اسلامی تاریخ سے واقفیت کی ضرورت
خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد اول), حصہ 9
خلافة على منهاج النبوة
۳۳۵
جلد اول
فَلَا يَسْتَطِيعُونَ تَوْصِيَةً وَلَا إلَى أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ ۵۲ ان کو وصیت کرنے کی بھی توفیق
نہ ملے گی اور وہ اپنے اہل وعیال کی طرف واپس نہ لوٹ سکیں گے۔اسی طرح جب حضرت علیؓ کو اطلاع ملی تو آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالی عثمان پر رحم
فرمادے اور ان کے بعد ہمارے لئے کوئی بہتر جانشین مقرر فرما دے۔اور جب ان سے بھی
کہا گیا کہ اب تو وہ لوگ شرمندہ ہیں تو آپ نے یہ آیت کریمہ پڑھی كَمَثَلِ الشَّيْطَنِ
إذ قال للانسانِ اكْفُرُ فَلَمَّا عَفَر قَالَ إِنِّي بَرِي مِنْكَ إِنِّي أَخَافُ
الله رب العلمين ۵۳ یعنی ان کی مثال اس شیطان کی ہے جو لوگوں کو کہتا ہے کہ کفر کرو
جب وہ کفر اختیار کر لیتے ہیں تو پھر کہتا ہے کہ میں تجھ سے بیزار ہوں میں تو خدا سے ڈرتا
ہوں۔جب ان لشکروں کو جو حضرت عثمان کی مدد کے لئے آرہے تھے معلوم ہوا کہ آپ
شہید ہو گئے ہیں تو وہ مدینہ سے چند میل کے فاصلہ پر سے ہی لوٹ گئے اور مدینہ کے اندر
داخل ہونا انہوں نے پسند نہ کیا کیونکہ ان کے جانے سے حضرت عثمان کی تو کوئی مدد نہ ہو سکتی
تھی اور خطرہ تھا کہ فساد زیادہ نہ بڑھ جاوے اور مسلمان عام طور پر بلا امام کے لڑنا بھی پسند نہ
کرتے تھے۔اب مدینہ انہیں لوگوں کے قبضہ میں رہ گیا اور ان ایام میں ان لوگوں نے جو حرکات
کیں وہ نہایت حیرت انگیز ہیں۔حضرت عثمان کو شہید تو کر چکے تھے ان کی نعش کے دفن کرنے
پر بھی ان کو اعتراض ہوا اور تین دن تک آپ کو دفن نہ کیا جاسکا۔آخر صحابہ کی ایک جماعت
نے ہمت کر کے رات کے وقت آپ
کو دفن کیا ان لوگوں کے راستہ میں بھی انہوں نے روکیں
ڈالیں لیکن بعض لوگوں نے سختی سے ان کا مقابلہ کرنے کی دھمکی دی تو دب گئے۔حضرت عثمان
کے دونوں غلاموں کی لاشوں کو باہر جنگل میں نکال کر ڈال دیا اور کتوں کو کھلا دیا۔۵۴
نَعُوذُ بِاللهِ مِنْ ذَلِكَ -
واقعات متذکرہ کا خلاصہ اور نتائج یہ وہ صحیح واقعات ہیں جو حضرت عثمان
کے آخری ایامِ خلافت میں ہوئے ان کو
معلوم کرنے کے بعد کوئی شخص یہ گمان بھی نہیں کر سکتا کہ حضرت عثمان یا صحابہ کا ان فسادات
خلافة على منهاج النبوة
۳۳۶
جلد اول
میں کچھ بھی دخل تھا۔حضرت عثمان نے جس محبت اور جس اخلاص اور جس بردباری سے اپنی
خلافت کے آخری چھ سال میں کام لیا ہے وہ انہی کا حصہ ہے۔خدائے پاک کے بندوں
کے سوا اور کسی جماعت میں ایسی مثال نہیں مل سکتی۔وہ بے لوث مسند خلافت پر بیٹھے اور
بے لوث ہی اپنے محبوب حقیقی سے جاملے۔ایسے خطر ناک اوقات میں جب کہ بڑے بڑے
صابروں کا خون بھی جوش میں آجاتا ہے آپ نے ایسا رویہ اختیار کیا کہ آپ کے خون کے پیاسے
آپ کے قتل کیلئے کوئی کمزور سے کمزور بہانہ بھی تلاش نہ کر سکے اور آخر اپنے ظالم ہونے اور
حضرت عثمان کے بری ہونے کا اقرار کرتے ہوئے انہیں آپ پر تلوار اُٹھانی پڑی۔اسی طرح ان واقعات سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ صحابہ کو حضرت عثمان کی خلافت پر
کوئی اعتراض نہ تھا۔وہ آخر دم تک وفاداری سے کام لیتے رہے اور جب کہ کسی قسم کی مدد
کرنی بھی ان کے لئے ناممکن تھی تب بھی اپنی جان کو خطرہ میں ڈال کر آپ کی حفاظت کرتے
رہے۔یہ بھی ان واقعات سے ثابت ہوتا ہے کہ ان فسادات میں حضرت عثمان کے
انتخاب والیان کا بھی کچھ دخل نہ تھا اور نہ والیوں کے مظالم اس کا باعث تھے کیونکہ ان کا کوئی
ظلم ثابت نہیں ہوتا۔حضرت علیؓ اور حضرت طلحہ اور حضرت زبیر پر خفیہ ریشہ دوانیوں کا بھی
الزام بالکل غلط ہے۔ان تینوں اصحاب نے وفاداری اور اس ہمدردی سے اس فتنہ کے دور
کرنے میں سعی کی ہے کہ سگے بھائی بھی اس سے زیادہ تو کیا اس کے برابر بھی نہیں کر سکتے۔انصار پر جو الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ حضرت عثمان سے ناراض تھے وہ غلط ہے کیونکہ ہم دیکھتے
ہیں کہ انصار کے سب سردار اس فتنہ کے دور کرنے میں کوشاں رہے ہیں۔فساد کا اصل باعث یہی تھا کہ دشمنانِ اسلام نے ظاہری تدابیر سے اسلام کو تباہ نہ
ہوتے دیکھ کر خفیہ ریشہ دوانیوں کی طرف توجہ کی اور بعض اکابر صحابہ کی آڑ لے کر خفیہ خفیہ
مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کرنا چاہا۔جن ذرائع سے انہوں نے کام لیا وہ اب لوگوں پر روشن
ہو چکے ہیں۔سزا یافتہ مجرموں کو اپنے ساتھ ملایا اور لٹیروں کو تحریص دلائی۔جھوٹی مساوات
کے خیالات پیدا کر کے انتظام حکومت کو کھو کھلا کیا۔مذہب کے پردہ میں لوگوں کے ایمان کو
کمزور کیا اور ہزاروں حیلوں اور تدبیروں سے ایک جماعت تیار کی۔پھر جھوٹ سے،
خلافة على منهاج النبوة
۳۳۷
جلد اول
جعل سازی سے اور فریب سے کام لے کر ایسے حالات پیدا کر دیئے جن کا مقابلہ کرنا
حضرت عثمان اور دیگر صحابہ کے لئے مشکل ہو گیا۔ہم نہیں جانتے کہ انجام کیا ہوتا مگر ہم
واقعات سے یہ جانتے ہیں کہ اگر اُس وقت حضرت عمرؓ کی خلافت بھی ہوتی تب بھی یہ فتنہ ضرور
کھڑا ہو جاتا اور وہی الزام جو حضرت عثمان پر لگائے گئے حضرت عمر پر بھی لگائے جاتے
کیونکہ حضرت عثمانؓ نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جو حضرت عمرؓ اور حضرت ابو بکر نے نہیں کیا تھا۔حضرت علی کی خلافت کے واقعات چونکہ بوجہ قلت وقت چند منٹ میں بیان کئے گئے
تھے اور بہت مختصر تھے اس لئے نظر ثانی کے وقت میں نے اس حصہ کو کاٹ دیا۔“
دم
كم
(انوار العلوم جلد ۴ صفحه ۲۴۵ تا ۳۳۴)
اسد الغابة جلد ۳ صفحه ۳۱۸ زیر عنوان عثمان بن عفان، مطبوعہ بیروت لبنان ۲۰۰۶ء
السيرة النبوية لابن هشام الجزء الثانى صفحه ۱۱۰۵ مطبوعہ دمشق ۲۰۰۵ء
مسلم کتاب فضائل الصحابة باب من فضائل عثمان بن عفان صفحه ۱۰۵۶ حدیث نمبر
۶۲۰۹ مطبوعہ ریاض ۲۰۰۰ ء الطبعة الثانية
ترمذی ابواب المناقب باب مناقب عبدالرحمن بن عوف صفر ۸۵۲ حدیث نمبر ۳۷۴۸
مطبوعہ ریاض ۱۹۹۹ء الطبعة الاولى
ترمذی ابواب المناقب باب مناقب عثمان بن عفان صفحه ۸۴۲ حدیث نمبر ۳۷۰۰
مطبوعہ ریاض ۱۹۹۹ء الطبعة الاولى
بخاری کتاب المغازى باب بعث علی ابن ابی طالب و خالد ابن الوليد الى اليمن
قبل حجة الوداع صفحه ۷۳۷ حدیث نمبر ۴۳۵۱ مطبوعہ ریاض ۱۹۹۹ءالطبعة الثانية
سنن ابی داؤد کتاب الحدود باب رجم ماعز بن مالک صفحه ۶۲۲ حدیث نمبر ۴۴۱۹
مطبوعہ ریاض ۱۹۹۹ء الطبعة الاولى
الصف: ١٠
تاریخ الطبرى المجلد الثانی، ذکر بعض سیر عثمان بن عفان صفحه ۶۷۹ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
تاریخ الطبرى المجلد الثاني ، ذكر السبب عزل عثمان بن الوليد عن الكوفة صفر ٢٠٩
خلافة على منهاج النبوة
مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
۳۳۸
جلد اول
تاریخ الطمرى المجلد الثاني ، ذكر ما كان فيها من الاحداث المذکورۃ صفحه ۶۴۱ ۶۴۲ مطبوعہ بیروت
۲۰۱۲ء
تاریخ الطبرى المجلد الثاني، ذكر الخبر عن تسيير عثمان صفحه ۶۳۹ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
تاریخ الطبرى المجلد الثانى، ذكر السبب فى عزل عثمان بن الوليد عن الكوفة صفح
۶۰۸، ۶۰۹ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
تاریخ الطبرى المجلد الثانی، ذکر مسیر من سارالی ذی حشب صفحه ۶۴۷ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
۱۵ تا کله تاریخ الطبرى المجلد الثانی ، ذکر اخبار ابی ذر رحمہ اللہ تعالیٰ صفحہ ۶۱۶،۶۱۵ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
۱۸
القصص: ۸۶
19 تاريخ الطبرى المجلد الثانی، ذکر مسیر من سارالی ذی خشب صفحہ ۶۴۷ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
۲۰ داد و دهش: بخشش۔عطاء بخشش (فیروز اللغات اردو جامع صفحه ۶۰۶ مطبوعہ فیروز سنز لاہور ۲۰۱۰ء)
تاريخ الطمرى المجلد الثانی، ذکر مسیر من سارالی ذی خشب صفحه ۶۴۷، ۶۴۸ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
۲۲ تاريخ الطبرى المجلد الثاني ، ذكر بعض سیر عثمان بن عفان صفحه ۶۸۲ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
۲ تاريخ الطبرى المجلد الثانی، ذکر مسیر من سارالی ذی خشب صفحه ۶۴۷، ۶۴۸ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
۲۴ تاريخ الطبرى المجلد الثانی، ذکر الخبر عن صفته اجتما مهم لذا لک صفحه ۶۴۱ ۶۴۲ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
۲۵، ۲۶ مسلم کتاب الامارة باب حكم من فرق امر المسلمين وهم مجتمع صفحه ۸۳۲
حدیث نمبر ۴۷۹۶ مطبوعہ ریاض ۲۰۰۰ ء الطبعة الثانية
۲۷
ترمذی ابواب السفر باب التقصير في السفر صفحه۱۴۲ حدیث نمبر ۵۴۴ مطبوعه
مطبوعہ ریاض ۱۹۹۹ء الطبعة الاولى
۲۸ تاريخ الطبرى المجلد الثانی رجع الحديث الى حديث سیف صفحه ۶۵۲ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
۹ تاريخ الطبرى المجلد الثاني، رجع الحديث الی حدیث سیف صفحه ۶۵۳٬۶۵۲ مطبوعہ
بیروت ۲۰۱۲ء
البداية والنهاية جزے صفحہ ۱۷۴ مطبوعہ بیروت ۱۹۶۶ء
خلافة على منهاج النبوة
۳۳۹
جلد اول
۳۲،۳۱، تاریخ الطبرى المجلد الثاني، رجع الحديث الى حدیث سیف صفحه ۶۵۳ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
تاريخ الطبرى المجلد الثاني، رجع الحديث الی حدیث سیف صفحه ۶،۶۵۵ ۶۵ مطبوعہ
بیروت ۲۰۱۲ء
۳۴ مستدرك الحاكم الجزء الثالث كتاب معرفة الصحابة باب من فضائل الحسن
بن علی صفحه ۱۹۱، حدیث نمبر ۴۸۰۹ مطبوعہ بیروت ۱۹۹۰ء
۳۵ تهذيب التهذيب جلد 9 صفحہ سے مطبوعہ لاہور
تاریخ الطبرى المجلد الثانی، ذكر بعض سیر عثمان بن عفان صفحه ۶۸۰ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
تاریخ الطبرى المجلد الثانى ذكر الخبر عن قتله وكيف قتل صفحه ۶۶۷ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
۳۸ ۳۹ تاريخ الطبرى المجلد الثاني ذكر الخبر عن قتله و كيف قتل صفحه ۶۷۳۶۷۲ مطبو
بیروت ۲۰۱۲ء
النور: ۵۶ ال ال عمران ۱۰۴ ۲۲ الحجرات ٧ ٤٣ الفتح الـ
۲۴ تاريخ الطبرى المجلد الثاني، رجع الحديث الى حدیث سیف صفر ۴ ۶۵ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
۲۵ تاریخ الطبرى المجلد الثانى، ذكر الخبر عن قتل عثمان رضی اللہ عنہ صفحہ ۶۷۴ مطبوعہ
بیروت ۲۰۱۲ء
٢٦ المؤمن: ۴۲
۴۷، ۲۸ تاریخ الطبرى المجلد الثانى، ذكر الخبر عن قتل عثمان رضی اللہ عنہ صفحہ ۶۷۴ مطبوعہ
بیروت ۲۰۱۲ءء
تاریخ الطبرى المجلد الثانى، ذكر الخبر عن قتل عثمان رضی اللہ عنہ صفحہ ۶۷۵ مطبوعہ
بیروت ۲۰۱۲ء
۵۰ البقرة: ۱۳۸
۵۱ سبا ۵۵
۵۲ پاس : ۵۱
۵۳ الحشر : ۱۷
۵۴ تاريخ الطبرى المجلد الثانى، ذكر الخبر عن الموضع الذي دفن فيه صفحه ۶۸۹،۶۸۸
مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء