انڈیکس تشخیص امراض Rapertory
ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل, حصہ 4
849
Cimicifuga کریٹیکس
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
سی می سی فیوجا
کیوپرم
ملی فولیم
سورا ئینم
سلفر
Cuprum
Millefolium
Psorinum
Sulphur
او پیم
Crataegus
Lachesis
Opium
سٹر نوشیم کار Strontia Carb
آرم مٹیلیکم Aurum Metalicum
Flouricum Acid
پلسٹیلا
بیلس
ہیما میلس
Pulsatilla
Bellis Perenis
Haema Melis
فلورک ایسڈ
بعض دفعہ شریانوں کے پھٹنے کا رجحان دبی ہوئی جلدی بیماریوں کی وجہ سے بھی ہوتا
ہے۔مثلاً اگر رسٹاکس (Rhustox) کی ضرورت ہو تو ماؤف جگہ سے پانی بہنے کا رجحان نمایاں
ہوتا ہے۔اگر بیسیوں سال پہلے بھی ایسے مریض کی ظاہری علامات کو ٹھیک کر دیا گیا ہو تو اس کی
ویریکوز وینز (Varicose Veins) کے لئے رسٹاکس 1000 طاقت میں حسب ضرورت
ہفتہ میں ایک دو دفعہ دینا حیرت انگیز اثر دکھاتا ہے۔اس کے ساتھ ویریکوز و بینز کا مروجہ علاج
ایسکولس (Aesculus) 30 وغیرہ کے ذریعہ بھی کرنا چاہئے۔فلورک ایسڈ۔کلکیر یا فلور۔فلورک ایسڈ۔پلسٹیلا۔15۔اعصابی ریشوں یعنی نروس سسٹم کی تکالیف
درج ذیل دواؤں کا مطالعہ ہر قسم کی اعصابی بیماریوں پر محیط رہے گا اور متعلقہ دیگر ادویہ
بھی ان دواؤں کے تحت مذکور ہیں۔ایگیریکس
ارجنٹم میٹ
کاکولس
جلسییم
Agaricus ایگنس کاسٹس Agnus Castus
Argentum Met
Cocculus
کار بوو یج
کروٹیلس
Gelsemium ہائیوسائمس
Carbo Veg
Crotalus
Hyoscyamus
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
اگنیشیا
میگ فاس
فاسفورس
رسٹاکس
سليشيا
آرنیکا
Ignatia
Mag Phos
Phosphorus
Rhustox
Silicea
Arnica
ارجنٹم نائٹریکم Argentum Nitricum
کاسٹیکم
پیم۔مٹیلیک
850
کالی فاس
نیٹرم میور
پکرک ایسڈ
روٹا
سپائی جیلیا
Kali Phos
Nat Mur
Picric Acid
Ruta
Spigelia
اکٹیار یسی موسا Actaea Racemosa
اليومينا
ہائی پیر یکم
Alumina
Hyparicum
Causticum
Plumbum Metallicum
-16
مختلف تو ہمات اور عوارض کی نشاندہی کرنے والی خوا ہیں
نیند کا فقدان یا زیادہ نیند
درج ذیل دواؤں کے ابواب میں خوابوں کا ذکر پڑھیں۔ابسنتھیم
ایگیریکس
بیلاڈونا
کلکیر یا کارب
کار بوو یج
ڈروسرا
ہائیو مس
میڈ ورا ئینم
نیٹرم فاس
Absinthium
Agaricus
Belladonna
Calc۔Carb
Carbo Veg
Drosera
Hyoscyamus
Medorrhinum
Nat Phos
اکٹیار کیسی موسا Actaea Racemosa
آرنیکا
کلکیر یا آرس
Arnica
Calc Ars
کار بوا فیمیلیس Carbo Animalis
کافیا
پہیلی بورس
کالی کارب
نیٹرم میور
نکس وامیکا
Cofea
Helleborus
Kali Carb
Natrum Mur
Nux Vomica
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
فاسفورس
سباڈیلا
سلينيا
سلفر
ٹیریٹولا
851
Phosphorus پائیرو بینیم
Sabadilla
Silicea
Sulphur
Tarentula
سبائنا
سٹرامونیم
Pyrogenium
Sabina
Stramonium
سلفیورک ایسڈ Sulphuric Acid
تھوجا
Thuja
اگر بے خوابی کی شکایت ہو تو درج ذیل دواؤں کے ابواب کا مطالعہ مفید رہے گا۔بیلاڈونا
کافیا
کالی فاس
اویم
فاسفورس
رسٹاکس
Belladonna
Cofea
Kali Phos
Opium
Phosphorus
Rhustox
کا کولس
کرو فیلس
نکس وامیکا
پیسی فلورا
پکرک ایسڈ
سليشيا
اگنیشیا
کیمومیلا
Cocculus
Crotalus
Nux Vomica
Pessiflora Q
Picric Acid
Silicea
Ignatia
Chamomilla
آرسینک البم Arsenicum Album
کاسٹیکم
Causticum
کینا بس انڈیکا Cannabis Indica
اگر زیادہ نیند آتی ہو تو کالی بائی کروم (Kali Bichrom)
بیر
(Gelsemium)، نکس ماسکیٹا (Nux Moschata) اور فیرم فاس (Ferr Phos) کا
استعمال فائدہ مند ہے۔
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
852
17۔نشہ کی عادت
ہر قسم کی نشے کی عادات کا ذکر حسب ذیل ادویہ میں ملے گا۔متعلقہ حصے کا بغور مطالعہ
کریں۔کلیڈیم
کر ٹیلس
فاسفورس
پلاٹینم
Caladium
Crotalus
Phosphorus
Platina
کینا بس انڈیکا Cannabis Indica
نکس وامیکا
Nux Vomica
Plantago
سلفیورک ایسڈ Sulphuric Acid
18۔دماغی اور ذہنی عوارض
Sulpur
Tabacum
دماغی اور ذہنی عوارض کا علاج بہت پیچیدہ ہوتا ہے کیونکہ اس کا تعلق ہر قسم کے صدمات
اور گہرے نفسیاتی امراض سے ہوتا ہے۔وہ بڑی دوائیں جو اس میں کام آ سکتی ہیں حسب ذیل
ہیں اور انہی دواؤں کے ذکر میں بعض دیگر دوائیں بھی مل جائیں گی جن کا اس فہرست میں ذکر
نہیں۔ایکونائٹ
ایتھوزا
بیلاڈونا
چینیم آرس
گلونائن
Aconitum
Aethusa
Belladonna
Chininum Ars
Glonoine
ہائیڈرو فو بینم Hydrophobinum
اگنیشیا
Ignatia
اکٹیار لیسی موسا ActaeaRacemosa
آرنیکا
کلکیر یا آرس
سائیکلیمن
ہیلی بورس
ہائیوںمس
کالی فاس
Arnica
Calc Ars
Cyclamen
Helleborus
Hyoscyamus
Kali Phos
Lachesis سلیم نگریم Lilium Tigrinum
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
میڈ ورا ئینم
نیٹرم میور
نکس وامیکا
فاسفورس
853
Medorrhinum
Nat۔Mur
Nux Vomica
Phosphorus
مرکسال
نائیٹرک ایسڈ
او پیم
سیپیا
سليشيا
Silicea سٹیفی سیگریا
سٹرامونیم
آرم
Stramonium
Aurum
سلفر
گریفائٹس
آئیوڈم
lodum لیک کینا ئینم
نیٹرم کا رب Natrum Carbonicum
پلاٹینا
سورا ئینم
Psorinum
پلسٹیلا
تھوجا
Mercsol
Nitric Acid
Opium
Sepia
Staphysagria
Sulphur
Graphites
Lac Caninum
Platina
Pulsatilla
Thoja وریٹرم البم Veratrum Album
19۔جنسی امراض
جنسی امراض کا علاج دیگر امراض کے علاج سے زیادہ مشکل ہے کیونکہ اس میں تشخیص
کا دائرہ بہت پھیلا ہوا ہے۔سو سے زائد دوائیں ایسی ہیں جن میں جنسی امراض کا ذکر ملتا ہے اور
پڑھنے والا ہر ذکر پر سمجھتا ہے کہ یہی دوا اس کے لئے یا اس کے مریض کے لئے مفید ثابت ہوگی۔حالانکہ فی الحقیقت ایک یا دو دواؤں کے سوا کوئی دوا بھی جس کا ذکر ریپرٹری کی فہرستوں میں ملتا
ہے، کسی مریض کو قطعی فائدہ نہیں پہنچا سکتی۔ابراٹینم
Abrotanum ایگنس کاسٹس
Agnus Castus
ایلیو مینا
آرسینک البم
برائیٹا کارب
کلیڈیم
Alumina
Arsenic Album
Baryta Carb
Caladium
اینا گیلس
Anagallis
آرسینک آئیوڈائیڈ Arsenicum Iod
بوفو
کلکیریا کارب
Bufu
Calc۔Carb
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
کلکیر یا فلور
لیمفر
کینتھرس
چینینم آریس
کو کس کیکٹائی
Calc۔Flour
Camphor
Cantharis
Chininum Ars
Coccus Cacti
Conium
854
کلکیر یا سلف
Calc۔Sulph
کینا بس سیٹا ئیوا Cannabis Sativa
کیپسیکم
پٹس
کافیا
کروٹن
Cyclaman فیرم فاس
فلورک ایسڈ Flouric Acid جلسییم
گریفائٹس
ہیپر سلف
کالی بائیکروم
کالی فاس
لائیکوپوڈیم
مرکیورس
نیٹرم سلف
نیوفرلوٹیم
اونو سموڈیم
Graphitus
گریشیولا
Hepar Sulph ہائیڈ رائٹس
ہائیڈراسٹس
Kali Bichrom
Kali Phos
کالی کارب
کالی سلف
Lycopodium میڈ ورائٹینم
Mercurius
Natrum Sulph
Nuphar Luteum
Onosmodium
فاسفورک ایسڈ Phosphoric Acid
Platina
Selenium
Sepia
نیٹرم فاس
نائیٹرک ایسڈ
نکس وامیکا
اوری کینم
فاسفورس
پلسٹیلا
سیلکس ٹائیگرا
سليشيا
سپونجیا
سلفر
Spongia سٹیفی سیگریا
Sulphur
ٹیر مینٹولا
Capsicum
Clematis
Coffea
Croton
Ferr۔Phos
Gelsemium
Gratiola
Hydrastis
Kali Carb
Kali Sulph
Medorrhinum
Natrum Phos
Nitric Acid
Nux Vomica
Origanum
Phosphorus
Pulsatilla
Salix Nigra
Silicea
Staphysagria
Tarentulla
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
855
تھوجا
Thuja ٹریولس ٹیرسٹرس Tribulus Terrestris
ٹرنیرا
اگیر یکس
Turnera
Agaricus
کلکیر یا فاس
کار بو نیم سلف Carboneum Sulph
کا کولس
سبائنا
یو ہم بینم
Sabina
Yohimbinum
نیٹرم میور
Zincum
Calcarea Phos
Cocculus
Natrum Mur
20۔پراسٹیٹ گلینڈ ز یعنی غدہ قدامیہ
جب پراسٹیٹ گلینڈز (Prostate Glands) جسے اردو میں غدہ قدامیہ کہا جاتا ہے
بڑھنا شروع ہو جائے تو اس کے نتیجہ میں پیشاب کی خرابی کی بعض قطعی علامتیں ملتی ہیں اور
بسا اوقات اس کے علاوہ جنسی کمزوریاں بھی نمایاں ہو جاتی ہیں۔مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کا
پیشاب کھل کر نہیں آرہا بلکہ کچھ دیر کے بعد اس حالت میں رک جاتا ہے کہ تشفی نہیں ہوتی اور محسوس
ہوتا ہے کہ پیچھے اور پیشاب موجود ہے۔فارغ ہونے کے تھوڑی دیر بعد پھر حاجت محسوس ہوتی
ہے جس کا درمیانی عرصہ رفتہ رفتہ کم ہوتا چلا جاتا ہے۔بعض مریض جن کی تکلیف زیادہ بڑھ جائے
ان کو بعض دفعہ نصف نصف گھنٹے بعد یا اس سے بھی کم عرصہ میں پیشاب کے لئے جانا پڑتا ہے مگر
پیشاب تھوڑا آتا ہے اور حاجت رفع نہیں ہوتی۔پیشاب کے بار بار آنے کی حاجت ضروری نہیں کہ غدہ قدامیہ کے بڑھنے سے ہی
ہولیکن اگر اس وجہ سے ہو تو غدہ قدامیہ کے علاج کے لئے حسب ذیل طریق اختیار کرنا
چاہئے۔دبے ہوئے سوزاک کا خطرہ ہو تو تھو جا (Thuja) سے علاج شروع کریں اور رفتہ
رفتہ اس کی طاقت بڑھا کر ایک لاکھ تک پہنچا دیں۔تھو جاغدہ قدامیہ پر بھی اثر انداز ہوتی ہے
اور پیشاب کی نالی کی جلن میں بھی نمایاں کام کرتی ہے اس لئے سب سے پہلے اسی کی
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
856
طرف دھیان جانا چاہئے۔دیگر بیماریاں جو تھو جا کی یاد دلاتی ہیں ان میں سب سے
نمایاں دمہ
کی تکلیف ہے۔اسی طرح جلد پر مسوں یا موہکوں کا پایا جانا بھی اس کا تقاضا کرتا ہے۔غدہ قدامیہ کی تکلیف کے ساتھ اگر تھو جا کی دیگر علامتیں خصوصاً پیشاب کی نالی میں جلن کی علامت
پائی جائے اور پیشاب کی بار بار حاجت ہو تو تھو جا کی خاص نشانی یہ ہے کہ پیشاب کی ایک دھار کی
بجائے الگ الگ دو دھاریں نکلتی ہیں جو ذرا زور لگانے کے بعد پھر ایک بن جاتی ہیں۔غدہ قدامیہ کی دوسری بڑی دوا سلیشیا (Silicea) ہے جو CM طاقت میں سب
طاقتوں سے اچھا اثر دکھاتی ہے مگر شرط یہ ہے کہ مریض ٹھنڈا ہو اور ہاتھ پاؤں میں سردی زیادہ
محسوس کرے۔یہ دوا مثانے کے کینسر اور غدہ قدامیہ کے کینسر دونوں پر یکساں اثر کرتی ہے اگر
ہفتہ دس دن کے وقفہ سے دو تین خوراکیں دی جائیں تو اللہ تعالیٰ کے فضل سے نمایاں فرق
محسوس ہوگا۔اس بیماری میں ایک نمایاں اثر رکھنے والی دوا کلیمٹس (Clematis) ہے۔کلیمٹس
جسم کے دائیں حصہ پر زیادہ اثر انداز ہوتی ہے اور اس کا حملہ زیادہ تر عضو کے دائیں حصے، دائیں
فوطے اور دائیں طرف کی پیشاب کی نالی پر ہوتا ہے جو گردے سے مثانے تک جاتی ہے۔مریض
ہر وقت اس میں کچھ بے چینی محسوس کرتا ہے اور پیشاب کی حاجت اسے بار بار جگاتی ہے۔عموماً
نہ بجھنے والی پیاس پائی جاتی ہے جسے ٹھنڈے پانی سے کچھ سکون ملتا ہے۔کلیمٹس ایسے مریض کو
وقتی فائدہ تو دیتی ہے مگر ضروری نہیں
کہ مکمل شفاء کا باعث بنے۔کلیمٹس پیشاب کے وقفوں کو
طویل کر دیتی ہے اور بار بار حاجت کی بجائے بعض دفعہ دو گھنٹے تک حاجت نہیں ہوتی لیکن جب
ہوتی ہے تو مریض کو بہت تیزی سے بیت الخلا جانے پر مجبور کرتی ہے۔اس کے استعمال کے
ساتھ ساتھ لازم ہے کہ دوسری دواؤں کی تلاش کی جائے جو مرض کو جڑ سے اکھیڑ سکیں۔بعض مریضوں میں یہ بھی مشاہدہ میں آیا ہے کہ کلیمٹس کے استعمال کے بعد کھلا
پیشاب آنے لگ جاتا ہے لیکن اس کے باوجود بار بار کی حاجت باقی رہتی ہے۔اس کا
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
857
مطلب یہ ہے کہ مریض کی بیماری کا براہ راست غدہ قدامیہ یعنی پراسٹیٹ گلینڈ کے بڑھنے سے
تعلق نہیں تھا بلکہ گردوں یا مثانہ یا پیشاب کی نالی میں کوئی نقص تھا جس کا دور کرنا تنہا کلیمیٹس
کے بس میں نہیں۔پیشاب کی اس
قسم کی بیماریوں میں بعض دیگر علامتیں بھی بہت توجہ کے لائق ہیں جو
مختلف دواؤں کی نشاندہی کرتی ہیں مگر ضروری نہیں کہ ہر دوا مفید ثابت ہو۔یہی وجہ ہے کہ اصل
دوا کی تلاش بہت مشکل کام ہے۔اس بیماری کی امتیازی علامتوں کا علم ضروری ہے ورنہ طبیب
کے لئے ہر مرض کی دوا کی پہچان ناممکن ہوگی۔پیشاب سخت بدبودار ہو اور اس میں کچھ نہ کچھ گاڑھا مواد خارج ہوتا ہو تو یہ علامت
خصوصیت کے ساتھ پیشاب کی نالی، گردے، مثانے اور فوطوں یا رحم کے اندر عفونت کی نشاندہی
کرتی ہے۔اس لئے فوری طور پر عفونت کا علاج ہونا چاہئے اور جب تک مستقل عفونت کے نشان
مٹ نہ جائیں علاج جاری رہنا چاہئے۔اس مرض میں نمایاں اثر کرنے والی دوائیں تھوجا
(Thuja)،سلفر (Sulphur)، پائیر و جینیم (Pyrogenium)،سورائینم (Psorinum)،
فیرم فاس (Ferr Phos) ، سلیشیا ( Silicea)، آرسینک البم (Arsenicum Album)،
کو نیم (Conium)، کینا بس انڈیکا (Cannabis Indica)، فاسفورس (Phosphorus)،
مرک کار (Merc Car) ، سیل سر ولا ٹا (Sebal Serrulata)، سٹیفی سیگریا (Staphysagria)
،
اور چمافلا (Chimaphila) ہیں۔انہی دواؤں کے ذکر میں دیگر متعلقہ دوائیں مثلاً
میڈ ورائینم (Medorrhinum) وغیرہ بھی مل جائیں گی۔
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
858
21۔جوڑوں کا درد اور گنٹھیا
جوڑوں کا درد اور گنٹھیا جن دواؤں کے ابواب میں نمایاں طور پر نظر آئے گا وہ حسب
ذیل ہیں۔ابراٹینم
ایپوسائینم
برائیونیا
کالی کارب
ارجم
مٹیلیکم
بیلاڈونا
Abrotanum
Apocynum
Bryonia
Kali Carb
Ledum
Argentum Metallicum
امیس
آرنیکا
یا کار
پلسٹیلا
Apis
Arnica
Calc۔Carb
Lachesis
Pulsatilla
اکٹیار یسی موسا Actaea Reaemosa
Belladonna
بنز وئیکم ایسڈم Benzoicum Acidum
کالوفائیلم
بر برس
کالچیکم
Caulophyllum یو پاٹوریم
ایگنس کاسٹس Agnus Castus کاسٹیکم
گائیکم
میڈ ورا ئینم
نیٹرم سلف
رسٹاکس
سلفر
Guaiacum
Medorrhinum
Natrum Sulph
Rhus Tox
Sulpur
لیکٹک ایسڈ
مرکزی
فائٹولا کا
سبائنا
Berberis
Colchicum
Eupatorium
Causticum
Lactic Acid
Mercurius
Phytolacca
Sabina
انہی دواؤں کے ابواب میں ان عوارض سے تعلق رکھنے والی دیگر دواؤں کا ذکر بھی
موجود ہے۔
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
859
22۔ہڈیوں کی تکالیف
ہڈیوں کی تکلیفوں میں سب سے خطرناک بیماریاں ہڈیوں کا کینسر اور ہڈیوں کی سل
ہیں۔اس کے علاوہ بہت سے خطرناک عوارض مثلاً ٹائیفائیڈ اور پولیو ہڈیوں پر گہرے اور دیر پا
اثرات چھوڑ جاتے ہیں جن میں سے بعض کا علاج ناممکن نہیں تو بہت مشکل ضرور ہوتا ہے۔علاوہ ازیں ہڈیوں کی ساخت کی پیدائشی خرابیاں مثلاً بونا پن یا ہڈیوں کا بھر بھرا ہونا بھی
ایسی بیماریاں ہیں جو گہرے، درست اور صبر آزما علاج کا تقاضا کرتی ہیں۔ان سب بیماریوں کا
ذکر اور ان کے علاج کے طریق حسب ذیل دواؤں کے ابواب میں ملیں گے۔برائیٹا کارب
کلکیریا کارب
میڈ ورائٹینم
سليشيا
یو پاٹوریم
آرم
سپیا
Baryta Carb
Calc۔Carb
Medorrhinum
Silicea
Eupatorium
Arum
Sepia
ارجنٹم میٹیلیکم Argentum Metallicum
سٹیفی سیگریا
لیڈم
برائیونیا
کلکیر یا فلور
فاسفورس
مرکزی
روٹا
نائٹرک ایسڈ
ایسا فوٹیڈا
پلسٹیلا
Staphysagria کلکیر یا فاس
Ledum
Bryonia
Calc۔Fluor
Phosphorus
Mercurius
Ruta
Nitric Acid
Asafoetida
Pulsatilla
Calcarea Phos
انہی ابواب کے مطالعہ سے دیگر ضروری ادویات کا علم ہو جائے گا اور یہ مطالعہ انشاء اللہ
سیر حاصل ثابت ہوگا۔
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
860
23۔حادثات اور چوٹوں کے فوری اور دیر پا اثرات کا علاج
اس ضمن میں حسب ذیل ادویہ کا مطالعہ انشاء اللہ سیر حاصل ثابت ہوگا:۔ایکونائٹ
بیلاڈونا
کلکیر یا فلور
Aconitum
Belladonna
Calc۔Flour
آرنیکا
بیلس
کلکیر یافاس
کار بوو یج
Carbo Veg ہائی پیریم
میوریٹک ایسڈ
Muriatic Acid
او پیم
روٹا
Ruta سٹیفی سیگریا
Arnica
Bellis
Calc Phos
Hypericum
Opium
Staphysagria
Symphytum
سٹر نشیم کارب Stromtium Carb سمفا ٹیٹم
24۔ہر قسم کے فالج
ہر
قسم کے فالج میں کام آنے والی بڑی بڑی ادویہ حسب ذیل ہیں :-
ایکونائٹ
بیلاڈونا
جلسیمیم
اونیم
روٹا
اليومينا
کونیم
سلفر
پلسٹیلا
Aconitum
Belladonna
Gelsemium
آرنیکا
کاسٹیکم
Opium رسٹاکس
Ruta سپائی جیلیا
Alumina
Conium
Sulphur
Pulsatilla
کاکولس
ٹیر مینٹولا
زنک
نیٹرم میور
Arnica
Causticum
Lachesis
Rhus Tox
Spigelia
Coccoulus
Tarentula
Zincum
Natrum Mur