سرورق
خطاباتِ ناصر (جلد دوم ۔1974ءتا 1981ء), حصہ 49
خطابات ناصر جلد دوم
اختتامی خطاب ۲۸ / دسمبر ۱۹۸۱ء
صفات کا اظہار کرتا ہوں کہ جو کسی اور مخلوق کے ساتھ ان کی کسی ایک صفت کے ساتھ مشابہ نہیں
ہیں۔جن میں میں یکتا ہوں۔کسی پہلو سے بھی نہیں۔دوسرے پتہ نہیں اس میں آیا ہے اس اختصار میں کہ نہیں۔میں زبانی بتا دوں حضرت مسیح موعود
علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا کہ جن میں اشتباہ ہے اُن میں بھی بڑا ناقص اشتباہ ہے۔بنیادی طور پر
مثلاً انسان دیکھنے کے لئے اپنی آنکھ کا محتاج ہے۔آنکھ سے ہی دیکھتے ہیں نا آپ۔موتیا
پڑ جائے۔دُکھنے لگ جائیں پیچھے و با آگئی تھی آنکھوں کی مصیبت ایک پڑ جاتی ہے آنکھ خدا نے
ہمیں دی وہ لیکن بہر حال بینائی ہمیں دی۔خدا د یکھتا ہے بغیر آنکھ کے اور خدا کی بینائی جو ہے وہ
غیر محد دو ہے۔اب یہاں وہ سامنے بیٹھے ہوئے ہیں ان کے چہرے مجھے نظر نہیں آرہے۔بس یہ
پتہ لگ رہا ہے کہ میرے جیسے انسان ہیں وہ بھی وہاں بیٹھے ہوئے۔ایک میل آگے چلے جائیں تو
بعض دفعہ جھاڑی اور انسان میں پتہ نہیں لگتا۔شکاری جنگلوں میں جاتے ہیں کئی حادثات
ہو جاتے ہیں۔ان کو ہرن اور انسان کے اندر پتہ ہی نہیں لگتا۔یہ آنکھ جو انسان اور ہرن میں فرق
نہ کر سکے اور کہے مجھے۔میرے پاس بھی بینائی ہے اور خدا بھی دیکھنے والا ہے اس لئے ہم برا بر ہو
گئے۔نعوذ بالله من ذلک مضحکہ خیز بات ہو جائے گی۔تو جہاں مشابہت ہے وہاں بھی محدود دائرہ میں ناقص مشابہت ہے اور جہاں مشابہت نہیں
ہے۔تنزیہی صفات میں مثلاً خدا تعالیٰ عظیم ہے۔اُس عظمت کو کوئی انسان پہنچ ہی نہیں سکتا۔خدا تعالیٰ جو ہے وہ یہ جو کائنات ہے یہ خدا تعالیٰ کا وجود جہاں اپنے جلوے ظاہر کر رہا ہے اُس کو
میں کیا کہوں اب۔کائنات کے علاوہ میرے ذہن میں کوئی لفظ نہیں آ رہا۔بہر حال کا ئنات اس
میں ایک ذرہ کے برابر ہے اور اس میں مخلوق کوئی نہیں لیکن خدا تعالیٰ کی صفات کے جلوے ہر آر
ظاہر ہورہے ہیں۔تو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں۔اور خدا کا تمام مخلوقات سے وراء الوراء ہونا اور سب سے برتر اور اعلیٰ اور دور تر ہونا اور اس تنزہ
اور تقدس کے مقام پر ہونا جو مخلوقیت سے دور ہے عرش کے نام سے پکارا جاتا ہے۔( یہ صفت
ہے عرش۔ناقل ) اس صفت کا نام تنزیہی صفت ہے اور خدا نے قرآن شریف میں اس لئے
اس صفت کا ذکر کیا تاوہ اس سے اپنی توحید اور اپنا وحدہ لاشریک ہونا اور مخلوق کی صفات
خطابات ناصر جلد دوم
۵۶۹
اختتامی خطاب ۲۸ / دسمبر ۱۹۸۱ء
سے اپنی ذات کا منزہ ہونا ثابت کرے۔‘ (چشمہ معرفت روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۹۸)
آپ فرماتے ہیں۔غور سے سنیں بڑا عجیب استدلال ہے:۔تمام قرآن شریف کو اوّل سے آخر تک پڑھو۔اس میں ہر گز نہیں پاؤ گے کہ عرش بھی کوئی
چیز محدود اور مخلوق ہے۔قرآن شریف میں لفظ عرش کا جہاں جہاں استعمال ہوا
ہے اس سے مراد خدا کی عظمت اور جبروت اور بلندی ہے۔اسی وجہ سے اس کو مخلوق چیز وں۔“
میں داخل نہیں کیا۔(نسیم دعوت روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۳ ۴۵ تا ۴۵۵)
بہر حال مختصراً میں نے عرش کے متعلق بتا دیا۔کہیں الجھ جائے کوئی تو اس کو سمجھا دیں کہ عرش
خدا تعالی کی تنزیہی صفات کا نام ہے اور کوئی مخلوق چیز نہیں۔نہ خدا مخلوق ہے کہ اس کو کسی تحت پوش
کی ضرورت تھی جہاں وہ بیٹھ جائے اور کچھ باتیں اللہ کی خدائی تو غیر محدود ہے۔بولتے رہیں گے
جب تک زندگی رہی۔اب چار بج گئے ہیں اور میں بھی تھوڑا سا تھک گیا ہوں۔اس لئے اب دعا کریں گے۔دعا ہماری جو خدا ہم سے چاہتا ہے وہ بڑی وسعتوں والی دعا ہے۔یعنی جب یہ کہا اللہ نے کہ ہر ایک
سے پیار کرنا کسی سے دشمنی نہ کرنا تو ہماری دعا کے دائرہ میں ساری دنیا آ جاتی ہے۔سارے انسان
نہیں میں کہہ رہا ساری دنیا آجاتی ہے۔ساری کائنات آجاتی ہے اس لئے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں رَحْمَةُ الْإِنْسَانِ کی شکل میں نہیں پیش کیا بلکہ رحمۃ للعالمین
کی شکل میں پیش کیا ہے۔تو ہمارا یہ حق ہے اور ہمارا یہ فرض ہے اور کائنات کی ہرشی کا یہ حق ہے کہ ہم
ان کے لئے دعا کریں۔مثلاًشی میں سے میں ایک مثال دے دوں۔ایٹم کے ذرے کا یہ حق ہے کہ
جماعت احمد یہ خدا کے حضور عاجزانہ دعا کرے اور ایٹم کے ذرے کا ہم سے مطالبہ ہے کہ دعا کرو کہ
اے خدا انسان کو ایٹم کی طاقت کے غلط استعمال سے بچاتا کہ ایٹم کے ذرے کو دُ کھ نہ پہنچے کہ خدا نے
پیدا تو مجھے خدمت کے لئے کیا تھا اور بنادیا مجھے انسان کے ہاتھ انسان کا دشمن۔تو اسلام نے یہ
اعلان کر کے سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِي السَّمَوتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مِنْهُ ( الجاثيه : ۱۴) بہت
سے احسان ہیں۔ایک بڑا احسان کائنات کی ہر شئے پر یہ کیا کہ ان کے حقوق محدود کر دیئے مبین
کر دیئے۔بیان کر دیئے اور محفوظ کر دیئے اپنی اس عظیم شریعت کے اندر۔
خطابات ناصر جلد دوم
۵۷۰
اختتامی خطاب ۲۸ / دسمبر ۱۹۸۱ء
تو دعائیں کریں کہ اللہ تعالیٰ کا ئنات کے ہر حصے کو اس کا حق ادا ہو جانے کے سامان پیدا
کرے کہ انسان غلط استعمال سے ان کے حقوق کو غصب کرنے والا نہ ہو۔پھر چونکہ وہ انسان کے
لئے بنائی گئی ہے یہ ساری مخلوقات انسان کا یہ حق ہے کہ ہم ان کے لئے دعا کریں کہ وہ اپنے ہاتھ
سے یا کسی غیر کے ہاتھ سے ہلاکت کا منہ نہ دیکھیں بلکہ حیات اور زندگی اور خدا تعالیٰ کا پیار اور
خدا تعالیٰ کا نور اور خدا تعالیٰ کا حسن دیکھنے والے ہوں اور اپنی بدقسمتی سے نجات حاصل کر کے اور
آزاد ہوکرمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں آجائیں اور خدا تعالیٰ کے فضلوں کے وہ وارث بنیں۔پھر وہ ہیں ہم سب جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ہونے والے ہیں۔ہم
سب کا یہ حق ہے کہ ہم ایک دوسرے کے لئے دعائیں کریں اور کبھی بھی امت مسلمہ کو اپنی
دعاؤں میں نظر انداز نہ کریں۔اللہ تعالیٰ امتِ مسلمہ کے لئے خوشحالی کے سامان پیدا کرے اور
مختلف وقتوں میں جو انسانی زندگی میں سختیاں اور مصیبتیں آ جاتی ہیں۔کبھی اپنے ہی ہاتھ سے بنائی
ہوئی کبھی غیروں کے منصوبوں کے نتیجہ میں وہ سب سختیاں اور وہ سب مصیبتیں خدا دور کر دے اور
وہ حقیقی بشاشت وہ انشراح صدر جو ایک مسلم کے سینے میں پیدا ہونے کا وعدہ دیا گیا ہے، وہ
انشراح صدر پیدا ہو۔آپ نے فرمایا۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس دل میں بشاشت ایمانی
پیدا ہو جائے وہ ہلاکت سے محفوظ کر دیا جاتا ہے تو سب کے دلوں میں ہی یہ بشاشت پیدا ہو۔ہم اپنے رب کریم کے احکام کو سمجھنے والے اور یا در کھنے والے اور ان پر عمل کرنے والے بن جائیں
اور پھر یہ جماعت احمد یہ ہے۔تعداد میں مختصر سی جماعت۔اگر سارے انسانوں کی مردم شماری کی
جائے تو بہت کم ہیں ہم۔مانتے ہیں۔طبہ نہیں۔کوئی ہچکچاہٹ نہیں اسے تسلیم کرنے میں تھوڑے
ہیں تعداد میں۔پیسے کے لحاظ سے دنیا میں سینکڑوں شاید ایسے امیر لوگ ہوں کہ جن کی دولت
ر
جماعت احمدیہ کی ساری دولت سے بھی زیادہ ہے لیکن جس کی خوشیاں جماعت احمدیہ کی خوشیوں
سے کروڑواں حصہ بھی نہیں ہیں۔مالی لحاظ سے کمزور ہیں۔تسلیم کرتے ہیں۔دنیا ہمیں نہیں
سمجھتی۔یہ دنیا کی بدقسمتی۔دنیا ہمیں نہیں سمجھتی۔حقارت سے ہمیں دیکھتی ہے۔ہم انہیں سمجھتے ہیں اور درد سے ان کے لئے
دعائیں کرنے والے ہیں۔اللہ تعالیٰ ان
کو سمجھ عطا کرے اور ہمیں توفیق دے کہ جو ان کے حق ہیں۔
خطابات ناصر جلد دوم
۵۷۱
اختتامی خطاب ۲۸ / دسمبر ۱۹۸۱ء
وہ ہم ادا کریں اور جو ہمارا حق ہے وہ اللہ تعالیٰ ہمیں عطا کرے کہ جو اس سے ملے گا پھر ہمیں
کسی اور کی طرف توجہ دینے کی ضرورت نہیں اور مل رہا ہے۔جو دور بین نگاہ رکھتے ہیں ان کو نظر آنا
شروع ہو گیا ہو گا۔جو نو جوان ہیں انہیں میں کہتا ہوں جماعت احمدیہ کی زندگی میں ایک انقلاب عظیم
بپا ہو چکا۔دنیا جماعت احمدیہ کی عظمت اور ان کے اخلاق کو دیکھ کے ان کے رعب کو جو ان پر
پڑتا ہے۔اس سے متاثر ہونی شروع ہو گئی۔ہماری باتوں کو یہ عیسائی دنیا سمجھتی نہیں۔مانتی بھی
نہیں سمجھیں گے تو مانیں گے نا لیکن ہمیں وہ سمجھتے ہیں اور ماننے لگ گئے ہیں۔کہتے ہیں عجیب
قوم ہے یہ۔ڈیٹن کے میئر نے مجھے کہا کہ کس قسم کے آدمی آپ پیدا کرتے ہیں۔یہ جوافر وامریکن
(Afro American) احمدی ہوئے۔جب کوئی احمدی ہو جاتا ہے اس کی کوئی اخلاقی شکایت
ہمارے پاس نہیں پہنچتی۔میئر کے دفتر میں لیکن جود وسرے ہیں وہ ایک ایک آدمی کی ایک سے زائد
شکایتیں روز ملنی شروع ہو جاتی ہیں۔کسی کا بٹوہ چھین لیا۔کوئی اور حرکت کر لی۔صاف ستھرے جسم
صاف ستھرے دماغ۔صاف ستھرے کپڑے۔اخلاق اچھے۔روحانیت میں ترقی کر رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ ان کو بڑھاتا ہی چلا جائے۔بڑی عجیب قو میں پیدا ہورہی ہیں۔تھوڑے ہیں امریکہ میں
لیکن لاکھوں کی تعداد میں افریقہ میں پہلے وہ بلیک (Black) کہلاتے تھے۔آج وہ نورانی بن گئے
ہیں۔ایسی انقلابی تبدیلی پیدا کر دی اللہ تعالیٰ نے وہاں کے احمدیوں کی زندگی میں اور وہ ایک نہیں
دو نہیں بلکہ مجموعی لحاظ سے کئی ملین ہوں گے اور قربانی کرنے والے اللہ تعالیٰ کا ورد کرنے والے۔تسبیح اور تحمید کرنے والے۔محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والے۔اللہ اور محمد کے عاشق
ہر چیز خدا کی راہ میں قربان کرنے والے اور جو دوسرا حق تھا، حقوق العباد اپنے ملک میں دوسروں
کی خدمت کرنے والے۔ایک نئی قوم آ گئی ان علاقوں۔میں آدمی سمجھتا نہیں کہ یہ وہاں کے۔ں
رہنے والے ہیں۔سمجھتا ہے شاید آسمانوں سے خدا نے ان کو اتارا۔ان ملکوں کے باشندوں کی
بہبود کے لئے اور ان کو اٹھا کے خدا کے پیار کی رفعتوں تک پہنچانے کے لئے۔تو انقلاب عظیم بپا ہو چکا حرکت میں ہے اور اس میں Momentum پیدا ہورہا ہے حرکت جو
ہے روز بروز تیز ہوتی چلی جارہی ہے۔آج نہیں تو کل کل نہیں تو پرسوں۔ساری
دنیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
کے جھنڈے تلے جمع ہوگی۔یہ خدا کا فیصلہ ہے اور خدا تعالیٰ نے اپنے اس فیصلہ کا بھی اعلان کیا کہ
خطابات ناصر جلد دوم
۵۷۲
اختتامی خطاب ۲۸ / دسمبر ۱۹۸۱ء
میرے منصوبوں میں کوئی ماں جایا مجھے نا کام کرنے والا نہیں پیدا ہوا۔جو خدا نے کہا وہ ہوگا۔اب نعرے لگا لو تھوڑے سے دعا سے پہلے۔(نعرہ ہائے تکبیر، اسلام زندہ باد۔احمدیت زندہ باد۔خلافت احمد یہ زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند ہوئے ) ہمارے اپنے ملک میں کچھ دکھیا مہاجر
افغانستان کے ہیں۔حکومت وقت ان کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے۔اللہ تعالیٰ ان کو جزا دے اور
اللہ تعالیٰ ایسے سامان پیدا کرے کہ ان مہاجروں کی تکلیف دور ہو اور پھر اپنے وطنوں میں اپنے گھروں
میں جا کر عزت کی زندگی گزارنے لگیں۔اور ایک اور گروہ بٹ گیا مقبوضہ اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں وہ بھی بڑے مظلوم ہیں۔اللہ تعالیٰ ان کے دکھوں کو بھی دور کرے اور ان کی خوشحالی کے بھی سامان پیدا کرے اور اللہ تعالیٰ
ہمیں ایسا بنا دے کہ ہم کبھی ایک لحظہ کے لئے بھی اسے بھولیں مت۔ہمیشہ ہم یا درکھیں اسے اور وہ
بھی ہمیں کبھی نہ بھولے اور ہماری حفاظت کرتا رہے۔ہمارے دلوں کو اور زیادہ منور کرتا رہے۔ہمارے اخلاق پر اسلام کا اور زیادہ حسن پیدا کرتا رہے اور ہمیں اپنا بنا لے اور کسی اور کا محتاج
نہ بنائے اور کمزور ہاتھوں نے جو اس کا مضبوط دامن پکڑا ہے وہ اپنا دامن جھٹک کے ہمیں پرے نہ
پھینک دے بلکہ اور قریب لے آئے۔آواب دعا کر لیں۔پُرسوز اجتماعی دعا کے بعد حضور انور فلک شگاف نعروں کی گونج میں احباب جماعت کو
السلام عليكم ورحمته الله وبركاته، اللہ تعالیٰ آپ کا حافظ و ناصر ہو کہتے ہوئے جلسہ گاہ سے
واپس تشریف لے گئے۔از رجسٹر خطابات ناصر غیر مطبوعہ )
اشاریہ
مرتبه : مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب
(۱) آیات قرآنیه۔۔(۲) احادیث
(۳) الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام۔۔۔۔(۴) مضامین۔(۵) اسماء
(۶) مقامات۔۔(۷) کتابیات
۹
۵۵
۶۰
الفاتحة
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ العَلَمِينَ (۲)
رَبِّ العَلَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ( ۴۲ )
آیات قرآنیہ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (۵)
حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ (۲۰۲)
۴۵۸،۲۸۵،۱۹۶
يَرْزُقُ مَن يَشَاء بِغَيْرِ حِسَابِ (۲۱۳) ۵۴۸
۲۸۶،۷۵
(۲۵۴)
۲۷۷،۲۷۵،۳۷
تِلكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ
وَرَفَع بَعْضَهُمْ دَرَجَتٍ (۲۵۴)
۴۸۹
۵۰۶
البقرة
هُدًى لِلْمُتَّقِينَ (۳)
قُولُوا لِلنَّاسِ حُسُنًا (۸۴)
۴۳۹،۵۸
۱۴۸،۱۴۷
رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولاً مِّنْهُم۔۔۔(۱۳۰)
وَلِكُلِّ وِجُهَةٌ هُوَ مُوَلَّيْهَا فَاسْتَبِقُوا
الْخَيْرَاتِ (۱۴۹)
۵۱۳،۴۳۱
وَمِنْ حَيْثُ خَرَجْتَ فَوَلِ وَجْهَكَ۔إِلَّا الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْهُمُ (۱۵۱)
(101)
مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ (۲۵۶) ۵۶۳
وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (۲۸۵)
۵۶۵
لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ (۲۸۶) ۴۸۸
ال عمران
أوتُوا نَصِيباً مِّنَ الْكِتَبِ (۲۴)
إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ الله۔۔۔۔۔(۳۲)
٤٦٠ إِنَّ اللهَ يَرْزُقُ مَن يَّشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ۔۴۶۰
(۳۸)
۴۳۶
۵۰۰
۴۸۲،۴۶۰،۱۹۸
۴۳۳ إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ
(۹۷)
۴۳۴
۴۲۸،۴۱۷ ،۴۹۱ ،۴۰۱
كَمَا اَرْسَلْنَا فِيكُمْ رَسُولًا (۱۵۲) ۴۳۴ كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلناسِ (1)
يُعَلِّمُكُم مَّا لَمْ تَكُونُوا تَعْلَمُونَ (۱۵۲) ۴۴۰
۴۶۲،۳۰۹،۲۹۶،۲۹۵
۴۳۴
۴۳۵،۴۳۴
١٣٩ أَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ اللهِ۔۔۔۔(۱۶۳) إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ (۱۵۷)
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ دَرَجَتْ عِندَ اللهِ (۱۶۴)
لَقَدْ مَنَّ اللهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ (۱۶۵) ۴۳۶،۴۳۵
يَتْلُوا عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ۔۔۔۔۔(۱۶۵)
المآئدة
۴۴۳ تَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوى (۳)
خَلْقِ السَّمَواتِ وَالْاَرْضِ۔۔۔۔۔(۱۹۱) ۴۴۵
۳۹۰،۳۸۵،۲۸۸،۲۶۱
وَيَتَفَكَّرُونَ فِي خَلْقِ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ۔۔۔۔۔(۲)
(۱۹۲)
النساء
۵۵۵،۵۵۲
۱۳۹،۱۳۸
حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ أُمَّهَتُكُمْ۔۔۔۔(۲۴)
تُؤَدُّوا الْأَمَنتِ إِلَى أَهْلِهَا (۵۹)
۴۹۹،۴۸۶،۲۶۳ ،۱۳۴،۱۲۲
كُونُوا قَوَّامِينَ لِلَّهِ شُهَدَاءَ بِالْقِسْطِ۔(9)
قَدْ جَاءَ كُم مِّنَ اللَّهِ نُورٌ ( ٦ ))
وَكُلُوا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللهُ حَللًا طَيِّبًا۔۸۱
۲۹۹
۲۲۵
۵۰۱
۲۹۴
۴۹۳
۲۷۸
۴۲۸
۲۸۹
(19)
۲۹۸،۲۹۷،۲۹۶
لَا يَسْتَوِى الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ۔(۹۶)
وَفَضَّلَ اللَّهُ الْمُجْهِدِينَ عَلَى الْقَعِدِينَ
أَجْرًا عَظِيمًا (۹۶)
وَأَنزَلَ اللهُ عَلَيْكَ الْكِتَبَ وَالْحِكْمَةَ۔(۱۱۴)
وَكَانَ فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكَ عَظِيمًا (۱۱۴)
فَإِنَّ العِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا (۱۴۰)
بَلْ رَّفَعَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ (۱۵۹)
لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ (۱۶۰)
يَا يُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَ كُمُ الرَّسُولُ
بِالْحَقِّ۔۔۔۔۔(۱۷۱)
(121)
۴۸۸
رِجُسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَنِ (۹۱)
الانعام
فَبِهدَ هُمُ اقْتَدِهُ۔۔۔۔۔(٩١)
(۹۱)
لَا تَسُبُّوا الَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ
۴۸۸
(۱۰۹)
وَبِذلِكَ أُمِرْتُ وَاَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ
۴۸۹
(۱۶۴)
۵۰۲
۴۰۱
رَبُّ كُلِّ شَيْءٍ (۱۶۵)
الاعراف
۳۷۱ وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ (۱۵۷)
٣٧١ قُلْ يَا يُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمُ
جَمِيعًا (۱۵۹)
٤٣٠ وَأُمَلِي لَهُمْ إِنَّ كَيْدِي مَتِينٌ (۱۸۴)
الانفال
يَخْرُجُ مِنْ بُطُونِهَا شَرَابٌ (۷۰)
وَنَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَبَ تِبْيَانًا لِكُلِّ شَيْءٍ مَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ۔۔۔۔۔(۱۸) ۵۰۸،۵۰۷
1۔9
التوبة
الَّذِينَ يَلْمِزُونَ الْمُطَّوِعِيْنَ (۷۹)
۲۶۴
لَمَسْجِدٌ أُسِّسَ عَلَى التَّقْوى (۱۰۸) ۱۸۵
(۹۰)
بأَحْسَنِ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ (۹۷)
جَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ (۱۲۶)
بنی اسرآئیل
وَمَا كَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِيَنفِرُوا كَافَّةً (۱۲۲) سُبْحَنَهُ وَتَعلَى عَمَّا يَقُولُونَ عُلُوًّا كَبيرًا
يونس
إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَى إِلَيَّ (١٦)
۲۶۸
(۴۴)
۵۲۰
۵۸
۲۲۶
۲۹۶
۵۶۳
وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ۔۔۔۔(۸۲) ۵۰۷
الكهف
رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً۔۔۔۔(۱۱) ۴۵۷
هود
إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ (۱۱۵) ۸۵
يوسف
وَاللَّهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ (۲۲)
ابراهيم
فَاجْعَلُ أَفْئِدَةً مِّنَ النَّاسِ تَهْوِى إِلَيْهِمُ (۳۸)
الحجر
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَفِظُونَ
(۱۰)
النحل
۴۰۱
قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمُ ( ١١١)
طه
لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيى (۷۵)
قَدْ خَابَ مَنْ حَمَلَ ظُلْمًا (۱۱۲)
197۔A۔۳۰۲
رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا (۱۱۵) ۲۴۳،۲۴۲،۲۴۱
الحج
لَنْ يَّنَالَ اللهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا (۳۸) ۳۸۷
النور
قُل لِّلْمُؤْمِنتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ
۶۱
(۳۲)
أَوْحَى رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ (۲۹) ۱۵۰،۱۰۹
اللهُ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ (۳۶)
۲۲۲
۸۳،۸۱
الفرقان
يرَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَذَا الْقُرْآنَ
مَهْجُورًا۔۔۔۔۔۔(۳۱)
28
الشعراء
۲۱۸،۵۸
لَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَفْسَكَ أَلَّا يَكُونُوا مُؤْمِنِينَ
(۴)
۳۸۱،۳۱۷،۳۰۴ ،۱۴۶
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ (۸۱)
النمل
رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي
(۲۰)
القصص
۲۸۹
سِرَاجاً مُّبِيرًا (۴۷)
قُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا (۷۱)
فاطر
إِنَّمَا يَخْشَى اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَموا (۲۹)
الصمت
إِنَّا زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا۔۔۔۔(۷)
ص
۴۵۷ | مَا أَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِينَ (۸۷)
الزمر
رَبِّ إِنِّى لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَى مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ۔لِيُقَرِّبُونَا إِلَى اللَّهِ (۴)
(۲۵)
۵۶۶،۴۵۷،۸۶ قُلْ يَعَبادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا لَا تَقْنَطُوا
العنكبوت
بَلْ هُوَ ايتُ بَيِّنَتْ فِي صُدُورِ الَّذِينَ
أوتُوا الْعِلْمَ (۵۰)
الروم
۴۴۳
فِطْرَتَ اللهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا (۳۱) ۱۵۵
لقمن
أَسْبَغَ عَلَيْكُمْ نِعَمَهُ ظَاهِرَةً وَبَاطِنَةً (۲۱) ۳۱۳
الاحزاب
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أَسْوَةٌ
حَسَنَةٌ (۲۲)
مِن رَّحْمَةِ اللهِ۔۔۔۔۔(۵۴)
حم السجدة
إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ۔۔۔۔(۳۱)
الشورى
اَنزَلَ الْكِتَبَ بِالْحَقِّ (۱۸)
جَزَاؤُ سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِّثْلُهَا (۴۱)
الزخرف
۵۰۰ فَاصْفَحْ عَنْهُمْ وَقُلْ سَلَمٌ (۹۰)
۸۱
۲۲۲
۴۷۰
۴۰۸
۳۴
۵۶۳
۵۰۷ ،۲۹۰،۱۰
۴۵۲،۲۹۵
۲۰۸
۵۹
۵۲۸
الجاثية
سَخَّرَ لَكُم مَّا فِي السَّمَواتِ وَمَا فِي
الْأَرْضِ جَمِيعًا مِنْهُ۔۔۔(۱۴) ۲۱۰،۹۹،۶۷
۵۶۹،۴۹۱،۴۶۸،۴۴۹ ،۲۸۱،۲۱۹
الفتح
إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ
(۱۱)
الحجرات
لَا تَمُنُّوا عَلَيَّ إِسْلَامَكُمُ (۱۸)
الذريت
وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُوم
القمر
اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ۔۔۔۔(۳۲)
الرحمن
۴۴۶،۳۶۰
الرَّحْمَنُ O عَلَّمَ الْقُرْآنَ۔۔۔۔۲ تا ۹)
۵۰۶ عَلَّمَ الْقُرْآنَ (۳)
خَلَقَ الْإِنسَانَ (۴)
عَلَّمَهُ الْبَيَانَ (۵)
۴۳۵
۳۲۱،۳۰۱
الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانِ (٦)
وَضَعَ الْمِيزَانَ (۸)
الواقعة
۷۵،۷۴ أَفَرَءَ يْتُم مَّا تَحْرُثُونَ (۶۴) وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمُ (۲۳)
وَذَكَّرُ فَإِنَّ الذِكْرَى تَنفَعُ الْمُؤْمِنِينَ (۵۶) ۳۲ إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ فِي كِتَبٍ مَّكْنُونِ
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ
(۵۷)
(۷۹،۷۸)
۱۷۱، ۲۷۶،۲۷۵، ۵۶۷،۳۹۰ فِي كِتَبٍ مَّكْنُونٍ (۷۹)
لَا يَمَسُّةَ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ (۸۰)
۲۰۸،۲۰۷
۲۰۸
۲۰۸
۲۰۸
۲۱۰
۲۱۰،۲۰۸
۷۵ ۷۴ ۷۳
۴۴۱
۱۰۵،۵۷
النجم
وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَى
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّى
۵۰۸
(۵۰۴)
(1۔9)۔۔۔۔۔قَابَ قَوْسَيْنِ (۱۰)
فَلَا تُرَكُوا أَنْفُسَكُمُ (۳۳)
لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَى (۴۰)
۵۱۸،۵۱۴،۴۵۳،۱۰۵،۳۱
الصف
۱۲۲ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ (۲) ۴۴۱
۴۵۲ هُوَ الَّذِی اَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى۔۔۔۔۔(۱۰)
۳،۲
۲۳۳،۱۷۳،۲۱
الجمعة
يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي
الأرض۔۔۔۔۔۔(۲)
۴۴۲ ،۴۴۱،۶۶
هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا
منهم
۵۱۳،۴۴۱
الدهر
وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَى حُبِّه۔۔۔۔(۹)
التكوير
إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ (۲)
وَإِنْ كَانُوا مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَلٍ مُّبِينٍ (۳) ۴۴۰ وَإِذَا النُّجُومُ انْكَدَرَتْ (۳)
وَإِذَا الْجِبَالُ سُيِّرَتْ (۴)
۴۴۳،۴۴۲،۴۴۰ وَإِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ (۵)
وَاخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمُ (۴)
الطلاق
وَإِذَا الْوُحُوشُ حُشِرَتْ (۲)
وَإِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ (۱۱) وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ (۴)
۵۶۵،۵۱۷
الانفطار
إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ (۴)
التحريم
إِذَا السَّمَاءُ انفَطَرَتَ (۲)
وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انتَثَرَتْ (۳)
رَبَّنَا أَثْمِمُ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرُ لَنَا۔۔۔۔۔(۹) ۴۵۷ وَإِذَا الْبِحَارُ فُجَرَتْ (۴)
القلم
إِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ (۵)
وَدُّوا لَوْ تُدْهِنُ (١٠)
الجن
۵۰۱،۱۴۴
۳۴۶
الانشقاق
اذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتُ (۲)
الاعلى
اَنَّ الْمَسْجِدَلِلَّهِ فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللَّهِ أَحَدًا سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى (۲)
(۱۹) ۲۵۲،۱۸۵،۱۸۴،۱۲۷،۳۸،۳۷ | وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَی (۴)
التين
المدثر
ثِيَابَكَ فَطَهِّرُ (۵)
القيامة
۵۴۰
فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ (۵)
الاخلاص
وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ ( ١٠ ) ۳۵۹ اللهُ الصَّمَدُ (۳)
۲۹۸
۳۵۹
۳۶۰
۳۶۰
۳۵۹
۳۶۰
۳۶۰
۳۵۹
۳۵۹
۳۵۹
۲۸۷
۲۹۱
۲۱۹