۲۸؍اکتوبر۱۹۰۶ء
ملفوظات, حصہ 2
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ہاتھ بھر آتا ہے اور اگر کوئی معمولی رفتار سے اس کی طرف قدم اٹھاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی طرف دوڑ
کر آتا ہے۔ غرض مومن کبھی ان باتوں کو اپنی زندگی کا مقصد تجویز نہیں کرتا کہ اسے خواب آنے
لگیں یا کشوف ہوں یا الہامات ہوں ۔ وہ تو ہمیشہ یہی چاہتا ہے کہ خدا تعالیٰ اس سے راضی ہو
جاوے اور اس کے ساتھ موافقت تامہ ایسی ہو کہ یہ خدا سے راضی ہو جاوے۔ اللہ تعالیٰ کی مقادیر
اور قضا سے راضی ہو جانا بھی سہل امر نہیں ۔ یہ ایک مشکل اور تنگ راہ ہے۔ اس سے ہر کوئی گذر
نہیں سکتا۔
پس جب انسان ان اغراض کو مد نظر رکھے گا کہ خدا تعالیٰ اس سے راضی ہو جاوے اور وہ
خدا تعالیٰ سے راضی ہو جاوے اور متقی اور مخلص مومن ہو کر اعمال صالحہ بجالا وے تو ایسے لوگوں کے
ساتھ اللہ تعالیٰ کے جو معاملات ہوا کرتے ہیں اور جو سنت اللہ اس کی جاری ہے وہ اس کے ساتھ بھی
ضرور ہی ہوگی ۔ اس کی خواہش کی حاجت ہی کیا ۔ خود اللہ تعالیٰ نے فرما دیا ہے إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا
رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَئِكَةُ ( حم السجدۃ: ۳۱) یعنی جن لوگوں نے کہا کہ
اللہ ہمارا رب ہے اور پھر انہوں نے سچی استقامت دکھائی یعنی ہر قسم کے مصائب اور مشکلات
عسر یسر میں انہوں نے قدم آگے ہی بڑھایا اور ہر قسم کے امتحانوں میں وہ پاس ہو گئے تو پھر اس کا
نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ان پر ملائکہ کا نزول ہوتا ہے جو ان کو خوش خبریاں دیتے ہیں کہ ہم تمہارے ولی
ہیں۔ اس حیات دنیا میں تمہیں کوئی غم اور حزن نہ ہوگا ۔ یا دوسری جگہ فرمایا اللهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا
يُخْرِجُهُم مِّنَ الظُّلُمتِ إِلَى النُّورِ (البقرة : ۲۵۸) یعنی اللہ تعالیٰ مومنوں کا ولی ہوتا ہے اور انہیں
ہر قسم کی تاریکیوں سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے۔
میں نے ایسے لوگ دیکھے ہیں کہ جن کو اس بات کا ٹھرک ہوتا ہے کہ انہیں کشف ہو اور بعض
کشف قبور تسخیر وغیرہ بیہودہ باتوں کی طرف توجہ کرتے ہیں مگر اپنے تجربہ سے کہتا ہوں کہ یہ چیزیں
کچھ بھی نہیں۔ اصل بات یہی ہے کہ انسان کا دل خدا تعالیٰ کی خالص محبت سے اس طرح پر لبریز
ہو جاوے جیسے کہ عطر کا شیشہ بھرا ہوا ہو اور خدا تعالیٰ اس سے خوش ہو جاوے۔ یہ مرادا گر مل جاوے
تو اس سے بڑھ کر اور کوئی مراد نہیں ہے۔ جب خدا تعالیٰ سے ایسا قرب اور تعلق ہو کہ اس کا دل اللہ تعالیٰ
کا تخت گاہ ہو تو یہ ناممکن ہے کہ یہ اس کے انوار و برکات سے مستفیض نہ ہو اور اس کا کلام نہ سنے ۔
اگر چاہتے ہو کہ اس کا کلام سنو تو اس کا قرب حاصل کرو۔ مگر یہ یاد رکھو کہ اصل مقصود تمہارا یہ نہ
ہو۔ ورنہ میرا اپنا یہی مذہب ہے کہ یہ بھی ایک قسم کا شرک ہوگا ۔ کیونکہ خدا کی رضا جوئی اور اس کی
محبت کی غرض اصل تو یہ ہوئی کہ الہام ہو یا کشوف ہوں اور پھر بار یک طور پر اس کے ساتھ نفسانی
غرض یہ ملی ہوئی ہوتی ہے کہ اس سے ہماری شہرت ہو۔ لوگوں میں ہم ممتاز ہوں ۔ ہماری طرف
رجوع ہو۔ یہ باتیں صافی تعلقات میں ایک روک ہو جاتی ہیں اور اکثر اوقات شیطان ایسے وقت پر
قابو پا لیتا ہے۔ وہ بار یک نفسانی غرض کو پالیتا ہے۔ پھر نفسانی خواہشیں بھی آنے لگتی ہیں اور اس
طرح پر آخر موقع پا کر شیطان ہلاک کر دیتا ہے۔ اس لیے نہایت امن کی راہ یہی ہے کہ انسان اپنی
غرض کو صاف کرے اور خالصہ رو بخدا ہو۔ اس کے ساتھ اپنے تعلقات کو صاف کرے اور
بڑھائے اور وجہ اللہ کی طرف دوڑے۔ وہی اس کا مقصود اور محبوب ہو اور تقویٰ پر قدم رکھ کر
اعمال صالحہ بجالا وے پھر سنت اللہ اپنا کام آپ کرے گی ۔ اس کی نظر نتائج پر نہ ہو ں کی نظر نتائج پر نہ ہو بلکہ نظر تو اسی
ایک نقطہ پر ہو ۔ اس حد تک پہنچنے کے لیے اگر یہ شرط ہو کہ وہاں پہنچ کر سب سے زیادہ سزا ملے گی
تب بھی اسی کی طرف جاوے۔ یعنی کوئی ثواب یا عذاب اس کی طرف جانے کا اصل مقصد نہ ہو۔
محض خدا تعالیٰ ہی اصل مقصد ہو۔ جب وفاداری اور اخلاص کے ساتھ اس کی طرف آئے گا اور اس
کا قرب حاصل ہوگا تو یہ وہ کچھ دیکھے گا جو اس کے وہم و گمان میں بھی کبھی نہ گذرا ہوگا اور کشوف اور
خواب تو کچھ چیز ہی نہ ہوں گے۔ پس میں تو اس راہ پر چلانا چاہتا ہوں اور یہی اصل غرض ہے اسی کو
قرآن شریف میں فلاح کہا ہے قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكَّهَا ( الشمس : ١٠)
اللہ اکبر ۔ اللہ تعالیٰ سے کیسی محبت اور اخلاص حضور کا ہے اور توحید کے کسی اعلیٰ مقام پر آپ کا قدم ہے ( ایڈیٹر )
ل برا
الحکم جلد ۱۰ نمبر ۴۲ مورخه ۱۰ دسمبر ۱۹۰۶ صفحه ۳، ۴
از صفحه نمبر
الد
ترجمه فارسی عبارات مندرجہ
ملفوظات جلد هشتم
ترجمه فارسی
عجم کے بزرگوں کے نشان ابھی موجود ہیں ۔
آنکھیں کھلیں کان کھلے اور یہ عقل موجود، خدا کرے ان کی آنکھیں سینے پر
حیران ہوں ۔
شروع میں عشق بہت منہ زور اور خونخوار ہوتا ہے تا وہ شخص جو صرف تماشائی
ہے بھاگ جائے۔
میں نے دور دراز ملکوں سے بھی فائدہ اٹھایا اور ہر کھلیاں سے کوئی خوشہ لیا۔
میں نے کب دل میں ڈالا ہے شاید کیچڑ میں ڈال دیا ہے۔
تیرا ہاتھ ہے اور تیری دعا اور خدا کی طرف سے رحم ہے۔
شروں کے ساتھ نیکی کرنا گو یا شریفوں سے دشمنی کرنا ہے۔
اگلے سال کا کس کو علم ہے کہ کیا ہوگا ۔
بارش جس کی پاکیزہ فطرت میں کوئی ناموافقت نہیں، وہ باغ میں تو پھول
اگاتی ہے اور شورہ زمین میں گھاس پھونس ۔
برتن میں وہی کچھ ہے یعنی جو حالت پہلے تھی وہی ہے کچھ فرق نہیں پڑا۔
ایک شخص ٹہنی کے سرے پر بیٹھا اس کی جڑ کاٹ رہا تھا۔
کوئی کمال حاصل کر ، تا لوگ تجھے پسند کریں ۔
اگروز پر خدا سے ڈرتا۔
ترجمه فارسی
از صفحه نمبر
جلد هشتم
تو چاہتا ہے کہ دنیا بھی پالے اور خدا کو بھی پالے، ایسی سوچ واہمہ ،محال اور
پاگل پن ہے۔
اگر تو لوگوں کے مرتبہ کا دھیان نہیں رکھتا تو تو بے دین ہے۔
دنیا چند روزہ ہے بالآخر خدا تعالیٰ سے ہی کام پڑتا ہے ۔
بیمار دانت کا علاج دانت نکلوانا ہی ہے۔
جاہل کا انجام جہنم ہوتا ہے کیونکہ جاہل کا خاتمہ بالخیر کم ہی ہوتا ہے۔
میرے پاس نہ زہد ہے، نہ عبادت ، نہ خدمت نہ کوئی کام صرف ایک بات
ہے کہ میری جان اس دلدار کے پاس گروی پڑی ہوئی ہے۔
اس کے چہرہ میں ایسی لذت ہے کہ جان اس پر قربان ہے اس کی گلی
میں عجب لطف ہے اگر چہ وہاں خون کی بارش ہوتی ہے۔
خدا نے جب میرا یہ حال دیکھا تو مجھے مسیح الزمان بنا دیا اب تو میرے دعوے
کے دلائل دیکھ گو ( تیرے نزدیک ) یہ بیکار ہیں ۔
میں عشق کا علاج نہیں چاہتا کیونکہ اس میں ہماری ہلاکت ہے ہماری شفا تو
اسی رنج و درد اور بیماری میں ہے۔
اگر تو مرد ہے تو مولی کا راستہ طلب کر اس مردار ( دنیا ) کے پیچھے دن رات کیا
روتا رہتا ہے۔
اگر وہ اب مجھ سے منہ موڑ لیں تو میں ناراض نہیں کیونکہ رسم ورواج کا چھوڑنا
بہت مشکل کام ہے۔
آسمان کو دیکھ کہ سورج اور چاند سیاہ ہو گئے (خسوف کسوف سے ) اور زمین
ڈرانے کے لئے طاعون پیدا کر رہی ہے۔
ا۔ آیات قرآنیہ
۲- کلید مضامین
انڈیکس
( ملفوظات جلد ہشتم)
مرتبه: سید عبدالحی
•
V
ولد
۔۔۔
اسماء
۴ مقامات
الفاتحة
آیات قرآنیہ
ترتیب بلحاظ سورة
فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ منْ أَيَّامٍ أُخَرَ وَعَلَى الَّذِينَ
جلد ہت
عَلَيْهِمُ ۔۔۔۔۔۔ وَلَا الضَّالِّينَ (۷۶)
البقرة
الم ذلِكَ الْكِتَبُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى
لِلْمُتَّقِينَ ۔۔۔۔ الْمُفْلِحُونَ (۱ تا ۶)
فِي قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللهُ مَن مَرَضًا (11)
إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (۲۱)
مُسْتَقَرٌّ وَ مَتَاعُ إِلَى حِينٍ (۳۷)
مَا نَنْسَخُ مِنْ آيَةٍ أَوْ نُنْسِهَا نَأْتِ بِخَيْرٍ
مِنْهَا أَوْ مِثْلِهَا أَلَمْ تَعْلَمُ أَنَّ اللَّهَ عَلَى
كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (۱۰۷)
لَنَا أَعْمَالُنَا (۱۴۰)
له الله الله
يُطِيقُونَهُ (۱۸۵)
فَاذْكُرُوا اللَّهَ كَذِكْرِكُمْ آبَاءَكُمْ (۲۰۱)
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ
الْمُتَطَهِّرِينَ (۲۲۳)
لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ قَدْ تَبَيَّنَ
الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ (۲۵۷)
اللهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُم مِّنَ الظُّلُمَتِ
إِلَى النُّورِ (۲۵۸)
ال عمران
قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ
الله (۳۲)
يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَ رَافِعُكَ إِلَى (۵۶)
إِنَّ مَثَلَ عِيسَى عِنْدَ اللهِ كَمَثَلِ آدَمَ (۲۰) ۱۰۷
لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ (۹۳) ۱۳۱
يَعْرِفُونَهُ كَمَا يَعْرِفُونَ أَبْنَاءَهُمْ (۱۴۷) ۱۰۱، ۱۰۲ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ (۱۰۳)
وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ
وَ نَقْصٍ مِّنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنْفُسِ وَالثَّمَرَاتِ
وَبَشِّرِ الصَّبِرِينَ ۔۔۔۔۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ
رجِعُونَ (۱۵۶ ۱۵۷)
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَ لَا تَفَرَّقُوا (۱۰۴) ۲۵
وَ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ بِبَدْرٍ وَ انْتُمْ أَذِلَّةٌ (۱۲۴)
وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ
قَبْلِهِ الرُّسُلُ (۱۴۵)
وَالصُّلْحُ خَيْرٌ (۱۲۹)
النساء
إِنَّ الْمُنْفِقِينَ فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ
النار (۱۴۶)
المائدة
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ
عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي ۔۔۔۔ (۴)
إِنَّمَا يَتَقَبَّلُ اللَّهُ مِنَ الْمُتَّقِينَ (۲۸)
مَا وَجَدْنَا عَلَيْهِ آبَاءَنَا (۱۰۵)
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمُ انْفُسَكُمُ (١٠٦)
انْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُونِي وَأُمِّيَ
الهَيْنِ (۱۱۷)
فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ انْتَ الرَّقِيبَ
عَلَيْهِمْ (۱۱۸)
الانعام
فَبِهُمْ لَهُمُ اقْتَدِهُ (۹۱)
اعْمَلُوا عَلَى مَكَانَتِكُمْ إِنِّي عَامِلٌ فَسَوْفَ
تَعْلَمُونَ (۱۳۶)
لد ٧
الاعراف
فِيهَا تَحْيَونَ وَ فِيهَا تَمُوتُونَ وَ مِنْهَا
تُخْرَجُونَ (٢٦)
يأَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمُ
جميعا (۱۵۹)
عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي (۱۸۸)
له
لد
التوبة
كُونُوا مَعَ الصُّدِقِينَ (۱۱۹)
جلد بہت
فَلَوْ لَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَائِفَةٌ (۱۲۲) ۱۳۸
یونس
لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَى (۲۷)
هود
وَاصْنَعِ الْفُلْكَ بِأَعْيُنِنَا (۳۸)
فَعَالُ لِمَا يُرِيدُ (۱۰۸)
إِنَّ الْحَسَنْتِ يُذْهِبْنَ السَّيَّاتِ (۱۱۵)
یوسف
وَظَنُّوا أَنَّهُمْ قَدْ كُذِبُوا (1)
الرعد
أَمَّا مَا يَنْفَعُ النَّاسَ فَيَمْكُثُ فِي الْأَرْضِ (۱۸)
كفى بِاللَّهِ شَهِيدًا بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ وَمَنْ
عِنْدَهُ عِلْمُ الْكِتٰبِ (۴۴)
ابراهیم
الَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا كَلِمَةً
طيبة ۔۔۔۔ (۲۶،۲۵)
سِرًّا وَ عَلَانِيَةً (۳۲)
الحجر
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحْفِظُونَ (١٠)
وَ نَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِم مِّنْ غِلَّ (۴۸)
إِنَّ اللهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَابْتَانِ
ذِي الْقُرْبى (91)
بنی اسراءیل
لَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ (۳۷)
وَإِنْ مِنْ قَرْيَةِ إِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوهَا قَبْلَ يَوْمِ
الْقِيمَةِ أَوْ مُعَذِّبُوهَا عَذَابًا شَدِيدًا (۵۹)
مَنْ كَانَ فِي هَذِهِ اعْلَى فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ
اعلی (۷۳)
كُلٌّ يَعْمَلُ عَلَى شَاكِلَتِهِ (۸۵)
قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنْتُ إِلَّا بَشَرًا
رسُولًا (۹۴)
مریم
رَفَعْتُهُ مَكَانًا عَلِيًّا (۵۸)
الانبياء
فَسَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا
تَعْلَمُونَ (۸)
قُلْنَا يُنَارُ كُونِي بَرْدًا وَ سَلَمًا (۷۰)
وَمَا أَرْسَلْتُكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَلَمِينَ (۱۰۸)
الحج
جلد ہت
هُوَ سَمَّكُمُ الْمُسْلِمِينَ (۷۹)
النور
اس سورۃ نے صاف طور پر بیان کیا ہے کہ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاء اسی
امت میں سے ہوں گے
وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ ۔۔۔۔ (۵۶)
الشعراء
وَ إِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ (۸۱)
النمل
إِنَّ الْمُلُوكَ إِذَا دَخَلُوا قَرْيَةً أَفْسَدُوهَا
وَجَعَلُوا أَعِزَّةَ أَهْلِهَا أَذِلَّةً (۳۵)
أَنَا آتِيكَ بِهِ قَبْلَ أَنْ يَرْتَدَّ إِلَيْكَ طَرْفُكَ (۴۱) ۲۴۵
العنكبوت
احَسِبَ النَّاسُ أَنْ يُتْرَكُوا أَنْ يَقُولُوا آمَنَّا
وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ (۳)
وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِيْنَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ
سُبُلَنَا (٧٠)
الروم
ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ (۴۲)
الد الله
لقمان
لَهُوَ الْحَدِيثِ (۷)
لَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا (۱۹)
الاحزاب
اجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا
قَوْلَ النُّورِ (۳۱)
اللهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَّنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ
اذِنَ لِلَّذِينَ يُقْتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا (۴۰) ۸۰۰۴ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا (۲۴) ۱۸۷ ، ۲۲۳
قَلِيلٌ مِّنْ عِبَادِيَ الشَّكُورُ (۱۴)
فاطر
إِنَّمَا يَخْشَى اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَموا (۲۹) ۱۳۹
مِنْهُمْ ظَالِمٌ لِنَفْسِهِ وَمِنْهُمْ مُّقْتَصِدٌ
وَمِنْهُمْ سَابِقٌ بِالْخَيْرَتِ بِإِذْنِ اللَّهِ (۳۳)
لَمْ تُؤْمِنُوا وَلَكِنْ قُولُوا أَسْلَمْنَا (۱۵)
الذريت
جلد ہت
مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ (۵۷) ۲۲۴
الواقعة
لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ (۸۰)
الصف
المؤمن
إِنْ يَكُ كَاذِبًا فَعَلَيْهِ كَذِبُهُ وَإِنْ يَكُ صَادِقًا
يُصِبُكُمُ بَعْضُ الَّذِي يَعِدُكُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي
مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ كَذَّابٌ (۲۹)
ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ (۲۱)
حم السجدة
إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا
تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلائِكَةُ (۳۱)
ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ (۳۵)
الشورى
جَزُوا سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِثْلُهَا ۚ فَمَنْ عَفَا
وَ أَصْلَحَ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ (۴۱)
الاحقاف
شَهِدَ شَاهِدٌ مِنْ بَنِي إِسْرَاءِيلَ (11)
الحجرات
ايُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ
أَخِيهِ مَيْتًا (۱۳)
إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ أَنْقَكُمُ (۱۴)
اولد
M
وَاللهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَ لَوْ كَرِهَ الْكَفِرُونَ (۹)
المنافقون
وَلِلَّهِ خَزَائِنُ السَّمَاتِ وَالْأَرْضِ (۸)
الطلاق
مَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ (۴)
التحريم
يَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ (۷)
الجن
فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا إِلَّا مَنِ ارْتَضَى
مِنْ رَسُولٍ (۲۸،۲۷)
الدهر
يَشْرَبُونَ مِنْ كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا (۶) ۲۰۰
وَيُسْقَوْنَ فِيهَا كَأْسًا كَانَ مِزَاجُهَا
زَنْجَبِيلًا (۱۸)
النزعت
فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا (۵)
البيئة
مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ (1)
رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ (۹)
الزلزال
مَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ (۸)
الماعون
جلد بہت
فَوَيْلٌ لِلْمُصَلِّينَ الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ
سَاهُونَ (۶۵)
النصر
ملفوظات حضرت مسیح موعود
عبس
يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ (۳۵)
الطارق
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ وَالْأَرْضِ
ذَاتِ الصَّدْع (۱۲، ۱۳)
الشمس
قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّهَا وَقَدْ خَابَ مَنْ
دشها (۱۱،۱۰)
الم نشرح
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا - إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (۷۶) ۱۲ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ وَرَأَيْتَ النَّاسَ
يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا (۳۲)
القدر
إِنَّا أَنْزَلْتُهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ (۲)
کلید مضامین
آخرت
یقینی الوجود عالم
آرا
آر یہ دھرم نیز دیکھئے ہندومت
یہ قوم اللہ تعالیٰ نے بت پرستی سے دستبرداری
نابود ہونے کے متعلق حضور کی پیشگوئی
ابتلاء
ہر نبی کے وقت ابتلاؤں کا آنا ضروری ہے
قبرستان کی تجویز بہت سے لوگوں کے لیے
ابتلاء کا موجب ہوگی
کرانے کے لیے پیدا کی ہے۔ یہ لوگ اسلام ابتلاؤں کو برداشت کر کے ہی درجات
کی ڈیوڑھی پر ہیں
ایسے مذہب کی بنیا دریت پر ہے۔ وہ آج
بھی نہیں اور کل بھی نہیں
ملتے ہیں
جلد هشتم
الله له
با وجود غلط مذہب کو ماننے کے اس کی
حمایت کا جوش
ابدال
ابدال کی تعریف
زمرہ ابدال میں داخل ہونے والے لوگ ۲۰۳
قادیان میں آریوں کے سالانہ جلسے
خدا تعالیٰ کے بارہ میں آریوں کا عقیدہ
نجات کے بارہ میں نظریہ اور اس کا رد
بعض غیر معقول عقائد اور ان کا رد
مسئله نیوگ
اجتهاد
مجتہد غلطی بھی کرتا ہے اور صواب بھی مگر
دونوں طرح پر اسے ثواب ملتا ہے
پہلی کتابوں سے اجتہاد کرنا حرام نہیں ہے ۱۰۱
ایک آریہ کی حضرت مسیح موعود علیہ السلام
اجماع
سے گفتگو
اسلام میں سب سے پہلا اجماع صحابہ کرام کا
روحانیت سے محرومی اور اعتراض کی عادت ۱۵۰
تمام انبیاء ( بشمول عیسیٰ علیہ السلام ) کی وفات
آریہ مذہب کا خاتمہ
پر تھا
آریہ مذہب میں چونکہ روحانیت نہیں
احسان
اس لیے اس کا قیام محال ہے
احسان کی حقیقت
خدا تعالیٰ کا ارادہ کہ اس جماعت کو بڑھائے
اور اسلام اور توحید کی اشاعت کا باعث بنے ۱۶۰
جماعت کا نام
اپنے فرقے کا نام احمدی رکھنے کی غرض ۲۵،۲۴ پس کون ہے جو اسے روک لے
احمد کے نام میں اسلام کے بانی احمد صلی اللہ
خدا نے ارادہ کیا ہے کہ وہ اس سلسلہ کو بڑھائے
اللہ تعالیٰ میرے منکروں کو میرے متبعین
پر غالب نہیں کرے گا
علیہ وسلم کے ساتھ اتصال ہے
سلسلہ کا مقام
خدا تعالیٰ نے اس سلسلہ کو منہاج نبوت پر
قائم کیا ہے
اللہ تعالیٰ کی طرف سے صادق جماعت ملنے
کا وعده
ہماری جماعت میں وہی شریک سمجھنے چاہئیں
الله
جماعت میں داخل ہونے والوں کو اللہ تعالیٰ
قبول کرے گا
جماعت کی ایمانی حالت رفتہ رفتہ بڑھے گی ۲۴۷
جماعت کی حفاظت کے بارہ میں حضور
کا ایک مبشر رویا
عقائد
جو بیعت کے موافق دین کو دنیا پر مقدم کرتے ہیں ۱۳۴ جماعت احمد یہ کے عقاید
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین اور
قرآن شریف خاتم الکتب ہے اب کوئی اور
کلمہ یا کوئی اور نماز نہیں ہو سکتی
مسلمان ہونے کا ثبوت
جہاد کے بارہ میں جماعت کا موقف
نظام وصیت
اشتہار الوصیت خدا تعالیٰ کے اشارہ سے
دیا گیا ہے
وصیت کی غرض
جماعت کے لیے ایک مثالی قبرستان کی
تجویز
مجوزہ قبرستان کے بنانے کی غرض
قبرستان کی تجویز خدا تعالیٰ کے امر
اور وحی سے کی گئی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پر درد تقریر
سے سامعین کا پھوٹ پھوٹ کر رونا
خدا تعالیٰ کی راہ میں مال خرچ کرنے والوں
کے لیے بشارات
قیام کی غرض
جماعت کے قیام کی غرض
سلسلہ کے قیام کا ایک مقصد
یہ سلسلہ اسی غرض سے قائم ہوا ہے کہ
اللہ تعالیٰ پر ایمان بڑھے
صداقت
دلائل صداقت
لد
احمدیت کا مستقبل
سلسلہ کے مستقبل کے بارہ میں ایک کشف