بحضور نواب لیفٹیننٹ گورنر بہادر دام اقبالہ

مجموعہ اشتہارات (جلد 2), حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

L
لڑائیوں اور جنگوں سے بیزار ہوگا اور نرمی صلح کاری اور امن کے ساتھ قوموں کو اس سچے ذوالجلال خدا
کا چہرہ دکھائے گا جو اکثر قوموں سے چھپ گیا ہے۔ میرے اصولوں اور اعتقادوں اور ہدایتوں میں
کوئی امر جنگجوئی اور فساد کا نہیں۔ اور میں یقین رکھتا ہوں کہ جیسے جیسے میرے مُرید بڑھیں گے ویسے
ویسے مسئلہ جہاد کے معتقد کم ہوتے جائیں گے کیونکہ مجھے مسیح اور مہدی مان لینا ہی مسئلہ جہاد کا انکار کرنا
ہے۔ میں بار بار اعلان دے چکا ہوں کہ میرے بڑے اصول پانچ ہیں اول یہ کہ خدا تعالیٰ کو واحد
لاشریک اور ہر ایک منقصت موت اور بیماری اور لاچاری اور درد اور دُکھ اور دوسری نالائق صفات سے
پاک سمجھنا۔ دوسرے یہ کہ خدا تعالیٰ کے سلسلہ نبوت کا خاتم اور آخری شریعت لانے والا اور نجات
کی حقیقی راہ بتلانے والے حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کو یقین رکھنا۔
تیسر ہے یہ کہ دین اسلام کی دعوت محض دلائل عقلیہ اور آسمانی نشانوں سے کرنا اور خیالات غازیانہ
اور جہاد اور جنگجوئی کو اس زمانہ کے لئے قطعی طور پر حرام او ممتنع سمجھنا اور ایسے خیالات کے پابند کو
صریح غلطی پر قرار دینا۔ چوتھے یہ کہ اس گورنمنٹ محسنہ کی نسبت جس کے ہم زیر سایہ ہیں یعنی
گورنمنٹ انگلشیہ کوئی مفسدانہ خیالات دل میں نہ لانا اور خلوص دل سے اس کی اطاعت میں مشغول
رہنا۔ پانچویں یہ کہ بنی نوع سے ہمدردی کرنا اور حتی الوسع ہر ایک شخص کی دُنیا اور آخرت کی
بہبودی کے لئے کوشش کرتے رہنا اور امن اور صلح کاری کا مؤید ہونا اور نیک اخلاق کو دنیا میں پھیلانا۔
یہ پانچ اصول ہیں جن کی اس جماعت کو تعلیم دی جاتی ہے۔ اور میری جماعت جیسا کہ میں آگے بیان
کروں گا جاہلوں اور وحشیوں کی جماعت نہیں ہے بلکہ اکثر اُن میں سے اعلیٰ درجہ کے تعلیم یافتہ اور
علوم مروجہ کے حاصل کرنے والے اور سرکاری معزز عہدوں پر سرافراز ہیں اور میں دیکھتا ہوں کہ
انہوں نے چال چلن اور اخلاق فاضلہ میں بڑی ترقی کی ہے اور میں امید رکھتا ہوں کہ تجربہ کے
وقت سرکار انگریزی ان کو اول درجہ کے خیر خواہ پائے گی۔
لے اس جہاد کے برخلاف نہایت سرگرمی سے میرے پیر و فاضل مولویوں نے ہزاروں آدمیوں میں تعلیم کی ہے
اور کر رہے ہیں جس کا بہت بڑا اثر ہوا ہے ۔ منہ

(۴) چوتھی گذارش یہ ہے کہ جس قدر لوگ میری جماعت میں داخل ہیں اکثر اُن میں سے
سرکار انگریزی کے معزز عہدوں پر ممتاز اور یا اس ملک کے نیک نام رئیس اور ان کے خدام اور احباب
اور یا تاجر اور یا وکلاء اور یا نو تعلیم یافتہ انگریزی خوان اور یا ایسے نیک نام علماء اور فضلاء اور دیگر شرفاء
ہیں جو کسی وقت سرکار انگریزی کی نوکری کر چکے ہیں یا اب نوکری پر ہیں یا اُن کے اقارب اور رشتہ دار
اور دوست ہیں جو اپنے بزرگ مخدوموں سے اثر پذیر ہیں اور یا سجادہ نشینان غریب طبع ۔ غرض یہ ایک
ایسی جماعت ہے جو سرکار انگریزی کی نمک پروردہ اور نیک نامی حاصل کردہ اور مورد مراحم گورنمنٹ
ہیں اور یا وہ لوگ جو میرے اقارب یا خدام میں سے ہیں۔ ان کے علاوہ ایک بڑی تعداد علماء کی ہے
جنہوں نے میری اتباع میں اپنے وعظوں سے ہزاروں دلوں میں گورنمنٹ کے احسانات
جما دیئے ہیں۔ اور میں مناسب دیکھتا ہوں کہ اُن میں سے اپنے چند مریدوں کے نام بطور نمونہ آپ
کے ملاحظہ کے لئے ذیل میں لکھ دوں ۔
(۵) میرا اس درخواست سے جو حضور کی خدمت میں مع اسماء مریدین روانہ کرتا ہوں مدعا یہ
ہے کہ اگر چہ میں ان خدمات خاصہ کے لحاظ سے جو میں نے اور میرے بزرگوں نے محض صدق دل
اور اخلاص اور جوش وفاداری سے سرکار انگریزی کی خوشنودی کے لئے کی ہیں عنایت خاص کا
مستحق ہوں لیکن یہ سب امور گورنمنٹ عالیہ کی تو جہات پر چھوڑ کر بالفعل ضروری استغاثہ یہ ہے کہ
مجھے متواتر اس بات کی خبر ملی ہے کہ بعض حاسد بداندیش جو بوجہ اختلاف عقیدہ یا کسی اور وجہ سے مجھ
سے بغض اور عداوت رکھتے ہیں یا جو میرے دوستوں کے دشمن ہیں میری نسبت اور میرے دوستوں کی
نسبت خلاف واقعه امور گورنمنٹ کے معزز حکام تک پہنچاتے ہیں۔ اس لئے اندیشہ ہے کہ اُن کی
ہر روز کی مفتریانہ کارروائیوں سے گورنمنٹ عالیہ کے دل میں بدگمانی پیدا ہو کر وہ تمام جانفشانیاں
پچاس سالہ میرے والد مرحوم میرزا غلام مرتضی اور میرے حقیقی بھائی مرزا غلام قادر مرحوم کی جن کا
تذکرہ سرکاری چٹھیات اور سرلیپل گرفن کی کتاب تاریخ رئیسان پنجاب میں ہے اور نیز میری قلم کی وہ
خدمات جو میرے اٹھارہ سال کی تالیفات سے ظاہر ہیں سب کی سب ضایع اور بر باد نہ جائیں

اور خدانخواستہ سرکار انگریزی اپنے ایک قدیم وفادار اور خیر خواہ خاندان کی نسبت کوئی تکدر خاطر
اپنے دل میں پیدا کرے۔ اس بات کا علاج تو غیر ممکن ہے کہ ایسے لوگوں کا منہ بند کیا جائے کہ جو
اختلاف مذہبی کی وجہ سے یا نفسانی حسد اور بغض اور کسی ذاتی غرض کے سبب سے جھوٹی مخبری پر
کمر بستہ ہو جاتے ہیں۔ صرف یہ التماس ہے کہ سرکار دولتمدار ایسے خاندان کی نسبت جس کو پچاس
برس کے متواتر تجربہ سے ایک وفادار جان نثار خاندان ثابت کر چکی ہے اور جس کی نسبت
گورنمنٹ عالیہ کے معزز حکام نے ہمیشہ مستحکم رائے سے اپنی چٹھیات میں یہ گواہی دی ہے کہ وہ
قدیم سے سرکار انگریزی کے پکے خیر خواہ اور خدمت گزار ہیں اس خود کاشتہ پودہ کی نسبت نہایت
حزم اور احتیاط اور تحقیق اور توجہ سے کام لے اور اپنے ماتحت حکام کو اشارہ فرمائے کہ وہ بھی اس
خاندان کی ثابت شدہ وفاداری اور اخلاص کا لحاظ رکھ کر مجھے اور میری جماعت کو ایک خاص عنایت
اور مہربانی کی نظر سے دیکھیں۔ ہمارے خاندان نے سرکار انگریزی کی راہ میں اپنے خون بہانے اور
جان دینے سے فرق نہیں کیا اور نہ اب فرق ہے۔ لہذا ہمارا حق ہے کہ ہم خدمات
گذشتہ کے لحاظ سے سرکار دولتمدار کی پوری عنایات اور خصوصیت توجہ کی درخواست کریں
تا ہر ایک شخص بے وجہ ہماری آبروریزی کے لئے دلیری نہ کر سکے۔ اب کسی قدر اپنی جماعت کے نام
ذیل میں لکھتا ہوں ۔
ا خان صاحب نواب محمد علی خان صاحب رئیس مالیر کوٹلہ ۳ مرزا خدا بخش صاحب ایچ پی سابق مترجم چیف کورٹ پنجاب حال
تحصیلدار علاقہ نواب محمد علی خان صاحب ریاست مالیر کوٹلہ
جن کے خاندان کی خدمات گورنمنٹ عالیہ کو معلوم ہیں۔ ن
مولوی سید محمد عسکری خان صاحب رئیس کڑا ضلع الہ آباد
لد
منشی نبی بخش صاحب سب ہیڈ دفتر اگزیمیز ہیڈ دفتر اگزیمیز ریلوے لاہور
ه با بو عبد الرحمن صاحب کلرک دفتر لو کومحکمہ ریلوے لاہور
پنشنر ڈ پٹی کلکٹر ونائب مدار المهام ریاست بھوپال جن مولوی سید تفضل حسین صاحب ڈپٹی کلکٹر علی گڑھ ضلع فرخ آباد
کی نمایاں خدمات پر سرکار سے لقب عطا ہوا اور ۷ میاں چراغ دین صاحب پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ
چٹھیات خوشنودی ملیں۔
پنجاب و رئیس لاہور

قاضی غلام مرتضی صاحب پنشنز اکسٹرا اسسٹنٹ مظفر گڑھ ۳۲ مولوی محمد علی صاحب ایم اے پروفیسر اور نینٹل کالج لاہور
و منشی عبدالعزیز صاحب ملازم محکمہ بندو بست ضلع گورداسپور ۳۳ سید خصیلت علی شاہ صاحب ڈپٹی انسپکٹر ضلع گوجرانوالہ
۱۰ ڈاکٹر سید منصب علی صاحب پنشنزالہ آباد ۳۴ میاں محمد نواب خان صاحب تحصیلدار جہلم
۱۱ منشی حمید الدین صاحب ملازم محکمہ پولیس ضلع لود بیانہ ۳۵ میاں عبداللہ صاحب پٹواری ریاست پٹیالہ
۱۲ منشی تاج دین صاحب کوٹنٹ محکمہ ریلوے لاہور ۳۶ سیدا میر علی شاہ صاحب ملازم پولیس سیالکوٹ
۱۳ با بومحمد صاحب ہیڈ کلرک دفتر سپرنٹنڈنگ انجینر محکمہ انہار انبالہ ۳۷ سید ناصر شاہ صاحب سب او در سیر کشمیر
۱۴ ڈاکٹر بوڑے خان صاحب ایل ایم ایس انچارج شفاخانہ قصور ۳۸ پیرزادہ قمر الدین صاحب تحصیلدار راولپنڈی
۱۵ محمد افضل خان صاحب | سواران رساله نمبر ۱۲ ترب ۸ ۳۹ سید عبدالهادی صاحب سب او در سیر ملٹری ورکس سولن
۱۶ گامے خان صاحب جو اب سرحدی خدمات پر ۴۰ ماسٹر قادر بخش صاحب مدرس لدھیانہ
مامور ہیں۔
۴۱ منشی عزیز اللہ صاحب پوسٹماسٹر نا دون ضلع کانگڑہ
۱۷ امام بخش خان صاحب
۱۸ خواجہ جمال الدین صاحب بی اے پرنسپل سری رنبیر کا لج جموں ۴۲ سید رمضان علی صاحب پنشنر ڈ پٹی انسپکٹر پولیس الہ آباد
۱۹ ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب ایل ایم ایس متعینه ۴۳ منشی گلاب دین صاحب مدرس رہتاس ضلع جہلم
خدمات خاص بندرعباس ملک ایران
۴۴ منشی محمد نصیر الدین صاحب پیشکار ریونیو بورڈ
۲۰ ڈاکٹر عبدالحکیم خان صاحب ایم بی اسٹنٹ سول سرجن ریاست پٹیالہ ریاست حیدر آباد دکن
ڈاکٹر عبدالرحمن صاحب ایل ایم ایس سول سرجن ۴۵ چودھری نبی بخش صاحب سارجنٹ پولیس سیالکوٹ
چکراتہ متعینه خدمات خاص ۴۶ حافظ محمد اسحاق صاحب اوور سیر یوگنڈا ریلوے
۲۲ ڈاکٹر محمد اسماعیل خان صاحب متعینہ خدمات خاص مشرقی افریقہ ۴۷ منشی احمد الدین صاحب نقشہ نویس ملٹری آفس پشاور
۲۳ منشی محمد علی صاحب صوفی ملازم دفتر ریلوے لاہور ۴۸ محمد الدین صاحب ملازم پولیس سیالکوٹ
۲۴ ماسٹر غلام محمد صاحب بی اے سیالکوٹ ۴۹ با بو غلام محمد صاحب سٹیشنری کلارک ریلوے آفس لاہور
۲۵ منشی قائم الدین صاحب بی اے سیالکوٹ ۵۰ منشی عطا محمد صاحب سب او در سیر فیلڈ فوسٹ فرانٹیر
۲۶ منشی محمد اسماعیل صاحب نقشہ نویس کا لکا ریلوے ۵۱ با بو غلام محی الدین صاحب گڈ ز کلرک پھلور
۲۷ قاضی یوسف علی صاحب ملازم پولیس ریاست جیند ۵۲ با بونو راحمد صاحب سٹیشن ماسٹر ٹائی پور
۲۸ میاں محمد خان صاحب ملازم ریاست کپور تھلہ ۵۳ منشی نورالدین صاحب ڈرافس مین گوجرانوالہ
۲۹ منشی فیاض علی صاحب محرر ریاست در با ۵۴ بو چراغ دین صاحب سٹیشن ماسٹرلیه
۳۰ منشی گوہر علی صاحب سب پوسٹماسٹر جالندھر ۵۵ مرز اغلام رسول صاحب ٹیلیگراف آفس کرانچی
۵۶ مرزا امین بیگ صاحب سوار ریاست جے پور
۳۱ ڈاکٹر عبدالشکور صاحب سرسہ

۵۷ منشی عبد الرحمن صاحب ملازم ریاست کپورتھلہ ۸۲ مولوی عزیز بخش صاحب بی اے ریکارڈ کیپر ضلع ڈیرہ
۵۸ مرزا کبیر بیگ سارجنٹ درجہ اول حصار
اسماعیل خان ۔
ریاست مذکور
۵۹ سید جیون علی صاحب اکو نٹنٹ محکمہ پولیس الہ آباد ۸۳ ڈاکٹر فیض قادر صاحب ویٹر نیری اسٹنٹ ریاست کپورتھلہ
۶۰ سید فرزند علی صاحب ملازم پولیس الله آباد ۸۴ مولوی عبد اللہ صاحب پروفیسر مہندر کالج ریاست پٹیالہ
۶۱ سید دلدار علی صاحب اکو نٹنٹ ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ ۸۵ مولوی مرزا صادق علی بیگ صاحب معتمد مصارف
پولیس الہ آباد
ریاست حیدر آباد دکن و استاد مدار المهام صاحب بہادر
۶۲ میاں عبد القادر خان صاحب مدرس ضلع لدھیانہ
۶۳ مرزا نیاز بیگ صاحب پنشنر ضلع دار رئیس کلانور ۸۶ مولوی محمد صادق صاحب مولوی فاضل و منشی فاضل
۶۴ مولوی سلطان محمود صاحب اکو ٹنٹ میلا پور مدراس ملازم ہائی سکول جموں ۔
۶۵ مولوی عبد الرحمن صاحب ملازم دفتر ضلع جھنگ ۸۷ منشی غلام محمد صاحب دفتر پولیٹیکل ایجنٹ گلگت
۶۶ منشی مولا بخش صاحب کلارک ریلوے لاہور ۸۸ ڈاکٹر رحمت علی صاحب ممباسہ یوگنڈا ریلوے
۶۷ با بو محمد افضل صاحب کلرک ممباسہ یوگنڈا ریلوے ۸۹ شیخ محمد اسماعیل صاحب نقشہ نویس محکمہ ریلوے دہلی
منشی روشن دین صاحب سٹیشن ماسٹر ڈ نا ن ماسٹر ڈنڈوت جہلم ۹۰ شیخ فتح محمد صاحب ڈپٹی انسپکٹر کشتواڑ
۶۹ میاں کریم اللہ صاحب سارجنٹ پولیس جہلم ۹۱ مولوی صفدر علی صاحب مہتم محکمہ تعمیرات
۷۰ حبیب اللہ صاحب مرحوم محافظ دفتر پولیس جہلم ریاست حیدر آباد دکن
الے حافظ فضل احمد صاحب اگزیمینز آفس لاہور
۷۲ منشی اروڑا صاحب نقشہ نویس مجسٹر یٹی ریاست کپورتھلہ
۷۳ مولوی وزیر الدین صاحب مدرس کانگڑہ
۷۴ منشی نواب الدین صاحب ہیڈ ماسٹر دینا نگر
منشی شاہ دین صاحب سٹیشن ماسٹر دینا ضلع جہلم
۷۶ مولوی احمد جان صاحب مدرس گوجرانوالہ
في
نشی فتح محمد صاحب بزدار اسسٹنٹ پوسٹما سٹر ڈیرہ اسما عیل خاں
۹۲ حافظ محمد صاحب ڈپٹی انسپکٹر پولیس ریاست جموں
۹۳ شیخ عبد الرحمن صاحب بی اے مترجم ڈویژنل کورٹ ملتان
۹۴ مولوی ابو عبد العزیز محمد صاحب دفتر پنجاب یونیورسٹی
۹۵ ڈاکٹر ظہور اللہ احمد صاحب سول سرجن
ریاست حیدر آباد دکن
۹۶ ڈاکٹر مرزا یعقوب بیگ صاحب ہوس سرجن ہسپتال
۹۷ منشی غلام حیدر صاحب ڈپٹی انسپکٹر نارووال ضلع سیالکوٹ ۷۸ میر ذوالفقار علی صاحب ضلعد ار نہر سنکرور ضلعدار
۷۹ منشی وزیر خان صاحب سب او در سیر بلب گڑھ ۹۸ منشی جلال الدین صاحب پنشنر میر منشی رجمنٹ نمبر ۱۲
۸۰ منشی گلاب خان صاحب سب او در سیر ملٹری ورکس
مولوی غلام علی صاحب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بند و بست
۱ صادق حسین صاحب وکیل مرحوم اٹا وہ ۱۰۰ شیخ عبدالرحیم صاحب سابق لیس دفعدار رسالہ نمبر ۱۲

۱۰۱ سید میر ناصر نواب صاحب پیشتر نقشه نویس ۱۲۲ منشی محمد یوسف صاحب نائب تحصیلدار کو ہاٹ
۱۰۲ سید حامد شاہ صاحب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ۱۲۳ منشی رجب علی صاحب پنشنر ساکن جھونسی کہنہ الہ آباد
دفتر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ۔
۱۲۴ منشی قادر علی صاحب کلرک مدراس
۱۰۳ چودھری رستم علی صاحب کورٹ انسپکٹر دہلی ۱۲۵ منشی سراج الدین صاحب تر مل کھیڑی کلرک مدراس
۱۰۴ ڈاکٹر قاضی کرم الہی صاحب نائب سپرنٹنڈنٹ ۱۲۶ مولوی عبد القادر صاحب مدرس جمال پور لود یا نه
۱۲۷ شیخ کرم الہی صاحب کلرک ریلوے پٹیالہ
لیونٹک اسرائیلیم لاہور
۱۰۵ ڈاکٹر محبوب علی صاحب ہاسپٹل اسسٹنٹ
۱۲۸ منشی امانت خان صاحب نادون کانگڑہ
۱۲۹ مولوی عنایت اللہ صاحب مدرس مانانوالہ ۱۰۶ منشی اللہ داد صاحب کلرک دفتر رجسٹرار چھاؤنی شاہ پور
۱۰۷ بابو محمد عظیم صاحب کلرک دا صاحب کلرک دفتر ریلوے لاہور
۱۰۸ منشی زین الدین محمد ابراہیم صاحب انجینئر بمبئی
۱۰۹ با بو علی احمد صاحب ریلوے آفس لاہور
۱۱۰ منشی محمد الدین صاحب پٹواری بلانی تحصیل کھاریاں
ا میاں مولا دا د صاحب سرور ریلوے
۱۱۲ مولوی سید محمد احسن صاحب سابق منشی و اسریگل
باڈی گارڈ و مہتم مصارف ریاست بھوپال رئیس امروہہ
منشی عطا محمد صاحب سب اوور سیر میونسپل کمیٹی سیالکوٹ
۱۱۴ میاں جان محمد صاحب مرحوم قادیان
منشی محمد سعید صاحب ٹیلیگراف ماسٹر از خاندان حکماء شاہی
حکیم محمد محمد حسد حسین صاحب کو چه کند دیگران لاہور
۱۳۰ خواجہ کمال الدین صاحب بی اے ایل ایل بی پلیڈر
۱۳۱ منشی صادق حسین صاحب مختار عدالت اٹا وہ
۱۳۲ مولوی ابوالحمید صاحب وکیل ہائی کورٹ حیدر آباد دکن
۱۳۳ مولوی سید محمد رضوی صاحب وکیل ہائی کورٹ
حیدر آباد دکن
۱۳۴ محمد یعقوب صاحب معلم یورپین ڈیرہ دون
۱۳۵ مرزا
مرز افضل بیگ صاحب مختار عدالت قصور ضلع لاہور
۱۳۶ منشی محمد الدین صاحب اپیل نویس سیالکوٹ
۱۳۷ منشی ظفر احمد صاحب اپیل نویس کپورتھلہ
۱۳۸ سید مولوی ظهور علی صاحب وکیل ہائی کورٹ حیدرآباد دکن
۱۳۹ چودھری شہاب الدین صاحب بی اے ۔
ایل ایل بی کلاس لاہور
۱۱۷ حکیم محمد حسین صاحب بھائی دروازہ لاہور ۱۴۰ مولوی محمد اسماعیل صاحب وکیل فتح گڑھ ضلع فرخ آباد
میر مردان علی صاحب مہتمم دفتر اکو نٹنٹ جنرل ۱۴۱ سردار محمد جلال الدین خاں صاحب آنریری مجسٹریٹ
ریاست حیدر آباد
گوجرانواله
۱۱۹ منشی عبدالعزیز صاحب محافظ دفتر نہر جمن غربی دہلی ۱۴۲ مولوی غلام حسین صاحب سب رجسٹرار پشاور
۱۲۰ با بو مهتاب الدین صاحب ریلیونگ سٹیشن ماسٹر ۱۴۳ راجه پاینده خان صاحب رئیس دارا پور ضلع جہلم
نارتھ ویسٹرن ریلوے۔
۱۲۱ مولوی فتح محمد صاحب اول مدرس مدرسہ خانقاہ ڈوگراں
۱۴۴ میاں سراج دین صاحب رئیس کوٹ سراج دین
گوجرانواله

۱۴۵ سردار محمد باقر خان صاحب قزلباش خلف الصدق ۱۶۶ چودھری نبی بخش صاحب رئیس بٹالہ
سردار محمد اکبر خان صاحب مرحوم سابق تحصیلدار کانگڑہ ۱۶۷ شہزادہ عبدالمجید خاں صاحب لودھیانہ
۱۴۶ راجہ عبد اللہ خان صاحب رئیس ہریانہ برادر محمد نواب ۱۶۸ مولوی برہان الدین صاحب گھکھر، جہلم
خان صاحب تحصیلدار جہلم
۱۶۹ میاں غلام دستگیر صاحب سلوتری میلا پور مدراس
جلد دوم
۱۴۷ میاں معراج الدین صاحب رئیس لاہور از خاندان ۱۷۰ مولوی عبدالکریم صاحب خلف الرشید میاں محمد سلطان
میاں محمد سلطان صاحب مرحوم رئیس اعظم لاہور صاحب میونسپل کمشنر لودھیانہ
۱۴۸ مفتی محمد صادق صاحب رئیس بھیرہ
۱۷۱ منشی قمر الدین صاحب مدرس آریہ سکول لدھیانہ
۱۴۹ مرز امحمد یوسف بیگ صاحب رئیس سامانہ پٹیالہ ۱۷۲ منشی رحیم بخش صاحب میونسپل کمشنر لودھیانہ
۱۵۰ مولوی حکیم نورالدین صاحب رئیس بھیرہ سابق ۱۷۳ پیر جی خدا بخش صاحب مرحوم تا جر ڈیرہ دون
طبیب شاہی ریاست جموں و کشمیر
۱۷۴ شیخ چراغ علی صاحب نمبر دارتھ غلام نبی گورداسپور
۱۵۱ نواب سراج الدین صاحب از خاندان ریاست لوہارو ۱۷۵ مرزا ایوب بیگ صاحب خلف الرشید مرزا نیاز بیگ
۱۵۲ سردار عبدالعزیز خان صاحب قزلباش خلف الرشيد جرنیل صاحب رئیس کلانور
عبد الرحمن خان صاحب قزلباش ملازم سردار ایوب خان صاحب ۱۷۶ شیر محمد خاں صاحب رئیس بھکر محمد ن کا لج علی گڑھ
۱۵۳ راجہ عطاء اللہ خان صاحب رئیس یاڑی پور کشمیر ۱۷۷ حافظ عبدالعلی صاحب محمد ن کا لج علی گڑھ
۱۵۴ مفتی فضل الرحمن صاحب رئیس بھیرہ
۱۷۸ مولوی محمود حسن خان صاحب مدرس پٹیالہ
۱۵۵ صاحبزادہ سراج الحق صاحب جمالی نعمانی رئیس سر ساوه ۱۷۹ منشی عبدالرحمن صاحب سنوری پٹواری پٹیالہ
۱۵۶ حافظ فتح الدین صاحب نمبر دار مرار ریاست کپورتھلہ ۱۸۰ شیخ رحمت اللہ صاحب جنرل مرچنٹ مالک بمبئی ہوس لاہور
۱۵۷ میاں شرف الد الدین صاحب نمبر دار کو ٹلہ فقیر ضلع جہلم ۱۸۱) حاجی سیٹھ عبد الرحمن صاحب حاجی اللہ رکھا ساجن کمپنی مدراس
۱۵۸ میاں محمد خان صاحب نمبر دار جستر وال ضلع امرتسر ۱۸۲ خلیفہ رجب الدین صاحب تاجر لاہور
۱۵۹ مخدوم محمد صدیق صاحب رئیس ضلع شاہ پور ۱۸۳ چودھری محمد سلطان صاحب تاجر و میونسپل کمشنر سیالکوٹ
۱۶۰ سید محمد انوار حسین خان صاحب رئیس شاہ آباد ضلع ہر دوئی ۱۸۴ سیٹھ صالح محمد صاحب تاجر مدراس
۱۶۱ - حاجی حافظ مولوی فضل الدین صاحب رئیس بھیرہ و تاجر ۱۸۵ میاں محمد اکبر صاحب ٹھیکہ دار چوب بٹالہ
۱۶۲ حکیم سید حسام الدین صاحب رئیس سیالکوٹ ۱۸۶ سیٹھ اسماعیل آدم صاحب امبر یلا مرچنٹ بمبئی
۱۶۳ منشی حبیب الرحمن صاحب رئیس حاجی پور - کپورتھلہ ۱۸۷ میاں نبی بخش صاحب تاجر پشمینہ ور فو گر امرتسر
۱۶۴ مرزا رسول بیگ صاحب رئیس کلانور
۱۸۸ سیٹھ اسحاق حاجی محمد صاحب تاجر مدراس
حکیم فضل الہی صاحب رئیس کوٹ کا ں کوٹ بھوانی داس ۱۸۹ قاضی خواجہ علی صاحب ٹھیکہ دار شکرم لدھیانہ

۱۹۰ منشی محمد جان صاحب تا جر وزیر آباد
جلد دوم
۲۱۱ احمد دین و محمد بخش تاجران ملتان
۱۹۱ سیٹھ دال جی لال جی صاحب جنرل مرچنٹ مدراس ۲۱۲ میاں قطب الدین صاحب میں گرامر تسر
۱۹۲ سیٹھ موسیٰ صاحب جنرل مرچنٹ اینڈ کمیشن ایجنٹ ۲۱۳ تاج محمد خاں صاحب کلرک میونسپل کمیٹی لو دھیا نہ
۱۹۳ جمال الدین صاحب و امام الدین و خیر الدین تاجران سیکھواں ۲۱۴ میاں چراغ الدین صاحب ٹھیکہ دار گجرات
۱۹۴ شیخ کرم الہی صاحب ایجنٹ شیخ محمد رفیع برادر جنرل ۲۱۵ منشی عطا محمد صاحب تاجر واسٹامپ فروش چنیوٹ
۲۱۶ میاں عبد الخالق صاحب دو کاندا را مرتسر
مرچنٹ لاہور۔
۱۹۵ حاجی مہدی بغدادی صاحب انڈیگو مرچنٹ مدراس ۲۱۷ میاں محمد امین صاحب تاجر کتب جہلم
۱۹۶ خواجہ عزیز الدین صاحب تاجر لاہور
۲۱۸ شیخ غلام نبی صاحب تاجر را ولپنڈی
۱۹۷ سیٹھ احمد عبدالرحمن صاحب فرم آف ساجن کمپنی منشی محمد ابراہیم صاحب تاجر گبرون لدھیانہ
مدراس
۲۲۰ سیٹھ محمد یوسف صاحب حاجی اللہ رکھا مدراس
۱۹۸ خواجہ غلام محی الدین صاحب سود اگر پشمینہ کلکتہ کولوٹولہ ۲۲۱ ڈاکٹر نور محمد صاحب پروپرائٹر شفا خانہ وایڈیٹر رسالہ
۱۹۹ شیخ نوراحمد صاحب سود اگر چرم مدراس
شیخ مولا بخش صاحب سودا گر چه
سوداگر چرم ڈنگہ
۲۰۱ خلیفه نورالدین صاحب تاجر جموں
۲۰۲ میاں جیون بٹ صاحب سوداگر پشمینہ امرتسر
۲۰۳ میاں محمد اسماعیل صاحب سوداگر پشمینہ امرتسر
۲۰۴ سید فضل شاہ صاحب ٹھیکہ دار دو میل سرک کشمیر
۲۰۵ میاں محمد عمر صاحب تاجر ورئیس شوپیاں کشمیر
۲۰۶ ڈاکٹر مراد بخش صاحب پروپرائیٹر نیومیڈیکل ہال
کمرشیل بلڈ نگ لاہور
۲۰۷ میاں سلطان بخش صاحب تاجر و روب میکر پنجاب
یونیورسٹی کمرشیل بلڈنگ لاہور
۲۰۸ میاں امام الدین صاحب پر و پراکٹر و تاجر
ہمدرد صحت لاہور
۲۲۲ مولوی حکیم نور محمد صاحب مالک شفاخانه نوری رئیس
موکل ضلع لاہور
۲۲۳ شیخ یعقوب علی صاحب ایڈیٹرا اخبار الحکم قادیان
۲۲۴ مولوی عبدالحق صاحب ایڈیٹرنسیم صبا بنگلور
۲۲۵ شیخ نور احمد صاحب مالک مطبع ریاض ہندا امرتسر
۲۲۶ مولوی قطب الدین صاحب واعظ اسلام بدوملی
۲۲۷ مولوی ابو یوسف مبارک علی صاحب چھاؤنی سیالکوٹ
۲۲۸ حکیم مولوی سید حبیب شاہ صاحب خوشاب
۲۲۹ صاحبزادہ افتخار احمد صاحب لودیا نه خلف الرشید ا خویم
حضرت منشی حاجی احمد جان صاحب مرحوم
۲۳۰ صاحبزادہ منظور محمد صاحب سابق اہلمد پولیس
دفتر کونسل جموں ۔
۔
سیٹھ علی محمد صاحب حاجی اللہ رکھا جنرل مرچنٹ بنگلور ۲۳۱ قاضی زین العابدین صاحب خانپور ریاست پٹیالہ
۲۱۰ میاں محمد الدین صاحب تاجر و پر و پراکٹر شو میکنگ جموں ۲۳۲ شاہ رکن الدین احمد صاحب سجادہ نشین کرہ ضلع الہ آباد

۲۳۳ مولوی عبدالرحیم صاحب بنگلور
جلد دوم
۲۵۶ شیخ حامد علی صاحب زمیندار تھہ غلام نبی ضلع گورداسپور
۲۳۴ مولوی عبدالحکیم صاحب دہاوار علاقہ بمبئی ۲۵۷ مولوی محمد فضل صاحب چنگوی ضلع راولپنڈی
۲۵۸ ڈاکٹر فیض احمد صاحب ویکسی نیٹر ضلع ہزارہ
۲۳۵ مولوی غلام امام صاحب عزیز الواعظین منی پور آسام
۲۵۹ حافظ علاء الدین صاحب کامل پور راولپنڈی ۲۳۶ رحمن شاہ صاحب ناگپور ضلع چانده
۲۶۰ میاں غلام حسین صاحب رہتا سی قادیاں
۲۶۱ | مولوی عبد القادر صاحب لودھیانه
۲۳۷ حاجی عبد الرحمن صاحب مرحوم کو دھیانہ
۲۳۸ مولوی محمد حسین صاحب ریاست کپورتھلہ ۲۶۲ حکیم محمد حسین صاحب مدرس اسلامیہ سکول راولپنڈی
۲۳۹ شیخ مولوی فضل حسین صاحب احمد آبادی جہلم ۲۶۳ خوشحال خان صاحب رئیس بار یکاب ضلع راولپنڈی
۲۴۰ قاضی محمد یوسف صاحب قاضی کوٹ گوجرانوالہ ۲۶۴ منشی خادم حسین صاحب مدرس مدرسه اسلامیه //
۲۴۱ حافظ عبد الرحمن صاحب وکیل مدرسه انور الرحمن ملتان ساکن بٹالہ ۲۶۵ قاضی غلام حسین صاحب کلرک دفتر اگیز یمز ریلوے
ار مولوی رحیم اللہ صاحب مرحوم لاہور
لاہور
۲۴۲ مستری حاجی عصمت اللہ صاحب کو دیا نہ ۲۶۶ حافظ حکیم قادر بخش صاحب احمد آباد ضلع جہلم
۲۴۳ حاجی محمد امیر خان صاحب مہتم گاڑی شکرم سہارنپور ۲۶۷ میاں قطب الدین صاحب ساکن کو ٹلہ فقیر جہلم
۲۴۴ مولوی محمد افضل صاحب ساکن کملہ ضلع گجرات ۲۶۸ قاضی عبدالوہاب خان صاحب نائب قاضی ضلع
۲۴۵ مولوی محمد اکرم صاحب فرزند رشید ایضاً
بلاسپور ممالک متوسط
۲۶۹ حافظ حاجی احمد اللہ خاں صاحب مدرس مدرسہ
۲۴۶ مولوی خان ملک صاحب موضع کھیوال ضلع جہلم تعلیم الاسلام قادیان
۲۴۷ مولوی عبد الرحمن صاحب خلف الرشيد ايضاً ۲۷۰ غلام محی الدین صاحب عرضی نویس جہلم
۲۴۸ سید احمد ر علی شاہ صاحب سفید پوش ضلع سیالکوٹ ۲۷۱ عبدالرحمن پٹواری سنام ریاست پٹیالہ
۲۴۹ سید احمد حسین صاحب طبیب گوالیار
۲۵۰ حکیم محمد حسین صاحب طبیب ریاست گوالیار
منشی ہاشم علی سم علی برنالہ ریاست پٹیالہ
۲۷۳ عبد الحق صاحب ٹیچر بٹالہ
۲۵۱ بابونو رالدین صاحب نقشه نولیس پبلک ورکس گوجرانوالہ ۲۷۴ منشی کرم الہی صاحب مدرس نصرت اسلام لاہور
۲۵۲ شیخ ہدایت اللہ صاحب تاجر پشاور
۲۷۵ خطیب نعمت علی صاحب اپیل نویس بٹالہ
۲۵۳ میاں فضل الہی صاح فضل الہی صاحب نمبر دار فیض اللہ چک گورداسپور
۲۷۶ میاں کرم الہی صاحب کنسٹبل پولیس لو دیا نہ
۲۷۷ منشی امام الدین صاحب پٹواری لوچپ
۲۵۴ احمد علی صاحب نمبر دار وزیر چک
//
۲۷۸ منشی رحیم الدین صاحب حبيب والا ضلع بجنور
۲۵۵ مولوی غلام مصطفی صاحب پر و پراکٹر شعلہ نور پریس بٹالہ ۲۷۹ امام الدین صاحب کمپونڈ رشفا خانہ لالہ موسیٰ

شیخ عبداللہ دیوان چند ناظم شفاخانہ حمایت اسلام لاہور شفاخانه حمایت اسلام لاہور ۳۰۰ محمد علی شاہ مدرس محمد علی شاہ مدرس غوطہ سیالکوٹ
۲۸۱ حافظ نور محمد صاحب فیض اللہ چک گورداسپور ۳۰۱ عبد المجید صاحب محرر لوکل فنڈ پٹھان کوٹ
۲۸۲ حافظ غلام محی الدین صاحب بھیروی قادیان ۳۰۲ محمد خاں صاحب محرر جیل راولپنڈی
۲۸۳ مسیح اللہ خاں صاحب ملازم اگر کٹو انجینئر صاحب ملتان ۳۰۳ محمد اکبر خان صاحب سنور پٹیالہ
۲۸۴ مولوی سردار محمد صاحب برادر زاده مولوی صاحب ۳۰۴ مولوی محمد یوسف صاحب مدرس سنور
//
//
جلد دوم
حکیم نورالدین صاحب بھیرہ
۳۰۵ محمد حسن خان صاحب رئیس سنور
۲۸۵ منشی الله د تا صاحب یورپین ٹیچر سیالکوٹ ۳۰۶ میاں کریم بخش صاحب مرحوم جمال پوری سابق مرید
۲۸۶ راجہ غلام حیدر خان صاحب ریکس یاڑی پور کشمیر گلاب شاہ مجذوب پیشگوئی واله در کتاب نشان آسمانی
۲۸۷ مولوی نظام الدین صاحب رنگ پور ضلع مظفر گڑھ ۳۰۷ ملا نظام الدین صاحب کتب فروش لودیانه
۲۸۸ مولوی جمال الدین صاحب سید والهہ منٹگمری ۳۰۸ میاں اللہ دیا صاحب واعظ لو دیا نہ
۳۰۹ میاں شہاب الدین صاحب پنشنز باجه واله لودیانه
//
۲۸۹ میاں عبداللہ صاحب زمیندار کھٹھہ سفر ار ٹھٹھہ سفیر کا
۲۹۰ میاں سراج الدین صاحب عطار سر ہند
۳۱۰ احمد جان صاحب خیاط پیشاور
۲۹۱ محمد حیات صاحب سارجنٹ پولس سیالکوٹ ۳۱۱ میاں محمد اسماعیل صاحب سر ساوه
۲۹۲ منشی نیاز علی صاحب
۲۹۳ محمد الدین صاحب کنسٹبل
//
//
//
//
//
۲۹۴ حکیم احمد الدین صاحب نقل نویس
۲۹۵ ڈاکٹر کریم بخش ہاسپٹل اسٹنٹ۔
۲۹۶ حافظ محمد قاری صاحب جہلم
۲۹۷ میاں نجم الدین صاحب تاجر کتب بھیرہ
۳۱۲ غلام محی الدین خان صاحب خلف الرشید ڈاکٹر بوڑے
خان صاحب قصور
۳۱۳ میاں غلام قادر صاحب پٹواری مرحوم سنور
۳۱۴ مولوی غلام حسین صاحب لاہور
۳۱۵ مولوی حسن علی صاحب مرحوم مسلم مشنری صاحب رساله
نور الاسلام سابق ہیڈ ماسٹر پٹنہ سکول۔ بھاگلپوری
۲۹۸ مستری جمال مالک کارخانه روئی در ۳۱۶ سید مظاهر الحق صاحب رئیس اٹاوہ
۲۹۹ مولوی فضل محمد صاحب موضع : ب موضع ہر سیاں گورداسپور
راقم خاکسار میرزاغلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور
۲۴ فروری ۱۸۹۸ء
ضیاء الاسلام پر لیس قادیان
یہ اشتہار کے ۱۶ صفحوں پر درج ہے )
تبلیغ رسالت جلدے صفحہ ۷ تا ۲۸)

آج 10 میں سے 10 باقی