ندرانہ درود و سلام
محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام, حصہ 4
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
صَلُّوا عَلَى هَذَا النَّبِيِّ الْمُحْسِنِ الَّذِي
هُوَ مَظْهَرُ صِفَاتِ الرَّحْمَانِ الْمَنَّاتِ ؟
د اعجاز المسیح م)
(ترجمہ) ۔ اس محسن پر درود بھیجو جو خدائے رحمان ومتان کی
صفات کا مظہر ہے ۔
"
M
لطف حق بود روئے تا بانش
مد صلوة و سلام بر جانش
دور مکنون )
(ترجمہ) - آپ کے روئے تاباں پر خدا تعالیٰ کا لطف تھا ۔
"
سینکڑوں درود و سلام آپ کی جان پر ہوں ۔
AL
زحق بر رسولے پیا پے سلام
که آورد از کردگار این کلام دور کنونی) این کلام ، دور
(ترجمہ) ۔ خدا تعالے کے پے در پے سلام اس رسول پر ہوں کہ
آپ خدا تعالیٰ کی طرف سے یہ کلام یعنی قرآن کریم لائے ۔
اے خدا بر دے سلام ما رساں
ہم بر را خوانش زہر پیغمبرے“
و براہین احمدیہ حصہ اول مش)
(ترجمہ)۔ اے خدا ! اُس تک اور اُس کے ہر بھائی پیغمبر
تک ہمارا اسلام پہنچادے۔
"
مصطفی بود گنج پر گوهر
صد درود خدا بر آن سرور
در مکنون منه )
(ترجمه) محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم لعل و جواہر سے بھر وسلم و سے پور خزانہ
ہیں۔ اس سردار پر خدا تعالیٰ کے سینکڑوں درود و ہیں ۔ اس سے
سلام ہوں ۔
عَلَيْكَ سَلَامُ اللَّهِ يَا مَرْجَعَ الْوَرَى
لِكُلِّ ظَلَامٍ نُورُ وَجْهِكَ نَيْرٌ
(حمامة البشرى )
(ترجمہ) ۔ اے مرجع خلائق ! آپ پر خدا کے سلام ہوں ۔ آپ
کے چہرے کا نور ہر تاریکی کے لئے سورج ہے ۔
وَصَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا أَيُّهَا الْوَرى
وَذَرُوا لَهُ طُرُقَ التَّشَاجُرِ تُوْجَرُوا
(حمامة البشرى )
"
(ترجمہ) ۔ اور اے لوگو ! آپ پر درود اور سلام بھیجو۔ اور
آپ کی خاط جھگڑے چھوڑ دو۔ تمہیں اس کا اجر ملے گا۔
اسے پیارے خُدا اس پیارے نبی پر وہ رحمت اور
درود بھیج جو ابتدائے دنیا سے تو نے کسی پر
نہ بھیجا ہو "
د اتمام الحجة )
ہزاروں درود اور سلام اور رحمتیں اور برکتیں
اس پاک نبی محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل
ہوں جس کے ذریعہ سے ہم نے وہ زندہ خدا پایا
جو آپ کلام کر کے اپنی ہستی کا آپ ہمیں نشان
دیتا ہے “
نسیم دعوت مت)
ی عربی نبی جس کا نام محتمل ہے رہزار ہزار درود
اور سلام اس پر ) یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے۔ اس
کے عالی مقام کا انتہا معلوم نہیں ہو سکتا ۔ اُس کی
تاثیر ترسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں ۔
(حقیقة الوحی مثلا )
ور
ہزار ہا درود اس معصوم نبی پر جس کے وسیلہ سے
ہم اس پاک مذہب میں داخل ہوئے ۔ اور ہزار ہا
حمت میں نبی کریم کے اصحاب پر ہوں جنہوں نے اپنے
خونوں سے اس باغ کی آبپاشی کی “
د براہین احمدیہ حصہ پنجم ما
اس عالیشان نبی اور اس کی آل و اصحاب پر ہماری
طرف سے بے شمار درود اور سلام ہو جس نے
کروڑ ہا لوگوں کو تاریکی سے نکالا اور پلید عقیدوں اور
قابل شرم عملوں اور ناپاک رسموں سے رہائی بخشی۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ
(آریه دهرم من
مصطفے" پر تیرا بیحد ہو سلام اور رحمت
اُس سے یہ نور کی بار خُدایا ہم نے “
دور همین مش
"
੫।
وَالسَّلَامُ عَلَى هَذَا الْحَرِيِّ الْبَطَلِ
الْمُطَفِّرِ فِي الْأُولَى وَالْأُخْرَى ۔
كرامات الصادقين صلا)
(ترجمہ) ۔ اور سلامتی ہو اس بہادر پہلوان پر جو اول
اور آخر (تمام ادوار میں کامیاب و کامران ہے ۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
وَعَلَى خُلَفَاءِ مُحَمَّدٍ :
ا بروایت حضرت خلیفہ اول را منقول از رساله درود شریف
مطبوعه ۲۵ دسمبر ۱۹۳۳۰ نه ۱۳۰ )
(ترجمہ) ۔ اے خدا ! محمد اور آل محمد اور خلفائے محمد (صلی اللہ علیہ
وسلم پر درود بھیج ۔