سُرمہ چشم آریہ

حصہ 23

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

سرمه چشم آریہ
اشتهار مفيد الاخيار
جا گو جا گوآر یو نیند نہ کرو پیار
چونکہ آج کل اکثر ہندوؤں اور آریوں کی یہ عادت ہو رہی ہے کہ وہ کچھ
کچھ کتابیں عیسائیوں کی جو اسلام کی نکتہ چینی میں لکھی گئی ہیں دیکھ کر اور ان پر پورا
پورا اطمینان کر کے اپنے دلوں میں خیال کر لیتے ہیں کہ حقیقت میں یہ اعتراضات
درست اور واقعی ہیں ۔ اس لئے قرین مصلحت سمجھ کر اس عام اشتہار کے ذریعہ سے
اطلاع دی جاتی ہے کہ اول تو عیسائیوں کی کتابوں پر اعتماد کر لینا اور براہ راست کسی
فاضل اہل اسلام سے اپنی عقدہ کشائی نہ کرانا اور اپنے اوہام فاسدہ کا محققین اسلام
سے علاج طلب نہ کرنا اور خائنین عناد پیشہ کو امین سمجھ بیٹھنا سراسر بے راہی ہے جس
سے طالب حق کو پر ہیز کرنا چاہیے ۔ دانشمند لوگ خوب جانتے ہیں کہ یہ جو پادری
صاحبان پنجاب اور ہندوستان میں آ کر اپنے مذہب کی تائید میں دن رات ہزارہا
منصو بے باندھ رہے ہیں یہ ان کے ایمانی جوش کا تقاضا نہیں بلکہ انواع اقسام کے
اغراض نفسانی ان کو ایسے کاموں پر آمادہ کرتے ہیں اگر وہ انتظام مذہبی جس کے
باعث سے یہ لوگ ہزار ہا روپیہ تنخواہیں پاتے ہیں درمیان سے اٹھایا جاوے تو

سرمه چشم آریه
سے
پھر دیکھنا چاہیے کہ ان کا جوش و خروش کہاں ہے ۔ ماسوا اس کے ان لوگوں کی ذاتی
علمیت اور دماغی روشنی بھی بہت کم ہوتی ہے اور یورپ کے ملکوں میں جو واقعی دانا اور
فلاسفر اور دقیق النظر ہیں وہ پادری کہلانے سے کراہت اور عار رکھتے ہیں اور ان کو
ان کے بیہودہ خیالات پر اعتقاد بھی نہیں بلکہ یورپ کے عالی دماغ حکما کی نگاہوں
میں پادری کا لفظ ایسا خفیف اور دور از فضیلت سمجھا جاتا ہے کہ گویا اس لفظ سے یہ
مفہوم لازم پڑا ہوا ہے کہ جب کسی کو پادری کر کے پکارا جاوے تو ساتھ ہی دل میں یہ
بھی گزر جاتا ہے کہ یہ شخص اعلیٰ درجہ کی علمی تحصیلوں اور لیاقتوں اور باریک خیالات
بے نصیب ہے اور جس قدران پادری صاحبان نے اہل اسلام پر مختلف قسم کے
اعتراضات کر کے اور بار بار ٹھوکریں کھا کر اپنے خیالات میں پلٹے کھائے ہیں اور
طرح طرح کی ندامتیں اٹھا کر پھر اپنے اقوال سے رجوع کیا ہے۔ یہ بات اس
شخص کو بخوبی معلوم ہوگی کہ جو ان کے اور فضلاء اسلام کے باہمی مباحثات کی
کتابوں پر ایک محیط نظر ڈالے ۔ ان کے اعتراضات تین قسم سے باہر نہیں ۔ یا تو
ایسے ہیں کہ جو سراسر افترا اور بہتان ہے جن کی اصلیت کسی جگہ پائی نہیں جاتی اور
یا ایسے ہیں کہ فی الحقیقة وہ باتیں ثابت تو ہیں لیکن محل اعتراض نہیں محض سادہ
لوحی اور کور باطنی اور قلت تدبر کی وجہ سے ان کو جائے اعتراض سمجھ لیا ہے اور یا
بعض ایسے امور ہیں کہ کسی قدر تو سچ ہیں جو ایک ذرہ جائے اعتراضات نہیں ہو سکتے
اور باقی سب بہتان اور افترا ہیں جو ان کے ساتھ ملائے گئے ہیں ۔ اب افسوس تو یہ
ہے کہ آریوں نے اپنے گھر کی عقل کو بالکل استعفا دے کر ان کی ان تمام
دور از صداقت کارروائیوں کو سچ مچ صحیح اور درست سمجھ لیا ہے اور بعض آر یہ ایسے
بھی
ہیں کہ وہ قرآن شریف کا ترجمہ کسی جگہ سے ادھورا سا دیکھ کر یا کوئی قصہ

سرمه چشم آریه
بے سر و پا کسی جاہل یا مخالف سے سن کر جھٹ پٹ اس کو بناء اعتراض قرار دے دیتے ہیں۔ ۳
سچ تو یہ ہے کہ جس شخص کے دل میں خدائے تعالیٰ کا خوف نہیں ہوتا اس کی عقل بھی بباعث
تعصب اور عناد کی زہروں کے نہایت ضعیف اور مردہ کی طرح ہو جاتی ہے اور جو بات عین
حکمت اور معرفت کی ہو وہ اس کی نظر سقیم میں سراسر عیب دکھائی دیتی ہے سو اسی خیال سے
یہ اشتہار جاری کیا جاتا ہے اور ظاہر کیا جاتا ہے کہ جس قد راصول اور تعلیمیں قرآن شریف
کی ہیں وہ سراسر حکمت اور معرفت اور سچائی سے بھری ہوئی ہیں اور کوئی بات ان میں ایک
ذرہ مواخذہ کے لائو کے لائق نہیں اور چونکہ ہر ایک مذہب کے اصولوں اور تعلیموں میں صدہا
جزئیات ہوتی ہیں اور ان سب کی کیفیت کا معرض بحث میں لانا ایک بڑی مہلت کو چاہتا
ہے اس لئے ہم اس بارہ میں قرآن شریف کے اصولوں کے منکرین کو ایک نیک صلاح
دیتے ہیں کہ اگر ان کو اصول اور تعلیمات قرآنی پر اعتراض ہو تو مناسب ہے کہ وہ اول بطور
خود خوب سوچ کر دو تین ایسے بڑے سے بڑے اعتراض بحوالہ آیات قرآنی پیش کریں جو
ان کی دانست میں سب اعتراضات سے ایسی نسبت رکھتے ہوں جو ایک پہاڑ کو ذرہ سے
نسبت ہوتی ہے یعنی ان کے سب اعتراضوں سے ان کی نظر میں اقوئی واشد اور انتہائی درجہ
کے ہوں جن پر ان کی نکتہ چینی کی پر زور نگاہیں ختم ہوگئی ہوں اور نہایت شدت سے دوڑ دوڑ
کر انہیں پر جا ٹھہری ہوں سو ایسے دو یا تین اعتراض بطور نمونہ پیش کر کے حقیقت حال کو
آزما لینا چاہیے کہ اس سے تمام اعتراضات کا بآسانی فیصلہ ہو جائے گا۔ کیونکہ اگر بڑے
اعتراض بعد تحقیق نا چیز نکلے تو پھر چھوٹے اعتراض ساتھ ہی نابود ہو جائیں گے اور اگر ہم ان
کا کافی وشافی جواب دینے سے قاصر رہے اور کم سے کم یہ ثابت نہ کر دکھایا کہ جن اصولوں اور
تعلیموں کو فریق مخالف نے : نے بمقابلہ ان اصولوں اور تعلیموں کے اختیار کر رکھا ۔ کے اختیار کر رکھا ہے وہ ان کے
مقابل پر نہایت درجہ رذیل اور ناقص اور دور از صداقت خیالات ہیں تو ایسی حالت میں فریق
مخالف کو در حالت مغلوب ہونے کے فی اعتراض پچاس روپیہ بطور تاوان دیا جائے گا۔

سرمه چشم آریہ
لیکن اگر فریق مخالف انجام کار جھوٹا نکلا اور وہ تمام خوبیاں جو ہم اپنے ان اصولوں یا تعلیموں
میں ثابت کر کے دکھلا دیں بمقابل ان کے وہ اپنے اصولوں میں ثابت نہ کر سکا تو پھر یاد
رکھنا چاہیے کہ اسے بلا توقف مسلمان ہونا پڑے گا اور اسلام لانے کے لئے اول حلف اٹھا
کر اسی عہد کا اقرار کرنا ہوگا اور پھر بعد میں ہم اس کے اعتراضات کا جواب ایک رسالہ
مستقلہ میں شائع کرادیں گے۔ اور جو اس کے بالمقابل اصولوں پر ہماری طرف سے حملہ
ہو گا اس حملہ کی مدافعت میں اس پر لازم ہوگا کہ وہ بھی ایک مستقل رسالہ شائع کرے اور پھر
دونوں رسالوں کے چھپنے کے بعد کسی ثالث کی رائے پر یا خود فریق مخالف کے حلف
اٹھانے پر فیصلہ ہوگا جس طرح وہ راضی ہو جائے لیکن شرط یہ ہے کہ فریق مخالف نامی علماء
میں سے ہو اور اپنے مذہب کی کتاب میں مادہ علمی بھی رکھتا ہو اور بمقابل ہمارے حوالہ اور
بیان کے اپنا بیان بھی بحوالہ اپنی کتاب کے تحریر کر سکتا ہو۔ تا ناحق ہمارے اوقات کو ضائع نہ
کرے۔ اور اگر اب بھی کوئی نا منصف ہمارے اس صاف صاف منصفانہ طریق سے گریز
اور کنارہ کر جائے اور بد گوئی اور دشنام دہی اور توہین اسلام سے بھی باز نہ آوے تو اس سے
صاف ظاہر ہوگا کہ وہ کسی حالت میں اس لعنت کے طوق کو اپنے گلے سے اتارنا نہیں چاہتا
کہ جو خدائے تعالیٰ کی عدالت اور انصاف نے جھوٹوں اور بے ایمانوں اور بد زبانوں اور
بخیلوں اور متعصبوں کی گردن کا ہار کر رکھا ہے۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى
بالآخر واضح رہے کہ اس اشتہار کے جواب میں ۲۰ ستمبر ۱۸۸۶ء سے تین ماہ تک
کسی پنڈت یا پادری جواب دہندہ کا انتظار کیا جائے گا اور اگر اس عرصہ میں علماء آریہ وغیرہ
خاموش رہے تو انہیں کی خاموشی ان پر حجت ہوگی ۔
تهر
خاکسار غلام احمد مؤلف رساله سرمه چشم آریہ

بسم الله الرحمن الرحيم
نحمده و نصلى على رسوله الكريم
اشتہار محک اخیار و اشرار
سرمه چشم آریہ
ہم نے الفت میں تری بار اٹھایا کیا کیا تجھ کو دکھلا کے فلک نے ہے دکھایا کیا کیا
ہر ایک مومن اور پاک باطن اپنے ذاتی تجربہ سے اگر ہم بھی خویش و بیگانہ سے کچھ آزار اٹھائیں
اس بات کا گواہ ہے کہ جو لوگ صدق دل سے تو ہمیں شکر بجالانا چاہیے اور خوش ہونا چاہیے
اپنے مولیٰ کریم جل شانہ سے کامل وفاداری کہ ہم اس محبوب حقیقی کی نظر میں اس لائق تو
اختیار کرتے ہیں وہ اپنے ایمان اور صبر کے ٹھہرے کہ اس کی راہ میں دکھ دیئے جائیں اور
اندازہ پر مصیبتوں میں ڈالے جاتے ہیں اور سخت ستائے جائیں سو اس طرح پر دکھ اٹھانا تو
سخت آزمائشوں میں مبتلا ہوتے ہیں ان کو ہماری عین سعادت ہے لیکن جب ہم دوسری
بد باطن لوگوں سے بہت کچھ رنجدہ باتیں سننی پڑتی طرف دیکھتے ہیں کہ بعض دشمنان دین اپنی
ہیں اور انواع اقسام کے مصائب و شدائد کو اٹھانا افترا پردازی سے صرف ہماری ایذا رسانی پر
پڑتا ہے اور نا اہل لوگ طرح طرح کے منصوبے کفایت نہیں کرتے بلکہ بے تمیز اور بے خبر
اور رنگارنگ کے بہتان ان کے حق میں باندھتے لوگوں کو فتنہ میں ڈالتے ہیں تو اس صورت میں
ہیں اور ان کے نابود کرنے کی فکر میں لگے رہتے ہم اپنے نفس پر واجب سمجھتے ہیں کہ حتی الوسع
ہیں یہی عادت اللہ ان لوگوں سے جاری ہے جن ان نا واقف لوگوں کو فتنہ سے بچاویں۔
پر اس کی نظر عنایت ہے غرض جو اس کی نگاہ میں سو واضح ہو کہ بعض مخالف نا خدا ترس جن کے دلوں
راست باز اور صادق ہیں وہ ہمیشہ جاہلوں کی کو زنگ تعصب و بخل نے سیاہ کر رکھا ہے ہمارے
زبان اور ہاتھ سے تکلیفیں اٹھاتے چلے آئے اشتہار مطبوعہ ۱۸ اپریل ۱۸۸۶ء کو یہودیوں کی طرح
ہیں سو چونکہ سنت اللہ قدیم سے یہی ہے اس لئے محرف و مبدل کر کے اور کچھ کے کچھ معنے بنا کر ۲

سرمه چشم آریه
سادہ لوح لوگوں کو سناتے ہیں اور نیز اپنی طرف کے لئے نو برس کی میعاد لکھی گئی ہے اور اشتہار
سے اشتہارات شائع کرتے ہیں تا دھوکا دے کر ان ر اپریل ۱۸۸۶ء میں کسی برس یا مہینے کا ذکر نہیں
کے یہ ذہن نشین کریں کہ جو لڑکا پیدا ہونے کی اور نہ اس میں یہ ذکر ہے کہ جونو برس کی میعاد رکھی
پیشگوئی تھی اس کا وقت گزر گیا اور وہ غلط نکلی ہم گئی تھی اب وہ منسوخ ہوگئی ہے ہاں اس اشتہار
میں ایک یہ فقرہ زوالوجوہ درج ہے کہ مدت حمل
اس کے جواب میں صرف لعنت الله على
الكاذبين کہنا کافی سمجھتے ہیں لیکن ساتھ ہی ہم
سے تجاوز نہیں کر سکتا ۔ مگر کیا اسی قدر فقرہ سے
یہ ثابت ہو گیا کہ مدت حمل سے ایام باقی ماندہ
افسوس بھی کرتے ہیں کہ ان بے عزتوں اور حمل موجودہ مراد ہیں کوئی اور مدت مراد نہیں اگر
دیونوں کو باعث سخت درجہ کے کینہ اور بخل اور اس فقرہ کے سر پر اس کا لفظ ہوتا تو بھی اعتراض
تعصب کے اب کسی کی لعنت ملامت کا بھی کچھ کرنے کے لئے کچھ گنجائش نکل سکتی مگر جب
خوف اور اندیشہ نہیں رہا اور جو شرم اور حیا اور خدا الہامی عبارت کے سر پر اس کا لفظ ( جو مخصص
ترسی لازمہ انسانیت ہے وہ سب نیک خصلتیں وقت ہو سکتا ہے ) وارد نہیں تو پھر خواہ نخواہ اس
ایسی ان کی سرشت سے اٹھ گئی ہیں کہ گویا خدائے فقرہ سے وہ معنی نکالنا جو اس صورت میں نکالے
تعالٰی نے ان میں وہ پیدا ہی نہیں کیں اور جیسے جاتے جو اس کا لفظ فقرہ مذکور کے سر پر ہوتا اگر
ایک بیمار اپنی صحت یابی سے نوامید ہو کر اور صرف بے ایمانی اور بد دیانتی نہیں تو اور کیا ہے۔ دانشمند
آدمی جس کی عقل اور فہم میں کچھ آفت نہیں اور
جس کے دل پر کسی تعصب یا شرارت کا حجاب
اور جو چاہتا ہے کھا پی لیتا ہے اسی طرح انہوں نے نہیں وہ سمجھ سکتا ہے کہ کسی ذوالوجوہ فقرہ
بھی اپنی مرض کینہ اور تعصب اور دشمنی کو ایک آزار کے معنی کرنے کے وقت وہ سب
لا علاج خیال کر کے دل کھول کر بد پر ہیزیاں اور احتمالات مد نظر رکھنے چاہیے جو اس فقرہ
بے راہیاں شروع کی ہیں جن کا انجام بخیر نہیں۔ سے پیدا ہو سکتے ہیں ۔ سو فقرہ مذکورہ بالا
تعصب اور کینہ کے سخت جنون نے کیسی ان کی یعنی یہ کہ مدت حمل سے تجاوز نہیں کر سکتا ۔
عقل مار دی ہے نہیں دیکھتے کہ اشتہار ۲۲ / مارچ ایک ذوا لو جو ہ فقرہ ہے جس کی ٹھیک ٹھیک
۱۸۸۶ء میں صاف صاف تولد فرزند موصوف و ہی تشریح ہے جو میر عباس علی شاہ
چند روز زندگی سمجھ کر سب پر ہیزیں توڑ دیتا ہے

سرمه چشم آریه
صاحب لدھانوی نے اپنے اشتہار آٹھ جون کی بشارت دینا منجانب اللہ ہونے کا ثبوت نہیں
۱۸۸۶ء میں کی ہے یعنی یہ کہ مدت موعودہ حمل ہو سکتا۔ جس نے ارسطو کا ورکس دیکھا ہوگا حاملہ
سے ( جونو برس ہے ) یا مدت معہودہ حمل سے (جو عورت کا قارورہ دیکھ کر لڑکا یا لڑکی پیدا ہونا ٹھیک
طبیبوں کے نزدیک اڑھائی برس یا کچھ زیادہ ٹھیک بتلا سکتا ہے اور بعض مخالف مسلمان یہ بھی
ہے) تجاوز نہیں کر سکتا۔ اگر حمل موجودہ میں حصر کہتے تھے کہ اصل میں ڈیڑھ ماہ سے یعنی پیشگوئی
رکھنا مخصوص ہوتا تو عبارت یوں چاہیے تھی کہ اس بیان کرنے سے پہلے لڑکا پیدا ہو چکا ہے جس کو
باقی مانده ایام حمل سے ہرگز تجاوز نہیں کرے گا اور
اسی وجہ سے ہم نے اس اشتہار میں اشارہ بھی کر دیا
تھا کہ وہ فقرہ مذکورہ بالا حمل موجودہ سے مخصوص
فریب کے طور پر چھپا رکھا ہے اور عنقریب مشہور
کیا جائے گا کہ پیدا ہو گیا ۔ سو یہ اچھا ہوا کہ
نہیں ہے مگر جو دل کے اندھے ہیں وہ آنکھوں خدائے تعالی نے تولد فرزند مسعود موعو کو دوسرے
وقت پر ڈال دیا ورنہ اگر اب کی دفعہ ہی پیدا
کے اندھے بھی ہو جاتے ہیں۔
بالآ خر م یہ بھی لکھنا چاہتے ہیں کہ خدائے تعالیٰ ہوجاتا توان مصریات مذکورہ بالا کا کون فیصلہ کرتا
لیکن اب تولد فرزند موصوف کی بشارت غیب
کی طرف سے یہ ایک بڑی حکمت اور مصلحت ہے
کہ اس نے اب کی دفعہ لڑ کا عطا نہیں کیا کیونکہ اگر محض ہے نہ کوئی حمل موجود ہے تا ارسطو کے
وہ اب کی دفعہ ہی پیدا ہوتا تو ایسے لوگوں پر کیا اثر در کس یا جالینوس کے قواعد حمل دانی بالمعارضہ
پڑ سکتا جو پہلے ہی سے یہ کہتے تھے کہ قواعد طبی کے پیش ہوسکیں اور نہ اب کوئی بچہ چھپا ہوا ہے تا وہ
رو سے حمل موجودہ کی علامات سے ایک حکیم آدمی مدت کے بعد نکالا جائے بلکہ نو برس کے عرصہ تک
بتلا سکتا ہے کہ کیا پیدا ہوگا اور پنڈت لیکھرام تو خود اپنے زندہ رہنے کا ہی حال معلوم نہیں اور نہ یہ
پیشاوری اور بعض دیگر مخالف اس عاجز پر یہی الزام معلوم کہ اس عرصہ تک کسی قسم کی اولاد خواہ نخواہ (۳)
رکھتے تھے کہ ان کو فن طبابت میں مہارت ہے پیدا ہو گی چہ جائیکہ لڑکا پیدا ہونے پر کسی اٹکل سے
انہوں نے طب کے ذریعہ سے معلوم کر لیا ہوگا قطع اور یقین کیا جائے اخیر پر ہم یہ بھی ظاہر
کہ لڑکا پیدا ہونے والا ہے اسی طرح ایک کرتے ہیں کہ اخبار مذکورہ بالا میں منشی محمد رمضان
صاحب محمد رمضان نام نے پنجابی اخبار صاحب نے تہذیب سے گفتگو نہیں کی بلکہ دینی
۲۰ مارچ ۱۸۸۶ء میں چھپوایا کہ لڑکا پیدا ہونے مخالفوں کی طرح جا بجا مشہور افترا پردازوں سے

سرمه چشم آریه
زانیوں
اس عاجز کو نسبت دی ہے اور ایک جگہ پر جہاں اس کوئی بھی ایسی پیشگوئی درج نہیں جس میں ایک ذرہ
عاجز نے ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء کے اشتہار میں یہ پیشگوئی غلطی کی بھی گرفت ہو سکے بلکہ وہ سب سچی ہیں اور
خدائے تعالیٰ کی طرف سے بیان کی تھی کہ اس نے عنقریب اپنے وقت پر ظہور پکڑ کر مخالفین کی ذلت اور
مجھے بشارت دی ہے کہ بعض بابرکت عورتیں اس رسوائی کا موجب ہوں گی ۔ دیکھو ہم نے ۲۰ فروری
اشتہار کے بعد بھی تیرے نکاح میں آئیں گی اور ان ۱۸۸۶ء میں جو یہ پیشگوئی اجمالی طور پر لکھی تھی کہ ایک
سے اولاد پیدا ہو گی اس پیشگوئی پرمنشی صاحب فرماتے امیر نو وارد پنجابی الاصل کو کچھ ابتلا در پیش ہے کیسی وہ
ہیں کہ الہام کئی قسم کا ا ہوتا ہے نیکوں کو نیک باتوں کا اور کچی نکلی۔ ہم نے صد باہندوؤں نکلی۔ ہم نے صدہا ہندوؤں اور مسلمانوں کو مختلف
کو عورتوں کا۔ ہم اس جگہ کچھ لکھنا نہیں چاہتے شہروں میں بتلا دیا تھا کہ اس شخص پنجابی الاصل سے
ناظرین منشی صاحب کی تہذیب کا آپ اندازہ مراد دلیپ سنگھ ہے جس کی پنجاب میں آنے کی خبر
کرلیں۔ پھر ایک اور صاحب ملازم و ملازم دفتر ایگریمر مشہور ہورہی ہے لیکن اس ارادہ سکونت پنجاب میں
صاحب ریلوے لاہور کے جو اپنا نام نبی بخش ظاہر وہ ناکام رہے گا بلکہ اس سفر میں اس کی عزت و
کرتے ہیں اپنے خط مرسلہ ۱۳ جون ۱۸۸۶ء میں اس آسائش یا جان کا خطرہ ہے اور یہ پیشگوئی ایسے وقت
عاجز کو لکھتے ہیں کہ تمہاری پیشگوئی جھوٹی نکلی اور دختر میں لکھی گئی اور عام طور پر بتلائی گئی تھی یعنی ۲۰ ر فروری
پیدا ہوئی اور تم حقیقت میں بڑے فریبی اور مکار اور ۱۸۸۶ء کو جبکہ اس ابتلا کا کوئی اثر و نشان ظاہر نہ تھا۔
دروغگو آدمی ہو۔ ہم اس کے جواب میں بجز اس کے کیا بالآخر اس کو مطابق اسی پیشگوئی کے بہت حرج اور
کہہ سکتے ہیں کہ اے خدائے قادر مطلق یہ لوگ تکلیف اور سبکی اور خجالت اٹھانی پڑی اور اپنے مدعا
اندھے ہیں۔ ان کو آنکھیں بخش یہ نادان ہیں ان کو سے محروم رہا سو دیکھو اس پیشگوئی کی صداقت کیسی
سمجھ عطا کر یہ شرارتوں سے بھرے ہوئے ہیں ان کو کھل گئی اسی طرح سے اپنے اپنے وقت پر سب
نیکی کی توفیق دے۔ بھلا کوئی اس بزرگ سے پوچھے پیشگوئیوں کی سچائی ظاہر ہوگی اور دشمن روسیاہ نہ ایک
کہ وہ فقرہ یا لفظ کہاں ہے جو کسی اشتہار میں اس عاجز دفعہ بلکہ کئی دفعہ رسوا ہوں گے۔ یہ خدائے تعالی کا فعل
کے قلم سے نکلا ہے جس کا یہ مطلب ہے کہ لڑکا اسی ہے جو ابھی تک انہیں اندھا کر رکھا ہے ان کے دلوں
حمل میں پیدا ہو گا اس سے ہرگز تخلف نہیں کرے گا۔ کو سخت کر دیا اور ہمارے دل میں درد اور خیر خواہی کا
اگر میں نے کسی جگہ ایسا لکھا ہے تو میاں نبی بخش طوفان مچادیا سو اس مشکل کے حل کے لئے اسی کی
صاحب پر واجب ہے کہ اس کو کسی اخبار میں جناب میں تضرع کرتے ہیں۔ اے خدا نوردہ ایں
چھپادیں۔ اس عاجز کے اشتہارات پر اگر کوئی منصف تیرہ درونا نے را۔ یا مده در دگر هیچ خدا دانے را۔
آنکھ کھول کر نظر ڈالے تو اسے معلوم ہوگا کہ ان میں والسلام على من اتبع الهدى
المشتهر
خاکسار غلام احمد مؤلف براہین احمدیہ از قادیان ضلع گورداسپور پنجاب
مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرتسر

سرمه چشم آریه
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّالِ مُحَمَّدٍ أَفْضَلُ الرُّسُلِ وَ خَاتَمَ النَّبِيِّنِ
اشتہار
کتاب براہین احمد یہ جس کو خدائے تعالیٰ کی طرف سے مؤلف نے ملہم و مامور ہو کر بغرض اصلاح و
تجدید دین تالیف کیا ہے جس کے ساتھ دس ہزار روپیہ کا اشتہار ہے جس کا خلاصہ مطلب یہ ہے کہ دنیا میں
منجانب اللہ وسچا مذہب جس کے ذریعہ انسان خدا تعالیٰ کو ہر یک عیب اور نقص سے بری سمجھ کر اس کی تمام پاک
اور کامل صفتوں پر دلی یقین سے ایمان لاتا ہے وہ فقط اسلام ہے جس میں سچائی کی برکتیں آفتاب کی طرح
چمک رہی ہیں اور صداقت کی روشنی دن کی طرح ظاہر ہورہی ہے اور دوسرے تمام مذہب ایسے بدیہی البطلان
ہیں کہ نہ عقلی تحقیقات سے ان کے اصول صحیح اور درست ثابت ہوتے ہیں اور نہ ان پر چلنے سے ایک ذرہ روحانی
برکت و قبولیت الہی مل سکتی ہے بلکہ ان کی پابندی سے انسان نہایت درجہ کا کور باطن اور سیہ دل ہو جاتا ہے جس
کی شقاوت پر اس جہان میں نشانیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔
کو
اس کتاب میں دین اسلام کی سچائی کو دو طرح پر ثابت کیا گیا ہے (۱) اول تین سو مضبوط اور قوی دلائل
عقلیہ سے جن کی شان و شوکت و قدرو منزلت اس سے ظاہر ہے کہ اگر کوئی مخالف اسلام ان دلائل کو توڑ دے تو اس
س ہزار روپیہ دینے کا اشتہار دیا ہوا ہے اگر کوئی چاہے تو اپنی تسلی کے لئے عدالت میں رجسٹری بھی کرالے۔
(۲) دوم ان آسمانی نشانوں سے کہ جو سچے دین کی کامل سچائی ثابت ہونے کے لئے از بس ضروری ہیں۔ اس
امر دوئم میں مؤلف نے اس غرض سے کہ سچائی دین اسلام کی آفتاب کی طرح روشن ہو جائے تین قسم کے نشان ثابت
کر کے دکھائے ہیں اول وہ نشان کہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں مخالفین نے خود حضرت ممدوح کے
ہاتھ سے اور آنجناب کی دعا اور توجہ اور برکت سے ظاہر ہوتے دیکھے جن کو مؤلف یعنی اس خاکسار نے تاریخی طور پر
ایک اعلیٰ درجہ کے ثبوت سے مخصوص و ممتاز کر کے درج کتاب کیا ہے ۔ دوم وہ نشان کہ جو خود قرآن شریف کی
ذات بابرکات میں دائمی اور ابدی اور بے مثل طور پر پائے جاتے ہیں جن کو راقم نے بیان شافی اور کافی سے
ہر یک عام و خاص پر کھول دیا ہے اور کسی نوع کا عذر کسی کے لئے باقی نہیں رکھا سوم وہ نشان کہ جو کتاب اللہ کی
پیروی اور متابعت رسول برحق سے سی سے کسی شخص تابع کو بطور وراثت ملتے ہیں جن کے اثبات میں اس بندہ درگاہ نے
بفضل خداوند حضرت قادر مطلق یہ بدیہی ثبوت دکھلایا ہے کہ بہت سے سچے الہامات اور خوارق اور کرامات اور اخبار
غیبیہ اور اسرار لدنیہ اور کشوف صادقہ اور دعائیں قبول شدہ کہ جو خود اس خادم دین سے صادر ہوئی ہیں اور جن کی

سرمه چشم آریہ
صداقت پر بہت سے مخالفین مذہب ( آریوں وغیرہ سے ) بشہادت و رؤیت گواہ ہیں کتاب موصوف میں درج
کئے ہیں اور مصنف کو اس بات کا بھی علم دیا گیا ہے کہ وہ مجدد وقت ہے اور روحانی طور پر اس کے کمالات مسیح
بن مریم کے کمالات سے مشابہ ہیں اور ایک کو دوسرے سے بشدت مناسبت اور مشابہت ہے اور اس کو خواص
انبیاء ورسل کے نمونہ پر محض به برکت متابعت حضرت خیر البشر وافضل الرسل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان بہتوں پر
اکابر اولیا سے فضیلت دی گئی ہے کہ جو اس سے پہلے گزر چکے ہیں اور اس کے قدم پر چلنا موجب نجات
و سعادت و برکت اور اس کے برخلاف چلنا موجب بعد وحرمان ہے یہ سب ثبوت کتاب براہین احمدیہ کے
پڑھنے سے کہ جو منجملہ تین سو جزو کے قریب ۳۷ جزو کے چھپ چکی ہے ظاہر ہوتے ہیں اور طالب حق کے لئے
خود مصنف پوری پوری تسلی و تشفی کرنے کو ہر وقت مستعد اور حاضر ہے۔ وذلك فضل الله يؤتيه من
يشاء ولا فخر والسلام علی من اتبع الهدی اور اگر اس اشتہار کے بعد بھی کوئی شخص سچا طالب بن کر
اپنی عقدہ کشائی نہ چاہے اور دلی صدق سے حاضر نہ ہو تو ہماری طرف سے اس پر اتمام حجت ہے جس کا خدا
تعالیٰ کے روبرو اس کو جواب دینا پڑے گا۔ بالآخر اس اشتہار کو اس دعا پر ختم کیا جاتا ہے کہ اے خداوند کریم تمام
قوموں کے مستعد دلوں کو ہدایت بخش که تا تیرے رسول مقبول افضل الرسل محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور
تیرے کامل و مقدس کلام قرآن شریف پر ایمان لاویں اور اس کے حکموں پر چلیں تا ان تمام برکتوں اور
سعادتوں اور حقیقی خوش حالیوں سے متمتع ہو جاویں کہ جو سچے مسلمان کو دونوں جہانوں میں ملتی ہیں اور اس
جاودانی نجات اور حیات سے بہرہ ور ہوں کہ جو نہ صرف عقبی میں حاصل ہوسکتی ہے بلکہ سچے راست باز اسی دنیا
میں اس کو پاتے ہیں بالخصوص قوم انگریز جنہوں نے ابھی تک اس آفتاب صداقت سے کچھ روشنی حاصل نہیں کی
اور جن کی شائستہ اور مہذب اور با رحم گورنمنٹ نے ہم کو اپنے احسانات اور دوستانہ معاملات سے ممنون کر کے
اس بات کے لئے دلی جوش بخشا ہے کہ ہم ان کے دنیا و دین کے لئے دلی جوش سے بہبودی و سلامتی چاہیں تا
ان کے گورے و سپید منہ جس طرح دنیا میں خوبصورت ہیں آخرت میں بھی نورانی و منور ہوں ۔ فنسئل الله
تعالى خيرهم في الدنيا و الآخرة اللهم اهدهم و ايدهم بروح منك و اجعل لهم حظًا
كثيرا في دينك و اجذبهم بحولك و قوتک لیومنوا بکتابک و رسولک و یدخلوا
في دين الله افواجا آمین ثم آمین و الحمد لله رب العالمين -
المشت
هر
خاکسار مرزاغلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور ملک پنجاب
میں ہزار اشتہار چھاپے گئے )
مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرتسر

TRANSLATION OF THE VERNACULAR NOTICE ON REVERSE
Being inspired and commanded by God, I have undertaken the compilation
of a book named "Barahin-i-Ahmadia۔" with the object of reforming and
reviewing the religion, and have offered a revawrd of R& 10۔000 to any
one who would prove the arguments brought forward therein to be false۔
My object in this Book is to show that only true and the only revealed
religion by means of which one might know God to be free from blemish,
and obtain a strong conviction as to the perfection of His attributes is the
religion of Islam, in which the blessings of truth shine forth like sun, and
the impress of veracity is as vividly bright as the daylight۔ All other
religions are so palpably and manifestly false that neither their principles
can stand the test of reasoning nor their followers experience least
spiritual edification۔ On the contrary those religions so obscure the mind
divest of discernment that signs of future misery among the followers
become apparent even in this world۔
That the Muhammadan religion is the only true religion has been
shown in this book in two ways (1st), By means of 300 very strong and
sound arguments based on mental reasoning (their congency and
sublimity being inferred from the fact that a reward of Rs۔ 10,000 has
been offered by me to any one refuting them, and from my further
readiness to have this offer registered for the satisfaction of any one who
might ask for it); (2) From these Divine signs which are essential for the
complete and satisfactory proof of a true religion With a view to establish
that Muhammadan religion is the only true religion in the world, I have
adduced under this latter head 3 kinds of evidences (1) The miracles
performed by the Prophet during his life time either by deeds or words
which were witnessed by people of other persuasions and are inserted in
this book in a chronological order (based on the best kind of evidences):
(2), The marks which are inseparably adherent in the Al۔ Qur’an itself, and
are perpetual and are everlasting, the nature of which has been fully
expounded for facility of comprehension (3), The signs which by way of
inheritances devolve on any believer in the Book of God and the follower
of the true Prophet۔ As an illustration of this, I, the humble creature of
God, by His help have clearly evinced myself to be possessed of such
virtues by the achieving of many unusual and supernatural deeds by
foretelling future events and secrets, and by obtaining from God the
objects of my prayers to all of which many persons of different
persuasions like the Aryas, & c۔, have been eye-witness (A full
description of these will be found in the said book)۔
I am also inspired that I am the Reformer of my time, and that as

regards spiritual excellence, my virtues bear a very close similarity and
strict analogy to those of Jesus Christ, in the same way as the
distinguished chief of Prophets were assigned a higher rank than that of
other Prophets۔ I also by virtue of being a follower of the August Person۔
(the benefactor of mankind, the best of the messengers of God) am
favoured with a higher rank than, that assigned to many of the Saints and
Holy Personages preceding me۔ To follow my footsteps will be a blessing
and the means of salvation whereas any antogonism to me will result in
estrangement and disappointment, All these evidences will be found by
perusal of the book which will consist of nearly 4800 pages of which
about 592 pages have been published۔ I am always ready to satisfy and
convince any seeker of truth۔۔ "All this is a Grace of God He gives it to
whome-soever۔ He likes and there is no bragging in this۔" "Peace be to all
the followers of righteousness!"
If after the publication of this notice any one does not take the trouble
of becoming earnest enquirer after the truth and does not come forward
with an unbiased mind to seek it then my challenging (discussion) with
him ends here and he shall be answerable to God۔
Now I conclude this notice with the following prayer: Oh Gracious God!
guide the pliable hearts of all the nations, so that they may have faith on
Thy chosen Prophet (Muhammad) and on Thy holy Al۔Qur’an, and that
they may follow the commandments contained therein, so that they may
thus be benefited by the peace and the true happiness which are
specially enjoyed by the true Muslims in both the worlds, and may obtain
absolution and eternal life which is not only procurable in the next world,
but is also enjoyed by the truthful and honest people even in this world۔
Expecially the English nation who have not as yet availed themselves of
the sunshine of truth, and whose civilized, prudent and merciful empire
has, by obliging us by kindness and friendly, treatment, exceedingly
encouraged us to try our utmost for their numerous acts of welfare, so
that their fair faces may shine with heavenly effulgence in the next We
beseech God for their well being in this world and the next۔ Oh God!
guide them and help them with Thy grace, and instil in their minds the
love for Thy religion, and attract them with Thy power, so that they may
have faith on Thy Book and Prophet, and embrace Thy religion in groups
Amen! Amen!"
"Praise be to God the supporter of creation!"
(Sd) MIRZA GHULAM AHMAD
Chief of Qadian, District Gurdaspur, Punjab, India

·

آج 10 میں سے 10 باقی