خطبہ جمعہ فرمودہ ۲۶ جولائی ۱۹۴۰ء
مشعل راہ (جلد اوّل)
195
دنیا ہمیشہ اماموں کی محتاج رہے گی۔بار بار امام آنے کی ضرورت
مجلس خدام الاحمدیہ کے قیام کا مقصد۔سب نوجوانوں کی اصلاح اور
دوسروں کو مفید دینی کاموں میں لگانا
ہر زمانہ کا جہاد الگ الگ ہو تا ہے
تعلیم قرآن کے کام کی اہمیت
خدام الاحمدیہ میں شمولیت لازمی ہے
ه اطفال الاحمدیہ خدام الاحمدیہ انصار اللہ ان مجالس میں شامل ہونا
در حقیقت اپنے ایمان کی حفاظت کرنا ہے
(خطبہ جمعہ فرموده ۲۶ جولائی ۱۹۴۰ء)
196
" حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی اولاد کے متعلق ایک دعا کی تھی
وہ
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا جس کا قرآن کریم میں ذکر آتا ہے اور وہ دعا یہ تھی کہ رتن کو ابعث
فِيهِمْ رَسُولاً مِنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمُ أيتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَب وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِم
(البقرہ:۱۳۰) اے میرے رب ! تو ان میں ایک نبی مبعوث فرما جس کا کام یہ ہو کہ يَتْلُوا عَلَيْهِم ایتِكَ وه
تیری آیتیں انہیں پڑھ کر سنائے۔وَيُعَلِّمُهُمُ الكتب والحكمة اور شریعت کے احکام اور ان کی
عمتیں انہیں سمجھائے۔ویز تحبهم اور انہیں پاک کرے یا یزکیھم کے دوسرے معنوں کے مطابق انہیں
ادفی حالتوں سے ترقی دیتے دیتے اعلیٰ مقامات تک پہنچا دے۔یہ دعا جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کی ہے اس کے بالمقابل انہوں نے اپنی اولاد کے متعلق ایک عام دعا
بھی کی ہے۔چنانچہ جب اللہ تعالیٰ کے بعض احکام کی انہوں نے فرمانبرداری کی اور اللہ تعالٰی نے ان کی اس
خدمت کو قبول کیا اور فرمایا کہ ہم تم کو امام بناتے ہیں۔تو رانٹی جاعِلُكَ لِلنَّاسِ اِ ماما کی خبر سننے کے بعد
انہوں نے فرمایا و من ذریتی (البقرہ: ۱۲۵) میری امامت تو میرے زمانہ کے لوگوں تک ختم ہو جائے گی۔لیکن دنیا تو اماموں کی ہمیشہ محتاج رہے گی اور جب دنیا ہمیشہ اماموں کی
دنیا ہمیشہ اماموں کی محتاج رہے گی محتاج رہے گی۔تو اے خدا میری ذریت میں سے بھی امام مقرر کئے
جائیں۔گویا حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس امر کو تسلیم کیا ہے کہ کوئی نبی ہمیشہ ہمیش کے لئے دنیا کے لئے رہبر
نہیں رہ سکتا۔بلکہ بار بار خدا تعالیٰ کی طرف سے امام آنے کی ضرورت ہوتی ہے۔اب
بار بار امام آنے کی ضرورت ایک طرف وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بار بار امام آنے کی ضرورت کو تسلیم
کرتے ہیں اور اس کے مطابق اپنی اولاد میں سے متواتر امام بنائے جانے کی درخواست کرتے ہیں اور دوسری
طرف مکہ سے تعلق رکھنے والے سلسلہ کے متعلق یوں دعا فرماتے ہیں۔رَبَّنَا وَ ابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْهُم
کہ اے میرے رب! ان میں ایک رسول بھیج۔اب سوال یہ ہوتا ہے کہ یہاں انہوں نے صرف ایک رسول
مبعوث کئے جانے کی کیوں دعا کی۔جب کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام خود یہ تسلیم کرتے ہیں کہ ایک رسول کافی
نہیں ہو تا۔بلکہ دنیا ہمیشہ رسولوں کی محتاج رہتی ہے اور اسی وجہ سے وہ اللہ تعالیٰ سے درخواست کرتے ہیں کہ
میری امامت کبھی اچھے نتیجے پیدا نہیں کر سکتی جب تک میری اولاد میں سے بھی امام نہ ہوں اور جب تک ہدایت کا
وہ پیج جو میرے ہاتھوں سے بویا جائے اس کا بعد میں بھی نشو و نمانہ ہو تا رہے۔میں تو امام ہو گیا۔لیکن اگر بعد میں
دنیا گمراہ ہو گئی تو میری امامت کیا نتیجہ پیدا کرے گی۔حضرت عیسی علیہ السلام جو آپ کی ذریت سے تعلق رکھنے والے اماموں میں سے ایک امام ہیں ان کے
متعلق بھی قرآن کریم میں ذکر آتا ہے۔کہ قیامت کے دن جب خداتعالی ان سے پوچھے گا کہ تیری قوم جس شرک
197
میں مبتلا ہوئی کیا اس کی تو نے لوگوں کو تعلیم دی تھی۔اور کیا تو نے یہ کہا تھا کہ میری اور والدہ کی پرستش کرو۔تو اس
کے جواب میں وہ کہیں گے وَ كُنتُ عَلَيْهِم شَهِيدا مَا دُمتُ فِيهِمْ فَلَما توفيتنِي كُنت انت
الرقيب عَلَيْهِم (المائدہ: ۱۱۸) کہ جب تک میں ان میں رہا' ان کی نگرانی کر تا رہا مگر جب مجھے وفات دے دی
گئی تو حضور پھر میں کیا کر سکتا تھا اور مجھے کیو نکر معلوم ہو سکتا تھا کہ میری قوم بگڑ گئی ہے۔گویا حضرت عیسی علیہ السلام بھی یہ امر تسلیم کرتے ہیں کہ نبی کا اثر
کا اثر ایک عرصہ تک ہی چلتا ہے ایک عرصہ تک ہی چلتا ہے۔اس کے بعد اگر قوم بگڑ جاتی ہے تو
كُنت انت الرقيب عَلَيْهِم خدا تعالیٰ کو ان کی ہدایت کا کوئی اور سامان کرنا پڑتا ہے۔یہ بھی تصدیق ہے۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس دعا کی کہ کو مین در سی یعنی میری ذریت میں سے بھی ایسے لوگ ہونے چاہئیں
ور نہ دنیا کی ہدایت قائم نہیں رہ سکتی۔تو حضرت عیسی علیہ السلام کا بیان ایک اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا دو۔یہ اس بات کے شاہد ہیں جو
قرآن کریم میں بیان ہوئی کہ دنیا میں ہدایت کے قیام کے لئے متواتر اماموں کا ہونا ضروری ہے۔جب متواتر
اماموں کا ہونا ضروری ہے اور اس کے بغیر ہدایت قائم نہیں رہ سکتی۔تو پھر حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس دعا
کے کیا معنے ہوئے کہ رَبَّنَا وَ أَبَعَثُ فِيهِمْ رَسُولاً مِنْهـ اے میرے رب ان میں ایک رسول بھیج۔پھر تو
انہیں یہ دعا مانگنی چاہئے تھی کہ رَبَّنَا و ابعث فِيهِمُ رُسُلًا مِنْهُم يَتْلُونَ عَلَيْهِمُ ابْتِكَ و
يُعلِمُونَهُمُ الكتب والحكمة ويركُونَهُم - کہ اے میرے رب ! ان میں بہت سے انبیاء بھیجیو
جو تیری آیتیں پڑھ پڑھ کر انہیں سنائیں اور تیری شریعت کے احکام اور ان کی عظمتیں انہیں بتائیں اور انہیں اپنی
قوت قدسیہ سے پاک کرتے رہیں۔مگر وہ تو یہی دعا کرتے ہیں کہ رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْهُم - ا
میرے رب! ان میں ایک رسول بھیج۔يَتْلُوا عَلَيْهِمُ ایک وہ تیری آیتیں پڑھے نہ کہ پڑھیں۔ويُعلِمُهُ:م:UAGE
TAKENALTAGEحكمة اور وہ ان کو کتاب اور حکمت سکھائے نہ کہ سکھائیں ویزکیھم اور
وہ ان کو پاک کرے۔نہ کہ پاک کریں۔مگر خود وہی دوسرے موقعہ پر دعا کے ذریعہ اس امر کا اقرار کر چکے ہیں کہ
میری نبوت کافی نہیں ہو سکتی۔جب تک میری اولاد میں سے بھی انبیاء نہ ہوں۔اور جب تک نبیوں کا ایک لمبا
سلسلہ دنیا میں قائم نہ ہو اس ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے یہ کیوں دعا کی۔کہ ان
میں ایک نبی معبوث کیجیئں۔یہ ایک سوال ہے جس کو اگر ہم قرآن کریم سے ہی حل نہ کر سکیں تو حضرت ابراہیم
علیہ السلام پر خطرناک الزام آتا ہے۔کہ انہوں نے ایک ایسی دعا کی جس سے دنیا کو ہدایت کامل نہیں مل سکتی تھی۔اور دنیا کے لئے نور کا ایک رستہ کھولتے ہوئے انہوں نے اسے معا بند کر دیا۔یہ تو کہا جا سکتا تھا کہ حضرت ابراہیم
علیہ السلام کا ذہن آگے کی طرف گیا ہی نہیں۔انہوں نے صرف یہ چاہا کہ میرے بعد ایک نبی آجائے۔اور آئندہ
کے متعلق وہ خود دعا کرتا رہے۔مگر حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دوسری دعا نے بتادیا کہ ان کے دل میں یہ خیال آیا
ر
دو
اے
198
اور انہوں نے اس کے متعلق دعا بھی کی۔چنانچہ فرمایا و من ذریتی که میری اولاد میں سے بھی ائمہ ہوتے
رہیں۔تو یہ کہنا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بعد کے زمانہ کی ضروریات کی طرف ذہن ہی نہیں گیا بالکل غلط
ہے۔کیونکہ ان کی دوسری دعا نے بتا دیا۔کہ انہیں قیامت تک لوگوں کی ہدایت کا خیال تھا اور جب انہیں اس امر
کا خیال تھا او ر وہ سمجھتے تھے کہ ائمہ کا ہمیشہ آتے رہنا ضروری ہے تو پھر اس دعا پر انہوں نے کیوں کفایت کی کہ خدایا
ان میں ایک رسول بھیج۔جو انہیں تیری آیات پڑھ پڑھ کر سنائے انہیں کتاب اور حکمت سکھائے اور انہیں پاک
کرے۔اس سوال کا جواب ہمیں قرآن کریم سے ہی معلوم ہوتا ہے۔چنانچہ سورہ جمعہ میں اللہ تعالیٰ حضرت
ابراہیم علیہ السلام کی اس دعا کا ذکر کرتے ہوئے فرماتا ہے۔يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
الْمَلِكِ القُدرسِ الْعَزِيزِ الْحَكِيم - هُوَ الذي بَعَتَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُوا
عَلَيْهِمُ التِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الكتب والحكمة (الجمعہ : ۳۴۲) یہ وہی الفاظ ہیں جو حضرت
رور
ابراہیم علیہ السلام نے دعا کرتے ہوئے استعمال کئے تھے۔فرماتا ہے وہ خدا بڑی بلند شان والا ہے جس نے ابراہیم کی
دعا کو سن کر اسپین میں اپنا رسول مبعوث کیا۔یتلوا عليهم ایتہ وہ ان کو اس کی آیتیں پڑھ پڑھ کر بناتا
ہے۔ویزکیھم اور ان کو پاک کرتا ہے۔ويُعلمهم الكتب و الحكمة اور ان کو آسمانی کتاب
کو
سمجھاتا اور شرائع کی بار یک دربار یک حکمتیں بتاتا ہے۔یہ بتا کر کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا قبول ہو گئی۔اور اب اس اعتراض کا ازالہ کرتا ہے جو بعض
طبائع میں پیدا ہوتا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی یہ دعا نا مکمل ہے کیونکہ جہاں اپنی اولاد کے متعلق عام دعا
انہوں نے یہ کی تھی کہ ان میں متواتر رسول آتے رہیں۔وہاں مکہ والوں کے متعلق انہوں نے صرف یہ دعا کی کہ
ان میں سے ایک رسول مبعوث ہو۔چنانچہ فرماتا ہے۔و اخرین مِنهُم لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمُ ان دعاؤں میں
بے شک ایک فرق ہے۔مگر اس کی وجہ یہ ہے کہ ابراہیمی اولاد کے بعض حصوں میں ایسے نبی آنے تھے جنہوں نے
اپنی ذات میں مستقل ہونا تھا۔مگر ابراہیم علیہ السلام نے مکہ والوں کے متعلق جو دعا کی وہ صرف ایسے رسول کے
متعلق تھی جس نے ایک ہی رہنا تھا اور جس کے متعلق یہ مقدر تھا کہ آئندہ دنیا میں ہمیشہ اس کے اظلال داتباع پیدا
ہوتے رہیں۔پس چونکہ یہ خدا کا فیصلہ تھا کہ اس رسول نے بار بار متبع اظلال کے ذریعہ دنیا میں ظاہر ہوتے رہنا ہے
اس لئے بالفاظ دیگر اماموں کا سلسلہ بھی ہمیشہ قائم رہنا تھا اور رسول بھی ایک ہی رہنا تھا کیونکہ ان کی امامت اور
رسالت جدا گانہ نہیں ہوئی تھی۔بلکہ محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی نبوت ورسالت میں شامل ہونی تھی۔یہی وجہ ہے کہ
اس دعا کے نتیجہ میں چونکہ ایک ایسار سول آنا مقدر تھا جس نے بار بار اپنے اظلال کے ذریعہ دنیا میں آنا تھا اس لئے
رملا کہنے کی ضرورت نہ تھی۔بلکہ رسولا ہی کہنا چاہئے تو اخرين مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِھم میں
اس اعتراض کا جواب دے دیا گیا ہے کہ جہاں انہوں نے اپنی اولاد کے متعلق عام دعا کی وہاں تو ان میں بار بار
رسول اور امام بھیجنے کی التجا کی۔مگر جہاں مکہ والوں کے متعلق خاص طور پر دعا کی تو وہاں صرف ایک رسول بھیجنے کی
رابهم
199
دعا کردی۔اس اعتراض کا جواب اللہ تعالیٰ نے یہ دیا ہے کہ بے شک مکہ والوں کے متعلق انہوں نے
اعتراض کا جواب بھی دعا کی تھی کہ ان میں ایک رسول آئے مگر اس کی وجہ یہ تھی کہ یہ رسول ایسا کامل تھا
کہ اس پر اس قسم کی موت آہی نہیں سکتی تھی کہ اس کی تعلیم کا اثر لوگوں کی طبائع پر سے کلیتہ جاتا رہے۔بلکہ
مقدر یہ تھا کہ جب بھی طبعی طور پر یہ اثر جاتا رہے گا خدا اسی رسول کو دوبارہ مبعوث کر دے گا اور چونکہ اس
رسول نے اپنے متبع اظلال کے ذریعہ بار بار دنیا میں آنا تھا اس لئے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بہت سے رسول
مانگنے کی کوئی ضرورت نہ تھی۔غرض اللہ تعالٰی نے بتا دیا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جب یہ دعا کی تھی کہ
رَبَّنَا وَ أبعث فِيهِمْ رَسُولًا مِنْهم تو اس رسولا منهم سے مراد خاتم النبیین تھا۔اور چونکہ خاتم
النبیین کی نبوت میں بعد میں آنے والے تمام نبیوں اور رسولوں کی نبوت شامل تھی۔اس لئے یہ ضرورت ہی نہ
تھی کہ رسولا منھم کی بجائے رُسُلًا منھم کہا جاتا۔رسول کریم صل کی بعثت
پس ہمیں اس آیت سے یہ نکتہ معلوم ہوا کہ رسول کریم ملی کی بعثت
اپنی ذات میں ہی بعد میں آنے والے رسولوں اور اماموں کی خبر دیتی تھی۔آپ کے علاوہ دنیا میں اور کوئی ایسار سول نہیں جو اپنی ذات میں آنے والے انبیاء کی خبر دیتا ہو۔موسیٰ کانفس اپنی
ذات میں منفرد تھا۔داؤد کا نفس اپنی ذات میں منفرد تھا اسی طرح اور انبیاء کے نفوس اپنی اپنی ذات میں منفرد تھے۔اس میں کوئی شبہ نہیں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بعد انبیاء آئے۔مگر وہ ان کے ظل نہیں تھے۔بلکہ تابع تھے۔عیسی موسی" کے ظل ان معنوں میں نہیں تھے جن معنوں میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام رسول کریم میں کے
ظل ہیں۔یوں تو ظل پہلوں کے بھی ہوتے رہے ہیں مگر اس ظلیت کے معنی صرف مشابہت کے ہوا کرتے تھے جیسے
حضرت عیسی الیاس کے ظل تھے۔مگر ظل کے یہ معنی نہیں تھے کہ وہ الیاس کے ماتحت تھے۔وہاں ایک تابع ہو سکتا
تھا جو ظل نہ ہو۔اور ایک ظل ہو سکتا تھا جو تابع نہ ہو۔عیسی علیہ السلام ظل تھے الیاس کے مگر الیاس کے تابع نہ
تھے۔بلکہ تابع وہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ہی تھے۔تو ظلیت اور اتباع الگ الگ چیزیں ہوا کرتی تھیں۔طلیت
کے معنی صرف اس جیسا" کے ہوا کرتے تھے جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام نے خبر دی کہ میرے بعد ایک میرے
جیسا رسول آئے گا۔اب اس سے مراد رسول کریم میل ل ل ا ل ولی تھے مگر رسول کریم ملی حضرت موسیٰ کے تابع
نہیں تھے۔پس پہلے انبیاء میں یہ ہو سکتا تھا کہ ایک نبی کسی دوسرے نبی کا ظل تو ہو مگر تابع نہ ہو یا تابع تو ہو مگر ظل نہ ہو
جیسے حضرت عیسی علیہ السلام تابع تھے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ، مگر وہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ظل نہیں
تھے اسی طرح وہ ظل تھے الیاس کے مگر وہ ان کے تابع نہ تھے بلکہ تابع حضرت موسیٰ علیہ السلام کے تھے۔
200
مگر یہاں جو خبر دی گئی کہ وَ اخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا هم اس میں کام
”وہی رسول" کے معنی بھی وہی رکھا گیا ہے جو م م م لی لی نے کیا اور نام بھی وہی رکھا گیا ہے جو آپ کا تھا
کیونکہ فرمایا و اخرين منهم لما يلحقوا بهم وہی رسول پھر آخرین میں مبعوث ہو گا اور وہی رسول
کے معنی یہی ہو سکتے ہیں کہ صفات بھی ویسی ہوں گی۔کام بھی وہی ہو گا اور نام بھی وہی ہو گا۔گویا صفات کے لحاظ
سے وہ ظل ہو گا رسول کریم میں ریلی کا اور کاموں کے لحاظ سے وہ تابع ہو گا رسول کریم میں الا یہ کا۔جس طرح وہ
صلی دوم
صلی علمی روم
نمازیں پڑھا کرتے تھے اسی طرح یہ نمازیں پڑھے گا۔جس طرح وہ روزے رکھا کرتے تھے اسی طرح یہ روزے
رکھے گا۔جس طرح وہ زکوۃ دیا کرتے تھے اسی طرح یہ زکوۃ دے گا جس طرح وہ احکام الہیہ پر چلتے تھے اسی طرح
یہ احکام الہیہ پر چلے گا۔یہ تابعیت ہے جو اسے رسول کریم ملی و یا لیلی کی حاصل ہو گی اور دوسری طرف جو آپ کی
خصلتیں ہونگی وہی اس کی خصلتیں ہوں گی اور جو آپ کے اخلاق ہوں گے وہی اس کے اخلاق ہوں گے۔اور یہ
اس کے ظل ہونے کا ثبوت ہو گا۔مگر حضرت عیسی علیہ السلام نے الیاس والے کام نہیں کئے۔الیاس نے اپنے
زمانہ کی ضرورتوں کے مطابق تعلیم دی اور حضرت عیسی علیہ السلام نے اپنے زمانہ کی ضرورتوں کے مطابق تعلیم
دی۔پس گو وہ ظل تھے الیاس کے۔مگر الیاس کے تابع نہیں تھے بلکہ تابع حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ہی تھے۔لیکن محمد ملا لی ایم کے متعلق فرما دیا کہ آپ کی نیابت میں جو لوگ کھڑے ہوں گے وہ آپ کے ظل بھی ہو نگے اور
آپ کے تابع بھی ہوں گے اور یہ دونوں باتیں ان میں پائی جاتی ہوں گی۔اسی وجہ سے حضرت مسیح موعود علیہ
السلام نے اپنی کتب میں بارہا اپنے متعلق یہ ذکر فرمایا ہے کہ میں امتی نبی ہوں یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نقطہ
نگاہ سے میں امتی ہوں۔مگر تم لوگوں کے نقطہ نگاہ سے میں نبی ہوں۔جہاں میرے اور تمہارے تعلق کا سوال آئے
گا وہاں تمہیں میری حیثیت وہی تسلیم کرنی پڑے گی جو ایک نبی کی ہوتی ہے۔جس طرح نبی پر ایمان لانا ضروری ہو تا
ہے اسی طرح مجھ پر ایمان لانا ضروری ہو گا۔جس طرح نبی کے احکام کی اتباع فرض ہوتی ہے اسی طرح میرے
احکام کی اتباع تم پر فرض ہوگی۔مگر جب میں محمد صلی
اللہ کی طرف مونہہ کر کے کھڑا ہوں گا تو اس وقت میری حیثیت
ایک امتی کی ہوگی اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر فرمان میرے لئے واجب التعمیل ہو گا اور آپ کی رضا اور
خوشنودی کا حصول میرے لئے ضروری ہو گا۔گویا جس طرح ایک ہی وقت میں دادا اور باپ اور پوتا اکٹھے ہوں تو جو حالت ان کی
دادا اور باپ اور پوتا ہوتی ہے وہی مالی اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ہے۔ایک باپ جب
محمد
اپنے باپ کی طرف مونہہ کرتا ہے تو وہ باپ کی حیثیت نہیں رکھتا۔بلکہ بیٹے کی حیثیت رکھتا ہے لیکن وہی باپ جب
اپنے بیٹے کی طرف مونہہ کر کے کھڑا ہوتا ہے تو اس کی حیثیت باپ کی ہو جاتی ہے اور بیٹے کا فرض ہوتا ہے کہ اس کا
ہر حکم مانے۔بیٹا یہ نہیں کہہ سکتا کہ جب تم اپنے باپ کی طرف مونہ کر کے کھڑے تھے تو اس وقت تمہاری حیثیت
تھی نہ کہ باپ کی۔تو اب تمہاری حیثیت باپ کی کسی طرح ہو سکتی ہے کیونکہ اب اس کا مونہہ اپنے باپ کی
201
طرف نہیں بلکہ اپنے بیٹے کی طرف ہو گا۔یہی حیثیت اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو بھی عطا فرمائی
ہے۔وہ امتی بھی ہیں اور نبی بھی۔وہ نبی ہیں ہم لوگوں کی نسبت سے اور وہ امتی ہیں محمد علی ایم کی نسبت سے۔عیسی نبی تھے موسیٰ کی طرف مونہہ کر کے بھی۔صرف اپنی امت کی طرف مونہہ کر کے ہی نبی نہیں تھے۔اسی طرح
داؤد نبی تھے موسیٰ کی طرف مونہہ کر کے بھی۔صرف اپنی امت کی طرف منہ کر کے نبی نہیں تھے۔اسی طرح
سلیمان ، ذکریا اور یھی بھی نبی تھے موسیٰ کی طرف موہنہ کر کے بھی یہ نہیں کہ صرف اپنی امت کی طرف مونہہ کر
کے نبی ہوں اور موسیٰ کی طرف مونہہ کر کے امتی۔مگر رسول کریم ملی والی ہر ایک کے ذریعہ یہ عجیب قسم کی نبوت جاری
ہوئی کہ ایک ہی نبی جب ہماری طرف مخاطب ہوتا ہے تو وہ نبی ہوتا ہے اور جب محمد علی سے مخاطب ہوتا ہے تو
امتی بن جاتا ہے۔اور وہ کسی ایسے کام کا دعویدار نہیں ہو سکتا جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کیا بلکہ اس کا فرض
ہو تا ہے کہ اسی کام کو چلائے جس کام کو محمد میں نے چلایا۔کیونکہ فرماتا ہے وَ اخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا
بھم اللہ تعالیٰ اسے آخرین میں بھی مبعوث کرے گا جو ابھی پیدا نہیں ہوئے گویا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دوبارہ
بعثت ہو گی۔اور یہ ظاہر ہے کہ محمد میل الایام کے دو کام نہیں ہو سکتے۔وہی کام جو آپ نے پہلے زمانہ میں کئے وہی
آخری زمانہ میں کریں گے۔اس جگہ یہ نکتہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام حضرت مسیح ناصری
کے بھی ظل یا مثیل تھے مگر آپ سے ان کو صرف قلیت کا تعلق تھا تابعیت کا نہیں کیونکہ گو آپ کو نام مسیح کا دیا گیا
تھا۔کام مسیح کا نہیں دیا گیا تھا کام آپ کو محمد رسول اللہ میں یا اللہ کا سپرد کیا گیا تھا جیسا کہ سورہ جمعہ سے ثابت ہے۔پس
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو جو مشابہت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل ہے وہ زیادہ شدید ہے بہ نسبت
اس کے جو آپ کو مسیح ناصری سے حاصل ہے اسی وجہ سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں۔مسیحا بن کے میں بھی دیکھتا روئے صلیب
گر
نہ ہوتا
نام
احمد جس
میرا
سب
مدار
پس ہماری جماعت جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام پر ایمان لاتی ہے اس کے افراد کو یہ امرا چھی طرح یاد
رکھنا چاہئے کہ یا تو وہ یہ دعویٰ کریں کہ حضرت مرزا صاحب کو وہ کوئی ایسا نبی سمجھتے ہیں جنہوں نے رسول کریم
میل کی اتباع اور آپ کی غلامی سے آزاد ہو کر مقام نبوت حاصل کیا ہے۔اس صورت میں وہ بے شک کہہ سکتے
ہیں کہ چونکہ ہمارا نبی آزاد ہے اس لئے ہم نئے قانون بنائیں گے اور جو کام ہماری مرضی کے مطابق ہو گاو ہی کریں
گے اس کے علاوہ اور کوئی کام نہیں کریں گے۔پس اگر ہمارا یہ عقیدہ ہو کہ ہمارا نبی مستقل ہے اور وہ رسول کریم
م لیلی کی غلامی اور آپ کے احکام کی اتباع سے آزاد ہے تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہمیں رسول کریم صلی اللہ علیہ
و سلم یا صحابہ کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت نہیں۔جو باتیں ہمیں اچھی لگیں گی اور جو ہماری مرضی کے مطابق
ہوں گی صرف ان میں حصہ لیں گے۔باقی کسی میں حصہ نہیں لیں گے۔لیکن اگر ہمارا یہ دعوئی ہو کہ حضرت مسیح
موعود علیہ الصلوۃ والسلام سورہ جمعہ کے مطابق امتی نبی ہیں اور ہمارا یہ عقیدہ ہو کہ رسول کریم ملی یہ ہی وہ رسولاً
202
ہیں جن کی نبوت و رسالت میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی نبوت شامل ہے۔تو پھر ہمیں یہ بھی ماننا
پڑے گا کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جو کام کئے وہی کام مسیح موعود کے بھی سپرد ہیں۔اور جو کام صحابہ نے
کئے وہی کام جماعت احمدیہ کے ذمہ ہیں۔مگر میں تعجب سے دیکھتا ہوں کہ ایک طرف تو ہماری جماعت کے دوست یہ
دعویٰ کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام رسول کریم ملی ایل ایل ایل کے کامل ظل اور امتی نبی ہیں اور وہی
شریعت جو رسول کریم میں نے قائم فرمائی اسی کو دوبارہ قائم کرنا ہماری جماعت کا فرض ہے اور دوسری طرف
جماعت کا ایک حصہ صحابہ کے طریق عمل کی جگہ ایک نئی راہ پر چلنا چاہتا ہے۔اور اس راستہ کو اختیار ہی نہیں کرتا
جو رسول کریم ملی و الم کے صحابہ نے اختیار کی۔گویا ان کی مثال بالکل شتر مرغ کی سی ہے کہ جہاں درجوں اور
انعامات کا سوال آتا ہے وہاں تو کہہ دیتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام رسول کریم مال الالم
کوئی الگ وجود نہیں بلکہ آپ کی بعثت در حقیقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہی بعثت ثانیہ ہے۔اس وجہ
سے جو صحابہ کا مقام وہی ہمار امقام۔چنانچہ وہ اس قسم کے استدلال کرتے ہیں کہ قرآن کریم میں آتا ہے تل من
الأولين وثلة من الأخرين (الواقعہ:۴۰-۴۱) کہ جیسے اولین میں سے ایک بہت بڑی جماعت نے خدا کا
قرب حاصل کیا اسی طرح آخرین خدا کی بہت بڑی رحمتوں کے مستحق ہوں گے۔و کیا یہ
پس جیسے صحابہ کی جماعت تھی ویسی ہی ہماری
جیسے صحابہ کی جماعت تھی ویسی ہی ہماری جماعت ہے جماعت ہے۔جیسے وہ رسول کریم میں کی
بعثت اوٹی سے مستفیض ہوئے اسی طرح ہم رسول کریم میں والی دیوی کی بعثت ثانیہ سے مستفیض ہوئے۔پس ہم میں
اور صحابہ میں کوئی فرق نہیں مگر جب قربانی کا سوال آتا ہے تو ایسے لوگ کہتے ہیں کہ وہ زمانہ اور تھا اور یہ زمانہ اور
ہے۔گویا وہ بالکل شتر مرغ کی طرح ہیں جو اپنی دونوں حالتوں سے فائدہ تو اٹھالیتا ہے مگر کام کرنے کے لئے تیار نہیں
ہو تا۔کہتے ہیں کسی شتر مرغ سے کسی نے کہا کہ آؤ تم پر اسباب لادیں کیونکہ تم شتر ہو (شتر کے معنی اونٹ ہیں اور
مرغ کے معنی ہیں پرندہ) وہ کہنے لگا کیا پرندوں پر بھی کسی نے اسباب لادا ہے ؟ اس نے کہا اچھا تو پھر اڑ کر دکھاؤ۔کہنے لگا کبھی اونٹ بھی اڑا کرتے ہیں۔پس جس طرح شتر مرغ اڑنے کے وقت اونٹ بن جاتا ہے اور اسباب
لادتے وقت پرندہ۔اسی طرح ہماری جماعت کا جو حصہ کمزور ہے کرتا ہے۔یعنی جب قربانی کا وقت آتا ہے تو وہ کہتا
ہے ہمارا حال اور ہے اور صحابہ کا حال اور۔مگر جب درجوں اور انعامات اور جنت کی نعماء کا سوال آتا ہے تو کہتا
ہے سبحان اللہ حضرت صاحب تو رسول کریم ملی والا مولوی کے کل تھے۔پس جو حال صحابہ کا وہی حال ہمارا۔میں نے پہلے
بھی بتایا ہے کہ کوئی پور بیا مرگیا تھا۔ہو رہے عام طور پر دھوبی ہوتے ہیں۔اس کی عورت نے باقی دھوبیوں کو
اطلاع دی اور سب اکٹھے ہو گئے۔رسم و رواج کے مطابق عورت نے ان سب کے سامنے رونا پیٹنا شروع کر دیا۔ان میں طریق یہ ہے کہ جب کوئی مر جاتا ہے تو عورتیں اور لڑکیاں اکٹھی ہو کر پیٹتی ہیں اور مردا نہیں تسلی دیتے
ہیں۔اس ہو رہیے کی عورت نے بھی رونا پیٹنا شروع کر دیا اور روتے روتے اس قسم کی باتیں شروع کیں۔کہ
203
ارے اس نے فلاں جگہ سے اتنا روپیہ لینا تھا۔اسے اب کون وصول کرے گا۔ایک پوربیا آگے بڑھ کر کہنے لگا۔اری ہم ری ہم۔وہ کہنے لگی اس نے ادھیارے پر گائے دی ہوئی تھی اب اسے کون لائے گا۔وہی پور بیا پھر بولا
اور کہنے لگا۔اری ہم ری ہم۔پھر وہ روئی اور کہنے لگی ارے اس کی تین ماہ کی تنخواہ مالک کے ذمہ تھی۔اب وہ
کون وصول کرے گا۔وہ پور بیا پھر آگے بڑھا اور کہنے لگا۔اری ہم ری ہم۔پھر وہ عورت رو کر کہنے لگی۔ارے
اس نے فلاں کا دو سو روپیہ قرض دینا تھا۔اب وہ قرض کون دے گا۔اس پر وہ پور بیا باقی قوم کی طرف مخاطب ہو کر
کہنے لگا۔ارے بھئی میں ہی بولتا جاؤں گا یا برادری میں سے کوئی اور بھی بولے گا۔ان کمزور احمدیوں کی بھی یہی
حالت ہے۔جہاں جنت کی نعماء اور مدارج کا سوال آتا ہے وہاں تو کہتے ہیں۔ارے ہم رے ہم۔مگر جب یہ کہا جاتا
ہے کہ صحابہ نے بھی قربانیاں کی تھیں تم بھی قربانیاں کرو تو کہنے لگ جاتے ہیں کہ ہم ہی بولتے جائیں یا برادری میں
سے کوئی اور بھی بولے گا۔یہ حالت بالکل غیر معقول ہے اور اسے کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جا سکتا۔اگر
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام مستقل نبی تھے تو بے شک کسی نئی شریعت نئے نظام اور نئے قانون کی
ضرورت ہو سکتی ہے۔لیکن اگر وہ محمد صلی اللہ کے تابع اور امتی نبی ہیں تو پھر جو محمل الا اللہ کا حال تھا وہی مسیح موعود
کا حال ہے اور جو ان کے صحابہ کا حال تھا وہی ہمارا حال ہے۔مگر یہ کمزور لوگ جب اپنی مجلسوں میں بیٹھتے ہیں تو اس
وقت تو قرآن کریم کی آیات اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے الہامات پڑھ پڑھ کر اپنے سر ہلاتے چلے
جاتے ہیں اور کہتے ہیں ہمارے لئے یہ انعام بھی ہے اور ہمارے لئے وہ انعام بھی ہے۔مگر جب کام کا سوال آتا ہے
تو کوئی یہ کہنے لگ جاتا ہے کہ اگر میں کام پر گیا تو میری دکان خراب ہو جائے گی۔اور کوئی یہ عذر کرنے لگ جاتا ہے
کہ میں اپنے بیوی بچوں کو اکیلا چھوڑ کر نہیں جاسکتا۔حالانکہ صحابہ کی بھی دکانیں تھیں اور صحابہ کے بھی بیوی بچے
تھے۔مگر انہوں نے ان باتوں کی کوئی پروا نہیں کی تھی۔پھر اگر ہم بھی صحابہ کے نقش قدم پر ہیں اور حضرت مسیح
موعود علیہ الصلوۃ والسلام رسول کریم میل ل ل ا ل لیلی کے نقش قدم پر تو ان باتوں سے ڈرنے اور گھبرانے کے معنے کیا
ہوئے۔ہمارا مذہب یہی ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام رسول کریم میں یا اللہ کے کل اور آپ کے
تابع تھے۔ان کی تمام عزت اور ان کا تمام رتبہ اسی میں تھا کہ خدا نے ان کو محمد ملی کا عکس بنا دیا تھا اور وہ اسی
کام کے لئے مبعوث کئے گئے تھے جس کام کے لئے محمد م ل ل ل ا للہ آج سے ساڑھے تیرہ سو سال پہلے مبعوث ہوئے بلکہ
قرآنی اصطلاح میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم دوبارہ زندہ ہو کر تشریف لے آئے۔اور یہ ایک بہت
بڑی عزت کی بات ہے مگر ساتھ ہی بہت بڑی ذمہ داری بھی ہم پر عائد ہوتی ہے کیونکہ اگر محمد ملا اور دوبارہ زندہ
ہو کر تشریف لے آئے ہیں تو صحابہ کو بھی تو دوبارہ زندہ ہو کر دنیا میں آجانا چاہئے۔پس اگر حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے وہ کام کئے ہیں جو رسول کریم میں نے کئے تھے تو
ہمارے کام وہ ہیں جو صحابہ نے کئے۔صحابہ کو ہر سال چار چار پانچ لڑائیاں لڑنی پڑتی تھیں اور بعض لڑائیوں میں
مہینہ ڈیڑھ مہینہ صرف ہو جاتا تھا۔گویا بعض سالوں میں انہیں آٹھ آٹھ نو نو مہینے گھروں سے باہر رہنا پڑا ہے۔پھر
204
انہیں کوئی گزارہ نہیں ملتا تھا۔دال روٹی اور نمک کے لئے بھی پیسہ تک نہیں ملتا تھا۔بیوی کا کام تھا کہ وہ بعد میں
اپنی روزی آپ کمائے اور جانے والوں کا فرض تھا کہ وہ اپنے خرچ پر جائیں۔حتی کہ لڑائی پر جانے والوں کو
راشن تک نہیں ملتا تھا۔بلکہ ہر شخص کا فرض ہو تا تھا کہ وہ اپنی روٹی کا آپ انتظام کرے۔اس کے مقابلہ میں میں
دیکھتا ہوں ہماری جماعت میں ان باتوں کا احساس ہی نہیں۔یہ تو میں نہیں کہتا کہ سب میں احساس نہیں۔مگر بہر حال
جن کے دلوں میں یہ احساس ہے ان کے مقابلہ میں کچھ ایسے لوگ ہیں جن کے دلوں میں کوئی احساس نہیں اور اس
وجہ سے ہم محض اس بات سے تسلی نہیں پاسکتے کہ جماعت کے ایک حصہ میں ان باتوں کا احساس ہے۔جب تک
جماعت کا ایک حصہ ہمیں ایسا بھی نظر آتا ہے جو اس احساس سے بالکل خالی ہے اور دعویٰ یہ کرتا ہے کہ اسے صحابہ
کی مماثلت حاصل ہے۔خواہ وہ کتنا بھی تھوڑا ہے جب تک اس کے اس غیر معقول رویہ کی اصلاح نہ کی جائے گی
اس وقت تک ہم چین اور آرام سے نہیں بیٹھ سکتے۔میں نے سب نوجوانوں کی اصلاح اور دوسروں کو مفید دینی کاموں میں لگانے کے
تعلیم و تربیت کی اہمیت لئے مجلس خدام الاحمدیہ قائم کی تھی۔مگر ان کی رپورٹ ہے کہ بعض نوجوان ایسے
ہیں کہ جب ہم کوئی کام ان کے سپرد کرتے ہیں۔تو پہلا قدم ان کا یہ ہوتا ہے کہ وہ اس کام کے کرنے
سے انکار کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم یہ کام نہیں کر سکتے۔لیکن اگر زور دیا جائے تو وہ مان تو لیتے
ہیں اور کہتے ہیں۔اچھا ہم یہ کام کریں گے مگر پھر دوسرا قدم ان کا یہ ہوتا ہے کہ وہ اس کام کو کرتے نہیں ، یہی کہتے
رہتے ہیں کہ ہم کریں گے۔کریں گے۔مگر عملی رنگ میں کوئی کام نہیں کرتے۔اس کے بعد جب ان کے لئے سزا
مقرر کی جاتی ہے تو وہ اس سزا کو قبول کرنے سے انکار کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم استعفے دے دیں گے۔مگر سزا
برداشت نہیں کریں گے۔اس قسم کے لوگوں کو یا د رکھنا چاہئے کہ وہ اپنے عمل سے یہ ثابت کر رہے ہیں کہ وہ بچے
احمدی نہیں۔کیا منافقوں کے سوا مخلص صحابہ میں سے تم کوئی مثال ایسی پیش کر سکتے ہو کہ ان میں سے کسی نے کام
کرنے سے اس طرح انکار کر دیا ہو یا کیا رسول کریم میں لیا لیلی نے کبھی اس بات کو برداشت کیا؟ پھر اس جماعت میں
سے ایسا نمونہ دکھانے والوں کو ہم صحابہ کا نمونہ کس طرح قرار دے سکتے ہیں۔ہم تو ان کو انہی میں شامل کریں گے
جو صحابہ کے زمانہ میں ایسے کام کرتے رہے ہیں یعنی منافق لوگ۔اس میں شبہ نہیں کہ اس زمانہ میں تلوار کا جہاد تھا اور آج تلوار کا جہاد
ہر زمانہ کا جہاد الگ الگ ہوتا ہے نہیں۔لیکن ہر زمانہ کا جہاد الگ الگ ہو تا ہے۔رسول کریم می
کے زمانہ میں تلوار کا جہاد تھا اور ممکن ہے اس قسم کے لوگ یہ سمجھتے ہوں کہ اگر کسی وقت تلوار کے جہاد کا موقعہ
آیا تو وہ سب سے آگے آگے ہوں گے لیکن میں سمجھتا ہوں اگر کبھی تلوار کے جہاد کا موقعہ آیا تو ایسے لوگ سب
سے پہلے بھاگنے والے ہونگے۔پس جب وہ کہتے ہیں کہ یہاں کونسا تلوار کا جہاد ہو رہا ہے۔اگر تلوار کا جہاد ہو تو وہ
شامل ہو جائیں۔تو یا تو وہ اپنے نفس کو دھوکا دیتے ہیں یا جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں اور میرے خیال میں تو وہ
205
جھوٹ ہی بول رہے ہوتے ہیں۔کیونکہ یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ ایک شخص مہینہ میں دو دن دکان
بند کرنے کے لئے تو تیار نہ ہو اور وہ جہاد کے لئے سال میں سے آٹھ ماہ گھر سے باہر رہ سکتا
ہو۔یہ فیصلہ کرنا کہ اس زمانہ میں کس قسم کے جہاد کی ضرورت ہے۔خدا کا کام ہے اور یہ خدا
کا اختیار ہے کہ وہ چاہے تو ہمارے ہاتھ میں تلوار دے دے چاہے تو قلم دے دئے۔اور چاہے تو تبلیغ اور تعلیم و تربیت کا جہاد مقرر کر دیے اور اللہ تعالیٰ نے اس
تبلیغ اور تعلیم و تربیت کا جہاد زمانہ میں تلوار کا جہاد نہیں رکھا بلکہ تبلیغ اور تعلیم و تربیت کا جہاد
رکھا ہے اور یہی وہ جہاد ہے جس کا سورہ جمعہ کی ان آیات میں ذکر ہے جن میں رسول کریم ﷺ کی بعثت ثانیہ
کی خبر دی گئی ہے۔چنانچہ خلوا عليهم آیتہ میں ہر مومن کا یہ فرض مقرر کیا گیا ہے کہ وہ لوگوں کے سامنے
نشانات الہیہ کو بیان کرے یعنی انہیں تبلیغ کرے۔میرسیم میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ وہ انہیں پاک کرے یعنی
ھم
دعاؤں کے ذریعہ تزکیہ نفوس کرے یا یزکیھم کے ایک معنی یہ بھی ہیں کہ وہ لوگوں کو بڑھائے۔اگر وہ دنیوی
علوم میں دوسروں سے پیچھے ہوں تو اس میدان میں ان کو آگے لے جائے۔تعداد میں کم ہوں تو تعداد میں
بڑھائے۔مالی حالت کمزور ہو تو اس میں بڑھائے۔غرض جس رنگ میں بھی کمی ہو انہیں بڑھاتا چلا جائے۔گویا
لوگوں کی مالی اور اقتصادی ترقی میں حصہ لے۔يعلمهم الکتب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ وہ ان کو قرآن سکھائے۔کو الححمہ میں یہ بیان کیا گیا ہے
کہ احکام شریعت کی حکمتوں اور ان کے اسرار سے لوگوں کو آگاہ کرے۔اس آیت کے اور بھی معنی ہیں جن کو
میں نے تفصیل کے ساتھ اپنی اس تقریر میں بیان کیا ہوا ہے جو خلافت کے آغاز میں میں نے کی تھی اور جو " منصب
خلافت" کے نام سے چھپی ہوئی ہے۔لیکن یہ پانچ موٹی موٹی باتیں ہیں۔ا۔تبلیغ کرنا۔۲۔قرآن پڑھانا۔۳۔شرائع کی ظلمتیں بتانا۔۴۔اچھی تربیت کرنا۔۵۔قوم کی دنیوی کمزوریوں کو دور کر کے انہیں اسے ترقی کے
میدان میں بڑھانا۔رض
یہ پانچ ذمہ داریاں صحابہ پر تھیں اور یہی
صحابہ کے پانچ کام جنہیں ہمیں بھی سرانجام دینا ہے پانچوں ذمہ داریاں ہم پر عائد ہیں۔تبلیغ
ہمارے ذمہ ہے۔تعلیم ہمارے ذمہ ہے۔احکام کی حکمتیں بتانا ہمارے ذمہ ہے اور جماعت کی مالی اور اقتصادی
حالت کی درستی اور اس کی پستی کو دور کرنا ہمارے ذمہ ہے۔اگر ہم یہ پانچ کام نہیں کرتے تو ہم جھوٹے اور کذاب
ہیں اگر ہم اپنے آپ کو کہتے ہیں۔انہی کاموں میں سے ایک کام کے متعلق میں نے کچھ عرصہ ہوا قادیان کی
جماعت کو توجہ دلائی تھی اور میں نے کہا تھا کہ کم سے کم قادیان میں کوئی ان پڑھ نہیں رہنا چاہئے۔مگر
خدام الاحمدیہ کی طرف سے مجھے رپورٹ ملی ہے کہ جہاں باقی سب محلوں نے کام ختم کر لیا ہے وہاں بیت فضل سے
تعلق رکھنے والے تعاون نہیں کر رہے ( اس سے مراد دار الفضل والے نہیں بلکہ وہ محلہ ہے جسے محلہ آرائیاں بھی
206
کہتے ہیں) اس محلہ کے لوگ نہ تو نمازوں کے لئے باقاعدہ جمع ہوتے ہیں نہ پڑھانے کے لئے جاتے ہیں اور نہ ہی
پڑھنے کے لئے آتے ہیں۔اسی طرح مجھے ہمیں لوگوں کی ایسی لسٹ دی گئی ہے جنہیں اس محلہ کے ان پڑھوں کو
تعلیم دینے کے لئے مقرر کیا گیا مگر کسی نے کوئی عذر کر دیا اور کسی نے کوئی اور جس نے مان بھی لیا وہ بھی پڑھانے
کے لئے نہیں گیا۔اور جب ان میں سے بعض کو کہا گیا کہ تمہیں اس جرم کی سزا دی جائے گی تو ان میں سے رونے
کہا کہ ہم خدام الاحمدیہ سے استعفیٰ دے دیں گے۔مگر انہیں یا درکھنا چاہئے وہ خدام الاحمدیہ سے استعفیٰ
نہیں دے سکتے بلکہ انہیں احمدیت سے استعفے دینا پڑے گا۔یہ پانچ کام ہیں جو مجھ میں نے کئے۔یہی پانچ کام ہیں جو صحابہ نے کئے اور یہی پانچ کام ہیں جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے کئے۔ہر شخص جو یتلوا عـلـيـهـم ایـتـه کے مطابق تعلیم قرآن کا کام نہیں کرتا
تعلیم قرآن کے کام کی اہمیت بلکہ تعلیم قرآن کے کام سے گریز کرتا ہے۔وہ اس سے گریز نہیں کرتا بلکہ
احمدیت سے گریز کرتا ہے۔ہر شخص جو تبلیغ سے گریز کرتا ہے وہ تبلیغ سے گریز نہیں کرتا بلکہ احمدیت سے
گریز کرتا ہے۔ہر شخص جو دوسروں کی تربیت سے گریز کرتا ہے وہ تربیت کرنے سے گریز نہیں کرتا
بلکہ احمدیت سے گریز کرتا ہے۔ہر شخص جو شرائع کی متیں بتانے سے گریز کرتا ہے وہ شرائع کی حکمتیں بتانے سے
گریز نہیں کرتا بلکہ احمدیت سے گریز کرتا ہے۔اور ہر شخص جو تزکیہ نفوس یا جماعت کی اقتصادی اور مالی ترقی کی
تجاویز میں حصہ لینے سے گریز کرتا ہے ، وہ تزکیہ نفوس یا جماعت کی اقتصادی اور مالی ترقی کی تجاویز میں حصہ لینے
سے گریز نہیں کرتا بلکہ احمدیت سے گریز کرتا ہے۔ایسے شخص کی نہ احمدیت کو کوئی ضرورت ہو سکتی ہے اور نہ اس
کے لئے کوئی وجہ ہے کہ وہ احمدیت میں داخل رہے اور یہ کہہ کر وہ احمدی ہے اپنے نفس کو دھوکا دیتا ہے۔یا اگر
اپنے نفس کو دھوکا نہیں دیتا تو جھوٹا اور مکار ہے۔اور ہر گز اس قابل نہیں کہ وہ مومنوں کی جماعت میں شامل رہ
سکے۔یہ پانچ کام ضروری ہیں اور جماعت کے ہر فرد کو ان میں حصہ لینا پڑے گا۔اور جب تک وہ طوعا یا کرہا ان کاموں میں حصہ نہیں لیں گے وہ کبھی صحیح
صحیح معنوں میں صحابہ کے مثیل معنوں میں صحابہ کے مثیل نہیں کہلا سکیں گے۔آخر تمہیں غور کرنا چاہئے
کہ کیا صحابہ اپنی مرضی سے ہی تمام کام کیا کرتے تھے۔وہ اپنی مرضی سے کوئی کام نہیں کرتے تھے بلکہ رسول کریم
ادلے کے احکام کی متابعت میں تمام کام کرتے تھے۔رسول کریم علیه السلام فرماتے تھے کہ جہاد کیلئے چلو اور رسب چل
پڑتے تھے اور جو نہ چلتا تھا اسے جبری طور پر لے جایا جاتا تھا۔میں نے چاہا تھا کہ طوعی طور پر جماعت کو ان قربانیوں میں حصہ لینے کیلئے آمادہ کیا جائے۔مگر معلوم ہو تا ہے
ساری جماعت طوعی طور پر قربانی کرنے کے لئے تیار نہیں بلکہ اس کا ایک حصہ منافقوں پر مشتمل ہے اور وہ ہمیں
اس بات پر مجبور کر رہا ہے کہ ہم اسے اپنی جماعت میں سے خارج کر دیں یا اگر وہ منافق نہیں تو ایسے کون لوگ ہیں
جو ڈنڈے کے محتاج ہیں اور جیسے رسول کریم صلے اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان لوگوں کو سزا دی تھی جو جہاد کے لئے