مکتوب بنام خواجہ غلام فرید صاحب

مکتوبات احمد (جلد پنجم), حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

آئمکرم نے علماء کے شکوہ و شکایت کے بارہ میں جو تحریر فرمایا ہے اس بارہ میں کیا کہیں اور
کیا لکھیں؟ میرا اور ان کا مقدمہ آسماں پر ہے۔ پس اگر میں کا ذب ہوں اور حضرت باری عز اسمہ کے
علم میں مفتری اور میرا دعویٰ کذب، خیانت اور دجل ہے اس صورت میں میرا خدا سے بڑھ کر کوئی دشمن
نہیں اور جلد تر مجھ کو جڑ سے اکھاڑ دے گا اور میری جماعت کو منتشر کر دے گا کیونکہ وہ مفتری کو ہر گز امن
کی حالت میں نہیں رہنے دیتا لیکن اگر میں اُس سے اور اُس کی طرف سے ہوں اور اُس کے حکم سے
آیا ہوں اور میں اپنے کاروبار میں کوئی خیانت نہیں رکھتا تو کوئی شک نہیں ہے کہ وہ ایسے میری تائید
کرے گا کہ جیسے قدیم سے صادقوں کی تائید اس کی سنت چلی آئی ہے۔ اور میں ان لوگوں کی لعنت سے
نہیں ڈرتا۔ لعنت وہ ہے جو آسمان سے گرتی ہے۔ اور جب آسمان سے لعنت نہیں ہے تو مخلوق کی لعنت
ایک سہل امر ہے کہ کوئی راستباز اس سے محفوظ نہیں رہا۔ لیکن آنمخدوم کے لئے حضرت عزت میں دعا
کرتا ہوں کہ محض اپنی فطرت کی سعادت سے اس عاجز کے مخالفوں کو دور کرے ۔ پس اے عزیز خدا
تیرے ساتھ ہو اور تمہارا انجام بخیر ہو۔ جَزَاكَا اللهُ خَيْرَ الْجَزَاء اور تجھ پر دنیا اور آخرت میں احسان
فرمائے اور جہاں بھی تم ہو تمہارے ساتھ ہو اور اللہ تعالی آپ کو اپنے محبوب بندوں میں داخل فرمائے۔ آمین
رحمت
اے فرید وقت در صدق و صفا
بر تو بارد
یار ازل
از تو جان من خوش ست اے خوش خصال
در حقیقت مردم معنی کم اند
مثنوی
در
با تو باد آن رو که نام او خدا
تو تابد نور دلدار ازل
دیدمت مردے درین قحط الرجال
گو همه از روئے صورت مردم اند
ا۔ اے صدق و صفا میں اس زمانہ کے بیگانہ انسان تیرے ساتھ وہ ذات ہو جس کا نام خدا ہے۔
۲۔ تجھ پر اس یار قدیم کی رحمتوں کی بارش ہو اور تجھ میں اس محبوب از لی کا نور چمکتا رہے۔
۳۔ اے نیک خصلت انسان تجھ سے میری جان راضی ہے اس قحط الرجال میں میں نے تجھ کو ہی
ایک مرد پایا ہے۔
در اصل حقیقی انسان کم ہوتے ہیں اگر چہ دیکھنے میں سب آدمی ہی نظر آتے ہیں۔

اے مرا روئے محبت سوئے تو
جلد پنجم
ہوئے انس آمد مرا از کوئے تو
کس ازین مردم بما روئے نہ کرد این نصیبت بود اے فرخنده مرد
ہر
زمان با لعنتی یادم کنند
خسته دل از جور و بیدادم کنند
کس بچشم یار صدیقی نه شد
تا بچشم غیر زندیقی نه شد
کا فرم گفتند
دجال و العین
و
بنگر این بازی کنان را چون جهند
مومنے را کافری دادن قرار کار جان بازیست نزد هوشیار
بہر
قتلم ہر لئیے در کمین
از حسد بر جان خود بازی کنند
زانکہ تکفیری که از ناحق بود
واپس آید
بر سر اهلش فتد
سفلہ کو غرق
در کفر نهان هرزه
نالد
بہر کفر دیگران
گر خبر زان کفر باطن داشته خویشتن
را
بدتری انگاشتے
۔ اے وہ کہ میری محبت کا رُخ تیری طرف ہے مجھے تیرے کوچہ سے انس کی خوشبو آتی ہے ۔
۔ ان لوگوں میں سے کسی نے بھی ہماری طرف رخ نہ کیا اے نیک نصیب انسان یہ بات
تیری قسمت میں ہی تھی۔
یہ لوگ تو ہر وقت مجھے لعنت سے یاد کرتے ہیں اور ظلم و علم و جفا سے مجھے دکھ دیتے رہتے ہیں۔
یار کی نظر میں کوئی شخص صدیق قرار نہیں پاتا جب تک وہ غیروں کی نظر میں زندیق نہ ہو ۔
۹۔ انہوں نے مجھے کا فرد جال اور لعنتی کہا اور ہر کمینہ میرے قتل کے لئے گھات میں بیٹھ گیا ۔
۱۰۔ ان بازیگروں کو دیکھ کہ کس طرح اچھلتے ہیں یہ حسد کے مارے اپنی جان سے ہی کھیلتے ہیں ۔
۱۱۔ کسی مومن کو کا فرٹھیرا نا سمجھ دار آدمی کے نزدیک بڑے خطرہ کی بات ہے ۔
۔
۱۲۔ کیونکہ جو تکفیر ناحق کی جاتی ہے وہ تکفیر کرنے والے کے سر پر ہی واپس پڑتی ہے ۔
۱۳۔ وہ بے وقوف جو مخفی کفر میں غرق ہے وہ اوروں کے کفر پر ناحق بیہودہ غل مچاتا ہے ۔
۱۴۔ اگر اسے اپنے باطنی کفر کی خبر ہوتی تو اپنے آپ کو ہی بہت بُرا سمجھتا ۔

تا مرا از قوم خود ببریده اند
بہر تکفیرم چها کوشیده
اند
افتراها پیش ہر کس
برده
اند
و
از خیانتها سخن پرورده
اند
سادہ لوح کافر انگارد مرا
ما
تا مگر لغزد کسے زاں افترا
در
بخل
ره ما
و
فتنه ها انگیختند بانصاری رائے خود آمیختند
از
و عناد
خدا
و
مقتدا
کا فرم خواندند از جهل
این چنین کورے بدنیا کس مباد
نادانی تعصب با فزود کین بجوشید و دو چشم شان ربود
مسلمانیم
فضل
مصطفیٰ ما را
امام
اندرین دین آمده از ما دریم هم برین از دار دنیا بگذریم
آن کتاب حق که قرآن نام اوست باده عرفان ما از جام اوست
آں رسولی کش محمد هست نام دامن پاکش
مدام
مهر او با شیر شد اندر بدن
جان شد و با جان بدر خواهد شدن
بدست ما
۱۵۔ جب سے لوگوں نے مجھے اپنی قوم سے کاٹ دیا ہے تب سے انہوں نے میرے کافر
بنانے میں کتنی کتنی کوششیں کی ہیں ۔
۱۶۔ ہر شخص کے رو برو افترا پردازیاں کیں اور خیانت کے ساتھ خوب باتیں بنائیں ۔
۱۷۔ تا کہ کوئی تو اس افترا کی وجہ سے پھسل جائے اور بھولا آدمی مجھے کافر سمجھنے لگے ۔
۔
۱۸۔ انہوں نے ہمارے راستے میں فتنے کھڑے کیے اور عیسائیوں کے ساتھ ساز باز کی ۔
۱۹۔ جہل و عداوت کی وجہ سے مجھے کافر کہا ۔ کاش دنیا میں اتنا اندھا کوئی نہ ہو ۔
۲۰ بخل و نادانی نے تعصب کو بڑھایا اور کینہ بھڑک کر ان کی دونوں آنکھیں نکال لے گیا ۔
۲۱۔ ہم خدا کے فضل سے مسلمان ہیں۔ محمد مصطفیٰ ہمارے امام اور پیشوا ہیں ۔
۲۲ ۔ ہم ماں کے پیٹ سے اسی دین میں پیدا ہوئے اور اسی دین پر دنیا سے گزر جائیں گے ۔
۲۳۔ خدا کی وہ کتاب جس کا نام قرآن ہے ہماری شراب معرفت اسی جام سے ہے ۔
۲۴ ۔ وہ رسول جس کا نام محمد ہے اس کا مقدس دامن ہر وقت ہمارے ہاتھ میں ہے ۔
۲۵۔ اس کی محبت ماں کے دودھ کے ساتھ ہمارے بدن میں داخل ہوئی وہ جان بن گئی اور
جان کے ساتھ ہی باہر نکلے گی ۔

هست
او خیر الرسل خیر الانام
ہر
نبوت
را
برو شد اختتام
و
و
ما از و نوشیم ہر آبے کہ ہست زو شده سیراب سیرابی که هست
آنچه ما را وحی
ایمائی بود
آن نه از خود از همان جائے بود
ما از و یا بیم هر نور
کمال وصل دلدار ازل
بے او محال
اقتدائے قول او در جان ماست ہر چہ رو ثابت شود ایمان ماست
از ملائک و از خبر ہائے معاد
گفت آن مرسل رب العباد
آن همه از حضرت احدیت است
منکر آن مستحق لعنت است
معجزات اوہمہ حق اند و راست
معجزات
انبیاء
هرچه
منکر آن مورد لعن خداست
سابقین آنچه در
قرآن بیانش بالیقین
ہر کہ انکاری کند از اشقیاست
بر همه از جان و دل ایمان ماست
یک قدم دوری از ان روشن کتاب نزد ما کفر است و خسران و تاب
۲۶۔ وہی خیر الرسل اور خیر الا نام ہے اور ہر قسم کی نبوت کی تکمیل اس پر ہوگئی۔
۲۷۔ جو بھی پانی ہے وہ ہم اسی سے لے کر پیتے ہیں جو بھی سیراب ہے وہ اسی سے سیراب ہوا ہے۔
۲۸۔ جو وحی والہام ہم پر نازل ہوتا ہے وہ ہماری طرف سے نہیں وہیں سے آتا ہے۔
۲۹۔ ہم ہر روشنی اور ہر کمال اسی سے حاصل کرتے ہیں محبوب از لی کا وصل بغیر اس کے ناممکن ہے۔
۳۰ ۔ اس کے ہر ارشاد کی پیروی ہماری فطرت میں ہے جو بھی اس کا فرمان ہے اس پر ہمارا پورا
ایمان ہے۔
۳۱۔ فرشتوں کے متعلق اور آخرت کے حالات کے متعلق جو کچھ اس رَبُّ الْعِبَاد کے پیغمبر نے فرمایا۔
۳۲ ۔ وہ سب خدائے واحد کی طرف سے ہے اور اس کا منکر لعنت کا مستحق ہے۔
۳۳۔ اس کے معجزے سب کے سب سچے اور درست ہیں ان کا منکر خدا کی لعنت کا مورد ہے۔
۳۴۔ پہلے سب نبیوں کے معجزے جن کا ذکر صاف اور واضح طور پر قرآن میں ہے۔
۳۵۔ ان سب پر بدل و جان ہمارا ایمان ہے جو انکار کرتا ہے وہ بدبختوں میں سے ہے۔
۳۶۔ اس نورانی کتاب سے ایک قدم بھی دور رہنا ہمارے نزدیک کفر وزیاں اور ہلاکت ہے۔

لیک دو نان را بمغزش راه نیست هر دلی از سر آن آگاه نیست
تا نه باشد طالبے پاک اندرون
تا نه جوشد عشق
یار بیچگون
راز قرآن را کجا فہمد کسے بہر نورے نور می باید بسے
این نه من قرآن همین فرموده ست اندرو شرط تطهر بوده است
پس چرا شرط تطهر را فزود
لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ
گر بقرآن ہر کسے را راه بود
نور را داند کسے کو نور شد
و
از حجاب سرکشی با دور
شد
ایں ہمہ کوران که تکفیرم کنند
بے گمان از نور قرآن غافل اند
بے خبر از راز ہائے این کلام هرزه گویان ناقصان
در کف شان استخوانی بیش نیست
در سر شان عقل
و ناتمام
دور اندیش نیست
مرده اند و فهم شان مردار ہم بے نصیب از عشق و از دلدار هم
الغرض فرقان مدار دین ماست او انہیں خاطر غمگین
ماست
۳۷ لیکن ذلیل لوگوں کو قرآن کی حقیقت کی خبر نہیں ہر ایک دل اس کے بھیدوں سے واقف نہیں ہے۔
۳۸۔ جب تک طالب حق پاک باطن نہیں ہوتا اور جب تک اس یار بے مثال کا عشق اس کے دل
میں جوش نہیں مارتا۔
۳۹۔ تب تک کوئی قرآنی اسرار کو کیونکر سمجھ سکتا ہے نور کے سمجھنے کے لئے بہت سانور باطن ہونا چاہئے۔
۴۰۔ یہ میری بات نہیں بلکہ قرآن نے بھی یہی فرمایا ہے کہ قرآن کو سمجھنے کے لئے پاک ہونے کی شرط ہے۔
۴۱۔ اگر ہر شخص قرآن کو ( خود ہی سمجھ سکتا تو خدا نے تطہر کی شرط کیوں زائد لگائی۔
۴۲۔ نور کو وہی شخص سمجھتا ہے جو خود نور ہو گیا ہو اور سرکشی کے حجابوں سے دور ہو گیا ہو ۔
۴۳۔ یہ سب اندھے جو میری تکفیر کر رہے ہیں۔ یقیناً قرآن کے نور سے بے خبر ہیں۔
۴۴۔ اور اس کلام کے اسرار سے ناواقف ہیں۔ بیہودہ گو۔ ناقص اور خام ہیں۔
۴۵۔ ان کے ہاتھ میں ہڈی سے بڑھ کر کچھ نہیں اور ان کے سر میں دوراندیش عقل نہیں ہے۔
۴۶ ۔ وہ خود مردہ ہیں اور ان کا فہم بھی مردار ہے۔ وہ عشق اور معشوق دونوں سے محروم ہیں۔
۴۷۔ الغرض قرآن ہمارے در دین کی بنیاد ہے وہ ہمارے ے غمگین دل کو تسلی دینے والا ہے۔

نور فرقان می کشد سوئے خدا
چوں دو
جلد پنجم
می توان دیدن از و روئے خدا
ما چه سان بندیم زان دلبر نظر ہمیچو روئے او کجا روئے دگر
روئی من از نور روئے او بتافت یافت از فیضش دل من هرچه یافت
و چشم کس نداند آن جمال جان من قربان آن شمس الكمال
هم چنین عشقم بروئے مصطفیٰ دل پرد چون مرغ سوئے مصطفیٰ
تا مرا دادند از حسنش خبر شد دلم از عشق او زیر و زبر
منکه می بینم رخ آن دلبری جان فشانم گر دہر دل دیگرے
ساقی من هست آن جان پرورے
ہر زمان مستم کند از ساغری
محو روئے او شدست ایں روئے من ہوئے او آید ز بام و کوئے من
بس که من در عشق او هستم نهان من همانم من همانم من همان
جان من از جان او یا بد غذا
از گریبانم عیان شد آن ذکا
۴۸۔ فرقان کا نور خدا کی طرف کھینچتا ہے اس سے خدا کا چہرہ دیکھ سکتے ہیں۔
۴۹ ۔ ہم اس معشوق سے اپنی آنکھیں کیونکر بند کر سکتے ہیں اس کے چہرہ جیسا خوبصورت اور کوئی
چہرہ کہاں ہے۔
۵۰۔ میرا منہ اس کے منہ کے نور کی وجہ سے چمک اٹھا میرے دل نے جو کچھ بھی پایا اس کے فیض سے پایا ۔
۵۱۔ جس قدر میری آنکھیں اس کے حسن کو جانتی ہیں کوئی نہیں جانتا میری جان کمالات کے اس
سورج پر قربان ہے۔
۵۲۔ ایسا ہی عشق مجھے مصطفیٰ کی ذات سے ہے میرا دل ایک پرندہ کی طرح مصطفیٰ کی طرف اُڑ کر جاتا ہے۔
۵۳۔ جب سے مجھے اس کے حسن کی خبر دی گئی ہے میرا دل اس کے عشق میں بے قرار رہتا ہے۔
۵۴۔ میں اس دلبر کا چہرہ دیکھ رہا ہوں اگر کوئی اسے دل دے تو میں اس کے مقابلہ پر جان نثار کر دوں۔
۵۵ ۔ وہی روح پرور شخص تو میرا ساقی ہے جو ہمیشہ جام شراب سے مجھے سرشار رکھتا ہے۔
۵۶۔ یہ میرا چہرہ اس کے چہرہ میں محو اور گم ہو گیا اور میرے مکان اور کوچہ سے اسی کی خوشبو آ رہی ہے۔
۵۷- از بس کہ میں اس کے عشق میں غائب ہوں۔ میں وہی ہوں۔ میں وہی ہوں۔ میں وہی ہوں۔
۵۸۔ میری روح اس کی روح سے غذا حاصل کرتی ہے اور میرے گریباں سے وہی سورج نکل آیا ہے۔

احمد اندر جان احمد شد پدید اسم من گردید آن اسم وحید
فارغ افتادم بدواز عز و جاه دل از کف و از فرق افتاده کلاه
برمن این بهتان که من زان آستان تافتم سر این چه کذب فاسقان
گمان دشمنی
بر
سر بتابد زان مه من چون منی
لعنت حق
آن منم کاندر ره آن سرورے
در میان خاک و خون بینی سرے
تیغ گر بارد بکوئے آن نگار آن منم کاول کند جان را شمار
گر ہمین کفر است نزد کین ورے
و
خوش نصیبی آنکه چون من کافرے
کا فرم گفتند
دجال و العین من ندانم این چه ایمان ست و دین
ایں طبیعت ہائے شان چون سنگ ہاست در بر شان گردلے بودے کجاست
کار اینان ہر زمانے افتراست یار اینان ہر دے حرص و ہوا ست
دل پر از خبث است و باطن پُر زیر صحت نیست از ایشان
دور
تر
۵۹۔ احمد کی جان کے اندراحمد ظاہر ہو گیا اس لئے میرا وہی نام ہو گیا جو اس لاثانی انسان کا نام ہے۔
۶۰ ۔ اس کے عشق میں میں عزت و جاہ سے مستغنی ہو گیا ۔ دل ہاتھ سے جاتا رہا اور سر سے ٹوپی گر پڑی۔
۶۱ ۔ مجھ پر یہ افترا کہ میں اس درگاہ سے روگردان ہوں ۔ فاسق لوگوں کا یہ کتنا بڑا جھوٹ ہے۔
۶۲ ۔ کیا میرے جیسا شخص اپنے اس چاند سے منہ پھیر سکتا ہے؟ دشمن کے اس خیال پر خدا کی لعنت ہو۔
۶۳ ۔ میں تو وہ ہوں کہ اس سردار کی راہ میں تو میرا سر خاک اور خون میں لتھڑا ہوا دیکھے گا۔
۶۴ ۔ اگر اس محبوب کی گلی میں تلوار چلے تو میں وہ پہلا شخص ہوں گا جو اپنی جان قربان کرے گا۔
۶۵ - اگر دشمن کے نزدیک یہی کفر ہے تو وہ بڑا خوش نصیب ہے جو میری طرح کا کافر ہے۔
۶۶ ۔ ان لوگوں نے مجھے کا فردجال اور لعنتی کہا۔ میں نہیں جانتا کہ یہ کونسا دین وایمان ہے۔
۶۷ ۔ ان کی طبیعتیں پتھر کی طرح سخت ہیں ان کے پہلو میں اگر دل ہے۔ تو دکھاؤ وہ کہاں ہے۔
۶ ۔ ان لوگوں کا کام ہر وقت افترا پردازی ہے اور حرص و ہوا ہر دم ان کی رفیق ہے۔
۶۹ ۔ ان کے دل خباثتوں سے پُر ہیں اور ان کے باطن شرارتوں سے نیک نیتی ان سے بہت دور ہے۔

صحت نیست چو باشد در
بر
بندد
دلے
میان
جلد پنجم
بر گل صدق اوفتد چون بلبلی
ترسد از دانائے اسرار نهان
افترا
بر
بر
شرارتها نمی
لیکن ایں بے باکی و ترک حیا افترا
افترا
ای نه کار مومنان و اتقیاست این نه خوئے بندگان با صفاست
ہر کہ او ہر دم پرستار ہوا
من چسان دانم که ترسد از خدا
خویشتن را نیک اندیشیده اند
ہائے این مردم چه بد فهمیده اند
اتباع نفس اعراض از خدا
بس ہمین باشد نشان اشقیا
ہر کہ زیں سان خبث در جانش بود
کا فرم گر بوئے ایمانش بود
متن برین مردم بخواندم آن کتاب کان منزه اوفتاد از ارتیاب
ہم خبر ہا پیش کردم زاں رسول کو صدوق از فضل حق پاک از فضول
لیکن اینان را سحق روئے نبود پیش گر گے گریه میشی چه سود
ے۔ جب دل میں نیک نیتی ہوتی ہے تو وہ صدق کے پھول پر بلبل کی طرح گرتا ہے۔
اے۔ اور شرارتوں پر کمر نہیں باندھتا۔ وہ پوشیدہ بھیدوں کے جاننے والے سے ڈرتا ہے۔
۷۲۔ لیکن یہ بے باکی اور بے شرمی اور افتر اپرافترا۔
۷۳ ۔ یہ ایمانداروں اور پر ہیز گاروں کا کام نہیں ہے۔ نہ یہ پاک دل بزرگوں کی خصلت ہے۔
۷۴۔ وہ جو ہر وقت اپنی خواہشوں کا غلام ہے میں کیونکر جانوں کہ وہ خدا سے ڈرتا ہے۔
۷۵۔ انہوں نے اپنے تئیں نیک خیال کر رکھا ہے افسوس ان لوگوں نے کیسا غلط سمجھا۔
۷۶۔ نفس کی پیروی اور خدا سے روگردانی بس یہی بدبختوں کی نشانی ہے۔
ے۔ جس کے دل میں اس طرح کی گندگی ہے اگر اس میں ایمان کی بو بھی ہو تو پھر میں کافر ہوں۔
۷۸۔ میں نے ان لوگوں کے سامنے وہ کتاب پڑھی جو ریب اور شک سے پاک ہے ( یعنی قرآن)۔
۷۹۔ نیز اس رسول کی حدیثیں بھی پیش کیں جو بفضل خدا راستباز ہے اور لغو گوئی سے پاک۔
۸۰۔ لیکن ان کا ارادہ ہی حق قبول کرنے کا نہ تھا بھیڑیے کے آگے بھیڑ کا رونا فضول ہے۔

کا فرم گفتند
جلد پنجم
تافتند
آن یقین گویا دلم بشگافتند
و
روها
اندرینان خوب گفت آن شاہ دیں کافران دل برون چون مومنین
هر زمان قرآن مگر
در سینه با حب دنیا هست و کبر و کینه ها
دانش دیں نیز لاف است و گذاف پشت بنمودند وقت ہر مصاف
جاہلانے غافل از تازی زبان هم از قرآن هم از اسرار نهان
کبر شان چون تا کمال خود رسید
غیرت حق پردہ ہائے شان درید
دشمنان دین چون شمر نابکار دین چو زین العابدین بیمار و زار
تن ہمی لرزد دل و جان نیز هم چون خیانتہائی ایشان بنگرم
مکرها بسیار کردند
نظام کار ما
لیکن آن امری که هست از آسمان
چون زوال آید برد از حاسدان
من چه چیزم جنگ شان با آن خداست کز دو دستش این ریاض و این بناست
و
کنند
تا
برہم
زنند
۸۱۔ انہوں نے مجھے کافر کہا اور منہ پھیر لیا اور یقین کر لیا کہ گویا انہوں نے میرا دل چیر کر دیکھ لیا ہے۔
۸۲۔ انہی کے بارے میں اس شاہ دین نے کیا خوب فرمایا ہے کہ یہ لوگ دل کے کافر ہیں اور
ظاہر کے مومن۔
۸۳۔ ان کی زبان پر قرآن ہے مگر ان کے سینوں میں دنیا کی محبت ، تکبر اور عداوتیں ہیں۔
۸۴۔ دین کی سمجھ کا دعوی بھی ی صرف لاف و گزاف ہے کیونکہ ہر جنگ کے وقت انہوں نے پیٹھ دکھائی ہے۔
۸۵ ۔ یہ وہ جاہل ہیں جو عربی زبان سے ناواقف ہیں نیز قرآن اور اس کے باریک بھیدوں سے بھی۔
۸۶ ۔ جب ان کا تکبر اپنے کمال کو پہنچ گیا تو خدا کی غیرت نے ان کے پردے پھاڑ دیئے۔
۸۷ - شمر نابکار کی طرح یہ لوگ دین کے دشمن ہیں اور دین زین العابدین کی طرح بیمار اور کمزور ہے۔
۸۸ ۔ میرا بدن کانپ جاتا ہے اور جان و دل لرز جاتے ہیں جب میں ان کی خیانتیں دیکھتا ہوں۔
۸۹۔ انہوں نے بہت مکر کئے اور اب بھی کر رہے ہیں تا کہ ہمارے کام کے نظام کو درہم برہم کر دیں۔
۹۰ لیکن وہ بات جو آسمان کی طرف سے ہے اس پر حاسدوں کے حسد سے کیونکر زوال آ سکتا ہے۔
91 - میں کیا چیز ہوں ان کی لڑائی تو اس خدا کے ساتھ ہے جس کے دونوں ہاتھوں سے یہ باغ اور یہ محل
تیار ہوا ہے۔

ہر کہ آویزد بکار و
بار حق
فانی ایم و تیر ما تیر حق است
صادقی دارد پناه آن یگان
اوستاده
از پیئے
پیکار حق
مید
ما در اصل نخچیر حق است
دست حق
در آستین او نہاں
هر که با دست خدا پیچر ز کین پیج خود کندد چو شیطان لعین
اے بسا نفسے کہ ہمچو بلعم است
کار او از دست موسی برهم است
آمدم بر وقت چون ابر بهار با من آمد صد نشان لُطفِ یار
آسمان از بهر من بارد نشان هم زمین الوقت گوید هر زمان
این دو شاہد بهر من استاده اند
باز
در من ناقصان افتاده اند
ہائے این مردم عجب کور و کراند
صد نشان ببینند غافل بگذرند
این چنین اینان چرا بالا پرند یا مگر زان ذات بے چون منکر اند
او چو برکس مهربانی می کند
زمینی آسمانی می کند
از
۹۲ جوص جو شخص خدائی کا روبار میں دخل انداز ہوتا ہے وہ دراصل خدا سے جنگ کرنے کھڑا ہوتا ہے۔
۹۳ ۔ ہم تو فانی لوگ ہیں اور ہمارا تیر خدا کا تیر ہے اور ہمارا شکار دراصل خدا کا شکار ہے۔
۹۴۔ صادق تو اس یکتا کی پناہ میں ہوتا ہے اور خدا کا ہاتھ اس کی آستین میں چھپا ہوا ہوتا ہے۔
۹۵ - جو شخص دشمنی کی وجہ سے خدا کے ساتھ لڑتا ہے وہ شیطان لعین کی طرح اپنی ہی جڑا کھیڑتا ہے۔
۹۶ ۔ بہت سے لوگ بلغم کی طرح ہیں جن کا کام موسیٰ کے ہاتھوں نہیں نہیں ہو جاتا ہے۔
۹۷۔ میں ابر بہار کی طرح وقت پر آیا ہوں اور میرے ساتھ خدا کی مہربانیوں کے سینکڑوں نشانات روں نشانات ہیں۔
۹۸۔ آسماں میرے لیے نشان برساتا ہے اور زمین بھی ہر دم یہی کہتی ہے کہ وقت یہی ہے۔
۹۹۔ میری تائید میں یہ دو گواہ کھڑے ہیں پھر بھی یہ بیوقوف میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔
۱۰۰ ۔ ہائے افسوس یہ لوگ عجب طرح کے اندھے اور بہرے ہیں سینکڑوں نشان دیکھتے ہیں پھر بھی
غافل گزر جاتے ہیں۔
۱۰۱ ۔ یہ اس قدر کیوں اونچے اُڑتے ہیں (یعنی اتنے متکبر کیوں ہیں ) شاید اس بے مثل ذات کے منکر ہیں۔
۱۰۲۔ وہ خدا تو جب کسی پر مہربانی کرتا ہے تو اسے زمینی سے آسمانی بنا دیتا ہے۔

در سجود
عزتش بخشد ز فضل و لطف وجود
مهرومه را پیشش آرد
من نه از خود ادعائی کرده ام امر حق شد اقتدائی کرده ام
کار حق است این نه از مکر بشر دشمن این دشمن آن داد گر
آں خدا کایں عاجزی را چیده ست حمتش در کوئے ما باریده است
گم شدم آخر رُنے آمد پدید
مردم و جانان پس از مردن رسید
میل عشق دلبری پر زور بود
من
نه دارم
غالب آمد رخت مارا
ماية کردار ہا عشق جوشید
بهر من شد نیستی طور خدا
و
در ربود
از و شد کارها
چون خودی رفت آمد آن نور خدا
آن کسان کز کوچه او غافل اند
رو بد و کردم که رو آن روئے اوست ہر دل فرخنده مائل سوئے اوست
در دو عالم مثل او روئے کجاست جز سر کوکش دگر کوئے کجاست
از سگان کوچه ها هم کمتر اند
۱۰۳۔ اپنے فضل لطف اور کرم سے اسے عزت بخشتا ہے سورج اور چاند کو اس کے سامنے سجدہ میں
گراتا ہے۔
۱۰۴۔ میں نے اپنے پاس سے یہ دعوی نہیں کیا بلکہ خدا کے حکم کی پیروی کی ہے۔
۱۰۵۔ یہ خدا کا کام ہے نہ کہ انسان کا مکر اس کا دشمن اس عادل خدا کا دشمن ہے۔
۱۰۶۔ وہ خدا جس نے اس عاجز کو منتخب کیا ہے اس کی رحمت ہماری گلی میں برسی ہے۔
۱۰۷۔ جب میں مر گیا تو مرنے کے بعد میرا محبوب آگیا جب میں فنا ہو گیا تو اس کا چہرہ مجھ پر ظاہر ہو گیا ۔
۱۰۸۔ دلبر کے عشق کی روزوروں پر تھی۔ وہ غالب آ گئی اور ہمارا سب سامان بہا کر لے گئی۔
۱۰۹۔ میرے پاس اعمال کا ذخیرہ نہیں بلکہ عشق جوش میں آیا اور اس سے یہ سب کام ہو گئے۔
۱۱۰۔ میرے لئے نیستی ہی خدا کا طور بن گئی جب خودی جاتی رہی تو خدا کا نور آگیا۔
111۔ میں نے اسی کی طرف اپنا رخ پھیر لیا کیونکہ دیکھنے کے لائق وہی چہرہ ہے اور ہر مبارک دل اسی
کی طرف مائل ہے۔
۱۱۲۔ دونو جہان میں اس کی طرح کا کوئی چہرہ کہاں ہے؟ اور اس کے کوچہ کے سوا اور کوئی کوچہ کہاں ہے؟
۱۱۳۔ وہ لوگ جو اس کے کوچہ سے غافل ہیں وہ گلیوں کے کتوں سے بھی زیادہ ذلیل ہیں۔

جهان دیگر اند
خلق و عالم جمله در شور و شراند عاشقانش
آن جهان چون ماند برکس ناپدید از جهان آن کور و بدبختی چه دید
ہر کہ جوید دامنش آید بدست
راه حق بر صادقان آسان تر است
ہر کہ جوید وصلش از صدق و صفا
در
دہندش سوئے آن رب السما
صادقان را می شناسد چشم یار کید و مکر اینجا نمی آید بکار
صدق می باید برائے وصل دوست ہر کہ بے صدقش بجوید حمق اوست
صدق ورزی
جناب کبریا آخرش می یابد از یمن وفا
صد در مسدود بکشاید بصدق یار رفته باز مے آید بصدق
صدق در زان را همین باشد نشان کز پئے جاناں بکف دارند جان
و از ثناء
دلبر نظر
و سَبِّ مردم بے خبر
رسته آن دلها که بهرش خسته اند
دوخته
صورت در
کار عقبی با عمل با
بسته
اند
۱۱۴ مخلوقات اور دنیا سب شور و شر میں مبتلا ہے مگر اس کے عاشق اور ہی عالم میں ہیں۔
۱۱۵۔ وہ عالم جس شخص سے پوشیدہ رہا۔ اس بدبخت نے دنیا میں آکر دیکھا ہی کیا؟
۱۱۶۔ صادقوں پر خدا کا راستہ پانا آسان ہے جو خدا کو ڈھونڈتا ہے تو اس کا دامن اس کے ہاتھ میں
آجاتا ہے۔
۱۱۷۔ جو بھی صدق وصفا کے ساتھ اس کا وصل چاہتا ہے اس کے لئے آسمانوں کا خدا وصل کا راستہ
کھول دیتا ہے۔
۱۱۸۔ یار کی نظر بچوں کو پہچان لیتی ہے مکر اور چالا کی یہاں کام نہیں دیتی۔
۱۱۹۔ دوست کے وصل کے لئے صدق درکار ہے جو بغیر صدق کے اسے ڈھونڈتا ہے وہ بیوقوف ہے۔
۱۲۰ ۔ خدا کے حضور صدق کو اختیار کرنے والا آخر کا ر اپنی وفا کی برکت سے اسے پالیتا ہے۔
۱۲۱۔ سینکڑوں بند دروازے صدق کی وجہ سے کھل جاتے ہیں کھویا ہوا دوست صدق کی وجہ سے واپس
آجاتا ہے۔
۱۲۲۔ بچوں کی یہی علامت ہے کہ محبوب کی خاطر ان کی جان ہتھیلی پر ہوتی ہے۔
ہیں۔
۱۲۳۔ دلبر کی صورت پر ان کی ٹکٹکی لگی ہوتی ہے اور لوگوں کی تعریف اور مذمت سے وہ بے خبر ہوتے ہے
۱۲۴۔ آخرت کے لئے ان کے سب عمل ہیں وہ دل نجات یافتہ ہیں جو خدا کے لئے زخمی اور شکستہ ہیں۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی