حضرت سیّد غلام محمد صاحب أفغانؓ
مکتوبات احمد (جلد پنجم)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
حضرت سید غلام محمد صاحب افغان
مکرم سید سلیم احمد صاحب ہاشمی مربی سلسلہ آپ کے بارہ میں تحریر کرتے ہیں ۔
حضرت مولوی سید غلام محمد صاحب افغان کے والد صاحب کا نام سید دین محمد صاحب
تھا ۔ ( مولوی صاحب کے والد صاحب صحابی تو نہ تھے لیکن انہوں نے اور فیملی کے اکثر افراد
نے خطوط کے ذریعے بیعت کر کے سلسلہ احمدیہ میں شامل ہو گئے تھے ) آپ اپنے خاندان
میں سے واحد شخص تھے جس کو حضرت مسیح موعود کے دست مبارک پر بیعت کرنے کا شرف
حاصل ہے۔
حضرت مولوی صاحب افغانستان کے صوبہ پکتیا کی جاجی قوم میں سادات کے معزز
اور اہل علم خاندان میں سے تھے ۔ آپ کی ولادت ۱۵ جنوری ۱۸۴۹ء میں ہوئی ۔
آپ نے اپنی زندگی کے چالیس برس درس و تدریس میں گزارے۔ ابتدائی تعلیم اپنے
والد صاحب سے حاصل کی ۔ سترہ برس کی عمر میں آپ نے حضرت صاحبزادہ سید عبداللطیف
صاحب شہید کی شاگردی اختیار کی ۔ چار سال بعد مولوی فاضل کی ڈگری حاصل کرنے پر
حضرت صاحبزادہ صاحب نے آپ کی دستار بندی کی ۔
اکتوبر ۱۸۹۷ء کو حضرت صاحبزادہ صاحب نے احمدیت قبول کی تو حضرت مولوی سید
غلام محمد صاحب افغان نے بھی اپنے استاد کی اقتداء میں فوراً احمدیت قبول کر لی ۔ حضرت
صاحبزادہ صاحب کے مشورہ پر مولوی سید غلام محمد صاحب افغان اور افغان اور حضرت مولوی عبد الرحمن
صاحب شہید قادیان چلے گئے ۔ صاحبزادہ صاحب نے اپنی بیعت کا خط بھی حضرت مولوی
صاحب کے سپر د کیا ۔ قادیان پہنچ کر آپ کو دستی بیعت کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ۔
رض
رض
حضرت مولوی صاحب اپنے علاقے (صوبہ پکتیا ) میں عالم باعمل ، نیک متقی اور پر ہیز گار
بزرگ کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے ۔ آپ پشتو اور فارسی زبان کے شاعر بھی تھے۔ ان کے
شعروں کا ایک مجموعہ نور نامہ کے نام پر تھا ۔ آپ نہایت خوشخط تھے اور پورے قرآن کریم کو
اپنے ہاتھ سے مکمل خوشخطی کے ساتھ لکھا تھا۔ لیکن افسوس کہ جس وقت مخالفت زور پکڑ گئی اور
ہمارے گھر جلائے گئے تو اس وقت وہ نسخہ ( قرآن کریم ) بھی خاکستر ہو گیا۔
۱۶ مارچ ۱۹۰۳ء کو جب حضرت صاحبزادہ سید عبد اللطیف صاحب شہید کی گرفتاری کا
حکم آیا اور شہید مرحوم کو کابل روانہ کیا تو اس وقت آپ بھی ان کے تعاقب میں ان کے پیچھے
پیچھے جا رہے تھے لیکن حضرت صاحبزادہ صاحب نے انہیں حکماً فرمایا کہ مجھے تو اللہ تعالیٰ نے
وہاں جانے کو کہا ہے ۔ اس لئے آپ خوش ہو جائیں اور میرے پیچھے نہ آئیں۔ حکم کی اطاعت
میں آپ واپس ہو گئے ۔ حضرت صاحبزادہ صاحب کی شہادت کے بعد افغانستان میں بالخصوص
جہاں جہاں احمدی گھرانے تھے ان پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا۔
حضرت غلام محمد صاحب افغان کے گھر سے ایک غیر احمدی رشتہ دار نے مولوی صاحب کا
ایک لکھا ہوا خطبہ چرا کر صوبے کے حاکم کے سامنے بطور ثبوت کے پیش کیا۔ جس کے بعد حضرت
مولوی صاحب پر عرصہ حیات تنگ کیا گیا ۔ انہیں گرفتار کر کے زدوکوب کیا گیا لیکن جب معاملہ
حاکم کے پاس گیا جو زیادہ متعصب نہ تھا اس نے آپ کی حالت پر رحم کر کے چھوڑ دیا۔
چند سال آپ اصحاب کہف کی طرح خفیہ زندگی بسر کرتے رہے۔ آخر آپ نے قادیان
آنے کا ارادہ کر لیا اور قادیان میں اپنے آقا حضرت اقدس مسیح موعود کی صحبت سے فیضیاب
ہوتے رہے۔
۲۸ جولائی ۱۹۳۲ء کو آپ اپنے محبوب حقیقی سے جاملے اور اپنے آقا حضرت مسیح موعود
کے قرب و جوار بہشتی مقبرہ کے قطعہ نمبرے میں مدفون ہوئے ۔ آپ نے اپنے پسماندگان میں
بیوی کے علاوہ دو بیٹے اور دو بیٹیاں یادگار چھوڑیں ۔
لده
مکتوبات احمد
مکتوب نمبر
فہرست مکتوبات بنام
حضرت سید غلام محمد صاحب افغان
تاریخ تحریر
بلا تاریخ
بلا تاریخ
بلا تاریخ
بلا تاریخ
بلا تاریخ
♡
لد
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جلد پنجم
نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ
بخدمت جناب حضور حضرت اقدس خلیفة اللہ ورسول اللہ مسیح موعود و مہدی مسعود علیہ الصلوۃ والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
عرض خاکسار چنین است که بیان مسئلہ ذیل مرحمت فرموده برائے من عنایت نموده شود ۔
آن این است که بعضی میگویند که رسول خاص است - و و نبی عام است ۔ پس ہر رسول نبی
است و هر نبی رسول نیست یعنی رسول افضل است از نبی و بعضی میگویند که رسول و نبی یک
است غرض نز د مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کدام صحیح و منظور است
ترجمه از ناشر
خاکسار
غلام محمد افغان
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ
خدمت جناب حضور حضرت اقدس خلیفہ اللہ و رسول اللہ مسیح موعود و مہدی مسعود علیہ الصلوۃ والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
خاکسار کی عرض یہ ہے کہ ذیل کے مسئلہ میں عنایت فرماتے ہوئے جواب سے مطلع
فرمائیں کہ بعض لوگ کہتے ہیں رسول خاص ہے اور نبی عام ہے۔ پس ہر رسول نبی ہے اور ہر نبی
رسول نہیں ہوتا۔ یعنی رسول نبی سے افضل ہوتا ہے اور بعض کہتے ہیں کہ رسول اور نبی ایک ہی
ہوتے ہیں ۔ غرض مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے نزدیک کون سے معنی صحیح اور منظور ہیں ۔
خاکسار
غلام محمد افغان
الحکم نمبر ۲۵ جلد ۱۲ مورخه ۶ را پریل ۱۹۰۸ء صفحه ا
مکتوب نمبرا
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
واضح باد که ما را با قوال دیگران هیچ تعلق نیست - آنچه از قرآن شریف مستنبط میشود ہمیں
است که رسول آن باشد که خدمت رسالت و پیغام رسانی از خدا تعالی بدوسپرد کرده شود و نبی
☆
آنست که از خدا خبر ہائے غیب یا بد و بمردم رساند باقی ناحق تکلیف کرده اند و چیزی نیست کی
ترجمه از ناشر
والسلام
مرزاغلام احمد عفی عنہ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
واضح رہے کہ ہمیں دوسروں کے اقوال سے کوئی تعلق نہیں ۔ قرآن شریف سے جو کچھ مستنبط
ہوتا ہے وہ یہی کہ رسول وہ ہوتا ہے جسے رسالت کی خدمت اور پیغام پہنچانا خدا تعالیٰ کی طرف
سے سپرد ہوتا ہے اور نبی وہ ہوتا ہے کہ خدا تعالیٰ سے غیب کی خبریں پائے اور لوگوں تک
پہنچائے ۔ باقیوں نے ناحق تکلیف اٹھائی ہے اور کوئی امر نہیں ۔
والسلام
مرزا غلام احمد عفی عنہ
دالحکم نمبر ۲۵ جلد ۱۲ مورخه ۶ را پریل ۱۹۰۸ ء صفحه ۱
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
بخدمت جناب حضور حضرت اقدس مسیح موعود و مہدی مسعود علیہ الصلوۃ والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
عرض بنده عاجز چنان است که خود این عاجز بجناب حضور مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام عریضه کرده بودم
در باب بیان نمودن معانی صفات الله تعالى مثل وجه الله۔ ونور ومحيط۔ ونحن اقرب۔ وهو
معهم اين ما كانوا - واز طرف حضور علیہ السلام چنیں جواب باصواب آمد آنچہ اللہ تعالیٰ جل شانه
فرموده است بر آن ایمان آرید و تفاصیل آن حواله بخدا کنید ۔ الغرض من ایمان آورده ام بفرمودہ اللہ تعالیٰ
و تفصیل آن حواله بخدا میکنم و کرده ام ۔ لیکن مطلب من فقط ہمیں است که آنچہ اللہ تعالیٰ جل شانہ فرمودہ
است۔ مثلاً وَجْهَ اللَّهِ اللَّهُ نُورُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ - أَلَا إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ مُحِيطٌ ۔
وَنَحْنُ أَقْرَبُ ] الخ هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ ، مَا يَكُونَ
مِنْ نَّجْوَى ثَلُثَةٍ إِلَّا هُوَ رَابِعُهُمْ وَلَا خَمْسَةٍ إِلَّا هُوَ سَادِسُهُمْ وَلَا أَدْنَى
مِنْ ذَلِكَ وَلَا أَكْثَرَ إِلَّا هُوَ مَعَهُمْ أَيْنَ مَا كَانُوا نزد من بنده از روی لغت معانی
آیات مکتو به چنین هستند ۔ روئے خدا خدا نور آسمانها است و نور زمین است آگاه باش او بهر چیز گردا گرد است۔
ما نزد یک سیستم او اول است و آخر است و آشکاره است و پنهان است۔ نیست پیچ گروه مگر او چهارم آن است و نه
پنج مگر او ششم آن است و نه کمتر ازین و نه زیادہ مگر خدا همراه آنها است هر جا که باشند علم آوردن بر تفصیل و حقیقت
آن حواله بخدا میکنم زیرا که چنانچہ ابی مثل است ہمیں طور ہر صفت اوبی مثل است الغرض درخواست معانی از مسیح
موعود علیه السلام از این سبب میکنم که مفسرین دیگر طور میگویند - مثلاً از وجه توجه و از نور بدر و از احاطه او احاطه او احاطه علم او واز
قرب او قرب قدرة او از ظاهر غالب و از معنی معیت علم او مراد میگیرندو میگویند که فرموده خدا این است لہذا فیصله
میخواهم که کدام معانی صحیح هستند و فرموده خدا کدام معانی است یعنی آن معانی صحیح است که بمن معلوم میشود و دیگر
☆
تفصیل بخدا حواله میکنم و با معانی دیگر تفاسیر صیح است که هر صفت را تاویل داده است فقط والسلام
العارض
غلام محمد افغان
لى النور : ٣٦ ٢ حم السجدة : ۵۵ ۳ ق : ۱۷ ۴ الحديد : ۴ ۵ المجادلة: ۸
الحکم نمبر ۴۶ جلدا امورخه ۲۴ دسمبر ۱۹۰۷ ء صفحه ۱۰۹
ترجمه از ناشر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ
بخدمت جناب حضور حضرت اقدس مسیح موعود و مہدی مسعود علیہ الصلوۃ والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
بندہ عاجز کی عرض یہ ہے کہ خود اس عاجز نے جناب حضور مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں
اللہ تعالیٰ کی صفات کے بیان کے بارہ میں لکھا تھا مثل وجه الله۔ ونور۔ ومحيط۔ ونحن اقرب۔
وهو معهم۔ اين ما كانوا ۔ اور حضور علیہ السلام کی طرف سے ایسا جواب باصواب آیا کہ وہ جو
اللہ تعالیٰ جل شانہ نے فرمایا ہے اُس پر ایمان لے آئیں اور اُس کی تفاصیل کو حوالہ بخدا کریں
الغرض میں فرمودہ اللہ تعالیٰ کے مطابق ایمان لایا اور اُس کی تفصیل بحوالہ خدا کرتا ہوں اور
کر دی ہے لیکن میرا مطلب صرف خدا تعالیٰ کے فرمودات پر ایمان رکھتے ہوئے یہی ہے کہ
وہ جو اللہ جل شانہ نے فرمایا ہے مثلاً وَجْهَ الله - اللهُ نُورُ السَّمُوتِ وَالْأَرْضِ - أَلَا إِنَّهُ
بِكُلِّ شَيْءٍ مُحِيطٌ وَنَحْنُ أَقْرَبُ الهُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ
الخ - مَا يَكُونُ مِنْ نَّجْوَى ثَلُثَةٍ إِلَّا هُوَ رَابِعُهُمْ وَلَا خَمْسَةٍ إِلَّا هُوَ سَادِسُهُمْ
وَلَا أَدْنَى مِنْ ذَلِكَ وَلَا أَكْثَرَ إِلَّا هُوَ مَعَهُمْ أَيْنَ مَا كَانُوا ۔ اس بندہ کے نزدیک
لغت کے لحاظ سے مکتوبہ آیات کے معانی اس طرح ہیں۔ خدا کا چہرہ۔ خدا آسمانوں کا نور ہے اور زمین
کا نور ہے۔ خبردار ! اس نے ہر چیز کا احاطہ کیا ہوا ہے۔ ہم نزدیک ہیں وہ اوّل ہے اور وہ آخر ہے اور وہ
ظاہر ہے اور پوشیدہ ہے۔ نہیں کوئی گروہ مگر وہ اُن کا چوتھا ہے اور نہ پانچ مگر وہ اُن کا چھٹا ہے اور نہ اس
سے کم اور نہ اس سے زیادہ مگر خدا اُن کے ساتھ ہے جس جگہ بھی ہوں۔ اس کی تفصیل کے متعلق علم
حاصل کرنا اور ان کی حقیقت کو خدا کے حوالے کرتا ہوں کیونکہ جیسا کہ وہ بے مثل ہے اسی طرح اُس کی
ہر صفت بے مثل ہے۔ الغرض مسیح موعود علیہ السلام سے معانی کی درخواست اس غرض سے کرتا ہوں
کہ مفسرین کچھ اور کہتے ہیں مثلاً وجہ سے توجہ اور نور سے بدر اور اس کے احاطہ سے اس کے ام کے احاطہ علم اور
اس کے قرب سے اُس کی ما قدرت کا قرب اور ظاہر سے غالب اور معی سے اس کے علم کی معیت مراد
لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ خدا کے بیان فرمودہ ہیں۔ اس لئے فیصلہ چاہتا ہوں کہ کونسے معانی صحیح ہیں
اور خدا کے بیان فرمودہ معانی کو نسے ہیں یعنی وہ معانی ٹھیک ہیں جو مجھے سمجھ آ گئے ہیں اور باقی
تفصیل خدا کے حوالے کرتا ہوں ! حوالے کرتا ہوں اور دوسرے معنوں میں تفاسیر صحیح ہیں کہ ہر صفت کی تاویل کر
دی گئی ہے ۔ فقط ۔
والسلام
العارض
مکتوب نمبر ۲
غلام محمد افغان
( جواب از طرف حضرت امام الزمان سلمه الرحمن )
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
واضح باد که مذهب ما همین است که در این امر هیچ دخل نمی باید داد چرا که خدائے تعالیٰ
فرموده است لَا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْأَبْصَارَ ، و آنانکه دخل داده اند آنان
اگر خطا کرده اند ماخوذ بقول خود خواهند شود این قدر کافی است که آمَنَّا بِهِ كُلَّ مِنْ رَّبِّنَا
والسلام
مرزا غلام احمد
ترجمه از ناشر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
واضح رہے کہ ہمارا یہی مذہب ہے کہ اس معاملہ میں کوئی دخل اندازی نہیں کرنی چاہئے اس لئے
کہ خدا تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ لَا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْأَبْصَارَ اور وہ جنہوں نے
دخل اندازی کی ہے اگر اُ نہوں نے خطا کی ہے اُن کا اپنے قول پر ان کا مؤاخذہ ہوگا۔ اس قدر کافی ہے
کہ آمَنَّا بِهِ كُلَّ مِنْ رَّبِّنَا
ل الانعام : ۱۰۴ حمل الحکم نمبر ۴۶ جلد ۱۱ مورخه ۲۴ دسمبر ۱۹۰۷ء صفحه ۱۰
والسلام
مرز ا غلام احمد
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ママ
جلد پنجم
نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
بخدمت جناب حضرت اقدس خلیفة اللہ و رسول اللہ مسیح موعود و مہدی مسعود علیہ الصلوۃ والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اما بعد عرض چنان است که در معنائی این آیه شریف که در سوره واقعه است
وَالسُّقُوْنَ السَّبِقُونَ - أُولَئِكَ الْمُقَرَّبُونَ - فِي جَنَّتِ النَّعِيمِ - ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ -
وَقَلِيلٌ مِنَ الْآخِرِینَ ۔ کہ مردم می گویند که مقربین گروه هستند از اولین که صحابه محمد
رسول الله هستند و مقربین اندک هستند از آخرین که صحابه مسیح موعود هستند این معنی در نزد مایان
درست نیست بلکه صحیح این است که مقربین در اولین صحابه بسیار هستند و در آخرین صحابه اندک
هستند و ایضاً در جماعت احمدیه در مدت اول که در بیعت داخل هستند در آن مقربین بسیار هستند
د آن کسان که در بیعت آخرین باشند در آن مقربین کم هستند و معنائی اول از این سبب درست
نیست که از سوره فاتحه مخالف است چرا که این هم یک عظیم نعمت است که در اتباع مسیح موعود
مقربین بسیار باشند همان مقدار که در صحابه بودند پس این نعمت به مسیح موعود چرا داده نشده است و
از حدیث شریف نیز مخالف است که حضرت پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم فرموده است که مثال امت
من مثل باران است معلوم نمی شود که اولش خیر است یا آخر آن و دیگر اینکه ازین آیه شریف
نیز معلوم می شود که معنی اول درست نیست وَالسَّبِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهْجِرِينَ
وَالْأَنْصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُمْ بِإِحْسَانٍ - الى سورة التوبة وازين آية شريف
نیز معلوم می شود که درست نیست - وَ اخَرِيْنَ مِنْهُمْ - الى سورة الجمعة - الغرض
در این امر فیصلہ مے خواہم ۔ دیگر اینکہ دعائے جامع میخواهم که در حق مایان عاجزان مرحمت فرموده شود چید
ل الواقعة ا۱ تا ۱۵ ۲ التوبة : ١٠٠ ٣ الجمعة : ٤
اخبار بدر نمبر ۳۸ جلد ۶ مورخه ۱۹ ستمبر ۱۹۰۷ ء صفحہ ۷
العارض
عبدالستار و غلام محمد افغان
از قادیان
ترجمه از ناشر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
بخدمت جناب حضرت اقدس خلیفة اللہ و رسول اللہ مسیح موعود و مہدی مسعود علیہ الصلوۃ والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اما بعد یہ عرض ہے کہ اس آیہ شریف کے معنوں میں جو سورہ واقعہ میں ہے کہ
وَالسَّبِقُونَ التَّبِقُونَ - أُولَئِكَ الْمُقَرَّبُونَ - فِي جَنَّتِ النَّعِيمِ - ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ -
وَقَلِيلٌ مِنَ الْآخِرِينَ ۔ یعنی لوگ کہتے ہیں کہ اولین میں سے ایک گروہ مقربین کا ہے جو
صحابہ محمد رسول اللہ ہیں اور آخرین میں سے کچھ مقربین ہیں جو مسیح موعود علیہ السلام کے صحابہ
ہیں۔ یہ معنی ہمارے نزدیک درست نہیں بلکہ صحیح یہ ہے کہ اولین صحابہ میں مقربین زیادہ ہیں اور
آخرین میں صحابہ تھوڑے ہیں اور اسی طرح جماعت احمد یہ : یہ میں شروع میں جو لوگ بیعت میں
داخل ہوئے ہیں اُن میں مقربین زیادہ ہیں اور وہ جو بعد کے زمانہ میں بیعت میں داخل ہوئے
ہیں اُن میں مقربین کم ہیں اور پہلے معنی اس وجہ سے ٹھیک نہیں کہ وہ سورہ فاتحہ کے مخالف ہے
کیونکہ یہ بھی ایک عظیم نعمت ہے کہ مسیح موعود کی اتباع میں مقربین بہت سارے ہوں اُسی تعداد میں
جو صحابہ نہیں تھے پس یہ نعمت مسیح موعود علیہ السلام کو کیوں نہ دی گئی اور حدیث شریف سے بھی مخالف
ہے جو حضرت پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میری امت کی مثال بارش کی طرح ہے معلوم
نہیں کہ اُس کا اول بہتر ہے یا اُس کا آخر نیز یہ کہ اس آیت شریف سے بھی پتہ چلتا ہے کہ پہلے معنی
درست نہیں وَالسَّبِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهْجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُمْ
بِإِحْسَان الى سورة التوبة لاے اور اس آیت شریف سے بھی پتہ چلتا ہے کہ صحیح نہیں وَ آخَرِينَ
مِنْهُم الحج سورة الجمعة -۲۵ ۔ الغرض اس امر میں فیصلہ چاہتا ہوں دوسرا یہ کہ میں چاہتا ہوں کہ
ہم عاجزوں کے حق میں جامع دعا مرحمت فرمائیں۔
العارض
عبدالستار و غلام محمد افغان
از قادیان
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
این عاجز از صبح بیمار است اسهال و پیچش است از این باعث در این امر زیاده نتوانم نوشت حق الامر
این است که در آیه ثلةٌ مِنَ الْأَوَّلِينَ وَقَلِيلٌ مِنَ الْآخِرِينَ ، آن واقعه است که در آن
زمان به ظهور آمده و مراد این است که آنانکه در اول حالت اسلام با وجود قلت جماعت وصد ها مصائب
و شدائد داخل اسلام شدند و از همه نوع مصیبت ها دیدند و صدق و وفا خود ظاهر نمودند و جان ہائی خود درین
راه دادند یا برای دادن طیار شدند آن گروه مقربین است لیکن این صورت اخلاص آنان را کم میسر آمده
که در حالت فتح و نصرت اسلام و خاتمه مصائب داخل اسلام شدند پس از یشان مقربان کم هستند و همین
قاعده بزمانه سیح عاید می شود ۔ واللہ اعلم بالصواب۔
☆
ترجمه از ناشر
مرزا غلام احمد
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
یہ عاجز صبح سے بیمار ہے۔ اسہال اور پیچش ہے جس کی وجہ سے اس بارہ میں زیادہ لکھ نہیں سکتا
حقیقت امر یہ ہے کہ آیت ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ وَقَلِيلٌ مِّنَ الْآخِرِينَ وہ واقعہ ہے کہ جو اس
زمانہ میں ظہور میں آیا ہے اور مطلب یہ ہے کہ وہ لوگ جو اسلام کی اوائل کی حالت میں جبکہ جماعت
تھوڑی سی تھی اور سینکڑوں مصائب و شدائد تھے اسلام میں داخل ہوئے اور ہر قسم کی مصیبتوں کو دیکھا
اور اپنے صدق و وفا کو دکھایا اور اپنی جانوں کو اس راہ میں قربان کر دیا وہ مقربین کا گروہ ہے لیکن یہ
اخلاص کی صورت اُن لوگوں کو کم میسر ہوئی ہے جو اسلام کی فتح و نصرت کی حالت میں اور مصائب کے
ختم ہونے پر اسلام میں داخل ہوئے ۔ پس اُن میں سے مقربین تھوڑے ہیں اور یہی قاعدہ مسیح کے
زمانہ میں عاید ہوگا ۔ واللہ اعلم بالصواب ۔
ا الواقعة : ۱۵،۱۴ بدر نمبر ۳۸ جلد ۶ مورخه ۱۹ استمبر ۱۹۰۷ ء صفحہ ۷
مرزا غلام احمد
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
بخدمت جناب حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته
اما بعد عرض می کنم که در ملک خود اہل نسب دارم مثلاً پدر وعم و خال و برادر و غیره از اقرباء
واہل وطن ہمراہ من خط و کتابت می کنند بعض از آنها در بیعت داخل اند و بعض تا حال در بیعت داخل نه
لیکن تابع و تصدیق کننده اند و نیز محبت بسیار دارند و بعض در تصدیق ہم سست اند لیکن میلان دارند و نیز
امید من است که آنها را اللہ تعالی از صادقان مخلصان بگرداند۔
الغرض اگر من آن کس را که در بیعت داخل نیست چنان الفاظ بنویسیم مثلاً ( اخوی مکرم ) یا
مشفق مهربان یا تعظیمات و تسلیمات برائے فلاں کسی مثلاً یا دعا و سلام از طرف من برفلاں اخوی ام
☆
برسد و غیر ذالک جائز است یا نه و آنها نیز این الفاظ برائے من می نویسند فقط والسلام
غلام محمد افغان بقلم خود قادیان
ترجمه از ناشر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
بخدمت جناب حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اما بعد عرض کرتا ہوں کہ میں اپنے ملک میں عزیز واقارب رکھتا ہوں ۔ جیسے باپ، چا، ماموں
اور بھائی وغیرہ اور مجھ سے یہ اقرباء اور اہل وطن خط و کتابت کرتے ہیں ۔ ان میں سے بعض بیعت و
کر چکے ہیں جبکہ بعض نے تا حال بیعت نہیں کی لیکن تابع اور تصدیق کرنے والے ہیں نیز بہت محبت
رکھتے ہیں۔ اور بعض تصدیق کرنے میں بھی سست ہیں لیکن اس طرف میلان رکھتے ہیں اور مجھے امید
ہے کہ مولیٰ کریم انہیں بھی مخلص صادقوں میں سے بنادے گا۔
الغرض یہ کہ اگر میں ان لوگوں کو جو بیعت میں داخل نہیں۔ ان الفاظ میں مخاطب کروں کہ مثلاً اخوی
مکرم یا مشفق و مہربان یا فلاں شخص سلام وتعظیم یا مثال کے طور پر کہ میری طرف سے میرے فلاں بھائی
بدر نمبر ۷ ۱ جلد ۶ مورخه ۲۵ را پریل ۱۹۰۷ ء صفحه ۵