باب دوم : و الوہیت مسیح "

مسیحی انفاس, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

یہودیوں کا اتفاق اس لئے مانگا جاتا ہے کہ وہ نبیوں کی اولاد اور نبیوں سے مسلسل
طور پر تعلیم پاتے آئے۔ اور انجیل شریف کا بھی مقام شہادت دے رہا ہے کہ ہر ایک
تعلیم نبیوں کی معرفت ان کو سمجھائی بلکہ حضرت عیسی خود شہادت دیتے ہیں کہ فقیہ اور بند
پر تعلیم
فریسی موسی کی گرمی پر بیٹھے ہیں جو کچھ وہ تمہیں ماننے کو کہیں وہ عمل میں لاؤ۔ لیکن ان پر
کے سے کام نہ کرو کیونکہ وہ کہتے ہیں پر کرتے نہیں۔ متی ۲۳ باب ۱۔
८
اس امر پر یہودیوں کا
متفق ہونا کیوں ضروری
اب حضرت مسیح کے اس فرمودہ سے صاف ظاہر ہے کہ وہ اپنے متبعین اور شاگردوں ہے۔
کو نصیحت فرمارہے ہیں کہ یہودیوں کی رائے عہد عتیق کے بارہ میں ماننے کے لائق ہے تم
ضرور اس کو مانا کرو کہ وہ حضرت موسیٰ کی گدی پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ اس سے تو یہ سمجھا جاتا
ہے کہ یہودیوں کی شہادت کو رد کرنا ایک قسم کی نافرمانی حضرت مسیح کے حکم کی ہے۔ اور
ہے۔
یہودی یہ تو اپنی تفسیروں میں کہیں نہیں لکھتے کہ کوئی حقیقی خدا یا خدا کا بیٹا ئیگا۔ ہاں ایک
بچے مسیح کے منتظر ہیں اور اس مسیح کو خدا نہیں سمجھتے۔ اگر سمجھتے ہیں تو ان کی کتابوں میں
کے ہیں اور میت کو
سے اس کا ثبوت دیں۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۱۸
یہ پیش گوئیاں صرف زبردستی کی کی راہ راہ سے حضرت مسیح پر جمائی جاتی ہیں اور اور ایسے طور
A
کی یہ پیش گوئیاں نہیں ہیں کہ اول حضرت مسیح نے اپ پوری پیش گوئی نقل کر کے ان کا توریت کی پیش گوئیاں مصداق اپنے تئیں گھر آیا ہو اور مفسرین کا اس پر اتفاق بھی ہو اور اصل عبری زبان سے حضرت مسیح کو خدا مابت اسی طور سے ثابت بھی ہوتی ہوں سو یہ بار ثبوت آپ کے ذمہ ہے۔ جب تک آپ اس نہیں کرتیں۔
التزام کے ساتھ اسکو ثابت نہ کر دیں تب تک یہ بیان آپ کا ایک دعوے کے رنگ میں
ہے جو خود دلیل کا محتاج ہے۔ چونکہ ہمیں ان پیش گوئیوں کی صحت اور پھر صحت تاویل
اور پھر صحت ادعاء صحیح میں آپ کے ساتھ اتفاق نہیں ہے اور آپ مدعی صحت ہیں تو یہ آپ بر صحت ادعاء ت میں آپ کے ساتھ اتفاقی
پر لازم ہو گا کہ آپ ان مراتب کو مصفا اور منفتح کر کے ایسے طور سے دکھلاویں کہ جس
سے ثابت ہو جائے کہ ان پیش گوئیوں کی تاویل میں یہودی جو اصل وارث توریت
کہلاتے ہیں وہ بھی آپ کے ساتھ ہیں اور حضرت مسیح نے بھی تمام پیش گوئیاں جو آپ ذکر
کرتے ہیں۔ بحوالہ کتاب و باب و آیت پورے طور پر بیان کر کے اپنی طرف منسوب کی ہیں
اور آپ کی رائے کے مخالف آج تک کسی وارث توریت نے اختلاف بیان نہیں کیا اور

صاف طور پر حضرت مسیح ابن مریم کے بارہ میں جن کو آپ خدائی کے رتبہ پر قرار دیتے ہیں
قبول کر لیا ہے اور ان کے خدا ہونے کے لئے یہ ثبوت کافی سمجھ لیا ہے تو پھر ہم اس کو قبول
کر لیں گے اور بڑے شوق سے آپ کے اس ثبوت کو سنیں گے۔ لیکن اس نازک مسئلہ
کی زیادہ تصریح کے لئے پھر یاد دلاتا ہوں کہ آپ جب تک ان تمام مراتب کو جو میں نے
لکھے ہیں بغیر کسی اختلاف کے ثابت کر کے نہ دکھلاویں اور ساتھ ہی یہود کے علماء کی
شہادت ان پیش گوئیوں کی بناء پر حضرت ابن مریم کے خدا ہونے کے لئے پیش نہ
کریں۔ تب تک یہ قیاسی ڈھکوسلے آپ کے کسی کام نہیں آسکتے۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۰۱، ۱۰۲
حضرت مسیح علیہ السّلام کی الوہیت کے بارہ میں قرآن کریم میں بغرض رو کرنے
خیالات ان صاحبوں کے جو حضرت موصوف کی نسبت خدا یا ابن اللہ کا اعتقاد رکھتے ہیں
رو الوہیت میں بدلیل یہ آیات موجود ہیں ۔ ما المسيح ابن مریم الا رسول قد خلت من
استقراء از قرآن
کریم۔
قبله الرسل وامه صديقة كانا يا كلان
الطعام انظر كيف نبين لَهُمُ الآيَتِ ۔ ثم
انظر الى يؤفكون سیپاره ۶ رکوع ۴ ا یعنی مسیح ابن مریم میں اس سے زیادہ اور کوئی
بات نہیں کہ وہ صرف ایک رسول ہے اور اس سے پہلے بھی رسول آتے رہے ہیں۔ اور یہ
کلمہ کہ اس سے پہلے بھی رسول ہی آتے رہے ہیں۔ قیاس استقرائی کے طور پر ایک
ستدلال لطیف ہے کیونکہ قیاسات کے جمیع اقسام میں سے استقراء کا مرتبہ وہ اعلیٰ شان کا
مرتبہ ہے کہ اگر یقینی اور قطعی مرتبہ سے اس کو نظر انداز کر دیا جائے تو دین و دنیا کا تمام
سلسلہ بگڑ جاتا ہے۔ اگر ہم غور سے دیکھیں تو معلوم ہو گا کہ حصہ کثیرہ دنیا کا اور از منہ
گذشتہ کے واقعات کا ثبوت اسی استقراء کے ذریعہ سے ہوا ہے۔ مثلاً ہم جو
کہتے ہیں کہ انسان منہ سے کھاتا اور آنکھوں سے دیکھتا اور کانوں سے سنتا اور ناک سے
سونگھتا اور زبان سے بولتا ہے۔ اگر کوئی شخص کوئی مقدس کتاب پیش کرے اور اس میں
یہ لکھا ہوا ہو کہ یہ واقعات زمانہ گذشتہ کے متعلق نہیں ہیں۔
بلکہ پہلے زمانہ میں انسان آنکھوں کے ساتھ کھایا کرتا تھا اور کانوں کے ذریعہ سے بولتا

تھا اور ناک کے ذریعہ سے دیکھتا تھا ایساہی اور باتوں کو بھی بدل دے۔ یا مثلا کہے کہ
کسی زمانہ میں انسان کی آنکھیں دو نہیں ہوتی تھیں بلکہ میں ہوتی تھیں۔ دس تو سامنے چہرہ زمانہ
میں اور دس پشت پر لگی ہوئی تھیں۔ تو اب ناظرین سوچ سکتے ہیں کہ گو فرض کے طور پر ہم
تسلیم بھی کر لیں کہ ان عجیب تحریروں کا لکھنے والا کوئی مقدس اور راست باز آدمی تھا۔ مگر
ہم اس یقینی نتیجہ سے کہاں اور کدھر گریز کر سکتے ہیں جو قیاس استقرائی سے پیدا ہوا
ہے۔ میری رائے میں ایسا بزرگ اگر نہ صرف ایک بلکہ کروڑ سے بھی زیادہ اور قیاس
استقرائی سے نتائج قطعیہ یقینیہ کو توڑنا چاہیں تو ہر گز ٹوٹ نہیں سکیں گے بلکہ اگر ہم
منصف ہوں اور حق پسندی ہمارہ شیوہ ہو تو اس حالت میں کہ اس بزرگ کو ہم در حقیقت
ایک بزرگ سمجھتے ہیں اور اس کے الفاظ میں ایسے ایسے کلمات خلاف حقائق مشہودہ
محسوسہ کے پاتے ہیں تو ہم اس کی بزرگی کی خاطر سے صرف عن الظاہر کریں گے اور ایسی
تاویل کریں گے جس سے اس بزرگ کی عزت قائ قائم رہ جاوے ۔ ورنہ یہ تو ہر گز نہ ہو گا
زندہ ہو
کہ جو حقائق استقراء کے یقینی اور قطعی ذریعہ سے ثابت ہو چکے ہیں وہ ایک روایت دیکھ کے
کر
ٹال دیئے جاویں۔ اگر ایسا کسی کا خیال ہو تو بار ثبوت اس کی گردن پر ہے کہ وہ استقراء
مثبته موجودہ قطعیہ یقینیہ کے برخلاف اس روائت کی تائید اور تصدیق میں کوئی امر پیش
کر دیوے۔ مثلاً جو شخص اس بات پر بحث بحث کرتا اور لڑتا جھگڑتا ہے کہ صاحب
ضرور پہلے زمانہ میں لوگ زبان کے ساتھ دیکھتے اور کان کے ساتھ باتیں کیا کرتے تھے تو
اس کا ثبوت پیش کرے ۔ اور جب تک ایسا ثبوت پیش نہ کرے تب تک ایک مہذب
عقلمند کی شان سے بہت بعید ہے کہ ان تحریرات پر بھروسہ کر کے جن کے بصورت صحت
بھی ہیں ہیں معنے ہو سکتے ہیں وہ معنی اختیار کرے جو حقائق ثابت شدہ سے بالکل مغائر
اور منافی پڑے ہوئے ہیں مثلاً اگر ایک ڈاکٹر سے ہی اس بات کا تذکرہ ہو کہ
سم الفار اور وہ زہر جو تلخ بادام سے تیار کیا جاتا ہے اور بیش یہ تمام زہریں نہیں ہیں۔ اور ان
کو دو دو سیر کے قدر بھی انسان کے بچوں کو کھلایا جاوے تو کچھ ہرج نہیں اور اس کا ثبوت یہ
دیوے کہ فلاں مقدّس کتاب میں ایسا ہی لکھا ہے اور راوی معتبر ہے۔ تو کیا وہ ڈاکٹر
صاحب اس مقدس کتاب کا لحاظ کر کے ایسے امر کو چھوڑ دیں گے جو قیاس استقرائی سے
ثابت ہو چکا ہے ۔ غرض جبکہ قیاس استقرائی دنیا کے حقائق ثابت کرنے کے لئے اول
درجہ کا مرتبہ رکھتا ہے تو اسی جہت سے اللہ جل شانہ نے سب سے پہلے قیاس استقرائی کو

خدا کا بیٹا آیا۔
ہی پیش کیا۔ اور فرمایا هند
الرسل
خلت
من
قبله
یعنی حضرت مسیح علیہ السلام بے شک نبی تھے اور اللہ
سلسلہ تلی اور کلام اپنی جل شانہ کے پیارے رسول تھے مگر وہ انسان تھے۔ تم نظر اٹھا کر دیکھو جب سے یہ سلسلہ
کے لئے ہمیشہ انسان ہی مرتبہ رسالت حاصل تبلیغ اور کلام الہی کے نازل کرنے کا شروع ہوا ہے ہمیشہ اور قدیم سے انسان ہی رسالت کا
کرتے رہے نہ کہ کبھی مرتبہ پا کر دنیا میں آتے رہے ہیں یا کبھی اللہ تعالیٰ کا بیٹا بھی آیا ہے اور خلت کا لفظ
اس طرف توجہ دلاتا ہے کہ جہاں تک تمہاری نظر تاریخی سلسلہ کو دیکھنے کے لئے وفاکر
سکتی ہے اور لوگوں کا حال معلوم کر سکتے ہو خوب سوچو اور سمجھو کہ کبھی یہ سلسلہ ٹوٹا بھی
ہے۔ کیا تم کوئی ایسی نظیر پیش کر سکتے ہو جس سے ثابت ہو سکے کہ یہ امر ممکنات میں سے
ہے پہلے بھی کبھی کبھی کبھی ہوتا آیا ہے۔ سو عقلمند آدمی اس جگہ ٹھہر کر اور اللہ جل شانہ کا
خوف کر کے دل میں سوچے کہ حادثات کا سلسلہ اس بات کو چاہتا ہے کہ اس کی نظیر بھی
کبھی کسی زمانہ میں پائی جاوے۔
لئے
ہاں اگر بائبل کے وہ تمام انبیاء اور صلحاء جن کی نسبت بائبل میں بھی الفاظ موجود ہیں
کہ وہ خدا تعالیٰ کے بیٹے تھے یا خدا تھے حقیقی معنوں پر حمل کر لئے جاویں تو بے شک اس
صورت میں ہمیں اقرار کرنا پڑے گا کہ خدائے تعالیٰ کی عادت ہے کہ وہ بیٹے بھی بھیجا کرتا
ہے بلکہ بیٹے کیا کبھی کبھی بیٹیاں بھی۔ اور بظاہر یہ دلیل تو عمدہ معلوم ہوتی ہے اگر عیسائی تو
صاحبان اس کو پسند فرمادیں اور کوئی اس کو توڑ بھی نہیں سکتا کیونکہ حقیقی غیر حقیقی کا تو وہاں
کوئی ذکر ہی نہیں بلکہ بعض کو تو پہلوٹا ہی لکھ دیا۔ ہاں اس صورت میں بیٹیوں کی میزان
بہت بڑھ جائے گی۔ غرضیکہ اللہ جل شانہ شانہ نے سب سے پہلے ابطال الوہیت کے۔
بھی دلیل استقرائی پیش کی ہے۔ پھر بعد اس کے ایک اور دلیل پیش کرتا ہے
وامه صدیقه یعنی والدہ حضرت مسیح کی راست باز تھی۔ یہ تو ظاہر ہے
کہ اگر حضرت مسیح کو اللہ جل شانہ کا حقیقی بیٹا فرض کر لیا جاوے تو پھر یہ ضروری امر ہے کہ
ا اور وہ دوسروں کی طرح ایسی والدہ کے اپنے تولد میں محتاج نہ ہوں جو باتفاق فریقین انسان تھی
کیونکہ یہ بات نہایت ظاہر اور کھلی کھلی ہے کہ قانون قدرت اللہ جل شانہ کا اسی طرح پر
واقع ہے کہ ہر ایک جاندار کی اولاد اس کی نوع کے موافق ہوا کرتی ہے۔ مثلاً اولاد
دیکھو کہ جس قدر جانور ہیں مثلاً انسان اور گھوڑا اور گدھا اور ہرا رھا اور ہر ایک پرند وہ اپنی
اپنی نوع کے لحاظ سے وجود پذیر ہوتے ہیں یہ تو نہیں ہوتا کہ انسان کسی پرندہ سے پیدا ہو
مسیح اگر خدا کا بیٹا ہو تو
محتاج نہ ہو۔

جاوے از یا پرند کسی انسان کے پیٹ سے۔ نکلے۔ پھر ایک تیسری دلیل یہ پیش کی ہے
كانا يا كلان الطعام
یعنی وہ حضرت
یعنی وہ دونوں حضرت
مسیح اور
آپ کی والدہ صدیقہ کھانا کھایا کرتے تھے۔ اب آپ لوگ آپ لوگ سمجھ سکتے ہیں کہ انسان کیوں کھانا کھانے سے انسان کا بدن تحلیل ہوتا ہے
کھانا کھاتا ہے اور کیوں کھانا کھانے کا محتاج ہے۔ اس میں اصل بھید یہ ہے کہ ہمیشہ انسان کیا خدا کا جسم بھی تحلیل
۔
ہے؟
کے بدن میں سلسلہ تحلیل کا جاری ہے۔ یہاں تک کہ تحقیقات قدیمہ اور جدیدہ سے
ثابت ہے کہ چند سال میں پہلا جسم تحلیل پا کر معدوم ہو جاتا ہے اور دوسرا بدن بدل
ما ستحلل ہو جاتا ہے اور ہر ایک قسم کی جو غذا کھائی جاتی ہے اس کا بھی روح پر اثر ہوتا ہے
کیونکہ یہ امر بھی ثابت شدہ ہے کہ کبھی روح جسم پر اپنا اثر ڈالتی ہے اور کبھی جسم روح پر اپنا
اثر ڈالتا ہے۔ جیسے اگر روح کو یکدفعہ خوشی پہنچتی ہے تو اس خوشی کے آثار یعنی بشاشت اور
چمک چہرہ پر بھی نمودار ہوتی ہے۔ اور کبھی جسم کے آثار ہنسنے رونے کے روح پر پڑتے
ہیں۔ اب جبکہ یہ حال ہے تو کس قدر مرتبہ خدائی سے یہ بعید ہو گا کہ اپنے اللہ کا جسم بھی
ہمیشہ اڑتا ہے اور تین چار برس کے بعد اور جسم آوے ماسوا اسکے کھانے کا محتاج ہونا بالکل
اس مفہوم کے مخالف ہے۔ جو خدا! خدا تعالیٰ کی ذات یا ذات میں مسلم ہے۔ اب ظاہر ہے کہ
۔ ؟
حضرت مسیح ان حاجتمندیوں سے بری نہیں تھے ۔ جو تمام انسانوں کو لگی ہوئی ہیں۔ پھر یہ
ایک عمدہ دلیل اس بات کی ہے کہ وہ باوجود ان دردوں اور دکھوں کے خدا ہی تھے یا ابن
اللہ تھے۔ اور درد ہم نے اس لئے کہا کہ بھوک بھی ایک قسم در دکی ہے۔ اور اگر زیادہ ہو
جائے تو موت تک نوبت پہنچاتی ہے۔
جنگ مقدس۔ روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۸۹ تا ۹۳
ہوتا رہتا ہے ؟
استقراء اس کو کہتے ہیں کہ جزئیات مشہودہ کا جہاں تک ممکن ہے تتبع کر کے باقی
جزئیات کا انہیں پر قیاس کر دیا جائے ۔ یعنی جس قدر جزئیات ہماری نظر کے سامنے ہوں
یا تاریخی سلسلہ میں ان کا ثبوت مل سکتا ہو تو جو ایک شان خاص اور ایک حالت خاص دلیل استقراء بسلسلہ رو
قدرتی طور پر وہ رکھتے ہیں اسی پر تمام جزئیات کا اس وقت تک قیاس کر لیں جب تک کہ ات کیا کی خرید
ان کے مخالف کوئی اور جزئی ثابت ہو کر پیش نہ ہو مثلا جیسے کہ میں پہلے بیان
کر چکا ہوں ۔ نوع انسان کی تمام جزئیات کا تنتج جہاں تک حدامکان میں ہیں ہو کر یہ امر
مسلم الثبوت قرار پا چکا ہے کہ انسان کی دو آنکھیں ہوتی ہیں تو اب یہ دو آنکھیں ہونے کا
وضاحت

مسئلہ اس وقت تک قائم اور برقرار سمجھا جائیگا جب تک اس کے مقابل پر مثلاً
چار یا زیادہ آنکھوں کا ہونا ثابت نہ کر دیا جائے۔ اسی بنا پر میں نے کہا تھا کہ اللہ جل شانہ،
کی یہ دلیل معقولی که قد خلت من قبله الرسل ۔ جو بطور استقراء کے
بیان کی گئی ہے یہ ایک قطعی اور یقینی دلیل استقرائی ہے۔ جب تک کہ اس دلیل کو توڑ کر
نہ دکھلایا جائے اور یہ ثابت نہ کیا جائے کہ خدا تعالیٰ کی رسالتوں کو لے کر خدا تعالیٰ کے
بیٹے بھی آیا کرتے ہیں اس وقت تک حضرت مسیح کا خدا تعالیٰ کا حقیقی بیٹا ہونا ثابت نہیں ہو
سکتا کیونکہ اللہ جل شانہ، اس دلیل سے صاف توجہ دلاتا ہے کہ تم مسیح سے لے کر انبیاء
کے انتہائی سلسلہ تک دیکھ لو جہاں سے سلسلہ نبوت کا شروع ہوا ہے کہ بجز نوع انسان
کے کبھی خدا یا خدا کا بیٹا بھی دنیا میں آیا ہے۔ اور اگر یہ کہو کہ آگے تو نہیں آیا مگر اب تو ا گیا تو
فن مناظرہ میں اس کا نام مصادره علی المطلوب ہے یعنی جو امر متنازعہ فیہ ہے
اس کو بطور دلیل پیش کر دیا جائے ۔ مطلب یہ ہے کہ زیر بحث تو یہی امر ہے کہ حضرت
مسیح اس سلسلہ متصلہ مرفوعہ کو توڑ کر کیونکر بحیثیت ابن اللہ ہونے کے دنیا میں آگئے اور اگر
یہ کہا جائے کہ حضرت آدم نے بھی اپنی طرز جدید پیدائش میں اس سلسلہ معمولی پیدائش کو
توڑا ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ ہم تو خود اس بات کے قائل ہیں کہ اگر دلائل معقولی سے
یا تاریخی سے سلسلہ استقراء کے مخالف کوئی امر خاص پیش کیا جائے اور اس کو ادلہ عقلیہ
سے یا اولہ تاریخیہ سے ثابت کر دکھلایا جائے تو ہم اس کو مان لیں گے۔ یہ تو ظاہر ہے کہ
فریقین نے حضرت آدم کی اس پیدائش خاص کو مان لیا ہے گو وہ بھی ایک سنت اللہ طرز
پیدائش میں ثابت ہو چکی ہے۔ جیسا کہ نطفہ کے ذریعہ سے انسان کو پیدا کرنا ایک سنت
اللہ ہے اگر حضرت مسیح کو حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ مشابہ کرنا ہے اور اس نظیر سے
فائدہ اٹھانا منظر ہے تو چاہئے کہ جس طرح پر اور جن دلائل عقلیہ سے انتہائی سلسلہ نوع
انسان کا حضرت آدم کی پیدائش خاص تسلیم کی گئی ہے اسی طرح پر حضرت مسیح کا ابن اللہ
ہونا یا خدا ہونا اور سلسلہ سابقہ مشہودہ مثبتہ کو توڑ کر بحیثیت خدائی و ابنیت خدا تعالیٰ دنیا میں
انا ثابت کر دکھلا دیں پھر کوئی وجہ انکار کی نہ ہوگی۔ کیونکہ سلسلہ استقراء کے مخالف جب
کوئی امر ثابت ہو جائے تو وہ امر بھی قانون قدرت اور سنت اللہ میں داخل ہو جاتا ہے سو
ثابت کرنا چاہئے۔
جنگ مقدس ۔ روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۱۳ تا ۱۱۵

اگر صرف خدا تعالیٰ کی روح تھی تو پھر حضرت مسیح انسان بلکہ کامل انسان کن معنوں
میں کہلا سکتے ہیں کیا صرف جسم کے لحاظ سے انسان کہلاتے ہیں۔ اور میں بیان کر چکا ہوں کیا
کہ جسم تو معرض تحلیل میں ہے چند سال میں اور ہی جسم ہو جاتا ہے اور کوئی دانشمند جسم کے میں ہے سال اور جسم ہو
لحاظ سے کسی کو انسان نہیں کہ سکتا جب تک روح انسانی اس میں داخل نہ ہو۔ پھر اگر سے میں اگر روح فنان
حضرت مسیح در حقیقت روح انسانی رکھتے تھے اور وہی روح مدیر جسم تھی اور وہی روح کی تھی تو خدا نہ ہونے روح
مصلوب ہونے کے وقت بھی مصلوبی کے وقت نکلی تھی اور اگر خداکی روح تھی تو
اور ایلی ایلی
کہہ کر حضرت مسیح نے جان دی تو پھر روح
خدائی کسی حساب اور شمار میں آئی یہ ہمیں سمجھ نہیں آتا اور نہ کوئی عقلمند سمجھ سکتا ہے۔ اگر
در حقیقت روح کے لحاظ سے بھی حضرت مسیح انسان تھے تو پھر خدا نہ ہوئے ۔ اور اگر روح
کے لحاظ سے خدا تھے تو پھر انسان نہ ہوئے۔
یہ ایک سخت
اعتراض ہے جس سے قطعی طور پر حضرت مسیح کی الوہیت کا بطلان ہوتا ہے۔ انہی سے کی
اعتراضات کو قرآن کریم نے پیش کیا ہے اور اسی بنا پر میں نے یہ شرط کی تھی کہ حضرت مسیح
کی الوہیت پر کوئی پر کوئی عقلی دلیل پیش ہونی چاہئے مگر افسوس ئے مگر افسوس کہ اس شرط کا کچھ بھی لحاظ نہ
ہوا۔
جنگ مقدس ۔ روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۹۵ ۱۹۶
انسان نہ ہوئے۔
جو خدا کی صفات کاملہ تھی وہ سبب ابن مریم پر تھاپ دی۔ اور ان کے مذہب کا
خلاصہ یہ ہے کہ خدائے تعالیٰ جمیع مافی العالم کا رب نہیں ہے بلکہ صحیح اس کی ربوبیت سے
باہر ہے بلکہ مسیح آپ ہی رب ہے۔ اور جو کچھ عالم میں پیدا ہوا وہ بزعم باطل ان کے بطور منات الوہیت سے ہی ہے ۔ اور :
قاعدہ کلیہ مخلوق اور حادث نہیں بلکہ ابن مریم عالم کے اندر حدوث پاکر اور صریح مخلوق ہو
کر پھر غیر مخلوق اور خدا کے برابر بلکہ آپ ہی خدا ہے۔ اور اس کی عجیب ذات میں ایک ایسا
اعجوبہ ہے کہ باوجود حادث ہونے کے قدیم ہے۔ اور باوجود اس کے کہ خود اپنے اقرار
سے ایک واجب الوجود کے ماتحت اوراس کا محکوم ہے۔ مگر پھر بھی آپ ہی واجب الوجود
اور آزاد مطلق اور کسی کا ماتحت نہیں۔ اور باوجود اس کے کہ خود اپنے اقرار پنے اقرار سے عاجز اور
ناتوان ہے۔ مگر پھر بھی عیسائیوں کے بے بنیاد زعم میں قادر مطلق ہے اور عاجز
نہیں۔ اور باوجود اس کے کہ خود اپنے اقرار سے امور غیبیہ کے بارہ میں نادان محض ہے
تھی مگر الله

یہاں تک کہ قیامت کی بھی خبر نہیں کہ کب آئیگی۔ مگر پھر بھی نصرانیوں کے خوش عقیدہ
کی رو سے عالم الغیب ہے ۔ اور باوجود اس کے کہ خود اپنے اقرار سے اور نیز صحف انبیاء کی
گواہی سے ایک مسکین بندہ ۔ ہے۔ مگر ر پھر پھر بھی حضرات مسیحیوں کی نظر میں خدا ہے۔ اور
باوجود اس کے کہ خود اپنے اقرار سے رسے نیک اور بے گناہ نہیں ہے مگر پھر بھی، ہے مگر پھر بھی عیسائیوں کے
خیال میں نیک اور بے گناہ ہے۔ غرض عیسائی قوم بھی ایک عجیب قوم ہے جنہوں نے
ضدین کو جمع کر دکھایا اور تناقض کو جائز سمجھ لیا۔ اور گوان کے اعتقاد کے قائم ہونے سے
مسیح کا دروغ گو ہونا لازم آیا۔ مگر انہوں نے اپنے اعتقاد کو نہ چھوڑا ۔ ایک ذلیل اور عاجز
بندہ کو رب العالمین قرار دیا۔ قرار دیا۔ اور رب العالمین پر ہر طرح کی ذلت اور د اور موت اور درد اور
دکھ اور تحجبتم اور حلول اور تغیر اور تبدل اور حدوث اور تولد کوروارکھا ہے۔ نادانوں نے
خدا کو بھی ایک کھیل بنا لیا ہے ۔ عیسائیوں پر کیا حصر ہے ان سے پہلے کئی عاجز بندے خدا
قرار دئے گئے ہیں۔ کوئی کہتا ہے رام چندر خدا ہے۔ کوئی کہتا ہے نہیں کرشن کی خدائی
اس سے قوی تر ہے۔ اسی طرح کوئی بدھ کو کوئی کسی کو کوئی کسی کو خدا ٹھراتا ہے۔ ایسا ہی
اس آخری زمانہ کے ان سادہ لوحوں نے بھی پہلے مشرکوں کی ریس کر کے ابن مریم کو خدا
اور خدا کا فرزند ٹھہرالیا۔ غرض عیسائی لوگ نہ خداوند حقیقی کو رب العالمین سمجھتے ہیں نہ
اسے رحمان اور رحیم خیال کرتے ہیں اور نہ جزا سزا اس کے ہاتھ میں یقین رکھتے
ہیں، بلکہ ان کے گمان میں حقیقی خدا کے وجود سے زمین اور آسمان خالی پڑا ہوا ہے اور جو
کچھ ہے ابن مریم ہی ہے۔ اگر رب۔ اگر رب ہے تو وہی ہے ۔ اگر رحمان ہے تو ۔ ہے تو وہی ہے۔ اگر
رحیم ہے تو وہی ہے ۔ اگر مالک یوم الدین ہے تو وہی ہے۔
براہین احمدیہ ۔ روحانی خزائن جلد ا صفحه ۴۶۷ تا ۴۶۹ - بقیه حاشیه ۱۱
ایسا ہی عیسائی عقیدہ کی رو سے خدا تعالیٰ عالم الغیب نہیں ہے۔ کیونکہ جس حالت
میں حضرت عیسیٰ کو خدا قرار دیا گیا ہے اور وہ خود اقرار کرتے ہیں کہ میں جو خدا کا بیٹا
حضرت مسیح عالم الغیب ہوں۔ مجھے قیامت کا علم نہیں۔ پس اس سے بجز اس کے کیا نتیجہ نکل سکتا ہے کہ خدا کو ہوں۔ مجھے امت علم سے جواس کے کا
نہیں۔
قیامت کا علم نہیں کہ کب آئیگی۔
چشمہ مسیحی۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۶۱

مسیح کے حالات پڑھو تو صاف معلوم ہو گا کہ یہ شخص کبھی بھی اس قابل نہیں ہو سکتا
کہ نبی بھی ہو۔ چہ جائیکہ خدا یا خدا کا بیٹا۔
تدبیر عالم اور جزا سزا کے لئے عالم الغیب ہونا ضروری ہے اور یہ خدا کی عظیم الشان
صفت ہے۔ مگر میں ابھی دکھا آیا ہوں کہ اسے قیامت تک کا علم نہیں اور اتنی بھی اسے عالم الغیب ہوناخدا تعالی ہے میں دکھاتا کہ اسے کا
خبر نہ تھی کہ بے موسم انجیر کے درخت کے پاس شدت بھوک سے بے قرار ہو کر پھل کی عظیم الشان صفت
کھانے کو جاتا ہے اور درخت کو جسے بذات خود کوئی اختیار نہیں ہے کہ بغیر موسم کے بھی و اور
پھل دے سکے۔ بد دعا دیتا ہے۔ اول تو خدا کو بھوک لگنا ہی تعجب خیز امر ہے۔ اور یہ
خوبی صرف انجیلی خدا کو ہی حاصل ہے کہ بھوک سے بے قرار ہوتا ہے۔ پھر اس پر لطیفہ
یہ بھی ہے کہ آپ کو اتنا علم بھی نہیں ہے کہ اس درخت کو پھل نہیں ہے اور پھر اگر یہ علم
نہ تھا تو کاش کوئی خدائی کرشمہ ہی وہاں دکھاتے اور بے بہارے پھل اس درخت کو لگا
دیتے۔ تا دنیا کے لئے ایک نشان ہو جاتا۔ مگر اس کی بجائے بد دعا دیتے ہیں۔ اب ان
ساری باتوں کے ہوتے یسوع کو خدا بنا یا جاتا ہے ؟ میں آپ کو بھی خیر خواہی سے کہو خیر خواہی سے کہتا ہوں کہ
تکلف سے کچھ نہیں ہو سکتا۔ ایک شخص ایک ہی وقت میں اپنی دو حیثیتیں بتاتا ہے۔ باپ
بھی اور بیٹا بھی۔ خدا بھی اور انسان بھی۔ کیا ایسا شخص دھوکا نہیں دیتا ہے ؟
ملفوظات جلد ۳ صفحه ۱۳۶
عیسائی اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کے مذہب کے اصول و فروع اچھے نہیں۔ ایک
انسان کو خدا بنانا ٹھیک نہیں۔ اس زمانہ میں فلسفہ اور طبعی اور سائنس کے علوم ترقی کر گئے
ہے۔
ہیں اور لوگ خوب سمجھ گئے ہیں کہ مسیح بجز ایک ناتواں اور ضعیف انسان ہونے کے حضرت کے میں کوئی
اقتداری قوت نه
اقتداری قوت اپنے اندر نہ رکھتا تھا اور یہ ناممکن ہے کہ ان علوم کو پڑھ کر خود اپنی ذات کا تھی۔ اپنی
تجربہ رکھ کر اور مسیح کی کمزوریوں اور ناتوانیوں کو دیکھ کر یہ اعتقاد رکھیں کہ وہ خدا تھا؟ ہر گز
نہیں۔
ملفوظات جلد ۸ صفحه ۳۴۸
حضرات پادری صاحبان بھی اپنے خدا کو قادر نہیں سمجھتے۔ کیونکہ ان کا خدا اپنے
مخالفوں کے ہاتھوں ماریں کھاتا رہا۔ زندان میں داخل کیا گیا۔ کوڑے لگے ۔ صلیب پر تمہیں نہیں
عیسائیوں کا خدا قادر

کھینچا گیا۔ اگر وہ قادر ہو تا تواتنی ذلتیں باوجود خدا ہونے کے ہر گز نہ اٹھاتا۔ اور نیز اگر وہ
قادر ہوتا تو اس کے لئے کیا ضرورت تھی کہ اپنے بندوں کو نجات دینے کے لئے یہ تجویز
سوچتا کہ آپ مر جائے اور اس طریق سے بندے رہائی پاویں۔ جو شخص خدا ہو کر تین دن
خدا کے بندے تین تک مرارہا اس کی قدرت کا نام لینا ہی قابل شرم بات ہے۔ اور یہ عجیب بات ہے کہ خدا تو دن تک بغیر خدا جیتے تین دن تک مرا ر ہا لیکن اس کے بندے تین دن تک بغیر خدا کے ہی جیتے رہے۔
رہے۔
بے بس خدا۔
چشمہ مسیحی۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۷۲،۳۷۱
نیز دیکھیں نسیم دعوت۔ روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۳۷۸
انجیل تو صاف جواب دیتی ہے کہ مکالمہ اور مخاطبہ کا دروازہ بند ہے اور یقین کی راہیں
مسدود ہیں۔ اور جو کچھ ہوا وہ پہلے ہو چکا اور آگے کچھ نہیں مگر تعجب ہے کہ وہ خدا جواب
تک اس زمانہ میں بھی سنتا ہے وہ اس زمانہ میں بولنے سے کیوں عاجز ہو گیا ؟ کیا ہم اس غیر متکلم، غیر قادر اور
اعتقاد پر تسلی پکڑ سکتے ہیں کہ پہلے کسی زمانہ میں وہ بولتا بھی تھا اور سنتا بھی تھا مگر اب وہ
صرف سنتا ہے مگر بولتا نہیں۔ ایسا خدا کس کام کا جو ایک انسان کی طرح جو بڑھا ہو کر
بعض قوی سے بیکار ہو جاتے ہیں۔ امتداد زمانہ کی وجہ سے بعض قومی اس کے بھی بیکار ہو
گئے ۔ اور نیز ایسا خدا کس کام کا کہ جب تک ٹکٹکی سے باندھ کر اس کو کوڑے نہ لگیں اور
اس کے منہ پر نہ تھو کا جائے اور چند روز اس کو حوالات میں نہ رکھا جائے اور آخر اس کو
صلیب پر نہ کھینچا جائے تب تک وہ اپنے بندوں کے گناہ نہیں بخش سکتا۔ ہم تو ایسے خدا
سے سخت بیزار ہیں جس پر ایک ذلیل قوم یہودیوں کی جو اپنی حکومت بھی کھو بیٹھی تھی
غالب آگئی ۔ ہم اس خدا کو سچا خدا جانتے ہیں جس نے ایک مکہ کے غریب و بیکس کو اپنا نبی بنا
کر اپنی قدرت اور غلبہ کا جلوہ اسی زمانہ میں تمام جہان کو دکھا دیا۔ یہاں تک کہ جب شاہ
ایران نے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گرفتاری کے لئے اپنے سپاہی بھیجے تو اس قادر
خدا نے اپنے رسول کو فرمایا کہ سپاہیوں کو کہہ دے کہ آج رات میرے خدا نے تمہارے
خداوند کو قتل کر دیا ہے۔ اب دیکھنا چاہئے کہ ایک طرف ایک شخص خدائی کا دعوی کرتا
ہے اور اخیر نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ گورنمنٹ رومی کا ایک سپاہی اس کو گرفتار کر کے ایک دو
گھنٹہ میں جیل خانہ میں ڈال دیتا ہے اور تمام رات کی دعائیں بھی قبول نہیں ہوتیں ۔ اور
دوسری طرف وہ مرد ہے کہ صرف رسالت کا دعوی کرتا ہے۔ اور خدا اس کے مقابل پر
الم

دشاہوں کو ہلاک کرتا ہے۔ یہ مقولہ طالب حق کے لئے نہایت نافع ہے کہ ” یار
غالب شود که تا غالب شوی " ۔ ہم ! ۔ ہم ایسے مذہب کو کیا کریں جو م
کو جومر
کریں جو
مردہ مذہب ہے۔ ہم اس
کتاب سے کیا فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو مردہ کتاب کتاب ہے۔ ہے۔ ۔ اور ہمیں ایسا خدا کیا فیض پہنچا سکتا
ہے جو مردہ خدا ہے۔ مجھے اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ میں
اپنے خدائے پاک کے یقینی اور قطعی مکالمہ سے مشرف ہوں اور قریباً ہر روز
مشرف ہوتا ہوں اور وہ خدا جس کو یسوع مسیح کہتا ہے کہ تو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا میں دیکھتا
ہوں کہ اس نے مجھے نہیں چھوڑا ۔ اور مسیح کی طرح میرے پر بھی بہت حملے ہوئے مگر ہر
ایک حملہ میں دشمن ناکام رہے۔ اور مجھے پھانسی دینے کے لئے منصوبہ کیا گیا مگر میں مسیح
کی طرح صلیب پر نہیں چڑھا بلکہ ہر ایک بلا کے وقت میرے خدا نے مجھے بچایا اور میرے
لئے اس نے بڑے بڑے معجزات دکھلائے اور بڑے بڑے قومی ہاتھ دکھلائے اور ہزارہا
نشانوں سے اس نے مجھ پر ثابت کر دیا خدا وہی خدا ہے جس نے قرآن کو نازل کیا اور جس
نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا۔ اور میں عیسی مسیح کو ہر گز ان امور میں اپنے پر
کوئی زیادت نہیں دیکھتا۔ یعنی جیسے اس پر خدا کا کلام نازل ہوا ایسا ہی مجھ پر بھی ہوا اور جیسے
اس کی نسبت معجزات منسوب کئے جاتے ہیں میں یقینی طور پر ان معجزات کا مصداق اپنے
نفس کو دیکھتا ہوں بلکہ ان سے زیادہ ۔ اور یہ تمام شرف مجھے صرف ایک نبی کی پیرونی
سے ملا ہے جس کے مدارج اور مراتب سے دنیا بے خبر ہے۔ یعنی سید نا حضرت محمد
مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم۔
چشمہ مسیحی روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۵۲ تا ۳۵۴
نیز دیکھیں ۔۔۔ ملفوظات جلد ۳ صفحہ ۱۱۶ ، ۱۱۷
عیسائیوں کے اعتقاد کی رو سے بھی ان کا مجسم خدا قیوم الاشیاء نہیں ہو سکتا۔ کیونکہ
قیوم ہونے کے لئے معیت ضروری ہے۔ اور ظاہر ہے کہ عیسائیوں کا خدا یسوع اب میانوں
کے لیے ہے۔ اور ظاہر ہے کہ کا خدایسون عیسائیوں
کا خدا قیوم زمین پر نہیں کیونکہ اگر زمین پر ہوتا تو ضرور لوگوں کو نظر آتا جیسا کہ اس زمانہ میں نظر آتا الاشیاء میں ہو سکتا۔
تھا جبکہ پلاطوس کے عہد میں اس کے ملک میں موجود تھا۔ پس جبکہ وہ زمین پر موجود
نہیں تو زمین کے لوگوں کا قیوم کیونکر ہو۔ رہا آسمان سو وہ آسمانوں کا بھی قیوم
نہیں۔ کیونکہ اس کا جسم تو صرف چھ سات بالشت کے قریب ہو گا۔ پھر وہ سارے

آسمانوں پر کیونکر موجود ہو سکتا ہے تا ان کا قیوم ہو۔
معیار المذاہب۔ روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۴۹۱
قرآن شریف میں خدا تعالیٰ کے نام کے ساتھ کوئی صفت مفعول کے صیغہ میں نہیں
خدا تعالی کی کوئی صفت ہے۔ قدوس تو ہے مگر معصوم نہیں ہے۔ کیونکہ معصوم کا لفظ ظاہر کرتا ہے کہ اس کو
من اول کے صیغے میں بچانے والا کوئی اور ہے۔ حالانکہ اللہ تعالٰی تو اپنی ذات ہی میں بے عیب پاک خدا ہے اور
نہیں۔
وحدہ لا شریک اکیلا خدا ہے۔ اس کو بچانے والا کون ہو سکتا ہے۔
ملفوظات جلد ۸ صفحه ۱۴۰
عیسائی لوگ یسوع کی تعریف میں کہا کرتے ہیں کہ وہ بے گناہ تھا۔ حالانکہ بے گناہ
ہے گناہ ہوا کوئی خوبی ہونا کوئی خوبی نہیں۔ خوبی تو اس میں ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ اعلیٰ درجہ کے تعلقات
ی ها را خواب ہوں اور انسان قرب الہی کو حاصل کرنے۔ چونکہ خداتعالی جانتا تھا کہ یسوع کی لوگ حد
دہ سے کا سے زیادہ ناجائز عزت کریں گے۔ اس واسطے پہلے ہی سے اس کا وہ حال ہوا جس سے ہر
نہیں۔
بات میں اس کا معجز اور کمزور انسان ہونا ثابت ہوتا ہے۔
ملفوظات جلد ۸ صفحه ۴۱۸
عیسائیوں کو ملزم کرنے کے واسطے اس سے بڑھ کر کوئی تیز ہتھیار نہیں ہے۔ ان
سے پہلا سوال یہی ہونا چاہئے کہ کیا وہ ناطق خدا ہے یا غیر ناطق ؟ اگر غیر ناطق ہے تو اس
ناطق خا ہیں یا غیر کا گونگا ہونا ہی اس کے ابطال کی دلیل ہے۔ لیکن اگر وہ : ہے۔ لیکن اگر وہ ناطق ہے تو پھر اس کو ہمارے
ناطق
؟
مقابل پر بلا کر دکھاؤ اور اس سے وہ بولیاں بلواؤ جن سے سمجھا جاتا ہے کہ وہ انسان کی
مقدرت اور طاقت سے باہر ہیں یعنی عظیم الشان پیش گوئیاں اور آئندہ کی خبریں۔
مگر وہ پیش گوئیاں اس قسم کی نہیں ہونی چاہئیں جو یسوع نے خود اپنی زندگی میں کی جو خود اپنی کی
تھیں کہ مرغ بانگ دے گا۔ یالڑائیاں ہوں گی ۔ قحط پڑیں گے بلکہ ایسی پیش گوئیاں جن
میں قیافہ اور فراست کو دخل نہ ہو بلکہ وہ انسانی طاقت اور فراست سے بالا تر ہوں ۔ میں
دعوی سے کہتا ہوں کہ کوئی پادری یہ کہنے کی طاقت نہیں رکھ سکتا۔ کہ خدائے قادر کے
مقابلہ میں ایک عاجز اور ضعیف انسان یسوع کی اقتداری پیش گوئیاں پیش کر سکے۔ غرض

·

آج 10 میں سے 10 باقی