نورالحق حصہ اوّل
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ٹائیٹل بار اول
يا اهل الكتاب تعالوا إلى كلمة سواء بيننا وبينكم الا نعبد الا الله
الحمد لله الموفق إلى كتبت هذه الرسالة والصحيفة المجالة لعلاج مرض المتنصرين الذي امتد ملاء
وعرفتهم مداها واكلتهم نار انكار الفرقان والحصول على كتاب الله القرآن - فاردنا ان نجيم
من مخلب العام ونزيهم سوء داءهم و نهديهم إلى دواء السقام - فالقنا هذا
الكتاب مع انعام كثير من اجاب - وهو خمسة الامين من الله راهم لكل من
اتي بمثله وارى الحجاب - وهو بفضل الله حسن وطيب والطف
وادق - وسميته الحصة الأولى من
بار اول جلد ۱۴۰۰
نور الحق
عشور یک ران پر حمکو
وان عدتم عدنا وجعلنا هستم
للكافرين حصير أ أن هذا القران يمدى
للترهي أقوم و يبشر المؤمنين الذين يعملون الصالحات ات
لهم أجر اكب يرأة
قلطبع في المطبع المصطفابرين في لاهور متانة الجري
قیمت میجلد ۱۲
نور الحق الحصة الأولى
طوبي للذي قام لإعلاء كلمة الدين و نهض يستقرى طرق
مبارک وہ جو دین کی مدد کے لئے کھڑا ہو گیا اور ربانی رضا مندی کی راہوں کو
مرضاة الله النصير المعين
ڈھونڈھتا ہوا اٹھا ۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ن
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على سيد رسله وصفوة أحبته
تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پروردگار ہے اور درود اور سلام اس کے نبیوں کے سردار پر
وخيرته من خلقه ومن كل ما ذرأ وبرأ، وخاتم أنبيائه، وفخر أوليائه، سيدنا
جو اس کے دوستوں میں سے برگزیدہ اور اس کی مخلوق اور ہر یک پیدائش میں سے پسندیدہ اور خاتم الانبیاء اور فخر اولیاء ہے
وإمامنا ونبينا محمد المصطفى الذى هو شمس الله لتنوير قلوب أهل
ہمارا سید ہمارا امام ہمارا نبی محمد مصطفیٰ جو زمین کے باشندوں کے دل روشن کرنے کے لئے خدا کا آفتاب ہے اور سلام اور
الأرضين، وآله وصحبه وكل من آمن واعتصم بحبل الله واتقى، وجميع
درود اس کی آل اور اس کے اصحاب اور ہر یک پر جو مومن اور حبل اللہ سے پنجہ مارنے والا اور متقی ہو اور ایسا ہی خدا کے
عباد الله الصالحين۔ أما بعد فاعلموا أيها الإخوان، بارك الله فيكم ولكم
تمام نیک بندوں پر سلام۔ بعد اس کے اے بھائیو خدا تم میں اور تمہارے لئے اور تم پر برکت نازل کرے
وعليكم، أن فساد زماننا هذا قد بلغ إلى النهاية، وسود الشرك والفسق
تمہیں معلوم ہو کہ ہمارے اس زمانہ کا فساد انتہا تک پہنچ گیا اور شرک اور بدکاریوں اور بے ایمانیوں نے بہتوں کے
والارتداد وجوه كثير من الناس، وانتابت الفتن المبيدة والبدعات المسحتة،
منہ کو سیاہ کر دیا ہے اور ہلاک کرنے والے فتنے اور بیخ کنی کرنے والی بدعتیں یکے بعد از دیگر ے ظاہر
ولم تَخْلُ تَتابعُ إلى أن أدركَ عَطَبُ الضلالة الذين كانوا سفهاءا بادئ الرأى
ہو رہی ہیں ان کا پے در پے آنا کم نہ ہوا یہاں تک کہ ان لوگوں کو موت نے گھیر لیا جو احمق اور موٹی عقل والے
نور الحق الحصة الأولى
وكانوا من تعاليم الله غافلين۔ وأنتم ترون العواصف التي هبت في هذه
اور الہی تعلیموں سے غافل تھے۔ اور تم دیکھ رہے ہو کہ ان دنوں میں کیسی تیز آندھیاں چل رہی
الأيام، والشرور التي هاجت وماجت من كل طرف وصبت كوابل (۲)
ہیں اور کیسی ہریک طرف سے شرارتیں برانگیختہ اور موجزن ہوکر بارش کی طرح اسلام پر گر رہی ہیں
على الإسلام، حتى حل كل قلب حُبُّ الدنيا وشهواتها، إلا الذي
یہاں تک کہ ہر یک دل میں دنیا کی محبت اور دنیا کی شہوات گھر کر گئیں اور ان سے
عصمه رحم الله، فانثنى بفضل منه ورحمه وكان من المحفوظين۔
کوئی نہیں بچ سکا بجز اس کے جس کو خدا کے رحم نے بچالیا جس پر رحم ہوا وہ فضل اور رحم الہی کے ساتھ ان تمام بلاؤں سے
وترون كيف ذهبت ريح عامة المسلمين وتفرقوا، وانتشروا انتشار
باہر نکل آیا اور بچ گیا۔ اور تم دیکھ رہے ہو کہ کیسی عام لوگوں کی ہوا نکل گئی اور ان میں نا اتفاقی اور تفرقہ پیدا ہو گیا اور
الجراد، واستنت نفوسهم الأمارة استنان الجياد، وتركوا سير المتقين
وہ ٹڈیوں کی طرح الگ الگ جاپڑے اور ان کے بیراه نفسوں نے خود رو گھوڑوں کی طرح تو سنے شروع کئے اور پرہیز گاروں
المتواضعين۔ هذه أحوال العامة، وأما حال علماء هذه الديار فهو شر
اور فروتنوں کی خصلتیں انہوں نے چھوڑ دیں۔ یہ تو عام لوگوں کا حال ہے مگر اس ملک کے اکثر عالموں کا حال اس سے
من ذلك، ما بقى لأكثرهم شغل من غير أن يُكذِّبوا صدوقا، أو
بھی بدتر ہے ان میں سے بہتوں کا شغل بجز اس کے اور کچھ نہیں کہ کسی بچے کو جھوٹا قرار دیں یا
يُكفروا مؤمنًا، وليس معهم من العلم إلا كنعبة طير أصغر الطيور أو أقل
کسی مومن کو کافر ٹھہرا دیں ان کا علم تو فقط اس قدر ہے جیسے کہ چھوٹے سے بلکہ بہت سے کم قدر پرند کی چونچ میں پانی
منها، ولكن الكبر أكبر من كبر الشياطين۔ يُعلون أنفسهم بغير حق،
سما سکتا ہے مگر تکبر شیطان کے تکبر سے بھی زیادہ ہے۔ یہ لوگ اپنے تئیں بے وجہ اونچا کھینچتے ہیں
ومن كان تبوأ ذروة في الفضل والعلم فهو ليس في أعينهم إلا جاهلٌ غَبِيٌّ
اور جو شخص در حقیقت فضل اور علم کے بلند ٹیلے پر جاگزین ہو وہ ان کی نظر میں ایک جاہل نبی ہے۔
=
لد
نور الحق الحصة الأولى
ومَن مُلئ قلبه إيمانًا ومعرفة، فهو ليس عندهم إلا كافر دجال۔ فانظروا
اور جو شخص در حقیقت ایمان اور معرفت سے بھر گیا وہ ان کے نزدیک ایک کافر دجال ہے۔ سو دیکھو
كيف عُمِّيت عليهم الحقائق، وكذلك يجعل الله مآل الزائغين
کیسے حقیقتیں ان پر چھپ گئیں اور خدا ایسا ہی ان لوگوں کا انجام کرتا ہے جو ٹیڑھے چلتے اور حد سے گذرتے ہیں۔
المعتدين۔ وقد رأيتم أننا كيف أوذينا من لسنهم إنهم كذبونا،
اور آپ لوگوں نے دیکھا کہ ہم کیسے ان لوگوں کی زبانوں سے ستائے گئے انہوں نے ہمیں جھٹلایا گالیاں نکالیں لعنتیں کیں
شتمونا، لعنونا، وما كان لهم علينا ذنب وما كنا مجرمين۔ ثم ما
اور ہم نے کوئی ان کا گناہ نہیں کیا تھا اور نہ کوئی جرم سرزد ہوا تھا۔ پھر انہوں نے اسی پر قناعت نہ کی
اقتصروا عليه بل جاء وا يُهرعون إلينا مشتعلين، وسمونا كافرين۔ وما
بلکہ اشتعال طبع سے ہماری طرف دوڑے اور ہمارا نام کافر رکھا اور انہیں نہیں چاہیے تھا کہ بے ڈر ہوکر
كان لهم أن يتكلموا في مسلمين إلا خائفين۔ ولكنهم لا يبالون نهى
مسلمانوں کے حق میں ایسے کلمات منہ پر لاتے مگر وہ لوگ خدا تعالیٰ کی ممانعت کی کچھ پرواہ نہیں کرتے بلکہ
ذي الجلال بل لهم أعمال دون ذلك يقولون للمسلم لست مؤمنا،
وہ تو اور ہی کاموں میں لگے ہوئے ہیں مسلمانوں کو کہتے ہیں کہ تو مومن نہیں اور جانتے ہیں کہ ایسا کہنے سے
ويعلمون أنهم تركوا القرآن بقولهم هذا واتخذوه مهجورا، فبعدوا عن الحق
وہ قرآن کو چھوڑتے ہیں اور قرآن کو تو وہ چھوڑ ہی بیٹھے ہیں سو اسی وجہ سے وہ سچائی سے دور جا پڑے اور ان کے دل
فقست قلوبهم يفعلون ما يشاء ون، ولا يتقون افتراء ولا زورا، وكذلك
سخت ہو گئے ۔ جو چاہتے ہیں کرتے ہیں نہ افتر اسے کچھ پر ہیز اور نہ جھوٹ سے کچھ خوف اور اسی طرح انہوں نے ہم پر
افتروا علينا وحثوا ناسًا كثيرا من ذوى سفه على إيذاءنا، وكفرونا من غير
افترا کیا اور بہت سے نادان لوگوں کو ہمارے ستانے کے لئے اٹھایا اور ہمیں کافر ٹھہرایا حالانکہ کوئی
علم ولا برهان مبين۔ وأمهم في هذه الفتاوى شيخ عارى الجلدة من
بھی وجہ کفر نہیں تھی اور ان فتووں میں پیشوا ان کا ایک شیخ ہے جو انسانیت کے پیرایہ سے بے بہرہ
♡
نور الحق الحصة الأولى
الحلل الإنسانية والديانة الإيمانية، وتبعوه أمثاله جهلا وحمقا، وما
اور برہنہ اور ایمانی دیانت سے عاری ہے اور اس کے پیرو اسی کی مانند ہیں جو محض جہل اور حمق
كنا كمجهول لا يُعرَف، بل كانوا على إسلامنا مطلعين۔ وما صرنا
سے اس کے پیچھے ہو لئے اور ہم ایسے نہیں تھے جو ہمارا حال ان سے پوشیدہ ہو بلکہ ہمارے اسلام پر وہ مطلع تھے اور
بتكفيرهم كافرين عند الله، ولكن سُبرَ إيمانهم وتقواهم ومبلغ
ان کے کہنے سے ہم خدا کے نزدیک کافر نہیں ہو گئے مگر ان کا ایمان اور ان کا تقویٰ اور ان کا اندازہ
فهمهم وعلمهم، وتبينَ ما كانوا يسترون، وبَان أنهم كانوا حاسدين۔
فہم اور علم سے آزمایا گیا اور جو کچھ وہ چھپاتے تھے وہ سب ظاہر ہو گیا اور کھل گیا کہ وہ حاسد ہیں۔
يا حسرة عليهم ما عطف إلينا أحد منهم ليسأل ما أشكل عليه حلما
ان پر افسوس کہ ان میں سے ایک بھی ہماری طرف متوجہ نہ ہوا تا اپنی مشکلات کی نسبت حلم
ورفقًا، وما سمعنا صَكَة مستفتح من المسترشدين۔ وما جاء نا أحد
اور رفق سے سوال کرتا اور ہم نے کسی کھٹکھٹانے والے کا کھٹکا نہ سنا جو رشد حاصل کرنے کا طالب ہو اور کوئی
منهم بصدق القلب وصحة النيّة، بل بادروا إلى التكفير وكفروا قبل
ان میں سے ہمارے پاس صدق قلب اور صحت نیت سے نہ آیا بلکہ جھٹ پٹ تکفیر کی طرف دوڑے اور
أن يثبت كفرنا ۔ ثم ما اقتصروا عليه بل قالوا إن هؤلاء مرتدون
قبل اس کے جو ہمارا کفر ثابت ہو کافر ٹھہرایا اور پھر اسی پر بس نہ کیا بلکہ یہ کہا کہ یہ لوگ مرتد
خارجون من الدين، وفى قتلهم أجر عظيم ، ونهب أموالهم حلال (۲)
اور دین سے خارج ہیں اور ان کا قتل کرنا بڑے ثواب کی بات ہے اور ان کا مال لوٹنا اگر چہ چوری سے ہی
طيب ولو بالسرقة، وأخذ نسائهم وسبى ذراريهم عمل صالح حسن،
کیوں نہ ہو حلال طیب ہے اور ان کی عورتوں کو پکڑ لینا اور ان کی اولاد کو غلام بنا لینا عمل صالح میں داخل ہے
ومن انسل بسحرة وسقط على أحد من مسافريهم كاللصوص فهو
اور جو شخص فجر کو پہلے وقت اٹھے اور جنگل میں نکل جائے اور ان کے مسافروں میں سے کسی پر چوروں کی طرح ڈاکہ مارے
نور الحق الحصة الأولى
من نُخب الصالحين۔ هذه أقوالهم وفتاواهم، وما امتنعوا إلى هذا الوقت
تو وہ بڑا ہی نیک بخت اور چنے ہوئے نکو کاروں میں سے ہے۔ یہ ان کی باتیں اور یہ ان کے فتوے ہیں اور اب تک ان
من هذه الفتن الصماء ، وما فاء وا إلى الارعواء ، وما كانوا متندمين۔
نہائت پر شرفتوں سے باز نہیں آئے اور حیا کی طرف رجوع نہیں کیا اور نہ نادم ہوئے۔
ولولا خوف سيف الدولة البرطانية لمزقونا كل ممزق، ولكن
اور اگر انگریزی سلطنت کی تلوار کا خوف نہ ہوتا تو ہمیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیتے لیکن
هذه الدولة القاهرة السائسة المباركة لنا - جزاها الله منا خير الجزاء -
یہ دولت برطانیہ غالب اور باسیاست جو ہمارے لئے مبارک ہے خدا اس کو ہماری طرف سے جزاء خیر دے۔
تؤوى الضعفاء تحت جناح التحنن والترحم، فما كان لقوى أن يظلم
کمزوروں کو اپنی مہربانی اور شفقت کے بازو کے نیچے پناہ دیتی ہے پس ایک کمزور پر زبردست کچھ تعدی نہیں کر سکتا
الضعيف، فنعيش تحت ظلها بالأمن والعافية شاكرين۔ وإن هذا فضل
سو ہم اس سلطنت کے سایہ کے نیچے بڑے آرام اور امن سے زندگی بسر کر رہے ہیں اور شکر گذار ہیں
الله علينا وإحسانه أنه ما فرض أمرنا إلى ملك ظالم يدوسنا تحت
اور یہ خدا کا فضل اور احسان ہے جو اس نے ہمیں کسی ایسے ظالم بادشاہ کے حوالہ نہیں کیا جو ہمیں پیروں کے نیچے کچل ڈالتا
الأقدام ولا يرحم ، بل أعطانا ملكةً راحمة التي تربينا بوابل الإحسان
اور کچھ رحم نہ کرتا بلکہ اس نے ہمیں ایک ایسی ملکہ عطا کی ہے جو ہم پر رحم کرتی ہے اور احسان کی بارش سے اور مہربانی کے مینہ سے
والإكرام، وتنهضنا من حضيض الضعف والهوان، فجزاها الله خير ما
ہماری پرورش فرماتی ہے اور ہمیں ذلت اور کمزوری کی پستی سے اوپر کی طرف اٹھاتی ہے سو خدا اس کو وہ جزاء خیر دے
جازی ملكًا عادلا عن رعيته، وأجزل لها الأجر وبارك فيها ولها،
جو ایک عادل بادشاہ کو اس کی رعیت پروری کی وجہ سے ملتی ہے اور اس کو بہت ہی بدلہ دے اور اس میں اور اس کے لئے برکت
وتفضل عليها بنعماء التوحيد والإسلام، ورحمها كما هي رحمنا *
نازل کرے اور اس پر یہ احسان بھی کرے کہ وہ مسلمان جائے ہو اور توحید اور اسلام کی نعمت اس کو ملے اور اس پر
سهو والصحيح "رحمتنا (الناشر)
وهو ربنا أرحم الراحمين۔
رحم کرے جیسا کہ اس نے ہم پر رحم کیا اور وہ ہمارا خدا رحم میں سب سے بڑھ کر ہے۔
وہ
نور الحق الحصة الأولى
وأنتم تعلمون أيها الإخوان أن فتاوى التكفير ما كانت مبنية على
اور بھائیو آپ لوگ جانتے ہیں کہ تکفیر کے فتوے کسی تحقیق پر مبنی نہیں تھے
تحقيق وما كان فيها رائحة صدق، بل نسجوا كلها بمنسج الكيد
اور ان میں سچائی کی بو بھی نہیں تھی بلکہ
سب فتوے مکر اور
والظلم والزور افتراء وحسدًا من عند أنفسهم، وكانوا يعرفوننا ويعرفون
ظلم اور جھوٹ کی تر پر بنے گئے تھے لیکن محض افترا اور نفسانی حسد سے اور یہ لوگ خوب جانتے تھے کہ
إيماننا، ويرون بأعينهم أنا نحن مسلمون، نؤمن بالله الفرد الصمد
ہم مومن ہیں اور اپنی آنکھوں سے دیکھتے تھے کہ ہم مسلمان ہیں خدائے واحد لا شریک پر ایمان لاتے ہیں اور
الأحد، قائلين لا إله إلا هو، ونؤمن بكتاب الله القرآن، ورسوله سيدنا
کلمہ لا الہ الا اللہ کے قائل ہیں اور خدا کی کتاب قرآن اور اس کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو جو
محمد خاتم النبيين، ونؤمن بالملائكة ويوم البعث، والجنة والنار،
خاتم الانبیاء ہے مانتے ہیں۔ اور فرشتوں اور یوم البعث اور دوزخ اور بہشت پر ایمان رکھتے
ونصلي ونصوم، ونستقبل القبلة، ونحرّم ما حرم الله ورسوله، ونُحِلُّ ما
ہیں اور نماز پڑھتے اور روزہ رکھتے ہیں اور اہل قبلہ ہیں اور جو کچھ خدا اور رسول نے حرام کیا اس کو حرام
أحَلَّ الله ورسوله، ولا نزيد في الشريعة ولا ننقص منها مثقال ذرة، ونقبل
سمجھتے اور جو کچھ حلال کیا اس کو حلال قرار دیتے ہیں اور نہ ہم شریعت میں کچھ بڑھاتے اور نہ کم کرتے ہیں اور ایک ذرہ
كل ما جاء به رسول الله صلى الله عليه وسلم وإن فهمنا أو لم نفهم سِرَّه
کی کمی بیشی نہیں کرتے اور جو کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمیں پہنچا اس کو قبول کرتے ہیں چاہے ہم اس کو
ولم ندرك حقيقته، وإنا بفضل الله من المؤمنين الموحدين المسلمين۔
سمجھیں یا اس کے بھید کو سمجھ نہ سکیں اور اس کی حقیقت تک پہنچ نہ سکیں اور ہم اللہ کے فضل سے مومن موحد مسلم ہیں۔
A
نور الحق الحصة الأولى
وما خالفنا المكفّرين إلا في وفاة عيسى ابن مريم عليه السلام،
اور جن لوگوں نے ہمیں کا فر ٹھہرایا ان سے ہم صرف اس بات میں ان کے مخالف ہیں کہ ہم حضرت عیسی علیہ السلام کی وفات
فاغتاظوا غيظا شديدا، وملئوا منه كأنهم لا يؤمنون بآية يُعِيسَى إِنِّي
مُتَوَفِّيكَ، متو ولا !
تجھے
کے قائل ہیں وہ لوگ بہت غضبناک ہوئے اور غصہ سے بھر گئے گویا انہیں اس بات پر کچھ ایمان نہیں کہ اے عیسے میں
ولا يؤمنون بوعد بوعد الوفاة الذي قد صرّح فيها، و ، وكأنهم لا
فات دوں گا اور نہ وعدہ وفات پر ایمان ہے جس کی اس آیت میں تصریح ہے اور گویا وہ لوگ اس آیت کو بھی پہچانتے نہیں
يعرفون آية فَلَمَّا تَوَفَّيُتَنى التي فيها إشارة إلى إنجاز هذا الوعد ووقوع
جس میں حضرت عیسی کا اقرار ہے کہ تو نے مجھے وفات دی یہ وہی آیت فلما توفیتنی ہے جس میں اس وعدہ موت کے پورے
الموت۔ والآيات بينة منكشفة، فلعلهم في شك من کتاب مبین،
ہونے کی طرف اشارہ ہے جو آیت انی متوفیک میں ہو چکا تھا۔ آیات کھلے کھلے ہیں مگر شاید یہ لوگ قرآن پر یقین نہیں
فنبذوا كتاب الله وراء ظهورهم بعدما كانوا مؤمنين۔
رکھتے اور شک میں ہیں اور کتاب اللہ کو انہوں نے ایمان لانے کے بعد اپنی پس پشت پھینک دیا ہے۔
وتعجبت ۔ ولا تعجب من ختم الله وإضلاله۔ أن أكثر علماء
اور میں نے تعجب کیا اور خدا کے قہر اور اس کے گمراہ کرنے سے کچھ تعجب بھی نہیں کہ اس ملک کے اکثر
هذه الديار فسدوا حتى عُطّلت حواسهم، وسلبت عقولهم، وغمرت
مولوی بگڑ گئے یہاں تک کہ ان کے حواس بے کار اور معطل ہو گئے اور ان کی عقلیں مسلوب ہو گئیں اور ان کی
مداركهم، وكدّرت ،آراؤهم، وغشيت أعينهم۔ فيا عجبا لفعل الله
دماغی قوتیں گم ہوگئیں اور ان کی راؤں پر تاریکی چھا گئی اور آنکھوں پر پردے پڑ گئے سو دیکھو خدا کا کام اور
وقهره كيف أخذ كل ما كان عندهم من البصيرة والمعرفة والدراية،
اس کا قہر کس طرح سے اس نے ان کی بصیرت اور معرفت اور دانائی لے لی
وتركهم في ظلمات لا يبصرون ۔ لا لا ۔ يأخذهم رقة على مصائب الإسلام
اور ان کو اندھیرے میں چھوڑ دیا۔ ان کا دل اسلام کی مصیبتیں دیکھ کر کچھ بھی نرم نہیں ہوتا
ال عمران : ۵۶
نور الحق الحصة الأولى
يكفروننا ويكفرون كل من خالفهم من المسلمين في أدنى أمر ولو
ہمیں کافر ٹھہراتے ہیں اور نہ صرف ہمیں بلکہ ہر یک مسلمان ان کے نزدیک کافر ہے جبکہ وہ ایک ادنی بات میں بھی
في بعض مسائل الاستنجاء ، ويَدُعُون المسلمين بأيديهم ويريدون
ان کا مخالف ہو اگر چہ کسی استنجاء کے مسئلہ میں ہی اختلاف ہو۔ مسلمان کو دھکے دے دے کر دین سے باہر نکالتے ہیں
أن يُقللوا الإسلام۔ ويرون بأعينهم أن النصارى قد غلبوا وكثر
اور چاہتے ہیں کہ اسلام بہت کم رہ جائے اور اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں کہ نصاری غالب آ گئے اور ان کا مذہب
مذهبهم وامتد إلى أقطار الأرض، وهم ينسلون من كل حدب،
زمین پر بہت بڑھ گیا اور زمین کے کناروں تک پھیل گیا اور ہریک بلندی انہیں کے حصہ میں آگئی اور
واتخذوا العبد العاجز إلها، ونحتوا ابنا وأبًا، ورسوا على خزعبلاتهم
ایک عاجز بندہ کو انہوں نے خدا ٹھہرایا اور اپنی طرف سے باپ اور بیٹا تراش لیا اور اپنی باطل باتوں پر
أمثال الجبال والربي۔ وعلماؤنا هؤلاء عقدوا لجهلاتهم الحبي،
پہاڑوں اور ٹیلوں کی طرح استحکام پکڑ گئے اور یہ ہمارے مولوی لوگ ان کے آگے ان کی باطل باتوں کے سننے کے لئے
وصارت كلماتهم لزهر فريتهم كالصبا ، وجمعوا روايات واهية (2)
زانو باندھ کر بیٹھ گئے اور ان کی باتیں عیسائیوں کے شگوفوں کے لئے باد صبا کے حکم میں ہو گئیں اور بے ہودہ اور سست
كحاطب ليل أو طالب سيل، ونصروا النصارى بكلماتهم، وقالوا إن
روائتیں انہوں نے جمع کیں جیسے کوئی رات کو ہر ایک قسم کی خشک تر لکڑی جمع کرتا ہے یا جیسے کوئی طوفان کا طالب ہوتا ہے اور
المسيح منفرد ببعض صفاته، وما وُجد فيه من كمال وجلال وعظمة
انہوں نے نصاری کو اپنی باتوں سے مدد دی جیسا کہ انہوں نے کہا کہ مسیح ابن مریم اپنی بعض صفات میں بے مثل ہے اور جو کمال
فهو لا يوجد في غيره۔ إنه كان على أعلى مراتب العصمة، ما مسه
اور بزرگیاں اس میں پائی جاتی ہیں اس کے غیر میں نہیں پائی جاتیں وہ ہی ایک ہے جو اعلیٰ درجہ پر گنا ہوں سے پاک ہے
الشيطان عند تولده، ومس غيره من الأنبياء كلهم، ولا شريك له
&
شیطان نے اس کی پیدائش کے وقت اس کو چھو انہیں اور بجز اس کے سب نبیوں کو چھوا اور کوئی شیطان کے مس سے بچ
نور الحق الحصة الأولى
في هذه الصفة حتى خاتم النبيين۔ وقالوا إنه كان خالق الطيور |
نہ سکا مگر ایک مسیح اور اس صفت میں نبیوں میں سے اس کا کوئی بھی شریک نہیں یہاں تک کہ خاتم الانبیاء بھی۔ اور خدا تعالیٰ
كخلق الله تعالى، وجعله الله شريكه بإذنه، والطيور التي توجد في
کی طرح وہ پرندوں کا بھی خالق تھا اور خدا تعالیٰ نے اپنے اذن سے اس کو اپنا شریک بنایا۔ سو وہ سب پرندے جو
هذا العالم تنحصر في القسمين خَلق الله وخَلْق المسيح۔ فانظر
دنیا میں پائے جاتے ہیں دو قسم کے ہیں کچھ خدا کی پیدائش اور کچھ مسیح کی سو دیکھو کیوں کر
كيف جعلوا ابن مريم من الخالقين۔ ويُشيعون في الناس هذه
ابن مریم کو خالق بنا دیا۔ اور لوگوں میں یہ عقائد شائع کرتے ہیں اور نہیں جانتے کہ
العقائد ولا يدرون ما فيها من البلايا والمنايا، ويؤيدون المتنصرين۔
ان عقیدوں میں کیا کیا بلائیں اور موتیں ہیں اور نصاری کو مدد پہنچا رہے ہیں۔ اور ان عقائد کی شامت سے اب تک
وهلك بها إلى الآن ألوف من الناس ودخلوا في الملة النصرانية
ہزاروں انسان ہلاک ہو چکے اور نصرانی مذہب میں داخل ہو گئے بعد اس کے جو وہ مسلمان تھے۔
بعدما كانوا مسلمين۔ وما كان في القرآن ذكر خلقه على الوجه
اور قرآن میں مسیح کے پرندے بنانے کا ذکر حقیقی طور پر کہیں بھی نہیں اور خدا نے اس
الحقيقي، وما قال الله تعالى عند ذكر هذه القصة فيصير حيا بإذن الله
قصہ کے ذکر کرنے کے وقت یہ نہیں فرمایا کہ فيصير حيا باذن الله بلکہ یہ فرمايا كه فيكون طيرا باذن الله
بل قال فَيَكُونُ طَيْرًا بِإِذْنِ اللهِ ، فانظروا لفظ ”فيَكُونُ ولفظ ”طَيْرًا،
سو لفظ فيون اور لفظ طیرا میں غور کرو کہ کیوں اس علیم حکیم نے انہیں
لم اختارهما العليم الحكيم وترك لفظ ” يصير“ و ”حيا“؟ فثبت من ههنا
دونوں لفظوں کو اختیار کیا اور لفظ فیصیر حیا کو چھوڑ دیا سو اس جگہ ثابت ہوا کہ اس جگہ خدا تعالیٰ عزوجل
أن الله ما أراد ههنا خلقًا حقيقيا كخلقه عزّ وجل۔ و يؤيده ما جاء في كتب
کی مراد حقیقی خلق نہیں ہے اور وہ خالقیت مراد نہیں ہے جو اس کی ذات سے مخصوص ہے اور اس کی تائید وہ بیانات
ال عمران : ۵۰
نور الحق الحصة الأولى
التفسير من بعض الصحابة أن طير عيسى ما كان يطير إلا أمام أعين
کرتے ہیں جو بعض صحابہ سے تفسیروں میں بیان ہوئے ہیں اور وہ یہ کہ عیسیٰ کا پرندہ اس وقت تک پرواز کرتا تھا جب تک کہ
الناس، فإذا غاب سقط على الأرض ورجع إلى أصله كعصا موسى،
وہ لوگوں کی نظروں کے سامنے رہتا تھا اور جب غائب ہوتا تھا تو گر جاتا تھا اور اپنی اصل کی طرف رجوع کرتا تھا جیسے
وكذلك كان إحياء عيسى، فأين الحياة الحقيقي؟ فلأجل ذلك
عصا موسیٰ کا اور عیسی کا مردوں کو زندہ کرنا بھی ایسا ہی تھا سو اس جگہ حیات حقیقی کہاں ثابت ہوئی سو اسی لئے
اختار الله تعالى فى هذا المقام ألفاظًا تناسب الاستعارات ليشير إلى
خدا تعالیٰ نے اس مقام میں وہ لفظ اختیار کئے جو استعارات کے مناسب حال تھے تا کہ اس اعجاز کی طرف اشارہ کرے جو
الإعجاز الذي بلغ إلى حدّ المجاز، وذكر مجازًا ليُبين إعجازًا، فحمله
مجاز کی حد تک پہنچا تھا اور مجاز کو اس لئے ذکر کیا کہ تا ان کے معجزہ کو جو خارق عادت تھا بیان فرمادے پس اس مجاز کو
الجاهلون المستعجلون على الحقيقة، وسلكوه مسلك خَلق الله من
جاہلوں نے حقیقت پر حمل کر دیا اور ایسے مرتبہ میں داخل کیا جو الہی پیدائش کا مرتبہ ہے حالانکہ وہ صرف
غير تفاوت، مع أنه كان من نفخ المسيح وتأثير روحه من غير مقارنة
نفخ مسیح اور اس کی روح کی تاثیر سے تھا اور اس کے ساتھ کوئی دعا نہیں تھی سو ایسے سمجھنے والے ہلاک ہوئے
دعاء، فهلكوا وأهلكوا كثيرا من الجاهلين۔ والقرآن لا يجعل شريكا في
اور بہتوں کو جاہلوں میں سے ہلاک کیا۔ اور قرآن تو کسی کو خدا کی خالقیت میں شریک نہیں کرتا اگر چہ ایک
خلق الله أحدًا ولو في ذباب أو بعوضة، بل يقول إنه واحد ذاتا وصفاتا،
مکھی بنانے یا ایک مچھر بنانے میں شراکت ہو بلکہ وہ کہتا ہے کہ خدا ذاتاً وصفاتاً واحد لا شریک ہے سو تم قرآن کو
فاقرءوا القرآن كالمتدبرين۔ فالأمر الذي ثبت عقلا ونقلا واستدلالا
ایسا پڑھو جیسا کہ تدبر کرنے والے پڑھتے ہیں۔ سو جو امر عقلاً و نقلاً و استدلالاً ثابت ہو گیا۔
(الفائدة) كان الاحياء بالنفخ كالاماتة بالنظر ) پھونک سے زندہ کرنا ایسا تھا جیسے نظر سے مارنا ۔ منہ
الم
نور الحق الحصة الأولى
لا ينكره أحد إلا الذي ما بقى في رأسه مرّة إنسانية ولحق بالأخسرين
اس کا کوئی انکار نہیں کر سکتا بجز ایسے شخص کے جس کے سر میں انسانی دانشمندی کا مادہ نہیں رہا اور زیاں کاروں اور
السافلين۔ ولا يقول أحد كمثل هذه الكلمات إلا الذي نسي طريق
تحت الثریٰ جانے والوں کے ساتھ جا ملا۔ اور ایسی باتیں کوئی منہ پر نہیں لائے گا مگر وہی جو تو حید کی راہ کو بھول گیا
التوحيد ومال إلى الجاهلية الأولى، وما بلغ نظره إلى نتائجها الضرورية
اور پہلی جاہلیت کی طرف مائل ہو گیا اور اس کی نظر ان عقیدوں کے لازمی نتیجوں
ومفاسدها المخفية ، أو الذى رسا على جهله عمدًا وغرق في لجة التقليد
اور چھپے ہوئے فسادوں تک نہیں پہنچ سکی یا وہ شخص ایسے کلمات کہے گا جو جہالت کی باتوں پر اڑ بیٹھا اور تقلید کے
غرقًا، حتى فقد أثر حرية الإنسانية، وسقط في شبكة لا تخلص منها، وتابع
دریا میں غرق ہو گیا یہاں تک کہ انسانی آزادی کے نام و نشان کو کھو بیٹھا اور ایسے جال میں پھنس گیا جس میں سے نجات نہیں
أثر إبليس اللعين۔ والذي آمن بالقرآن وألقى نفسه تحت هداياته فلن
اور ابلیس لعین کے نشان قدم کا پیرو ہو گیا اور وہ شخص جو قرآن پر ایمان لایا اور اس کی ہدایتوں کے نیچے اپنے تئیں ڈال دیا
يرضى بمثل هذه العقائد، بل لا يسوغ له قول يُخالف القرآن بالبداهة
سو وہ ایسے عقائد پر کبھی راضی نہیں ہوتا بلکہ وہ ایسی باتوں کو جو صریح قرآن کے مخالف اور اس کی محکم آیتوں کے
ويُعارض بيناته ومُحكماته صريحا وأى ذنب أكبر من ذلك أن أحدًا
کھلے کھلے معارض ہیں ناجائز سمجھے گا اور اس سے بڑھ کر اور کونسا گناہ ہوگا کہ ایک شخص قرآن پر ایمان
يؤمن بالقرآن ثم يرجع ويُنكر بعض هداياته، ويتبع المتشابهات ويترك
لا کر پھر رجوع کرے اور اس کی بعض ہدایتوں سے انکاری ہو جائے اور متشابہات کی پیروی کرنے لگے
المحكمات، ويحرّف القرآن ويغيّر معانيه من مركزها المستقيم، ويؤيد
اور محکمات کو چھوڑ دے اور قرآن کی تحریف کرے اور اس کے معانی کو ان کے مرکز مستقیم سے پھیر دے
بأقواله قومًا مشركين؟ ولكن الذى تمسك بكتاب الله و آمن
اور اپنی باتوں سے مشرکوں کو مدد دے مگر وہ شخص جس نے کتاب اللہ سے پنجہ مارا اور جو کچھ اس میں ہے ان سب