مجموعہ آمین

حصہ 2

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

مقابل میں مرے
یہ
مجموعه آمین
لوگ ہارے کہاں مرتے تھے پر تو نے ہی مارے
شریروں پر پڑے اُن کے شرارے نہ اُن سے رک سکے مقصد ہمارے
انہیں ماتم ہمارے گھر میں شادی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
تری رحمت ہے میرے گھر کا شہتیر مری جاں تیرے فضلوں کی پند گیر
سے تیر گرفتار آ گئے جیسے کہ نخچیر
ہوا آخر وہی جو تیری تقدیر بھلا چلتی ہے تیرے آگے تدبیر
حریفوں کو لگے ہر سمت
خدا نے اُن کی عظمت سب اڑا دی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
مری اُس نے ہر اِک عزت بنا دی مخالف کی ہر اک شیخی مٹا دی
سے اُس نے عطا دی
سعادت دی، ارادت دی، وفا دی
مجھ کو شفا دی مرض گھٹتا گیا جوں جوں دوا کی ۱۳
خدا جانے کہ دل کو کیا سنا دی
مجھے ہر قسم
ہر اک آزار سے
محبت غیر کی دل
سے
ہٹا دی
دوا دی اور غذا دی اور قبا دی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
مجھے کب خواب میں بھی تھی یہ اُمید کہ ہو گا میرے پر یہ فضل جاوید
ملی یوسف کی عزت لیک بے قید
نہ ہو تیرے کرم سے کوئی نومید
مراد
آئی ، گئی
سب
نامرادی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي

مجموعه آمین
تری رحمت عجب ہے اے مرے یار ترے فضلوں سے میرا گھر ہے گلزار
غریقوں کو کرے اک دم میں تو پار
وہ
ہو
آواره
ہر
جو ہو نومید تجھ سے ہے وہ مردار
دشت
و
وادی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
ہوئے ہم تیرے اے قادر توانا ترے در کے ہوئے اور تجھ کو جانا
ہمیں بس ہے تری درگہ
آنا
کہ تیرا نام ہے
مصیبت سے ہمیں ہر دم بچانا
غفار
و
ہادی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
تجھے دنیا میں ہے کس نے پکارا کہ پھر خالی گیا قسمت کا مارا
تو پھر ہے کس قدر اس کو سہارا کہ جس کا تو ہی ہے سب سے پیارا
ہوا میں تیرے فضلوں کا منادی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
میں کیونکر گن سکوں تیری عنایات ترے فضلوں سے پر ہیں میرے دن رات
۱۳ میری خاطر دکھائیں تو نے آیات ترتم سے مری سن لی ہر اک بات
کرم سے تیرے دشمن ہو گئے مات عطا کیں تو نے سب میری مرادات
پڑا پیچھے جو میرے غول بدذات پڑی آخر خود اس موذی پر آفات
ہوا
سب
کا
انجام
نا مرادی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
بنائی تو نے پیارے میری ہر بات دکھائے تو نے احساں اپنے دن رات
بد اندیشوں کو تو نے کر دیا مات
ہر اک میداں میں دیں تو نے فتوحات

ہر اک بگڑی ہوئی تو نے بنا دی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي
مجموعه آمین
تری نصرت سے اب دشمن تبہ ہے
☆
ہر اک بد خواہ اب کیوں رو سیہ ہے
ہر اک جا میں ہماری تو پتہ ہے
کہ وہ مثل خسوف مہرومہ ہے
سیاہی چاند کی
منه
نے دکھا دی
ترے فضلوں سے جاں بستاں سرا ہے
ایا ہے
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
و
اگر اندھوں کو انکار
کہیں جو کچھ کہیں سر پر خدا ہے
ترے نوروں سے دل شمس الضحیٰ ہے۔
وہ کیا جانیں کہ اس سینہ میں کیا ہے
پھر آخر ایک دن روز جزا ہے
بدی کا پھل بدی
اور نامرادی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
قدرت ہے خدایا تجھے پایا ہر اک مطلب کو پایا
دلبر سمایا
تجھے سب زور و
ہر اک عاشق نے ہے اک بت بنایا
ہمارے دل میں
یہ
وہی آرام جاں اور دل کو بھایا وہی جس کو کہیں رب البرایا
ہوا ظاہر وہ مجھ پر بالایادی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
مجھے اُس یار سے پیوند جاں ہے
وہی جنت وہی دارالاماں ہے
بیاں اس کا کروں طاقت کہاں ہے محبت کا تو اک دریا رواں ہے
دشمن کے لفظ سے اس جگہ وہ حاسد مراد ہے جو ہر ایک طور سے مجھے تکلیف پہنچانا چاہتے ہیں۔ لوگوں کو میری نسبت بدظن
کرتے ہیں اور گورنمنٹ عالیہ انگریزی میں بھی جھوٹی شکائیتیں کرتے رہتے ہیں اور گورنمنٹ محسنہ کی نسبت جو میرے مخلصانہ خیالات
ہیں ان کو چھپاتے ہیں ۔ منہ ۱۲

مجموعه آمین
یہ کیا احساں ترے ہیں میرے ہادی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
تری رحمت کی کچھ قلت نہیں ہے
شمار فضل اور رحمت نہیں
ہے
تہی اس سے کوئی ساعت نہیں ہے
مجھے اب شکر کی طاقت نہیں ہے
یہ کیا احسان ہیں تیرے میرے ہادی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
ترے کوچے میں کن راہوں سے آؤں وہ خدمت کیا ہے جس سے تجھ کو پاؤں
محبت ہے کہ جس سے کھینچا جاؤں خدائی ہے خودی جس سے جلاؤں
محبت چیز کیا کس کو بتاؤں وفا کیا راز ہے کس کو سناؤں
میں اس آندھی کو اب کیوں کر چھپاؤں یہی بہتر کہ خاک اپنی اڑاؤں
کہاں ہم
اور کہاں دنیائے مادی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي
کوئی اُس پاک سے جو دل لگاوے کرے پاک آپ کو تب اُس کو پاوے
جو مرتا ہے وہی زندوں میں جاوے جو جلتا ہے وہی مردے جلاوے
ثمر ہے دور کا کب غیر کھاوے چلو اوپر کو وہ نیچے نہ آوے
نہاں اندر نہاں ہے کون لاوے غریق عشق وہ موتی اُٹھاوے
دکھاوے خودی اور خود روی کب اُس کو بھاوے -
وہ
دیکھے نیستی
رحمت
مجھے تو نے
یہ
دولت اے خدا دی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
کہاں تک حرص و شوق مال فانی اُٹھو ڈھونڈو متاع آسمانی
کہاں تک جوش آمال
و
امانی
یہ سو سو چھید ہیں تم میں نہانی

مجموعه آمین
تو پھر کیونکر ملے
وہ
یار جانی کہاں غر بال میں رہتا ہے پانی
یہ
ملک و مال چھوٹی ہے کہانی
کرو کچھ فکر ملک جاودانی
غفلت میں جوانی مگر دل میں یہی تم نے ہے ٹھانی
زندگانی
ہو
بسر کرتے
خدا کی ایک بھی تم نے نہ مانی
ره
ذرا
سوچو یہی
مجھ کو بتا دی
خدا نے اپنی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
ہو جائے رحمت
دکھاؤ جلد تر صدق
کرو تو به که تا
کھڑی ہے سر پے
مسلمانوں
مجھے
ہے
و انابت
ایسی ایک ساعت کہ یاد آ جائے گی جس سے قیامت
یہ
بات مولی نے بتا دی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
تب ادبار آیا کہ جب تعلیم قرآں کو بھلایا
رسول حق کو مٹی میں سلایا مسیحا کو فلک پر ہے بٹھایا ا
یہ تو ہیں کر کے پھل ویسا ہی پایا اہانت نے انہیں کیا کیا دکھایا
خدا نے پھر تمہیں اب ہے بلایا کہ سوچو عزت
خیر البرايا
یہ
ره
ہمیں
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
خدا نے خود دکھا دی
سے
کوئی مردوں
کیونکر راہ پاوے مرے تب بے گماں مردوں میں جاوے
خدا عیسی کو کیوں مردوں سے لاوے وہ کیوں خود مُہرِ ختمِيَّت مٹاوے
کہاں آیا کوئی تا وہ بھی آوے کوئی اک نام ہی ہم کو بتاوے
تمہیں کس نے
یہ
تعلیم خطا دی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي

IA
روحانی خزائن جلد ۱۷
مجموعه آمین
معمہ کھل گیا روشن ہوئی بات
وہ آیا منتظر تھے جس کے دن رات
دکھائیں آسماں نے ساری آیات زمیں نے وقت کی دے دیں شہادات
پھر اس کے بعد کون آئے گا ہیہات
خدا نے اک جہاں کو
خدا سے کچھ ڈرو چھوڑو معادات
یہ
سنا دی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
مسیح وقت اب دنیا میں آیا خدا نے عہد کا دن ہے دکھایا
مبارک
وہ
جو اب ایمان لایا صحابہ سے
ملا جب مجھ کو پایا
وہی کے اُن کو ساقی نے پلا دی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
خدا کا ہم پر بس لطف و کرم ہے
وہ نعمت کون سی باقی جو کم ہے
زمین قادیاں اب محترم
ہے
ہجوم خلق
سے
ارض حرم ہے
ظهور عون
و نصرت دمبدم ہے
حسد سے دشمنوں کی پشت خم ہے
سنو اب وقت توحید اتم ہے
ستم اب مائل ملک عدم ہے
خدا نے روک ظلمت کی اُٹھا دی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي
مجموعه آمین، مطبوعه ۲۷ نومبر ۱۹۰۱ء

آج 10 میں سے 10 باقی