انڈیکس تشخیص امراض Rapertory
ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل, حصہ 5
861
Nux Vomica
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
نکس وامیکا
Plumbum
ارجنٹم نائٹریکم Argentum Nitricum میوریٹک ایسڈ Muriaticum Acid
فاسفورک ایسڈ Phosphorus Acid سیکیل کار
Scale Cor
ان چند دواؤں کے مطالعہ ہی سے فالج کی مختلف قسموں اور ان کے مناسب علاج کا علم
ہو جائے گا۔25۔جسمانی ساخت اور وضع قطع
ہومیو پیتھی کتب میں عموماً مریض کی جسمانی ساخت، وضع قطع اور رنگ روپ کا ذکر
ملتا ہے لیکن جسمانی وضع قطع کے ذریعہ سے مرض کی اور دوا کی نشاندہی بہت مشکل امر ہے۔تاہم
چند بڑی بڑی دوائیں جو جسمانی وضع قطع اور ساخت سے متعلق ہیں، حسب ذیل ہیں:۔برائیٹا کارب
کلکیر یا فلور
کولیسٹرینینم
کالی کارب
فائیٹو لا کا
سپیا
Baryta Carb کلکیریا کارب
Calc Fluor چینینم آرس
Cholestrinum گریفائٹس
نیٹرم میور
Kali Carb
Phytolacca
Sepia
سليشيا
26۔وبائی بیماریاں
ہیضہ (Cholera):-
Calc Carb
Chininum Ars
Graphites
Natrum Mur
Plumbum
Silicea
ہیضہ کی وبا کے دوران حفظ ما تقدم کے طور پر سلفر (Sulphur) بہترین کام کرتی
ہے۔پہلے چند روز 200 طاقت میں دن میں ایک دفعہ دینے سے پھر ہفتہ میں دوبارہ دیتے
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
862
چلے جانے سے ہیضہ سے بچاؤ ہو سکتا ہے۔کیمفر (Camphor) کو ہیضہ کی علامتیں ظاہر
ہوتے ہی چھوٹی طاقتوں میں دیا جائے تو ہیضہ ابتدائی حالت میں ہی ختم ہو جاتا ہے۔ہیضہ شروع
ہو چکا ہو تو خصوصاً کم ہیضہ جس میں بغیر زیادہ درد کے دست آئیں اور یکدم توانائی ختم ہو کر سارا
جسم ٹھنڈا ہو جائے کیمفر سے بہتر کوئی دوا نہیں۔اس کی علامتوں میں اسہال کی نسبت متلی اور قے
کا رجحان پایا جاتا ہے۔کیو پرم (Cuprum) بھی ہیضہ کی اہم دواؤں میں سے ہے۔اگر ہیضہ کی حالت میں
معدہ اور ہاتھ پاؤں میں شیخ نمایاں ہو اور ہاتھ پاؤں
کا تشنج انگلیوں سے شروع ہو کر اوپر کی طرف
حرکت کرے تو ایسے ہیضہ کے علاج میں کیو پرم بہترین ثابت ہوگی۔لیکن جس ہیضہ کی کیو پرم دوا
ہواس میں عموماً اسہال تھوڑی مقدار میں اور سخت مروڑ کے ساتھ بار بار آتے ہیں۔اگر کھلے دست
ہوں اور پنڈلیوں میں بل پڑ رہے ہوں تو ایسے ہیضہ میں دور بیٹرم البم (Veratrum Album)
تیر بہدف ثابت ہوتی ہے۔Aethosa آرسینک البم Aresenicum Album
ایتھوزا
کار بود یج
Carbo Veg سیکیل کار
پوڈو فاسکم
Podophylum
و بائی پیٹ درد :۔Scale Cor
جس کے ساتھ متلی اور قے کرنے کا رجحان ہو قطع نظر اس کے کہ وہ ہیضہ ہے یا کوئی اور
مرض، اس میں حسب ذیل نسخہ 30 طاقت میں ملا کر استعمال کیا جائے۔کروٹن (Croton)، اپی کاک (Ipecac)، کار بود بیج (Carbo Veg) اور پیٹیشیا
(Baptisia)۔۔متلی اور قے کو ٹھنڈا پانی پینے سے آرام آئے تو یہ علامت کیو پرم کی نشاندہی کرتی
ہے۔کیو پرم کا ایک اثر کن پیروں پر بھی پڑتا ہے۔اسی طرح اگر ٹائیفائیڈ کسی ایک عضو پر فالج
بن کر گرے تو اس میں بھی کیو پرم مفید بتایا جاتا ہے۔
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
863
پلسٹیلا
آرسینک البم
Pulsatilla
Aresenicum Album
سلفر
Sulphur
اینٹی مونیم کروڈ Antimonium Crud
ارجنٹم نائٹریکم Argentum Nitricum کا حکم
آئرس
کا لوسنتھ
ملیریا (Malaria):-
Iris
Colocynthis
نکس وامیکا
ڈائسکو ریا
Colchicum
Nux Vomica
Dioscorea
ملیریا کے علاج کا تفصیلی ذکر حسب ذیل دواؤں کے ابواب میں موجود ہے۔ان
کے مطالعہ سے دوسری تعلق والی دوائیں اور علامتوں کی تفصیل ہر پڑھنے والے کو معلوم ہو
سکتی ہے۔ایکونائٹ
آرسینک
چائنا
ٹیرینولا ہسپانیہ
Aconitum
Arsenic
آرنیکا
برائیونیا
Arnica
Bryonia
China چینینم آرس Chininum Ars
Tarentula
رسٹاکس
یو پاٹوریم Eupatorium ٹیوبر کیولینم
اپی کاک
پلسٹیلا
نکس وامیکا
سیڈرن
مہارت ہو جائے گی۔Ipecacuanha
Pulsatilla
Nux Vomica
Sadrun
نیٹرم میور
نیٹرم سلف
سورا ئینم
Rus Tox
Tuberculinum
Gelsemium
Natrum Mur
Natrum Sulph۔Psorinum
ان دواؤں کا بغور مطالعہ کریں تو انشاء اللہ ملیریا کے مرض پر قابو پانے میں بہت حد تک
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
864
چکن یا کس اور خسرہ (Chicken Pox and Measles):۔یہ وہ جلدی بیماریاں ہیں جو جب تک ظاہر نہ ہوں اس وقت تک بہت نقصان پہنچاتی
ہیں۔ان کو باہر نکالنے میں عموماً سلیشیا (Silicea) ، کالی فاس (Kali Phos) اور فیرم فاس
(Ferr Phos) مددگار ثابت ہوتی ہیں۔اسی طرح ایلیم سیپا (Allium Cepa) بھی خسرہ
کی علامتوں میں مفید بتائی جاتی ہے۔سلفر عمومی دوا ہے جو دونوں امراض کو باہر نکالنے میں فائدہ
پہنچاتی ہے۔اسی طرح آرسینک (Arsenic) اور سورائینم (Psorinum) وغیرہ بھی حسب
حالات کام کرتی ہیں۔انہی دواؤں کے ابواب میں دیگر دواؤں کا بھی ذکر مل جائے گا۔Apis اینٹی موٹیم ٹارٹ Antimonium Tart
امیس
کلکیر یا فاس
Calcarea Phos
یو فریزیا
کالی بائیکروم
Kali Bichrom میلنڈرینم
Euphrasinum
Malandrinum
مرک سال
Mere Sol اینٹی مونیم کروڈ Antimonium Crud
پلسٹیلا
ویر یولینم
Pulstailla
Veriolinum
سلفر
Sulphur
کالی کھانسی (Whooping Cough):-
کالی کھانسی میں ڈروسر (Drosera)، ایلیم سی Allium Cepa) اور
آرنیکا Arnica) عام استعمال کی دوائیں ہیں۔انہیں دواؤں کے ذکر میں اس کی دوسری
دوائیں اور علامات بھی ملاحظہ فرمائیں۔کالی کارب
ٹیریٹولا
Kali Carb
Tarentula
Senega
سینیگا
ہائیڈ روسائٹینک ایسڈ Hydrocyanic Acid
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
Belladonna
865
کا کس کیکٹائی
کیو پر مٹیلیکم Cuprum Metallicum اپی کاک
بیلاڈونا
کیوپرم
انفلوئنز(Infuenza):۔Coccus Cacti
Ipecacuanha
انفلوئنزا بخار میں سلفر (Sulphur) اور پائیرو بینیم (Pyrogenium) کو بہت
مفید پایا گیا ہے۔ان کے علاوہ انفلوئنز بینم (Influenzinum) پنیسیلینم (Bacillinum)،
د فتیر نیم (Diptherinum)، اوسلو کوسینم (Oscillo Coccinum) ، کالی فاس (Kali Phos)،
فیرم فاس (Ferr Phos) ، کالی میور (Kali Mur)، سلیشیا (Silicea) ، کلکیر یا فلور
(Calc۔Flour) کا بھی مطالعہ کریں۔یو پاٹوریم
برائی اونیا
رسٹاکس
Eupatorium
Bryonia
Rhus Tox
ڈلکارا
کار بود یج
آرسینک البم Arsenicum Album نیٹرم سلف
پیچش (Dysentery):-
Gelsemium
Dulcamara
Carbo Veg
Natrum Sulph
پیچش کے لئے اپی کاک (Ipecac)، ایکونائٹ (Aconite)،کرچی (Kurchi)،
ڈائیو سکوریا (Dioscorea)، کولوسنتھ (Colocynthis)، عموماً استعمال ہوتی ہیں۔ان کے
مطالعہ سے دیگر دواؤں کا علم بھی ہو جائے گا۔Aloe
Colchicum
Sulphur
کاربالک ایسڈ Carbolic Acid
نکس وامیکا
آرنیکا
سلفر
آرسینک البم Aresenic Album
کینیتھرس
Cantharis کپسیکم
Nux Vomica
Arnica
Bufo
Capsicum
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
کار بود یج
میگ کارب
مرک کار
رسٹاکس
طاعون (Plague):-
866
Carbo Veg
رک سال
فاسفورس
Mag Carb
Merc Car
Rhus Tox
Gelsemium
Ricsal
Phosphorus
طاعون کے زمانہ میں مرکزی (Murcurius) اور سلفر (Sulphur) کے
مرکبات استعمال کئے جائیں تو بیماری غدودوں کو چھوڑ کر باہر جلدی امراض کی صورت میں
ظاہر ہو جاتی ہیں اور طاعون سے نجات مل جاتی ہے۔آرسینک البم Aresenic Album
بیلاڈونا
Belladona
کر ٹیلس ہری ڈس Crotalus Horridus ہائیڈ روسائیٹک ایسڈ Hydrocyanic Acid
اگنیشیا
نا جا
پائیر و جینم
Ignatia لیکیس
Naja
فاسفورس
Pyrogenium رسٹاکس
Lachesis
Phosphorus
Rhus Tox
ٹیرنٹولا ہسپانیہ Tarentula Hispania
ایڈز (Aids):۔ایڈز کی بیماری میں اونچی طاقت میں سلیشی( Silicea)،سورائینم (Psorinum)،
سیفیلینم (Syphilinum) اور پائیرو جینیم (Pyrogenium) بہت فائدہ مند ثابت
ہوتی ہیں۔ورم الدماغ (Meningitis):۔مینجائیٹس کے حملہ میں نیٹرم سلف (Natrum Sulph)،
،(Gelsemium)
سلیشیا(Silicca) اور ایپس (Apis) کے علاوہ مندرجہ ذیل ادویات کا مطالعہ کرنا چاہئے۔
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
ایکونائٹ
برائی اونیا
867
Aconitum
Bryonnia
بیلاڈونا
کلکیریا کارب
Belladona
Calcarea Carb
کرو ٹیلس ہری ڈس Crotalus Horridus کیو پر مٹیلیکم Cuprum Metallicum
سیکوٹا وروسا
ہائیو سمس
مرکزی
اویم
Cicuta Virosa
Hyoscyamus
Mercurius
Opium
گلونائن
ہیلی بورس
نکس وامیکا
زنگ
Glonoine
Helleborus
Nux Vomica
Zincum
27۔روز مرہ کام آنے والے بعض مجرب نسخے
وہ بچے جو کمرہ امتحان میں جا کر سب کچھ بھول جاتے ہیں یا کنفیوز (Confuse) ہو
جاتے ہیں۔انہیں ایتھوزا (Aethusa) 200 استعمال کرنی چاہئے۔جن طالب علموں کو امتحان کا خوف ہو تو انہیں ارجنٹم نائیٹریکم (Argentum Nitricum)
اورا میتھوز(Aethusa) 200 ملا کر استعمال کرنی چاہئے۔جن میں خود اعتمادی کی کمی ہو یا پبلک میں تقریر کرنے کا خوف ہوا نہیں لائیکو پوڈیم
(Lycopodium) 200 استعمال کرنی چاہئے۔اگر امتحان میں فیل ہونے کا خوف ہو تو کالی فاس (6x (Kali Phos اور سلیشیا
(6x (Silicea ملا کر استعمال کریں۔جو بچے بہت زیادہ توجہ چاہتے ہوں انہیں پلسٹیلا (Pulsatilla)30 + فاسفورس
(Phosphorus)30 استعمال کروائیں۔جو بچے سکول جانے سے خوفزدہ ہوں انہیں فاسفورس (Phosphorus) +
ایکونائٹ (Aconite) + اوپیم (Opium) استعمال کرانی چاہئیں۔جو بچے بار بار رونے کا بہانہ بناتے ہوں انہیں سٹیفی سیگریا (Staphysagria)
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
استعمال کرائیں۔868
جو بچے بہت ضدی ہوں ان کے لئے کیمومیلا (Chemomilla) 1000 مجرب نسخہ
ہے۔جو بچے اکیلے رہنے سے ڈرتے ہوں انہیں فاسفورس (Phosphorus) 30 استعمال
کرنی چاہئے۔جو بچے رات کو ڈر کر اٹھ جائیں ان کو آرسینک (Arsenic) + اوپیم (Opium)
+ ایکوناٹ (Aconite)30 ملا کر دیں۔اللہ کے فضل سے عمو مافائدہ دیتی ہیں۔حادثہ کے نتیجہ میں اگر دماغ پر چوٹ آ جائے تو آرنیکا (Arnica) + نیٹرم سلف
(Natrum Sulph)1000 دینے سے اکثر فائدہ ہوتا ہے۔اگر دماغ کا کچھ حصہ ماؤف ہو جائے تو اوپیم (Opium) 1000 یا اس سے بھی اونچی
طاقت کی ایک خوراک فوراً دیں۔چوٹ کے بداثرات باقی رہ جائیں تو ہیلی بورس ٹائیگر (Helleborus Niger)
استعمال کرائیں۔بے ہوش کرنے والی دواؤں کے استعمال کے بعد جب مریض کو ہوش آنے پر متلی
شروع ہو جائیں تو آرم میٹ (Arum Met) 200 فائدہ مند ہے۔فاسفورس بھی
زیر نظر رہے۔خوف کے بداثرات کو دور کرنے کے لئے ایکونائٹ CM کی صرف ایک خوراک
جسے اوپیم (CM(Opium کے ساتھ ملا کر دیا جائے تو اور بھی زیادہ مؤثر ثابت ہوتی
ہے۔ہرا پریشن سے پہلے اور بعد میں آرنیکا (Arnica) 1000 کی ایک ایک خوراک دینا
بہت سی پیچیدگیوں سے بچالیتا ہے۔اگر چربی زیادہ کھائی گئی ہو تو بعد میں پلسٹیلا (Pulsatilla) استعمال کریں۔
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
869
اگر کار بوہائیڈریٹس (Carbohydrates) کی زیادتی ہو گئی ہو تو کار بوویج
Carbo Veg) استعمال کرنی چاہئے۔چاول اور گوشت سے الرجی ہو تو نکس وامیکا(Nux Vomica) استعمال کریں۔انڈے سے الرجی ہو تو کلکیریا کارب (Calc Carb) کا استعمال مفید ثابت ہوتا
ہے۔انڈے کے اسہال ہوں تو چینینم آرس (Chininum Ars) استعمال کریں۔سگریٹ کی عادت چھڑوانے کے لئے سلفیورک ایسڈ(Sulphuric Acid) کا
ایک قطرہ ایک گلاس پانی میں ڈال کر دن میں تین بار پئیں۔اللہ کے فضل سے اچھا
فائدہ دیتی ہے۔غلط دوا کے ٹیکہ کا اثر دور کرنے کے لئے نکس وامیکا(Nux Vomica) 200 مفید
ہے۔اگر پنسلین سے اسہال لگ جائیں تو نائیٹرک ایسڈ(Nitric Acid) یا سلفر
(Sulphur) اونچی طاقت میں ایک خوراک استعمال کرنا فائدہ کا موجب ہوتا ہے۔حمد یادداشت کی کمزوری دور کرنے کے لئے کالی فاس (Kali Phos) 1000 کی ایک
خوراک اور پھر پلمبم (Plumbum)200 کی چند خوراکیں استعمال کریں۔جو کوئی ہر ایک کو شک کی نظر سے دیکھے اور ان دیکھے خطرات سے خوفزدہ ہو تو اسے
یکیس (Lachesis) 1000 دیں۔اگر کسی کام میں دل نہ لگے، موت کا خوف ہو، حادثہ کا ڈر ہو اور بے چینی بہت ہو تو
آرسینک (Arsenic) 1000 کی چند خوراکیں دیں۔