باب دوم : و الوہیت مسیح "
مسیحی انفاس, حصہ 7
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ہے۔ لہذا اس کے مقاصد اور مدعا کسی طرح مخفی نہیں رہ سکتے۔ برخلاف پیش گوئیوں
کے کہ وہ اکثر گوشہ گمنامی میں پڑی رہتی ہیں۔ پس اس محکم اصول کے رو سے یہودی
لوگ عیسائیوں کے مقابل پر اس بحث میں بالکل سچے ہیں کیونکہ یہودیوں نے تعلیم کو پیش
گوئیوں پر مقدم رکھا اور پیش گوئیوں کے وہ معنے کئے جو تعلیم کے منی لئے جو تعلیم کے مخالف نہ ہوں ۔ تمر
عیسائیوں نے پیش گوئیوں کے وہ معنے کئے ہیں جو تعلیم کے سراسر مخالف ہیں۔ ماسوا اس
کے یہودیوں کے معنے اس طرح سے بھی مستند ہیں کہ وہ انبیاء علیہم السلام سے سنتے چلے
آئے ہیں اور حضرت یحییٰ نبی کا ایک فرقہ جو بلاد شام میں اب تک پایا جاتا ہے وہ بھی
عیسائیوں کے اس عقیدہ کے مخالف ہے اور یہودیوں کا موید ہے اور یہ اور دلیل اس بات
پر ہے کہ عیسائی غلطی پر ہیں۔ غرض منقول کے رو سے عیسائیوں کا عقیدہ نہایت بو دا
ہے بلکہ قابل شرم ہے۔ رہا دوسرا ذریعہ شناخت حق کا جو عقل ہے سو عقل تو عیسائی
عقیدہ کو دور سے دھکے دیتی ہے۔ عیسائی اس بات کو مانتے ہیں کہ جس جگہ تثلیث کی
منادی نہیں پہنچی ایسے لوگوں سے صرف قرآن اور توریت کی توحید کے رو سے مواخذہ ہو گا
تسلیت کا مواخذہ نہیں ہوگا۔
پس وہ اس بیان سے صاف گواہی دیتے ہیں کہ تثلیث کا عقیدہ عقل کے موافق نہیں وہ اس بیان
کیونکہ اگر عقل کے موافق ہوتا تو جیسا کہ بے خبر لوگوں سے توحید کا مواخذہ ضروری ہے
ایسا ہی تثلیت کا مواخذہ بھی ضروری ٹھہرتا۔ اب ان دونوں کے بعد تیسرا ذریعہ شناخت
حق کا آسمانی نشان ہیں یعنی یہ یعنی یہ کہ بچے مذہب کے لئے ضروری ہے کہ اس کا صرف
قصوں اور کہانیوں پر سہارا نہ ہو بلکہ ہر ایک زمانہ میں اس کی شناخت کے لئے آسمانی
دروازے کھلے رہیں اور آسمانی نشان ظاہر ہوتے رہیں تا معلوم ہو کہ اس زندہ خدا سے
اس کا تعلق ہے کہ جو ہمیشہ سچائی کی حمایت کرتا ہے۔ سو افسوس کہ عیسائی مذہب میں
یہ علامت بھی پائی نہیں جاتی بلکہ بیان کیا جاتا ہے کہ سلسلہ نشانوں اور معجزات کا آگے
نہیں بلکہ پیچھے رہ گیا ہے اور بجائے اس کے کہ کوئی موجودہ آسمانی نشان دکھلایا جائے
ان باتوں کو پیش کرتے ہیں کہ جو اس زمانہ کی نظر میں صرف قصے اور کہانیاں ہیں۔ ظاہر
ہے کہ اگر یسوع نے کسی زمانہ میں اپنی خدائی ثابت کرنے کے لئے چند ماہی گیروں کو
نشان دکھلائے تھے تو اب اس زمانہ کے تعلیم یافتہ لوگوں کو ان ان پڑھوں کی نسبت
نشان دیکھنے کی بہت ضرورت ہے کیونکہ ان بیچاروں کو کسی طرح عاجز انسان کی خدائی سمجھ
نہیں آتی اور کوئی منطق یا فلسفہ ایسا نہیں جو ایسے شخص کو خدائی کے دعوے کی ڈگری
دے جس کی ساری رات کی دعا بھی منظور نہ ہو سکی اور جس نے اپنی زندگی کے سلسلہ
میں ثابت کر دیا کہ اس کی روح کمزور بھی ہے اور نادان بھی۔ پس اگر یسوع اب بھی
زندہ خدا ہے اور اپنے پرستاروں کی آواز سنتا ہے تو چاہئے کہ اپنی جماعت کو جو ایک
معقول عقیدہ پر بے وجہ زور دے رہی ہے اپنے آسمانی نشانوں کے ذریعہ سے مدد
دے۔ انسان تسلی پانے کے لئے ہمیشہ آسمانی نشانوں کے مشاہدہ کا محتاج ہے اور ہمیشہ
روح اس کی اس بات کی بھوکی اور پیاسی ہے کہ اپنے خدا کو آسمانی نشانوں کے ذریعہ سے
دیکھے اور اس طرح پر دہریوں اور طبعیوں اور ملحدوں کی کشاکش سے نجات پاوے۔ سو
ستچاند ہب خدا کے ڈھونڈنے والوں پر آسمانی نشانوں کا دروازہ ہرگز بند نہیں کرتا۔
کتاب البریہ - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۴۹ تا ۵۳
اب میری طرف دوڑو کہ وقت ہے۔ جو شخص اس وقت میری طرف دوڑتا ہے میں
اس کو اس سے تشبیہ دیتا ہوں کہ جو عین طوفان کے وقت جہاز پر بیٹھ گیا۔ لیکن جو شخص
اگر مسیح خدا ہیں تو کسی مجھے نہیں مانتا میں دیکھ رہا ہوں کہ وہ طوفان میں اپنے تئیں ڈال رہا ہے اور کوئی بچنے کا
ایک ۔ شہر کو طاعون سے سامان
سامان اس کے پاس نہیں۔ سچا شفیع میں ہوں جو اس بزرگ شفیع کا سایہ ہوں اور اس کا بچا کر دکھائیں۔ ظل جس کو اس زمانہ کے اندھوں نے قبول نہ کیا اور اس کی بہت ہی تحقیر کی یعنی حضرت محمد
مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم۔ اس لئے خدا نے اس وقت اس گناہ کا ایک ہی لفظ کے ساتھ
پادریوں سے بدلہ لے لیا کیونکہ عیسائی مشنریوں نے عیسیٰ بن مریم کو خدا بنایا اور
ہمارے سید و مولی حقیقی شفیع کو گالیاں دیں اور بد زبانی کی کتابوں سے زمین کو نجس کر دیا
اس لئے اس مسیح کے مقابل پر جس کا نام خدار کھا گیا۔ خدا نے اس امت میں سے مسیح
موعود بھیجا۔ جو اس پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہے اور اس نے اس
دوسرے صحیح کا نام غلام احمد رکھا۔ تا یہ اشارہ ہو کہ عیسائیوں کا مسیح کیسا خدا ہے جو احمد کے
ادنی غلام سے بھی مقابلہ نہیں کر سکتا یعنی وہ کیسا مسیح ہے جو اپنے قرب اور شفاعت کے
مرتبہ میں احمد کے غلام سے بھی کمتر ہے۔ اے عزیز و ! یہ بات غصہ کرنے کی نہیں۔ اگر
اس احمد کے غلام کو جو مسیح موعود کر کے بھیجا گیا ہے تم اس پہلے مسیح سے بزرگ تر نہیں
سمجھتے اور اس کو شفیع اور منجی قرار دیتے ہو تو اب اپنے اس دعوی کا ثبوت دو۔ اور جیسا کہ
اس احمد کے غلام کی نسبت خدا نے فرمایا انه أوى القرية
لولا الإكرام لهلك المقام - جس کے یہ معنے ہیں کہ خدا نے
اس شفیع کی عزت ظاہر کرنے کے لئے اس گاؤں قادیان کو طاعون سے محفوظ رکھا جیسا
کہ دیکھتے ہو کہ وہ پانچ چھ برس سے محفوظ چلی آتی ہے اور نیز فرمایا کہ اگر میں اس احمد کے
غلام کی بزرگی اور عزت ظاہر نہ کرنا چاہتا تو آج قادیان میں بھی تباہی ڈال دیتا۔ ایسا ہی آپ
بھی اگر مسیح ابن مریم کو در حقیقت سچا شفیع اور منجی قرار دیتے ہیں تو قادیان کے مقابل پر
آپ بھی کسی اور شہر کا پنجاب کے شہروں میں سے نام لے دیں کہ فلاں شہر ہمارے خداوند
مسیح کی برکت اور شفاعت سے طاعون سے پاک رہے گا۔ اور اگر ایسانہ کر سکیں تو پھر آپ
سوچ لیں کہ جس شخص کی اسی دنیا میں شفاعت ثابت نہیں وہ دوسرے جہان میں کہ
شفاعت کرے گا۔
کیونکر
دافع البلاء - روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۳۳، ۲۳۴
اب اس مقام پر ایک کچی گواہی میں دینا چاہتا ہوں جو میرے پر فرض ہے اور وہ پیر ہے پر جو میں اس اللہ تعالی پر ایمان لاتا ہوں کہ جو بگفتن قادر مطلق لاتا جو بگفتن قادر مطلق نہیں۔ بلکہ آر سیج خدا ہے تو اس
حقیقی اور واقعی طور پر قادر مطلق ہے اور مجھے اس نے اپنے فضل و کرم سے سے میرے مقابل پر
اپنے خاص مکالمہ سے شرف بخشا ہے اور مجھے اطلاع دیدی ہے کہ میں جو خان طلب کریں۔
سچا اور کامل خدا ہوں میں ہر ایک مقابلہ میں جو روحانی برکات اور سماوی
تائیدات میں کیا جائے تیرے ساتھ ہوں اور تجھ کو غلبہ ہو گا۔
اب میں۔ تمام حضرات عیسائی صاحبوں کی خدمت میں عرض کرتا ہوں
کہ اس بات کو اب طول دینے کیا حاجت ہے کہ آپ ایسی پیش گوئیاں پیش کریں جو
حضرت مسیح کے اپنے کاموں اور فعل کے مخالف پڑی ہوئی ہیں۔ ایک سیدھا اور آسان
فیصلہ ہے جو میں زندہ اور کامل خدا سے کسی نشان کے لئے دعا کرتا ہوں اور آپ حضرت
مسیح سے دعا کریں۔ آپ اعتقاد رکھتے ہیں کہ وہ قادر مطلق ہے۔ پھر اگر وہ قادر مطلق
ہے تو ضرور آپ کامیاب ہو جاویں۔ ہو جاویں گے۔ اور میں اس وقت اللہ تعالیٰ کی قسم کھا کر کے کہتا
ہوں کہ اگر میں بالمقابل نشان بتانے میں قاصر رہا تو ہر ایک سزا اپنے پر اٹھالوں گا۔ اور اگر
آپ نے مقابل پر کچھ دکھلا یا تب بھی سزا اٹھالوں گا۔ چاہئے کہ آپ خلق اللہ پر رحم
کریں۔ میں بھی اب پیرانہ سالی تک پہنچا ہوا ہوں اور آپ بھی بوڑھے ہو چکے ہیں۔ ہمارا
آخری ٹھکانہ اب قبر ہے۔ آو اس طرح پر فیصلہ کر لیں۔ سچا اور کامل خدا بے شک سچے
کی مدد کرے گا۔ اب اس سے زیادہ کیا عرض کروں ۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۳۷، ۱۳۸
پس میں دعوی سے کہتا ہوں اور خدا تعالیٰ خوب جانتا ہے کہ میں سچا ہوں اور تجربہ اور
نشانات کی ایک کثیر تعداد نے میری سچائی کو روشن کر دیا ہے کہ اگر یسوع مسیح ہی زندہ خدا
اگر مسیح خدا ہے تو نشان ہے اور وہ اپنے صلیب برداروں کی نجات کا باعث ہوا ہے اور ان کی دعاؤں کو قبول کرتا
نمائی میں میرا مقابلہ ہے باوجودیکہ اس کی خود دعاقبول نہیں ہوئی تو کسی پادری یاراہب کو میرے مقابلہ پر
پیش کرو۔ کہ وہ یسوع مسیح سے مدد اور توفیق پاکر کوئی خارق عادت نشان دکھائے میں اب
میدان میں کھڑا ہوں اور میں سچ سچ کہتا ہوں کہ میں اپنے خدا کو دیکھتا ہوں وہ ہر وقت کی
میرے سامنے میرے ساتھ ہے۔ میں پکار کر کہتا ہوں تیج کو مجھ پر ز یادت نہیں
کیونکہ میں نور محمدی کا قائم مقام ہوں ۔ جو ہمیشہ اپنی روشنائی سے زندگی کے نشان کا ۔ جو ہمشہ اپنی ہے
قائم کرتا ہے۔ اس سے بڑھ کر اور کس چیز کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ تسلی پانے کے لیئے
اور زندہ خدا کو دیکھنے کے لئے ہمیشہ روح میں ایک تریپ اور پیاس ہے اور اس کی تسلی
آسمانی تائیوں اور نشانوں کے بغیر ممکن نہیں۔ اور میں دعوی سے کہتا ہوں کہ
عیسائیوں میں یہ نور اور زندگی نہیں ہے بلکہ یہ حق اور زندگی میرے پاس ہے۔ میں ۲۶
برس سے اشتہار دے رہا ہوں اور تعجب کی بات ہے کہ کوئی عیسائی پادری مقابلہ پر نہیں
آتا۔ اگر ان کے پاس نشانات ہیں تو وہ کیوں انجیل کے جلال کے لئے پیش نہیں
کرتے۔ ایک بار میں نے سولہ ہزار اشتہار انگریزی ار شهار انگریزی اردو میں چھاپ کر تقسیم کئے جن میں
سے اب بھی کچھ ہمارے دفتر میں ہوں گے۔ مگر ایک بھی نہ اٹھا جو نیسوع کی خدائی کا کرشمہ
دکھاتا اور اس بت کی حمایت کرتا۔ اصل میں وہاں کچھ ہے ہی نہیں کوئی پیش کیا
کرے۔
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۲۵،۱۲۴
سراج منیر
راقمہ عیسائی صاحبوں کا ولی خیر خواہ
میشه اغلام
اشتها انعامی الیزا دی
پیر
میں اسوقت ایک مستحکم وعدہ کے ساتھ یہ اشتہار شائع کرتا
ہوں کہ اگر کوئی صاحب عیسائیوں میں کیسوع کے نشانوں کیبور
اسکی خدائی کی دلیل سمجھے جاتے ہیں میرے نشانوں اور فوق العادت
خوارق سے قوت ثبوت اور کثرت تعداد میں بڑھے ہوئے
ثابت کر سکیں تومیں انکو ایکہزار روپیہ بطور انعام دونگا۔ میں
سچ سچ اور حلق کہتا ہوں کہ اس میں تخلف نہیں ہوگا ئیں الیہ
ثالث کے پاس و سپیہ جمع کر سکتا ہوں جسپر فریقین کا اطمینان ہے
اس فیصلہ کیلئے غیر منصف ٹھہرائے جائینگے۔
جویی
۲۸- جنوری
درخواستیں جلد آنی چاہئیں۔
ژنوٹ ۔ اگر در خواست کر نیو الے ایک سے زیادہ ہوں تو روپیہ آپس میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ منہ
اسلام کا دا ستا خدا ہے۔ جو نہ کسی عورت کے پیٹ سے نکلا اور نہ کبھی بھو کا اور پیاسا ہوا۔ وہ ان سب تہمتوں سے پاک ہے جو اس کی نسبت ی بھوک اور پیاس ہوا وہ ان سے سے ہے جو کی نسبت
کوئی خیال کرتے کہ ایک مدت تک اس کی خدائی کا انتظام درست نہ
سلام کانا اور ملتا تھا۔ اور نجات دینے کی کوئی راہ اور سبیل اسے نہیں ملتی تھی۔ یہ تو مدت
ار خالق کل ہے کے بعد گو پاساری عمر بسر کر کے سوجھی کہ مریم سے اپنا بیٹا پیدا کرے ۔ اور
مریم کی پیدائش سے پہلے یہ کفارہ کی تدبیر اس کے خیال میں نہ گذری۔ اور
نہ کامل خدا کی نسبت ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ صرف نام ہی کا پر میشر
ہے۔ ورنہ سب کچھ جیو اور پر کرتی وغیرہ آپ ہی آپ قدیم سے ہے۔ نہیں
بلکہ وہ قادر مطلق اور کل کا خالق ہے۔
انوار الاسلام - روحانی خزائن جلد 9 صفحہ ۶۱
ہمیشہ کے لئے حتی قیوم صرف وہ اکیلا خدا ہے جو تجسم اور تحیر سے پاک اور ازلی
ابدی ہے۔ اور جھوٹے خدا کے لئے اتناہی غنیمت ہے کہ اس نے ایک ہزار نو سو برس
جھوٹی خدائی بہت مانی اور ان سے بالا تک اپنی خدائی کا سکہ قلب چلا لیا۔ آگے یادر کو کہ یہ جھوٹی خدائی بہت جلد ختم ہونے ختم ہونے والی ہے۔ والی ہے۔ وہ دن آتے ہیں کہ عیسائیوں کے سعادت مند لڑکے سچے خدا کو پہچان لیں گے کہ مند
اور پرانے پچھڑے ہوئے وحدہ لا شریک کو روتے ہوئے آملیں گے۔ یہ میں نہیں کہتا بلکہ
وہ روح کہتی ہے جو میرے اندر ہے جس قدر کوئی سچائی سے لڑ سکتا ہے لڑے۔ جس قدر
کوئی مکر کر سکتا ہے کرے بیشک کرے ۔ لیکن آخر ایسا ہی ہو گا۔ یہ سہل بات ہے کہ
زمین و آسمان مبدل ہو جائیں یہ آسان ہے کہ پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ دیں لیکن یہ وعدے
مبدل نہیں ہوں گے۔
سراج منیر - روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۲۶