی جاتی ہے اس کا حق ہے کہ وہ (دین حق۔۔ناقل) کی نمائندگی میں تمہیں یہ

۵۴
تعلیم دے کہ اس عادت کو اپنالو یار بہن سہن کی اس ہیم کو اپنالو اور اسکے علاوہ جو باقی باتیں ہی اس کا کوئی
حق نہیں کہ وہ آپ تک پہنچائے اور یہ دعوی کرے کہ گویا و مادین حق۔۔۔ناقل) کی نمائندہ بن کر آپ
کو یہ سلیقے سکھانے کے لئے آئی ہے۔انفرادیت میغربی معاشرہ کی سب سے بڑی خرابی
مغربی دنیا کی خرابیوں میں سے بہت بڑی خرابی دہی انفرادیت ہے۔معاشرے میں
خود غرضی پیدا ہو چکی ہے اور خود غرضی کو مزید تقویت دینے کے لئے دنیا کی لذتیں اور جدید آلات جو
یہ لذتیں پیدا کرنے میں محمد بنے ہوئے ہیں یہ ایک بہت ہی بھیانک کردارادا کر رہے ہیں۔دین بدن
معاشرہ اس لئے بکھر رہا ہے کہ ہر
شخص چاہتا ہے کہ میں جدید ترقیات کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے
لذت یابی کے ذرائع سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کروں اور اس راہ میں کوئی رشتہ حائل نہیں
ہوتا۔کوئی تعلق حائل نہیں ہوتا۔بیٹا جو کماتا ہے وہ اپنے تک محدود رکھتا ہے۔شاذ ہی وہ
اس سے اپنی تغریب بہن کو حصہ دے گا یا غریب ماں
کو حصہ دے گا یا غریب بھائی پر خرچ کرے گا۔پس اس پہلو سے یہ معاشرہ انفرادیت کا معاشرہ بنتا چلا جاتا ہے۔کیونکہ ہر شخص کی اپنی ضرورت نہیں
پوری نہیں ہور ہیں۔ضرورتیں پوری نہ ہونے کا مضمون غربت سے تعلق نہیں رکھتا۔یہ قناعت سے
تعلق رکھتا ہے یعنی اکثر صورتوں میں قناعت سے تعلق رکھتا ہے۔مغربی معاشرہ جتنا امیر ہوتا چلا
جارہا ہے اتنی ہی زیادہ ان کی طلب بھڑک رہی ہے اور هَلْ مِنْ مَزِنید کی آواز اُٹھ
رہی ہے لذت یابی کے جو کچھ بھی سامان ان
کو مہیا ہوتے چلے جارہے ہیں ان کی عادت پڑ
جاتی ہے۔وہ بنیادی حق بن جاتا ہے۔اس سے آگے مزید کی طلب پیدا ہو جاتی ہے۔یہاں
کے ٹیلی ویژن، یہاں کے ریڈیو، یہاں کے دو کر ذرائع ابلاغ اس شکل میں ایک فرضی جنت کو
ان کو سامنے رکھتے ہیں جو دُور سے جنت ہی دکھائی دیتی ہے اور ہر انسان اس کی طرف دوڑنے
کی کوشش کرتا ہے لیکن عملاً وہ جنت نہیں ہے وہ ہمندر کے پانی کی طرح کی ایک جنت ہے

ده
جو پیکس بھجانے کی بجائے اُسے بھڑکاتی چلی جاتی ہے۔۔حقیقی جنت رحمی رشتوں
کو مضبوط کرنے میں ہے
حقیقی جنت گھر کی تعمیر میں ہے حقیقی جنت رخمی رشتوں کو مضبوط کرنے میں ہے اور اسی
لئے قرآن کریم نے اس مضمون پر اس آیت میں روشنی ڈالی جو میں نے آپ کے سامنے رکھا اور
آنحضرت صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے کمال فراست اور کمال عارفانہ نگاہ ڈالتے ہوئے اس آیت
کو نکاح کے موقعہ کے لئے منتخب فرما لیا۔یہ فراست کے نتیجہ میں بھی تھا، آپ کے عرفان کے
میں بھی تھا لیکن میں یقین رکھتا ہوں کہ گو میرے علم میں کوئی ایسی حدیث نہیں آئی کہ آنحضور صلی
الہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے ایسا خدا تعالٰی کی واضح وحی کے نتیجہ میں کیا مگر چونکہ آپ کا دستور یہ تھا کہ
وجی کے سوا کوئی قدم نہیں اٹھاتے تھے اس لئے مجھے کامل ایمان اور یقین ہے کہ فراست کے علاوہ
اس کا دھی سے بھی تعلق تھا۔ضمنا آپ یہ کہ سکتی ہیں کہ اگر فراست سے تعلق تھا تو پھر دی۔کیسے ہوا اور اگر وجی سے تھا تو پھر فراست سے کیسے ہوا ؟
اس سوال کا جواب قرآن کریم نے خود دے دیا ہے۔قرآن کریم آنحضرت صلی اللہ علیہ علی
آلہ وسلم کے نور کی مثال یا خدا کے نور کی مثال آپ کی شکل میں یوں پیش کرتا ہے کہ گویا آپ ایک
ایسا شفاف تیل تھے جواز خود بھڑک اٹھنے پر تیار بیٹھا تھا۔اس کے اندرایسی پاکیزہ صفات تھیں
کہ اگر خدا کی وحی نازل نہ بھی ہوتی تو اس نے دنیا کے لئے روشنی کے ہی سامان کرتے تھے۔اس پر
خدا کی وحی کا نور نازل ہوا اور محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وعلی آلہ و سلم نور علی نور بن گئے۔پس دی
کا فراست سے بھی گہرا تعلق ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ مختلف انبیا کی وحی کے مرتبہ میں فرق ہے
اور اس کی صفائی اور روشنی میں فرق ہے ورنہ خدا تو رہی ہے جس نے ہر نبی کی طرف وحی بھیجی۔پس آنحضرت صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کو جور روشن تعلیمات نصیب ہوئیں ان تعلیمات میں یقیناً
آپ کی خداداد فراست کا دخل تھا جس پر نور وحی نے نازل ہو کر اسے نور علی نور بنا دیا۔

:
مغربی حاشر ہیں گھروں کی بربادی کے خوفناک نتائج
بیاہ شادی کے موقعہ پر اس آیت کا انتخاب غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے اور گھڑوں
کی تعمیر میں یہ آیت ایک بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔اللہ تعالی انہیں یاد کرا تا ہے کہ تم ایک جان سے
پیدا ہوئے تھے۔اگرچہ تعداد میں بڑھ رہے ہوا اور پھیلتے چلے جارہے ہو لیکن ہمیشہ ایک جان کی طرف
لوٹنے کی کوشش کرتے چلے جانا اور یہ تبھی نصیب ہو گا اگر گھر کے تعلقات کو مضبوط کروگے اور بھی
رشتوں کو استوار کر گے۔اس میں حکمت کا ایک بہت بڑا اور گہرا راز یہ ہے کہ قوی تعمیر اور وی کیتی
پیا کر نا نا مکن ہے جب تک گھر کی تغیر نہ ہو اورگھروں میں کمی نہ ہو جس قوم کے گھر نت
ہو جائیں وہ قوم اکٹھی نہیں رہ سکتی۔اس کے مفادات بکھر جاتے ہیں جیں قوم کے گھروں میں اسن
نہیں اس قوم کی گلیاں بھی ہمیشہ امن سے محروم رہیں گی۔یہ ایک ایسا قانون ہے جسے دنیا کی کوئی
طاقت بدل نہیں سکتی۔آپ ان ممالک کے جرائم کا جائزہ لے
کر دیکھیں جن مانک میں آج کل با وجود
اقتصادی ترقی کے باوجود علمی ترقی کے نہایت خوفناک قسم کے جرائم نشو نما پارہے ہیں اور دن بدن
زیادہ بھیانک ہوتے چلے جارہے ہیں تو آپ کو اس کی آخری وجہ یہی معلوم ہوگی کہ گھر ٹوٹتے
کے نتیجہ میں یہ جرائم بڑھے ہیں۔انگلستان میں آج کل ایک نہایت ہی دردناک جرم کے تذکرے ہورہے ہیں۔ہر خبر
میں اور ریڈیو، ٹیلی ویژن کی ہر Announcement (نشریہ) میں یہ بات سامنے آتی ہے کہ بعض
ید بختوں نے گندی نگی فلمیں بنانے کے لئے معصوم بچوں کو اغوا کیا اور جس قسم کی خوفناک نہیں وہ
بنانا چاہتے تھے ان فلموں کے بنانے کے دوران تقریباً ہم بچے موت کے گھاٹ اتار دیے۔کیسا کیسا
بھیانک فلم ان پر کیا ہوگا اوران کی چیخیں سنے والا اوران کی پکارنے والا کوئی نہیں تھا۔یہ ایس در یک
واقعہ ہے کہ ساری قوم کا سر شرم سے جھک جاتا ہے بلکہ انسانیت کا سر شرم سے جھک جاتا ہے
لیکن دیکھ لیجئے۔اس کی آخری وجہ یہی ہے کہ انفرادیت کی وجہ سے گھر ٹوٹ رہے ہیں اور لذت یابی

کے شوق نے قوم کو پاگل کر دیا اور چونکہ گھروںمیں اس نہیں رہا اور گردو میں دلچسپی نہیں رہی اس
لئے ایسے گھروں میں پلنے والے نوجوان گلیوں میں نکلتے ہیں لیکن امن کی تلاش میں نہیں بلکہ لذت کی
تلاش میں اور اپنی لذت کی خاطر وہ دوسروں کے امن برباد کرتے ہیں۔یہ Drug addiction
نشے کی لت) یا دیگر Pornography (بخش نگاری، فحش فلمیں ہرقسم کی جتنی بھی خرابیاں
ہیں ان کی آخری وجہ ہی ہے۔پس اگر چہ گھر توڑنے میں نفرت نے دخل نہیں دیا یا نفرت نے کوئی کردارا دا نہیں کیا مگر
گھر کے ٹوٹنے کے نتیجے میں نفرت ہوئی ہے اور عمل آخر فرت پر بات ٹوٹتی ہے، گھر ٹوٹنے کے نتیجہ
میں سارے معاشرہ میں بے اطمینانی اور بے اعتباری اور نفرت کی ہوائیں چلنے لگتی ہیں اور چونکہ
لذت یابی کی تلاکش باہر گلیوں میں ہوتی ہے اس لئے قطعاً کوئی احساس نہیں رہتا کہ کسی کو
کیا تکلیف پہنچے گی کسی کو کیا دکھ ہو گا۔تھوڑا سا روپیہ حاصل کرنے کے لئے Mugging ازبردستی
بھیک مانگنام کرتے وقت بعض دفعہ ہاتھ بھی کاٹ دیئے جاتے ہیں۔پیام کی بات ہے کہ جب میں امریکہ گیا تو اپنی بیوی اور دو بچیوں کو لے کر میں ہارلم
دیکھنے گیا۔مجھے وہاں جانے سے لوگوں نے بڑا ڈرایا۔انہوں نے کہا وہاں جاتے ہو، وہ تو بہت ہی
خطرناک جگہ ہے۔پھر اوپر سے بیوی اور بیٹیوں نے برقعہ پہنا ہوا ہوگا تو پتہ نہیں زندہ بچ کے
آتے ہو کہ نہیں۔میں نے کہا ایسی تو کوئی بات نہیں ہے۔مجھے نہیں سمجھ آتی کہ دن دہاڑے کیا ہو گا تو
انہوں نے مجھے بتایا کہ ایک ایسی ہی مشرقی خاتون اپنے ہاتھ میں سونے کا موٹا کڑا پہنے ہوئے جا
رہی تھی تو چونکہ اتنا وقت نہیں تھا کہ چھینا جھپٹی کر کے وہ کڑا اتارا جا سکے اس لئے ایک شخص نے
تیز چاقو سے اس کی کلائی کاٹ دی اور کڑا زمین پر گرا تو وہ اُسے لے کر بھاگ گیا۔انہوں نے
کہا کہ یہاں یہ حالت ہے۔یہ حالت صرف وہاں نہیں بلکہ ہر جگہ یہ حالت بنتی چلی جا رہی ہے اور
سفا کی بڑھ رہی ہے۔وجہ یہ ہے کہ گھروں میں امن نہیں۔اگر کسی سوسائٹی میں گھروں میں محبت موجود
ہو گھروں میں پیار ہو۔صرف میاں بیوی کے تعلقات یا مرد عورت کے تعلقات ہی لذت
کا ذرعیہ

نہ ہوں بلکہ بہن بھائی کے تعلقات کو تقویت دی جائے ، ماں بیٹے کے تعلقات کو تقویت دی جائے،
باپ بیٹے کے تعلقات کو تقویت دی جائے اور رشتے داروں کے دیگر تعلقات کو بھی جو قرآن
کر نیم کی اس آیت میں سب شامل ہیں۔(رحمی رشتوں میں میاں کے رحمی رشتے بھی آ
جاتے ہیں اور بیوی کے رحمی رشتے بھی آجاتے ہیں اور ایک وسیع خاندان بن
جاتا ہے، اس پہلو سے اگر گھروں کی تعمیر کی جائے تو گھر کے اندر ہی انسان کو ایسی لذت محسوس
ہوتی ہے کہ بہت سے ایسے بچے جو ایسے خوش نصیب گھروں میں پلتے ہیں ان کو قطعا کوئی شوق
نہیں ہوتا کہ سکول سے اگر یا کام سے اگر دوبارہ جلدی سے باہر نکلیں یا Pulis (شراب
خانوں کا رخ اختیار کریں یا دوسری گندی سوک ٹیٹیوں میں جو آج کل انسان
کو وقتی طور پر لذت
دینے کے لئے بنائی جاتی ہیں ان میں جاکر اپنے وقت کو ضائع کرے۔یہی وہ معاشرہ ہے جو
در اصل بعد میں شراب کو تقویت دیتا ہے۔جوئے کو تقویت دیتا ہے، ہرقسم کی برائیاں اس
معاشرے میں پنپتی ہیں اور نتیجتہ گھر ٹوٹ جاتے ہیں۔گھر کی تعمیر تو صرف حضرت محمد مصطف صل للہ علیہ وعلی آلہ وسلم
کی تعلیم سے ہی ممکن ہے
پس گھر آج مغرب میں بھی ٹوٹ رہے ہیں اور گھر آج مشرق میں بھی ٹوٹ رہے ہیں
اور گھروں کو بنانے والا صرف ایک ہے اور وہ ہمارے آقا و مولا محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و علی
الہ وسلم ہیں۔آپ ہی کی تعلیم ہے جو مشرق کو بھی سدھار سکتی ہے اور مغرب کو بھی سدھار
سکتی ہے اور آج کی دنیا میں امن کی ضمانت ناممکن ہے جب تک گھروں کے سکون اور گھڑں
کے اطمینان اور گھروں کے اندرونی امن کی ضمانت نہ دی جائے۔پس گھروں کی اس تعمیر نو کی فکر کریں اور جیسا کہ میں نے بیان کیا ہے آپ میں سے

۵۹
اکثر احمدی خواتین چونکہ مشرقی معاشرے سے تعلق رکھتی ہیں اس لئے آپ اپنی کمزوریوں کو دور کر کے
اپنے گھر کو ایک ماڈل بنانے کی کوشش کریں۔جہاں تک مغرب سے آنے والی احمدی خواتین کا تعلق ہے باوجود اس کے کہ یہاں بہت
سی دقتیں ہیں اور انکو اپنا ہی بہن بدلنا اور ایسے لباس پہنا جو ان کی سوسائٹی میں بے وقوفوں
والے لباس سمجھے جاتے ہیں مشکل کام ہے لیکن جہاں تک میں نے جائزہ لیا ہے خدا کے فضل سے
ان میں سے احمدی ہونے والی اکثر خواتین پر دے کی روح کی تو حفاظت کر رہی ہیں اور اپنے آپ
کو سمیٹتی ہیں اور اپنے آپ
کو سجا کر چلتی ہیں اور ان کا لاز تارخ غیر اسلامی معاشرے سے دینی۔۔ناقل) معاشرے کی طرف ہو چکا ہے۔آپ کو بھی لازما ان سے زیادہ قدیم ان کی طرف بڑھانے
موں گے یعنی ان احمدی خواتین کو جو مشرقی معاشرے میں پلی ہیں اپنی تطہیر کرنی ہوگی بشرق کی
گندی عادت میں توڑنی ہوں گی اور ختم کرنی ہوں گی اور دین حق۔۔۔ناقل) کے پاکیزہ معاشرے کو از سرتو
قائم کرنا ہوگا کیونکہ میسر نزدیک بھی تک مشرقی دنیا کی احمدی خواتین خالصته ( دین حق کا تال)
معاشرہ قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔ان تمام بد رسموں
کا قلع قمع کرنا ضروری ہے جو
ہیں بعض غیر اسلامی معاشروں سے ورثے میں ملی ہیں ، پاکیزہ اور صاف ستھرے ماحول قائم کرنے
کی ضرورت ہے۔ایک دوسرے کے حقوق ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ایک دوسرے سے
رشتوں میں منسلک ہو کر ان رشتوں کو تقویت دینے کی ضرورت ہے بجائے اس کے گر گھٹیا اور
کمینی باتوں سے ان تعلقات کو مجروح کیا جائے وہ عورتیں جن کو طعن و تشنیع کی لذت کی عادت
پڑھاتی ہے۔وہ عورتیں جو نفی کر دار ادا کر کے ا س کی بڑائی کا تصور قائم کرتی ہیں کہ ہم اپنی ہو
گئیں ہم نے فلاں
کو نیچا دکھا دیا ، وہ ایک گندی قسم کی لذت میں مبتلا ہیں اور یہ لذت ان کو
سکون نصیب نہیں کر سکتی۔دن بدن ان کی تکلیفوں میں اور مصیبتوں میں اضافہ ہونا ضروری ہے
اور کس کے ساتھ ساتھ وہ دوسروں کی تکلیفوں اور دوسروں کی مصیبتوں میں بھی اضافہ کر رہی
ہوتی ہیں۔وہ نیکی کر کے بھی تو دیکھیں۔وہ خدمت کر کے بھی تو دیکھیں۔وہ پیار سے اپنی بہو کا

جیتنے کی کوشش بھی تو کریں اور اسی طرح ہوئیں بھی یہ نہ مجھیں کہ غیر کے گھر میں آئی ہیں اور ہاں
آکر وہ اپنے ہی گھر کے تذکرے کرتی رہیں اور اپنے ماں باپ کو یاد کرتی رہیں بلکہ قرآنی تعلیم کے
مطابق جہاں دونوں کے رحمی رشتوں کا احترام کرنے کی تعلیم دی گئی ہے اگر وہ یہ کوشش کریں
کہ میں اُن کی بیٹی بن کر رہوں اور اپنے ماں باپ کی طرح ان کا خیال رکھوں اور ان کی خدمت
کروں تو دونوں طرف سے یہ حسن سلوک معاشرے کو جنت بنا سکتا ہے۔یہ چھوٹی چھوٹی باتیں
ہیں لیکن اتنے بڑے بڑے بدنتائج پیدا کرتی ہیں کہ اس کے نتیجہ میں سارا معاشرہ دکھوں میں
مبتلا ہو جاتا ہے ہمصیبتوں میں اور عذاب میں مبتلا ہو جاتا ہے۔گھر ٹوٹتے ہیں۔شادیاں ناکام
سوتی ہیں اور پھر بعض دفعہ قضا کی طرف دوڑنا پڑتا ہے۔بعض دفعہ عدالتوں کے پھیرے لگانے
پڑتے ہیں لیکن ہر دفعہ ہر جگہ ہر موقعہ پر خرابی کی جڑھ اسلامی تعلیم سے روگردانی ہی نظر
آئے گی۔ایک اہم پیغام
پس اگر آپ نے دنیا کو امن عطا کرنا ہے تو احمدی خواتین کا فرض ہے خواہ وہ مشرق
میں بسنے والی ہوں یا مغرب میں بسنے والی ہوں کہ اپنے گھروں کو اپنے دینی۔۔۔ناقل گھروں
کا ماڈل بنائیں تاکہ باہر سے آنے والے جب اُن
کو دیکھیں تو ان کو پتہ لگے کہ انہوں نے
کیا حاصل کیا ہے اور تمام دنیا میں وہ ایسے پاک نمونے پیش کریں جس کے نتیجہ میں بنی نوع
انسان
دوبارہ گھر کی کھوئی ہوئی جنت کو حاصل کر لیں۔وہ جنت جس کا قرآن کریم میں آدم کی ابتدائی تاریخ میں ذکر ملتا ہے اس کا ئیں سمجھتا
ہوں کہ گھر کی جنت سے بڑا گہرا تعلق ہے۔چنانچہ بائیل نے جو سزائیں تجویز کی ہیں اگر چہ
قرآن کریم نے ان کا ذکر نہیں فرمایا لیکن ان سزاؤں کا گھروں سے ضرور تعلق ہے۔اس لئے میں
سمجھتا ہوں کہ آپ کے لئے آج کا بہت ہی اہم پیغام یہی ہے کہ

41
آپ گھروں کی تعمیر نو کی کوشش کریں۔اپنے گھروں کو جنت
نشان بنائیں۔اپنے تعلقات میں انکسار اور محبت پیدا کریں۔ہر
اس بات سے احتراز کریں جس کے نتیجہ میں رشتے ٹوٹتے ہوں
اور نفرتیں پیدا ہوتی ہوں۔آج دنیا کو سب سے زیادہ گھر کی ضرورت
ہے اس
کو یا درکھیں اور یہ گھر اگر احمدیوں نے دنیا کو مہیا نہ کیا تو
دنیا کا کوئی معاشرہ بنی نوع انان کو گھر رہتا نہیں کرسکتا
اللہ ہیں اس کی توفیق عطا فرمائے ،

آج 10 میں سے 10 باقی