گیارھویں دلیل ۔ اللہ تعالیٰ اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کا عشق

دعوت الامیر, حصہ 2

۳۶۳
دعوة الامير
عجب دارم دلِ آں ناکساں را که رو تابند از خوان محمد
ندانم بیچ نفسے در دو عالم که دارد شوکت و شان محمد
خدازاں سینه بیزار است صد بار که هست از کینه داران محمد
خدا خود سوزد آن کرم دنی را که باشد از عدوان محمد
اگر خواہی نجات از مستی نفس
ذیل مستان محمد
اگر خواہی کہ حق گوید ثنایت بشو از دل ثناخوانِ محمد
بیا در
هست بربان محمد
اگر خواہی دلیلے عاشقش باش محمدم
سرے دارم فدائے خاک احمد دلم ہر وقت قربان محمد
بگیسوئے رسول اللہ کہ ہستم شار رُوئے تابان محمد
در میں رہ گر کشندم در بسو زند نتابم رو ز ایوان محمد
دارم
بکار دیں نترسم از جہانے
رنگ ایمان محمد
بسے سهل است از دنیا بریدن بیادِ حسن و احسان محمد
فدا شد در رہش ہر ذره من که دیدم حسن پنهان محمدم
وگر اُستاد را نامی ندانم که خواندم در دبستان محمد
بدیگر دلبرے کارے ندارم که هستم کشته آن محمد
مرا آں گوشته چشم بیاید نخواهم جز گلستان محمد
دل زارم به پهلویم مجوئید
بستیمش بدامان محمد
من آن خوش مرغ از مُرغانِ قدیم که دارد جا به بستان محمد
تو جان ما منوّر کردی از عشق فدایت جانم اے جان محمد

(myr)
۶۴
دعوة الامير
دریغا گردهم صد جاں دریں راہ
نباشد نیز شایان محمد
چہ ہیبت با بدادند این جواں را کہ ناید کس بمیدان محمد
الا اے دشمنِ نادان و بے راہ بترس از تیغ بیران محمد
ره مولی که گم کردند مردم بجو در آل و اعوان محمد
الا اے منکر از شان محمد ہم از نور نمایان محمد
کرامت گرچه بے نام ونشان است
بیا
بنگر
ز غلمان محمد
( آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۶۴۹)
اب آپ غور کریں کہ جس شخص نے بچپن سے لیکر وفات تک اپنی عمر کی ہر
ساعت اور ہر لمحہ کو اللہ تعالیٰ کی یاد اور اس کے جلال کے اظہار اور اُس کے کلام کی
اشاعت اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور آپ کے دین کی اطاعت اور
آپ کی لائی ہوئی شریعت کے استحکام میں خرچ کر دیا ہو اور اپنوں اور بیگانوں کو اللہ
تعالیٰ اور اس کے رسول کی عزت کی حفاظت کے لیے اپنا دشمن بنالیا ہو اور اپنا ہر ذرہ
اسلام کی خدمت میں لگا دیا ہو، کیا ایسا شخص گمراہ اور ضات اور مفسد اور دجال ہوسکتا
ہے۔اگر یہ اعمال مفسدانہ ہیں اگر اس قسم کا عشق کفر کی علامت ہے اگر ایسی محبت
رسول گمراہی کا نشان ہے تو بخدا
یہ گمراہی خدا مجھے ساری کرے نصیب یہ گفر مجھ کو بخش دے سارے جہان کا
اللہ تعالیٰ گواہ ہے اور اس کا کلام گواہ ہے اور اُس کا رسول گواہ ہے اور عقلِ سلیم
گواہ ہے کہ ایسا شخص ہرگز ہرگز گمراہ اور جھوٹا نہیں ہوسکتا۔اگر اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول
کا اس قدر عشق اور اس کی اس قدر اطاعت اور فرمانبرداری اور اُن کے احکام کی

(10)
دعوة الامير
اشاعت کے لیے اس قدر کوشش کر کے اور اُن کے لیے پہلوں اور پچھلوں سے زیادہ
غیرت
دکھا کر بھی کوئی شخص کذاب و دجال ہی بنتا ہے تو دنیا کے پردے پر کبھی کوئی شخص
ہدایت کا مستحق نہیں ہوا اور نہ آئندہ ہوگا۔

آج 10 میں سے 10 باقی