۹ ؍ما رچ ۱۹۰۳ء

ملفوظات (جلد 4), حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

مومن کے لیے مصائب ہمیشہ نہیں رہتے اور نہ لمبے ہوتے ہیں بلکہ اس
مصائب کی لذت کے واسطے رحمت محبت اور لذت کا چشمہ جاری کیا جاتا ہے ۔ عاشق لوگ ر ہے۔
عشق کے غلبہ کے وقتوں اور اس کے دردوں میں ہی لذت پاتے ہیں ۔ یہ باتیں گو ایک خشک
محض انسان کے لیے سمجھانی مشکل ہیں مگر جنہوں نے اس راہ میں قدم مارا ہے وہ ان کو خوب
جانتے ہیں بلکہ ان کو تو معمولی آرام اور آسائش میں وہ چین اور لذت نہیں ہوتی جو دکھ کے
اوقات میں ہوتی ہے۔
مثنوی رومی میں ایک حکایت ہے کہ ایک مرض ایسا ہے کہ اس میں جب تک ان کو مکے مارتے
کو ٹتے اور لتاڑتے رہتے ہیں تب تک وہ آرام میں رہتا ہے ورنہ تکلیف میں رہتا ہے سو یہی حال
اہل اللہ کا ہے کہ جب تک ان کو مصائب و شدائد کے مشکلات آتے رہیں اور ان کو مار پڑتی رہے
تب تک وہ خوش ہوتے اور لذت اٹھاتے ہیں ورنہ بے چین اور بے آرام رہتے ہیں۔
ہیں اللہ تعالی قادر تھا کہا، نادر تھا کہ اپنے بندوں کو کسی قسم کی مومن کے جو ہر مصائب سے کھلتے ہیں ان انہ کانچنے دیا اور ہر طرح سے عیش و آرام ایذا
میں ان کی زندگی بسر کرواتا۔ ان کی زندگی شاہانہ زندگی ہوتی ۔ ہر وقت ان کے لیے عیش و طرب کے
سامان مہیا کئے جاتے مگر اس نے ایسا نہیں کیا۔ اس میں بڑے اسرار اور راز نہانی ہوتے ہیں ۔
دیکھو! ایک والدین کو اپنی لڑکی کیسی پیاری ہوتی ہے بلکہ اکثر لڑکوں کی نسبت زیادہ پیاری ہوتی ہیں مگر
ایک وقت آتا ہے کہ والدین ان کو اپنے سے الگ کر دیتے ہیں وہ وقت ایسا ہوتا ہے کہ اس وقت
کو دیکھنا بڑے جگر والوں کا کام ہوتا ہے۔ لے دونوں طرف کی حالت ہی بڑی قابلِ رحم ہوتی ہے والوں کا کام ہوتا ہے۔ لے دونوں طرف کی حالت ہی بڑی قابل را
قریباً چودہ پندرہ سال ایک جگہ رہے ہوئے ہوتے ہیں آخر ان کی جدائی کا وقت نہایت ہی رفت کا
وقت ہوتا ہے۔ اس جدائی کو بھی کوئی نادان بے رحمی کہہ دے تو بجا ہے مگر اس لڑکی میں بعض ایسے قومی
لے البدر میں ہے۔ ”والدہ ایک طرف روتی ہے اور والد ایک طرف روتا ہے تاہم وہ سب تکالیف برداشت کر کے اس کو
ہمیشہ کے لئے الگ کرتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے؟ وہ جانتے ہیں کہ اس لڑکی میں ایک جو ہر ہے جو کہ سسرال میں جا کر
ظاہر ہو گا اس لیے مومن کے جو ہر بھی مصائب سے کھلتے ہیں ۔ ( البدر جلد ۲ نمبر ۹ مورخہ ۲۰ مارچ ۱۹۰۳ صفحه ۶۷)

ہوتے ہیں جن کا اظہار اس علیحدگی اور سسرال میں جا کر شوہر سے معاشرت ہی کا نتیجہ ہوتا ہے جو
طرفین کے لیے موجب برکت اور رحمت ہوتا ہے۔
یہی حال اہل اللہ کا ہے۔ ان لوگوں میں بعض خلق ایسے پوشیدہ ہوتے ہیں کہ جب تک ان پر
تکالیف اور شدائد نہ آویں ان کا اظہار ناممکن ہوتا ہے۔
دیکھو ! اب ہم لوگ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کے بیان کرنے میں بڑے فخر اور
جرات سے کام لیتے ہیں یہ بھی تو صرف اسی وجہ سے ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر وہ دونوں
زمانے آچکے ہوئے ہیں ورنہ ہم یہ فضیلت کس طرح بیان کرتے۔ دکھ کے زمانہ کو بری نظر سے نہ دیکھو
یہ خدا سے لذت کو اور اس کے قرب کو اپنی طرف کھینچتا ہے اسی لذت کے حاصل کرنے کے واسطے جو
خدا کے مقبولوں کو ملا کرتی ہے دنیوی اور سفلی کل لذات کو طلاق دینی پڑا کرتی ہے۔ خدا کا مقرب بننے
کے واسطے ضروری ہے کہ دکھ سہتے جاویں اور شکر کیا جاوے اور نئے دن ایک نئی موت اپنے اوپر لینی اور
پڑتی ہے جب انسان دنیوی ہوا و ہوس اور نفس کی طرف سے بکلی موت اپنے اوپر وارد کر لیتا ہے تب
اسے وہ حیات ملتی ہے جو کبھی فنا نہیں ہوتی ۔ پھر اس کے بعد مرنا کبھی نہیں ہوتا ۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن شریف
قرآن کا نزول ٹانز ول بحالت غم ہوا ہے غم کی حالت میں نازل ہوا ہے۔ تم بھی اسے غم ہی کی
حالت میں پڑھا کرو۔ اس سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا بہت
بڑا حصہ غم والم میں گذرا ہے۔
تو بہ کے درخت بولے لو تا تم اس کے پھل کھاؤ۔ توبہ کا
تو بہ کا درخت اور اس کا پھل درخت بھی بالکل ایک باغ کے درخت کی مانند۔ کی ۔ مانند ہے جو جو
ل البدر میں ہے۔ اگر توبہ کے ثمرات چاہتے ہو تو عمل کے ساتھ توبہ کی تکمیل کرو۔ دیکھو! جب مالی بوٹا لگاتا ہے پھر ہو
اس کو پانی دیتا ہے اور اس سے اس کی تکمیل کرتا ہے۔ اسی طرح ایمان ایک بوٹا ہے اور اس کی آب پاشی عمل سے ہوتی
ہے اس لیے ایمان کی تکمیل کے لیے عمل کی از حد ضرورت ہے۔ اگر ایمان کے ساتھ عمل نہیں ہونگے تو بوٹے خشک
ہو جائیں گے۔ اور وہ خائب و خاسر رہ جائیں گے۔“ (البدر جلد ۲ نمبر ۹ مورخہ ۲۰ مارچ ۱۹۰۳ ء صفحه ۶۷)

حفاظتیں اور خدمات اس باغ کے لیے جسمانی طور سے ہیں وہی اس تو بہ کے درخت کے واسطے
روحانی طور پر ہیں پس اگر توبہ کے درخت کا پھل کھانا چاہو تو اس کے متعلق قوانین اور شرائط کو پورا
کر دور نہ بے فائدہ ہوگا۔
یہ خیال نہ کرو کہ تو بہ کرنا مرنا ہوتا ہے۔ خدا قلیل شے سے خوش نہیں ہوتا اور نہ وہ دھوکا کھاتا ہے۔
دیکھو! اگر تم بھوک کو دور کرنے کے لیے ایک لقمہ کھانے کا کھاؤ یا پیاس کے دور کرنے کے لیے ایک قطرہ
پانی کا پیو تو ہرگز تمہاری مقصد براری نہ ہوگی ۔ ایک مرض کے دفع کرنے کے واسطے ایک طبیب جو نسخہ
تجویز کرتا ہے جب تک اس کے مطابق پورا پورا عمل نہ کیا جاوے تب تک اس کے فائدہ کی امید
امر موہوم ہے لے اور پھر طبیب پر بھی الزام غلطی اپنی ہی ہے اسی طرح تو بہ کے واسطے مقدار ہے اور
اس کے بھی پر ہیز ہیں۔ بد پر ہیز بیمار صحت یاب نہیں ہو سکتا۔
اب طاعون کے متعلق اللہ تعالیٰ نے مجھے مخاطب کر کے فرمایا کہ رانی
خدا سے صلح پیدا کر و الحافظ كُلَّ مَنْ فِي النَّارِ إِلَّا الَّذِينَ عَلَا بِاسْتِكْبار - دکھوا خا تو
سب کا خدا ہے مگر اس کے تعلقات خاص خاص کے ساتھ خاص خاص ہیں ۔ جتنی جتنی ہے کوئی اس
سے صلح کرتا ہے اتنا ہی وہ اس کی حفاظت کرتا ہے۔ تم میں سے ہر ایک کو بھی آواز آسکتی ہے جو مجھے
آئی اگر تم سچی تبدیلی اور اس سے صلح پیدا کرو۔ خدا بخیل نہیں مگر ہاں اس نے ایک اندازہ رکھا ہوا ہے
جب تک اس تک انسان نہ پہنچے تو وہ کامل نہیں ہوتا اور نہ اس پر وہ فیض جاری کیا جاتا ہے۔ ہم دیکھتے
ہیں کہ ایک شرابی کو اگر پوری مقدار شراب کی نہ دی جاوے تب تک وہ بے ہوش نہیں ہو سکتا ۔ اسی
طرح جب اس انتہائی درجہ محبت تک ترقی نہ کی جاوے تب تک لا حاصل ہوتا ہے۔ قانونِ قدرت نہ کی لا ہوتا
جس طرح جسمانی چیزوں کے واسطے ہے ایسے ہی روحانی امور کے واسطے بھی ہیں ۔
بے فائدہ ہے۔“
ل البدر میں ہے۔ یہی سنت اللہ ہے کہ جب تک کوئی چیز اپنے مقررہ وزن تک استعمال نہ کی جاوے تب تک
البدر جلد ۲ نمبر ۹ مورخہ ۲۰ مارچ ۱۹۰۳ ء صفحه ۶۷)
البدر میں ہے۔ اگر انسان خدا کی طرف آہستہ قدم چلتا ہے تو وہ تیز چل کر آتا ہے اور اگر انسان اس کی طرف تیز
البدر جلد ۲ نمبر ۹ مورخہ ۲۰ مارچ ۱۹۰۳ ء صفحه ۶۷)
چلتا ہے تو وہ دوڑ کر آتا ہے۔“

آج 10 میں سے 10 باقی