حضرت مولوی الٰہ دتّا صاحب لودی ننگلؓ
مکتوبات احمد (جلد سوم), حصہ 2
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
که من بنده ناکس و کهترم
نہ گوہر شناسم نه با گوهرم
کیونکہ میں ایک کمزور اور عاجز انسان ہوں نہ جوہر شناس ہوں نہ جوہری
بود چشم احرار از عیب پاک اگر جاہلے عیب بیند چه باک
شریفوں کی آنکھ تو عیب گیری کے نقص سے پاک ہوتی ہے ہاں جاہل عیب بین ہوا کرے تو اس کا کوئی مضائقہ نہیں ۔
جلد سوم
الـ
۶ ستمبر ۱۸۷۲ء
☆
بندہ آئم
غلام احمد علی اللہ عنہ
(نوٹ ) اس نظم میں خود حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی سیرۃ کے مختلف
پہلوؤں پر جو روشنی پڑتی ہے وہ ایک مختصر نوٹ میں بیان نہیں ہو سکتی تاہم حضرت کی اس
محبت و اخلاص کا پتہ لگتا ہے جو حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے ساتھ آپ کو تھا۔
(عرفانی کبیر )
بدر جلد ۸ نمبر ۲۷ مورخہ ۲۹ را پریل ۱۹۰۹ ء صفحہ ۲،۱۔
نوٹ: اس نظم کا ترجمہ ہم نے درثمین فارسی مترجم ، ترجمه فرمودہ حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب کے صفحہ ۳۱۳ تا ۳۲۴ سے لیا ہے۔ (ناشر)