اختلافاتِ سلسلہ کی سچی تاریخ کے صحیح واقعات
خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد اول), حصہ 9
خلافة على منهاج النبوة
۴۷۷
جلد اول
خدا تعالیٰ کی قدرت کا زبر دست ثبوت الغرض مولوی محمدعلی صاحب قادیان
سے چلے گئے اور اللہ تعالیٰ نے اپنی
قدرت اور اپنے جلال کا ایک زبر دست ثبوت دیا اور اس نے اپنی ذات کو تازہ
نشانوں سے پھر ظاہر کیا اور وہ اپنی تمام شوکت سے پھر جلوہ گر ہوا اور اس نے علی
رُؤُوسِ الْأَشْهَادُ پکار دیا کہ احمدیت اس کا قائم کیا ہوا پودا ہے اس کو کوئی نہیں اکھاڑ سکتا۔خلافت اس کا لگایا ہوا درخت ہے اس کو کوئی نہیں کاٹ سکتا۔اس عاجز اور ناتواں
و جو دکواسی نے اپنے فضل اور احسان سے اس مقام پر کھڑا کیا ہے۔اس کے کام میں کوئی
نہیں روک ہوسکتا۔قادیان اس کی پیاری بستی ہے اسے کوئی نہیں اُجاڑ سکتا۔وہ مکہ ہے مگر
بروز محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مکہ۔وہ غریبوں کا شہر ہے مگر خدائے ذوالجلال کی حفاظت کے
نیچے۔وَاخِرُ دَعُونَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
تذکرہ صفحہ ۲۴۱۔ایڈیشن چہارم ۲۰۰۴ء
البروج "
میرزا محمود احمد خلیفة المسیح
از قادیان دارالامان
(انوار العلوم جلد ۶ صفحه ۱۸۰ تا ۲۶۲)
اندرونی اختلافات سلسلہ کے اسباب صفحہ ۵۵ مطبوعہ لاہور ۱۹۱۴ء
بدر ۵ دسمبر ۱۹۱۲ء
۵ پیغام صلح ۱۰ جولائی ۱۹۱۳ ء صفحہ ۳
آل عمران: ۱۸۹
تذکرہ صفحہ ۱۴۷، ۱۴۸۔ایڈیشن چہارم ۲۰۰۴ء
تذکرہ صفحہ ۴۱۷۔ایڈیشن چہارم ۲۰۰۴ء
2 ٹریبیون: اخبار کا نام
تاریخ احمدیت جلد ۴ صفحه ۲۸۸
خلافة على منهاج النبوة
۴۷۸
تاریخ احمدیت جلد ۴ صفحه ۲۸۸
تاریخ احمدیت جلد ۴ صفه ۵۱۳
البقرة ۱۴۶۳ النساء: ۱۵۲،۱۵۱ ها يوسف: ۱۰۷
۱۶، ۱۷ مسئلہ کفر و اسلام مصنفہ مولوی محمد علی صاحب صفحه ۴ مطبوعه ۱۳ مارچ ۱۹۱۴ء
الانعام: ۹۲
19 مسئله کفر و اسلام مصنفہ مولوی محمد علی صاحب صفحہ ۱ مطبوعه ۱۳ مارچ ۱۹۱۴ء
الانعام: ۹۲
بدر ۲، ۹ ستمبر ۱۹۱۰ ء جلد ۴۶،۴۵
۲۲ مسئلہ کفر و اسلام مصنفہ مولوی محمد علی صاحب صفحه ۲ مطبوعه ۱۳ مارچ ۱۹۱۴ء
الحکم ۷ مارچ ۱۹۱۴ء جلد ۱۸ نمبر ۲ صفحه ۵
۲۴ الماعون: ۵ تا ۷ ۲۵ الفاتحه : ۶
الحکم ۱۴ مارچ ۱۹۱۴ ء جلد ۱۸نمبر ۳ ۴ صفحه ۹
البقره: ۴۵
۲۸ پیغام صلح ۱۷ مارچ ۱۹۱۴ء
۲۹ پیغام صلح ۲۲ مارچ ۱۹۱۴ء
۳۰ تذکرہ صفحه ۴۵۳۔ایڈیشن چہارم ۲۰۰۴ء
ا تذکرہ صفحہ ۱۴۱۔ایڈیشن چہارم ۲۰۰۴ء
تذکرہ صفحہ ۳۵۷۔ایڈیشن چہارم ۲۰۰۴ء
جلد اول