سب آجاؤ اور قلمیں طیار کرو، میری مانند لکھو یا مجھے چھوڑو'...
اِعجاز احمدی
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
دُعَائِي حُسَامٌ لَّا يُؤَخِّرُ وَقُعُهُ وَصَوْلِي عَلَى أَعْدَاءِ رَبِّي مُفَقِّرُ
میری دعا ایک تلوار ہے جو کوئی اُس کے وار کو روک نہیں سکتا ۔ اور میر احملہ میرے خدا کے دشمنوں پر ایک سخت تلوار ہے
وَ إِنِّي أُبَلِّغُ عَنْ مَّلِيُكِي رِسَالَةً وَإِنِّي عَلَى الْحَقِّ الْمُنِيرِ وَنَيْرُ
اور میں اپنے بادشاہ کا پیغام پہنچارہا ہوں ۔ اور روشن حق ہوں اور آفتاب ہوں
تَصَدَّى لِنَصْرِ الدِّينِ فِي وَقْتِ عُسْرَةٍ نَذِيرٌ مِّنَ الرَّحْمَنِ فَالْآنَ يُنذِرُ
دین کے مدد کی خدا سے تنگی کے وقت ایک نذیر کھڑا ہوا پس اب وہ ڈرا رہا ہے
مَكِينٌ أَمِينٌ مُقْبِلٌ عِنْدَ رَبِّهِ مُخَلّصُ دِينِ الْحَقِّ مِمَّا يُحَسِّرُ
وہ خدا کے نزدیک مکین امین ہے۔ اور دین حق کو آفات کمزور کرنے والی سے خلاص کرنے والا ہے
وَمِنْ فِتَنِ يُخْشَى عَلَى الدِّينِ شَرُّهَا وَمِنْ مِّحَنٍ كَانَتْ كَصَخْرٍ تُكَسِّرُ
اور نیز ایسے فتنوں سے خلاصی بخشتا ہے جس کا خوف تھا۔ اور ایسی بلاؤں سے جو پتھر کی طرح توڑنے والی حمید
ارِيُّ آيَةً عُظمى وَجِئْتُ اَرُودُكُمْ فَهَلْ فَاتِكَ أَوْ ضَيْغَمْ أَوْ أَغْبَرُ
دیکھو! ہوا میں ایک عظیم نشان دکھلاتا ہوں۔ اور تمہیں ڈھونڈ ہوں۔ پس کیا کوئی دلیر ہے یا شیر ہے یا بھیڑیا ہے
وَقَالَ ثَنَاءُ اللَّهِ لِي أَنْتَ كَاذِبٌ فَقُلْتُ لَكَ الْوَيْلاتُ أَنْتَ سَتُحْسَرُ
اور مجھے مولوی ثناء اللہ نے کہا کہ تو جھوٹا ہے۔ میں نے کہا تیرے پر واویلا ہے تو عنقریب ننگا کیا جائے گا
﴿۲۷﴾ تَعَالَوْا جَمِيعًا وَانْحِتُوا أَقْلَامَكُمْ وَ اَمْلُوا كَمِثْلِي أَوْ ذَرُونِي وَخَيْرُوا
سب آجاؤ اور قلمیں طیار کرو۔ میری مانند لکھو یا مجھے چھوڑ واور مجھے با اختیار سمجھ لو
وَ أَعْطَيْتُ آيَاتٍ فَلَا تَقْبَلُونَهَا فَلَا تَلْطَخُوا أَرْضِي وَ بِالْمَوْتِ طَهِّرُوا
میں نے نشان دیئے اور تم ان کو قبول نہیں کرتے۔ پس میری زمین کو کسی نجاست سے آلودہ مت کرو اور مرنے سے پاک کر دو
وَ خَيْرُ خِصَالِ الْمَرْءِ خَوْفٌ وَتَوْبَةٌ فَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ الْكَرِيمِ وَابْشِرُوا
اور بہترین خصلت انسان کی خوف اور توبہ ہے۔ پس خدا کی طرف تو بہ کرو اور خوش ہو جاؤ
سَئِمُنَا تَكَالِيُفَ التَّطَاوُلِ مِنْ عِدَا تَمَادَتْ لَيَالِي الْجَوْرِ يَا رَبِّيَ انْصُرُ
ہم نے ظلم کی تکلیفیں دشمنوں سے اُٹھائیں۔ اور ظلم کی راتیں لمبی ہو گئیں ۔ا۔ ہو گئیں ۔ اے خدا ! مدد کر
سہو کتابت ہے دین کی مدد کے لئے “ ہونا چاہیے۔ (ناشر) سہو کتابت ہے والی ہیں “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)
سہو کتابت ہے ڈھونڈتا “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
وَجِئْنَاكَ كَالْمَوْتَى فَاحْيِ أُمُورَنَا نَخِرُّ اَمَامَكَ كَالْمَسَاكِينِ فَاغْفِرُ
اور ہم مردوں کی طرح تیرے پاس آئے ہیں پس ہمارے کاموں کو زندہ کر۔ ہم تیرے آگے مسکینوں کی طرح گرتے ہیں پس ہمیں بخش دے
الهى فَدَتُكَ النَّفْسُ إِنَّكَ جَنَّتِي وَمَا أَنْ أَرَى خُلُدًا كَمِثْلِكَ يُثْمِرُ
اے خدا! میری جان تیرے پر قربان تو میری بہشت ہے اور میں نے کوئی ایسی بہشت نہیں دیکھی کہ تیرے جیسا پھل لاوے
طُرِدْنَا لِوَجْهِكَ مِنْ مَّجَالِسِ قَوْمِنَا فَأَنْتَ لَنَا حِبُّ فَرِيدٌ وَّ مُوثَرُ
اے میرے خدا! تیرے منہ کے لئے ہم اپنی قوم کی مجلسوں سے رڈ کر دیئے گئے ۔ پس تو ہمارا ایگا نہ دوست ہے جو سب پر اختیار کیا گیا۔
الهِي بِوَجْهِكَ اَدْرِكِ الْعَبْدَ رَحْمَةً وَلَيْسَ لَنَا بَابٌ سِوَاكَ وَمَعْبَرُ
اے میرے خدا! اپنے منہ کے صدقہ اپنے بندہ کی خبر لے۔ اور ہمارے لئے تیرے سوا نہ کوئی دروازہ اور نہ کوئی جائے گذر ہے
إِلى أَيِّ بَابِ يَا إِلهِي تَرُدُّنِى وَمَنْ جِئْتُهُ بِالرِّفْقِ يَزْرِ وَيَصْعَرُ
اے میرے خدا! تو کس کے دروازہ کی طرف مجھے رڈ کرے گا۔ اور میں جس کے پاس نرمی کے ساتھ جاؤں وہ بد گوئی کرتا اور منہ پھیر لیتا ہے
صَبَرْنَا عَلَى جَوْرِ الْخَلَائِقِ كُلِّهِمْ وَلَكِنْ عَلَى هَجْرٍ سَطَا لَا نَصْبِرُ
ہم نے تمام دنیا کا ظلم برداشت کر لیا مگر تیری جدائی کی ہمیں برداشت نہیں
تَعَالَ حَبِيبِي أَنْتَ رَوْحِي وَرَاحَتِي وَإِنْ كُنْتَ قَدْ أَنَسْتَ ذَنْبِي فَسَبِّرُ
آمیرے دوست ! تو میری راحت اور میرا آرام ہے۔ اور اگر تو نے میرا کوئی گناہ دیکھا ہے تو معاف کر
بِفَضْلِكَ إِنَّا قَدْ عُصِمُنَا مِنَ الْعِدَا وَإِنَّ جَمَالَكَ قَاتِلِي فَاتِ وَانْظُرُ )
تیرے فضل سے ہم دشمنوں سے بچائے گئے مگر تیرے جمال نے ہمیں قتل کر دیا۔ پس آ اور دیکھ
وَفَرِّجُ كُرُوبِي يَا الهِي وَنَجِّنِي وَ مَرِّقَ خَصِيمِي يَا نَصِيرِى وَ عَفْرُ
اور میرے غم ! اے میرے خدا! دور فرما۔ اور دشمن میرے کو اے میرے مددگار! پارہ پارہ کر اور خاک میں ملا
وَجَدْنَاكَ رَحْمَانًا فَمَا الْهَمُ بَعْدَهُ رَأَيْنَاكَ يَا حِبِّي بِعَيْنِ تُنَوَّرُ
ہم نے تجھے رحمان پایا پس بعد اس کے کوئی غم نہ رہا دیکھا ہم نے تجھ کو اُس آنکھ سے جو روشن کی جاتی ہے
أَنَا الْمُنْذِرُ الْعُرْيَانُ يَا مَعْشَرَ الْوَرَى أُذَكِّرُكُمْ أَيَّامَ رَبِّي فَأَبْصِرُوا
اے لوگو! میں ایک کھلا نذیر آیا ہوں ۔ خدا کے دن تمہیں یاد دلاتا ہوں
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
بَلاءُ عَلَيْكُمْ وَالْعِلاجُ اِنَابَةٌ وَبِالْحَقِّ انْذَرْنَا وَبِالْحَقِّ نُنْذِرُ
تم پر ایک بلا ہے اور اس کا علاج تو بہ کرنا اور ہر ایک گناہ سے پر ہیز کرنا ہے۔ ہم نے سچے طور پر متنبہ کر دیا اور کر رہے ہیں
دَعُوا حُبَّ دُنْيَاكُمْ وَحُبَّ تَعَصُّبٍ وَمَنْ يَشْرَبِ الصَّهْبَاءَ يُصْبِحُ مُسَكِّرُ
دنیا کی محبت اور تعصب کی محبت چھوڑ دو۔ اور جو شخص رات کو شراب پیئے گا وہ صبح خمار کی تکلیف اُٹھائے گا
وَكَمْ مِّنْ هُمُومٍ قَدْ رَأَيْنَا لِاجْلِكُمْ وَ نَضْرَمُ فِي الْقَلْبِ اضْطِرَامًا وَّ نَضْجَرُ
اور بہت غم ہم نے تمہارے لئے اُٹھائے ۔ اور اب بھی ہمارے دل میں تمہارے لئے آگ ہے جس کو ہم پوشیدہ رکھتے ہیں
أَصِيحُ وَقَدْ فَاضَتْ دُمُوعِى تَأَلُّمًا وَقَلْبِي لَكُمْ فِي كُلِّ ان يُوَغَرُ
میں آواز مارتا ہوں اور میرے آنسو درد سے جاری ہیں۔ اور میرا دل ہر ایک دم تمہارے لئے گرم کیا جاتا ہے
فَسَلُ أَيُّهَا الْقَارِئُ أَخَاكَ اَبَا الْوَفَا لِمَا يَخْدَعُ الْحَمُقَى وَقَدْ جَاءَ مُنْذِرُ
پس اے قاری ! تو اپنے بھائی شاء اللہ سے پوچھ۔ کیوں احمقوں کو فریب دے رہا ہے اور ڈرانے والا آگیا
الا رُبَّ خَصْمٍ قَدْ رَأَيْتُ جِدَالَهُ وَمَا إِنْ رَأَيْنَا مِثْلَهُ مَنْ يُزَوِّرُ
خبر دار ہو! میں نے بہت بحث کرنے والے دیکھے ہیں مگر اُس جیسا فریبی میں نے کوئی نہیں دیکھا
عَجِبْتُ لِمَبْحَتِهِ إِلَى ثُلُثِ سَاعَةٍ أَكَانَ مَحَلُّ الْبَحْثِ أَوْ كَانَ مَيْسِرُ
مجھے تعجب آیا کہ اُس نے بحث کا زمانہ ہیں منٹ مقرر کیا۔ کیا یہ بحث تھی یا کوئی قمار بازی تھی ؟
امُكْفِرِ مَهْلًا كُلَّمَا كُنْتَ تَذْكُرُ وَ اَمْلِ كَمِثْلِي ثُمَّ انْتَ مُظَفَّرُ
اے میرے کافر کہنے والے ! گذشتہ سب باتیں چھوڑ دے۔ اور میری مانند قصیدہ لکھ پھر تو فتحیاب ہے
رَضِيتُ بِأَنْ تَخْتَارَ فِي النَّمْقِ رُفْقَةً وَإِنَّا عَلَى إِمْلَاءِ هِمْ لَا نُعَيِّرُ
میں نے یہ بھی قبول کیا کہ اگر تو مقابلہ سے گرے تو اپنے رفیق بنالے۔ اور ہم اُن کے لکھنے میں کوئی سرزنش تجھے نہیں کریں گے
فَمَا الْخَوْفُ فِي هَذَا الْوَغَا يَا أَبَا الْوَفَا لِيُمْلِ حُسَيْنٌ أَوْ ظَفَرُ أَوْ أَصْغَرُ
پس اے ثناء اللہ ! اس لڑائی میں تجھے کیا خوف ہے۔ چاہیے کہ محمد حسین اس کا جواب لکھے یا قاضی ظفر الدین یا اصغر علی
وَ إِنِّي أَرَى فِي رَأْسِهِمْ دُودَ نَخْوَةٍ فَإِنْ شَاءَ رَبِّي يُخْرِجَنَّ وَيَجْذُرُ
اور میں ان کے سر میں تکبر کے کیڑے دیکھتا ہوں ۔ اور اگر خدا چاہے تو وہ کیڑے نکال دے گا اور جڑ سے اکھاڑ دے گا
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
وَ إِنْ كَانَ شَأْنُ الْأَمْرِ ارْفَعَ عِنْدَكُمْ فَأَيْنَ بِهَذَا الْوَقْتِ مَنْ شَانَ جَوْلَرُ
پس اگر یہ کام ان لوگوں کے ہاتھ سے تیرے نزدیک بڑھ کر ہے۔ پس اس وقت مہر علی شاہ کہاں ہے جس نے گولڑہ کو بدنام کیا
امَيْتٌ بِقَبْرِ الْغَيِّ لَا يَنْبَرِئُ لَنَا وَ مَنْ كَانَ لَيْنَا لَا مَحَالَةَ يَزْءَ رُ
کیا وہ مردہ ہے جواب باہر نہیں نکلے گا۔ اور شیر تو ضرور نعرہ مارتا ہے
وَ إِنْ كَانَ لَا يَسْطِيعُ اِبْطَالَ ايَتِي فَقُلْ خُذْ مَزَامِيرَ الضَّلَالَةِ وَازْمُرُ
اور اگر وہ میرے اس نشان کو باطل نہیں کر سکتا۔ پس کہہ کہ طنبور وغیرہ بجایا کر تجھے علم سے کیا کام
أَغَلَّطَ إِعْجَازِى حُسَيْنٌ بِعِلْمِهِ وَهَيْئَاتَ مَا حَوُلُ الْجَهُوْلِ أَتَسْخَرُ
کیا میری کتاب اعجاز لمسح کی مد حسین نے غلطیاں نکالیں۔ اور یہ کہاں ہوسکتا ہےاورمحمدحسین کی کی طاقت ہے؟ کیا ہنس کر رہا ہے؟
وَ إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ بِعِلْمٍ حُسَيْنُكُمْ فَمَالَكَ لَا تَدْعُوهُ وَالْخَصْمُ يَحْصُرُ
اور اگر تمہارا محمد حسین کچھ چیز ہے۔ پس تو اُس کو کیوں نہیں بلاتا اور دشمن سخت گرفت کر رہا ہے
وَ نَحْسَبُهُ كَالْحُوْتِ فَأْتِ بِنَظْمِهِ مَتَى حَلَّ بَحْرًا نَقْتَنِصُهُ وَنَأْسِرُ
ور ہم تو اسکو ایک چھلی کی طرح سجھتے ہیں۔ پس اس کی نظم سن کر جب وہ شعر کے بحروں میں ے کی بھرمیں داخل ہوگا تو ہم اسکو شکار کرلیں گے اورپکڑ لیں گے
وَ إِنْ يَّأْتِنِي أَصْبَحُهُ كَأْسًا مِنَ الْهُدَى فَاحْضِرُهُ لِلإِمْلَاءِ إِنْ كَانَ يَقْدِرُ
☆
یک
اگر وہ میرے پاس آئے گا تو اُسی صبح ہدایت کا پیالہ پلاؤں گا۔ پس اُس کو لکھنے کیلئے حاضر کر اگر وہ لکھنے کیلئے طاقت رکھتا ہے
إِذَا مَا ابْتَلَاهُ اللهُ بِالْأَرْضِ سُخْطَةً بِلائِلَ قَالُوا مُكْرَمٌ وَ مُعَزِّرُ ﴿۵۰﴾
جب خدا نے بیزاری کے طور پر اُس کو زمین لائکپور میں دی۔ تو مخالفوں نے کہا کہ اُس کی بڑی عزت ہے
وَمَا الْعِزُّ إِلَّا بِالتَّوَرُّعِ وَالتَّقَى وَبُعْدٍ مِّنَ الدُّنْيَا وَ قَلْبٍ مُّطَهَّرُ
اور عزت تو پر ہیز گاروں ۔ روں کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور دنیا ہے۔ اور دنیا سے علیحدہ ہونے اور دل پاک کرنے میں
وَإِنَّ حَيَاةَ الْغَافِلِينَ لَذِلَّةٌ فَسَلُ قَلْبُهُ زَادَ الصَّفَا أَوْ تَكَدَّرُ
اور غفلت کی زندگی ایک ذلت ہے۔ پس اُس سے پوچھ کہ کیا پہلے کی نسبت اُس کا دل صاف ہے یا دنیا کی کدورت میں مشغول ہے
*
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے ” پیش کر ہونا چاہیے۔ (ناشر) سہو کتابت معلوم ہوتا ہے پر ہیز گاری ہونا چاہیے۔ (شمس)
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
إِذَا نَحْنُ بَارَزْنَا فَأَيْنَ حُسَيْنُكُمْ وَإِنْ كُنْتَ تَحْمَدُهُ فَاعْلِنُ وَاخْبِرُ
جب ہم میدان میں آئے تو تمہارا حسین کہاں ہوگا۔ اور اگر تو اس کی تعریف کرتا ہے پیس اُس کو خبر دے دے
اَ تَحْسَبُهُ حَيًّا وَ تَاللَّهِ إِنَّنِي اَرَاهُ كَمَنْ يُدْفَى وَيُفْنَى وَيُقْبَرُ
کیا تو اس کو زندہ سمجھتا ہے اور بخدا! میں دیکھتا ہوں اُس کو مثل اُس شخص کے جو کشتہ ہے اور مر گیا اور قبر میں داخل ہو گیا
وَلَوْ شَاءَ رَبِّي كَانَ يَبْغِي هِدَايَتِي وَلَوْ شَاءَ رَبِّي كَانَ مِمَّنْ يُبَصَّرُ
اور اگر میرا خدا چاہتا تو وہ ہدایت قبول کرتا ۔ اور اگر میرا خدا چاہتا تو وہ مجھے پہچان لیتا
وَمَا إِنْ قَنَطْنَا وَالرَّجَاءُ مُعَظَّمٌ كَذَلِكَ وَحْيُّ اللَّهِ يُدْرِى وَ يُخْبِرُ
اور ہم اُس کے ایمان سے نا امید نہیں ہوئے بلکہ اُمید بہت ہے۔ اسی طرح خدا کی وحی خبر دے رہی ہے
وَإِنَّ قَضَاءَ اللَّهِ مَا يُخْطِءُ الْفَتَى لَهُ خَافِيَاتٌ لَّا يَرَاهَا مُفَكِّرُ
اور خدا کا حکم مر د راہ کو بھولتا نہیں ۔ اُس کے لئے پوشیدہ راز ہیں کہ کوئی فکر کرنے والا اُن کو دیکھ نہیں سکتا
سَيُبْدِي لَكَ الرَّحْمَنُ مَقْسُومَ حِبِّكُمْ سَعِيدٌ فَلَا يُنْسِيهِ يَوْمٌ مُّقَدَّرُ
تجھ پر خدا تعالیٰ تیرے دوست محمد حسین کا مقسوم ظاہر کر دے گا ۔ سعید ہے پس روز مقدر اُس کو فراموش نہیں کرے گا
وَ يُحْيى بِأَيْدِى اللَّهِ وَاللَّهُ قَادِرٌ وَيَأْتِي زَمَانُ الرُّشْدِ وَالذَّنْبُ يُغْفَرُ
اور خدا کے ہاتھوں سے زندہ کیا جائے گا اور خدا قادر ہے۔ اور رشد کا زمانہ آئے گا اور گناہ بخش دیا جائے گا
فَيَسْقُونَهُ مَاءَ الطَّهَارَةِ وَالتَّقَى نَسِيمُ الصَّبَا تَأْتِي بِرَيَّا يُعَطِّرُ
پس پاکیزگی اور طہارت کا پانی اسے پلائیں گے۔ اور نسیم صبا خوشبولائے گی اور معطر کر دے گی
﴿٥١﴾ وَ إِنَّ كَلَامِي صَادِقٌ قَوْلُ خَالِقِي وَمَنْ عَاشَ مِنْكُمْ بُرْهَةً فَسَيَنْظُرُ
شخص
اور میرا کلام سچا ہے اور میرے خدا کا قول ہے۔ اور جو شخص تم میں سے کچھ زمانہ زندہ رہے گا وہ دیکھ لے گا
ا تَعْجَبُ مِنْ هَذَا فَلَا تَعْجَبَنُ لَّهُ كَلامٌ مِّنَ الْمَوْلَى وَ وَحْيٌ مُطَهَّرُ
کیا تو اس سے تعجب کرے گا پس کچھ تعجب نہ کر ۔ یہ خدا کا کلام ہے اور پاک وحی ہے
وَمَا قُلْتُهُ مِنْ عِنْدِ نَفْسِي كَرَاجِمٍ أُرِيتُ وَمِنْ أَمْرِ الْقَضَا أَتَحَيَّرُ
اور میں نے اپنے ہی دل سے انکل سے بات نہیں کی بلکہ کشفی طور پر مجھے دکھلایا جا اور میں اس سے حیران ہوں
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے دکھلایا گیا “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
اَقَلْبُ حُسَيْنٍ يَهْتَدِى مَنْ يَظُنُّهُ عَجِيبٌ وَ عِنْدَ اللَّهِ هَيْنٌ وَ أَيْسَرُ
کیا محمد حسین کا دل ہدایت پر آجائے گا یہ کون گمان کر سکتا ہے؟ عجیب بات ہے اور خدا کے نزدیک سہل اور آسان ہے
ثَلثَةُ أَشْخَاصِ بِهِ قَدْ رَأَيْتُهُمْ وَ مِنْهُمُ الهِي بَخْشُ فَاسْمَعُ وَ ذَكِّرُ
تین آدمی اس کے ساتھ اور ہیں۔ ایک اُن میں سے الہی بخش اکو نٹنٹ ملتانی ہے پس سن اور سنادے
لَعَمُرُكَ ذُقْنَا دُونَ ذَنْبٍ رِمَا حَهُمُ فَمَا سَرَّنَا إِلَّا دُعَاءُ يُكَرَّرُ
تیری قسم! کہ ہم نے بغیر گناہ کے ان کے نیزوں کا مزہ چکھا پس ہمیں یہی اچھا معلوم ہوا کہ ان کے حق میں دعا کرتے ہیں
مَتَى ذُكِّرُوا يَغْتَمُّ قَلْبِي بِذِكْرِهِمْ بِمَا كَانَ وَقُتٌ بِالْمُلَا قَاةِ نُبْشِرُ
جب وہ ذکر کئے جاتے ہیں تو میرا دل غمناک ہو جاتا ہے کیونکہ یاد آتا ہے کہ ایک دن ہم ملاقات سے خوش ہوتے تھے
ا أُرْضِعْتَ مِنْ غُولِ الْفَلَا يَا أَبَا الْوَفَا فَمَالَكَ لَا تَخْشَى وَلَا تَتَفَكَّرُ
☆
کیا تجھے جھوٹ کا دودھ پلایا گیا ؟ اے ثناء اللہ ! پس تجھے کیا ہو گیا کہ نہ ڈرتا ہے نہ فکر کرتا ہے
تَرَكْتُمُ سَبِيلَ الْحَقِّ وَالْخَوْفِ وَالْحَيَا وَجُزْتُمْ حُدُودَ الْعَدْلِ وَاللَّهُ يَنظُرُ
تم نے حق کو چھوڑ دیا
اور عدل سے باہر ہو گئے اور اللہ دیکھتا ہے
وَكَيْفَ تَرى نَفْسٌ حَقِيقَةً وَحْيِنَا يُصِرُّ عَلَى كِذَّبٍ وَ بِالسُّوءِ يَجْهَرُ
ایسا آدمی ہماری وحی کی حقیقت کیا جانتا ہے جو جھوٹ پر اصرار کرتا ہے اور کھلی بدگوئی کرتا ہے
وَ إِنْ كُنْتُ كَذَّابًا كَمَا هُوَ زَعْمُكُمْ فَكِيدُوا جَمِيعًا لِي وَلَا تَسْتَأْخِرُوا
اور اگر میں تمہارے نزدیک جھوٹا ہوں۔ تو میری بربادی کیلئے تم سب کوشش کرو اور پیچھے مت ہٹو
وَ إِنَّ ضِيَائِي يَبْلُغُ الْاَرْضَ كُلَّهَا اَتُنْكِرُهَا فَاسْمَعُ وَ إِنِّي مُذَكِّرُ (۵۲)
اور میری روشنی دنیا میں پھیل جائے گی ۔ کیا تو انکار کرتا ہے؟ پس سن رکھ اور میں یاد دلاتا ہوں
عَقَرْتَ بِمُدَّ صَحْبَتِي يَا أَبَا الْوَفَا بِسَبٌ وَ تَوْهِينٍ فَرَبِّي سَيَقْهَرُ
اے ثناء اللہ ! تو نے مد میں ہمارے دوستوں کو رنج پہنچایا ۔ گالی سے اور توہین سے پس میرا خدا عنقریب غالب ہو جائے گا
جَلا لَكَ رَبِّي اَبْتَغِي لَا جَلَالَتِي وَ اَنْتَ تَرَى قَلْبِي وَ عَزْمِی وَ تُبْصِرُ
اے میرے خداوند ! میں تیرا جلال چاہتا ہوں نہ اپنی بزرگی اور تو میرے دل کو اور میرے قصد کو دیکھ رہا ہے
نشان شدہ مصرعہ میں سہو کتابت سے ترجمہ کا کچھ حصہ لکھنے سے رہ گیا ہے۔ پورا ترجمہ یوں ہوگا تم نے حق اور خوف اور حیا کے
راستے کو چھوڑ دیا (ناشر)
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
إِلَيْكَ اَرُدُّ مَحَامِدِی رُدْتُ كُلَّهَا وَ مَا أَنَا إِلَّا مِثْلُ ذَرْقٍ يُعَفَّرُ
میں تیری طرف ان تمام تعریفوں کو رد کرتا ہوں جن کا میں قصد کرتا ہوں اور میں نہیں ہوں مگر ایک سرگین کی طرح جو خاک میں ملایا جاتا ہے
وَ قَالُوا عَلَى الْحَسْنَيْنِ فَضَّلَ نَفْسَهُ اَقُوْلُ نَعَمْ وَاللَّهُ رَبِّي سَيُظْهِرُ
اور انہوں نے کہا کہ اس شخص نے امام حسن اور حسین سے اپنے تئیں اچھا سمجھا۔ میں کہتا ہوں کہ ہاں اور میرا خدا عنقریب ظاہر کر دے گا
وَلَوْ كُنْتُ كَذَّابًا لَمَا كُنتُ بَعْدَهُ كَمِثْلِ يَهُودِي وَ مَنْ يَتَنَصَّرُ
اور اگر میں جھوٹا ہوتا تو پھر اس کے بعد میں ایک یہودی اور مرتد نصرانی کی مانند بھی نہ ہوتا
وَلَكِنَّنِي مِنْ اَمْرِ رَبِّي خَلِيفَةٌ مَسِيحٌ سَمِعْتُمْ وَعْدَهُ فَتَفَكَّرُوا
مگر میں اپنے خدا کے حکم سے خلیفہ اور مسیح موعود ہوں ۔ اب تم سوچ لو
فَمَا شَأْنُ مَوْعُودٍ وَمَا فِيْهِ عِنْدَكُمْ مِنَ الْقَوْلِ قَوْلِ نُبِيِّنَا فَتَدَبَّرُوا
پس مسیح موعود کی کیا شان ہے اور تمہارے پاس اس کے باب میں ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا قول ہے؟
حَدِيثٌ صَحِيحٌ عِنْدَكُمْ تَقْرَءُونَهُ فَلَا تَكْتُمُوا مَا تَعْلَمُونَ وَأَظْهِرُوا
تمہارے پاس ایک صحیح حدیث ہے جس کو تم پڑھتے ہو۔ پس جو کچھ تم جانتے ہو اس کو پوشیدہ مت کرو اور ظاہر کرو
وَمَنْ يَكْتُمَنَّ شُهَادَةً كَانَ عِنْدَهُ فَسَوْفَ يَرَى تَعْذِيبَ نَارٍ تُسَخَّرُ
اور جو شخص اس گواہی کو پوشیدہ کرے گا جو اس کے پاس ہے۔ پس عنقریب وہ آگ کا عذاب دیکھے گا جو خوب بھڑ کائی جائے گی
فَلَا تَجْعَلُوا كِذُبًا عَلَيْكُمْ عُقُوبَةً وَ دَعُ يَا ثَنَاءَ اللَّهِ قَوْلًا تُزَوِّرُ
پس تم جھوٹ کو اپنے لئے وبال کا ذریعہ مت ٹھہراؤ۔ اور اے ثناء اللہ ! تو جھوٹ بولنا چھوڑ دے
۵۳﴾ تَرَكْتَ طَرِيقَ كِرَامٍ قَوْمٍ وَ خُلْقَهُمْ هَجَوْتَ بِمُدٌ عَامِدًا لِّتُحَقِّرُ
تو نے شریفوں کے خلق اور طریق کو چھوڑ دیا۔ اور تو نے موضع مد میں قصد ا ہماری ہجو کی تا تو تحقیر کرے
وَ شَانَ مَا بَيْنَ الْكِرَامِ وَبَيْنَكُمْ وَإِنَّ الْفَتَى يَخْشَى الْحَسِيْبَ وَيَحْذَرُ
اور کہاں شریف اور کہاں تم لوگ ۔ اور نیک انسان خدا سے ڈرتا ہے اور بدی سے پر ہیز کرتا ہے
تَرَكْنَاكَ حَتَّى قِيلَ لَا يَعْرِفُ الْقِلَى فَجِئْتَ خَصِيمًا أَيُّهَا الْمُسْتَكْبِرُ
ہم نے تو تجھے چھوڑ دیا تھا یہاں تک کہ تم لوگ کہتے تھے کہ اب کیوں کچھ لکھتے نہیں ؟ پس تو خود مقابلہ کے لئے آیا ہے اے متکبر !
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
الَا أَيُّهَا اللَّيَّانُ مَالَكَ تَهْجُرُ وَتَلْعَنُ مَنْ هُوَ مُرْسَلٌ وَ مُوَقَّرُ
اے لعنت کرنے والے! تجھے کیا ہو گیا کہ بیہودہ بک رہا ہے۔ اور تو اُس پر لعنت کر رہا ہے جو خدا کا فرستادہ اور خدا کی طرف سے عزت یافتہ ہے
شَتَمْتَ وَمَا تَدْرِى حَقِيقَةَ بَاطِنِي وَكُلُّ امْرِءٍ مِّنْ قَوْلِهِ يُسْتَفْسَرُ
تو نے مجھے گالیاں دیں اور میرا حال تجھے معلوم نہیں۔ اور ہر ایک انسان اپنے قول سے پوچھا جائے گا
صَبَرْنَا عَلَى سَبِّ بِهِ آذَيْتَنَا وَلَكِنْ عَلَى مَا تَفْتَرِي لَا نَصْبِرُ
ہم نے ان گالیوں پر تو صبر کیا جن کے ساتھ تو نے ہمارا دل دکھایا لیکن وہ جو تو نے ہم پر افترا کیا اس پر ہم صبر نہیں کر سکتے
وَ وَاللَّهِ إِنِّي صَادِقٌ لَسْتُ كَاذِبًا فَلَا تَهْلِكُوا مُسْتَعْجِلِينَ وَ فَكَّرُوا
اور خدا کی قسم ! کہ میں صادق ہوں کا ذب نہیں ہوں ۔ پس تم جلدی کر کے ہلاک مت ہو اور خوب سوچ لو
وَلَوْ كُنتُ كَذَّابًا شَقِيًّا لَضَرَّنِى عَدَاوَةٌ قَوْمٍ كَذَّبُونِي وَ كَفَرُوا
اور اگر میں جھوٹا بد بخت ہوتا تو ضرور مجھے ان لوگوں سے نقصان پہنچتا جنہوں نے دشمنی سے مجھے جھٹلایا اور کافر قرار دیا
وَشَاهَدتَ أَنَّ الْقَوْمَ كَيْفَ تَدَاكَثُوا عَلَى وَكَيْفَ رَمَوُا سِهَامًا وَ جَمَّرُوا
اور تو نے دیکھ لیا کہ قوم نے کیسے میرے پر بلوے کئے اور کیسے انہوں نے تیر چلائے اور کیسے وہ لڑائی پر جمعے
رَمَوْا كُلَّ صَخْرٍ كَانَ فِي اَذْيَالِهِمْ بِغَيْظِ فَلَمُ أَقْلَقُ وَلَمْ أَتَحَيَّرُ
جس قدر پتھر ان کے دامن میں تھے سب پھینک دیئے اور یہ کام غصہ کے ساتھ کیا۔ پس میں نہ بیقرار ہوا اور نہ حیران ہوا
وَجُرِّحَ عِرْضِي مِنْ رِمَاحٍ اِهَانَةٍ وَأُلْقِيَ مِنْ سَبِّ إِلَيَّ الْخَنْجَرُ
اور میری آبرو اہانت کے نیزوں سے زخمی کی گئی اور دُشنام دہی سے میری طرف خنجر پھینکے گئے
وَ قَالُوا كَذُوبٌ مُّفْنِدٌ غَيْرُ صَادِقٍ فَقُلْنَا اخْسَئُوا إِنَّ الْخَفَايَا سَتَظْهَرُ ﴿۵۰﴾
اور انہوں نے کہا یہ جھوٹا دروغ گو ہے سچا نہیں ۔ ہم نے کہا کہ تم سب دفع ہو آخر یہ خفی حقیقت ظاہر ہو جائے گی
وَسَبُّوا وَ أَذَوْنِي بِأَنْوَاعِ سَبِّهِمْ وَ سَمَّوْنِ دَجَّالًا وَّسَمَّوْنِ اَبْتَرُ
اور مجھے گالیاں دیں اور طرح طرح کی گالیوں سے دکھ دیا۔ اور میرا نام دجال رکھا اور میرا نام شر حض رکھا جس میں کوئی خیر نہیں
وَ سَمَّوْن شَيْطَانًا وَ سَمَّوْن مُلْحِدًا وَ سَمَّوْن مَلْعُونَا وَ قَالُوا مُزَوِّرُ
اور میرا نام شیطان رکھا اور میرا نام ملحد رکھا۔ اور میرا نام لعنتی رکھا اور کہا کہ یہ ایک دروغ باف آدمی ہے
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
فَصِرْتُ كَانّى لِلرِّمَاحِ دَرِيَّةٌ وَأُوذِيْتُ حَتَّى قِيلَ عَبْدٌ مُّحَقَّرُ
پس میں ایسا ہو گیا گویا کہ میں تیروں کا نشانہ ہوں اور میں دکھ دیا گیا یہاں تک کہ لوگوں نے کہا کہ یہ نہایت حقیر انسان ہے
وَمَا غَادَرُوا كَيْدًا لِّدَوْسِي وَبَعْدَهُ عَلَى حَضَوْا زَمعَ الْأَنَاسِ وَتَوَّرُوا
اور میرے کچلنے کے لئے کسی مکر کو اٹھا نہ رکھا اور بعد اس کے میرے پر کمینہ لوگوں کو مشتعل کیا اور برانگیختہ کیا
وَلَكِنْ مَالُ الْأَمْرِ كَانَ هَوَانُهُمْ وَأُنْزِلَ لِي أَي تُنِيرُ وَتَبْهَرُ
مگر انجام کار ان کی رسوائی ہوئی اور میرے لئے وہ نشان ظاہر کئے گئے جو روشن اور غالب تھے
فَاوْصِيكَ يَارِدُفَ الْحُسَيْنِ اَبَا الْوَفَا اَنِبُ وَاتَّقِ اللَّهَ الْمُحَاسِبَ وَاحْذَرُ
پس میں تجھے نصیحت کرتا ہوں اے محمد حسین کے پیچھے چلنے والے خدا کی طرف توبہ کر اور اُس مُحاسِب سے ڈر
وَلَا تُلْهِكَ الدُّنْيَا عَنِ الدِّينِ وَالْهَوى وَ إِنَّ عَذَابَ اللَّهِ أَدْهَى وَاكْبَرُ
اور تجھے دنیا اور ہوا و ہوس دین سے نہ روکے اور خدا کا عذاب بہت سخت اور بڑا ہے
وَلَا تَحْسَبِ الدُّنْيَا كَنَاطِفِ نَاطِفِى اَتَدْرِي بِلَيْلِ مَسَرَّةٍ كَيْفَ تُصْبِحُ
اور دنیا کو شیرینی کی طرح مت سمجھ جو شیرینی بنانے والا تیار کرتا ہے۔ کیا تو خوشی کی رات کو جانتا ہے کہ کس طرح صبح کرے گا
اَلَا تَتَّقِي الرَّحْمَنَ عِنْدَ تَصَنُّع وَمَنْ كَانَ اتْقَى لَا اَبَالَكَ يَحْذَرُ
کیا تو خدا سے ڈرتا نہیں اور بناوٹ کرتا ہے اور جو شخص پر ہیز گار ہو وہ ضرور ڈرتا ہے
الَا لَيْتَ شِعْرِى هَلْ تُشَاهِدُ بَعْدَنَا مَسِيحًا يَحُطُّ مِنَ السَّمَاءِ وَيُنْذِرُ
کاش مجھے سمجھ ہوتی ۔ کیا میرے بعد کوئی اور مسیح آسمان سے اُترے گا اور ڈرائے گا ؟
ده) وَلِلَّهِ دَرُّ مذَكِّرِ قَالَ إِنَّهُ يَعَافُ الْهُدَى شِكْسٌ زَنِيمٌ مُّدَعْثَرُ
اور اُس ڈرانے والے نے کیا اچھا کہا ہے کہ ایک بد خو ویران شده کمینہ ہدایت سے نفرت رکھتا ہے
ذَكَرْتَ بِمُدٌ عِنْدَ بَحْثِكَ بِالْهَوَى اَحَادِيثَ وَالْقُرْآنَ تُلْغِى وَ تَهْجُرُ
تو نے مقام مد میں بحث کرنے کے وقت کہا تھا کہ ہمارے پاس یہ احادیث ہیں اور قرآن کو تو محض نکما اور باطل ٹھہرایا جاتا ہے
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
نَبَذْتُمْ كَلامَ اللهِ خَلْفَ ظُهُورِكُمْ تَرَكْتُمُ يَقِينَا لِلظُّنُونِ فَفَكَّرُوا
تم لوگوں نے کلام اللہ کو پس پشت ڈال دیا اور تم نے ظن کی خاطر یقین کو چھوڑ دیا اب سوچ لو۔
فَصَارَ كَآثَارٍ عَفَتْ وَ تَغَيَّبَتْ مَدَارُ نَجَاةِ النَّاسِ يَا مُتَكَبِّرُ
پس قرآن ایسا ہو گیا جیسا کہ آثار محو شدہ اور چھپ گیا وہی تو مدار نجات تھا۔ اے متکبر !
وَإِنَّ شِفَاءَ النَّاسِ كَانَ بَيَانُهُ فَهَلْ بَعْدَهُ نَحْوَ الظُّنُونِ نُبَادِرُ
اور اُس کا بیان لوگوں کے لئے شفا تھی پس کیا ہم قرآن چھوڑ کرظنوں کی طرف دوڑیں؟
وَ فَاضَتْ دُمُوعُ الْعَيْنِ مِنِّى تَأَلُّمًا إِذَا مَا سَمِعْتُ الْبَحْتَ يَا مُتَهَوِّرُ
پس اس خیال سے میرے آنسو جاری ہو گئے جب میں نے تیری بحث کو اے بے باک! سنا۔
كَذَبْتَ بِمُدِّ عَامِدًا فَتَمَايَلَتْ عَلَيْكَ شَطَائِبُ جَاهِلِينَ وَتَوَّرُوا
تو نے موضع مد میں قصداً جھوٹ بولا پس جاہل لوگ تیری طرف جھک گئے اور شور ڈالا ۔
وَ وَاللَّهِ فِي الْقُرْان كُلُّ حَقِيقَةٍ وَآيَاتُهُ مَقْطُوعَةٌ لَّا تَغَيَّرُ
اور بخدا! قرآن شریف میں ہر ایک حقیقت ہے اور اُس کی آیتیں قطعی ہیں جو بدلتی نہیں
مَعِينٌ مَّعِينُ الْخُلْدِ نُورُ مُعِينِنَا هُدَاهُ نَمِيرُ الْمَاءِ لَا يَتَكَدَّرُ
وہ صاف پانی ہے بہشت کا پانی ہمارے خدا کا نور ہدایت اُس کی صاف زلال ہے مکد رنہیں
ارى آيَةً كَالْعِيدِ جَاءَ تُ مِنَ السَّمَا وَفِيهَا شِفَاءٌ لِلَّذِي يَتَدَبَّرُ
اُس کی آیتیں حسین ہیں جو آسمان سے اُتریں اور ان آیتوں میں فکر کرنے والوں کے لئے شفا ہے
وَيُصْبِي قُلُوبَ النَّاسِ بِالنُّورِ وَالْهُدَى وَيُرْوِي الْعَطَاشِي بِالْمَعِينِ وَيَظْتَرُ
اور لوگوں کے دل اپنے نور کے ساتھ کھینچ رہا ہے اور پیاسوں کو صاف پانی سے سیراب کر رہا ہے اور دائیوں کی طرح دودھ پلاتا ہے
وَ قَدْ كَانَ صُحُفٌ قَبْلَهُ مِثْلَ خَادِجٍ فَجَاءَ لِتَكْمِيلِ الْوَرَى لِيُغَزَّرُ ﴿٥٦﴾
اور اس سے پہلی کتا میں اُس اُونٹنی کی طرح تھیں جو قبل از ولادت بچہ دیتی ہے پس قرآن لوگوں کے کامل کرنے کیلئے آیا تا ایک بار ہی تمام دودھ دوہا جائے
بِلَيْلٍ كَمَوْجِ البَحْرِ اَرُ حَى سُدُولَهُ تَجَلَّى وَاَدْرَى كُلَّ مَنْ كَانَ يُبْصِرُ
ایسی رات میں آیا جو سمندر کی موج کی طرح اپنی چادر پھیلا رکھے تھی سو اس نے آکر زمانہ کو روشن کر دیا اور ہر ایک جود دیکھ سکتا تھا اُس کو دکھا دیا
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
أَيَا أَيُّهَا الْمُغْوِى اتُنكِرُ شَأْنَهُ وَمَا فِي يَدَيْنَا غَيْرُهُ يَا مُزَوِّرُ
اے گمراہ کرنے والے! کیا تو قرآن کی شان سے انکار کرتا ہے اور بجز قرآن ہمارے ہاتھ میں کیا ہے؟
لِقَوْمٍ هَذَى لَا بَارَكَ اللهُ مُدَّهُمْ جَهُولٌ فَأَذَى حَقَّ كِذُبٍ فَأَبْشَرُوا
اس شخص نے ایک قوم کی خاطر کے لئے بکواس کی ۔ خدا ان کے مد کو برکت نہ دے۔ یہ شخص جاہل ہے اس نے دروغ گوئی کا حق اداکر دیا اس لئے وہ لوگ خوش ہو گئے
لَهُ جَسَدٌ لَّا رُوحَ فِيْهِ وَلَا صَفَا كَقِدْرٍ يَجُوشُ وَ لَيْسَ فِيهِ تَدَبُّرُ
یہ صرف ایک جسم ہے جسم میں جان نہیں اور نہ صفا اور ایک ہنڈیا کی طرح جوش مارتا ہے کچھ تدبر نہیں کرتا
نَبَذُتُمُ هُدَى الْمَوْلَى وَرَاءَ ظُهُورِكُمْ فَدَعْنِي أُبَيِّنُ كُلَّمَا كَانَ يُسْتَرُ
تم نے خدا تعالیٰ کی ہدایتوں کو پس پشت پھینک دیا۔ پس مجھے چھوڑ دے تا میں بیان کروں جو کچھ پوشیدہ کیا گیا ہے
وَ إِنِّي أَخَذْتُ الْعِلْمَ مِنْ مَّنْبَعِ الْهُدَى وَ اَجْرَى عُيُونِي فَضْلُهُ الْمُتَكَفِّرُ
اور میں نے علم کو منبع ہدایت سے لیا ہے اور اُس کے فضل نے میرے چشمے جاری کر دیئے ہیں
وَ أُعْطِيتُ مِنْ رَّبِّى عُلُومًا صَحِيحَةً وَاَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ وَاعْثَرُ
اور میں نے اپنے رب سے علوم صحیحہ پائے ہیں۔ اور جو کچھ تم نہیں جانتے وہ مجھے سکھلایا جاتا اور اطلاع دیا جاتا ہے
وَكَأْسٍ سَقَانِي رُوحُ رُوحِي كَأَنَّهَا رَحِيقٌ كَنَجْمٍ نَاصِعِ اللَّوْنِ أَحْمَرُ
اور کئی پیالے میری جان کی جان نے مجھے ایسے پلائے ہیں کہ گویا ستارہ کی طرح ایک شراب ہے خالص سرخ رنگ
فَلَا تُبْشِرُوا بِالنَّقْلِ يَا مَعْشَرَ الْعِدَا وَكَمُ مِّنْ نُقُولِ قَدْ فَرَاهَا مُسَجِّرُ
پس اے مخالفو محض نقلوں کے ساتھ خوش مت ہو جاؤ۔ اور بہترین نقلیں اور حدیثیں ہیں جو دھوکا باز نے بتائی جا ہیں
هَلِ النَّقْلُ شَيْءٍ بَعْدَ إِبْحَاءِ رَبِّنَا فَأَيَّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ نَتَخَيَّرُ
اور خدا تعالیٰ کی وحی کے بعد نقل کی کیا حقیقت ہے۔ پس ہم خدا تعالیٰ کی وحی کے بعد کس حدیث کو مان لیں
﴿۵﴾ وَقَدْ مُرِّقَ الْأَخْبَارُ كُلَّ مُمَزَّقٍ فَكُلُّ بِمَا هُوَ عِنْدَهُ يَسْتَبْشِرُ
اور حدیثیں تو ٹکڑے ٹکڑے ہو گئیں ۔ اور ہر ایک گروہ اپنی حدیثوں سے خوش ہو رہا ہے
اعِنْدَكَ بُرْهَانٌ قَوِيٌّ مُّنَقَّحٌ عَلَى فَضْلِ شَيْءٍ عَابَ أَوْ أَنْتَ تَهْذِرُ
کیا تیرے پاس مولوی محمد حسین کی فضیلت کی کوئی دلیل ہے جو میرے کلام کا عیب نکالتا ہے؟ یا تو یوں ہی بکواس کر رہا ہے
ہ سہو کتابت معلوم ہوتا ہے بہتیری نقلیں اور حدیثیں ہیں جو دھو کہ باز نے بنائی ہیں “ ہونا چاہیے۔ (ناشر )
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
ا تَحْسَبُ مِنْ حُمْقٍ حُسَيْنَا مُّحَقِّقًا وَفِي كَفِّهِ حَمَاوَ مَاءٌ مُّكَدَّرُ
کیا تو حق سے محمد حسین کو عالم سمجھتا ہے۔ اور اس کے ہاتھ میں مٹی سیاہ اور گندا پانی ہے
اَ تُخْبِرُنِي مِنْ نَازِلٍ مَّا رَأَيْتَهُ وَتَذْكُرُ أَخْبَارًا دَفَاهَا التَّغَيُّرُ
کیا تو میرے پاس اس اُترنے والے کا ذکر کرتا ہے جس کو تو نے نہیں دیکھا۔ اور ایسی حدیثیں پیش کرتا ہے جن کا تحریف نے ستیاناس کر دیا
وَتَعْلَمُ أَنَّ الظَّنَّ لَيْسَ بِقَاطِعٍ وَ أَنَّ الْيَقِينَ الْبَحْتَ يُرْوِي وَيُثْمِرُ
اور تو جانتا ہے کہ ظن کوئی قطعی دلیل نہیں ۔ اور یقین وہ چیز ہے کہ سیراب کرتا اور پھل لاتا ہے
وَلَسْتُ كَمِثْلِكُ فِي الظُّنُونِ مُقَيَّدًا وَ إِنِّي أَرَى اللَّهَ الْقَدِيرَ وَابْصِرُ
اور میں تیری طرح ظنوں میں گرفتار نہیں۔ میں اپنے قادر خدا کو دیکھ رہا ہوں اور مشاہدہ کر رہا ہوں
أَخَذْنَا مِنَ الْحَيِّ الَّذِي لَيْسَ مِثْلُهُ وَ اَنْتُمْ عَنِ الْمَوْتَى رَوَيْتُمْ فَفَكِّرُوا
ہم نے اُس سے لیا کہ وہ حتی و قیوم اور واحد لاشریک ہے۔ اور تم لوگ مردوں سے روایت کرتے ہو
ارَبِّي بِفَضْلِ اللَّهِ فِي حَجْرٍ لُطْفِهِ وَفِي كُلِّ مَيْدَانٍ دُعَانُ وَانْصَرُ
میں خدا کی کنار عاطفت میں پرورش پا رہا ہوں۔ اور ہر ایک میدان میں مدد دیا جاتا ہوں
وَقَدْ خَصَّنِي رَبِّي بِفَضْلٍ وَرَحْمَةٍ وَنَصْرٍ وَ تَأْبِيدٍ وَّ وَحْيِ يُكَرَّرُ
اور میرے رب نے اپنے فضل اور رحمت سے مجھے خاص کر دیا اور نیز تائید اور نصرت اور متواتر وحی سے مجھے مخصوص فرمایا ہے
سَقَانِي مِنَ الْأَسْرَارِ كَأْسًا رَوِيَّةً هَدَانِي إِلَى نَهْجِ بِهِ الْحَقُّ يَبْهَرُ
مجھے وہ پیالہ پلایا جو سیراب کرنے والا ہے۔ اور اُس راہ کی مجھے ہدایت کی جس کے ساتھ حق چمکتا ہے
فَدَعُ أَيُّهَا الْمُغْوِى حُسَيْنًا وَّ ذِكْرَهُ اَتَذْكُرُ لَيْلًا عِنْدَ شَمْسٍ تُنَوِّرُ
پس اے اغوا کرنے والے ! محمد حسین اور اُس کے ذکر کو چھوڑ دے۔ کیا تو سورج کے مقابل پر ایک رات کا ذکر کرے گا
وَنَحْنُ كُمَاةُ اللَّهِ جِئْنَا بِأَمْرِهِ حَلَلْنَا بِلادَ الشِّرْكِ وَاللَّهُ يَخْفُرُ ﴿٥٨﴾
ہم خدا کے سوار ہیں ۔ اُس کے حکم سے آئے ہیں۔ اور شرک کے شہروں میں ہم داخل ہوئے ہیں اور خدا ر ہنمائی کر رہا ہے
أَقُولُ وَلَا أَخْشَى فَإِنِّي مَسِيحُهُ وَلَوْ عِنْدَ هَذَا الْقَوْلِ بِالسَّيْفِ انْحَرُ
میں بے دھڑک کہتا ہوں کہ میں خدا کا مسیح موعود ہوں ۔ اگرچہ میں اس قول پر تلوار سے قتل بھی کیا جاؤں