مکتوب بنام خواجہ غلام فرید صاحب
مکتوبات احمد (جلد پنجم)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
مکتوبات بنام خواجہ غلام فرید صاحب
من فقير باب الله غلام فرید سجادہ نشین الی جناب
میرزا غلام احمد صاحب قادیانی
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْأَرْبَابِ وَالصَّلُوةُ عَلَى رَسُولِهِ
الشَّفِيعِ بِيَوْمِ الْحِسَابِ وَ عَلَى آلِهِ وَ الْاَصْحَابِ وَالسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَ عَلَى مَنِ اجْتَهَدَ
وَأَصَابَ أَمَّا بَعْدُ قَدْ أَرْسَلْتَ إِلَى الْكِتَابَ وَ بِهِ دَعَوْتَ إِلَى الْمُبَاهَلَةِ وَ طَالَبَتَ بِالْجَوَابِ
وَإِنِّي وَإِنْ كُنْتُ عَدِيمَ الْفُرْصَةِ وَلَكِنْ رَأَيْتُ جُزْءَ هُ مِنْ حُسْنِ الْخِطَابِ وَ سَوْقِ
الْعِتَابِ إِعْلَمُ يَا أَعَزَّ الْأَحْبَابِ إِنِّي مِنْ بَدْوِ حَالِكَ وَاقِفٌ عَلَى مَقَامٍ تَعْظِيمِكَ لِنَيْلِ
الثَّوَابِ وَمَا جَرَتْ عَلَى لِسَانِي كَلِمَةٌ فِي حَقِّكَ إِلَّا بِالتَّبْجِيلِ وَ رِعَايَةِ الْآدَابِ وَالْآنَ
اطَّلِعُ لَكَ بِأَنِّي مُعْتَرِفٌ بِصَلَاحٍ حَالِكَ بِلَا ارْتِيَابِ وَ مُوقِنٌ بِأَنَّكَ مِنْ عِبَادِ اللَّهِ
الصَّلِحِينَ وَفِي سَعِيكَ الْمَشْكُورِ مُثَابٌ وَقَدْ أُوتِيتَ الْفَضْلَ مِنَ الْمَلِكِ الْوَهَّابِ وَ
لَكَ أَنْ تَسْتَلَ مِنَ اللَّهِ تَعَالَى خَيْرَ عَاقِبَتِي وَ اَدْعُولَكُمْ حُسْنَ مَابٍ وَلَوْ لَا خَوْفَ
الْأَطْنَابِ لَازْدَدْتُ فِي الْخِطَابِ - وَالسَّلَامُ عَلَى مَنْ سَلَكَ سَبِيلَ الصَّوَابِ - فَقَطْ
۲۷ رجب ۱۳۱۴ ھ من مقام چاچڑاں۔
فقیر غلام فرید
خادم الفقرا (۱۳۰۱
مهر
ترجمہ ۔ تمام تعریفیں اس خدا کیلئے ہیں جو رب الارباب ہے اور درود اس رسول مقبول پر
جو یوم الحساب کا شفیع ہے اور نیز اس کے آل اور اصحاب پر اور تم پر سلام اور ہر ایک پر جو راہ صواب میں
کوشش کرنے والا ہو۔ اس کے بعد واضح ہو کہ مجھے آپ کی وہ کتاب پہنچی جس میں مباہلہ کیلئے جواب
طلب کیا گیا ہے اور اگر چہ میں عدیم الفرصت تھا تاہم میں نے اس کتاب کے ایک جز کو ( جو ) حسن خطاب
اور طریق عتاب پر مشتمل تھی پڑھی ہے۔ سواے ہر ایک حبیب سے عزیز تر تجھے معلوم ہو کہ میں ابتداء
لے تمام مکتوبات بنام خواجہ غلام فرید صاحب ، سراج منیر روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۸۸ تا ۱۰۲ سے لئے گئے ہیں۔ (ناشر)
سے تیرے لئے تعظیم کرنے کے مقام پر کھڑا ہوں تا مجھے ثواب حاصل ہو۔ اور کبھی میری زبان پر بجر تعظیم
اور تکریم اور رعایت آداب کے تیرے حق میں کوئی کلمہ جاری نہیں ہوا اور اب میں تجھے مطلع کرتا ہوں کہ
میں بلا شبہ تیرے نیک حال کا معترف ہوں اور میں یقین رکھتا ہوں کہ تو خدا کے صالح بندوں میں سے
ہے اور تیری سعی عند اللہ قابل شکر ہے جس کا اجر ملے گا اور خدائے بخشندہ بادشاہ کا تیرے پر فضل ہے
میرے لئے عاقبت بالخیر کی دعا کر اور میں آپ کے لئے انجام خیر و خوبی کی دعا کرتا ہوں ۔ اگر مجھے طول کا
اندیشہ نہ ہوتا تو میں زیادہ لکھتا۔ والسلام على من سلك سبيل الصواب ۔
مکتوب نمبرا
اس کا جواب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
مِنْ عَبْدِ اللَّهِ الأَحَدِ غُلَامِ أَحْمَدَ عَافَاهُ اللَّهُ وَأَيَّدَ إِلَى الشَّيْخِ الْكَرِيمِ
السَّعِيدِ حِبِّي فِي اللَّهِ غُلَامٍ فَرِيْدٍ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ۔ أَمَّا بَعْدُ
فَاعْلَمُ أَيُّهَا الْعَبْدُ الصَّالِحُ قَدْ بَلَغَنِي مِنْكَ مَكْتُوبٌ ضُمِّحَ بِعِطْرِ الْإِخْلَاصِ
وَالْمَحَبَّةِ وَكُتِبَ بِأَنَامِلِ الْحُبِّ وَالْألْفَةِ جَزَاكَ اللهُ خَيْرَ الْجَزَاءِ وَحَفِظَكَ مِنْ كُلِّ
أَنْوَاعِ الْبَلَاءِ إِنِّي وَجَدْتُ رِيحَ التَّقْوى فِي كَلِمْتِكَ فَمَا أَضْوَعَ رَيَّاكَ وَمَا أَحْسَنَ
نُمُوذَجَ نَفَحَاتِكَ وَقَد أَخْبَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَمْرِي وَاثْنَى عَلَى
أَحْبَابِي وَ زُمَرِى وَقَالَ لَا يُصَدِّقُهُ إِلَّا صَالِحٌ وَلَا يُكَذِّبُهُ إِلَّا فَاسِقٌ فَشَرَفًا لَّكَ بِبِشَارَةِ
الْمُصْطَفَى وَ وَاهَا لَكَ مِنَ الرَّبِّ الْأَعْلَى وَ مَنْ تَوَاضَعَ لِلَّهِ فَقَدْ رُفِعَ وَ مَنِ اسْتَكْبَرَ
فَرُدَّ وَ دُفِعَ وَ إِنِّي مَا زِلْتُ مُذْ رَأَيْتُ كِتَابَكَ وَ أَنَسْتُ أَخْلَاقَكَ وَ آدَابَكَ اَدْعُولَكَ
فِي الْحَضرَةِ وَ أَسْئَلُ اللهَ أَنْ يَتُوبَ عَلَيْكَ بِأَنْوَاعِ الرَّحْمَةِ وَقَدْ سَرَّنِي حُسْنُ
صِفَاتِكَ وَرَزَانَةُ حَصَاتِكَ وَعَلِمْتُ أَنَّكَ خُلِقْتَ مِنْ طِينَةِ الْحُرِّيَّةِ وَ أُعْطِيتَ
مَكَارِمَ السَّجِيَّةِ وَاحِنُّ إِلَى لِقَائِكَ بِهَوَى الْجَنَانِ إِنْ كَانَ قَدَّرَ الرَّحْمٰنُ وَ قَدْ سَمِعْتُ
بَعْضَ خَصَائِصِ نَبَاهَتِكَ وَمَاثِرَ وَجَاهَتِكَ مِنْ مُخْلِصِي الْحَكِيمِ الْمَوْلَوِى نُورِ الدِّينِ
فَالْآنَ زَادَ مَكْتُوبُكَ يَقِينَا عَلَى الْيَقِينِ وَصَارَ الْخَبْرُ عِيَانًا وَالظَّنُّ بُرْهَانًا فَادْعُو اللَّهَ
سُبْحَانَهُ أَنْ يَبْقَى مَجْدُكَ وَ بُنْيَانُهُ وَ يُحِيطَ عَلَيْكَ رُحْمُهُ وَغُفْرَانُهُ وَ كُنتُ قُلْتُ
لِلنَّاسِ إِنَّكَ لَا تَلْوِى عِذَارَكَ وَلَا تُظْهِرُ إِنْكَارَكَ فَأُبْشِرُتُ بِأَنَّ كَلِمَتِي قَدْ تَمَّتْ وَ
أَنَّ فِرَاسَتِي مَا أَخْطَأْتُ وَ رَغَبَنِي خُلُقُكَ فِي أَنْ أَفُوزَ بِمَرًا كَ وَأَسَرَّ بِلُقْيَاكَ
فَأَرْجُو أَنْ تَسُرَّنِي بِالْمَكْتُوبَاتِ حَتَّى تَجِيءَ مِنَ اللَّهِ وَقْتُ الْمُلَاقَاتِ وَالْآنَ أُرْسِلُ
إِلَيْكَ مَعَ مَكْتُوبِي هَذَا ضَمِيْمَةَ كِتَابِى كَمَا اَرْسَلْتُهُ إِلَى أَحْبَابِي وَ فِيْهَا ذِكْرُكَ وَ
ذِكْرُ مَكْتُوبِكَ وَارْجُواَنْ تَقْرَءَهَا وَلَوْ كَانَ حَرَجٌ فِي بَعْضٍ خُطُوبِكَ وَالسَّلَامُ
عَلَيْكَ وَعَلَى أَعِزَّتِكَ وَشُعُوبِكَ فَقَطْ مِنْ قَادِيَانَ ۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ترجمه از ناشر
نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
خدائے یگانہ کے بندے غلام احمد (اللہ تعالیٰ اسے معاف فرمائے اور اس کی تائید
فرمائے) کی طرف سے معزز و سعید شیخ حتی فی اللہ غلام فرید کے خط کا جواب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اما بعد اے عبد صالح ! معلوم ہو کہ آپ کا خط مجھے موصول ہوا جو اخلاص ومحبت کے عطر
سے معطر اور عشق والفت کے پوروں سے رقم تھا ۔ اللہ تعالی آپ کو بہترین جزاء عطا فرمائے اور
آپ کو ہر قسم کے ابتلاء سے محفوظ رکھے۔ میں نے آپ کے کلمات میں تقویٰ کی خوشبو محسوس کی ۔
کیا ہی عمدہ تھا تیری خوشبو کا مہکنا اور کیا ہی خوبصورت تھا تیری معطر ہواؤں کا انداز !
حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے بارہ میں پیشگوئی فرمائی اور میرے احباب و
اصحاب کی ستائش فرمائی ہے اور ارشاد فرمایا کہ اس موعود کی تصدیق صرف نیک لوگ کریں گے
اور اس کا انکار صرف فاسق لوگ ہی کریں گے ۔ پس بشارت مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم ) تیرے
لئے باعث شرف اور خدائے بزرگ و برتر کی طرف سے تیرے لئے آفرین ہو ۔ اور جو
اللہ تعالیٰ کے لئے تواضع اختیار کرتا ہے تو وہ رفعت سے ہمکنار کیا جاتا ہے اور جو تکبر کرتا ہے پس وہ
مردود اور دھتکارا جاتا ہے ۔ تا ہے۔ اور جب سے میں نے آپ کا خط دیکھا ۔ آپ کے اخلاق و آداب
سے مانوس ہوا۔ میری تو یہ حالت ہے کہ میں حضرت احدیت میں آپ کے لئے سراپا دعا گو
ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ پر ہر نوع سے رجوع برحمت فرمائے ۔ مجھے آپ کے اوصاف جمیلہ اور
پُر وقار دانش سنجیدہ نے بہت مسرور مسرور کیا ہے اور خوب واقف ہوں کہ آپ کو آزادی کے خمیر سے
پیدا کیا گیا ہے اور فطرتی اخلاق سے نوازا گیا ہے اور اگر خدائے رحمان کو منظور ہوا تو میں دلی
محبت سے آپ کی ملاقات کا مشتاق ہوں اور میں نے آپ کی شرافت کی بعض خصوصیات اور
وجاہت کے آثار و نشانات اپنے مخلص دوست حکیم مولوی نور الدین سے سنے ہیں ۔ اب آپ
کے خط نے حق الیقین تک پہنچا دیا ہے اور خبر کا لمشاہدہ ہو گئی ہے اور گمان ثبوت کا روپ دھار گیا
ہے۔ پس میں اللہ تعالیٰ سبحانہ سے دعا کرتا ہوں کہ آپ کی بزرگی اور اس کا محل قائم رہے اور تجھ
پر اللہ تعالیٰ کی رحمت و غفران سایہ فگن رہیں اور میں لوگوں کو کہتا رہا ہوں کہ آپ کبھی بھی
روگردانی اور انکار کا اظہار نہیں کریں گے ۔ پس مجھے خوشی ہے کہ میرا کلمہ پورا ہوا اور میری
فراست خطا نہیں ہوئی اور آپ کے اخلاق نے مجھے ترغیب وشوق دلایا کہ میں آپ کے دیدار
سے فیضیاب اور آپ کی ملاقات سے پُر مسرت ہوں ۔ پس میں امید کرتا ہوں کہ آپ اپنے
مکتوبات کے ذریعہ میرے لئے خوشی کا سامان کرتے رہیں گے یہانتک کہ اللہ تعالیٰ کی طرف
سے ملاقات کا وقت میسر آجائے اور اب میں آپ کو اپنے اس مکتوب کے ساتھ اپنی کتاب کا
ضمیمہ ارسال کر رہا ہوں جس طرح میں نے اپنے دیگر احباب کو بھی یہ ضمیمہ ارسال کیا ہے اور اس
میں آپ کا ذکرِ خیر اور آپ کے خط کا تذکرہ کیا ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ اسے ضرور
پڑھیں گے خواہ آپ کے بعض اہم امور میں حرج واقع ہو اور آپ پر اور آپ کے اعزہ اور
رفقاء پر سلامتی ہو ۔ فقط
از قادیان
خواجہ صاحب کا دوسرا خط
بخدمت جناب میرزا صاحب عالی مراتب مجموعه محاسن بیکراں متجمع اوصاف بے پایان مکرم
معظم برگز به برگزیده خدائی احد جناب میرزاغلام احمد صاحب متع الله الناس ببقائه و سرني بلقائه
و انعمه بالائه پس از سلام مسنون الاسلام و شوق تمام و دعائے اعتلائے نام وارتقائے مقام واضح
ولائح باد نامه محبت ختامہ الفت شمامہ مشحون مہربانی ہائے تامہ معہ کتاب مرسلہ رسیدہ چہرہ کشائے
مسرت تازه و فرحت بے اندازہ گشت مخفی مباد که این فقیر از بدو حال خود بتقاضائے فطرت در عربدہا
افتادن و بے ضرورت قدم در معارک مناقشات نهادن پسند ندارد چندانکه می تواند خود را از مداخل
طوفان نزاع بے معنی برمی آرد و چون اکثر مردم را موافقت ہوا از طلب حق باز داشته است و تعصب
مجاری تحقیق را بخاک جهل فرا انباشته برای بکنه گفتار با نا رسیده و غایت کارہ نادیدہ غوغائے برمی انگیز ندو
ہماں غبار جہالت کہ بہوائے عناد برداشته بسر خویش می پیز ندور نه ثمره کار ها بر نیت صحیح است و دلالت
بات ابلغ از تصریح پوشیده نماند که در این جزوز ماں کسانے از علمائے وقت از فقیر مطالبہ جواب
اند کہ ہمچو کسے را (یعنی آں صاحب (را) که با تفاق علماء چنین و چنان ثابت شده است چرا نیک مرد
پنداشته اند و از چه رود روئے حسن ظن داشته چون تحریر ایشان مملو بود از کمال جوش و ترکیب الفاظ ایشان
با برق پیشہا ہم آغوش نظر بر آنکه مضامین شان بر غلیان دلها گواه است و بر نیت هر کس خدائے داناتر
آگاه و به هیچ کس گمان بد بردن شیوہ اہل صفا نیست و بے تحقیق کسے را منافق یا مطیع نفس دانستن روانہ
فقیر را در کارشان هم گمان بدگران می نمود زیر آنکه اگر نیت صادق داشته باشند غلط شان بمشا به خطافی
شامل
الاجتهاد خواهد بود ور نه گوش محبت نیوش هر قدر که از غایت کار آن مکرم ذخیرہ آگاہی انباشت دل الفت
ا زیاده از ان در اخلاص افزود که داشت دعاست که از عنایت حق سببے بہتر پیدا آید و ساعتے نیکو
روئے نماید کہ حجاب مباعدت جسمانی و نقاب مسافت طولانی از میان برخیز دو اگر بارسال مضمونیکه در
جلسہ مذاہب پیش کرده اند مسرور فرمایند منت باشد والسلام مع الاکرام فضائل و کمالات مرتبت مولوی
نورالدین صاحب سلام شوق مطالعه فرمایند - وصاحبزادہ محمد سراج الحق صاحب نیز ۔ الراقم
فقیر غلام فرید الچشتی النظامی من مقام چاچڑاں شریف
ترجمه از ناشر
بخدمت جناب مرزا صاحب عالی مراتب، مجموعہ محاسن بیکراں مستجمع اوصاف بے پایاں
مکرم معظم برگزیده خدا ئے احد جناب مرزاغلام احمد صاحب مَتَّعَ اللَّهُ النَّاسَ بِبَقَائِهِ وَ سَرَّنِي
بِلِقَائِهِ وَ أَنْعُمِهِ بِالَائِهِ ۔ اس سلام کے بعد جو از روئے اسلام مسنون ہے اور کامل شوق اور
اس دعا کے بعد کہ آپ کا نام روشن ہو اور آپ کا مرتبہ بلند ہو یہ بات واضح اور عیاں ہے کہ وہ
مکتوب جس سے محبت کی بو آتی ہے اور جو کامل مہر بانیوں سے بھرا ہوا ہے مع اس کتاب کے جو
آنجناب نے بھیجی تھی پہنچا جس نے تازہ خوشی کے چہرہ کو بے نقاب کر دیا اور بے حد خوشی کا
موجب ہوا ۔ پس پوشیدہ نہ رہے کہ یہ خاکسار اپنی فطرت کے تقاضا کے مطابق شروع سے ہی
جھگڑوں میں پڑنے اور مباحثات میں قدم رکھنے سے گریزاں رہا ہے اور جہاں تک ہو سکتا ہے
اپنے آپ کو بے فائدہ نزہ بے فائدہ نزاع کے طوفان میں داخل ہونے سے بچاتا ہے اور چونکہ اکثر لوگوں کو
حرص و ہوا کی موافقت نے طلب حق سے دور رکھا ہوا ہے اور تعصب نے تحقیق کے راستوں پر
جہالت کی خاک ڈالی ہوئی ہے اس لئے باتوں کی حقیقت تک پہنچے بغیر اور کاموں کے انجام کو
دیکھے بغیر شور و غل مچاتے ہیں اور اسی جہالت کے غبار کو جو دشمنی کی ہوس سے اٹھائے ہوئے ہیں
اپنے سر پر ڈالتے ہیں ۔ ورنہ اعمال کا ثمرہ صحیح نیت پر موقوف ہے اور کنایات اپنی دلالت میں
تصریح سے بڑھ کر رہا ہیں ۔ یہ بات مخفی نہ رہے کہ آج کل کچھ علماء وقت نے مجھ سے جواب طلبی
کی ہے کہ کیوں ایک ایسے شخص کو ( یعنی آنجناب کو ) جو باتفاق علماء ایسا ویسا ثابت ہو چکا ہے کہ ایسے (یعنی جو باتفاق علماء ایسا ویسا ہوچ
نیک مرد قرار دیتے ہیں اور کس وجہ سے ان کے ساتھ حسن ظنی رکھتے ہیں ۔ کیونکہ ان کی تحریر کامل ایک مرد قرار دیتے ہیں اور اس وجہ سے ان کے فی رکھتے ہیں۔ ان کامل
جوش سے بھری ہوئی تھی اور ان کے الفاظ کی ترکیب اپنے اندر بجلی جیسی تڑپ رکھتی تھی مگر اس اور اپنے اندر
خیال سے کہ ان کے مضامین ان کے دلوں کے گواہ ہیں اور ہر شخص کی نیت خدا تعالیٰ بہتر جانتا
ہے اور کسی شخص پر بدگمانی کرنا نیک آدمیوں کا طریق نہیں ۔ اور بغیر تحقیق کے کسی کو منافق یا نفس
کا مطیع جاننا مناسب نہیں ۔ اس فقیر پر ان کے طریق پر بدگمانی گراں گزرتی ہے کیونکہ اگر وہ
نیک نیت رکھتے ہیں تو ان کی غلطی خطافی الاجتہاد سے مشابہ ہو گی ورنہ حقیقت یہ ہے کہ میرے
محبت نیوش کان جوں جوں آئمکرم کی مساعی سے آگاہی کے ذخیرہ سے بہرہ مند ہوتے ہیں میرا
محبت شعار دل اس اخلاص میں اور بھی بڑھ گیا ہے کہ جو پہلے رکھتا تھا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ
کوئی سبب بہتر پیدا ہو جائے اور مبارک گھڑی ظاہر ہو جائے کہ جس سے جسمانی دوری کا پردہ
اور فاصلہ کی لمبائی کا نقاب درمیان سے اُٹھ جائے اور اگر آپ وہ مضمون جو جلسہ مذاہب میں
پیش فرمایا تھا میرے پاس بھیج کر مسرور کریں تو احسان ہوگا ۔ والسلام مع اکرام فضائل اور
کمالات کے مراتب رکھنے والے مولوی نور الدین صاحب و صاحبزادہ سراج الحق صاحب بھی
سلام شوق مطالعہ فرمائیں ۔
الراقم
فقیر غلام فرید چشتی نظامی از مقام چاچڑاں شریف
مهر ۲۷ ماه شعبان المعظم ۱۳۱۴ ہجریہ نبویہ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مکتوب نمبر ۲
جواب
جلد
نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
بخدمت حضرت مخدوم و مكرم الشيخ الجليل الشريف السعيد حبي في الله
غلام فريد صاحب كان الله معه و رضى عنه و ارضاه ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اما بعد نامه نامی و صحیفه گرامی افتخار نزول فرموده باعث گونان گون مسرت ہا گردید و بمقتضائے
أَنْ تُفَئِدُونِ از چندیں ہزار علماء و صلحا ہوئے
آیہ کریمہ إِنِّي لَاَجِدُ رِيحَ يُوسُفَ لَوْلَا اَنْتُ
آشنائی از کلمات طیبات آن مخدوم بشمیدم شکر خدا که این سرز مین از ان مردان حق خالی نیست که در
اظهار کلمۃ الحق از لوم پیچ لائے نمی ترسند ۔ ونورے دارند از جناب احدیت و فراستے دارند از حضرت
عزت پس فطرت صحیحہ مطہرہ ایشاں سوئے حق ایشان را می کشد و در احقاق حق روح القدس تائید
شان میفرماید فالحمد لله ثم الحمد لله که مصداق این امور آن مخدوم را یافتیم ۔اے برادر مکرم
رجوع مشائخ وقت سوئے این عاجز بسیار کم است و فتنه ها از هر سو پیدا۔ پیش زین حبی فی اللہ حاجی
منشی احمد جان صاحب لدھیانوی که مؤلف کتاب طب روحانی نیز بودند بکمال محبت و اخلاص
بدیں عاجز ارادتے پیدا کردند و بعض مریدان نا اہل در ایشان چیز ہا گفتند که بدیں مشیخت و شہرت کجا
افتاد چون اوشان را از آن کلمات اطلاعی شد معتقدان خود را در مجلسی جمع کردند و گفتند که حقیقت
اینست که ما چیزی دیدیم که شما نمی بینید پس اگر از من قطع تعلق میخواهید بسیار خوب است مرا خود
پروائی این تعلق ہا نمانده از این سخن شان بعض مریدان اهل دل بگریستند و اخلاصے پیدا کردند که پیش
زاں نیز نمی داشتند و مرا وقت ملاقات گفتند که عجب کاریست که مرا افتاده که من قصد مصمم کرده بودم
کہ اگر مرا می گذارند من ایشانرا گذارم لیکن امر بر عکس آن پدید آمده و قسم خوردند که اکنوں بان
خدمتها پیش می آیند که قبل زین از ان نشانی نبود این بزرگ مرحوم چون بعد از مراجعت حج وفات
کردند اعزه و وابستگان خود را بار بار همین نصیحت نمودند که بدین عاجز تعلق ہائے ارادت داشته
ا يوسف: ۹۵
باشید و وقت عزیمت حج مرا نوشتند که مرا حسر تهاست که من زمان شما را بسیار کمتر یافتم و عمر ے گرد
این و آن بر باد رفت و فرزندان و همه مردان و زنان که اعزه شان بودند بوصیت شان عمل کردند و خود را
در سلک بیعت این عاجز کشیدند چنانچه از روزگاری در از فرزندان آن بزرگ سکونت لدھیانه را ترک
کرده اند و مع عیال خود نز دمن در قادیان می مانند۔
و شیخ دیگر پیر صاحب العلم است که برائے من خواب دیدند و در باره من از آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
در مجلسے عظیم شهادت دادند و سوئے من آن مکتوبی نوشتند که در ضمیمه انجام آنهم از نظر آن مکرم
گذشته باشد ۔
اما هنوز جماعت این عاجز بدان تعداد نه رسیده که بر من از خدائے من عدد آن مکشوف گردیده
بود میدانم که تا اکنون جماعت من از هشت ہزار دو سه کم یا زیاده خواهد بود ۔
اے مخدوم و مکرم این سلسلہ سلسلۂ خداست و بنائی است از دست قادرے کہ ہمیشہ کا رہائے
عجائب می نماید او از کارو بار خود پرسیده نمی شود که چرا چنین کر دی ۔ مالک است هر چه خواهد مے کند
از خوف او آسمان و زمین می جنبند و از هیت او ملائک می لرزند و مرا او در الهام خود آدم نام نهاده و گفت
أَرَدْتُ أَنْ اسْتَخْلِفَ فَخَلَقْتُ ادم چرا که میدانست که من نیز مورد اعتراض اتجعل فيها
من يفسد فيها خواهم گردید پس هر که مرا می پذیرد فرشته است نه انسان و هر که سر می پیچد
ابلیس است نه آدمی این قول خدا گفته نه من - فطوبى للذين احبوني وما عادوني و
صافوني وما اذونى و قبلونى وما ردّونى أولئك عليهم صلوات الله وأولئك هم
المهتدون - آنچه و نچه آن آن مخدوم نقل مضمون جلسه مذاہب طلب کرده بودند پس سبب توقف این شد
که من منتظر بودم که جز وی از مضمون مطبوع نزدم رسد تا بخدمت بفریستم چنانچه امروز یک حصه
ازاں رسید که بخدمت روانه ن میکنم و هم چنیں آیندہ نیز بطور یکہ وقتاً فوقتاً می رسد انشاء انشاء ال اللہ تعالیٰ
بخدمت روا نہ خواہم کر دو قبولیت این مضمون ازیں ظاہر است کہ اخبار ہائے سرکاری کہ بہر
خبرے سروکارے ندارند و صرف آل اخبار را نویسند که عظمتی داشته باشند تعریف آن مضمون
بخوئے کرده اند که تا حد اعجاز رسانیده اند چنانچه سول ملٹری می نویسد که چون این مضمون خوانده
شد بر همه مردم عالم محویت طاری بود و بالاتفاق نوشتند که بر ہمہ مضامین ہمیں غالب آمد بلکہ
نوشتند که دیگر مضامینی به نسبت آں چیزے نہ بودند پس این فضل خداست که پیش از این واقعه از
الهام و کلام خود مرا اطلاعی نیز داد و من نیز پیش از وقت آن اعلام الهی را بذریعہ اشتہار مشتہر کردم
پس عظمت این واقعه نور علی نور شد فالحمد لله على ذالك۔
و آنچه آن مکرم درباره شکوه و شکایت علماء ارقام فرموده بودند در یں باب چه گوئیم و چه نویسیم
مقدمه من و ایشان بر آسمان است پس اگر من کا ذبم و در علم حضرت باری عزاسمہ مفتری ۔ و دعوی من
کذبی و خیانتے و د جلی است۔ در این صورت از خدا دشمن ترے در حق من کسے نیست و جلد
تر مرا از بیخ خواهد بر کند و جماعت مرا متفرق خواهد ساخت زیر آنکه او مفتری را هرگز بحالت امن نمی
گزارد۔ لیکن اگر من از و و از طرف او هستم و بحکم او آمدم و پیچ خیانتی در کار و بار خود ندارم پس
شک نیست که او ز انسان تائید من خواهد کرد که از قدیم در تائید صادقان سنت او رفته است و
از لعنت این مردم نمی ترسم لعنت آن است که از آسمان ببارد و چون از آسمان لعنت نیست پس
لعنت خلق امریست سہل که پیچ راستبازی از ان محفوظ نماندہ لیکن برائے آن مخدوم بحضرت
عزت دعا می میکنم که محض از سعادت فطرت خود از سعادت فطرت خود ذب مخالفان این عاجز کرده اند پس اے اے عزیز خدا
با تو باشد و عاقبت تو محمود بار جزاك الله خير الجزاء و اَحْسَنَ إِلَيْكَ فِي الدُّنيا وَ العُقْبَى
و كان معك اينما كنت وادخلك الله في عباده المَحْبُوبِين - آمین ۔
ترجمه از ناشر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
بخدمت حضرت مخدوم و مکرم الشيخ الجليل الشريف السعيد حبتي في الله غلام فرید صاحب کان
اللہ معہ ورضی عنہ وارضاہ ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته
اما بعد نامه نامی و صحیفہ گرامی افتخار پہنچا۔ جو گوناگوں مسرت کا باعث ہوا۔ بتقاضائے آیت کریمہ
إِنِّي لَأَجِدُ رِيحَ يُوْسُفَ لَوْلَا أَنْ تُفَئِدُوْنِ (کہ یقینا میں یوسف کی خوشبو پاتا ہوں خواہ تم مجھے
ا يوسف : ۹۵
مجنون ہی قرار دو) کئی ہزار علماء وصلحاء میں سے آنمخدوم کے کلمات طیبات سے مجھے آشنائی کی خوشبو آئی
ہے۔ خدا کا شکر ہے کہ یہ سرز میں ایسے مردانِ حق سے خالی نہیں جو کلمہ حق کے اظہار میں کسی ملامت
کرنے والے کی ملامت سے نہیں ڈرتے ۔ اور اللہ تعالیٰ سے نور اور حضرت عزت سے دانائی رکھتے
ہیں۔ پس ان کی پاک فطرت صحیحہ ان کو حق کی طرف کھینچے رکھتی ہے اور اثبات حق میں روح القدس ان
کی تائید فرماتی ہے۔ فَالْحَمْدُ لِلَّهِ ثُمَّ الْحَمْدُ لِلهِ کہ ان امور کا مصداق ہم نے آنمخدوم کو پایا ہے۔
اے برادر مکرم مشائخ وقت کا اس عاجز کی طرف رجوع بہت کم ہے۔ اور ہر طرف فتنے برپا ہیں۔ اس
سے قبل حبي في الله حاجی منشی احمد جان صاحب لدھیانوی کہ جو کتاب طب روحانی کے مؤلف
ہیں نے بکمال محبت و اخلاص اس عاجز سے مریدی کا تعلق قائم کر لیا ہے۔ اور بعض نا اہل مریدوں نے
ان کے بارے میں طرح طرح کی باتیں بنائیں کہ اتنی بڑی بزرگی اور شہرت رکھنے والا کہاں جا پڑا ۔
جب ان کی ان باتوں کی اُن ( حضرت منشی احمد جان ) کو اطلاع ہوئی تو آپ نے اپنے معتقدوں کو
ایک مجلس میں اکٹھا کیا اور فرمایا کہ حقیقت یہ ہے کہ ہم نے وہ چیز (حقیقت) دیکھی ہے جو تم نہیں دیکھتے
ہو۔ پس اگر آپ مجھ سے قطع تعلق چاہتے ہو تو بہت اچھا۔ مجھے خودان تعلقات کی پرواہ نہیں ہے۔ اُن
کی ان باتوں سے بعض اہلِ دل مرید رو پڑے۔ اور ایسا اخلاص پیدا کیا جو اس سے پہلے وہ نہ رکھتے
تھے۔ اور مجھ سے ملاقات کے وقت بتایا کہ میرے ساتھ یہ عجیب معاملہ پیش آیا ہے کہ میں نے پختہ
ارادہ کیا تھا کہ اگر وہ مجھ کو چھوڑتے ہیں تو میں بھی ان کو ترک کر دوں گا۔ لیکن معاملہ اس کے برعکس ظاہر
ہوا کہ انہوں نے قسم کھائی کہ اب وہ ایسی خدمات کے ساتھ آئیں گے کہ اس سے پہلے جن کا نشان نہیں
تھا۔ اس بزرگ مرحوم نے مراجعت حج کے بعد وفات پائی۔ انہوں نے اپنے اعزاء اور وابستگان کو بار
بار یہی نصیحت فرمائی کہ اس عاجز کے ساتھ مریدی کا تعلق رکھے رہیں گے اور حج کے ارادہ کے وقت
مجھے لکھا کہ مجھے بڑی حسرت ہے کہ میں نے آپ کے زمانہ سے بہت ہی کم وقت پایا اور عمر ادھر اُدھر
کے کاموں میں ضائع ہو گئی اور اولاد اور تمام مرد اور عورتیں کہ جوان کے اعزاء تھے نے ان کی وصیت پر
عمل کیا اور خود اس عاجز کے سلسلہ بیعت سے منسلک ہو گئے۔ چنانچہ لمبے عرصہ سے اس بزرگ کی
اولاد نے لدھیانہ سے ترک سکونت کر لی ہے اور اپنے اہل و عیال کے ساتھ میرے پاس قادیان میں رہ
رہے ہیں ۔ اور ایک اور بزرگ صاحب علم ہیں جنہوں نے میری نسبت خواب میں دیکھا کہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بڑی مجلس میں میرے بارہ میں شہادت دی اور میری طرف وہ
مکتوب تحریر کیا جو ضمیمہ انجام آتھم میں آئمکرم کی نظر سے گزرا ہوگا۔ لیکن ابھی اس عاجز کی جماعت
اس تعداد کو نہیں پہنچی کہ جو میرے خدا نے مجھ پر منکشف فرمائی ہے۔ میرا خیال ہے کہ اب تک
میری جماعت آٹھ ہزار سے دو تین سو کم یا زیادہ ہوگی ۔
جو ہمیشہ
اے مخدوم و مکرم یہ سلسلہ خدا کا سلسلہ ہے او ہے اور اس قادر کے ہاتھوں اس کی بناء ہے کہ جو
کا رہائے عجائب دکھاتا ہے۔ وہ اپنے کاروبار کے بارہ میں پوچھا نہیں جاتا کہ تو نے ایسا کیوں کیا۔ وہ
مالک ہے جو چاہتا ہے کرتا ہے۔ اس کے خوف سے آسمان وزمین کا نپتے ہیں اور اس کی ہیبت سے
ملائکہ لرزاں ہوتے ہیں اور اس نے اپنے الہام میں میرا نام آدم رکھا اور فرمایا ۔ أَرَدْتُ أَنْ
اسْتَخْلِفَ فَخَلَقْتُ آدَمَ اس لئے کہ وہ جانتا تھا کہ میں بھی اَتَجْعَلُ فِيهَا مَنْ يُفْسِدُ فِيهَا لَے کے
اعتراض کا مورد بنوں گا۔ پس جو کوئی مجھ کو قبول کرتا ہے وہ فرشتہ ہے نہ انسان اور جو سرکشی کرتا ہے ابلیس
ہے نہ آدمی ۔ یہ قول خدا کا فرمودہ ہے نہ میرا۔ پس ان لوگوں کو مبارک ہو جو مجھ سے محبت کرتے ہیں اور
مجھ سے دشمنی نہیں رکھتے اور جنہوں نے مجھے اختیار کیا ہے اور مجھے تکلیف نہیں دیتے۔ یہ ایسے لوگ ہیں
جن پر اللہ تعالیٰ کی برکات نازل ہوں گی اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں ۔
آنمخدوم نے جو نقل مضمون جلسہ مذاہب طلب فرمایا تھا اس میں توقف کا سبب یہ ہوا کہ میں منتظر تھا
کہ مضمون میں سے ایک مطبوعہ حصہ مجھے پہنچتا تا آپ کی خدمت میں بھجواؤں ۔ چنانچہ آج اس کا ایک
حصہ پہنچا کہ آپ کی خدمت میں بھجوا رہا ہوں ۔ اسی طرح آئندہ بھی جس جس طرح پہنچے گا انشاء اللہ
خدمت میں روانہ کروں گا۔ اس مضمون کی مقبولیت اس سے ظاہر ہے کہ سرکاری اخبارات کہ جو ہر خبر سے
کوئی سروکار نہیں رکھتے اور صرف وہ خبریں لکھتے ہیں کہ جو عظمت رکھتی ہیں۔ اس مضمون کی تعریف اس
رنگ میں کی ہے کہ حدا اعجاز تک پہنچادیا ہے۔ چنانچہ سول ملٹری لکھتا۔ نانچہ سول ملٹری لکھتا ہے کہ جب یہ مضمون پڑھا گیا تو تمام
لوگوں پر محویت کا عالم طاری ہو گیا اور بالا تفاق لکھا کہ تمام مضامین پر یہی مضمون غالب رہا۔ بلکہ لکھا کہ
دیگر مضامین اس کے مقابل پر کچھ چیز نہ تھے۔ پس یہ خدا تعالیٰ کا فضل ہے کہ اس واقعہ سے پہلے ہی خدا
نے اپنے کلام اور الہام سے مجھ کو اطلاع بخشی۔ اور میں نے بھی پیش از وقت اس اعلام الہی کو بذریعہ
اشتہار مشتہر کر دیا تھا۔ پس اس واقعہ کی عظمت نُورٌ عَلی نُور ہوگئی ۔ فَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى ذَلِكَ