نورالحق حصہ اوّل

حصہ 2

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نور الحق الحصة الأولى
بما فيه صدقا وحقا، فأي حرج عليه وأَيِّ ضَيْرٍ إِن ترك روايات
باتوں پر ایمان لایا اور سچ اور حق سمجھ لیا پس اس پر کونسا حرج اور کونسا مضائقہ ہے اگر وہ ایسی روایتوں کو
أخرى التي تخالف بيناتِ القرآن وليست ثابتة من رسول الله بثبوت
چھوڑ دے جو قرآن کے کھلے کھلے بیانات کی مخالف ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسے قطعی اور
قطعى يقيني الذي يُساوى ثبوت القرآن وتواتره، أو ترك مثلا معاني
یقینی طور سے ثابت نہیں جو قرآن کے ثبوت اور تواتر سے برابری کر سکے یا مثلاً کوئی ایسے معانی ترک کرے
تخالف نصوصه، واختار الموافق ولو بالتأويل؟ بل هذا من سير
جو نصوص قرآنیہ کے مخالف ہیں اور وہ معنے اختیار کرے جو اس کے موافق ہیں اگر چہ تاویل سے ہی سہی بلکہ یہ تو
الصالحين المتقين ومِن سِير الصدّيقة رضى الله عنها أم المؤمنين۔
نیک بختوں اور متقیوں کا طریق ہے۔ اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ما در مومناں کے طریق اور خصلت میں سے
فالواجب على المؤمن المسلم المتورع الذى يتقى الله حق التقاة، أن (١٠)
ہے پس ایسے شخص پر جو مومن مسلمان پر ہیز گار ہے اور خدا سے جیسا کہ حق ڈرنے کا ہے ڈرتا ہے واجب ہے۔
يعتصم بحبل الله القرآن ولا يبالى غيره الذي يخالفه، وإذا رأى
جو حبل اللہ سے جو قرآن ہے پنجہ مارے اور اس کے غیر کی کچھ پرواہ نہ کرے جو اس کا مخالف ہے اور جب دیکھے اور جب
وانكشف عليه أن بعض العلماء من السلف أو الخلف غلطوا في فهم
اس پر کھلے کہ بعض علماء سلف میں سے یا خلف میں سے کسی بات کے سمجھنے میں غلطی میں پڑ گئے ہیں
أمر فليس من ديانته أن يتبع أغلاطهم، ويقبلها بغض البصر، ولا
تو اس کی دیانت سے بعید ہوگا کہ ان کی غلطیوں کی پیروی کرے اور آنکھ بند کرکے ان کو
يفارقها بتفهيم مُفهّم ، ويرسو عليها أبدًا ، ولا يلتفت إلى الحق الذي
قبول کر لیوے اور کسی سمجھانے والے کے سمجھانے سے باز نہ آوے اور ہمیشہ انہیں غلطیوں پر اڑا رہے اور اس
حصحص والرشد الذي تبيّن۔ فإن أمرًا إذا ثبت فلا بد من
سچائی کی طرف جو کھل گئی اور اس ہدایت کی طرف جو ظاہر ہو گئی التفات نہ کرے کیونکہ جب ایک امر ثابت ہو گیا تو

نور الحق الحصة الأولى
سے
قبوله ولا مفرّ منه۔ مثلا جاء في حديث رسول الله صلى الله عليه
اس کے قبول کرنے سے چارہ نہیں اور اس سے کوئی گریز گاہ نہیں مثلاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
وسلم لا عَدْوَى۔ أى لا تُجاوِزُ علةٌ من مريض إلى غيره، ولا يُعدى
نے فرمایا ہے کہ لاعدوی بیچنے ایک مرض دوسرے کو نہیں لگتی یعنے تجاوز نہیں کرتی ایک چیز دوسری تک
شيء شيئا، ولكن التجارب الطبية قد أثبتت خلاف ذلك، ونحن
لاکن طبی تجارب سے اس کے مخالف ثابت ہو گیا اور ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں
نرى بأعيننا أن بعض الأمراض، مثلا داء الجمرة التي يُقال لها في
کہ بعض مرضیں مثلاً آتشک کی بیماری ایک
دوسرے کو لگ جاتی ہے
الفارسية آتشك يُعدى من امرأة مُبتلاة بهذا المرض رجلا
اور ایک آتشک زدہ عورت سے مرد کو آتشک ہو جاتی ہے اور ایسا ہی مرد سے عورت
ينكحها وبالعكس۔ وكذلك نرى فى عمل الإبرة الذي مبنى
کو اور یہی صورت ٹیکا لگانے میں بھی مشاہدہ ہوتی ہے کیونکہ جس پر چیچک والے کے خمیر سے ٹیکا کا عمل
علی خمیر مادة مجدَّرٍ فإنه يُبدى آثار الجدري في المعمول فيه۔
کیا جاوے اس کے بدن پر بھی آثار چیچک ظاہر ہو جاتے ہیں پس یہی تو عدولی ہے سو ہم کیوں کر اس کا
فهذا هو العدوى، فكيف ننكره؟ فإن إنكاره إنكار علوم حسّية
انکار کر سکتے ہیں۔ کیونکہ اس کا انکار علوم حسیہ بدیہیہ کا انکار ہے جو تجارب طبیہ سے
بديهية التي ثبتت عند مُجرّبى صناعة الطبّ، وما بقي فيها شك
ثابت ہو چکے ہیں اور ان میں ان بچوں کو بھی شک نہیں رہا جو کوچوں میں کھیلتے پھرتے ہیں
للأطفال اللاعبين فى السكك فضلا عن رجال عاقلين۔ فلا بد لنا من
چہ جائے کہ عقلمند مردوں کو کچھ شک ہو
پس ہمارے لئے ضروری ہے کہ
أن نؤوّل هذا الحديث ونصرفه إلى معان لا تخالف الحقيقة الثابتة
ہم اس حدیث کی تاویل کریں اور ان معانی کی طرف پھیر دیں جو ثابت شدہ حقیقت کے مخالف نہیں

نور الحق الحصة الأولى
وإن لا نفعل كذلك فكأنا دعونا كل مخالف ليضحك علينا وعلى
اور اگر ہم ایسا نہ کریں تو گویا ہم ایک مخالف کو بلائیں گے تا وہ ہم پر اور ہمارے مذہب پر ٹھٹھا کرے اور اس صورت میں
مذهبنا، فإذن أيدنا الساخرين۔ فنقول في تأويل هذا الحديث إن
ہم ٹھٹھا کرنے والوں کے مددگار ٹھہریں گے۔ پس ہم اس حدیث کی تاویل یوں کریں گے کہ رسول اللہ
رسول الله صلى الله عليه وسلم ما أراد من قوله لا عَدْوَى نَفْيَ
صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قول لا عدوئی میں ہرگز یہ ارادہ نہیں کیا کہ من کل الوجوه
السراية من كل الوجه، وكيف وقد حذّر من المجذومين في حديث
ایک کی مرض دوسرے میں سرایت نہیں کرتی اور کیونکر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ایسا کہہ سکتے تھے جبکہ آپ نے ایک
آخر۔ فما كان مراده من هذا القول من غير أن التأثيرات كلها بيد
دوسری حدیث میں مجذوموں سے پر ہیز کرنے کے لئے ممانعت فرمائی ہے اور ان کے چھونے سے ڈرایا پس آنحضرت صلعم کی اس حدیث
الله تعالى، ولا مؤثّر فى هذا العالم الدائر بالكون والفساد إلا بحكمه
سے بجز اس کے کوئی مراد نہیں تھی کہ تمام تاثیریں عدولی وغیرہ کی خدا تعالیٰ کے ہاتھ میں ہیں اور بجز اس کے حکم اور ارادہ اور مشیت
وإرادته ومشيئته۔ وإذا أوّلنا كذلك فتخلصنا من شبهات المعترضين۔
کے اس عالم کون اور فساد میں کوئی مؤثر نہیں اور جبکہ ہم نے یہ تاویل کی تو ہم نے اعتراض کرنے والوں کے اعتراضوں سے رہائی پائی اور
والذي نفسي بيده۔ إن رسول الله صلى الله عليه وسلم ما أراد قط في
مجھے اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ رسول اللہ صلعم نے اس مقام اور اس کے مشابہ دوسرے
هذا المقام وأمثاله من نزول عيسى وغيره إلا معاني تأويلية *
مقاموں میں جیسے نزول حضرت عیسے وغیرہ میں بجز تاویلی معنوں کے اور کبھی مراد نہیں لئے
(الفائدة) لو كان المراد من نزول عيسى نزوله بذاته لقال رسول الله صلى الله عليه وسلم
اگر نزول عیسی سے مراد در حقیقت عیسیٰ کا ہی آنا ہوتا تو آپ یہ فرماتے کہ
أنه سيرجع وما قال انه سينزل فان لفظ الرجوع مناسب للذى يقدم بعد الذهاب۔ منه
واپس آئے گا نہ یہ کہ اترے گا کیونکہ جانے کے بعد جو شخص آوے اس کو واپس آنا کہتے ہیں نہ اترنا ۔ منہ

نور الحق الحصة الأولى
فلا تعجل ولا تُعِنُ فتن المفسدين۔ هذا هو القول الحق، فاقبلوا كلمة
پس تم مفسدوں کے فتنوں کے مددگار مت بنو۔ یہی سچی بات ہے سو سچ کو قبول کرو
الحق ولو خرج من فم طفل، فإن السعادة كلها في قبول الحق، فطوبي
اور اگرچہ ایک بچہ کے منہ سے نکلا ہو کیونکہ تمام سعادت حق کے قبول کرنے میں ہے سو مبارک
للذين يقبلون الحق خاضعين۔ والذين عادونا فلا يقبلون الحق مع أنه
وہ لوگ جو حق کے قبول کرنے کے لئے جھک جاتے ہیں۔ اور وہ لوگ جو ہم سے عداوت رکھتے ہیں وہ حق کو قبول نہیں
ليس فيه دقة وإغماض ، بل هم يعلمون في قلوبهم أنه الحق المبين۔
کرتے باوجود یکہ کچھ اس میں دقت نہیں بلکہ وہ اپنے دلوں میں خود جانتے ہیں کہ وہ صریح اور صاف حق ہے۔
وإذا قيل لهم آمنوا بالحق الذى تبيّن، وبالمعاني التي حصحصت
اور جب ان کو کہا جائے کہ حق تو کھل گیا اب تم اس کو قبول کرو اور ان معانی پر ایمان لاؤ جن کا صحیح ہونا ثابت ہو گیا
صحتها، قالوا أنؤمن بأمور تخالف أقوال أسلافنا؟ وإن كان أسلافهم
تو کہتے ہیں کہ کیا ہم ایسی باتوں کو مان لیں جو ہمارے متقدمین کے اقوال کے مخالف ہیں اور اگر چہ ان کے متقدمین نے
من الخاطئين المخطئين؟ ونرى أنهم قد خُنقوا، وأن ثلوج البخل قد
اپنی راؤں میں خطا ہی کی ہو اور ہم دیکھتے ہیں کہ یہ لوگ دبائے گئے ہیں اور بخل کی برفیں کثرت کے ساتھ
تساقطت على أرض قلوبهم بشدّتها ومُداكاتها، فخنقتُ شَطْأَها،
اور شدت کے ساتھ ان کے دلوں پر گریں اور ان کے سبزہ کو دبا لیا اور پیچھے سے
وردفها حَصَى التعصب، فسحقت الاستعدادات تحتها كالحديد
تعصب کے سنگریزے ان پر پڑے سو ان کی استعدادیں اس کے نیچے ایسی پیسی گئیں جیسا کہ لوہا لوہار کے
تحت مطرقة القين، أو القطن تحت مطرقة الطارقين۔ والعجب منهم
ہتھوڑے کے نیچے پس جاتا ہے۔ یا روئی دھنئے کے دُھنکے کے نیچے دھنی جاتی ہے۔ اور ان پر اور ان کی عقل پر
و من عقلهم أنهم يرون بأعينهم أن كلماتهم الباطلة المضلة
تعجب آتا ہے کہ وہ اپنی آنکھوں
دیکھتے ہیں کہ ان کے کلمات باطلہ
سے

نور الحق الحصة الأولى
قد أضرت الإسلام إضرارًا عظيمًا، والناس باستماعها يخرجون من دين
اسلام کو سخت نقصان پہنچا رہے ہیں اور لوگ ان کی باتوں کو سن کر دین اسلام سے نکلتے
الله أفواجا ويلتحقون بالنصارى بما سمعوا من صفات المسيح وعصمته
جاتے ہیں اور نصاریٰ میں داخل ہوتے جاتے ہیں کیونکہ وہ مسیح کی عصمت
الخاصة وخلوده إلى هذا الوقت، وقدرته الكاملة في الخلق والإحياء على
خاصہ اور اس کا اب تک زندہ رہنا اور اس کی قدرت کاملہ خالقیت میں اور زندہ کرنے میں
قدر ما وُجد مثله في أحد من النبيين۔ ويشاهدون (هذه العلماء) هذه
اس مبالغہ سے سنتے ہیں جس کی نظیر اور نبیوں میں نہیں پائی جاتی۔ اور یہ مولوی لوگ ان تمام فسادوں کو
المفاسد كلها ثم لا يتنبهون، ولا يرتجف فؤادهم، ولا تذوب أكبادهم،
دیکھ رہے ہیں پھر خبردار نہیں ہوتے اور ان کے دل نہیں کانپتے اور ان کے جگر نہیں پگھلتے اور
ولا يأخذهم رحم ورقة على أمة النبي۔ ونبكي عليهم ونصرخ صرخة
ان کو امت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کچھ بھی رحم نہیں آتا ہم ان پر گریہ کرتے اور پھوٹ پھوٹ کر روتے ہیں
متموجة، فلا يسمع أحد بكاء نا ولا صراخنا، بل يكفروننا مغتاظين۔
سو کوئی ہمارے گریہ کو نہیں سنتا اور نہ ہماری فریاد کو بلکہ وہ غصہ میں آ کر کافر کافر کہتے ہیں۔
وإنما مثلنا في هذه الأيام أيام غربة الإسلام كمثل خابط في
اور ہماری مثل ان دنوں میں جو غربت اسلام کے دن ہیں اس مسافر کی طرح ہے جو جنگل میں
واد في الليلة المظلمة، أو صارخ في اللظى المضرمة، فلا نجد مغينا (۱۳)
اور اندھیری رات میں بہکتا پھرتا ہے یا اس کی مثل جو بھڑکتی ہوئی آگ میں فریاد کر رہا ہے سو ہم کوئی فریاد رس اپنی
من قومنا إلا الواحد الذي هو رب العالمين۔ وإنا يئسنا منهم غاية اليأس
قوم میں نہیں پاتے مگر وہی ایک جو رب العالمین ہے اور ہم ان لوگوں سے نہایت درجہ
كأنا وضعناهم في قبورهم۔ قلنا مرارًا فما سمعوا، وأيقظنا إنذارًا
ناامید ہو گئے گویا ہم نے ان کو ان کی قبروں میں دفن کر دیا ہم نے بہت کہا مگر انہوں نے نہیں سنا ہم نے خوف دلانے

نور الحق الحصة الأولى
فما استيقظوا، وخضعنا أطوارًا فما خضعوا، فقلنا اخسأوا خسنًا:
کے لئے جگایا پر وہ نہ اٹھے ہم کئی مرتبہ جھکے پر وہ نہ جھکے آخر ہم نے کہا دور ہو جاؤ دفع ہو جاؤ
إن الله غنى عنكم ولا يعبأ بكم، وسيأتي بقوم ينصرون دينه
خدا کو تمہاری کچھ بھی پرواہ نہیں اور وہ ایسی قوم لے آئے گا جو اس کے دین کے مددگار ہوں گے
ويحبون الصادقين۔
اور صادقوں سے پیار کریں گے۔
فحاصل الكلام : إنى إذا رأيت هذه الأمراض والسموم سارية
اب حاصل کلام یہ ہے کہ جب میں نے یہ بیماریاں اور یہ زہریں اس ملک کے
في عروق أكثر علماء الهند، ورأيتهم فى غنية من كتاب الله ورسوله،
اکثر مولویوں میں دیکھیں جو ان کی رگوں میں رچ چکی تھیں اور میں نے ان کو اللہ کی کتاب اور اس کے رسول سے لا پرواہ پایا
بل رأيتهم ضاربين بعود ومزمار آخر، وكلُّ أحد ۔ منهم زمار بما عنده
بل میں نے دیکھا کہ وہ تو اور ہی بانسلی بجا رہے ہیں اور ہر ایک بانسلی بجانے والا
من الخيالات الباطلة، وارتضى بمعازفه النفسانية متمسكا بها، ولا
اپنے خیالات باطلہ کے طرز پر بجانے میں مشغول ہے اور ہر ایک شخص اپنے نفسانی آلات سرود لئے بیٹھا ہے
يتوبون ولا يتندمون، بل أراهم يصرّون ويفخرون على جهلا تهم
اور ان سے خوش ہے نہ تو بہ کرتے اور نہ پچھتاتے ہیں بلکہ میں دیکھتا ہوں کہ وہ اپنے خیالات باطلہ پر اصرار کرتے اور ناز کرتے
ويصفقون بالأيادى فرحين، ويكفّرون المؤمنين مجترئين كأنهم في
ہیں اور خوشی سے تالیاں بجاتے ہیں اور بڑی دلیری سے مومنوں کو کافر ٹھہرا رہے ہیں ۔ گویا ان کو خدا تعالی کے مواخذہ
مأمن من مؤاخذة الله ومحاسباته، وكأن الله لا يسأل عنهم ولا يقول
سے بکلی امن ہے اور اس کے محاسبہ سے بے غم ہیں گویا خدا ان سے سوال نہیں کرے گا اور نہیں
لم قفوتم ما لم يكن لكم به علم، ولا يُنبئهم بما في صدورهم
کہے گا کہ تم کیوں ایسی بات کے پیچھے پڑے جس کا تمہیں قطعی اور یقینی علم نہیں تھا اور ان کے دلی ارادے ان پر ظاہر

في يوم ! كلا، بل إنهم من المسؤولين۔
نہیں کرے گا ہر گز نہیں بلکہ ان سے باز پرس ہوگی ۔
نور الحق الحصة الأولى
جمع
ہو
و رأيت أن الفتن ليست محدودة إلى أنفسهم، بل العامة قد
اور میں نے دیکھا کہ فتنے انہیں کی ذات تک محدود نہیں رہے بلکہ عوام الناس اُن کی سیٹی پر
ہو
گئے۔
اجتمعوا على صفيرهم واغتروا بتقاريرهم اليابسة الملمعة
گئے ہیں اور ان کی خشک اور ملمع باتوں پر فریفتہ
فاشتعل غيظ العامة علينا، وتبوّغ دمهم بتهييج المفترين
سو عام لوگوں کا غصہ ہم پر بھڑکا اور ان کا خون بباعث افترا پردازوں کی انگیخت کے جوش میں آیا۔
وحسبوهم عالمين متدينين صادقين۔ فلما زلزلت أرض الهند
اور ان کو سمجھ لیا کہ یہ لوگ صاحب علم اور دیانتدار اور سچے ہیں۔ پس جب ہند کی زمین میں ایسا زلزلہ آیا کہ
كلها، وأحسست من العلماء البخل والحسد، وضعت في نفسي
ساری زمین ہل گئی اور علماء میں میں نے بخل اور حسد پایا تو میں نے اپنے دل میں ٹھان لیا کہ ان لوگوں
أن أعرض عنهم فارا إلى مكة، وأن أتوجه إلى صلحاء العرب
سے اعراض کروں اور مکہ کی طرف بھاگوں اور صلحاء عرب اور مکہ کے برگزیدوں کی طرف توجہ کروں
ونخباء أُمِّ القُرى الذين خُلقوا من طينة الحرية، وتفوّقوا در الأهلية،
کیونکہ وہ آزادی کی مٹی سے پیدا کئے گئے اور اہلیت کے دودھ سے پرورش پائے ہیں۔
فألقى الله في قلبي عند مس هذه الحاجة أن أؤلف كتبا في لسان
سو خدا تعالیٰ نے اس حاجت کے پیدا ہونے کے وقت میرے دل میں یہ القا کیا کہ میں کھلی کھلی عربی
عربي مبين۔ فألفت بفضل الله ورحمته وتوفيقه كتابا اسمه التبليغ،
میں چند کتابیں تالیف کروں۔ سو میں نے خدا کے فضل اور اس کی رحمت اور اس کی توفیق سے ایک کتاب تالیف کی
ثم كتابا آخر اسمه التحفة، ثم كتابا آخر اسمه كرامات الصادقين
جس کا نام تبلیغ ہے پھر دوسری تالیف کی جس کا نام تحفہ ہے پھر تیسری تالیف کی جس کا نام کرامات الصادقین ہے

نور الحق الحصة الأولى
ثم ألفت بعدها حمامة البشرى، فيه بشرى للذين يطلبون الحق
پھر چوتھی تالیف کی جس کا نام حمامة البشری ہے اور حمامة البشری میں ان لوگوں کے لئے بشارتیں ہیں جو حق کے طالب
وتفصيل كلُّ ما قلنا من قبل، والتي تنهال من تلك الرسائل متفرّقا
ہیں اور نیز ہر ایک اس امر کی تفصیل ہے جس کو ہم پہلی کتابوں میں بیان کر چکے ہیں اور جو کچھ پہلی کتابوں سے متفرق طور پر
يُعطى هذا الكتاب مجتمعا للجائعين؛ ونسبته إليها كنسبة شجرة إلى
فوائد علمیہ کی بارش ہوتی ہے یہ کتاب حمامة البشری بھوکوں کے لئے ایک ہی جگہ پر پیش کر دیتی ہے اور اس کی نسبت دوسری
د بذرها، وجاء بحمد الله حسنًا مبسوطًا مباركًا۔ وأما ثمن هذه الكتب
کتابوں کی طرف ایسی ہے جیسی درخت کی اپنے بیج کی طرف اور خدا کی حمد اور شکر ہے کہ یہ کتاب مبسوط اور مبارک ہے اور
فهى هدية لبلاد الحجاز وبلاد الشام والعراق والمصريين والأفريقيين
قیمت کے بارہ میں حال یہ ہے کہ یہ کتابیں ملک حجاز اور بلاد شام اور عراق اور مصریوں
كلهم، ولكل من كان عالما منصفا مع صفر اليد۔ وأما غيرهم فعليهم
اور افریقیوں کے لئے تو مفت بطور ہدیہ ہیں اور ایسا ہی اس کے لئے بھی جو عالم اور منصف مزاج اور تهیدست ہو اور دوسروں
إن أرادوا اشتراءها أن يُرسلوا روبية في ثمن الحمامة، وكذلك
کو قیمت سے ملیں گی سو اگر وہ خریدنا چاہیں تو لازم ہے کہ حمامة البشری کی ایک روپیہ قیمت بھیجیں ۔
في ثمن الكرامات، ونصفها في ثمن التبليغ، و آنتين للتحفة إن
اور ایسا ہی ایک روپیہ کرامات الصادقین کے لئے اور آٹھ آ نہ تبلیغ کی قیمت اور دو آنہ تحفہ کی
كانوا مشترين۔ وإنّا نقصنا آنةً من ثمن "التحفة رعاية للشائقين۔
اگر خریداری کا ارادہ ہو۔ اور ہم نے ایک آنہ تحفہ کی قیمت سے بپاس خاطر شائقان کم کر دیا ہے۔
وما ألفت هذه الكتب إلا لأكباد أرض العرب، وكان أعظم
اور میں نے ان کتابوں کو صرف زمین عرب کے جگر گوشوں کے لئے تالیف کیا ہے اور میری بڑی مراد یہی تھی
مراداتي أن تشيع كتبي في تلك الأماكن المقدسة والبلاد المباركة
کہ ان مقدس جگہوں اور مبارک شہروں میں میری کتابیں شائع ہو جائیں

نور الحق الحصة الأولى
فرأيت أن شيوع الكتب في تلك البلاد فرع لوجود رجل صالح
پس میں نے دیکھا کہ کتابوں کا ان ملکوں میں شائع ہونا ایک ایسے نیک انسان کے وجود کی فرع ہے جو شائع کرنے والا ہو
يُشيعها، وأيقنت أن شهرة كتبى وانتشارها في صلحاء العرب أمر
اور میں نے یقین کیا کہ میری کتابوں کا صلحاء عرب میں شائع ہونا ایک امر محال ہے بجز اس صورت کے کہ
مستحيل من غير أن يجعل الله من لدنه ناصرا منهم ومن إخوانهم۔
خدا تعالیٰ اپنی طرف سے میرے لئے ان میں سے اور ان کے بھائیوں میں سے کوئی مدد دینے والا مقرر
فكنت أرفع أكف الضراعة والابتهال لتحصيل هذه المنية، وتحقيق
کرے سو میں تضرع کے ہاتھ اٹھاتا اور دعا ئیں عاجزی سے کرتا تھا کہ یہ آرزو اور مراد میرے لئے حاصل اور
هذه البغية، حتى أُجيبت دعوتى، وأُعطيتُ لي بغيتي، وقاد إلى فضل
متحقق ہو یہاں تک کہ میری دعا قبول کی گئی اور میری مراد مجھے دی گئی اور میری طرف خدا کا فضل ایک ایسے آدمی
الله رجلا ذا علم وفهم ومناسبة ومن علماء العرب ومن الصالحين۔
کو کھینچ لایا جو صاحب علم اور فہم اور مناسبت تھا اور نیک بختوں میں سے تھا۔
ووجدته طيب الأعراق كريم الأخلاق، مطهّرة * الفطرة لَوْ ذَعِيًّا الْمَعِيًّا (١٦)
اور میں نے اس کو پاک اصل اور پسندیدہ خلق والا اور پاک فطرت والا اور دانا اور پرہیز گار پایا
و
ومن المتقين۔ فابتهجت بلقائه الذي كان مرادي ومدعائي، وحسبته
سو میں نے اس کی ملاقات سے جو میری عین مراد تھی خوش ہوا اور اپنی دعا کا پہلا پھل
باكورة دعائي، وتفاء لت به بخير يأتي وفضل يحمى، وازدهاني الفرح
میں نے اس کو خیال کیا اور آنے والی خیر اور بچانے والے فضل کے لئے میں نے اس کو ایک نیک
وصرت يومئذ من المستبشرين، فهنيتُ نفسي هنالك وشكرت الله
فال سمجھا اور کثرت خوشی نے مجھ کو ہلا دیا اور اس دن میں اُن لوگوں میں سے ہو گیا جو خوش ہوتے ہیں سو میں نے اپنے نفس کو اس وقت
وقلت الحمد لك يا رب العالمين۔
مبارک باددی اور خدا کا شکر کیا اور کہا کہ اے تمام جہانوں کے خدا تیرا شکر ہے۔
سهو، والصحيح: مطهر“ (الناشر) سہو کتابت معلوم ہوتا ہے نے “ زائد ہے۔ (ناشر)

نور الحق الحصة الأولى
طرابلس
وتفصيل ذلك أن شابا صالحا وَسِمًا جاء ني من بلاد الشام،
اور اس مجمل بیان کی تفصیل یہ ہے کہ بلاد شام سے ایک جوان صالح خوش رو میرے پاس آیا یعنی
أعنى من طرابلس، وقاده الحكيم العليم إلى ولبث عندى إلى سبعة
سے اور حکیم و علیم اس کو میری طرف کھینچ لایا اور قریب سات مہینے کے
أشهر، أعنى إلى هذا الوقت، فتوسّمت فيه الخير والرشد، ووجدت
یعنی اس وقت تک میرے پاس رہا اور میں نے فراست سے اس کے وجود کو باخیر دیکھا اور اس میں رشد پایا اور
في ميسمه أنوار الصلاح، ورأيت فيه سمة الصالحين۔ ثم أمعنت في
اس کے چہرہ میں صلاحیت کے انوار پائے اور صلحاء کے نشان پائے۔ پھر میں نے اس کے حال اور قال
حاله وقاله وتفحصت من ظاهره وباطن أحواله بنور أعطى عطى ) لي وإلهام
میں غور کی اور اس کے ظاہر اور باطن میں تفحص کیا اور اس نور اور الہام کے ساتھ دیکھا
قذف في قلبي، فآنست حسن تقاته ورزانة حصاته، ووجدته رجلا
جو مجھ کو عطا کیا گیا ہے سو میں نے مشاہدہ کیا کہ وہ حقیقت میں نیک ہے اور متانت عقلی اس کو حاصل ہے اور آدمی
صالحًا تقيا راكلا على جذبات النفس وطاردها ومن المرتاضين۔ ثم
نیک بخت ہے جس نے جذبات نفس پر لات ماری اور ان کو الگ کر دیا ہے اور ریاضت کش انسان ہے۔ پھر
أعطاه الله حظا من معرفتي فدخل في المبايعين۔ وقد انفتح عليه باب
خدا نے اس کو کچھ حصہ میری شناخت کا عطا کیا سو وہ بیعت کرنے والوں میں داخل ہو گیا اور خدا تعالیٰ نے ہماری
عجيب من معارفنا وألف كتابا وسماه إيقاظ الناس، وهو دليل
معرفت کی باتوں میں سے ایک عجیب دروازہ اس پر کھول دیا اور اس نے ایک کتاب تالیف کی جس کا نام ایقاظ الناس
واضح على سعة عمله، وحجة منيرة على إصابة رأيه، ويكفى لكل
رکھا اور وہ کتاب اس کے وسعت معلومات پر دلیل واضح ہے اور اس کی رائے صائب پر ایک روشن حجت ہے اور وہ کتاب
ممار في مضمار۔ ولما أفضى في تأليف ذلك الكتاب جمع عنده
ہر ایک مباحث کے لئے ہر ایک میدان میں کفایت کرتی ہے اور جب اس نے اس کتاب کا تالیف کرنا شروع کیا تو بہت سی

نور الحق الحصة الأولى
كثيرا من كتب الحديث والتفسير، وفكر فكرا عميقا في كل أمر، فهو (1)
کتابیں حدیث اور تفسیر کی جمع کیں اور ہر ایک امر میں پوری پوری غور کی سو یہ کتاب اس کے فکروں کا ایک
در أفكاره، ونور أنظاره، وليس علامة العارف من دون المعارف۔ وإني
دودھ اور اس کی نظروں کا ایک نور ہے اور عارف کی علامت اس کی معرفت کی باتیں ہی ہوتی ہیں اور جب میں نے
إذا قرأت كتابه وتصفحت أبوابه ورفعت جلبابه، فاستملحت بیانه
اس کی کتاب کو پڑھا اور صفحہ صفحہ کر کے اس کے باب دیکھے اور اس کی چادر اٹھائی تو میں نے اس کے بیان کو
و مدحت شأنه، وما وجدت فيه شيئا شانه، وأدعو أن يشيع الله كتابه
ملیح پایا اور اس کی شان کی میں نے تعریف کی اور میں نے اس میں کوئی ایسی بات نہ پائی کہ جو اس کو بقہ لگاوے اور میں دعا کرتا ہوں
مع كتبى، ويضع فيه قبوليّةً ويُدخل فيه روحا منه، ويجعل أفئدة من
کہ خدا اس کی کتاب کو میری کتابوں کے ساتھ شائع کرے اور اس میں قبولیت رکھ دیوے اور اس میں اپنی طرف سے ایک روح داخل کرے اور
الناس تهوى إليه، وجزاه في الدارين وبارك في مقاصده ويدخله في
بعض دل پیدا کرے جو اس کی طرف جھک جاویں اور اس کے مؤلف کو دونوں جہانوں میں بدلہ دے اور اس کے مقاصد میں برکت ڈالے
المقبولين۔ ولما فرغ من تأليف كتابه حمله إخلاصه على أن يكون
اور اس کو مقبولوں میں داخل کرے اور جب وہ اپنی تالیف سے فارغ ہوا تو اس کے اخلاص نے اس کو اس بات پر آمادہ کیا
مبلغ معارفنا إلى علماء وطنه، ويخبر فيهم عن أخبارنا، ويكون مناديا
کہ ہماری معرفت کی باتوں کو اپنے وطن کے علماء تک پہنچاوے اور ہماری خبریں ان میں پھیلا دے۔
ويطلق نداءً في كل ناحية، ويُشيع الكتب ليتضح الأمر على أهل
اور منادی بن کر ہر ایک طرف آوازیں پہنچاوے اور کتابوں کو شائع کرے تا ان لوگوں پر
تلك البلاد، وهذا هو المراد الذي كنا ندعو له في الليل والنهار۔
حقیقت کھل جاوے اور یہ وہی مراد ہے جس کے لئے ہم دن رات دعائیں کرتے تھے
وأرى أنه رجل صادق القول والوعد يتقى الفضول في الكلام
اور میں دیکھتا ہوں کہ یہ شخص اپنے قول اور وعدہ میں مرد صادق ہے بے ہودہ کلام سے پر ہیز کرتا ہے۔

نور الحق الحصة الأولى
ولا يرتع اللسان في كل مرتع بإطلاق الزمام۔ ولقد أدخل الله حُبَّنا في
اور زبان کو ہر ایک چراگاہ میں مطلق العنان نہیں چھوڑتا اور خدا تعالیٰ نے ہماری محبت اس کے دل میں ڈال دی
قلبه، فيحبّنا ونحبّه، وكلّ ما وعد هذا الرجل وتكلّم فأتيقن أنه هو
سو ہم سے وہ محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے اور جو کچھ اس نے کہا اور وعدہ کیا میں یقین رکھتا ہوں کہ وہ اس کا
أهله، وسينجز كما وعد، وأرجو أن يجعله الله سببا لريع بذرنا، وسوغ
اہل ہے اور جیسا کہ کہا ویسا ہی کرے گا اور میں امید رکھتا ہوں کہ خدا اس کو ہمارے پیج کی نشو و نما اور تروتازگی کا باعث
حلبنا، وهو أحسن المسبّبين۔ ورأيتُ أنه رجل مرتاض صابر لا يشكو
کرے اور ہمارا دودھ اس کے ذریعہ سے خوشگوار ہو جاوے۔ اور خدا سب مسبوں سے نیک تر ہے اور میں نے دیکھا کہ
۱۸) ولا يفزع، ورأيت مرارا أنه يقنع على أدنى المأكولات والملبوسات
یہ شخص ریاضت کش اور صابر ہے شکوہ اور جزع فزع اس کی سیرت نہیں اور میں نے بارہا دیکھا کہ یہ شخص ادنی
ولو لم يكن لحاف فلا يطلبه، بل يدفع البرد من التضحى واصطلاء
چیزوں کے کھانے پر کفایت کرتا ہے اور ایسا ہی ادنی ملبوسات پر اگر لحاف نہ ہو تو اس کو مانگتا نہیں بلکہ دھوپ میں
الجمر، ولا يسأل تعفّفًا۔ ووجدت فيه آثار الخشوع والحلم والإنابة
بیٹھنے اور آگ سیکھنے سے گزارہ کر لیتا ہے اور تکلیف اٹھا کر اپنے تئیں سوال سے باز رکھتا ہے میں نے اس میں فروتنی
ورقة القلب، والله أعلم وهو حسيبه۔ وما قلت إلا ما رأيت، فلا تعجبوا
اور حلم اور انابت اور نرمی دل کو پایا اور خدا بہتر جانتا ہے اور وہ اس کا حسیب ہے میں نے جو دیکھا سو کہا پس خدا کی
من رحمة الله أن تكفكف ما دَهَمَنا من حرج بسعى هذا الرجل، والله
رحمت سے کچھ تعجب مت کرو کہ وہ اس شخص کی سعی سے ان حرجوں کو اٹھا دے جو ہمیں پہنچ گئے اور خدا جو چاہتا ہے کرتا
يفعل ما يشاء ، لا مانع لما أراد، ولا راد لما جاد، وهو حافظ دينه
ہے جس بات کو وہ چاہے کوئی اس کو روک نہیں سکتا اور جو کچھ وہ دیوے کوئی اس کو رد نہیں کر سکتا وہ اپنے دین کا حافظ ہے
وناصر كل من ينصر الدين۔
اور تمام ان لوگوں کی مدد کرتا ہے جو اس کے دین کی مدد کریں ۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی