ندرانہ درود و سلام
محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ندرانه در دو سلام
①
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَلِكِ
يَوْمِ الدِّينِ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِ وُلْدِ آدَمَ سَيِّدِ
الرُّسُلِ وَالْأَنْبِيَاءِ أَصْغَى الْأَصْفِيَاءِ مُحَمَّدٍ خَاتَمِ النَّبِيِّنَ
والِهِ وَ أَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ ۔ (کرامات الصادقين " الف ")
(ترجمہ ) ۔ تمام تعریف میں خدا کے لئے ثابت ہیں۔ جو تمام عالموں کا پر درد گار
رحمن ، رحیم ، جزا و سزا کے دن کا مالک ہے ۔ اور درود و سلام ہو تمام نسل آدم اور جمیع
انبیاء ورسل کے سردار اور جملہ برگزیدوں میں سے بزرگ تر محمد صلی اللہ علیہ وسلم خسہ ماتم
النبیین پر اور آپ کے سب آل و اصحاب پر ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِنَا وَ
رَسُوْلِنَا مُحَمَّدٍ خَاتَمِ النَّبِيِّنَ - رَبِّ أَمْطِرُ مَطَرَ السُّوءِ
عَلَى مُكَذِّبِيْهِ وَ اجْعَلْنَا مِنَ الْمَنْصُورِينَ " (كرامات الصادقين لنا)
(ترجمہ) - تمام تعریف میں خُدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پروردگار ہے
اور سلامتی ہو ہمارے آقا اور رسول اور خاتم النبیین محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر ۔
اے میرے رب! آپ کے مکذبین پر عذاب نازل کر اور ہمیں غلبہ پانے والوں
میں شامل فرما ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ وَالسَّلَامُ عَلَى قَوْمٍ مُوْجِرٍ سِيَّمَا عَلَى إِمَامٍ
الْأَصْفَيَاءِ وَسَيْدِ الْأَنْبِيَاءِ مُحَمَّدِ الْمُصْطَفَى وَآلِهِ وَأَصْحَابِهِ
اجْمَعِينَ !
ازالہ اوہام ص )
( ترجمہ ) ۔ تمام تعریف میں خدا کے لئے ثابت ہیں اور سلامتی ہو تکالیف
برداشت کرنے والی قوم پر خاص طور پر برگزیدوں کے امام اور انبیاء کے سردار
محمد مصطفے اور آپ کی سب آل اور اصحاب پر ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى
سَيِّدِ رُسُلِهِ وَصَفْوَةِ أَحِبَّتِهِ وَخِيَرَتِهِ مِنْ خَلْقِهِ وَ مِنْ
كُلِّ مَا زَرَةً وَبَرَءَ وَخَاتَمِ أَنْبِيَائِهِ وَفَخْرِ أَوْلِيَائِهِ
سَيِّدِنَا وَ إِمَا مِنَا وَنَبِيِّنَا مُحَمَّدِ وَالْمُصْطَفَى الَّذِي هُوَ شَمْسُ
اللهِ لِتَنْوِيرِ قُلُوبِ اَهْلِ الْأَرْضِينَ وَالِهِ وَصَحْبِهِ وَد وَكُلِّ
مَنْ أَمَنَ وَاعْتَصَمَ بِحَبْلِ اللَّهِ وَاتَّقَى وَجَمِيعِ عِبَادِ اللَّهِ
الصَّالِحِينَ "
نور الحق ص )
( ترجمہ ) " تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پروردگار ہے
اور درود اور سلام ہے اس کے نبیوں کے سردار پر جو اس کے دوستوں میں سے برگزیدہ
اور اس کی مخلوق اور ہر ایک پیدائش میں سے پسندیدہ اور خاتم الانبیاء اور فخر اولیاء
ہمارا سید ہمارا امام نبی محمد مصطفے جو زمین کے باشندوں کے دل روشن کرنے
کے لئے خدا کا آفتاب ہے ۔ اور سلام اور درود اس کی آل اور اس کے اصحاب پر
اور ہر ایک پر جو مومن اور حبل اللہ سے پنجہ مارنے والا اور ترقی ہو ۔ ایسا ہی خدا کے
تمام نیک بندوں پر سلام "
الْحَمْدُ لِلَّهِ الْمُحْسِنِ الْمَنَّانِ جَالِي الْأَحْزَانِ وَالصَّلَاةُ
وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ إِمَامِ الْإِنْسِ وَالْجَانِ طَيِّبِ الْجَنَانِ
قَائِدِ الْجَنَانِ وَالسَّلَامُ عَلَى أَصْحَابِهِ الَّذِينَ سَعَوْا إِلَى
عُيُونِ الْإِيْمَانِ كَالظَّمَانِ وَنُورُوا نِي وَقَتِ تَرْوِيقِ اللَّيَالِي
بِنَيْرِ الْمَالِ الْعَمَلِ وَتَكْمِيلِ الْعِرْفَانِ وَآلِهِ الَّذِينَ
هُمْ لِشَجَرَةِ النُّبُوَّةِ الْأَعْضَانِ وَ لِشَامَّةِ النَّبِيِّ
كَالرَّيْحَانِ "
د نور الحق حصہ دوم ص )
(ترجمہ) ام اس خدائے محسن کا شکر ہے جو احسان کرنے والا اور غموں
کو دو کرنے والا ہے اور اس کے رسول پر درود اور سلام جو انیس اور چین کا امام
اور پاک دل اور بہشت کی طرف کھینچنے والا ہے ۔ اور ان کے ان اصحاب
پر سلام جو ایمان کے چشموں کی طرف پیاسہ کی طرح دوڑے اور گمراہی کی اندھیری
راتوں میں علمی اور عملی کمال سے روشن کئے گئے ۔ اور اس کی آل پر درود جو نبوت
کے درخت کی شاخیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت شامہ کے لئے ریحان
کی طرح ہیں ۔
។
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ
عَلَى رَسُولِهِ مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ "
( جنگ مقدس م )
(ترجمہ) - تمام تعریف میں خدا کے لئے ثابت ہیں۔ جو تمام عالموں کا
پروردگار ہے ۔ اور درود اور سلام ہو اس کے رسول محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)
اور آپ کی تمام آل اور اصحاب پر ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ
عَلَى خَيْرِ رُسُلِهِ مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ "
(حقیقة الوحی صدا )
( ترجمہ ) ۔ تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پروردگار ہے
اور درود اور سلام ہو خُدا کے رسولوں میں سے سب سے بہتر محمد صلی اللہ علیہ
وسلم پر اور آپ کے سب آل اور اصحاب پر۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى
رَسُولِهِ مُحَمَّدٍ وَالِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ :
( الوصيت ما )
(ترجمہ) تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پروردگار
ہے اور درود و سلام ہو اس کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ کے
سب آل اور اصحاب پر ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ وَالصَّلوةَ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ
مُحَمَّدِ الْمُصْطَفَى أَفْضَلِ الرُّسُلِ وَخَيْرِ الْوَرَى سَيِّدِ
الْمُصْطَفَى
كُلِّ مَا فِي الْأَرْضِ وَالسَّمَاءِ : ( نزول المسیح (۱۸۶)
( ترجمہ ) ۔ تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں اور درود و سلام ہو اُس
کے رسول محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر جو تمام رسولوں سے افضل اور تمام مخلوق سے
بہتر اور زمین و آسمان میں موجود ہر چیز کے سردار ہیں ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ
خَاتَمِ النَّبِيِّنَ "
د تریاق القلوب (۳)
(ترجمہ) - تمام تعریفیں خُدا کے لیئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پروردگار
ہے اور سلامتی ہو اُس کے رسول خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم پر ۔
⑪
الْحَمْدُ لِلَّهِ مَوْلَى النِّعَمِ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ
عَلَى سَيِّدِ الرُّسُلِ وَسِرَاجِ الْأُمَمِ وَأَصْحَابِهِ الْهَادِينَ
الْمَهْدِيَّينَ وَآلِهِ الظَّاهِرِينَ الْمُطَهَّرِينَ "
( متن الرحمن صد )
(ترجمہ) - تمام تعریف میں خدا کے لئے ثابت ہیں جو سب نعمتوں کا مالک ہے دوست
اور درود و سلام ہو رسولوں کے سردار اور امتوں کے چراغ حضرت محمد صلی اللہ
علیہ وسلم ) اور ہدایت یافتہ اور ہدایت دینے والے آپ کے اصحاب اور طاہر
و مظہر آپ کی آل پر ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ السَّمَوتِ الْعُلَى وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ
عَلَى مُحَمَّدٍ خَيْرِ الرُّسُلِ وَافْضَلِ كُلِّ مَنْ أَرْسِلَ إِلَى الْوَرَى
وَأَصْحَابِهِ الطَّيِّبِينَ وَإِلَهِ الظَّاهِرِينَ وَكُلَّ مَنْ تَبِعَهُ
واشقى " تبلیغ رسالت جلد سوم ( ۷ )
( ترجمہ ) ۔ تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں جو بلند آسمانوں کا رب
ہے اور درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جو سب رسولوں سے بہتر اور
مخلوق کی طرف بھیجے گئے تمام رسولوں سے افضل ہیں اور آپ کے طبیب اصحاب
اور پاکباز آل پر اور ہر اس شخص پر جو آپ کی پیروی کرے اور تقویٰ اختیار
کرے سلامتی ہو ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى
رَسُوْلِهِ وَخَيْرِ خَلْقِهِ وَأَفْضَلِ رُسُلِهِ مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ وَ
أَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ " تبلیغ رسالت جلد سوم منه )
ہے۔
(ترجمہ) - تمام تعریفیں خدا تعالیٰ کے لئے ثابت ہیں جو تمام جہانوں کا رب
اور اس کے سب
اور درود و سلام ہو خُدا کی تمام مخلوقات میں سے بہتر اور اس ۔
اور
رسولوں سے افضل رسول محمدصلی اللہ علیہ سلم پر اور آپ کی جملہ آل اور اصحاب پر۔
وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَيْرِ الرَّسُلِ وَتُحْبَةِ النَّخْبِ
مُحَمَّدٍ خَاتَمِ النَّبِيِّنَ وَشَفِيعِ الْمُدُّ نِبِينَ وَافْضَلِ
الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ وَالِهِ الطَّاهِرِينَ الْمُطَهَّرِينَ وَاصْحَابِهِ
الَّذِينَ هُمْ آيَاتُ الْحَقِّ وَحُجَّةَ اللهِ عَلَى الْعَلَمِينَ
وَعَلَى كُلِّ عَبْدٍ مِنْ عِبَادِهِ الصَّالِحِينَ "
انجام آنهم م )
(ترجمہ) ۔ اور درود و سلام ہو رسولوں میں سے بہتر اور چنیدہ وجودوں
میں سے بھی چنیدہ و برگزیدہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جو خاتم النبیین اور
گناہگاروں کے شفیع اور تمام اولین اور آخرین سے افضل ہیں۔ اور آپ کے
طاہر و مظہر آل پر اور آپ کے ان صحابہ پر جو حق تعالیٰ کے نشانات اور تمام
جہانوں پر اللہ تعالیٰ کی حجت ہیں ۔ اور راسی طرح درود و سلام ہو ) خدا کے
ہر ایک نیک اور صالح بندے پر ۔
وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ وَمَقْبُولِهِ مُحَمَّدٍ
عَلَى
خَيْرِ الرُّسُلِ وَخَاتَمِ النَّبِيِّنَ "
( اتمام الحجة من)
(ترجمہ) ۔ اور درود و سلام ہو اُس (خدا) کے رسول مقبول (محمد صلی اللہ
علیہ وسلم) پر جو خیر الرسل اور خاتم النبیین ہیں ۔
والصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى السَّيِّدِ الكَرِيمِ الْجَلِيلِ
الطَّيِّبِ خَاتَمِ الْأَنْبِيَاءِ وَنَحْرِ الْمُرْسَلِينَ "
( آئینہ کمالات اسلام من ۲۳ )
(ترجمہ) ۔ اور درود و سلام ہو تمام معززوں اور پاکبازوں کے سردار اور
تمام رسولوں کے فخر خاتم الانبیاء (صلی اللہ علیہ وسلم پر ۔
وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِ رُسُلِهِ وَخَاتَمِ انْبِيَاءِ
وَ إِمَامٍ أَوْلِيَاء وَسُلَالَةِ الْوَارِهِ وَلْبَابِ ضِيَاءِ السَّرَّسُولِ
النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ الْمُبَارَكِ ۔
د آئینہ کمالات اسلام هنا )
(ترجمہ) ۔ اور درود و سلام ہوں ریٹولوں کے سردار اور انبیاء کی مہر اور
اولیاء کے امام اور خدا کے نور اور اس کی ضیاء کے اصل اور جو ہر اس رسول نجی مقی
پر جو مبارک وجود ہے ۔
الصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِ الرُّسُلِ وَخَاتَمِ الْأَنْبِيَاءِ
مُحَمَّدِ المُصْطَفَى الَّذِي هُوَ سَيِّدُ قَوْمٍ انْكَسَرَتْ إِرَادَتُهُمُ
الْبَشَرِيَّةُ وَازِيلَتْ حَرَكاتُهُمُ الطَّبْعِيَّةُ وَجَرَتْ فِي
بوَاطِنِهِمُ الْأَبْحُرُ الرُّوْحَانِيَّةُ "
(کرامات الصادقين من )
(ترجمہ) - درود و سلام ہوں رسولوں کے سردار اور خاتم الانبیاء محمد
مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر جو ایسی قوم کا سردار ہے جن کے بشری ارادے ٹوٹ
گئے اور طبعی حرکات ( تقاضے، زائل کر دیئے گئے اور اُن کے باطن میں روحانی سمندر
جاری ہو گئے ۔
وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى نَبِيِّنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ
وَأَصْحَابِهِ وَجَمِيعِ عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ "
(ازاله اوهام )
( ترجمہ ) ۔ اور درود و سلام ہو ہمارے نبی اور ہمارے آقا محمد رصلی اللہ
علیہ وسلم ، اور آپ کی آل اور اصحاب اور خدا کے تمام نیک بندوں پر ۔
الصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَاتَمِ الرُّسُلِ الَّذِي اقْتَضَى
خَتْمُ نُبُوَّتِهِ أَنْ تُبْعَثَ مِثْلُ الْأَنْبِيَاءِ مِنْ أُمَّتِهِ وَ أَنْ
تُورَ وَتُشْوا
وتشر الله انْقِطَاعِ هَذَا الْعَالَمِ اشْجَارَةً وَلَا تُعْفَى
أَشَادُهُ وَلَا تَغِيْبَ تِه كَارُهُ " ( الهُدى من)
(ترجمہ) ۔ درود اور سلامتی ہو اس خاتم الرسل پر جس کی ختم نبوت نے اس ۔ اور ہو
بات کا تقاضا کیا کہ اس کی امت میں سے انبیاء کی مانند لوگ مبعوث کئے جائیں
اور اس کے درخت اس دنیا کے منقطع ہونے تک روشنی اور پھیلا دیں اور آپ
کے آثار مٹ نہ جائیں اور آپ کا ذکر غائب نہ ہو ۔
وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَيْرٍ رُسُلِهِ وَأَفْضَلُ أَنْبِيَائِهِ
وَسُلَالَةِ أَصْفَيَائِهِ مُحَمَّدِ الْمُصْطَفَى الَّذِي يُصَلِّى عَلَيْهِ
اللهُ وَمَلَئِكَتُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ الْمُقَرَّبُونَ "
داشتهار تبلیغ رسالت جلد دوم ۱۳۶۵)
(ترجمہ) ۔ اور درود و سلام ہو سب رسولوں سے بہتر اور تمام انبیا سے
افضل اور برگزیدہ بندوں کے اصل محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر جس پر خدا اور اس
کے فرشتے اور تمام مقرب مومن درود بھیجتے ہیں ۔
والصلوة والسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ النَّبِيِّ الْأُمِّي مُحَمَّدٍ
أَحْمَدَ الَّذِي كَانَ اسْمَاهُ هَذَانِ أَوَّلَ أَسْمَاءِ ، (نجم الهدى من )
(ترجمه)
رسول امی پر درود اور سلام ہو جس کا نام محمد اور احمد ہے۔ یہ دونوں
نام اس کے وہ ہیں کہ جب حضرت آدم کے سامنے تمام چیزوں کے نام پیش کئے
گئے تھے تو سب سے اول یہی دو نام پیش ہوئے تھے ۔
۔
وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ سَيِّدِ الرُّسُلِ وَنُوْرِ
الْأُمَمِ وَخَيْرِ الْبَرِيَّةِ وَاصْحَابِهِ الْهَادِينَ الْمُهْتَدِينَ
وَالِهِ الطَّيِّبِيْنَ الْمُطَهَّرِينَ وَجَمِيعِ عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ
د من الرحمن )
(ترجمہ) اور سلام اور صلوٰۃ اس کے رسول پر جو رسولوں کا سردار اور
امتوں کا نور اور تمام مخلوق سے بہتر ہے اور اس کے اصحاب پر جو ہادی اور ا
مہت دی ہیں اور اس کے آل پر جو طیب اور طاہر ہیں اور تمام خُدا کے نیک
بندوں پر "
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ أَفْضَلِ الرُّسُلِ
وَخَاتَمِ النَّبِيِّينَ : اشتهار تبلیغ رسالت جلد اول مثلا ) اشتهار جلد ما )
(ترجمہ) - اے اللہ ! تو محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج جو
تمام رسولوں سے افضل اور خاتم النبیین ہے ۔