ندرانہ درود و سلام

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام, حصہ 3

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

خَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَخَيْرِ الْمُرْسَلِينَ وَالِهِ الطَّيِّبِينَ الطَّاهِرِينَ
وَ أَصْحَابِهِ عَمَائِدِ الْمِلَّةِ وَالدِّينِ وَعَلَى جَمِيعِ عِبَادِكَ
الصَّالِحِينَ "
اسة الخلافه م)
(ترجمہ) ۔ اور اپنے نبی اور اپنے حبیب محمد (صلی اللہ علیہ وسلم پر جو خاتم تبیین
اور خیر المرسلین ہیں ۔ درود اور سلام بھیج اور برکتیں نازل فرما۔ اسی طرح آپ کی
طیب و طاہر آل اور اصحاب پر جو ملت اور دین کے ستون ہیں اور اپنے تمام
نیک بندوں پر بھی درود و سلام بھیج اور برکتیں نازل فرما ۔
صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ الصَّلَاةُ هُوَ الْمُرَبِّي "
د براہین احمدیہ حصہ سوم حاشیه (۲۲۵)
(ترجمہ) محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود بھیج کہ وہی مرتی ہے ۔
صَلِّ عَلَى مُحَمَّد" (براہین احمدیہ جلد چہارم حاشیه صلا)
(ترجمہ) - محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر درود بھیج
صَلَّى اللهُ عَلَيْكَ وَعَلَى مُحَمَّد الهام حضرت مسیح موعود علیہ السلام)

م کم
ا بجواله رساله درود شریف مؤلفه مولوی محمد اسمعیل صاحب ۲۸ دسمبر ۶۸۳)
(ترجمہ) ۔ تجھ پر اور محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر خدا نے درود بھیجا ۔
صَلَّى اللهُ عَلَى حَبَيْبِهِ مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَسَلَّم "
د بروایت سید عنایت علی شاہ صاحب لدھیانوی)
د حواله رساله درود شریف موقفه مولوی محمد سمعیل تا ۲۸ دسمبر ۶۱۳ مثلا )
(ترجمہ) - خدا اپنے حبیب محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اور آپ کی آل پر
درود بھیجے ۔
وَصَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ خَيْرِ الْمُرْسَلِينَ وَإِمَامِ الْمُتَّقِينَ
وَهَبْ لَهُ مَرَاتِبَ مَا وَهَبْتَ لِغَيْرِهِ مِنَ النَّبِيِّينَ رَبِّ
أَعْطِهِ مَا أَرَدْتَ أَنْ تُعْطِيَنِي مِنَ النَّعْمَاءِ ثُمَّ اغْفِرْ لِي
بِوَجْهِكَ وَانْتَ أَرْحَمُ الرَّحَمَاء ۔
اعجاز احمدی منل)
(ترجمہ) ۔ تمام رسولوں میں سے برگزیدہ اور تمام متقیوں کے پیشوا حضرت
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج اور آپ کو وہ مراتب بخش جو تو نے
کسی اور نبی کو نہیں بخشے ۔ اے میرے رب ! جو نعمتیں تو نے مجھے دینے کا

ارادہ کیا ہے وہ بھی آپ ہی کو دے ۔ اور پھر مجھے اپنے وجہ کریم کے طفیل بخش
دے۔ اور کو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے ۔
عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ مِنْ حَضْرَةِ الْعِزَّةِ ،
(حقیقة المهدی منا)
(ترجمہ) ۔ اُس نبی پر حضرت عربت دخدائے بزرگ کی طرف سے درود و سلام ہوں۔
عَلَيْهِ صَلَواتُ اللهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالصَّالِحِينَ مِنَ
النَّاسِ أَجْمَعِينَ “
(حقيقة المهدی )
(ترجمہ) اس نبی پر اللہ اور فرشتوں اور تمام نیک بندوں کی طرف سے اور
درود ہو ۔
عَلَيْهِ سَلَامُ اللَّهِ الرَّوفِ الرَّحِيمِ
(حقيقة المهدی من )
ترجمہ - اُس نبی پر خدائے روف در رسیم کی طرف سے سلامتی ہو ۔

عَلَيْهِ صَلَوَاتُ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَأَخْيَارِ النَّاسِ
أَجْمَعِينَ “
(ترجمہ) اس نبی پر خدا اور اُس کے فرشتوں اور تمام نیک بندوں
کی طرف سے درود ہو ۔
عَلَيْهِ صَلَوَاةُ اللَّهِ وَالْبَرَكَاتُ السَّنِيَّةُ :
(خطبہ الہامیہ صلا)
(ترجمه) - " ان پر خدا تعالیٰ کا اسلام اور برکتیں ہوں "
عَلَيْهِ سَلَامُ اللهِ وَصَلَاتُهُ إِلَى يَوْمِ يُعْطَى لَهُ
الْمَقَامُ الْمَحْمُودُ وَالدَّرَجَاتُ الْعُلْيَا ۔
د خطبہ الہامیه ۴۵ )
(ترجمہ) - "خدا کا سلام اور درود ہو اُن پر اُس روتے
تک کہ جس روز تک مقام محمود اور درجات
بلند کئے جائیں ۔

مام
។។
نُصَلِّي وَنُسَلِّمُ عَلَى هَذَا النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ الَّذِي
تَنْعَكِسُ أَنْوَارُهُ فِي الصَّالِحِينَ وَالصَّالِحَاتِ وَتُفْتَحُ
بِاسْمِهِ أَبْوَابُ الْبَرَكَاتِ وَ تَتِمُّ بِنُورِهِ حُجَّةُ اللَّهِ
عَلَى الْكَافِرِينَ وَالْكَافِرَاتِ وَعَلَى آلِهِ الطَّاهِرِينَ وَالطَّاهِرَاتِ
وَ أَصْحَابِهِ الْمَحْبُوبِينَ وَالْمَحْبُوبَاتِ وَجَمِيعِ عِبَادِ
اللهِ الصَّالِحِينَ "
ور
(حجة الله من)
( ترجمہ ) " ہم اس نبی امی پر درود بھیجتے ہیں جس کے اتوار نیک مردوں
نیک عورتوں میں چہکتے ہیں اور اس کے نام کے ساتھ برکتوں کے دروازے کھولے
جاتے ہیں ۔ اور اس کے نور کے ساتھ کافروں پر خدا کی محبت پوری ہوتی ہے۔ اور
درود اور سلام اُس کی آل پر جو پاک مرد اور پاک عورتیں ہیں اور اُس کے اصحاب پر
جو خدا کے پیارے بندے اور پیاری کنیز کی ہیں اور ایسا ہی تمام نیک
بندوں پر "
وَتُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَأَخِرُ دَعْوَانَا
آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلمين ، ونور الحق حصہ دوسرا عده

ترجمہ - ہم خدا تعالی کےرسول صلی الہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں اور
آخری دعا یہ ہے کہ الحمد لله رب العلمين "
وَ نَسْأَلُكَ أَنْ تُصَلِّي عَلَى رَسُولِكَ النَّبِيِّ الْأُمِّي
الَّذِي نَجَّيْتَنَا بِهِ مِنْ سُبُلِ الضَّلَالَةِ وَالطَّغْيَانِ
وَاخْرَجْتَنَا بِهِ مِنْ ظُلُمَاتِ الْعِمَى وَالْحِرْمَانِ "
(براہین احمدیہ حصہ اول صبا )
(ترجمہ) ۔ اور ہم تجھ سے درخواست کرتے ہیں کہ تو اپنے رسول نبی اُمتی رصلی الہ
علیہ وسلم پر درود بھیج جس کے ذریعہ تو نے ہمیں گمراہی اور سرکشی کی راہوں سے
نجات دی اور نابینائی و محرومی کے اندیشہروں سے ہمیں باہر نکالا ۔
نَحْمَدُ اللهَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمَ وَتَصَلَّى وَتُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ
الْكَرِيم "
الاستفتاء ضمیمه حقیقة الولى من)
ترجمہ - ہم خدائے بلند نشان و بزرگ کی تعریف کرتے اور اس کے معزز
رسول پر درود بھیجتے ہیں ۔

نَحْمَدُكَ وَنُصَلِّي صَلَوَاتُ الْعَرْشِ إِلَى الْفَرْشِ "
در
د الاستفتاء ضمیمه حقيقة الوحي منك )
( ترجمہ ) ۔ ہم تیری تعریف کرتے اور درود بھیجتے ہیں۔ عرش کے دُرود
فرش تک نازل ہو رہے ہیں ۔
ال
نَحْمَدُهُ وَتُصَلَّى (تحفة فرنویه من)
(ترجمہ) - ہم اُس (خدا) کی تعریف کرتے ہیں اور اس کے رسول پر ،
درود بھیجتے ہیں ۔
فَاحْمَدُهُ وَيُصَلِّى عَلَى نَبِي عَرَبِي مِنْهُ نَزَلَتِ
الْبَرَكَاتُ وَمِنْهُ اللَّحْمَةٌ وَالسَّدَاةُ "
(ترجمہ) پس میں اُس کی تعریف کرتا ہوں اور نبی عربی پر درود کی اور
بھیجتا ہوں ۔ اُسی سے تمام برکتیں نازل ہوئیں
اور اُسی سے سب تانا بانا ہے ۔

رَبِّ يَا رَبِّ صَلِّ وَ سَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى ذَلِكَ
النَّبِيِّ الرَّوفِ الرَّحِيمِ وَعَلَى كُلِّ مَنْ أَحَبَّهُ
اطَاعَ امْرَةً وَاتَّبَعَ الْهُدَى :
(آئینہ کمالات اسلام (۳۰۳)
با
(ترجمہ) ۔ اے میرے رب ! اے میرے رب ! تو درود
اور سلام
بیچ اور برکات نازل فرما اس رؤوف رحیم رسول پر اور ہر اس شخص پر جو
آپ سے محبت کرتے اور آپ کے حکم کی اطاعت کرے اور آپ کی لائی ہوئی
ہدایت کا تابع ہو ۔
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ :
ا ترياق القلوب من )
(ترجمہ) - پاک ہے خدا تعالیٰ کی ذات اپنی حمد اور عظمت
کے ساتھ ہے اللہ محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)
پر درود ج

سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ ،
ا نزول المسيح من
ترجمہ - پاک ہے خُدا تعالیٰ کی ذات اپنی حمد اور عظمت
کے ساتھ ۔ اے اللہ ! محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم )
پر درود بھیج
كُلُّ بَرَكَةٍ مِّنْ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ
وَسَلَّمَ فَتَبَارَكَ مَنْ عَلَّمَ وَتَعَلَّمَ "
(براہین احمدیہ حصہ پنجم و ۱۸)
(ترجمہ) ہر ایک برکت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ہے
پس بہت برکت والا ہے وہ انسان جس نے تعلیم کی یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
اور پھر بعد اس کے بہت برکت والا وہ ہے جس نے تعلیم پائی ۔
وَادْعُو إِلى وَصَايَا نَبِيِّ اللَّهِ الْكَرِيمِ عَلَيْهِ

أَلْفُ أَلْفِ صَلُوةٍ مِّنَ اللَّهِ الكَبِيرِ الْعَظِيمِ "
(حقیقة المهدی مثلا)
المهدی مها)
ترجمین ۔ اور میں خدا کے اُس نبی کریم کی وہب یا کی طرف بلاتا ہوں میں
پر خُدائے بزرگ و برتر کی طرف سے ہزاروں ہزارہ درود ہیں
LA
وَلَا نَبِي لَنَا إِلَّا مُحَمَّدٌ خَاتَمُ النَّبِيِّينَ
صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَارَكَ وَجَعَلَ أَعْدَاءَةً
مِنَ الْمَلْعُونِينَ "
انجام آنهم ۱۳۳۱۳۳)
(ترجمه) - خاتم النبيين محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا ہمارا کوئی رسول
نہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپے پر اپنی برکات نازل فرمائے اور آپ کے دشمنوں
کو ملعون بنا دے ۔
" فَمَا أَعْظَمَ شَأْنَ كَمَالِهِ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ وَآلِهِ
د براہین احمدیہ جلد چهارم ماه حاشیه )
در ہیں ۔ میں اُس دنبی کریم کے کمال کی شان کسی قدر بڑی ہے ! اسے اللہ
کی ؟

اس پر اور اس کی آل پر درود بھیج ۔
يَا رَبِّ بَارِكْهَا بِوَجْهِ مُحَمَّدٍ
ريقُ الْكِرَامِ وَنَحْبَّةَ الْأَعْيَانِ
(نور الحق حصہ دوم ۳)
(ترجمہ) ۔ اے خدا محمد سلم کے منہ کے لئے اس میں برکت ڈال جو
سب کریموں سے افضل اور برگزیدوں سے برگزیدہ ہے "
يَارَبِّ صَلِّ عَلَى نَبِيِّكَ دَائِمًا
في هَذِهِ الدُّنْيَا وَ بَعْثِ ثَانِي
آئینہ کمالات اسلام و القصيده)
(ترجمہ) ۔ اے میرے رب ! اپنے نبی پر ہمیشہ درود بھیج ۔ اس دنیا
میں بھی اور دوسرے عالم میں بھی ۔
صَلُّوا وَسَلِّمُوا عَلَى رَسُولِ حُشِرَ النَّاسُ
عَلَى قَدَمِهِ وَجُذِبُوا إِلَى السَّرَّتِ الرَّحِيمِ

الْمَنَّانِ : آئینہ کمالات اسلام من)
(ترجمہ) - رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود اور سلام بھیجو جیس۔ کے
قدموں پر سب لوگ اکٹھے کئے جائیں گے اور ربوبیت کرنے والے ، بار بار
رحم کرنے والے، بہت احسان کرنے والے خُدا کی طرف کھینچے جائیں گے ۔
وَصَلُّوا عَلَى النَّبِيِّ الْكَرِيمِ وَسَلِّمُوا
ثُمَّ اسْتَغْفِرُوا لِانْفُسِكُمْ وَاسْتَخْبِرُوا ۔
( آئینہ کمالات اسلام ۳۳۵)
( ترجمہ ) ۔ اور اس نبی کریم پر درود و سلام بھیجو پھر اپنے نفسوں
کے لئے بخشش طلب کرو اور اپنے نفسوں کا محاسبہ کرتے رہو ۔
لد
وَصَلُّوا عَلَى نَبِيِّكُمُ الْمُصْطَفَى وَهُوَ
الوصلَةٌ بَيْنَ اللَّهِ وَخَلْقِهِ وَقَابَ قَوْسَيْنِ
و خطبہ الہامیہ من)
او ادنى "
(ترجمہ) خدا کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجو کہ وہ
خدا اور مخلوق میں وسیلہ ہے ۔ اور ان دونوں قوس اکو بیت
اور عبودیت میں آپ کا وجود واقع ہے ۔
ولد

·

آج 10 میں سے 10 باقی