مکتوب بنام خواجہ غلام فرید صاحب
مکتوبات احمد (جلد پنجم), حصہ 3
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
و
از سخن ہا کے شود این کار و بار صدق می باید که تا آید نگار
علم را عالم بتے دارد براہ
بت پرستی با کند شام
پگاه
گر بعلم خشک کار دین بڑے
لیے راز دار دین بدے
باطن با نظر هان مشو نازان تو با فخر دگر
وصلش شور ها باید فکند
یار
م
دارد
درد
رسید
ہر
بہر
هست آن عالی جنابے بس بلند
زندگی در مردن عجز و بکاست ہر کہ اُفتادست او آخر بخاست
تانه کار
کے فغانش تا
کس تا جان
در جانان رسد
ہر کہ ترک خود کند یا بد خدا
چیست وصل از نفس خود گشتن جدا
لیک ترک نفس کے آسان بود
تانه آن بادے وزد بر جان ما
کے درین گرد و غباری ساخته
مردن و از خود شدن یکسان بود
کور
باید
ذرة
امکان
ے توان دید آن رخ آراسته
۱۲۵۔ باتیں بنانے سے یہ کام نہیں چلتا کامیابی کے لئے وفاداری درکار ہے۔
ہوتا۔
۱۲۶۔ عالموں نے اپنے علم کو بت بنایا ہوا ہے اور وہ صبح شام ثبت پرستی میں مشغول ہیں۔
۱۲۷۔ اگر خشک علم پر ہی دین کا مدار ہوتا تو ہر نالائق انسان دین کا محرم راز ہو
۱۲۸۔ ہمارا یار تو باطن پر نظر رکھتا ہے تو اپنی کسی اور خوبی پر نازاں نہ ہو۔
۱۲۹۔ وہ بارگاہ نہایت اونچی اور عالی شان ہے اس کے وصل کے لئے بہت آہ وزاری کرنی چاہئے۔
۱۳۰۔ زندگی مرنے اور انکسار اور گریہ وزاری میں ہے جو گر پڑا وہی آخر ( زندہ ہو کر) اُٹھے گا۔
۱۳۱۔ جب تک درد کا معاملہ جان لینے تک نہ پہنچے تب تک اس کی آہ و فریاد در جاناں تک نہیں پہنچتی۔
۱۳۲۔ جو خودی کو ترک کرتا ہے وہ خدا کو پالیتا ہے وصل کیا چیز ہے اپنے نفس سے الگ ہو جانا۔
۱۳۳ لیکن نفس کو مارنا آسان کام نہیں۔ مرنا اور خودی کا چھوڑ نا برابر ہے۔
۱۳۴۔ جب تک ہماری جان پر وہ ہوا نہ چلے جو ہماری ہستی کے ذرہ تک کو اڑا لے جائے۔ پر ہوانہ
۱۳۵ ۔ تب تک اس مصنوعی گرد و غبار میں وہ حسین چہرہ کس طرح دیکھا جا سکتا ہے۔
جاسکتا
ما
نه قربان خدائے خود شویم
تا نه باشیم از وجود خود برون
تا نه برما مرگ آید صد ہزار
جلد پنجم
تانه محو آشنائی خود شویم
تانه گردد پُر از مهرش اندرون
کے حیاتی تازه بینیم از نگار
تا نہ ریزد ہر پر و بالے کہ ہست مرغ ایں ره را پریدن مشکل است
بد نصیبی آنکه وقتش شد بیاد یار آزرده دل اغیار شاد
از خرد مندان مرا انکار نیست لیکن این ره راه وصل یار نیست
تا نه باشد عشق
نماید نگار بے چگون
چون نهان است آن عزیزی محترم
ہے گزیند لاجرم
آن رہے کو عاقلان بگزیدہ اند
پرده ها
بر
و سوداء و جنون
نه
جلوه
ہر کسے را
از تکلف روئے حق پوشیده اند
پرده ها افراخته مطلبی نزدیک
ما که با دیدار او رو تافتیم
دور
انداخته
از ره عشق و فنایش یافتیم
۱۳۶ ۔ جب تک ہم اپنے خدا پر قربان نہ ہو جائیں اور جب تک اپنے دوست کے اندر محو نہ ہو جائیں۔
۱۳۷۔ جب تک ہم اپنے وجود سے علیحدہ نہ ہو جائیں اور جب تک سینہ اس کی محبت سے بھر نہ جائے۔
۱۳۸۔ جب تک ہم پر لاکھوں موتیں وارد نہ ہوں تب تک ہمیں اس محبوب کی طرف سے نئی زندگی کب
مل سکتی ہے۔
۔
۱۳۹۔ جب تک اپنے اگلے بال و پر نہ جھاڑ ڈالے تب تک اس راہ کے پرندے کے لئے اُڑ نا مشکل ہے ۔
۱۴۰۔ بد قسمت ہے وہ شخص جس کا وقت برباد ہو گیا۔ یار ناراض ہو گیا اور دشمنوں کا دل خوش ہوا۔
۱۴۱۔ مجھے داناؤں کی عقلمندی سے انکار نہیں ہے مگر یہ یار کے وصل کا راستہ نہیں۔
۱۴۲۔ جب تک عشق اور سودا اور جنون نہ ہو تب تک وہ بے مثال محبوب اپنا جلوہ نہیں دکھاتا۔ اپنا
۱۴۳۔ چونکہ وہ عزت والا محبوب پوشیدہ ہے تو ہر شخص کوئی نہ کوئی راستہ (اس سے ملنے کے لئے )
اختیار کرتا ہے۔
۱۴۴ لیکن عقل والوں نے جو راستہ اختیار کیا ہے تو انہوں نے یہ تکلف خدا کے چہرہ کو اور بھی چھپا دیا ہے۔
۱۴۵۔ پہلے پردوں پر اور پردے ڈال دیئے مقصد نزدیک تھا مگر اسے اور دُور کر دیا۔
۱۴۶۔ ہم لوگ جنہوں نے اس کے دیدار سے اپنا چہرہ روشن کیا ہے ہم نے تو اسے عشق اور فنا کے راستہ
سے پایا ہے۔
ترک خود کردیم بهر آن خدا
اندرین
ره
در دسر بسیار نیست
گرنه او خواندی مرا از فضل و جود
از فنائے
م
جلد پنجم
پدید آمد
جان بخواهد دادنش دشوار نیست
فضولی کردی بیسود بود
صد
از نگا ہے این گدا را شاه کرد قصہ ہائے راه ما کوتاه کرد
راه خود بر من کشود آن دلستان دانمش از انسان که گل را با غبان
هر که در عهدم ز من ماند جدا
پر نے ٹور دلستان شد سینه ام
و
جفا
می کند بر نفس خود جور
شد ز دستے صیقل آئینہ ام
پیکرم شد پیکر یارِ ازل کار من شد کار دلدار ازل
بسکه جانم شد نهان در یار من بوئے یار آمد ازین گلزار من
نور حق داریم زیر چادری از گریبانم برآمد دلبرے
احمد آخر زمان نام من است آخرین جامے ہمین جام من است
۱۴۷۔ اس خدا کے لئے جب ہم نے اپنی خودی ترک کر دی تو ہماری فنا کے نتیجہ میں بقا ظا ہر ہو گئی۔
۱۴۸۔ اس راستے میں زیادہ تکلیف اٹھانی نہیں پڑتی وہ صرف جان مانگتا ہے اور اس کا دینا مشکل نہیں ہے۔
۱۴۹۔ اگر وہ خود اپنے فضل و کرم سے مجھے نہ بلاتا تو خواہ میں کتنی ہی کوششیں کرتا سب بے فائدہ تھیں۔
۱۵۰۔ اس نے ایک نظر سے اس فقیر کو بادشاہ بنادیا اور ہمارے لمبے راستہ کو مختصر کر دیا۔
۱۵۱۔ اس محبوب نے خود اپنا را نے خود اپنا راستہ میرے لئے کھولا میں یہ بات اس طرح جانتا ہوں جیسے
باغبان پھول کو۔
۱۵۲۔ جو میرے زمانہ میں مجھ سے جدا رہتا ہے تو وہ خود اپنی جان پر ظلم کرتا ہے۔
۱۵۳۔ محبوب کے نور سے میرا سینہ بھر گیا میرے آئینہ کا صیقل اسی کے ہاتھ نے کیا۔
۱۵۴۔ میر اوجود اس یا راز لی کا وجود بن گیا اور میرا کام اس دلدار قدیم کا کام ہو گیا۔
۱۵۵۔ چونکہ میری جان میرے یار کے اندر مخفی ہوگئی اس لئے یار کی خوشبو میرے گلزار سے آنے لگی۔
۱۵۶۔ ہماری چادر کے اندر خدا کا نور ہے وہ دلبر میرے گریبان میں سے نکلا۔
۱۵۷ احمد آخر زماں میرا نام ہے اور میرا جام ہی ( دنیا کے لئے ) آخری جام ہے۔
ے دور
طالب راه خدا را مژده باد کش خدا بنمود این وقت مراد
ہر کہ را یاری نهان شد از نظر از خبر دارے ہمیں پرسد خبر
ہر کہ جو یان نگاری می بود
کے بیک جایش قراری می بود
ہر سو ہے دیوانہ وار
تا مگر آید نظر آن روئے یار
ہر کہ عشق دلبری در جان اوست
دل از دستش اوفتد از هجر دوست
عاشقان را صبر و آرامی کجا تو به از روئے دل آرامے کجا
هر که را عشق رخ یاری بود
فرقتش گر اتفاقی اوفتد
یک زمانے زندگی بے روئے یار
باز چون ببیند جمال
می زند در دامنش دست از جنون
و
روئے او
تن
روز و شب با آن رخش کاری بود
جانش فراقے اوفتد
می کند بر وے پریشان روزگار
در
و
ے دود چوں بے حوا سے سوئے او
کز فراقت شد دلم ای یار خون
۱۵۸۔ راہ خدا کے طالب کو خوشخبری ہو کہ اسے خدا نے کامیابی کا زمانہ دکھایا۔
۱۵۹۔ جس کسی کا دوست اس کی نظر سے غائب ہو جاتا ہے تو وہ کسی واقف سے اس کی خبر پوچھتا ہے۔
۱۶۰۔ اور جو کسی معشوق کا طلب گار ہوتا ہے تو اسے ایک ہی جگہ پر کب چین آتا ہے۔
۱۶۱۔ وہ ہر طرف دیوانہ وار دوڑتا ہے تا کہ شائد یار کا چہرہ کہیں نظر آ جائے۔
۱۶۲۔ جس کی جان میں دلبر کا عشق سما گیا ہے تو دوست کے فراق میں اس کا دل ہاتھ سے نکل نکل جاتا ہے۔
۱۶۳۔ عاشقوں کے لئے صبر اور آرام کہاں! اور معشوق کے چہرے سے روگردانی کہاں؟
۱۶۴۔ جسے دوست کے منہ سے محبت ہوتی ہے اسے تو دن رات اس کے چہرہ کا ہی خیال رہتا ہے۔
۱۶۵۔ اگر اتفاقاً اس سے جدائی ہو جائے تو اس کے جان و تن میں مجدائی ہو جاتی ہے۔
۱۶۶۔ یار کے بغیر اس کی زندگی کا ایک لمحہ بھی اس پر زندگانی کو تلخ کر دیتا ہے۔
۱۶۷۔ پھر جب وہ اس کا حسن اور اس کا چہرہ دیکھتا ہے تو بے حواسوں کی طرح اس کی طرف دوڑتا ہے۔
۱۶۸۔ اور یہ کہہ کر دیوانہ وار اس کے دامن کو پکڑ لیتا ہے کہ اے دوست میرا دل تیری جدائی میں
خون ہو گیا۔
این چنین صدق از بود اندر دلی گل بجوید جائے چون بلبلے
گر تو افتی با دو صد درد و نفیر کس ہے خیزد که گردد دستگیر
رو از خور تابان که من خود بر آرم روشنی از خویشتن
پنج شقوت نخوت
تافتن
این همین آثار نا کامی بود
عالمی را کور کردست این خیال سرنگون افگند
در
و
خامی بود
چاه ضلال
سوئے آبی تشنه را باید شتافت هر که جست از صدق دل آخر بیافت
آں خرد مندے کہ جوید کوئے یار آبرو ریزد ز بہر روئے یار
خاک گردد تا ہوا
بایدش گم شود تاکس
رہے بنمایدش
بے عنایات خدا کار است خام پخته داند این سخن را والسلام
بر
۱۶۹۔ اگر ایسا صدق کسی کے دل میں ہو تو وہ بلبل کی طرح پھول کو اپنا ٹھکانا بنالیتا ہے۔
۱۷۰۔ اگر تو دو سو چیخوں اور آہوں کے ساتھ گر پڑے تو پھر ضرور کوئی مدد کے لئے کھڑا ہو جاتا ہے۔ ا
۱۷۱۔ ( یہ خیال کر کے ) روشن سورج سے منہ پھیر لینا کہ میں اپنے اندر سے آپ ہی روشنی
پیدا کرلوں گا۔
۱۷۲۔ یہی تو نامرادی کے آثار ہوا کرتے ہیں بدبختی کی جڑ تکبر اور خامی ہے۔
۱۷۳۔ اس خیال نے ایک جہان کو اندھا کر رکھا ہے اور اسے گمراہی کے کنوئیں میں سر کے
بل ڈال دیا ہے ۔
۱۷۴۔ پیاسے کو پانی کی طرف دوڑ نا چاہئے جس نے صدق دل سے تلاش کی اس نے آخر کار مقصود کو پالیا۔
۱۷۵۔ وہ آدمی عقلمند ہے جو یار کی گلی ڈھونڈتا ہے اور روئے یار کی خاطر اپنی عزت ڈبوتا ہے۔
۱۷۶۔ وہ خاک بن جاتا ہے کہ ہوا اسے لے اُڑے اور فنا ہو جاتا ہے تا کہ کوئی اسے راستہ دکھائے۔
۱۷۷۔ خدا کی مہربانی کے بغیر کام اُدھورا رہتا ہے عقلمند ہی اس بات کو جانتا ہے۔ والسلام
این همه که از خامه این عاجز بیرون آمد از حال است نه از قال و از جوشیدن است نه از تکلفات
کوشیدن اکنون آن به که تخفیف تصدیع کنم آنچه در دل ماست خدا در دل شما الهام کند و دل را بدل راه دهد
از مکرمی اخویم مولوی حکیم نور الدین و صاحبزادہ محمد سراج الحق جمالی السلام علیکم مولوی صاحب بذکر
خیر آن مکرم اکثر رطب اللسان می مانند عجب که اوشان در اندک صحبتے دلی محبت و اخلاص بأن مکرم چند
با ر این خارق امر از ان مخدوم ذکر کرده اند که مرا یک درود شریف برائے خواندن ارشاد فرمودند که ازین زیارت
حضرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم خواهد شد چنانچه همان شب مشرف به زیارت شدم - والسلام
الراقم
ترجمه از ناشر
خاکسار
غلام احمد از قادیان
یہ سب باتیں جو اس عاجز کے قلم سے نکلی ہیں حال سے ہیں نہ قال سے اور دلی جوش سے
ہیں نہ تکلفات سے ۔ اب بہتر ہے زحمت کم کی جائے ( آپ کی سردردی کی تکلیف کو کم کروں )
رے دل میں ہے۔ خدا آپ کے دل میں الہام کرے ۔ دل کو دل سے راہ پیدا ہو جائے ۔
مکرمی اخویم مولوی حکیم نور الدین اور صاحبزادہ محمد سراج الحق جمالی کی طرف سے السلام علیکم ۔
جو ہمارے
مولوی صاحب آئمکرم کے ذکر خیر میں اکثر رطب اللسان رہتے ہیں ۔ تعجب ہے کہ ایک مختصر
صحبت میں آنمکرم سے دلی محبت اور اخلاص اس قدر زیادہ ہے کہ انہوں نے آپ کے اس
خارق امر کا ذکر کئی مرتبہ کیا ہے۔ آنمحترم نے مجھے ایک درود شریف پڑھنے کا ارشاد فرمایا ہے کہ
اس سے حضرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہو گی چنانچہ وہ کہتے ہیں کہ اسی رات میں
زیارت سے مشرف ہوا ۔
والسلام
الراقم خاکسار
غلام احمد از قادیان
خواجہ صاحب کا تیسرا خط
بخدمت جناب معانی آگاه معارف پناہ حقائق نگاه شریعت انتباه الْمُسْتَظْهِرُ بِاللهِ
الْمُعْرِضُ مِمَّا سِوَاهُ، الْمُؤَيَّدُ مِنَ اللَّهِ الصَّمَدُ جناب مرزا غلام احمد صاحب مكارم لا تعد
سَلَّمَهُ الله الأحد - السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ جوش اشتیاق ہمچون مکارم اخلاق آن
سلاله انفس و آفاق از حد بیرون است و محبت بان مجاہد فی سبیل اللہ روز افزوں ۔ منت جواد بی
ضنت کہ اوقات این فقیر را بعنایت بیغایت بر مجاری عافیت ظاہر و باطن جاری فرمود و
تائید آن مرضية الشمائل محمودة الخصائل از جناب عزت خطابش مسئول و مقصود - سلک لالی
آبدار محبت و و داد و عقد جواهر تا بدار صداقت و اتحاد اعنی نامه ۱۶ خلاص ختامه مملو بمواد خلوص و صفا و
محشو بذخائر خلت و اصطفا و رود کرم آمود نموده مسرور نا محصور فرمود فقیر از الفاظ الفت آمیز و
معانی انبساط خیز و معارف حیرت انگیز آن غواص بحار معالم ذخیرہ احتظاظ قلب فراهم نمود و
ورود مضمون جلسة المذاهب مرسله آنصاحب که با وجود آذوقه حقائق گرانبها جدت ادا را
مشتمل بود۔ دل از مستمعان در ربود همواره باین مجاهدات رفیع الغايات بعنایات غیبیه و
تفصلات لا ریبه موید و مکرم باشند و فقیر را مستخبر حالات مسرت سمات دانسته بارسال فضائل
رسائل و ارقام کرائم رقائم مهیج میفرموده باشند ۴ ۔ شوال المکرم ۱۳۱۴ ہجر یہ قدسیہ - ۔ الراقم فقیر
غلام فرید ر الچشتی النظامی - سجادہ نشین از چاچڑاں شریف
مهر
فقیر غلام فرید
خادم الفقرا ١٣٠١
ترجمه از ناشر
بسم الله الرحمن الرحیم ۔ بخدمت آنجناب کہ جو معانی سے پوری آگاہی رکھتے ہیں اور جو معارف
کا مخزن ہیں جن کی نگاہ حقائق کو دیکھنے والی ہے اور جو شریعت سے باخبر ہیں۔ اللہ تعالیٰ جن کا پشت پناہ
ہے غیر اللہ کو چھوڑ کر اسی کی طرف متوجہ ہیں اور جو خدائے بے نیاز سے تائید یافتہ ہیں جناب
مرزا غلام احمد صاحب جو بے شمار خوبیوں کے مالک ہیں۔ خدائے یگانہ آنجناب کو سلامت رکھے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ہمیں جناب سے جو کہ تمام نفوس اور تمام جہان کے روح رواں ہیں ملاقات کا شوق اتنا زیادہ
ہے جتنے کہ آپ کے اخلاق کریمانہ زیادہ ہیں اور اس مجاہد فی سبیل اللہ کی محبت روز بروز بڑھتی جاتی
ہے۔ اس سخی ذات کا جو بخل سے پاک ہے بڑا احسان ہے کہ اس فقیر کے اوقات کو بے حد مہربانی سے
ظاہر و باطن کی عافیت کی راہوں پر چلا رکھا ہے اور ہماری دعا اور مقصود ہے کہ خدائے عزیز آپ جیسے
پسندیدہ اخلاق اور حمیدہ خصائل انسان کا مؤید رہے اور محبت اور پیار کے چمکتے ہوئے موتیوں کی لڑی
اور صداقت و اتحاد کے درخشندہ جواہر کا ہار یعنی جناب کا وہ خط جو سراپا اخلاص اور صفا کے مواد سے بھرا
ہوا ہے اور جو راستی اور سچی محبت کے ذخیروں سے لبریز ہے اس نے ہمیں اپنے کریمانہ ورود سے
مشرف فرمایا اور ہمیں بے حد مسرت بخشی۔ اے معالم کے سمندروں میں غوطہ لگانے والے اس فقیر نے
آپ کے الفت آمیز الفاظ اور مسرت بخش معانی اور حیرت انگیز معارف سے ایک ایسا ذخیرہ حاصل کیا
ہے جس سے دل بے حد محظوظ ہوا اور جلسہ اعظم مذاہب لاہور کا مضمون جو آنجناب نے ارسال فرمایا ہے
با وجود ایک بیش قیمت حقائق کی (روحانی) غذا ہونے کے (اس کے مضمون کو ) حیرت انگیز طریق سے ادا
کیا گیا ہے جس نے سامعین کے دل موہ لیے۔ دعا ہے کہ آنجناب ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی غائبانہ نوازشات
اور کرم فرمائیوں سے اس قسم کے مجاہدات کی توفیق پاتے رہیں۔ اور فقیر کو مسرت بخش حالات کی آگاہی
کا طالب سمجھ کر اپنے اعلیٰ رسائل اور بلند پایہ مکاتیب تحریر فرما کر مسرور فرماتے رہا کریں۔
۴ شوال المکرم ۱۳۱۴ ہجر یہ قدسیہ۔
الراقم فقير
غلام فرید الجشتى النظامی سجادہ نشین از چاچڑاں شریف