نورالحق حصہ اوّل

حصہ 12

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نور الحق الحصة الأولى
فاتق رب العباد وفكّر لطلب السداد، مجتهدا لتحصيل الرشاد،
سو خدا سے ڈر اور حق الامر کے ڈھونڈھنے کی فکر کر مگر اس فکر میں
بلکہ
یہ
دو
ہیں
وتاركا سبل الرقاد وجاهدًا ، هل يكون النازل والمنزل عليه شيئا |
کوشش کر اور نیند کی راہوں سے الگ ہو کیا نازل اور منزل علیہ ایک ہی چیز ہو سکتے
واحدا؟ كلا بل لا بد من أن يكونا شيئين متغائرين، كما لا يخفى على
بات ضروری ہے کہ وہ
متغائر چیزیں ہیں جیسا کہ عقلمندوں پر
ذي العينين، وعلى سائر العاقلين فأي دليل أكبر من هذا القوم
پوشیدہ نہیں۔ پس منصفوں کے لئے اس سے بڑھ کر اور کونسی دلیل ہوگی
منصفين، الذين ينثالون إلى الحق موجفين، ولا يتركون الصراط كعمين؟
حق کی طرف متوجہ ہو کر دوڑتے ہیں اور راہ کو اندھوں کی طرح نہیں چھوڑتے اور کونسا فرق ان دو روحوں میں ہے
وہ منصف جو
و أي فرق في الروح النازل على عيسى والروح الذي أُعطى لموسى كليم
جو
حضرت
عیسی
اور
حضرت
پر
نازل
ہوئیں
موسیٰ
رب العالمين؟ ألا تتفكرون يا معشر الظالمين وتسقطون على أراجيف
اے ظالمو ! کیا تم کچھ بھی فکر نہیں کرتے اور جھوٹوں کی خبروں پر گرے جاتے ہو۔ کیا تم
الكاذبين؟ ألا تقرأون في التوراة الإصحاح الحادي عشر ما قيل إنه قول
تو رات کے گیارہویں باب میں وہ کلام نہیں پڑھتے جس میں کہا گیا ہے کہ اس خدا کا کلام ہے جو اپنی باتوں میں سب
أصدق القائلين، وهو أن الربّ قالَ لِمُوسى فأنزل وأنا أتكلم معك، ١٠١
سے بڑھ کر سچا ہے اور وہ یہ ہے کہ رب نے موسیٰ کو کہا کہ میں اتروں گا اور تجھ سے کلام کروں گا اور اس
و آخذ من الروح الذي عليك وأضع عليهم، أى على أكابر أمته، وهم
روح میں سے لوں گا جو تجھ پر ہے اور ان پر ڈالوں گا یعنی بنی اسرائیل کے اکابر پر جو ستر آدمی
كانوا سبعين۔ وكذلك نزل هذا الروح على جد عيسى و مرشده داؤد
تھے۔ اور اسی طرح روح حضرت عیسٰے کے دادے اور اس کے مرشد بیٹی پر بھی نازل ہوئی

نور الحق الحصة الأولى
ويحيى وغيرهما من النبيين ولا حاجة إلى أن نطول الكلام ونضيع
اور ایسا ہی دوسرے نبیوں پر۔ اور کچھ ضرورت نہیں کہ ہم اس کلام کو طول دیں اور وقت کو ضائع
الأوقات ونزيد الخصام، فإن الخواص من النصارى والعوام يعرفونه |
کریں اور جھگڑے کو بڑھاویں کیونکہ نصاری ان تمام باتوں کو جانتے ہیں
وما كانوا منكرين۔ فلم لا تستشف أيها الجهول والغبي المعذول في
اور منکر نہیں ہیں۔ پس اے نادان کیوں اپنی نظر کو پہلی کتابوں میں عمیق حد تک نہیں پہنچاتا
كتب الأولين؟ ولم لا تقبل النصيحة، وتعادى العقيدة الصحيحة، ولا
اور کیوں نصیحت کو قبول نہیں کرتا اور صحیح عقیدے کا دشمن ہو رہا ہے اور ہدایت کی راہ پر نہیں آتا ۔
تكون من المستر شدین؟ نعطيك شهدًا ينقع، وتعدو إلى سم منقع
ہم تجھے ایک شہد پیاس بجھانے والا دیتے ہیں اور تو ایک تیز زہر کی طرف دوڑتا ہے تا اس کو پی
أتريد أن تكون من الهالكين؟
لے کیا تیرا مرنے کا ارادہ ہے ۔
وأما ما ظننت أن الله يسمى المسيح في القرآن روحًا من الله
اور یہ جو تو نے خیال کیا کہ اللہ تعالیٰ قرآن میں مسیح کا نام روح من اللہ رکھتا ہے
الرحمن، ولا يسميه بشرًا ومن نوع الإنسان، فأعجبني أنكم لم لا
اور اس کا نام بشر نہیں رکھتا اور منجملہ نوع انسان اس کو قرار نہیں دیتا سو مجھے تعجب ہے کہ تم لوگ کیوں بہتان
تأنفون من البهتان، ولم لا تستحيون من خرافات وتنضنضون نضنضة
سے کراہت نہیں کرتے اور خرافات بکنے کے وقت تمہیں کیوں شرم نہیں آتی اور اژدہا کی طرح
الثعبان، وما كنتم منتهين۔ وتميسون كالسكارى وجدانا ووجدا، ولا
زبان ہلاتے ہو اور باز نہیں آتے اور تم مارے غصہ اور غم کے ایسے چلتے ہو جیسا کہ ایک مست
۱۰۲) ترون غورًا ولا نَجْدًا، ولا تخافون هوة السافلين۔ أجعلتم قرة عيونكم
نا ہے اور نشیب و فراز کو کچھ بھی نہیں دیکھتے اور گڑھے میں گرنے سے نہیں ڈرتے۔ کیا جھوٹ بولنے میں ہی تمہاری
چلتا

الله
نور الحق الحصة الأولى
ومسرة قلوبكم في الأكاذيب، وطبتم نفسًا بإلغاء طلب الحق وإلقاء
آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کی خوشی ہے اور تم اس بات پر خوش ہو گئے کہ حق کو چھوڑ دو اور
حبل الله القريب، وكنتم قوما عادين؟ ويل لكم۔ إنكم سقطم على
خدا کے رسہ کو جو بہت نزدیک ہے پھینک دو۔ تم پر افسوس کہ تم ایک مزبلہ پر گرے
دمنة، وأعرضتم عن روضة، بل تركتم شجراء وآثرتم مرداء، ونزلتم
اور باغ سے کنارہ کیا بلکہ تم نے درختوں والی زمین کو چھوڑا اور ویران بے درخت زمین کو
عن متن الركوبة، واخترتم طريق الصعوبة، وقفوتم أثر المبطلين۔
اختیار کیا اور سواری سے تم اتر بیٹھے اور خرابی اور سختی کا راہ اختیار کر لیا اور باطل پرستوں کے پیچھے لگ گئے ۔
وإن كنتم تظنون أن القرآن صدّق قولكم وأعان، وقال في شأن
اور اگر تمہیں یہ گمان ہے کہ قرآن تمہارے قول کی تصدیق کرتا اور تمہیں مدد دیتا ہے اور عیسی کے بارہ میں کہا ہے کہ
عيسى وروح منه وقبل أنه خرج من لدنه، فما هذا إلا جهل صريح
وہ اس سے روح ہے اور اس بات کو قبول کر لیا ہے کہ وہ اس سے نکلا ہے تو یہ خیال تمہارا صریح جہل اور مکر وہ وہم ہے اور
ووهم قبيح وخطأ مبين۔ ثم إن فُرِضَ أن قوله تعالى وروح منه يزيد شأن
کھلا کھلا خطا ہے۔ پھر اگر ہم فرض کر لیں کہ روح منہ کا لفظ حضرت عیسی کی شان بڑھاتا ہے اور اس کو
ابن مريم، ويجعله ابن الله وأعلى وأكرم، فيجب أن يكون مقام آدم
ابن اللہ اور بلند تر ٹھہراتا ہے سو اس سے لازم آتا ہے کہ حضرت آدم کا مقام حضرت مسیح
أرفع منه وأعظم، ويكون آدم أول أبناء ربّ العالمين؛ فإن في شأن آدم
سے زیادہ بلند ہو اور پہلا بیٹا خدا تعالیٰ کا حضرت آدم ہی ہو۔ کیونکہ حضرت آدم کی شان میں
بيان أكبر من شأن عيسى، فتفكر في في آية فَقَعُوا لَهُ ۔ والَهُ سَجِدِينَ ، وتدبَّرُ
ہے۔
L
حضرت عیسی کی نسبت زیادہ تعریف بیان کی گئی ہے سو عقلمندوں کی طرح لفظ فقعوا له ساجدین میں غور کر
كأولى النهي، وفكّر في لفظ خلقتُ بيدى ولفظ سَوَّيْتُهُ وَنَفَخْتُ فِيهِ
اور پھر اس لفظ میں غور کر جو خلقت بیدی اور سویته اور نفخت فيه
الحجر : ٣٠

نور الحق الحصة الأولى
اور
وہ آیت
جو
مِنْ رُوحِي وألفاظ أخرى، ليظهر عليك جلالة آدم وشأنه الأعلى۔
من روحی ہے اور دوسرے لفظوں کو بھی سوچ تاکہ تیرے پر حضرت آدم کی شان اعلیٰ ظاہر ہو کیونکہ
فإن منطوق الآية يدل على أن روح الله نزل في آدم بنزول أجلى، حتى
منطوق آیت کا دلالت کرتا ہے کہ روح الله آدم میں اترا تھا اور وہ اترنا بہت روشن تھا یہاں تک کہ آدم
۱۰۳ جعله مسجود الملائكة ومظهر تجليات وأقرب إلى الله الأغنى، وأعلم
ملائکہ کا سجدہ گاہ ٹھہرا اور تجلیات عظمی کا مظہر بنا اور خدائے غنی سے بہت قریب ہوا
وأفضل من الملائكة أجمعين، وخليفة الله على الأرضين۔ وأما الآية
افضل ٹھہرا۔ اور خدا تعالیٰ کا خلیفہ بنا مگر
التي نزلت في شأن عيسى فما تجعله أرفع وأعلى ولا أصفى وأزكى، بل
حضرت عیسی کی شان میں نازل ہوئی ہے سو وہ اس کو کچھ بہت اونچا نہیں بناتی اور نہ زیادہ پاک اور صاف بناتی
يثبت منه أن عيسى روح من الله وعبده العاجز كأشياء أخرى ومن
ہے بلکہ اس سے تو صرف اس قدر ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عیسی خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک روح ہیں جیسا کہ دوسری
المخلوقين۔ ما سجده إبليس، بل أمره أن يسجد له، ومع ذلك جربه
چیزیں خدا تعالیٰ کی طرف سے ہیں اور ثابت ہوتا ہے کہ وہ مخلوق ہے شیطان نے اس کو سجدہ نہ کیا بلکہ چاہا کہ وہ شیطان کو
ذلك الخبيث، وسجد لآدم الملائكة كلهم أجمعين۔ وإن آدم أنبأ
سجدہ کرے اور اس کا امتحان لیا اور آدم کو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا اور آدم نے فرشتوں کو
الملائكة بأسماء سائر الأشياء ، فثبت أنه أعلم وسره محيط على الأرض
تمام چیزوں کے نام بتلائے پس ثابت ہوا کہ وہ ان سے زیادہ عالم تھا اور اس کا سر تمام کائنات پر محیط تھا
والسماء ، ولكن عيسى أقرّ بأنه لا يعلم الساعة، وأشار إلى أن الملائكة قد
مگر حضرت عیسی نے تو اقرار کیا کہ اس کو قیامت کا علم نہیں کہ کب آئے گی اور یہ بھی اشارہ کیا کہ ملائک اس سے
فاقوه علما وأكملوا الخوف والطاعة، فتفكروا في هذا ولا تمشوا كقوم
علم اور طاعت میں افضل ہیں سو اس بات کو سوچو اور اندھوں کی طرح مت چلو
الحجر : ٣٠

نور الحق الحصة الاولى
عمين۔ ثم إذا دققت النظر او أمعنت فيما حضر، فيظهر عليك أن قوله
پھر اگر تو غور سے دیکھے اور واقعات موجودہ میں غور کرے تو تیرے پر ظاہر ہوگا کہ اللہ جل شانہ کا یہ قول کہ
تعالى روح منه يشابه قوله تعالى جميعًا منه، فمن الغباوة أن تُثبت من
روح منه ایسا ہی قول ہے جیسا کہ اس کا دوسرا قول سو بڑی نادانی کی بات ہے کہ روح مه
لفظ رُوحٌ مِنْهُ ألوهية عيسى، ولا تُقرّ من لفظ جميعًا منه بألوهية أرواح |
کے لفظ سے حضرت عیسی کی خدائی تو ثابت کرے اور جمیعاً منہ کے لفظ سے
الكلاب والقردة والخنازير وأشياء أخرى، فإن منطوق الآية يشهد
کتوں اور بلیوں اور سؤروں اور دوسری تمام چیزوں کی خدائی کا اقرار نہ کرے کیونکہ منطوق آیت کا
على أنها جميعا منه، فمُتُ من الندامة إن كنت من المستحيين
دلالت کر رہا ہے کہ ہر یک چیز جمیعاً منہ میں داخل ہے یعنی تمام ارواح وغیرہ خدا سے ہی نکلے ہیں پس اب ندامت
وتفكروا يا معشر النصارى أليس فيكم رجل من المتفكرين؟ وليس
سے مرجا اگر کچھ شرم ہے اور اسے نصرانی لوگو! اس میں غور کرو کیا تم میں کوئی بھی غور کرنے والا نہیں ہے اور کبھی ممکن نہیں
لك أن ترفع في جوابنا الصوت وأن تلاقى من فكرك الموت، فإن (۱۰۴)
جو تو ہمارا جواب دے سکے اگرچہ اسی فکر میں مر جائے کیونکہ جھوٹا آدمی ایک گیند کی طرح
مثل الكاذب كخُذُروفٍ مُدَحْرَجٍ ولا قرار له عند الصادقين۔
گردش میں ہوتا ہے اور سچوں کے سامنے اس کو قرار نہیں ۔
و من اعتراضات هذا الخائن الضنين أنه ذكر في توزينه الذي
اور اس بخیل خیانت پیشہ کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے جو وہ اپنی کتاب
هو عُش الشياطين، أن وحى القرآن كان من الشيطان، وما كان من
تو زین میں جو شیاطین کا آشیانہ ہے یہ لکھتا ہے کہ وحی قرآن شیطان کی طرف سے تھی اور
الروح الأمين، وأَوَّلَ لفظ شَديدُ القُوَى ولفظ ذُو مِرَّة بالحبث
روح الامین کی طرف سے نہیں تھی اور شدید القوی اور ذو مرة کے لفظ کی اس نے

نور الحق الحصة الأولى
واتباع الهوى وبتأويلات بعيدة ومكائد عُظمى، و آذى قلوب
ہوا پرستی کی وجہ سے تاویل کی ہے اور تاویلات بعیدہ اور فریبوں سے کچھ کا کچھ بنایا ہے اور مومنوں کے
المؤمنين، وكذلك ترك الحياء ، ووَدَّعَ الأرْعِواء ، وحسب أفضل
دل کو دکھ دیا ہے۔ اسی طرح اس نے حیا کو ترک کیا اور شرم کو رخصت کیا اور افضل الرسل کی نسبت یہ گمان
الرسل كالمجنون، وتباعد عن الحق تباعُد الضب من النون، وعادى
کیا کہ نعوذ باللہ ان کو جن کا آسیب تھا۔ اور حق سے ایسا دور جا پڑا جیسا کہ سوسمار جو خشک زمین میں رہتی ہے مچھلی سے جو
المصلحين اللامين۔ واعترض على فصاحة صحف الله القرآن وبلاغة
پانی میں رہتی ہے دور رہتی ہے اور نیک کاموں کے حامی مصلحوں کی دشمنی اختیار کی اور قرآن شریف کی بلاغت
حبل الله الفرقان ، ظلما وزورا، ليرضى قوما بورًا، مع أنه كان من
فصاحت پر اعتراض کیا تا ان باتوں سے ایک ہلاک شدہ قوم کو خوش کرے حالانکہ یہ شخص جاہل
الجاهلين العمين۔ ووالله إنه جهول لا يعلم لسان العرب وطرق بيانه،
اور اندھوں کی طرح ہے اور بخدا یہ شخص سراسر نادان اور زبان عرب سے کچھ بھی واقف نہیں اور سوا زبان درازی
وليس فيه جوهر سوى حصائد لسانه، ولأجل ذلك لا يوجد في كتبه
کے اس میں کچھ بھی جو ہر نہیں اس لئے اس کی کتابوں میں بغیر گالیاں اور بکواس کے اور کچھ بھی نہیں اور یہ تو
شيء من غير سبّه وهذيانه، وما وسعه كتمان الحق وتخطئة الأولى
اس سے نہ ہو سکا کہ حق کو پوشیدہ اور اس میں کچھ نقص ثابت کرے پس وہ لاچار ہو کر
١٠٥ الأحق، فعدا كالعدا إلى التوهين۔ وما قرأنا كتابًا أغيظ من كتبه، وما
دشمنوں کی طرح توہین کی طرف دوڑا اور ہم نے کوئی ایسی کتاب نہیں پڑھی جو اس کی کتاب سے
رأينا عبابًا أكثرَ مِن عَبَبِ كذبه، وما سمعنا سبا أكبر من سبّه، ولا خَبًّا
زیادہ غصہ دلانے والی ہو اور نہ کوئی سیلاب دیکھا جو اس کے جھوٹ سے زیادہ ہو اور اس کی گالیوں جیسی کسی کی
كخبه، فنأوى إلى الله من جُبِّه وهو خير الناصرين۔ ونعوذ به
گالیاں نہیں سنیں اور اس کے فریبوں جیسا کسی میں فریب نہ دیکھا۔ پس اس کے فتنہ سے ہم خدا تعالیٰ کی طرف پناہ لے جاتے ہیں

نور الحق الحصة الأولى
من غوائله، ونشكو إليه من رذائله، وما نرى أن ينزع عن الغي بغير
اور وہ سب سے بہتر مددگار ہے اور اس شخص کی بلاؤں سے ہم اس کی پناہ مانگتے ہیں اور اس کی بدیوں سے ہم اس کی طرف شکوہ لے
الكي، وكذلك كانت سير المفسدين۔
جاتے ہیں اور ہم نہیں دیکھتے کہ یہ شخص بغیر کسی داغ کے اپنی گمراہی سے باز آ جائے۔ اور مفسدوں کی یہی خصلت ہوا کرتی ہے۔
وقد صدق فيه أخوه الحَفِيُّ والودود الولى، القسيس رجب
اور اس کے بارے میں اس کے بھائی مہربان اور دوست پادری رجب علی نے سچ کہا ہے چنانچہ اس کا
على ، قال قد صنف أخونا عماد الدين كتبا في ردّ الإسلام، وأشاع
قول ہے کہ جب سے ہمارا بھائی عمادالدین اسلام کے رد میں کتابیں تالیف کرنے لگا اور تثلیث کے دلائل شائع کئے
دلائل التثليث في الخواص والعوام، فبما كانت دلائله مجموعة
سو اس سبب سے کہ وہ دلائل مجموعہ اباطیل تھے اور ان میں کوئی بھی سچی دلیل نہیں تھی
الأباطيل بعيدة من تنقيد الدليل، ندمنا غاية الندامة، وصرنا هدف
ہمیں بہت ہی شرمندہ ہونا پڑا اور ہم ملامت کے نشانہ ٹھہر گئے اور بعد اس کے ہم مارے شرم کے
الملامة، وما وسعنا بعدها استحياءً أن نُرِى وجوهنا المسلمين ۔
ایسے ہو گئے کہ اس قابل نہ رہے کہ مسلمانوں کو اپنا منہ دکھا سکیں “
وأما استدلاله من لفظ شديد القوى على الشيطان، ووهمه
مگر اس شخص کا شدید القوی کے لفظ سے شیطان پر استدلال پکڑنا اور یہ وہم کرنا کہ شدید القوی
أن القوة كله لهذا السرحان، لا لله ولا لِمَلَكِ الرحمن، فلأجل
اس لئے قرآن میں شیطان کا نام ہے کہ تمام قوتیں اسی بھیڑیئے کو حاصل ہیں نہ خدا تعالیٰ کو اور نہ اس کے کسی
ذلك خُص بهذا الاسم في القرآن، فلا نفهم سرّ هذه الأقاويل،
فرشتہ کو حاصل ہیں سو ہم اس کے اس قول کا بھید نہیں سمجھتے
ولا نجد فيها رائحة من الدليل؛ فلعله كذلك قرأ في الإنجيل
اور ہم اس میں کسی دلیل کی بو نہیں پاتے پس اس نے شاید اسی طرح انجیل میں پڑھا ہے
حاشیہ دیکھو صفحہ ۱۴۰

☆
ا حاشيه الحاشيه متعلق صفحه ۱۰۵
نور الحق الحصة الاولى
نور الحق الحصة الأولى
وہ
و انا نرى ان نكتب ههنا بعض المقالات اهل الأراء وأراء اهل الدهاء
اور ہم مناسب سمجھتے ہیں کہ اس جگہ بعض اہل الرائے کے
کلمات لکھیں
في تصانيف عماد الدين فنكتبها بعباراتهم الاصلية في اللسان الهندية |
جو انہوں نے پادری عماد الدین کی تصانیف کے بارے میں تحریر فرمائے ہیں
اعنی اردو ناقلين من رسالة عقوبة الضالين المطبوعة في نصرة المطابع |
سو ہم انہیں کی عبارات نقل کر دیتے ہیں جو رسالہ عقوبة الضالين مطبوعه نصرة المطابع
دهلي في ردّ هداية المسلمين وهو هذا يا معشر المنصفين۔
دہلی میں درج ہیں اور عقوبة الضالین وہ رسالہ ہے جو ایک صاحب نے رڈ ھدایت المسلمین میں لکھا ہے اور وہ یہ ہے:۔
رائے ہندو پر کاش امرتسر و آفتاب پنجاب لاہور کہ ان دونوں اخباروں کے مالک اہل ہنود ہیں
چونکہ پادری عماد الدین صاحب امرتسر میں پادری کا کام کرتے ہیں وہیں کے اخبار ہندو
پرکاش جلد ۲ نمبر ۲۴ مطبوعہ ۱۲۔ اکتوبر ۱۸۷۴ء صفحہ ۰ اواا میں جو امرت سر کے اہل ہنود کی طرف سے
جاری ہے لکھا ہے کہ کیا پادری عماد الدین کی تصنیفات تاریخ محمدی و غیره ( وغیرہ سے مراد هداية |
المسلمین ) کچھ اس کتاب سے شورش انگیزی میں کم تر تھیں کہ جس نے بمبئی کے مسلمانوں اور
پارسیوں کے صد ہا سالہ اتفاق اور محبت کو نفاق اور عداوت سے مبدل کر دیا اور دونوں کو یک لخت
ہلاکت کا منہ دکھایا یہاں پادری صاحب کی تصانیف یعنی تاریخ محمدی اور هداية المسلمين اور
تفسیر مکاشفات امن عامہ کی خلل اندازی میں کس لئے ناکام رہیں پنجابی مسلمان مفلس کم ہمت اور
اکثر جاہل ہیں یا وہ اُن کو سمجھتے نہیں اور صرف مسلمانوں کا انگریزی گورنمنٹ سے دل پھاڑنے کی
علت غائی پر تصنیف کی گئی ہیں۔ اگر بفرض محال وہ سارے الزامات سچے بھی سمجھے جاویں تاہم
بے چارے پادری صاحب کے کام تعزیرات ہند کی دفعہ ۴۹۴ کے اعتراض سے محفوظ نہیں کیونکہ اس
میں ہر ایسے فعل کا رفاہ عامہ کی نیت سے ہونا مستثنی کے لئے مشروط ہے۔ مندرجہ بالا فقرے ہم نے
اخبار آفتاب پنجاب جلد ۲ نمبر ۳۹ سے انتخاب کئے ہیں جس بنا پر اخبار مذکور کے ایڈیٹر صاحب نے
د روحانی خزائن جلد هذا کا صفحہ ۱۳۹

نور الحق الحصة الأولى
وہ تمام مضمون لکھا ہے ہم اس سے صرف مقتبس فقروں کی نسبت اپنا اتفاق ظاہر کرتے ہیں اور جو
شکایت صاحب موصوف پادری عماد الدین کی تصنیفات کے بارہ میں کرتے ہیں بلحاظ ملکی مصلحتوں ﴿۲﴾
کے ہم اتنا زیادہ کہتے ہیں کہ اس کی تصنیفات سے جس کا حوالہ اوپر درج ہے بلا شبہ ملکی امن میں خلل پڑ
سکتا ہے اور وہ کچھ عجیب ڈھنگ سے مرتب ہوئی ہیں کہ جن کو فی الجملہ شرارت انگیز بلکہ شر خیز کہنا ذ را
بھی غیر حق بات نہیں۔ ایسے ایسے ملکی شور وشر کے حق میں جو اس قسم کی کتابوں سے پیدا ہوتا ہے بقول
وقائع نگار موصوف کے سرکار کی طرف سے مناسب انتظام لا بد ہے۔ ہم بتلا سکتے ہیں کہ دانشمند
گورنمنٹ نے اس طرح کے معاملات میں دخل دیا ہے۔ چنانچہ اسی ہندوستان کے اندر لارڈ ولزلے
صاحب سابق گورنر جنرل نے ۱۷۹۸ء میں ہندوؤں کی رسم جل پر وا کو حکماً بند کر دیا اور ۱۸۲۷ء کے اندر
لارڈ ولیم بٹنگ صاحب گورنر جنرل نے ستی کی قدیم رسم کو قانون مرتب کر کے موقوف کروا دیا۔
گورنمنٹ اس بات کو معلوم کر لے کہ کیوں ہندوستان کے مسیحی مصنفوں میں سے تمام لوگ پادری
عمادالدین ہی کو انگشت نما کرتے ہیں اس کی یہ وجہ ہے کہ وہ بھی یہی چاہتا ہے کہ میری تالیفات سے
عام لوگ مذہبی ولولہ میں آکر اور حرارت سے مغلوب ہو کر بے ادائیاں کریں اور سر کار میں مفسد شمار ہو
جاویں۔ ہم نے سنا ہے کہ پنجاب ٹریکٹ سوسائٹی کی پبلشنگ کمیٹی نے شورش انگیز کتاب مذکور کے
رے حصہ کو اسی وجہ سے نامنظور کیا ہے کہ اس میں پہلے حصہ سے زیادہ دل شکن باتیں درج ہیں۔
اگر یہ بات سچ ہے تو بہت خوب کیا ۔ انتھی ۔ تمام ہوئی عبارت ہندو پر کاش۔
پادری صاحبوں کے شمس الاخبار لکھنو مطبوعہ امریکن مشن پر لیس ۱۵ اکتوبر ۱۸۷۵ء نمبر ۱۵
جلدے باہتمام پادری کریون صاحب صفحہ 9 میں لکھا ہے کہ نیاز نامہ جس کے مصنف صفدر علی صاحب
بہادر مسیحی اکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر ضلع ساگر ملک متوسط ہند ہیں۔ عماد الدین کی تصنیفات کی مانند نفرتی
نہیں کہ جس میں گالیاں لکھی ہوئی ہیں اور اگری ہوئی ہیں اور اگر ۱۸۵۷ء کے مانند پھر غدر ہوا تو اسی شخص کی بد زبانیوں اور
بیہودگیوں سے ہوگا۔ جب ان کو باہر پندرہ روپیہ کو بھی کوئی نہ پوچھے اور مشن ستر روپیہ ماہوار اور کوٹھی ملے
جس کے احاطے کے اندر چاہیں تو تیل نکالنے کا کولہو بھی بنالیں۔ ایسے لالچیوں کو کیا کہنا چاہیے۔ انتہی ۔
بعينه نقل کالاصل
☆☆☆۔

نور الحق الحصة الأولى
١٠٦) أو استنبط من قصة إبليس إذا أتى المسيح كالفيل، وقاده بقوته العظمى
یا اس خیال کو مسیح کے اس قصہ سے استنباط کیا ہے جب شیطان ہاتھی کی طرح اس کے پاس آیا اور ایک بڑی قوت
إلى بعض جبال الجليل، وجربه بالأباطيل، وما استطاع المسيح أن لا
کے ساتھ گلیل کے ایک پہاڑ پر اس کو لے گیا اور اپنے اباطیل کے ساتھ اس کی آزمائش کی اور مسیح سے یہ نہ ہوا کہ
يميل إليه من قَودِه ، ولا يخطو إلى طوده، ويأخذ بفوده، ويزيل لظاه |
اس کی طرف جانے سے اپنے تئیں روک لے اور اس کے پہاڑ کی طرف قدم نہ اٹھا وے اور اس کے سر کو پکڑ لے اور
بجوده، بل مشى تِلْوَه كالضعفاء المستضعفين۔ فإن كان مبدأ الوهم هذا
اور اپنے منہ سے اس کی آگ کو نابود کرے بلکہ مسیح تو اس کے پیچھے کمزوروں کی طرح چل پڑا پس اگر اس وہم کا اصل
الخيال، كما أني أخال، فلا ننكر واقعة المسيح، ونؤمن به كالأمر
موجب یہی خیال ہے جیسا کہ میں گمان کرتا ہوں پس ہم اس واقعہ سے انکار نہیں کرتے اور امر صحیح کی طرح اس کو مان
الصحيح، ونقرّ بأن شيطان ذلك المسيح كان شديد القوى، فلذلك
لیتے ہیں اور ہم اقرار کرتے ہیں کہ ایسے مسیح کا شیطان در حقیقت شدید القوی ہی تھا اسی وجہ سے تو وہ اس کو پہاڑوں
قاده إلى جبال على، وقال اسجدلي، أعطيك دولة عظمى، ومُلكًا لا يبلى
کی طرف کھینچ کر لے گیا اور کہا کہ مجھے سجدہ کر تجھے دولت اور بڑا ملک دوں گا اور ایک ضعیف
وطمع في إيمان ضعيف غريب، ووثب عليه كذئب رغيب، وما تركه إلا إلى
غریب آدمی کے ایمان میں اس نے طمع کی اور حرص کی وجہ سے بھیڑیئے کی طرح اس پر حملہ کیا اور پھر اس سے
حين ولفظ الحين موجود في إنجيل لوقا باليقين، فلينظر من كان من
دوبارہ آنے کا پختہ ارادہ رکھ کر دور ہو گیا اور حین کا لفظ انجیل لوقا میں بالیقین موجود ہے جس کا جی چاہے دیکھ لے۔
المرتابين۔ ولا شك أن الشيطان إذا أتى بعد زمان، فعلم التثليث عند لقاء
اور کچھ شک نہیں کہ جب شیطان دوسری مرتبہ آیا تو اس نے تثلیث سکھلائی
ثان، وأهلك الهالكين، لأن اللقاء كان من مواعيد الشيطان اللعين۔ وأما
اور مرنے والوں کو مارا کیونکہ دوسری مرتبہ آنا شیطان کا وعدہ تھا مگر مسیح کے شیطان

نور الحق الحصة الأولى
قياسه على أفضل الرسل وخير الأنبياء ، فقياس مع الفارق وبعيد عن
شدید القوی کا قیاس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر کرنا قیاس مع الفارق ہے اور ایسا قیاس
الحياء وقد قال نبينا صلى الله عليه و سلم لِعُمَرَ ما لقيك الشيطان
حیا سے بعید ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر کو کہا تھا کہ اگر شیطان تجھ کو کسی راہ
في فَجٍّ إلا سلك فجا غير فجك، ويثبت من هذا الدليل أن الشيطان
میں پاوے تو دوسری راہ اختیار کرے اور تجھ سے ڈرے۔ اور اس دلیل سے ثابت ہوتا ہے کہ شیطان
يفر من عمر كالجبان الذليل، وأما المسيح فيسمى أفضل صحابته ۱۰۷)
حضرت عمر سے ایک نامرد ذلیل کی طرح بھاگتا ہے لیکن حضرت مسیح نے اپنے بڑے صحابی کو شیطان فرمایا
شيطانا في الإنجيل، فانظر الفرق بينهما خائفا من الرب الجليل، ولا
پس خدا کے خوف سے دیکھ کہ ان دونوں باتوں میں کس قدر فرق ہے اور شیطانوں کی راہ
تبادر إلى سبل الشياطين۔ ثم إذا كانت القوة كله للشيطان فما بال
کی طرف مت دوڑ ۔ پھر جبکہ تمام قوتیں شیطان کے لئے ہی ٹھہریں تو تمہارے اس کمزور خدا کا
إلهكم الضعيف الذي ما له قِبَل بهذا السرحان، بل تبعه كالمغلوب
کیا حال ہے جو اس سے مقابلہ نہ کر سکا بلکہ ایک مغلوب اور حاجت مند کی طرح اس کے پیچھے
أو كمحتاج ذى الكروب، وقاده الشيطان بمكر عجيب، ودعاه
لگ گیا اور ایک مکر عجیب کے ساتھ شیطان نے اس کو کھینچا اور ایک عجیب دھوکا کی طرف اس کو بلایا
إلى إغرار غريب۔ والعجب أنه مع دعاوى الألوهية وإدلال الإبنية
اور تعجب کہ وہ باوجود خدائی کے دعوے اور ابن اللہ ہونے کے ناز کے پیچھے لگ گیا
تبعه بحسن الظن وما فهم أنه حُوَّلٌ قُلَّبٌ، ووعده بَرُقٌ خُلَّبٌ، وهو
اور نہ سمجھا کہ وہ بڑا حیلہ ساز اور متفنی ہے اور اس کا وعدہ برق بے باران ہے اور وہ
رئيس الكاذبين۔ وأنتم تعلمون اليهود كانوا يقولون للمسيح إنك ما ترى
جھوٹوں کا سردار ہے۔ اور تم جانتے ہو کہ یہود مسیح کو کہا کرتے تھے کہ تو خدا تعالیٰ کی طرف

نور الحق الحصة الأولى
الخوارق من الرحمن بل من الشيطان، ومعك شيطان من الشياطين۔
سے
نشان نہیں دکھلاتا بلکہ ایک شیطان کی
مدد
سے
قوت شیطان ہی کو
دکھاتا
ہے۔
ثم إن كان هذا هو الحق أعنى إذا فرضنا أن القوة كله للشيطان الذليل
پھر اگر ہم فرض کریں کہ سب
ہے تو اس
فما جاء في الإنجيل بكمال التفصيل أن يسوع رجع بقوة الروح إلى |
صورت میں انجیل کا وہ فقرہ صحیح نہ ہو گا جو یسوع گلیل کی طرف روح کی قوت سے گیا تھا۔
الجليل لا يكون صحيحًا، بل كذبًا صريحًا وتحريف المحرفين،
بلکہ
کہنا
پڑے
گا
که
ويكون المراد من الروح شيطانًا من الشياطين۔
شیطان ہے۔
روح
سے
مراد
ثم إنك ظننت أن القرآن ليس في بلاغته إلى حد الإعجاز، بل
پھر تو نے یہ گمان کیا ہے کہ قرآن اپنی بلاغت میں حد اعجاز تک نہیں بلکہ
يوجد فيه رائحة التكلف والارتماز، ولا يميز رقيق اللفظ من الجزل
سے
اس میں تکلف اور اضطراب کی بو پائی جاتی ہے اور وہ ہنزل اور رقیق لفظوں
۱۰۸ والجد من الهزل، وفيه ألفاظ وحشية وكلمات أجنبية، وليس بعربي
خالی نہیں اور اس میں وحشی الفاظ اور اجنبی کلمات ہیں اور فصیح عربی
مبين۔ أما الجواب فاعلم أن هذا القول منك ومن أمثالك أعجب
نہیں سو اب میں تیرا جواب لکھتا ہوں پس جان کہ یہ قول تجھ سے اور اوروں سے جو تیری مانند
العجائب وأعظم الغرائب، ولا يرضى به أحد من المنصفين۔ ألا تعلم يا
ہیں نہایت عجیب ہے اور کوئی منصف اس
راضی نہیں
مسكين أنك رجل من الجهال، وما تدرى إلا مكائد الضلال، ولا تعلم |
اے مسکین تو تو نادانوں میں سے ایک نادان آدمی ہے اور بجز گمراہی کے فریبوں کے اور کچھ تجھے معلوم نہیں اور
سے
ہو
گا۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی