باب دوم : و الوہیت مسیح "
مسیحی انفاس
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
باب دوم
ردِ الوہیت مسیح
لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ هُوَ
الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ وَقَالَ الْمَسِيحُ يَبَنِي إِسْرَاءِيلَ اعْبُدُوا
اللَّهَ رَبِّي وَرَبَّكُمْ إِنَّهُ مَن يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدْ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ
الْجَنَّةَ وَمَأْوَنَهُ النَّارُ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ )
سورة المائدة
اے عیسائیو! یاد رکھو کہ مسیح ابن مریم ہر گز ہر گز خدا
نہیں ہے تم اپنے نفسوں پر ظلم مت کرو۔ خدا کی عظمت
مخلوق کو مت دو ۔ ان باتوں کے سننے سے ہمارا دل کانپتا
ہے کہ تم ایک مخلوق ضعیف درماندہ کو خدا کر کے پکارتے
ہو۔ سچے خدا کی طرف آجاو تا تمہارا بھلا ہو اور تمہاری
عاقبت بخیر ہو۔
کتاب البریہ - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۵۵
میں عیسائیوں کے خود ساختہ خدا کی نسبت تمام مسلمانوں سے زیادہ کراہت اور
نفرت رکھتا ہوں ۔ یہاں تک کہ اگر کل مسلمانوں کی نفرت عیسائیوں کے خدا کی نسبت
ترازو کے ایک پلہ میں رکھ دی جاوے اور میری نفرت ایک طرف تو میر اپلہ اس سے بھاری پلتہ
میں رکھ دی جاوے ہو گا۔ اور میں ایسے شخص کو جو عورت کے پیٹ سے نکل کر خدا ہونے کا دعوی کرے
بہت ہی بڑا گنہگار اور ناپاک انسان سمجھتا ہوں ۔ مگر ہاں میرا یہ مذہب ہے کہ مسیح ابن مریم
رسول اس الزام سے پاک ہے۔ اس نے کبھی یہ دعوی نہیں کیا۔ میں اسے اپنا ایک بھائی دھوئی الوہیت سے مسیح ابن مریم پاک ہیں۔ سمجھتا ہوں ۔ اگر چہ خدا تعالیٰ کا فضل مجھ پر اس سے زیادہ ہے۔ اور وہ کام جو میرے سپرد
کیا گیا ہے اس کے کام سے بہت بڑھ کر ہے۔ تاہم میں اس کو اپنا ایک بھائی سمجھتا ہوں اور
میں نے اسے بارہا دیکھا ہے۔ ایک بار میں نے اور مسیح نے ایک ہی پیالہ میں گائے کا
گوشت کھایا تھا۔ اس لئے میں اور وہ ایک ہی جوہر کے دو ٹکڑے ہیں۔
لملفوظات جلد ۳ صفحه ۳۳۰
خدا تعالیٰ نے عیسائیوں کو ملزم کرنے کے لئے چار گواہ ان کے ابطال پر کھڑے کئے
ہیں۔ اوّل ۔ یہودی کہ جو تخمینا ساڑھے تین ہزار برس سے گواھی دے رہے ہیں کہ عیسائیت کے ابطال ہیں۔ اول تر بودی که تو ساڑھے سے گواہی دے ہیں کہ
ہمیں ہر گز ہر گز تثلیث کی تعلیم نہیں ملی اور نہ کوئی ایسی پیش گوئی کسی نبی نے کی کہ کوئی خدا کے چار گواہ۔
یا حقیقی طور پر ابن اللہ زمین پر ظاہر ہونے والا ہے ۔ دوم۔ حضرت یحییٰ کی امت یعنی یوحنا ۔
کی امت جواب تک بلاد شام میں موجود ہے جو حضرت مسیح کو اپنی قدیم تعلیم کی رو سے
صرف انسان اور نبی اور حضرت یحییٰ کا شاگرد جانتے ہیں۔ تیسرے ۔ فرقہ موحدہ
عیسائیوں کا جن کا بار بار قرآن شریف میں بھی ذکر ہے۔ جن کی بحث روم کے تیسری
صدی کے قیصر نے تثلیث والوں سے کرائی تھی اور فرقہ موحدہ غالب رہا تھا اور اسی وجہ
سے قیصر نے فرقہ موحد کامذہب اختیار کر لیا تھا۔ چوتھے ۔ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
اور قرآن شریف جنہوں نے گواہی دی کہ مسیح ابن مریم ہر گز خدا نہیں ہے اور نہ خدا کا بیٹا
ہے بلکہ خدا کا نبی ہے۔
اور علاوہ اس کے ہزاروں راست باز خدا تعالیٰ کا الہام پا کر اب تک گواہی دیتے چلے
آئے ہیں کہ مسیح ابن مریم ایک عاجز بندہ ہے اور خدا کا نبی۔ چنانچہ اس زمانہ کے عیسائیوں
پر گواہی دینے کے لئے خدا تعالیٰ نے مجھے کھڑا کیا ہے اور مجھے حکم دیا ہے کہ تا میں لوگوں پر
ظاہر کروں کہ ابن مریم کو خدا ٹھہرانا ایک باطل اور کفر کی راہ ہے۔ اور مجھے اس نے اپنے
مکالمات اور مخاطبات سے مشرف فرمایا ہے اور اس نے مجھے بہت سے نشانوں کے ساتھ
بھیجا ہے اور میری تائید میں اس نے بہت سے خوارق ظاہر فرمائے ہیں۔ اور در حقیقت
اس کے فضل و کرم سے ہماری مجلس خدا نما مجلس ہے۔ جو شخص اس مجلس میں صحت
ام الجاري
نیت اور پاک ارادہ اور مستقیم جستجو سے ایک مدت تک رہے تو میں یقین کرتا ہوں کہ اگر وہ
دہر یہ بھی ہو تو آخر خدا تعالیٰ پر ایمان لاوے گا۔ اور ایک عیسائی جس کو خدا تعالیٰ کا خوف ہو
اور جو بچے خدا کی تلاش اور ؟ اور بھوک اور پیاس رکھتا ہو اس کو لازم ہے کہ بے ہودہ قصے اور
کہانیاں ہاتھ سے پھینک دے اور چشم دید ثبوتوں کا طالب بن کر ایک مدت تک میری
صحبت میں رہے پھر دیکھے کہ وہ خدا جو زمین و آسمان کا مالک ہے کس طرح اپنے آسمانی نشان
اس پر ظاہر کرتا ہے۔ مگر افسوس کہ ایسے لوگ بہت تھوڑے ہیں جو در حقیقت خدا کو
ڈھونڈنے والے اور اس تک پہنچنے کے لئے دن رات سرگردان ہیں۔ اے عیسائیو نیاد
رکھو کہ مسیح ابن مریم ہر گز ہر گز خدا نہیں ہے۔ تم اپنے نفسوں پر ظلم مت کرو۔ خدا کی
عظمت مخلوق کو مت دو ۔ ان باتوں کے سننے سے ہمارا دل کا نچتا ہے کہ تم ایک مخلوق
ضعیف در ماندہ کو خدا کر کے پکارتے ہو سچے خدا کی طرف آجاو تا تمہارا بھلا ہو اور تمہاری
عاقبت بخیر ہو۔
کتاب البریہ ۔ روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۵۵،۵۴
اب جب میں دیکھتا ہوں کہ عیسائی مذہب میں خدا شناسی کے تینوں ذریعے مفقود ہیں
عیسائیت میں تو تھے جب آتا ہے کہ کس بات کے سہارے سے یہ لوگ یوں پر کی پر زور دار ہے یسوع پرستی کے تینوں ذرائع مفقود
ہیں۔ کیسی بد نصیبی ہے کہ آسمانی دروازے ان پر بند ہیں۔ معقولی دلائل ان کو اپنے
ہیں۔
دروازے سے دھکے دیتے ہیں۔ اور منقولی دستاویزیں جو گذشتہ نبتوں کی مسلسل
تعلیموں سے پیش کرنی چاہئے تھیں وہ ان کے پاس موجود نہیں۔ مگر پھر بھی ان کے
دلوں میں خدا تعالیٰ کا خوف نہیں۔ انسان کی عقلمندی یہ ہے کہ ایسا نہ ہب اختیار کرے کہ
جس کے اصول خداشناسی پر سب کا اتفاق ہو اور عقل بھی شہادت دے اور آسمانی
دروازے بھی اس مذہب پر بند نہ ہوں ۔ سو غور کر کے معلوم ہوتا ہے کہ ان تینوں
صفتوں سے عیسائی مذہب بے نصیب ہے اس کا خداشناسی کا طریق ایسا نرالا ہے کہ نہ اس
پر یہودیوں نے قدم مارا اور نہ دنیا کی اور کسی آسمانی کتاب نے وہ ہدایت کی۔ اور عقل کی
شہادت کا یہ حال ہے کہ خود یورپ میں جس قدر لوگ علوم عقلیہ میں ماہر ہوتے جاتے
ہیں وہ عیسائیوں کے اس عقیدہ پر ٹھٹھا اور ہنسی کرتے ہیں۔ ہی
حقیقت یہ ہے کہ عقلی عقیدے سب کلیت کے رنگ میں ہونے رنگ میں ہوتے ہیں۔ کیونکہ
قواعد کلیہ سے ان کا استخراج ہوتا ہے۔ لہذا ایک فلاسفر اگر اس بات کو مان جائے کہ یسوع مان
خدا ہے تو چونکہ دلائل کا حکم کلیت کا فائدہ بخشا ہے اس کو ماننا پڑتا ہے کہ پہلے بھی ایسے
کروڑ ہا خدا گذرے ہیں اور آگے بھی ہو سکتے ہیں اور یہ باطل ہے۔
اور آسمانی شہادت کا یہ حال ہے کہ اگر تمام پادری مسیح مسیح کرتے مر بھی جائیں تاہم یہ اگر
ان کو آسمان سے کوئی نشان نہیں مل سکتا۔ کیونکہ مسیح خدا ہو تو نشان دے ۔ وہ تو بیچارہ اور
عاجزان کی فریاد سے بے خبر ہے۔ اور اگر خبر بھی ہو تو کیا کر سکتا ہے ۔
دنیا میں ایسا مذہب اور ان صفات کا جامع صرف اسلام ہے۔ ہر ایک مذہب کی
خدا شناسی کے اگر زوائد نکال دئے جائیں اور مخلوق پرستی کا حصہ الگ کر دیا جائے تو جو باقی دیا
رہے گا وہی توحید اسلامی ہے۔ اس سے معلوم ہوا کہ اسلامی توحید سب کی مانی منائی
ہے۔ پس ایسے لوگ کس قدر اپنے تئیں خطرہ میں ڈالتے ہیں کہ ایک امر کو جو مسلم الکل
ہے قبول نہیں کرتے اور ایسے عقیدوں کی پیروی کرتے ہیں جو محض ان کے اپنے
دعوے ہیں اور عام قبولیت سے خالی ہیں۔ اگر قیامت کے دن حضرت مسیح نے کہہ دیا کہ ہیں سے دیا کہ
میں تو خدا نہیں تھا۔ تم نے کیوں خوانخواہ میرے ذمہ خدائی لگا دی تو پھر کہاں جائیں گے
اور کس کے پاس جاکر روئیں گے!!؟
کتاب البرية - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۵۳، ۵۴
یہ دعوی الوہیت کا جو حضرت مسیح کی طرف منسوب کیا جاتا ہے یہ کوئی چھوٹا ساد علوی
نہیں، ایک عظیم الشان دعوی ہے ۔ حضرت عیسائی صاحبان کے عقیدہ کے رو سے جو
شخص حضرت مسیح کی الوہیت کا انکار کرے وہ ہمیشہ کے جہنم میں گرایا جاوے گا اور قرآن خص میں کی کا
دعوای اوربیت اور قرآن کریم کی رو سے جو شخص ایسا لفظ منہ پر لاوہے کہ فلاں شخص در حقیقت خدا ہے یا
کریم کی کسوٹی
ہے۔
ہے۔
در حقیقت میں ہی خدا ہوں وہ جہنم کے لائق ٹھہرے گا جیسا کہ اللہ جل شانہ فرماتا
ومن يقل منهم الى الله من دونه فذلك نجزيه
جهنّم كذلك نجزي الظالمين - یعنی جو یہ بات کہے کہ میں خدا ہوں بجز
اس سچے خدا کے تو ہم اس کو جہنم کی سزا دیں گے پھر اس کے اوپر کی آیت یہ
وقالوا اتخذ الرحمن ولدا سبحانه
بل عباد مكرمون - اور عیسائی کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنا بیٹا پکڑا
پاک ہے وہ بیٹوں سے بلکہ یہ بندے عزت دار ہیں سیپارہ ۷ ارکوع ۲ ۔ اور پھر بعد اس
کے جب ہم دیکھتے ہیں تو ہمارے ہاتھ میں کیا ثبوت ہے تو ہمیں ایک ذخیرہ کثیر ثبوتوں کا
نظر آتا ہے۔ ایک طرف عقل سلیم انسان کی اس اعتقاد کو دھکے دے رہی ہے اور ایک
طرف قیاس استقرائی شہادت دے رہا ہے کہ اب تک اس کی نظیر بجود عومی متنازعہ فیہ کے
نہیں پائی گئی اور ایک طرف قرآن کریم جو بے شمار دلائل سے اپنی حقانیت ثابت کرتا
ہے۔ اس سے انکاری ہے جیسا کہ فرماتا ہے و يعبدون من دون
الله ما لم ينزل به سلطانا وماليس لهم به
علم۔ وما لتظلمين من نصير ه ( س ۷ (۱) یعنی عبادت
کرتے ہیں سوائے اللہ کے ایسی چیز کی جس کی خدائی پر اللہ تعالیٰ نے کوئی نشان نہیں بھیجا
یعنی نبوت پر تو نشان ہوتے ہی ہیں مگر وہ خدائی کے کام میں نہیں آسکتے اور پھر فرماتا ہے کہ
رہیں
اس عقیدہ کے لئے ان کے پاس کوئی علم بھی نہیں یعنی کوئی ایسی معقولی دلائل بھی نہیں
ہے جن سے کوئی عقیدہ پختہ
سکے۔ اور پھر فرماتا
ہے۔ وقالوا اتخذ الرحمن ولدا - لقد جئتم شيئًا
ادا - تكاد السموات يتفطرت منه وتنشق الأرض
وتخر الجبال هَدًا - ان دعوا للرحمن ولدا (س۔ (1)
اور کہتے ہیں کہ رحمان نے حضرت مسیح کو بیٹا
ہو
بنالیا ہے یہ تم نے اے عیسائیو ایک چیز بھاری کا دعوی کیا۔ نزدیک ہے جو اس سے آسمان و
کے کے لئے
زمین پھٹ جاویں اور پہاڑ کانپنے لگیں کہ تم انسان کو خدا بناتے ہو۔ پھر بعد اس کے جب توریت کی وہ پیش
ہم دیکھتے ہیں کہ کیا اس خدا بنانے میں یہودی لوگ جو اول وارث توریت کے تھے جن کے روایت ہے
عہد عتیق کی پیش گوئیاں سراسر غلط فہمی کی وجہ سے پیش کی جاتی ہیں کیا کبھی انہوں نے جو پیش کی جاتی ہیں ، کیا
یہود کو ان کی سمجھ نہیں اپنی کتابوں کو روز تلاوت کرنے والے تھے اور ان پر غور کرنے والے تھے اور حضرت آگئی ؟
مسیح بھی ان کی تصدیق کرتے تھے کہ یہ کتابوں کا مطلب خوب سمجھتے ہیں ان کی باتوں کو
مانو۔ کیا کبھی انہوں نے ان بہت سی پیش کردہ پیش گوئیوں میں سے ایک کے ساتھ اتفاق
کر کے اقرار کیا کہ ہاں یہ پیش گوئی حضرت مسیح موعود کو خدا بناتی ہے۔ اور آنے والا مسیح
انسان نہیں بلکہ خدا ہو گا۔ تو اس بات کا کچھ بھی پتہ نہیں لگتا۔ ہر ایک دانا سوچ سکتا ہے کہ
اگر حضرت مسیح سے ان کو کچھ بخل اور بغض پیدا ہو تا تو اس وقت پیدا ہو تا جب حضرت مسیح
تشریف لائے۔ پہلے تو وہ لوگ بڑی محبت سے اور بڑی غور سے انصاف و آزادی سے ان
پیش گوئیوں کو دیکھا کرتے تھے اور ہر روز ان کتابوں کی تلاوت کیا کرتے تھے اور تفسیریں
لکھتے تھے۔ پھر کیا غضب کی بات ہے کہ یہ مطلب ان سے بالکل پوشیدہ رہا۔ ڈاکٹر
صاحب فرماتے ہیں کہ کھلی کھلی کہ کھلی کھلی پیش گوئیاں حضرت مسیح کی خدائی کے لئے عہد عتیق میں کبھی کسی نبی، راہب یا ي: موجود تھیں۔ اب ہمیں تحریر تحیر ہوتا ہے اگر ایک پیش گوئی ہوتی اور یہودیوں کو سمجھ نہ آتی عابد نے نہ لکھا کہ خدا ر ہے ہوئی
انسان کے جامہ میں
تو وہ ہ معذور بھی ٹھر سکتے تھے۔ لیکن یہ کیا بات ہے کہ باوجود صدہا پیش گوئیوں کے پائے آئے گا۔
جانے کے پھر بھی ایک بھی پیش کوئی گوئی انکو ان کو سمجھ سمجھ نہ نہ آئی آئی اور اور کبھی کبھی کسی کی اور اور زمانہ میں ان کا یہ
عقیدہ نہ ہوا کہ حضرت مسیح بحیثیت خدائی دنیا میں آئینگے ان میں نبی بھی تھے ان میں راہب
بھی تھے ان میں عابد بھی تھے مگر کسی نے ان میں سے بطور شرح یہ نہ لکھا کہ ہاں ایک خدا
بھی انسانی جامہ میں آنے والا ہے۔
آپ تو جانتے ہیں کہ یہ تو ایک امر غیر ممکن ہے کہ ایسی قوم کا غلط فہمی پر اتفاق ہو جائے
جس نے نقطہ نقطہ اور شوشہ شوشہ توریت کا اپنے ضبط میں کیا ہوا تھا کیا وہ سارے ہی نا سمجھ
تھے۔ کیا وہ سارے ہی بیوقوف تھے کیا سب کے سب متعصب تھے اور پھر اگر وہ متعصب
تھے تو اس تعصب کی محرک حضرت مسیح کے ظہور سے پہلے کونسی چیز تھی۔ یہ تو ظاہر ہے کہ
تعصبات بالمقابل ہوا کرتے ہیں۔ جبکہ ابھی تک کسی نے خدائی کا دعوی نہیں کیا تھا پھر
تعصب کس کے ساتھ کیا جاتے ہیں یہ اتفاق یہودیوں کا قبل از زمانہ مسیح کے آنیوالا ایک انسان
معبودوں کی پرستش
سے منع کیا۔
ہے خدا نہیں ہے ایک طالب حق کے لئے کافی دلیل ہے۔ اگر وہ اس بات کے شائق
ہوتے کہ حق کو خوانخواہ چھپایا جاوے تو پھر نبی کے آنے کا کیوں اقرار کرتے۔ ماسوا ا سکے
توریت کے دوسرے مقامات اور کی مقامات اور بھی اس امر کے موید اور مصدق ہیں۔ چنانچہ توریت
توریت نے غیر میں صاف لکھا ہے کہ تم زمین کی کسی چیز کو اور یا آسمان کی کسی چیز کو جو دیکھو تو اس کو خدا
مت بناؤ۔ جیسا کہ خروج ۲۰ باب ۳ میں یہ الفاظ ہیں کہ تو اپنے لئے کوئی مورت یا کسی
چیز کی صورت جو آسمان پر یا نیچے زمین پر یا پانی میں زمین کے نیچے ہے مت بنا۔ اور پھر لکھا
ہے۔ اگر تمہارے درمیان کوئی نبی یا خواب دیکھنے والا ظاہر ہو اور تمہیں نشان یا کوئی معجزہ
دکھلاوے اور اس نشان یا معجزہ کے مطابق جو اس نے تمہیں دکھایا ہے بات واقعہ ہو اور
تمہیں کہے کہ آؤ ہم غیر معبودوں کی جنہیں تم نے نہیں جانا پیروی کریں تو ہر گز اس نبی یا
خواب دیکھنے والے کی بات پر کان مت دھر یوں اسی طرح اور بھی توریت میں بہت سے
مقامات ہیں جن کے لکھنے کی حاجت نہیں مگر سب سے بڑھ کر حضرت مسیح کا اپنا اقرار
ملاحظہ کے لائق ہے وہ فرماتے ہیں سب حکموں میں اول یہ ہے کہ اے اسرائیل سین وہ
خداوند جو ہمارا اخدا ہے ایک ہی خدا ہے۔ پھر فرماتے ہیں حیات ابدی یہ ہے کہ دے تجھ کو
خدا ایک ہی ہے۔
اکیلا سچا خدا اور یسوع مسیح کو جسے تم نے بھیجا ہے جانیں۔ یوحنا ۔ ۱۷/۳۔
اور بھیجا کا لفظ توریت کے کئی مقام میں انہیں معنوں پر بولا گیا ہے کہ جب خدا تعالیٰ
کسی اپنے بندہ کو مامور کر کے اور اپنانی ٹھرا کر بھیجتا ہے تو اس وقت کہا جاتا ہے کہ یہ وہ
بندہ بھیجا گیا ہے۔ اگر ڈاکٹر صاحب یہ بھیجا گیا کا لفظ بجز اس معنی کے جہاں نبی کی نسبت
بولا جاتا ہے مقام متنازعہ فیہ کے ماسوا کسی اور جگہ دوسرے معنوں پر ثابت کر دیں تو شرط
کے طور پر جو چاہیں ہم سے وصول کر سکتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب پر واضح رہے کہ بھیجا گیا کا
لفظ اور ایسا ہی مخصوص کا لفظ انسان کے بارہ میں آیا ہے یہ سراسر محکم ہے کہ اب اس کے ر محکم
اور معنے کئے جاویں۔ ماسوا اس کے حضرت مسیح کی الوہیت کے بارہ میں اگر حضرات
عیسائی صاحبوں کا اصول ایمانیہ میں اتفاق ہوتا اور کوئی قوم اور فرقہ اس اتفاق سے باہر نہ
ہوتا تو تب بھی کسی قدر ناز کرنے کی جگہ تھی مگر اب تو اتنی بات بھی ڈاکٹر صاحب کے ہاتھ
یونی ترین فرقہ الوہیت میں نہیں۔ ڈاکٹر صاحب فرماویں کہ کیا آپ کے مختلف فرقوں میں سے یونی ٹیرین کا فرقہ
مسیح کا منکر ہے۔
حضرت مسیح کو خدا جانتا ہے۔ کیا وہ فرقہ اس انجیل سے تمسک نہیں کرتا جس سے آپ کر
رہے ہیں۔ کیا وہ فرقہ ان پیش گوئیوں سے بے خبر ہے جن کی آپ کو خبر ہے۔ پھر جس
حالت میں ایک طرف تو حضرت مسیح اپنے کفر کی برتیت ثابت کرنے کے لئے یوحنا
باب و ا میں اپنے تئیں خدا اطلاق پانے میں دوسروں کا ہمرنگ قرار دیں اور اپنے تئیں
لا علم بھی قرار دیں کہ مجھے قیامت کی کچھ خبر نہیں کہ کب آئے گی اور یہ بھی روانہ رکھیں کہ قرار
ان کو کوئی نیک کہے اور جابجا یہ فرماویں کہ میں خدا کی طرف سے بھیجا گیا ہوں ۔ اور سے ۔ حواریوں کو یہ نصیحت دیں کہ پیش گوئیاں دیں کہ پیش گوئیاں وغیرہ امور کے وہی معنے کرو جو یہودی کیا
کرتے تھے اور ان کی باتوں کو سنو اور مانو اور پھر ایک طرف مسیح کے معجزات بھی دوسرے
نبیوں کے معجزات سے مشابہ ہوں بلکہ ان سے ہوں بلکہ ان سے کسی قدر کم ہوں بوجہ اس تالاب کے
قصہ کے جو ڈاکٹر صاحب کو خوب معلوم ہو گا جس میں غسل کرنے والے اسی طرح طرح
طرح کی بیماریوں سے اچھے ہو جایا کرتے تھے جیسا حضرت مسیح کی نسبت بیان کیا جاتا ہے
اور پھر ایک طرف گھر میں ہی پھوٹ پڑی ہوئی ہو۔ ایک صاحب حضرات عیسائیوں
میں سے تو حضرت مسیح کو خدا ٹھہراتے ہیں اور دوسرا فرقہ ان کی تکذیب کر رہا ہے ۔ ادھر
یہودی بھی سخت مکذب ہوں اور عقل تبھی ان نا معقول خیالات کے مخالف ہو۔ اور پھر وہ
اخری نبی جس نے صدہا دلائل اور نشانوں سے ثابت کر دیا ہو کہ میں سچانبی ہوں تو پھر
باوجود اس قدر مخالفانہ ثبوتوں کے ایک خاص فرقہ کا خیال اور وہ بھی بے ثبوت کہ ضرور
حضرت مسیح خدا ہی تھے کس کام آسکتا ہے اور کسی عزت دینے کے لائق ہے اسی بنا پر میں
نے کہا تھا کہ جس حالت میں اس قدر حملے بالا اتفاق آپ کے اس عقیدہ پر ہو رہے ہیں تو
حالت میں اس قدر کے بال اتفاق آپ کے پر اب حضرت مسیح کی خدائی ثابت کرنے کے لئے آپ کو ایسا ثبوت دینا چاہئے جس کے اندر
کوئی ظلمت اور تاریکی نہ ہواور جس میں کوئی اختلاف نہ کر سکتا ہو ۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۷۸ تا ۱۸۲
میں نے فاضل یہودیوں سے پوچھا ہے کہ کیا تمہارے ہاں ایسے خدا کاپتہ ہے جو مریم
کے پیٹ سے لکھے اور وہ یہودیوں کے ہاتھوں ماریں کھاتا پھرے۔ اس پر یہودی علماء ہونیاں میں اسے خدا
نے مجھے یہی جواب دیا کہ یہ محض افتراء ہے۔ توریت سے کسی ایسے خدا کا پتہ نہیں کا کوئی ذکر نہیں۔
ملتا۔ ہمارا وہ خدا ہے جو قرآن کریم کا خدا ہے۔ یعنی جس طرح پر قرآن مجید نے خدا تعالی
کی وحدت کی اطلاع دی ہے اسی طرح پر ہم توریت کی رو سے خدا تعالیٰ کو وحدہ لا شریک
مانتے ہیں اور کسی انسان کو خدا نہیں مان سکتے۔ اور یہ تو موٹی بات ہے کہ اگر یہودیوں کے
ہاں کسی ایسے خدا کی خبر دی گئی ہوتی جو عورت کے پیٹ سے پیدا ہونے والا تھا تو وہ حضرت خدا
مسیح کی ایسی سخت مخالفت ہی کیوں کرتے یہاں تک کہ انہوں نے اس کو صلیب پر چڑھوا
دیا۔ اور ان پر کفر کہنے کا الزام لگاتے تھے اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس امر کو
ماننے کے لئے قطعا تیار نہ تھے۔
ملفوظات جلد ۸ صفحه ۲۵۵
نیز دیکھیں جنگ مقدس۔ روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۷۹
لیکچر لدھیانہ ۔ جلد ۲۰ صفحہ ۲۸۹،۲۸۸
عیسائیوں میں ایسے فرقے بھی موجود ہیں جو مسیح کی الوہیت اور خدائی کے قائل نہیں
اور نہ وہ تثلیث کو ہی مانتے ہیں جیسے مثلا یونی ٹیرین تو کیا وہ اپنے دلائل اور کو ہی یونی تو و
توریت کی این پیش وجوہات انجیل سے بیان نہیں کرتے وہ بھی تو انجیل ہی پیش کرتے ہیں۔ اب اگر
صراحتاً بلا تاویل انجیل میں مسیح کی الوہیت یا تثلیث کا بیان ہوتا تو کیا وجہ ہے کہ میں یا کا تو و
الوہیت مسیح کے بارہ میں پیش کی جاتی یونی ٹیرین فرقہ اس سے انکار کرتا ہے۔ حالانکہ وہ انجیل کو اسی طرح مانتا ہے جس طرح
گوئیوں کا تجزیہ جو
ہیں۔
دوسرے عیسائی۔
جو پیش گوئیاں توریت کی پیش کی جاتی ہیں ان کے متعلق بھی ان لوگوں نے کلام کی
ہے۔ اور ایک یونی ٹیرین کی بعض تحریریں بھی میرے پاس اب تک موجود ہیں۔ کیا
انہوں نے ان ن کو کو نہیں پڑھا اور نہیں سمجھا۔ قرآن شریف نے کیا خوب کہا
ہے۔ کل حزب بمالديهم فرحون
میری مراد اس کے بیان کرنے سے صرف یہ ہے کہ تاویلات رکیکہ اور ظنی باتیں
تو ایک باطل پرست بھی پیش کرتا ہے مگر کیا ہمارا فرض نہیں ہونا چاہئے کہ ہم اس پر پورا
غور کریں۔ یونی ٹیرین لوگوں نے تثلیث پرستوں کے بیانات ان پیش گوؤں کے متعلق
سن کر کہا ہے کہ یہ قابل شرم باتیں ہیں جو پیش کرنے کے قابل نہیں ہیں اور اگر تثلیث
اور الوہیت مسیح کا ثبوت اسی قسم کا ہو سکتا ہے تو پھر بائبل سے کیا ثابت نہیں ہو سکتا۔ لیکن
ایک محقق کے لئے غور طلب بات یہ ہے کہ وہ ان کو پڑھ کر ایک امر تنقیح طلب قرار دے
اور پھر اندرونی اور بیرونی نگاہ سے اس کو سوچے۔ اب ان پیش گوئیوں کے متعلق جہاں
تک میں کہہ سکتا ہوں یہ امر قابل غور ہیں۔
اول کیا ان پیش گوئیوں کی بابت یہودیوں نے بھی جن کی کتابوں میں یہ درج ہیں
یہی سمجھا ہوا تھا کہ ان سے تثلیث پائی جاتی ہے یا سیح کا خدا ہونا ثابت ہوتا ہے۔ ہواتھا
دوم کیا سیح نے خود بھی تسلیم تسلیم کیا کیا کہ کہ یہ یہ پیش گوئیاں میرے ہی لئے ہیں۔ اور پھر اپنے عریانی وہ کو گوئیاں ایک خود
آپ کو ان کا مصداق قرار دے کر مصداق ہونے کا عملی ثبوت کیا دیا ؟ اب اگر چہ یہ ایک جہاں نہیں کیں۔
لمبی بحث بھی ہو سکتی ہے کہ کیا در حقیقت وہ پیش گوئیاں اصل کتاب میں اسی طرح درج
ہیں یا نہیں مگر اس کی چنداں ضرورت نہ سمجھ کر ان دو تنقیح طلب امور پر نظر کرتے
ہیں۔
یہودیوں نے جو اصل وارث کہتا ہے یہودیوں نے جو اصل وارث کتاب توریت ہیں اور جن کی بابت خود مسیح نے کہا ہے
کہ وہ موسی کی گدی پر بیٹھے ہیں۔ کبھی بھی ان پیش گوئیوں کے یہ معنے نہیں کئے جو اپ یا
یہودیوں نے ان پیش
گوئیوں کے وہ معانی
دوسرے عیس سے عیسائی کرتے ہیں اور وہ کبھی بھی مسیح کی بابت یہ خیال رکھ کر کہ وہ تثلیث کا ایک
جزو ہے منتظر نہیں چنانچہ میں نے اس سے پہلے بہت واضح طور پر اس کے متعلق سنایا نہیں کئے جو موجودہ
ہے۔ اور عیسائی لوگ محض زبر دستی کی راہ سے ان پیش گوئیوں کو حضرت مسیح پر جماتے عیسائی کرتے ہیں۔
ہیں جو کسی طرح بھی نہیں جمتی ہیں ورنہ علماء یہود کی کوئی شہادت پیش کرنی چاھئے کہ کیا
وہ اس سے یہی مراد لیتے ہیں جو تم لیتے ہو۔
پھر انجیل پڑھ کر دیکھ لو ( وہ کوئی بہت بڑی کتاب نہیں ) اس میں کہیں بھی ایسا
نہیں ہوا کہ حضرت مسیح نے ان پیش گوئیوں کو پورا نقل کر کے کہا ہو کہ اس پیش گوئی کے میچ کے پورا کر کیا ہو اس پر
روسے میں خدا ہوں اور یہ میری الوہیت کے دلائل ہیں۔ کیونکہ نراد عوامی تو کسی دانشمند
کے نزدیک بھی قابل سماعت نہیں ہے۔ مسیح نے خود کبھی دعوی نہیں کیا تو کسی دوسرے
کا خواہ مخواہ ان کو خدا بنانا عجیب بات ہے۔
دعومی
اور اگر بفرض محال کیا بھی ہو تواس قدر تناقض ان کے دعوی اور افعال میں پایا جاتا ہے ان کے دعوی اور افعال میں پایا جاتا ہے۔ دینی اور فصول میں
کہ کوئی عقلمند اور عقلمند اور خدا ترس ان کو پڑھ کر انہیں خدا نہیں کہہ سکتا۔ بلکہ کوئی بڑا عظیم الشان تائض ۔
انسان کہنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ انجیل کے اس دعوی کو رد کرنے کے لئے تو خود انجیل
ی ہال کے وی کور کے لیے تو خودا
ہی کافی ہے کیونکہ کہیں مسیح کا ادعا ثابت نہیں بلکہ جہاں ان کو موقعہ ملا تھا کہ وہ اپنی خدائی
منوا لیتے وہاں انہوں نے ایسا جواب دیا کہ ان ساری پیش گوئیوں کے مصداق ہونے سے
گویا انکار کر دیا اور ان کے افعال اور اقوال جو انجیل میں درج ہیں وہ بھی اسی کے موید
ثابت ہوتے ہیں کیونکہ خدا کے لئے تو یہ ضرور ہے کہ اس کے افعال اور اقوال میں تناقض
نہ ہو۔ حالانکہ انجیل میں صریح تناقض ہے۔ مثلا مسیح کہتا ہے کہ باپ کے سوا
کسی کو قیامت کا علم نہیں ہے۔ اب یہ کیسی تعجب خیز بات ہے کہ اگر باپ اور بیٹے کی
عینیت ایک ہی ہے تو کیا مسیح کا یہ قول اس کا مصداق نہیں کہ دروغ گو را حافظہ
نباشد ۔ کیونکہ ایک مقام پر تو دعوی خدائی اور دوسرے مقام پر الوہیت کے صفات کا
انکار اور یہ جو کہا جاتا ہے کہ انجیل میں مسیح پر بیٹے کا لفظ آیا ہے اس کے جواب میں ہمیں یہ
کہنے کی کوئی ضرورت نہیں کہ انجیل محترف یا مبدل ہے بائبل کے پڑھنے والوں سے یہ
ہر گز مخفی نہیں ہے کہ اس میں بیٹے کا لفظ کس قدر عام ہے۔ اسرائیل کی نسبت لکھا ہے
که اسرئیل فرزند من است بلکه نخست زاده من است۔ اب اس سے بڑھ کر اور کیا ہو گا
اور خدا کی بیٹیاں بھی بائبل سے تو ثابت ہوتی ہیں۔ اور سب سے بڑھ کے سے بڑھ کر یہ کہ خدا کا اطلاق
بھی ہوا ہے کہ تم خدا ہو اس سے زیادہ اور کیا ثبوت ہو گا۔ اب ہر ایک منصف مزاج
دانشمند غور کر سکتا ہے کہ اگر ابن کا لفظ عام نہ ہوتا تو تعجب کا مقام ہو تا لیکن جبکہ یہ لفظ عام
ہے اور آدم کو بھی شجرہ ابناء میں داخل کیا گیا ہے اور اسرائیل کو نخست زادہ بتایا گیا ہے اور
کثرت استعمال نے ظاہر کر دیا ہے کہ مقدسوں اور راست بازوں پر یہ لفظ حسن ظن کی بناء
پر بولا جاتا ہے۔ اب جب تک صحیح پر اس لفظ کے اطلاق کی خصوصیت نہ بتائی جاوے کہ
کیوں اس ابنیت میں وہ سارے راست بازوں کے ساتھ شامل نہ کیا جاوے اس وقت
تک یہ لفظ کچھ بھی مفید اور موثر نہیں ہو سکتا کیونکہ جب یہ لفظ عام اور قومی محاورہ ہے تو
مسیح پر ان سے کوئی نرالے معنی پیدا نہیں کر سکتا۔ میں اس لفظ کو مسیح کی خدائی یا امنیت یا
الوہیت کی دلیل مان لیتا اگر یہ کسی اور کے حق میں نہ آیا ہوتا۔
میں سچ سچ کہتا ہوں اور خدا تعالیٰ کے خوف سے کہتا ہوں کہ ایک پاک دل رکھنے
والے اور نیچے کا نشنس رکھنے والے کے لئے اس بات کی ذرا بھی پرواہ نہیں ہو سکتی اور
ان الفاظ کی کچھ بھی وقعت نہیں ہو سکتی جب تک یہ ثابت کر کے نہ دکھایا جاوے کہ کسی
اور شخص پر یہ لفظ کبھی نہیں آئے اور یا آئے تو ہیں مگر مسیح ان وجوہات قوتیہ کی بناء پر اوروں یہ سے ممتاز اور خصوصیت رکھتا ہے ۔ یہ تو دورنگی ہے کہ مسیح کے لئے یہی لفظ آ۔
بنایا جاوے اور دوسروں پر اس کا اطلاق ہو تو وہ بندے کے بندے۔
لفظ آئے تو وہ خدا
ملفوظات جلد ۳ صفحه ۱۲۹ تا ۱۳۱