حضرت مولوی الٰہ دتّا صاحب لودی ننگلؓ

مکتوبات احمد (جلد سوم)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الہ دیتا صاحب لودینگ بین الا عالی عنہ

مولوی الہ دیتا صاحب لودی ننگل رضی اللہ تعالی عنہ
کے نام تعارفی نوٹ
مولوی اله دتا صاحب لودی ننگل ضلع گورداسپور کے رہنے والے تھے ۔ آپ کے
صاحبزادے مولوی حکیم نور محمد صاحب رضی اللہ عنہ جو ایک حکیم حاذق اور جید عالم تھے
سلسلہ عالیہ احمد یہ میں ایک بہترین مبلغ تھے ۔ مولوی الہ دتا صاحب اہل حدیث مشرب
کے تھے اور آپ کے صاحبزادہ حضرت مولوی نور احمد صاحب بھی فرقہ اہلِ حدیث میں
ممتاز تھے ۔ ۱۸۷۲ء میں حضرت اقدس (علیہ الصلوۃ والسلام ) نے مولوی الہ دتا صاحب
مرحوم کو حضرت مرزا سلطان احمد صاحب اور مرز افضل احمد صاحب کی تعلیم کے لئے بلایا
تھا اس لئے کہ وہ ایک جید عالم تھے ۔ مولوی الہ دتا صاحب جب قادیان میں آئے تو اکثر
حضرت اقدس سے بعض مسائل پر تبادلہ خیالات بھی ہوا کرتا تھا ۔ اس زمانہ میں فرقہ
اہلِ حدیث ( جو اس وقت وہابی مشہور تھے ) کے لوگ بڑے خشک سمجھے جاتے تھے اور
وہ تقلید و عدم تقلید کے مسائل میں متشد د واقع ہوئے تھے۔ روحانیت کے ساتھ انہیں دلچسپی
نہ تھی ۔ ظاہری امور پر زور دیتے تھے جیسے مسیح ناصری علیہ الصلوٰۃ والسلام کے عہد میں
فقیہ اور فریسی ہوتے تھے ۔
مولوی الہ دتا صاحب زیادہ عرصہ تک قادیان میں نہ رہ سکے اور اس کام کو چھوڑ کر
چلے گئے مگر حضرت اقدس سے ان کو محبت اور اخلاص تھا اور حضرت اقدس کے زہد و ورع کے
وہ قائل تھے ۔ واپس جانے کے کچھ عرصہ بعد انہوں نے حضرت اقدس کو ایک منظوم خط لکھا
اور وہ فارسی زبان میں تھا۔ حضرت اقدس نے اس کا جواب فی البدیہہ فارسی نظم میں لکھ کر
بھیج دیا اس خط کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت اقدس ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی
حیات کے اس وقت بھی قائل تھے اور آپ کو زندہ نبی یقین کرتے تھے ۔
اس خط سے اس محبت و عقیدت کا بھی پتہ چلتا ہے جو آپ کو نبیوں کے سردار صلی اللہ علیہ وسلم

سے تھی اور یہ اس قدر آپ پر غالب تھی کہ
دو من تو شدم تو من شدی
کا مضمون صادق آتا ہے ۔ حضرت مولوی نور احمد صاحب صاحب اس تبرک کو نہایت
عزت و احترام سے رکھتے تھے۔ تبرک مکتوب ۱۹۰۹ء میں کپورتھلہ حضرت مفتی ڈاکٹر
صادق صاحب سلمہ کے ذریعہ پہنچا اور پھر شائع ہو گیا ۔ حضرت منشی ظفر احمد صاحب نے
اصل سے نقل کیا ۔
(عرفانی کبیر )
جلد سوم

مکتوب در مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم
و
بمہ عالم آرائے را
سے
سپاس آن خداوند یکتائے را بمهر
بے مثل خداوند کا شکر ہے جس نے دنیا کو چاند
ند
اور سورج
آراستہ کیا
بهر لحظه امید یاری از وست
بہر حالتے دوست داری از وست
ہمیں ہر وقت اس کی طرف سے مدد کی امید ہے اور ہر حالت میں اسی سے محبت کا تعلق ہے
خنک نیک بختی که در یاد اوست
جہاں جملہ یک صنعت آباد اوست
سارا جہاں اسی کی کاریگری کا مظہر ہے خوش قسمت ہے وہ نیک بخت جو اس کی یاد میں رہتا ہے
رسول خدا پر تو از نور اوست
ہمہ خیر ما زیر مقدور اوست
رسول اللہ اس کے نور کا پرتو ہیں اور ہماری ساری بھلائیاں انہیں کے ساتھ وابستہ ہیں
ہماں سرور و سید و نور جاں
محمد کزو بست نقش جہاں
وہی سردار، سید اور جاں کا نور محمد ہے جس کی وجہ سے جہان کی تخلیق ہوئی
بشر کے بدی از ملک نیک تر
نہ بودے اگر چون محمد بشر
انسان فرشتے سے کیوں کر بڑھ جاتا اگر محمد سا بشر پیدا نہ ہوتا
دلش هست نورانی
و سرمدی
بتابد
فرة
ایزدی
اس کا دل نورانی اور ازلی ہے اور اس میں خدا کی عظمت اور شان چمکتی ہے
کسے کش بود مصطفیٰ رہنما
سر بخت او باشد اندر سماء
وہ شخص جس کا رہنما مصطفیٰ ہو اس کا نصیبہ بلندی میں آسمان تک پہنچتا ہے
پُر از یاد او هست جان و دلم بخواب اندر اندیشہ ہم نکسلم
درو
میرے جان و دل اس کی یاد سے معمور ہیں خواب میں بھی مجھے کوئی دوسرا خیال نہیں آتا
پس از دے
سلام بتو اے شفیق کرم گستر
و ہم رہ و ہم طریق
دوست میں تجھے سلام کہتا ہوں
اس کے بعد اے مہربان اور شفیق اور ہم خیال
جلد سوم

که یاد من خسته کردی ز دور
فرستاده
نامة
ہمچو
حور
سے
اختفا
کیونکہ تو نے اس عاجز کو اتنی دور سے یاد کیا اور ایک خط جو حور کی طرح حسین ہے مجھے بھیجا
چناں نظم و نثرش که مانند آن ندیدم بعمر خود اندر جہاں
اس کی نظم اور نثر ایسی تھی کہ اس جیسی میں نے کبھی دنیا میں نہیں دیکھی
صفاہا چناں اندر آں بیش بیش که حاسد به بیند در آن روئے خویش
اس میں ایسی اعلیٰ درجہ کی صفائی ہے کہ دشمن اس میں اپنا منہ دیکھ سکتا ہے
ظہوری گر آگہ شدے زاں صفا
نشستے پس زانوئے
اگر ظہوری شاعر اس صفائی
واقف ہو جاتا تو وہ منہ چھپا کر بیٹھ جاتا
چنان در سخن صفوت و بندوبست
که عقد گہر را دهد صد شکست
آپ کی باتوں میں ایسی چمک اور ایسی ترتیب ہے کہ وہ موتیوں کے ہار کو بھی مات کرتی ہے
تو گفتی سریری است صفوت اساس مرضع ز یاقوت و مرجان و ماس
گویا وہ ایک ایسا چیدہ اور منتخب تخت ہے جو یاقوت، مرجان اور الماس سے جڑا ہوا ہے
ز ہے نحو آن بود نحو سداد
ہمہ منطقم صرف آن نحو باد
واہ وا اس کی نحو کیسی اعلیٰ نحو ہے کہ میری ساری گویائی اس محو پر قربان ہے
سخن را ازاں گونه آراسته نمی آید از پیر
نوخاسته
اس میں کلام کو اس طرح آراستہ کیا گیا ہے کہ اور کوئی نہیں کر سکتا خواہ بوڑھا ہو یا جوان
سخن کو نمودست در عدن
رسانید لفظ سخن
کلام سے گویا ایک در عدن ظاہر ہو گیا جس نے الفاظ کو معانی تک پہنچا دیا
سخن نام دریافت زاں نامہ رہے پختگی ہائے آں خامہ
اس خط سے سخن نے نام پایا۔ واہ وا اور اس تحریر کی پختگی کے کیا کہنے
لے نوٹ : ان ہر دوشعروں میں کاغذ کے بوسیدہ ہو کر پھٹ جانے کے سبب پہلے دو دو لفظ معلوم نہ تھے ۔
منشی ظفر احمد صاحب نے نقل کے وقت سیاق و سباق کے مطابق یہ الفاظ لکھ دیئے ہیں۔
به
معنے
و
جلد سوم

سخن آن چنان باید و
جلد سوم
استوار
حاصل سخن گفتن نابکار
چه
بات ایسی ہی عمدہ اور پختہ ہونی چاہیے بے سود باتیں کرنے کا کیا فائدہ!
خموشی
به
از گفتن این چنیں کہ لب با نه جنباند از آفریں
ایسی (فضول) باتوں سے تو چپ رہنا اچھا ہے جو لوگوں کے منہ سے تعریف حاصل نہیں کر سکتیں
سخن معدن در و سیم و طلاست
اگر نیک دانی ہمیں کیمیاست
کلام تو موتی ، چاندی اور سونے کی کان ہے اگر تو اس بات کو خوب سمجھ لے تو یہی کیمیا ہے
سخن گرچه باشد چو لولوئے تر
گزاریدنش نیز خواهد هنر
بات اگرچہ گوہر آبدار کی طرح ہو مگر اس کے پیش کرنے کو بھی ہنر چاہیے
سخن قامتے
هست با اعتدال
فصاحت چو خدّ و بناگوش و خال
در
کلام کی مثال ایک خوبصورت قد کی سی ہے اور اس کی فصاحت رخسار، نوک اور تل کی طرح ہے
چو گفتار باشد بلیغ و اتم اثر ها کند
دلے لا جرم
جب کلام بلیغ اور اعلیٰ ہوتا ہے تو ضرور دل پر اثر کرتا
وگر منطقه مهمل است و خراب
چو خواب پریشان رود بے حساب
ہے
لیکن اگر گفتگو بے معنی اور خراب ہو تو وہ خواب پریشاں کی طرح رائیگاں جاتی ہے
طلاقت نگیرد بجز علم و فن
زباں گرچہ بحری بود موجزن
کیسے کو ندارد وقوفی تمام
زبان اگر چه طوفانی سمندر کی طرح ہو پھر بھی فصاحت بغیر علم و فضل کے نہیں آتی
چه طورش سیاقت بود در کلام
جو شخص (زبان کی پوری واقفیت نہیں رکھتا اس کے کلام میں روانی کیونکر آ سکتی ہے
محمد اللہ کال مشفق پُر سداد
دریں جملہ اوصاف یکتا فتاد
خدا کا شکر ہے کہ آپ جیسا مخلص شفیق ان سب صفات میں یکتا ہے
عجب ذوق میداشت آن روز چند
که بودیم
وہ دن نہایت پُر لطف تھے جب ہم آپ کی بابرکت خدمت میں حاضر تھے
لے اگر لفظ سیاق میں جس کے معنی روانگی ہے۔ شاید جائز ہو ۔ تو سیاقت ہے ۔ ورنہ لیاقت ۔ ( ظفر احمد )
در
خدمت ارجمند

کجاشد دریغ آن زمان وصال کجا شد چنان خرم آں ماہ و سال
افسوس! وہ ملاقات کا زمانہ کہاں گیا اور وہ مبارک مہینہ اور سال کدھر چلا گیا
بدستم از آن جز خیالی نماند از آن جام کے یک سفالی نماند
میرے ہاتھ میں سوائے اس کے خیال کے کچھ بھی نہ رہا اور اس جام شراب کی ایک ٹھیکری بھی باقی نہ رہی
دریں گوشہ چوں یادِ یاراں کنیم
دیده چو ابر بہاراں کنیم
اس کنج تنہائی میں جب ہم دوستوں کو یاد کرتے ہیں تو دونوں آنکھوں کو ابر بہار کی طرح بنا دیتے ہیں
دل خود بدنیا چه بندد کسے کہ ایام الفت ندارد بسے
کوئی اس دنیا سے اپنا دل کیا لگائے کہ محبت کے دن زیادہ باقی نہیں رہا کرتے
چه فرق است در روز و شب جز که یار
فتد خاک بر فرق این روزگار
یار کے بغیر دن اور رات میں فرق ہی کیا ہے؟ اس زمانہ کے سر پر خاک پڑے
دو دست دعا پیش حق گسترم که چهرت نماید بفضل و کرم
میں اپنے دونوں ہاتھ خدا کے حضور میں پھیلاتا ہوں کہ وہ اپنے فضل و کرم سے تیرا چہرہ دکھائے
بمکتوب گه گه بکن شاد کام
خط و نامه با ما چرا شد حرام
کبھی کبھی خط لکھ کر ہمیں خوش وقت کر دیا کر۔ تو نے ہمیں خط بھیجنا کیوں ترک کر دیا
دگر آنچہ تحریر کرد آن رفیق کرم گسترد و مهربان و
یہ
شفیق
لکھا ہے
نیز آن مکرم کرم فرما !! مہربان اور شفیق نے جو
که از بحث دیں زاں نکردیم یاد
که خوف ملال تو در دل فتاد
کہ ہم نے اس لئے اس خط میں دین کی بحث کا ذکر نہیں کیا کہ ہمارے دل میں نا راضگی پیدا نہ ہو ( تو واضح ہے ہو )
من آن نیستم کز رو بغض و کیس برنجم ز تحریک
بحث دیں
کہ میں ایسا انسان نہیں ہوں کہ دشمنی اور کینہ وری کی وجہ سے دینی مباحث کی تحریک سے ناراض ہو جاؤں
ترا ناحق ایں بدگمانی فتاد
درون کسے بدگماں ہم مباد
بد گمانی لاحق ہوئی۔ خدا کرے کسی کا دل بدظن نہ ہو
آپ کو ناحق
یہ
در
جلد سوم

که انکار
بر
به غمخواریت گویم اے نیک مرد!
نه باید به غمخوار دل رنجه کرد
اے نیک مرد میں تجھے بطور غمخوار عرض کرتا ہوں اور غم خوار سے ناراض نہیں ہونا چاہیے
زندگی نبی نشان است بر موت دلها جلی
کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے انکار ۔ منکروں کے دلوں کی موت کی کھلی کھلی علامت ہے
جہاں جملہ مرده فتادست و زار
یکی زنده او هست از کردگار
سارا جہان مردہ اور بیمار ہے خدا کی طرف سے صرف وہی ایک زندہ ہے
چنین است ثابت بقول سروش اگر
راز معنی نیابی خموش
الہام الہی سے یہی ثابت ہے۔ اگر تیری سمجھ میں یہ راز نہ آئے تو چپ رہ
اگر در ہوا ہمچو مرغان پری
گر برسر آب ها بگذری
اگر پرندوں کی طرح تو ہوا میں اُڑنے لگے یا پانی پر چلنے لگے
وگر خاک را زر کنی از فسوں
سے سلامت باہر نکل آئے یا پھونک مار کر مٹی کو سونا بنا دے
و گر ز آتش آئی سلامت بروں
و
اور اگر تو آگ
اگر منکری از حیات رسول
سراسر زیاں است و کار فضول
لیکن اگر تو رسول کی زندگی کا منکر ہے تو یہ سب باتیں سراسر فضول اور بے کار ہیں
خدایش چو خواندہ گواہ جہاں چرا داندش عاقل از غائبان
خدا نے جب اسے اہل دنیا کے لیے شاہد فرمایا تو عقلمند اسے غائب کیوں سمجھے
اگر منکر او خبر داشتے
بجاں دامنش نیز نگذاشتے
اگر منکر کو اس کی خبر ہوتی تو خواہ جان دینی پڑتی مگر اس کا دامن نہ چھوڑتا
جلد سوم
بمہر منیرش خطاب از خداست
دریغا ازیں پس گمانها چر است
خدا کی طرف سے مہر منیر اس رسول کا خطاب ہے تو افسوس اس کے بعد فضول گمان کیوں ہیں
اگر یکدے گم شود آفتاب
شود عالم از تیرگی ها خراب
اگر آفتاب ایک دم کے لیے بھی غائب ہو جائے تو دنیا اندھیرے میں مبتلا ہو جائے

رو زینهار
متابد سر از آنچه حق و بجاست
در
و
خردمند نیکومنش طبع راست
جو شخص عقل مند، صالح اور نیک فطرت ہے وہ حق اور سچائی سے روگردانی نہیں کرتا
چو بیند سخن را ز حق پروری دگر
سخن کم کند داوری
جب وہ حق شناسی سے بات پر غور کرتا ہے تو پھر وہ اس بات میں جھگڑا نہیں کرتا
مشو عاشق زشت
وگر خوب گم گردد از روزگار
تو ہرگز کسی بد شکل کا عاشق نہ ہو چاہے دنیا سے حسین گم ہو جائیں
ہمہ کاروبار
تو خار
خسک تا توانی مکار
ہر بات کی جزا سزا مقرر ہے اس لیے جہاں تک ممکن ہے تو کانٹے اور گوکھرو نہ ہو
زمین از زراعت تهی داشتن
از تخم خار و خسک کاشتن
زمین کو زراعت سے خالی رکھنا اس سے بہتر ہے کہ اس میں کانٹے اور گوکھرو بوئے جائیں
زہے دولت من کہ فضل مجید
مرا اندریں اعتقاد آفرید
یہ میری خوش قسمتی ہے کہ خدا کے فضل نے مجھے اس اعتقاد پر پیدا کیا ہے
ز من نیک تر آنکه بعد از خبر
بدل
دگر
اور مجھ سے بھی اچھا وہ شخص ہے جو علم ہو جانے کے بعد دل میں اس کے خلاف اعتقاد نہ رکھے
زبان را کند منع زاں ہر سخن که دور از ادب باشد و سوء ظن
به
نیارد
رسید
اعتقاد
اور زبان کو ہر اس بات سے باز رکھے جو ادب کے خلاف اور بدظنی ہو
بدنیا ہمہ نوع سود و زیاں
با غلب
از ممر زبان
دنیا میں ہر قسم کا نفع اور نقصان اکثر زبان کے راستے
سے پیدا ہوتا ہے
توان از سخن مایه یافتن مقرب شدن
پایه یافتن
کلام کے ذریعے دولت مل سکتی ہے نیز مقرب ہونا اور عزت پانا بھی ممکن ہے
هم از گفتگو ها یکی آن بود
که در گفتنش خطره جان بود
اسی طرح بعض باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ ان کے کہنے میں جان کا خطرہ ہو جاتا ہے
جلد سوم

جہاں گفته من بفهمی تمام جہاں ریزم اندر دلت این کلام
میری بات کو تو پوری طرح کیونکر سمجھے کس طرح میں اپنے کلام کو تیرے دل میں ڈال دوں
اگر جاہلے سر بتابد زِ پند
عجب نیست، گو خود به جهل است بند
اگر کوئی جاہل نصیحت ماننے سے انکار کرے تو تعجب نہیں کیونکہ وہ پہلے ہی جہالت میں پھنسا ہوا ہے
ولے از تو دارم عجب اے اخی کہ فرزانہ باشی و نادان شوی
لیکن اے بھائی مجھے تو تیری طرف سے حیرانی ہے کہ تو دانا ہو کر نادان بنتا ہے
رَسُولی معظم کہ دادار جاں چراغ جهانش بگوید عیاں
رسول معظم جیسے خدا نے صاف طور پر جہان کا چراغ فرمایا ہے
چه چیز از تو او را حجاب است و بند
چه دیوار داری کشیده بلند
تو پھر کونسی چیز ہے جو تیری راہ میں بطور حجاب حائل ہے اور وہ کونسی اونچی دیوار ہے جو تیرے سامنے کھینچی ہوئی ہے
مشو غره بر گفتم یک کسے کہ عقل و تدبر نہ دارد بسے
تو اس شخص کے قول پر فریفتہ نہ ہو جو عقل و دانش نہیں رکھتا
وہ
ز ہر فاضلے بہرہ گیر اے جوان ! بعقل و ادب باش پیراے جوان !
قدم نه
به
اے جوانمرد۔ ہر عالم سے فائدہ اُٹھا اور عقل و ادب کی رو سے اے جوان تو بزرگ بن جا
تقلید اہل کمال که خود اوفتد ناگہاں در ضلال
اہل کمال کی تقلید کی راہ پر چل کہ آدمی خود رائی سے ناگہاں گمراہی میں جا پڑتا ہے
میانہ گزیں باش و با اعتدال که یک سو روئی باشد از اختلال
میانہ روی اور اعتدال کے طریقہ کو اختیار کر کہ یک طرفہ چلنا فساد کا موجب ہوتا ہے
دو چشم کسے، چوں سلامت بود
بیک چشم دیدن ندامت بود
جس کی دونوں آنکھیں سلامت ہوں تو صرف ایک آنکھ سے دیکھنا اس کے لیے باعث ندامت ہوتا ہے
تحقیق باید نظر چست داشت
دیده معطل نباید گذاشت
ہمیشہ تحقیق کی نظر چست رکھنی چاہیے اور آنکھوں کو بے کار نہیں چھوڑنا چاہیے
به
رو
جلد سوم

چو صوف و صفا در دل آمیختند
مداد
از سواد عیون ریختند
جب صفائی کا صوف دل میں ملاتے ہیں تو آنکھوں کی سیاہی سے روشنی ڈالتے ہیں
و
دو چیز است چوپان دنیا و دیں
دل روشن
دیده دور بین
دو چیزیں دین و دنیا کی محافظ ہیں ایک تو روشن دل دوسرے دور اندیش نظر
خدا راست آن بندگانِ کرام که از بهر شان میکند صبح و شام
خدا کے نیک بندے ایسے بھی ہیں جن کے لیے خدا صبح و شام کو پیدا کرتا ہے
بدنبال چشمے، چومے بنگرند
جہانے بدنبال خود می کشند
جب وہ کن انکھیوں سے دیکھتے ہیں تو ایک جہان کو اپنے پیچھے کھینچ لیتے ہیں
اثر هاست در گفتگو ہائے شاں چکد نور وحدت زِ روہائے شان
ان کے کلام میں اثر ہوتا ہے اور ان کے چہروں سے توحید کا نور ٹپکتا ہے
در او شان به اظہار ہر خیر و شر نهادست حق خاصیت مستتر
ان میں نیکی اور بدی کے اظہار کے لیے خدا تعالیٰ نے مخفی خاصیت رکھ دی ہے
بگفتن اگر چه خدا
ولی از خدا هم جدا نیستند
اگرچہ کہنے کو
خدا نہیں ہیں لیکن خدا
جدا بھی نہیں ہیں
کسے را که او ظل يزدان بود
قیاسش بخود جہل و طغیاں بود
جو شخص خدا کا ظل ہو اس کو اپنے پر قیاس کرنا جہالت اور سر کشی ہے
بردش ازاں سو گر آید کتاب
ازیں سو ، بزودی بگویم جواب
اس کے رد میں اگر کوئی کتاب شائع ہو تو میں اس طرف سے فوراً جواب دوں گا
ولیکن
باید کتابی تمام که باشد محیط
ما گرام
مگر
یہ چاہیے کہ وہ کتاب پوری ہو اور تمام مقاصد پر حاوی ہو
عہدے کہ کردم نگردم گہے
نه گردم رباید صبا زیں رہے
میں کبھی اس عہد سے نہیں پھروں گا جو میں نے کیا ہے ہوا میری گرد کو بھی اس رستے سے نہیں ہٹا سکتی
وہ
نیستند
سے
ہمہ
جلد سوم

مگر کا سمانی دگر گونه کار
فراز آید از گردش روز گار
سوائے اس کے کہ آسمان سے کوئی اور امر گردش زمانہ کی وجہ سے نازل ہو
چه گویم از تدریس اطفالِ حال که دارم دل از حال شاں پُر ملال
اس زمانہ کے بچوں کی تعلیم کا کیا حال بیان کروں کہ میرا دل ان کی وجہ سے بہت رنجیدہ ہے
معلم میتر شود بست کس ولیکن بنزر مشکل این است بس
بیسیوں استاد مل سکتے ہیں لیکن مشکل یہ ہے کہ صرف روپیہ سے ملتے ہیں
کجا آں قناعت گزیں اوستاد
اند کے آمد از اتحاد
که
بر
در
وہ قانع استاد اب کہاں رہے جو اپنے اخلاص کے باعث تھوڑے گزارہ پر مل جاتے تھے
بکوشیم و انجام کار آن بود
کہ آں خواہش و رائے یزداں بود
ہم کوشش کرتے ہیں مگر نتیجہ وہی ہوتا ہے جو خدا کی مرضی اور خواہش ہوتی ہے
فتاد است در فاضلال حرص و آز
ہمہ جائیگاه شد
طمع باز
عالموں کے دلوں میں حرص اور لالچ پیدا ہو گیا ہے اور ہر جگہ طمع کے دروازے کھل گئے ہیں
طمع عہد ہائے گراں بگسلد
از دلدار پیوند جاں بگسلد
لالچ تو بڑے بڑے مضبوط اقراروں کو توڑ دیتا ہے بلکہ محبوب کے ساتھ گہرے ربط کو بھی توڑ دیتا ہے
بجویند از حرص کثرت بمال
ازاں خود فتد اندران اختلال
یہ لوگ حرص کی وجہ سے کثرت مال چاہتے ہیں حالانکہ مال کمانے میں بھی حرص کی وجہ سے فتور پڑتا ہے
کہ آہستگی ہم رساند براں
دریغا ندانند این مرد مان
جلد سوم
افسوس کہ یہ لوگ نہیں جانتے کہ آہستگی سے بھی ان کی یہ مراد پوری ہو سکتی ہے
زمانه بسا بیذق، آهسته راند که ناگاه بر جائے فرزیں نشاند
زمانہ نے بہت سے پیادے شطرنج کے آہستہ آہستہ بڑھائے جن کو آخر یکدم فرزین کی جگہ بٹھا دیا
نظم این قدر ماجرائے پرفت
بپوشی گر از من خطائے برفت
یہ تھوڑا سا حال میں نے نظم میں لکھا ہے اگر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہو تو پردہ پوشی کر

آج 10 میں سے 10 باقی