نورالحق حصہ اوّل
حصہ 13
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الله
نور الحق الحصة الأولى
أساليب لسان العرب وطرق بلاغة المقال؟ بل أظن أنك لا تعرف
تجھے کچھ بھی خبر نہیں کہ لسان عرب کے اسلوب کیا ہیں اور بلاغت کی راہیں کون سی ہیں بلکہ میں گمان کرتا ہوں کہ تو
حرفا من العربية، فكيف اجترأت على هذه الغذمرة الكريهة؟ أتصول
عربی کا ایک حرف بھی نہیں جانتا۔ پس کیونکر تو نے اس آواز مکروہ پر جرات کی
أيها الجاهل الكاهل على الذي أفحم أكابر بلغاء الزمان، وأتم الحجة |
اے جاہل کاہل کیا تو اس کلام پر حملہ کرتا ہے جس نے بڑے بڑے بلغاء زمانہ کو ساکت کر دیا اور
على فصحاء أهل اللسان، وخضعت له أعناق الأدباء ، وآمن به نوابغ
زمانہ کے مشہور فصیحوں پر اپنی حجت پوری کی اور ادیبوں کی گردنیں اس کی طرف جھک گئیں اور شعراء میں بڑے بڑے نابغہ
الشعراء ، وجاء وا خاضعين مقرّين؟ أأنت أسبق منهم في معرفة مواد
اس پر ایمان لائے اور اقراری اور فروتن بن کر اس کی طرف رجوع کر لیا کیا زبان شناسی میں تو ان سے بڑھا ہوا ہے
الأقاويل وتمييز الصحيح من العليل، أو أنت من المجنونين؟ ألا تعلم
اور صحیح اور غیر صحیح میں فرق کرنے میں تو زیادہ طاقت رکھتا ہے یا تو دیوانہ ہے ۔ کیا تجھے خبر نہیں کہ
أنهم كانوا أهل اللسان، وقد غُدُّوا بلبان البيان، وكان يُصبون القلوب
وہ لوگ اہل زبان تھے اور خوش تقریری کے دودھ سے پرورش یافتہ تھے اور رنگا رنگ کی عبارات
بأفانين العبارات وملح الأدب ونوادر الإشارات، وكانوا في هذه
اور عجیب اشارات سے دلوں کو اپنی طرف کھینچ لیتے تھے اور ان کوچوں میں
السكك و علم محاسنها من الماهرين؟ ألست تعلم أن القرآن ما |
اور علم محاسن بیان میں ماہر تھے۔ کیا تجھے معلوم نہیں کہ قرآن نے
ادعى إعجاز البلاغة إلا فى الرياغة، فإن العرب في زمانه كانوا فصحاء
اعجاز بلاغت کا دعوی کشتی گاہ کے میدان میں کیا ہے کیونکہ عرب اس کے زمانہ میں
العصر وبلغاء الدهر، وكان مدار تفاخرهم على غُرر البيان ١٠٩)
فصحاء عصر اور بلغاء دہر تھے اور ان کے باہم فخر کرنے کا مدار فصیح اور با آب و تاب تقریروں پر تھا
نور الحق الحصة الأولى
ودرره وثمار الكلام وزهره، وكانوا يناضلون بالقصائد المبتكرة
اور نیز کلام کے پھلوں اور پھولوں پر ناز کرتے تھے اور ان کی لڑائیاں نو ایجاد قصیدوں اور پاکیزہ
والخطب المحبرة، ولكن ما كان لهم أن يتكلموا في اللطائف
خطبوں کے ساتھ ہوتی تھیں مگر ان کو لطائف حکمیہ میں بات کرنے کا سلیقہ نہ تھا
الحكمية، وما مست بيانهم رائحة المعارف الإلهية، بل كان مسرح
اور ان کے بیان کو معارف الہیہ کی بو بھی نہیں پہنچی تھی بلکہ ان کے فکروں کا چراگاہ
أفكارهم إلى الأبيات العشقية، والأضاحيك الملهية، وما كانوا
صرف عشقیہ شعروں اور ہنسانے والے اور غافل کرنے والے بیتوں تک تھا اور مضامین حکمیہ کی
علی ترصیع مضامين الحكم قادرين۔ وكانوا قد مرنوا من سنين على
نظم
مرصع نگاری پر
وہ
قادر نه
تھے حالانکہ
وہ
ایک زمانہ
سے
اور
أنواع النظم والنثر ولطائف البيان، وسُلِّموا وقبلوا في الأقران
نثر اور لطائف بیان کے مشتاق تھے اور اپنے ہم جنسوں میں مسلم اور مقبول تھے اور اہل زبان اور
وكانوا أهل اللسان وسوابق الميادين۔ فخاطبهم الله وقال إِنْ كُنْتُمْ فِي
میدانوں میں سبقت کرنے والے تھے۔ پس خدا تعالیٰ نے ان کو مخاطب کر کے فرمایا کہ اگر تمہیں اس کلام میں شک ہو جو
رَيْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِهِ ۔ ۔ فَإِنْ لَّمْ تَفْعَلُوا وَلَنْ
ہم نے اپنے بندہ پر اتارا ہے تو تم بھی کوئی سورت اس کی مانند بنا کر لاؤ اور اگر بنا نہ سکو اور یاد رکھو کہ ہرگز
تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ أُعِدَّتْ لِلْكَفِرِينَ وَقال
بنا نہیں سکو گے سواس آگ سے ڈرو جس کے ہیزم افروختنی آدمی اور پتھر ہیں اور وہ آگ کافروں کے لئے طیار کی گئی
قُلْ لَبِنِ اجْتَمَعَتِ الْإِنْسَ وَالْجِنُّ عَلَى أَنْ يَأْتُوا بِمِثْلِ هُذَا الْقُرْآنِ لَا يَأْتُونَ
ہے۔ اور فرمایا کہ اگر تمام جن وانس اس بات کے لئے اکٹھے ہو جائیں کہ اس قرآن کی کوئی مثل بنا لاویں تو
بِمِثْلِهِ وَلَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِيرًا، فعجز الكفار عن
ہرگز نہیں لاسکیں گے اگرچہ ایک دوسرے کی مدد بھی کریں۔ پس کفار مقابلہ سے عاجز آ گئے
البقرة: ۲۴، ۲۵ ۲ بنی اسرآئیل : ۸۹
نور الحق الحصة الأولى
المقابلة وولوا الدبر كالمغلوبين۔ ولما عجزوا عن النضال في
اور مغلوب ہو کر بیٹھیں پھیر لیں اور جب خوش تقریری کی لڑائیوں سے عاجز آ گئے
البيان، مالوا إلى السيف والسنان، متندمين مغتاظين و كثير منهم |
تو شرمندہ اور غضبناک ہو کر تلوار اور نیزہ کی طرف جھک گئے اور بہت سے ان میں سے
أسلموا نظرًا على هذه المعجزة كلبيد بن ربيعة العامري، صاحب
اعجاز بلاغت قرآن کو تسلیم کر کے ایمان لائے جیسا کہ لبید بن ربیعة العامری جو معلقہ رابعہ کا مصنف
المعلقة الرابعة، فإنه أدرك الإسلام وتشرف به وأرى الإخلاص ۔
ہے اس نے اسلام کا زمانہ پایا اور مشرف باسلام ہوا اور پورا اخلاص دکھایا اور
التام، ومات سنة إحدى وأربعين۔ وكذلك كثير منهم أقروا بأنّ
سن اکتالیس میں فوت ہوا۔ اور اسی طرح بہتوں نے ان میں سے قرآن شریف کی بلاغت
القرآن مملو من العبارات المهذبة، والاستعارات المستعذبة،
فصاحت کو قبول کر لیا اور اقرار کر لیا کہ در حقیقت قرآن عبارات پاکیزہ سے پُر اور شیریں استعارات سے مالا مال
والأفانين المستملحة، والمضامين الحكمية الموشحة، بل من أمعن
اور ملیح تقریروں اور آراستہ اور حکمیہ مضمونوں سے بھرا ہوا ہے بلکہ جس نے اس میں نظر غور کی
منهم النظر فسعى إلى الإسلام وحضر ودخل في المؤمنين۔ فلو كان
سو وہ اسلام کی طرف دوڑا اور ایمان والوں میں داخل ہوا۔ پس اگر قرآن
القرآن متنزلا من أعلى مدارج الكمال في فصاحة المقال وبلاغة
فصاحت اور بلاغت کے اعلیٰ مدارج
منزل ہوتا تو مخالفوں پر بات
الأقوال، لكان الأمر أسهل على المخالفين، ولقالوا أيها الرجل إن الكلام
بہت آسان ہو جاتی۔ اور وہ کہہ سکتے تھے کہ اے مرد جو کلام تو نے پیش کی ہے
الذي عرضت علينا والحديث الذي أتيته لدينا ليس بفصيح بل ليس |
سے
اور
جو
بات
تو
لایا
ہے
وہ
فصیح نہیں
ہے
بلکہ
دے
ادیبوں
کے نزدیک
نور الحق الحصة الأولى
بصحيح، ولا نجد فيه غير المعاني المطروقة الموارد والكلام الرقيق |
صحیح بھی نہیں ہے اور اس میں معانی مطروقہ الموارد پائے جاتے ہیں اور اس میں الفاظ رقیق
البارد، وما جئت بأطيب وأحلى، وفيه ألفاظ كذا وكذا، وإنك أسقطت
موجود ہیں اور تو نے اپنی کلام میں غلطی کی ہے اور مطلب سے دور جا پڑا
في كلامك وباعدت عن مرامك ولست من المجيدين؛ فلا حاجة إلى
ہے اور کوئی نکتہ تیری کلام میں نہیں بلکہ اس میں تو ایسے ایسے لفظ ہیں پس کچھ حاجت نہیں
أن نأتي بمثله من الأقوال، أو نتوازن في المقال، ونتحاذى حذو النعال
کہ ہم اس کی کوئی نظیر بناویں یا اس سے نعل بنعل مقابلہ کریں ہم سے الگ ہو اور اپنی کلام کی
فإليك عنا وتجاف، واترك الأوصاف، فإن كلامك سقط عند الأدباء
تعریفیں چھوڑ
کیونکہ تیرا کلام مشہور
المشهورين والفصحاء الماهرين۔ ولكنهم ما سروا ذلك المسرى، وما
روی ہے مگر کفار عرب اس راہ نہیں چلے اور اس دعوی میں انہوں نے کچھ
قدحوا في هذا الدعوى، بل قبلوا أعلى مراتب بلاغته، وعجبوا لعلو شأن
جرح قدح نہیں کیا بلکہ انہوں نے تو قرآن کے اعلیٰ مراتب بلاغت کو قبول کر لیا اور اس کی عظیم الشان فصاحت سے تعجب
فصاحته، وقالوا إن هذا إلا سحر مبين۔ وأكثر هم آمنوا بإعجازه وأقروا
میں رہ گئے اور کہا کہ یہ تو صریح جادو ہے۔ اور اکثر ان کے اس قرآنی معجزہ پر ایمان لائے اور اقرار کر لیا کہ اس کے باز کی
بتناوش بازه، وعجزوا عن درك هندازه، وقالوا كلام فاق كلمات البشر،
سخت پکڑیں ہیں اور اس کی حقیقت کی دریافت سے عاجز رہ گئے اور کہا کہ یہ ایک کلام ہے کہ کلمات بشر پر غالب آ گیا اور
وكله لب وليس معه شيء من القشر، وعليه طلاوة، وفيه حلاوة، وهو
وہ سارے کا سارا مغز ہے اور اس کے ساتھ چھلکا نہیں اور اس پر ایک آب و تاب ہے اور اس میں ایک حلاوت ہے اور وہ
غدق لا ينفد من شُرب الشاربين وما نبسوا بكلمة في قدح شأنه
ایک بے اندازہ اور بکثرت مصفا پانی ہے جو پینے والوں کے پینے سے ختم نہیں ہوتا ۔ اور قرآن کے قدح شان
نور الحق الحصة الأولى
وما فاهوا بكلام في جرح بيانه، ونسوا جمال الفكر في ميدانه، ثم رجعوا
میں وہ کوئی کلمہ منہ پر نہ لائے اور اس کی جرح میں انہوں نے کوئی بات منہ سے نہ نکالی اور اس کے میدان میں انہوں نے
مرعوبين نادمين، وأكثرهم كانوا يبكون عند سماعه ويسجدون باكين۔
کمر کے اونٹ دوڑائے تو سہی مگر خوفناک اور شرمندہ ہو کر رجوع کیا اور اکثر ان کے قرآن کو سن کر روتے اور سجدہ کرتے تھے۔
هذا ما نجد في القرآن الكريم وأحاديث النبي الرؤوف
یہ وہ بیان ہے جو ہم قرآن کریم میں پاتے اور نبی رؤف الرحیم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں پڑھتے ہیں
الرحيم، إيمانًا وديانةً وصدقًا وأمانةً، وما نجد كلمةً خلاف ذلك من
اور ہم نے اس کو ایمانا اور دیانتا اور امانتاً لکھا ہے اور ہم اس کے برخلاف کوئی ایسا قول بھی نہیں پاتے جو اس وقت کے نصاری
أسلاف النصارى أو المشركين، وكانوا خيرا منكم في تنقيد الكلمات
اور مشرکوں کے منہ سے قرآن کی شان کے برخلاف نکلا ہو اور اے نادانو وہ نصاری قرآن کی پرکھ میں تم سے بہتر تھے۔
يا معشر الجاهلين۔ وأما ما ظننت أن في القرآن بعض ألفاظ غير لسان
اور یہ جو تو نے خیال کیا کہ قرآن میں بعض ایسے الفاظ ہیں کہ وہ زبان قریش کے مخالف ہیں سو
قریش، فقد قلت هذا اللفظ من جهل وطيش، وما كنت من
یہ بات تیری سراسر جہل اور نفسانی جوش
ہے اور بصیرت کی راہ سے نہیں۔
المتبصرين۔ اعلم أيها الغبى والجهول الدنيّ، أن مدار الفصاحة على
اے غبی اور سفلہ نادان تجھے معلوم ہو کہ فصاحت کا مدار الفاظ مقبولہ پر ہوا کرتا ہے
ألفاظ مقبولة سواء كانت من لسان القوم أو من كلم منقولة مستعملة
خواہ وہ کلمات قوم کی اصل زبان میں سے ہوں یا ایسے کلمات منقولہ ہوں جو بلغاء قوم کے استعمال میں
في بلغاء القوم غير مجهولة، وسواء كانت من لغة قوم واحد ومن محاوراتهم
آ گئے ہوں اور خواہ وہ ایک ہی قوم کی لغت میں سے ہوں اور ان کے دائمی محاورات
على الدوم، أو خالطها ألفاظ استحلاها بلغاء القوم، واستعملوها (١٢)
میں سے ہوں یا ایسے الفاظ اُن میں مل گئے ہوں جو قوم کے بلغاء کو شیریں معلوم ہوئے اور انہوں نے ان کے
سے
نور الحق الحصة الأولى
في النظم والنثر من غير مخافة اللوم، مختارين غير مضطرين۔ فلما كان مدار
استعمال اپنی نظم اور نثر میں جائز رکھے ہوں اور کسی ملامت سے نہ ڈرے ہوں اور نہ کسی اضطرار سے وہ الفاظ استعمال کیے
البلاغة على هذه القاعدة فهذا هو معيار الكلمات الصاعدة في سماء البلاغة |
ہوں پس جبکہ بلاغت کا مدار اسی قاعدہ پر ہوا پس یہی قاعدہ ان عبارات بلیغہ کے لئے معیار ہے جو فصاحت کے آسمان پر
الراعدة، فلا حرج أن يكون لفظ من غير اللسان مقبولا في أهل البيان، بل
چڑھے ہوئے اور بلندی میں گرج رہے ہیں پس اس بات میں کچھ بھی حرج نہیں کہ ایک غیر زبان کا لفظ ہو مگر بلغاء نے اس
ربما يزيد البلاغة من هذا النهج في بعض الأوقات، بل يستملحونه في بعض |
کو قبول کر لیا ہو بلکہ اس طریق سے تو بسا اوقات بلاغت بڑھ جاتی ہے اور کلام میں زور پیدا ہو جاتا ہے بلکہ بعض مقامات
المقامات، ويتلذذون به أهل الأفانين۔ ولكنك رجلٌ غَمْرٌ جَهولٌ، ومع
میں اس طرز کو فصیح اور بلیغ لوگ ملیح اور نمکین سمجھتے ہیں اور تفتن عبارات کے عشاق اس سے لذت اٹھاتے ہیں مگر تو تو اے
ذلك معاند وعجول، فلأجل ذلك ما تعلم شیئا غیر حقدک و جهلک
معترض ایک غبی اور جاہل ہے اور باوجود اس کے تو جلد باز اور دشمن حق ہے اسی لئے تو بغیر کینہ اور جہل کے اور کچھ نہیں جانتا
وما تضع قدمًا إلا في دَحْلِك، ولا تدرى ما لسان العرب وما الفصاحة، ولا
اور بغیر گڑھے کے اور کسی جگہ قدم نہیں رکھتا اور تو نہیں جانتا کہ زبان عرب کیا شے ہے اور فصاحت کسے کہتے ہیں اور صرف
تصدر منك إلا الوقاحة، وما لقنتَ إلا سبّ المطهرين۔
بے حیائی تجھ میں ہے نہ اور کوئی لیاقت اور تجھ کو تو کسی نے سکھایا ہے کہ تو پاکوں کو گالیاں دیتا ر ہے۔
فاترك أيها الغافل سيرة الأشرار، واستح وانظر وجهك في
سواے غافل شریروں کی خصلت چھوڑ دے اور کچھ شرم کر اور ذرا اپنے منہ کو فکر کے شیشہ میں
مرآة الأفكار۔ هل قرأت شيئا في مدة عمرك من فن الأدب، أو عرفت
دیکھ کہ کیا تو نے مدت عمر میں کبھی فن ادب سے کچھ پڑھا ہے یا رنگینی عبارات کے
في طرقه أفانين الوهد والحدب، أو ألّفت قط بين كلمتين، ونظمت بيتًا
نشیب و فراز تجھے معلوم ہیں یا کبھی تو نے دو عربی کلموں کو جوڑا یا ایک دو بیت بنائے
نور الحق الحصة الأولى
دے
أو بيتين؟ فَإِن ادعيتَ فَأْتِ ببرهان مبين۔ وأنت تعلم أني خاطبتك في
پس اگر تو دعوی کرے تو اس بات کا ثبوت پیش کر۔ اور تجھے معلوم ہے کہ میں نے براہین میں بھی
البراهين إذ صُلت على القرآن والدين المتين، وما كان خطابي إلا لأُبْدِيَ
تجھے مخاطب کیا تھا جبکہ تو نے قرآن شریف پر اور دین اسلام پر حملہ کیا تھا اور میرا مخاطب کرنا صرف
على الناس جهلك الشديد، وذهنك البليد، فقلت إن كنت تزعم أنك )
اسی وجہ سے تھا کہ تا تیرا گند ذہن اور سخت جاہل ہونا لوگوں پر ظاہر کروں پس میں نے کہا کہ اگر
تعلم العربية فأرنا مهارتك الأدبية، ونحن نقص عليك قصةً في لسان
تو یہ گمان کرتا ہے کہ تو عربی جانتا ہے سو ہمیں اپنی مہارت ادبیہ دکھلاؤ اور ہم ایک قصہ کسی زبان میں تجھ کو
فترجمه في العربية بأحسن بيان إن كنت فيها من الماهرين۔ وإن ترجمت
سنائیں گے اور تجھ پر واجب ہو گا کہ تو اس کی عبارت کو عربی بنا کر دکھلا
فلك خمسون روبية إنعامًا، ثم نقرّ بفضلك ونكرمك إكرامًا،
پھر ہم تمہاری بزرگی کے اقراری
جائیں گے اور تیری تعظیم کریں گے
ونحسبك من الفضلاء المسلمين المرتدين ولكنك سكت كالأنعام
اور تجھ کو متبحر فاضلوں میں سے تسلیم کریں گے مگر تو چارپایوں کی طرح چپ ہو گیا
وما ملت إلى الإنعام، وما نبست بكلمة الخير والشر خوفًا من هتك
اور انعام لینے کی طرف رخ نہ کیا اور تو جواب میں چپ ہی کر گیا نہ کچھ نیک کہا نہ بد کیونکہ اس میں
الستر وفضوح الحصر، فثبت أنك غبي قصير الرسن، وما أصابك
تیری پردہ دری اور رسوائی تھی پس ثابت ہوا کہ تو ایک نبی کم استعداد آدمی ہے اور تجھ کو عربی زبان سے
حظ من اللسن، وما حرصت في الإنعام لأنك كنت جاهلا كالأنعام
کچھ بھی حصہ نہیں اور تو نے انعام لینے کی طرف رغبت نہ کی کیونکہ تو ایک جاہل چارپایوں کی طرح تھا
وما كان لك حظ من العربية بل ما كنت من الماسين۔ فعلمت
نہیں تھا۔ پس میں
نے قطعی علم
اور
عالموں
میں
سے
ہو
ترجمہ سے ظاہر ہے کہ اصل لفظ المتبحرین “ تھا۔ شمس
☆
نور الحق الحصة الأولى
بعلم قطعى أنك لا تعلم العربية، ولا تستطيع أن تخترق في مسالكها
کے ساتھ جان لیا کہ تو زبان عربی بالکل نہیں جانتا اور تجھے طاقت نہیں کہ اس کے کوچوں میں چل سکے اور اس کی
و تنصلت في سبلها وسككها، وما فيك إلا حُمَةُ لاسع، لا حميم فهم
تنگ راہوں میں گزر سکے اور تجھ میں تو صرف نیش نیش زنندہ ہے اور ایک قطرہ بھی علم وسیع کے مینہ میں سے تیرے
واسع، فلا تَفْجُسُ ولا تَعْلُ يا أسفل السافلين۔ أأنت مع جهلك هذا
پاس نہیں ہے پس تو اے اسفل السافلین بزرگ منشی مت دکھلا ۔ کیا تو با وجود اپنی اس نادانی کے قرآن میں جرح قدح
تقدح في القرآن، وتزرى على كتاب فاق فصاحته نوع الإنسان، ولا
کرتا ہے اور اس کتاب کا عیب ڈھونڈتا ہے جس کی فصاحت نوع انسان کی فصاحتوں پر غالب آ گئی اور
تری صورتك ولا تنظر إلى مبلغ علمك يا مضيع العقل والدين؟ وإن
اپنی شکل کو نہیں دیکھتا اور اپنے اندازہ علم کی طرف نگاہ نہیں کرتا اے دین اور عقل کے دشمن یہ تو کیا کرتا ہے۔ اور اگر تو
کنت تحسب نفسك شيئا من الأشياء ، وتظن أنك من الأدباء ، فها أنا
اپنے نفس کو کچھ چیز سمجھتا ہے اور خیال کرتا ہے کہ تو بھی ایک ادیبوں میں سے ہے پس خبر دار ہو جا کہ تیری پتھری کی آگ
قمت لاستبراء زَندِك، واستشفافِ فِرِندِک، و ابتدعت هذه الرسالة |
نکالنے کے لئے میں کھڑا ہو گیا ہوں اور تیری تلوار کا جو ہر دیکھنے کے لئے میں اٹھا ہوں اور اس رسالہ عجالہ کو
العجالة في العربية لهذه الأغراض الضرورية، وهي تحتوى على غُرر البيان
میں نے عربی میں اسی غرض سے تالیف کیا ہے اور یہ رسالہ نادر اور چمکیلے بیانوں سے پُر ہے جو موتیوں
ودرره، وملح الأدب ونوادره، ووشحتها بمحاسن الكنايات وبترصيع لآلي
کی طرح ہیں اور نیز ادب کی نمکین عبارتوں پر مشتمل ہے اور میں نے اس کو بہت عمدہ کنایات اور نکات لطیفہ
النكات في العبارات، وفيها كثير من الأمثال العربية، واللطائف الأدبية
کے موتیوں سے موشح اور مرصع کیا ہے اور اس میں امثال عربیہ بہت ہیں اور لطائف
والأشعار المبتكرة، والقصائد المحبرة، ولم أودعها من الأشعار
ادبیہ بکثرت ہیں اور اسی طرح اشعار نو طرز اور خوبصورت قصیدے بھی اس میں ہیں اور میں اس کتاب میں اشعار
نور الحق الحصة الأولى
الأجنبية بل كلها نتائج خاطرى وثمار شجراء فكرى؛ وما فعلت هذا إلا
اجنبيه نہیں لایا بلکہ وہ سب میری طبیعت کے نتیجے اور میری زمین کے پھل ہیں اور میں نے یہ اس لئے کیا کہتا
الأسبر به غور عقلك و مقدار فضلك وأرى مبلغ علمك وعذوبة
تیری عقل کا عمق اور تیری فضیلت کا مقدار آزماؤں اور تیرا اندازہ علم اور شیرینی کلام کو دیکھوں
منطقك، وأُرِي الخَلْقَ أَإنك صادق في دعواك وأهل لبلواك، وهل
کیا تو اپنے دعوی میں سچا اور اپنے شور و شر کا اہل ہے اور کیا تجھے حق ہے کہ تو
لك حق أن تصول على كتاب الله القرآن وبلاغته وسفر الله الرحمن
کتاب اللہ قرآن پر حملہ کرے اور خدا تعالیٰ کے صحیفوں کی بلاغت اور اس کے میدان کشتی گاہ کی نسبت نکتہ چینی کرے
ورياغته كما أنت زعمت أو من الكاذبين الدجالين۔ وإني ألهمت من ربي
سومیں نے چاہا کہ دیکھوں کہ تو اپنے دعووں میں سچا ہے یا جھوٹوں میں سے ہے اور مجھے خدا تعالیٰ کی طرف سے الہام
أنك لا تقدر على هذا النضال، ويبدى الله عجزك ويخزيك ويُثبت
ہوا ہے کہ تو اس مقابلہ پر قادر نہیں ہوگا اور خدا تعالیٰ تیرا عجز ظاہر کر دے گا اور تجھے رسوا کر دے گا اور ثابت کرے گا کہ تو
أنك أسير في الجهل والضلال، ولو اجتمعت قومك معك على هذا
گمراہی میں اسیر ہے اور اگرچہ تیری قوم اس خیال مقابلہ میں تجھ سے متفق ہو جائے مگر آخر تم
الخيال، فترجعون مغلوبين۔ هذا مع اعترافى بأن هذه الرسالة ليست سباق
مغلوب ہو جاؤ گے یہ باوجود میرے اس اقرار کے ہے کہ یہ رسالہ اپنی بلاغت میں کوئی اعلیٰ درجہ کے
الغايات في توشيح المقال، بل اقتضبتها على جناح الاستعجال، وأعلم
کمال پر نہیں بلکہ میں نے جلد جلد اس کو گھسیٹ دیا ہے اور میں جانتا ہوں
أن الإتيان بمثلها أمر هين على الأدباء ، بل يكفي في هذا أدنى التفات (۱۱۵)
کہ اس کی نظیر بنانا ادبیوں پر بہت ہی آسان ہے بلکہ اُن کی ادنی التفات اس کی
البلغاء ۔ فإن اتسعت في الأدب فليس من التعجب أن تقول أحلى
نظیر بنانے کے لئے کافی ہے پس اگر تو فن ادب میں وسیع مہارت رکھتا ہے تو کچھ تعجب نہیں کہ اس سے زیادہ تر شیریں
اولد
نور الحق الحصة الأولى
و أفصح مما قلتُ إلى أسبوع مع أنك تؤلّف بتأييد جموع، لأنك لست
اور زیادہ تر فصیح بنالیوں اور تجھ کو یہ اجازت بھی حاصل ہے کہ تو اپنے تمام گروہ کے ساتھ مل کر لکھے کیونکہ ہماری طرف سے
من إعانتهم بممنوع وإنّي ما اتخذت معينا في رسالتي هذه، وقلتُ ما قلتُ
ان سے مدد لینے کی تجھ کو ممانعت نہیں اور میں نے اس رسالہ میں کسی دوسرے سے مدد نہیں لی اور جو کچھ
من عند نفسى من فضل ربّى فى أيام معدودة كالمقتضبين۔ ومع ذلك إني
میں نے کہا وہ خدا تعالیٰ کے فضل سے چند دنوں میں حاضر نویس کی طرح اپنی طرف سے کہا ہے۔ اور
أمهلك وإخوانک و جمیع خلا نک و قومک و أعوانك الذين يقولون
با وجود اس کے میں تجھے اور تیرے بھائیوں اور تیرے دوستوں اور تیری قوم اور تیرے مددگاروں کو
إنا نحن المولويون، إلى شهرين كاملين من يوم الإشاعة، لترى كمال
جو کہتے ہیں جو ہم مولوی ہیں دو کامل مہینوں کی مہلت دیتا ہوں اور یہ مہلت اشاعت
البراعة، فإن أتيتم بمثلها في هذه المدة التي هي أقل الآجال، وتوازنتم في
کی تاریخ سے ہے تا کہ تم اپنا کمال بلاغت دکھلاؤ پس اگر تم اس رسالہ کی مثل بنا لائے اور اس مدت میں جو بڑی
كل أنواع المقال، ونرى أن قولكم تحاذى حذو النعال، فلكم خمسة |
وسیع مدت ہے تم نے ہر یک مماثلت اور موازنت کے لحاظ سے رسالہ بنا کر پیش کر دیا اور ہم نے دیکھ لیا کہ نعل بنعل تم نے
آلاف روبية إنعامًا منا وعدًا مؤكّدًا بقسم الله ذي الجلال وإن لم تطمئن
مقابلہ کر دکھلایا تو اس صورت ہم تمہیں پانچ ہزار روپیہ انعام دیں گے یہ وعدہ اللہ جل شانہ کی قسم کے ساتھ مولد ہے
بالأيمان الإيمانية فنجمع ذهب الشرط في خزينة الحكومة البريطانية
اور اگر تجھے ایمانی قسموں پر اعتبار نہ آوے پس ہم خزانہ انگریزی میں روپیہ جمع کرا دیں گے
لتكون من المطمئنين۔ ونُعاهد الله بحلفة أن نعطى العدوّ حقه عند ظهور
تا کہ تجھے اطمینان ہو۔ اور ہم خدا تعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں کہ فریق ثانی کو
غلبة، ولو تخلفنا فكنا كاذبين ونجعل الحكومة البرطانية
اس کا حق اس کے غلبہ کے وقت فی الفور دے دیں گے اور اگر ہم نے تخلف کیا تو پھر جھوٹے ٹھہریں گے اور ہم حکومت انگریزی
نور الحق الحصة الاولى
حَكَمًا لهذه القضية، ومخيرًا في هذه الخطة، ولها أن تعطى إنعامنا كل
کو اس مقدمہ کے فیصلہ کرنے کے حکم مقرر کرتے ہیں اور حکومت انگریزی کو اختیار ہوگا کہ ہمارا انعام اس کو دے دے جو
من بارى كلامنا وأرى بوفق شرطنا نثرًا كنثر ونظما كنظم في القدر
مقابلہ کے وقت پورا اتر آوے اور اس کی شرط کے موافق نظم اور نثر بنا لیوے۔ نظم اپنے قدر اور بلاغت اور التزام حق
والعدّة والبلاغة والفصاحة والتزام الجدّ والحكمة، هذا عهد منا، ١١٦
اور حکمت میں نظم کے مانند ہو اور نثر نثر کے مانند ہو اور خدا کی لعنت اُن پر جو عہد پورا نہ کریں۔
ولعنة الله على الناكثين۔ وللنصارى أن يتعاونوا لهذه المقابلة ويقوموا
اور نصاری کا اختیار ہوگا کہ اس مقابلہ میں ایک دوسرے کو مدد دیویں اور سب متفق ہو کر اس معرکہ کے لئے اٹھیں اور
متفقين لتلك المعركة، ويكون بعضهم لبعض ظهيرا، وليستفسر |
بعض بعض کے پشت پناہ بن جائیں اور ایک جاہل با خبر آدمی سے پوچھ لے اور دور و نزدیک سے ہر یک مددگار
الجاهل خبيرا، وليطلبوا لأنفسهم كل نصير ومعين، وبعيد وقرين،
اور معین اپنے لئے بلا لیں اور مسیح سے بھی مدد لیں جو اُن کی نظر میں خدا ہے اور کوئی خدا نہیں بجز اس کے
و مسيحهم الذي هو رب في أعينهم ولا رَبَّ إلا الله قيوم العالمين،
جو قیوم العالمین ہے اور چاہیئے کہ اپنے اس روح القدس سے بھی مدد لیں جو بولیاں سکھاتا تھا
وليستمدوا من روحهم الذى كان يعلم الألسنة إن كانوا صادقين۔
اگر سچے ہیں ۔
هذا ما رضينا عليه من طيب نفسنا وانشراح صدرنا، ورضينا
یہ وہ بات ہے جس پر ہم اپنے دل کی خوشی اور انشراح صدر سے راضی ہو گئے اور ہم اس بات پر
بالحكومة البريطانية أن تكون حَكَمًا بيننا وبينهم، فإن تجد هؤلاء الذين
بھی راضی ہو گئے کہ گورنمنٹ انگریزی ہم میں اور ہمارے مخالفوں میں حکم بن جائے پس اگر گورنمنٹ ان لوگوں کو اپنے
يصولون على بلاغة القرآن وفصاحته، ويقولون إنا نحن المولويون |
قولوں میں صادق پاوے جو قرآن شریف کی فصاحت اور بلاغت پر حملہ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم بھی مسلمانوں کے
نور الحق الحصة الأولى
كعلماء المسلمين ولسنا من السفهاء الجاهلين ولنا يد طولى في تنقيد
علماء کی طرح مولوی ہیں اور نادان نہیں ہیں اور فصاحت اور عدم فصاحت میں فرق کرنے کے لئے
جد القول وهزله وتنقيح رقيق اللفظ وجزله - صادقين في هذا
ہم میں مادہ ہے اور گورنمنٹ دیکھے کہ وہ اس میدان میں درحقیقت پیش دستی لے جانے والے ہیں
الامتحان وسابقين في هذا الميدان، فلتُعطهم إنعامنا، وليُكذَّبُ
پس لازم ہوگا کہ گورنمنٹ ہمارا انعام ان کو لے دے اور ہمیں کاذب خیال کرے اور ان کے کمال
كلامنا، وليُشَعُ كمال علمهم في الديار والبلدان، وليشتهر فضائلهم
علم کو ملکوں اور ولایتوں میں مشہور کرے اور دنیا کے کناروں تک ان کے فضائل مشتہر کر دے
إلى أقاصى البلدان، ولتكتب أسماء هم في الفاضلين۔ وإن لم تجدهم
اور ان کے نام فاضلوں میں لکھ لے اور اگر گورنمنٹ ان کو ایسا نہ پاوے بلکہ
من العلماء الأدباء ، بل وجدتهم معشر الجهلاء والسفهاء ، بعيدين
ان کو ایک جاہلوں کا گروہ پائے جو اس قسم کے کمالات
و مہجور ہیں
من هذا الزلال مُبعدين عن مثل هذا الكمال، فنرجو من عدل الحكومة
پس ہم حکومت برطانیہ کے عدل اور انصاف سے امید رکھتے ہیں کہ بعد اس کے
البريطانية أن تمنع بعد هؤلاء الكذابين من أن يسموا أنفسهم مولويين،
ان کذابوں کو اس بات سے منع کرے کہ اپنے تئیں مولوی کے نام سے موصوف کریں اور باوجود جاہل ہونے کے قرآن
ويصولوا على بلاغة كلام الله مع كونهم جاهلين۔
کریم کی بلاغت پر حملہ کریں۔
سے دور و
وأول مخاطبنا في هذه الدعوة، ومدعونا لهذه المعركة، صاحب التوزين |
اور اس دعوت میں ہمارا اول مخاطب اور اس معرکہ میں ہمارا اول مدعو پادری عماد الدین ہے
عماد الدين، فإنه ينكر بلاغة القرآن وفصاحته، ويُرى في كل كتاب وقاحته
کیونکہ وہ قرآن شریف کی فصاحت اور بلاغت سے انکاری ہے اور اپنی ہر ایک کتاب میں بے حیائی