مجلس خدام الاحمدیہ کے نائب صدر اور دوسرے عہدیداروں کا کن صفات سے متصف ہونا ضروری ہے
مشعل راہ (جلد اوّل), حصہ 2
693
حالانکہ اگر کوئی عمارت بنانی ہی ہے تو پہلے اس کا ایک حصہ بنالیا جائے۔کچھ کچے کمرے بنائے جائیں۔جماعت بڑھتی
جائے گی تو چندہ بھی زیادہ آئے گا اور اس سے عمارت آہستہ آہستہ مکمل کی جاسکے گی۔پس اپنے بحث کا ایک حصہ
خدمت خلق کے لئے وقف رکھو۔جیسے ہلال احمر اور ریڈ کر اس کی سوسائٹیاں کام کر رہی ہیں۔اگر تم آہستہ آہستہ
ایسے فنڈز جمع کرتے رہو تو ہنگامی طور پر یہ رقوم کام آجائیں گی۔مثلا چگال میں سیلاب آیا تو جماعت کی طرف سے
نہایت اچھا کام کیا گیا لیکن چونکہ چندہ دیر سے جمع ہوا۔اس لئے کام ابھی تک جاری ہے۔چندہ جب مانگا گیا تھا تو
صرف مشرقی پاکستان
کا نام لیا گیا تھا' پنجاب کا نام نہیں لیا گیا تا کہ مزید چندہ مانگنے پر جماعت پر مالی بوجھ نہ پڑے۔اگر
اس قسم کی رقوم پہلے سے جمع ہو تیں تو جمع شدہ چندہ ہم مشرقی پاکستان پر خرچ کر دیتے اور ان رقوم میں سے ایک
حصہ پنجاب میں خرچ کر دیا جاتا۔پس ہر سال بحث میں اس کے لئے بھی کچھ مار جن رکھ لیا جائے اور تھوڑی بہت رقم ضرور الگ رکھی
جائے۔وہ رقم ریزور ہو گی جو قحط اور سیلاب وغیرہ مواقع پر صرف کی جائے گی۔تم اس کا کوئی نام رکھ لو۔ہماری غرض
صرف یہ ہے کہ اس طرح ہر سال کچھ رقم جمع ہوتی رہے گی جو کسی حادثہ کے پیش آنے یا کسی بڑی آفت کے وقت
خدمتِ خلق کے کاموں پر خرچ کی جا سکے۔جاپان میں زلزلے کثرت سے آتے ہیں۔فرض کر دوہاں کوئی ایسا زلزلہ
آجائے۔جس قسم کا زلزلہ پچھلے دنوں آیا تھا اور اس کے نتیجہ میں دو تین ہزار آدمی مر گئے تھے تو ایسے مواقع پر اگر
خدام الاحمدیہ کی طرف سے گورنمنٹ کے واسطہ سے کچھ رقم وہاں بھیج دی جائے تو خود بخود خدام الاحمدیہ کا نام
لوگوں کے سامنے آجائے گا۔اس قسم کی مدد سے بین الا قوامی شہرت حاصل ہو جاتی ہے اور طبائع کے اندر شکریہ کا
جذبہ پیدا کر دیتی ہیں۔اگر اس قسم کے مصائب کے وقت کچھ رقم تار کے ذریعہ بطور مدد بھیج دی جائے تو دوسرے
دن ملک کے سب اخبارات میں مجلس کا نام چھپ جائے گا۔پچھلے طوفان میں ہی اگر خدام کے مختلف وفود بنائے جاتے
اور تنظیم کے ذریعہ سے
باہر کی مجالس سے آدمی منگوا لئے جاتے تو زیادہ سے زیادہ آدمی سیلاب زدہ لوگوں کی امداد کے
لئے بھیجے جاسکتے تھے۔مثلا سیلاب کا زیادہ زور ملتان، سیالکوٹ اور لاہور کے اضلاع میں تھا۔اگر ان ضلعوں کی
مجالس کو منظم کیا جاتا اور باقی مجالس سے مدد کے لئے مزید آدمی آجاتے اور انہیں بھی امدادی کاموں کے لئے مختلف
جگہوں پر بھیجا جاتا تو پھر ان کا کام زیادہ نمایاں ہو جاتا۔پھر یہ بھی چاہئے کہ حالات کو دیکھ کر غور کیا جائے کہ کس رنگ
میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔لاہور میں میں نے دیکھا ہے کہ بعض جگہ چھپر ڈال کر لوگوں کو پناہ دی جاسکتی تھی۔اگر شہر کے ارد گرد تالابوں سے تنکے اور گھاس کاٹ کر لایا جاتا تو اس سے بڑی آسانی سے چھپر بنا کر چھت کا کام لیا
جاسکتا تھا۔اس طرح لکڑی کے مہیا کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔اسی طرح اس قسم کے مواقع پر پکے مکانات کی
ضرورت نہیں ہوتی۔پھسکے کی عمارت کی ضرورت ہوتی ہے اور لکڑی کی بجائے بانس اور تنکوں کا چھت بنا دیا جاتا
694
ہے۔لاہور میں کئی ایسی جگہیں تھیں جہاں سردی سے بچاؤ کے لئے چھت کی ضرورت تھی۔یہ سب کام
آرگنائزیشن سے ہو سکتے تھے۔ہمارے محکمہ خدمت خلق کا یہ کام ہے کہ نہ صرف وہ مجالس کو آرگنا ئز
(organize) کرے بلکہ اس قسم کا انتظام کرے کہ اگر کسی جگہ کوئی خرابی پیدا ہو جائے تو کس طرح ساری
جماعت کا زور اس طرف ڈالا جا سکے۔آئندہ میرے پاس رپورٹیں آتی رہنی چاہئیں کہ کس طرح خدمت خلق کے
کام کو آر گنائز کیا گیا ہے۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بعض حلقے بنادئیے جائیں اور ان کی آپس میں آرگنائزیشن کر دی جائے
جیسے زونل سسٹم ہو تا ہے۔اس طرح صوبہ کے مختلف زون مقرر کر دیئے جائیں۔مثلاً یہ کیا جا سکتا ہے کہ ملتان کے
اردگرد سوسو میل کا ایک زون بنا دیا جائے۔اس علاقہ میں آبادی کم ہے اس لئے اس سے بڑا زون بھی بنایا جاسکتا ہے۔پھر ہر زون میں خدمت خلق کا ایک افسر مقرر کیا جائے جو مصیبت آنے پر دوسری مجالس کو تار دیدے کہ فلاں جگہ پر
مصیبت آئی ہے امدادی کاموں کے لئے خدام بھیج دیے جائیں۔اسی طرح یا درکھو کہ ہمارا ملک ایسے حالات سے گذر رہا ہے کہ اس میں نہ صرف بڑے بڑے طوفان
آسکتے ہیں بلکہ طوفان لائے بھی جا سکتے ہیں۔ہم نچلے علاقہ میں ہیں اور ہندوستان کی حکومت اوپر کے علاقوں پر قابض
ہے اور وہ پانی چھوڑ کر طوفان لا سکتی ہے۔پھر لاہور میں امدادی کاموں کے سلسلہ میں جو دقت پیش آئی تھی اس کے
متعلق دریافت کرنے پر مجھے بتایا گیا کہ اس موقعہ پر بھٹہ والوں نے بد دیانتی کی۔ان لوگوں نے اس موقع پر اینٹ کو
مہنگا کر دیا۔اگر اس قسم کی تحریک کی جاتی کہ جماعتیں مل کر ان کو توجہ دلائیں کہ ایسے مواقع پر آپ لوگوں کا بھی
فرض ہے کہ مصیبت زدگان کی امداد کریں تو یقیناوہ کم قیمت پر اینٹ سپلائی کرتے۔میرے نزدیک آئندہ کے لئے
ابھی سے لاہور کے بھٹہ والوں سے مل کر انہیں اس بات پر تیار کیا جائے کہ اگر ملک کو آئندہ ایسا حادثہ پیش آیا تو وہ
اینٹ کم قیمت پر دیں گے اور دوسرے گاہکوں پر امدادی کاموں پر ترجیح دیں گے۔بے شک اس میں دقت پیش آئے
گی اور پہلے ایک آدمی بھی مشکل سے مانے گا لیکن آہستہ آہستہ کئی لوگ مان لیں گے اور پھر جو لوگ آپ کی بات مان
لیں۔ان کے نام محفوظ رکھ لئے جائیں۔اس طرح اس کام کو منظم کیا جائے۔میں نے اس دفعہ ایک شعبہ کو منسوخ کر دیا ہے اور وہ ایثار و استقلال کا شعبہ ہے کیونکہ
میری سمجھ میں نہیں آیا کہ تربیت و اصلاح کے علاوہ ایثار و استقلال کا الگ شعبہ کس غرض کے لئے ہے۔جب
تک اسکے متعلق کوئی نئی سکیم پیش نہ کی جائے میں اسے بحال نہیں کر سکتا۔اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اس عہدہ کو میں
نے ہی قائم کیا تھا لیکن اب مجھے یاد نہیں رہا کہ اسے کس غرض سے قائم کیا گیا تھا۔پس جب تک مجھے یہ نہ بتایا جائے
کہ تربیت واصلاح کے علاوہ ایثار و استقلال نے کیا کام کرنا ہے، یہ شعبہ تربیت واصلاح میں مدغم رہے گا۔ہاں اگر
695
مجھے بتا دیا جائے کہ اس عہدہ نے پہلے کیا کام کیا ہے اور اب اسے کس طرح زندہ رکھا جاسکتا ہے تو میں اس کی دوبارہ
منظوری دے دوں گا۔(فرموده ۷ نومبر ۱۹۵۴ء مطبوعه الفضل ۹ فروری ۱۹۵۵ء)
اپنے
پیاروں کی
نسبت ہرگز نہ کروں گا
پسند
چھوٹے درجہ
راضی ہوں اور
اُن کی نگاه
رہے
وه
چھوٹی
چھوٹی باتوں
پر
شیروں کی
کی طرح غراتے
ہوں
یا
قصور اگر دیکھیں تو منہ میں گف بھر لاتے ہوں
چھوٹی
اونی
اونی
چھوٹی چیزوں
خواہش
لگائے
بیٹھے
پر
ہوں
مقصود
بنائے
بیٹھے
ہوں
زباں
سے
بیٹھے دشمن کو
مارے
جاتے
ہوں
یدانِ عمل کا نام بھی
لو
تو جھینپتے ہوں گھبراتے
ہوں
گیدڑ کی طرح
وہ تاک میں ہوں
شیروں کے
کے شکار
جانے
بیٹھے خوابیں دیکھتے
ہوں
ان
وہ
کا
جوٹھا
کھانے
میری
ألفت
کے
طالب
میرے
دل کا
اپنے
نفس کو دیکھ لے تو
وہ
ان
باتوں میں کیسا
تیری
ہمت
چھوٹی
گر
ہے
تیرے
ارادے
مرده
تیری
اُمنگیں کو تہ
ہیں
گر
کیا تیرے ساتھ لگا کر دل
تیرے خیال افسرده
میں خود بھی کمینہ بن
جاؤں
ہوں
جنت
کا
مینار
مگر
دوزخ
کا
زینه بن
جاؤں
خواہش میری الفت کی تو اپنی
کے جالوں میں مت پھنس کر قبضہ جا
نگاہیں
کے
اُونچی
مقدر
واحد
کا ہوں دل
تو بھی
واحد بن
ذذ
داده
اور
واحد
میرا
پیارا
جائے
3
میری
آنکھ
کا
ہو
ساری
دنیا
میں
ཚྭ ག
دنیا
کو
دے
لیکن
کوئی ساجھی اور شریک نہ
خود تیرے ہاتھ میں
بھیک نہ
>>>>>