ندرانہ درود و سلام
محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام, حصہ 2
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ سَيِّدِنَا
مُحَمَّدٍ اكْثَرَ مِمَّا صَلَّيْتَ عَلَى أَحَدٍ مِّنْ أَنْبِيَائِكَ وَبَارِكْ
وسلم
د ازاله او عام حصہ اول مثنا حاشیه )
(ترجمہ) ۔ اے اللہ ! ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی کی آل
پر اُس سے زیادہ درود بھیج جتنا تو نے اپنے نبیوں میں سے کسی نبی پر بھیجا ہو ۔ اور برکت
اور سلامتی آپ پر نازل فرما۔
اللَّهُمَّ فَصَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى ذُلِكَ الشَّفِيعِ الْمُشَفْعِ
الْمُنْعِى لِنَوْعِ الْإِنْسَانِ "
آئیند کمالات اسلام شه)
(ترجمہ)۔ اے اللہ ! نوع انسان کے نجات دہندہ اور شفاعت کرنے
والے اس وجود پر درود اور سلام بھیجے ۔
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمُ عَلَيْهِ بِعَدَدِ نُجُومِ السَّمَوَاتِ
وَ ذَرَّاتِ الْأَرْضِينَ " (آئینہ کمالات اسلام (۴۳۴)
(ترجمہ) - آسے اللہ ! آسمان کے ستاروں اور زمین کے ذرات کی تعداد
کے برابر آپ پر درود و سلام بھیج ۔
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ عَلَيْهِ وَآلِهِ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ "
(آئینہ کمالات اسلام ص ۳۳ )
(ترجمہ) - آے اللہ باجنہ ار وسزا کے دن تک آپ پر اور آپ کی
آل پر درود و سلام بھیج ۔
اللهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمَ عَلَيْهِ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ "
( آئینہ کمالات اسلام (۳۷۳)
(ترجمہ) ۔ اے اللہ ! آپ پر جزاء وسترا کے دن تک درود اور سلام بھیج۔
اللَّهُمَّ فَصَلَّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِ بِعَدَدِ كُلِّ مَا فِي
الْأَرْضِ مِنَ الْقَطَرَاتِ وَالذَّرَّاتِ وَالْأَحْيَاءِ وَالْأَمْوَاتِ وَبِعَدَدِ
كُلِّ مَا فِي السَّمَوتِ وَ بِعَدَدِ مَا ظَهَرَ وَ اخْتَفَى وَبَلِّغْهُ مِنَّا سَلَامًا
يملا ارجاء السَّمَاءِ : آئینہ کمالات السلام (۳۴۴)
(ترجمہ) ۔ اے اللہ ! تو آپ پر زمین میں موجودہ قطرات ، ذرات، زندوں
اور مردوں کی تعداد کے برابر اور ہر اس چیز کی تعداد کے برابر جو ظاہر ہے اور مخفی
ہے درود اور اسلام بھیج اور تو آپ کو ہم سے ایسا اسلام پہنچا جو آسمان کے
اطراف کو بھر دے ۔
اللهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِ وَاللَّهِ وَأَصْحَابِهِ
أَجْمَعِينَ وَأَخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
( اتمام الحجة مش )
رتبہ) ۔ اے اللہ ! آپ پر درود اور سلام بھیج اور برکتیں نازل فرما۔
اسی طرح آپ کی آل اور تمام اصحاب پر بھی۔ اور ہماری آخری صدا یہی ہے کے ہرقسم
کی تعریف مندا تعالی کے لیئے ثابت ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ وَبَارِكْ وَسَلَّمَ إِنَّ الله ان الله وميك
لُونَ عَلَى النَّبِيِّ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ
وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ؟
ا تریاق القلوب عام
(ترجمہ) اے اللہ ! آپ پر درود بھیجے اور برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔
یقیناً خُدا تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی (صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے
ہیں۔ اے مومنو اتم بھی آپ پر درود بھیجو اور بہت زیادہ سلامتی کی دعا کرو ۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِهِ وَاصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ "
(حقیقة الوحی )
(ترجمہ) ۔ اے اللہ ! محمد (صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی جملہ آل و اصحاب
پر درود هیج -
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ :
ازنده نبی اور زندہ مذہب ملا )
(ترجمہ) - اے اللہ ! محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) اور آپ کی آل پر درود بھیج ۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ
وسلم "
دکشتی نوح ملا )
رتبہ) ۔ اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم) اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)
پر درود هیج اور برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ۔
الحكم 9 جولائی تائه من
(ترجمہ) - اے اللہ ! محمد اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج ۔
اللهُمَّ فَصَلِّ وَ سَلَّمْ عَلَى أَفْضَلِ رُسُلِكَ وَخَاتَمِ
انْبِيَاءِ كَ مُحَمَّدٍ خَيْرِ النَّاسِ أَجْمَعِينَ "
در سهر الخلافه ما )
(ترجمہ) - آسے اللہ ! اپنے رسولوں میں سے سب سے افضل اور تیرے
تلیوں کے قائم محمد (صلی اللہ علیہ وسلم پر جو تمام انسانوں سے بہتر ہیں در در
اور سلام بھیج ۔
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِ وَآلِهِ بِقَهْرِ هَمِّهِ
ン
وَغَمِّ وَحُزْنِهِ لِهَذِهِ الْأُمَّةِ وَانْزِلْ عَلَيْهِ أَنْوَارَ
رَحْمَتِكَ إِلَى الْأَبَدِ "
د بركات الدعامت)
(ترجمہ) ۔ اے اللہ ! آپ پر اور آپ کی آل پر درود اور سلام بھیج اور
جس قدر کہ اس امت کے لئے آپ کے ہم و غم ہیں اُس قدر برکتیں اوراپنی رحمتوں
کے انوار آپ پر ہمیشہ نازل فرماتا رہ -
اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ أَفْضَلِ
الأُهْلِ وَخَاتَمِ النَّبِيِّنَ "
د بركات الدعا اشتهار)
(ترجمہ) ، اے اللہ ! محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر جو سب رسولوں
افضل اور خاتم النبیین ہیں درود بھیج ۔
اللَّهُمَّ فَصَلِّ عَلَيْهِ وَعَلَى جَمِيعِ إِخْوَانِهِ مِن
الرُّسُلِ وَالنَّبِيِّينَ وَالِهِ الطَّيِّبِينَ الظَّاهِرِينَ
وَأَصْحَابِهِ الصَّالِحِيْنَ الصَّالِقِينَ
براہین احمدی حصہ اول صفحه
ترجمہ اللہ ! آپ پر اور رسولوں او زمبوں میں سے آپ کے تمام
(روحانی بھائیوں اور آپ کی پاک مطہر آل اور صالح و صدیق اصحاب بدر
درود بھیج۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى نَبِيِّكَ وَحَبِيبِكَ سَيِّدِ الْأَنْبِيَاءِ
وَ أَفْضَلِ الرُّسُلِ وَخَيْرِ الْمُرْسَلِينَ وَخَاتَمِ النَّبِيِّينَ
مُحَمَّدٍ وَالِهِ وَأَصْحَابِهِ وَبَارِكْ وَ سَلَّم ۔
د براہین احمدیہ حصہ سوم حاشیه ص ۲۳)
(ترجمہ) ۔ اے اللہ ! اپنے نبی اور حبیب، سب نبیوں کے سردار اور سب
رسولوں سے بہتر اور افضل خاتم النبیین حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی
آل اور اصحاب پر درود بھیج اور برکتیں اور سلامتی ناز اور نازل فرما۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ :
ابراہین احمدیہ جلد چہارم حاشیه م۵۵۳)
(ترجمہ) - آے اللہ ! محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلِنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ
وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي هَدَى قَلْبَنَا
لِحُبِّهِ وَلِحُبِّ رَسُولِهِ وَجَمِيعِ عِبَادِهِ
الْمُقَرَّبِينَ :
شهر مه چشم آریه حاشیه ص۲۱۳)
(ترجمہ) ۔ اے اللہ! ہمارے آقا و مولیٰ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اور
آپ کی آل اور تمام اصحاب پر درود بھیج - تمام تعریف میں خدا کے لئے ثابت ہیں جس
نے ہمارے دل کو اپنی محبت اور اپنے رسول کی محبت اور اپنے تمام مقرب بندوں
سے محبت کرنے کے لئے ہدایت دی ۔
" اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ أَصْحَابِ
مُحَمَّدٍ وَعَلَى عَبْدِكَ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ
از حضرت مسیح موعود علیہ السلام بروایت مولوی عبدالستار صاحب
کانی مہاجر رنز بحواله رساله درود شریف موقفه محمد اسمعیل صاب ۱۳۳۵ ،
مطبوعه ۲۸ دسمبر ۱۹۳۳)
(ترجمہ) ۔ اسے اللہ ! محمد اور آل محمد اور اصحاب محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اور
اپنے بندے مسیح موعود پر درود بھیج اور برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔
لده)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا
صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا
بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
(مکتوبات احمدیہ حصہ اول مثلا )
(ترجمہ)۔ اے اللہ ! محمد اور آل محمد صلی الہ علیہ وسلم پر درود بھیج جس طرح کہ
تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر درود بھیجا۔ یقینا تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے ۔
اے اللہ ! برکتیں نازل فرما محمد اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جس طرح تو نے ابراہیم
اور آل ابراہیم پر برکتیں نازل فرمائیں۔ یقیناً تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے ۔
"
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَ الِ سَيِّدِنَا
وَ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى سَيِّدِنَا إِبْرَاهِيمَ وَآلِ سَيِّدِنَا
إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
دیر مکنون ملا)
(ترجمہ) - آسے اللہ ! ہمارے سردار اور رہا ہے یا امام اللہ علیہ ولی اور ہمارے نبی
سردار اور ہمارے نبی محمد صل اللہ علیہ وسلم کی آل پر درود بھیج جس طرح کہ تو نے ہمارے
سردار ابراہیم اور آل ابراہیم پر درود بھیجا۔ یقیناً تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے ۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَنَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى سَيِّدِنَا وَنَبِيِّنَا إِبْرَاهِيمَ وَ آلِ سَيِّدِنَا
وَآلِ
وَنَبِيِّنَا إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
دور مکنون ما )
(ترجمہ) - آسے اللہ ! ہمارے سردار اور ہمارے نبی محمد اور آل محمد صلی اللہ
علیہ وسلم پر درود بھیج جس طرح کہ تو نے ہمارے سردار اور ہمارے نبی ؟ نہیں ابراہیم
آل ابراہیم (علیه السلام) پر درود بھیجا۔ یقینا تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے ۔
اور
اللَّهُمَّ فَصَلِّ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ وَآلِهِ الْمُطَهَّرِينَ
الطَّيِّبِينَ وَأَصْحَابِهِ الَّذِينَ هُمُ اسُودُ مَوَاطِنِ النَّهَارِ
وَرُهْبَانُ اللَّيَالِي وَنُجُومُ الدِّينِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَجْمَعِينَ
النجم الهدى من)
(ترجمہ) اے خدا ! اس نبی پر سلام اور درود بھیج اور اس کے آل پر جو
مظہر اور طیب ہیں ۔ اور اس کے اصحاب پر حجہ دن کے میدانوں کے شیر اور
راتوں کے راہب ہیں ۔ اور دین کے ستارے ہیں۔ خدا کی خوشنودی ان سب
کے شامل حال ہو ۔
"اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى هُذَا الرَّسُولِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ الَّذِي
سَقَى الْآخِرِينَ كَمَا سَقَى الْأَوَّلِينَ وَصَبَّغَهُمْ بِصِبْغِ
نَفْسِهِ وَادْخَلَهُمْ فِي الْمُطَهَّرِينَ "
اعجازه ای ها)
(ترجمہ) ۔ اے خدا ! اس رسول نبی امی پر درود بھیج جس نے آخرین کی بھی اسی
طرح سیراب کیا جس طرح اولین کو سیراب کیا اور ان کو اپنی ذات کے رنگ میں رنگین
کیا اور مظہرین میں انہیں داخل کیا
اللَّهُمَّ فَصَلِّ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ
وَعَلَى آلِهِ الطَّاهِرِينَ الطَّيِّبِينَ وَأَصْحَابِهِ النَّاصِرِينَ
الْمَنْصُورِينَ نُخَبِ اللَّهِ الَّذِينَ أَثَرُوا اللَّهَ عَلَى انْفُسِهِمْ
وَ أَعْرَاضِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ وَالْبَنِينَ "
( (البلاغ) فریاد درد ملا )
(ترجمہ) - آے خدا با پس آپ کے پر جزار سزا کے دن تک درود و سلام میں۔
اسی طرح آپ کی طاہر و طبیب آل پر اور خدا کے برگزیدہ ناصر و منصور اصحاب پر اسی کی ظاہر و پر اور خدا کے ناصر و پر بھی درود و سلام بھیج جنہوں نے خدا کو اپنی جانوں اور اپنی عزتوں اور اپنے اموال
اور بیٹوں پر ترجیح دی ۔
صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ سَيِّدِ وَلْدِ آدَمَ
وَخَاتَمِ النَّبِيِّينَ “
ولد
انجام آنهم منه )
(ترجمہ) - محمد اور اس کی آل پر درود بھیج وہ بنی آدم کا سردار اور خاتم الانبیاء
ہے ۔
صَلِّ وَ سَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى رَسُولِكَ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ
امين رَبَّنَا أمين ۔
( إتمام الحجة )
(ترجمہ) - اپنے رسول اور خاتم النبین پر درود و سلام بھیج اور برکت میں
نازل فرما۔ اے ہمارے رب قبول فرما۔
وَصَلَّ عَلَى نَبِيِّكَ وَحَبِيبِكَ مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ وَ
سلم "
و مکتوبات احمدیہ حصہ اول هنا )
(ترجمہ) ۔ اپنے نبی اور اپنے حبیب محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ، اور آپ کی آل پر
درود اور سلام بھیج ۔
وَصَلَّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى نَبِيِّكَ وَحَبِيبِكَ مُحَمَّدٍ