مکتوب بنام محمد احسان علی صاحب
مکتوبات احمد (جلد پنجم), حصہ 2
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
کے لئے وعدہ فرمایا ہے وہ بعد اصلاح روحانی کے ہی فرمایا ہے لائکس ۔ آپ نے جو صدق مقال
اور اکل حلال کے لئے اپنی نسبت بیان کیا ہے یہ بڑی ایک صفت عمدہ ہے اگر اس زمانہ میں کسی کو
میسر ہو تو کبریت احمر ہے بعد اس کے اطمینان حاصل ہو جاوے گا ۔
الَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
مورخه ۱۲ اگست ۱۹۰۳ء
☆
کتبه محمد احسن با مرا مسیح الموعود
الحکم نمبر ۳۱ جلد ۷ مورخه ۲۴ را گست ۱۹۰۳ ء صفحه ۱۷ تا ۲۰
آج 10 میں سے 10 باقی