باب دوم : و الوہیت مسیح "

مسیحی انفاس, حصہ 6

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

النشوان، ويقول : ان عيسى هو الروح الذى يوجد ذكره في جميع مقامات حضرت میں کے لئے
کہتا ہے کہ عیسی وہی روح ہے جس کا جابجاقر آن میں ذکر پایا جاتا ہے اور ایسا ہی دوسری کتابوں میں بھی ذکر پایا جاتا انہیں خدا نہیں بناتا ۔
القرآن وفي كتب اخرى التي هي من الله الرحمن، وما هو الا من الكاذبين۔
ہے جو خدا تعالی کی طرف سے نازل ہوئی تھیں حالانکہ وہ اس دعوی میں سراسر جھوٹ بول رہا ہے۔ سواے حق کے
فاعلموا يا معشر الطلاب انه يسعى الى السراب ولا يخطو الى الصواب، وان في
طالبوا یقینا سمجھو کہ وہ صرف ریت کی چمک کی طرف دوڑتا ہے جس میں پانی نہیں اور حق کی طرف قدم
كلامه دجل عجيب وتمويه غريب وكذب مبين الا يعلم ان الروح نزل على
نہیں رکھتا اور اس کی کلام میں ایک عجیب قسم کا دجل ہے اور دھوکا دہی اور کھلا کھلا جھوٹ ہے۔ کیا نہیں جانتا کہ روح
عيسى كما نزل على موسى ونبيّن آخرين۔ لم يلبس الحق بالباطل كالدجال
جیسا کہ حضرت عیسی پر نازل ہوا ایسا ہی حضرت موسی پر نازل ہوا اور ایسا ہی دوسرے نبیوں پر۔ کیوں حق کے ساتھ
الغالث؟ ألا يقرأ في الانجيل متى الاصحاح الثالث : واذا السموات قد انفتحت
جھوٹ ملاتا ہے جیسے کہ دجال اچھے کے ساتھ برے کو ملانے والے کیا وہ انجیل متی کے تیسرے باب کو نہیں
له ، فرأى روح الله نازلة مثل حمامة وآتيا عليه ۔۔۔ ثم اصعد يسوع الى البرية من
پڑھتا۔ کہ یکدفعہ اس کے لئے آسمانوں کے دروازے کھل گئے سو اس نے خدا کی روح کو کبوتر کی طرح اترتے اور
الروح ليجرب من الشيطان اللعين۔
اپنے پر آتے دیکھا۔ پھر یسوع روح سے جنگل کی طرف چلا گیا تا شیطان سے آزمایا جاوے۔
پس اس سے ثابت ہوا کہ
فثبت ان روح القدس نزل على المسيح كما نزل على ابراهيم واسماعيل الذبيح
روح القدس مسیح پر ایسا ہی نازل ہوا جھیں کہ ابراہیم اور اسماعیل
وغيره من المرسلين۔ فاتق رب العباد وفكر لطلب السداد، مجتهدا لتحصيل
ڈھونڈھنے کی فکر کر مگر اس فکر میں کوشش کر
اور دوسرے نبیوں پر ۔ سو خدا سے ڈر اور حق الامر کے
الرشاد، وتاركا سبل الرقاد وجاهدًا ۔ هل يكون النازل والمنزل عليه شيئا واحدا۔
اور نیند کی راہوں سے الگ ہو۔ کیا نازل اور منزل علیہ ایک ہی چیز ہو سکتے ہیں
كلا بل لا بد من ان يكونا شيئين متغائرين كما لا يخفى وعلى ذي العينين على سائر
بلکہ یہ بات ضروری ہے کہ وہ وہ متغائر چیزیں ہیں جیسا کہ عظمندوں پر پوشیدہ نہیں۔
العاقلين۔ فأي دليل اكبر من هذا لقوم منصفين الذين ينثالون الى الحق موجفين ،
پس منصفوں کے لئے اس سے بڑھ کر اور کونسی دلیل ہوگی وہ منصف جو حق کی طرف متوجہ ہو کر دوڑتے ہیں۔
لفظ روح کا استعمالی

ولا يتركون الصراط كعمين۔ واي فرق في الروح النازل على عيسى والروح الذي
چھوڑتے۔ اور کونسا فرق ان دور وجوں میں ہے جو حضرت عیسی
اور راہ کو اندھوں کی طرح نہیں
اعطى الموسى كليم رب العلمين؟ ألا تتفكرون يا معشر الظالمين ، وتسقطون على
اور حضرت موسی پر نازل ہوئیں۔ اے ظالمو! کیا تم کچھ بھی فکر نہیں کرتے۔
اراجيف الكاذبين۔ ألا تقرأون في التوراة الاصحاح الحادي عشر ما قيل انه قول
اور جھوٹوں کی خبروں پر گرے جاتے ہو کیا تم تو رات کے گیارہویں باب میں وہ کلام نہیں
اصدق القائلين وهو ان الرب قال لموسى : فانزل وانا اتكلم معك، وآخذ من
پڑھتے جس میں کہا گیا ہے کہ اس خدا کا کلام ہے کہ جو اپنی باتوں میں سب سے بڑھ کر سچا ہے اور وہ یہ ہے کہ رب نے
الروح الذي عليك، وأضع عليهم اي على اكابر امته وهم كانوا سبعين۔
موسی سے کہا کہ میں اتروں گا اور تجھ سے کلام کروں گا اور اس روح میں سے لوں گا جو تجھ پر اور ان پر ڈالوں گا یعنی بنی
وكذلك نزل هذا الروح على جد عيسى مرشده داود ويحي وغيرهما من النبيين۔
اسرائیل کے اکابر پر جو ستر آدمی تھے۔ اور اسی طرح روح حضرت عیسی کے دادے اور اس کے مرشد یھی پر بھی نازل
ولا حاجة الى ان نطول الكلام ونضيع الاوقات ونزيد الخصام ، فإن الخواص من
ہوئی اور ایسا ہی دوسرے نبیوں پر۔ اور کچھ ضرورت نہیں کہ ہم اس کلام کو طول دیں اور وقت کو ضائع کریں اور
النصارى والعوام يعرفونه وما كانوا منكرين ۔ فلم لا تشتف ايها الجهول والغبي
جھگڑے کو بڑھاویں کیونکہ نصاری ان تمام باتوں کو جانتے ہیں اور منکر نہیں ہیں۔ پس اے نادان کیوں اپنی نظر کو پہلی
المعذول في كتب الأولين ، ولم لا تقبل النصيحة وتعادى العقيدة الصحيحة ، ولا
کتابوں میں عمیق حد تک نہیں پہنچاتا اور کیوں نصیحت کو قبول نہیں کرتا اور صحیح عقیدے کا دشمن ہو رہا ہے اور ہدایت کی
تكون من المسترشدين۔ نعطيك شهدا ينقع وتعدو الى سم منقع ، اتريد ان تكون
راہ پر نہیں آتا۔ ہم تجھے ایک شہد پیاس بجھانے والا دیتے ہیں اور تو ایک تیز زہر کی طرف دوڑتا ہے تا اس کو پی لے۔ کیا
من الهالكين۔
تیرا مرنے کا ارادہ ہے۔
واما ما ظننت ان الله يسمى المسيح في القرآن روحا من الله الرحمن ، ولا يسميه
اور یہ جو تو نے خیال کیا کہ اللہ تعالی قرآن میں مسیح کا نام روح میں اللہ رکھتا ہے اور اس کا نام بشر نہیں رکھتا
بشرا ومن نوع الانسان فاعجبني انكم لم لا تأنفون من البهتان ، ولم لا تستحيون
اور من جملہ نوع انسان اس کو قرار نہیں دیتا سو مجھے تعجب ہے کہ تم لوگ کیوں بہتان سے کراہت نہیں کرتے اور

من خرافات، وتنضنضون نضنضة الثعبان، وما كنتم منتهين۔ وتميسون
خرافات بکنے کے وقت تمہیں کیوں شرم نہیں آتی اور اژدہا کی طرح زبان ہلاتے ہو اور باز نہیں آتے اور تم مارے غصہ
کالسکارى وجدانا ووجدا، ولا ترون غورا ولا نجدا، ولا تخافون هوة
اور غم کے ایسے چلتے ہو جیسا کہ ایک مست چلتا ہے اور نشیب و فراز کو کچھ بھی نہیں دیکھتے اور گڑھے میں گرنے سے
السافلين۔ اجعلتم قرة عيونكم ومسرة قلوبكم في الاكاذيب، وطبتم نفسا بإلغاء
نہیں ڈرتے۔ کیا جھوٹ بولنے میں ہی تمہاری آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کی خوشی ہے اور تم اس بات پر خوش ہو گئے
طلب الحق والقاء حبل الله القريب ، وكنتم قوما عادين۔ ويل لكم انكم سقطتم
کہ حق کو چھوڑ دو اور خدا کے رسہ کو جو بہت نزدیک ہے پھینک دو۔ اور تم پر افسوس کہ تم ایک مزبلہ پر گرے اور باغ
على دمنة واعرضتم عن روضة ، بل تركتم شجراء وآثرتم مرداء، ونزلتم عن متن
سے کنارہ کیا بلکہ تم نے درختوں والی زمین کو چھوڑا اور ویران بے درخت زمین کو اختیار کیا اور سواری سے تم اتر بیٹھے
الركوبة، واخترتم طريق الصعوبة، وقفوتم اثر المبطلين۔
اور خرابی اور سختی کا راہ اختیار کر لیا اور باطل پرستوں کے پیچھے لگ گئے۔
وان كنتم تظنون ان القرآن صدق قولكم واعان ، وقال في شأن عيسى روح منه ،
اور اگر تمہیں یہ گمان ہے کہ قرآن تمہارے قول کی تصدیق کرتا اور تمہیں مدد دیتا ہے اور عیسی کے بارے میں کہا
وقبل انه خرج من لدنه ، فما هذا الا جهل صريح ووهم قبيح وخطأ مبين۔ ثم ان
ہے کہ وہ اس سے روح ہے اور اس بات کو قبول کر لیا ہے کہ وہ اس سے نکلا ہے تو یہ خیال تمہارا صریح جہل اور مکروہ و ہم
فرض ان قوله تعالى روح منه يريد شأن ابن مريم ويجعله ابن الله واعلى واكرم ،
اور کھلا کھلا خطا ہے۔ پھر اگر ہم فرض کر لیں کہ روح مینہ کا لفظ حضرت عیسی کی شان بڑہاتا ہے اور اس کو ابن اللہ اور
فيجب ان يكون مقام آدم ارفع منا واعظم ، ويكون ادم اول ابناء رب العالمين۔ فان روح سند سے تو
بلند تر ٹھہراتا ہے سو اس سے لازم آتا ہے کہ حضرت آدم کا مقام حضرت عیسائی سے زیادہ بلند ہو اور پہلا بیٹا خدا تعالی کا حضرت آدم کا مقام زیادہ بلند ثابت ہوتا في شأن آدم بيان اكبر من شأن عيسى فتفكر في آية : فقعوا له ساجدين ، وتدبر
حضرت آدم ہی ہو۔ کیونکہ حضرت آدم کی شان میں حضرت عیسائی کی نسبت زیادہ تعریف بیان کی گئی ہے سو
كاولى النهى، وفكر في لفظ خلقت بيدى ولفظ سويته ونفخت فيه من
عقلمندوں کی طرح فقعد اله سجدین میں غور کر اور پھر اس لفظ میں غور کر جو تعلقت بیدی
روحي، وألفاظ اخرى ، ليظهر عليك جلالة آدم وشأنه الأعلى۔ فإن منطوق الآية
اور سویتا اور نفخت فيه من روحی ہے اور دوسرے لفظوں کو بھی

يدل على ان روح الله نزل في آدم بنزول اجلى حتى جعله مسجود الملائكة
سوچ تاکہ تیرے پر حضرت آدم کی شان اعلی ظاہر ہو کیونکہ منطوق آیت کا دلالت کرتا ہے کہ روح الا یہ حضرت آدم
ومظهر تجليات، واقرب الى الله الاغنى واعلم وافضل من الملائكة اجمعين ،
میں اترا تھا اور وہ اترنا بہت روشن تھا یہاں تک کہ آدم ملائکہ کا سجدہ گاہ ٹھرا اور تجلیات عظمی کا مظہر بنا اور خدائے غنی
وخليفة الله على الأرضين۔
سے بہت قریب ہوا اور افضل تھرا اور خدا تعالی کا خلیفہ بنا
واما الآية التي نزلت في شأن عيسى فما تجعله ارفع واعلى ولا اصفى وازکی ، بل
اور وہ آیت جو حضرت عیسی کی شان میں نازل ہوتی ہے سو وہ
اس کو کچھ بہت اونچا نہیں بناتی
يثبت منه ان عيسى روح من الله وعبده العاجز كاشياء اخرى ومن المخلوقين۔
اور نہ زیادہ پاک اور صاف بناتی ہے بلکہ اس سے تو صرف اس قدر ثابت ہوتا ہے کہ
ما سجده ابليس بل امره أن يسجد له۔ ومع ذلك جربه ذلك الخبيث۔ وسجد
حضرت عیسائی خدا تعالی کی طرف سے ایک روح ہیں جیسا کہ دوسری چیزیں خدا تعالی کی طرف سے ہیں اور ثابت ہوتا
لآدم الملائكة كلهم اجمعين، وان آدم انبأ الملائكة باسماء سائر الاشياء۔ فثبت
ہے کہ وہ مخلوق ہے شیطان نے اس کو سجدہ نہ کیا بلکہ چاہا کہ وہ شیطان کو سجدہ کرے اور اس کا امتحان لیا اور آدم کو تمام
انه اعلم، وسره محيط على الارض والسماء، ولكن عيسى اقر بأنه لا يعلم،
فرشتوں نے سجدہ کیا۔ اور آدم نے فرشتوں کو تمام چیزوں کے نام بتلائے پس ثابت ہوا کہ وہ ان سے زیادہ عالم تھا اور
واشار الى ان الملائكة قد فاقوه علما واكملوا الخوف والطاعة ، فتفكروا في هذا ولا
اس کا سر تمام کائنات پر محیط تھا مگر عیسی نے تو اقرار کیا کہ اس کو قیامت کا علم نہیں کہ کب آئیگی اور یہ بھی اشارہ کیا کہ
تمشوا كقوم عمين۔
ملائک اس سے علم اور طاعت میں افضل ہیں سو اس بات کو سوچو اور اندھوں کی طرح مت چلو
ثم اذا دققت النظر وامعنت فيما حضر فيظهر عليك ان قوله تعالى روح منه
پھر اگر تو غور سے دیکھے اور واقعات موجودہ میں غور کرے تو تیرے پر ظاہر ہو گا کہ اللہ جل شانہ، کا یہ قول کہ
يشابه قوله تعالى جميعا منه۔ فمن الغباوة ان تثبت من لفظ روح منه ألوهية
روح منه ایساہی قول ہے جیسا کہ دوسرا قول سو بڑی نادانی کی بات ہے کہ روح منه
کے لفظ سے
عيسى ولا تقر من لفظ جميعا منه بألوهية ارواح الكلاب والقردة والخنازير
حضرت عیسی کی خدائی ثابت کرے اور روحا منہ کے لفظ سے کتوں اور بلیوں اور سوروں اور دوسری تمام چیزوں

واشياء اخرى۔ فان منطوق الآية يشهد على انها جميعا منه ۔ فمت من الندامة ان
کی خدائی کا اقرار نہ کرے کیونکہ منطوق آیت کا دلالت کرتا ہے کہ ہر یک چیز جميعا منہ میں داخل ہے یعنی تمام
كنت من المستحيين ، وتفكر وا يا معشر النصارى أليس فيكم رجل من المتفكرين۔
ارواح و وغیرہ غیره خدا ہی سے نکلے ہیں پس اب ندامت سے ہی مرجا اگر کچھ شرم ہے اور اے نصرانی لوگو ! اس میں غور
وليس لك ان ترفع في جوابنا الصوت وأن تلاقى من فكرك الموت، فإن مثيل
کرو۔ کیا تم میں کوئی بھی غور کرنے والا نہیں ہے اور کبھی ممکن نہیں جو تو ہمارا جواب دے سکے اگرچہ اسی فکر میں مر
الكاذب كخذروف مدحرج، ولا قرار له عند الصادقين۔
جائے کیونکہ جھوٹا آدمی ایک گیند کی طرح گردش میں ہوتا ہے اور بچوں کے سامنے اس کو قرار نہیں۔
ہے۔ یہ
نور الحق / الجزء الاول، روحانی خزائن مجلد ۸ ص ۱۳۲ الی ۱۳۷)
نایا
اللہ کہنے کی وجہ
५५
مسیح کو جو روح اللہ کہتے ہیں اور عیسائی اس پر ناز کرتے ہیں کہ یہ مسیح کی خصوصیت
یہ ان کی صریح غلطی ہے۔ ان کو معلوم نہیں کہ قرآن شریف میں مسیح پر روح اللہ قرآن مجید میں مسیح کو
کیوں بولا گیا ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ قرآن شریف نے مسیح ابن مریم پر خصوصیت کے دیتی ہیں
ساتھ بہت بڑا احسان کیا ہے جو ان کا تبریہ کیا ہے۔ بعض نا پاک فطرت یہودی حضرت
مسیح کی ولادت پر بہت ہی نا پاک اور خطرناک الزام لگاتے ہیں اور یہ اور یہ بھی ہے کہ بعض ولد
اس قسم کے ہوتے ہیں کہ شیطان ان کی پیدائش میں شریک ہو جاتا ہے۔ اس لئے اللہ
تعالیٰ نے حضرت مسیح اور حضرت مریم کے دامن کو ان اعتراضوں سے پاک کرنے کے
لئے اور اس اعتراض سے بچانے کے لئے جو ولد شیطان کا ہوتا ہے۔ قرآن شریف میں
روح اللہ کہا۔ اس سے خدائی ثابت کرنا حماقت ہے کیونکہ دوسری جگہ حضرت آدم کے
لئے نفخت فيه من روحی ۔ بھی تو آیا ہے۔ یہ صرف تبریہ کیا
ہے۔
ملفوظات ۔ جلد ۴ صفحه ۶۳
حضرت عیسی پر معلوم ہوتا ہے کہ وہ کوئی بڑی بھاری صعوبت اور مشکل کا وقت تھا
کیونکہ ان کی اپنی ہی کتاب کے الفاظ بھی ایسے ہی ہیں کہ آخر میں
५८

فقرے ہیں۔
فرمایا۔ سمع التقويه - یعنی تقدیر تو بڑی سخت بھی اور بڑی مصیبت
کا وقت تھا مگر اس کے تقوی کی وجہ سے آخر کار اس کی دعا ضائع نہ کی گئی بلکہ سنی گئی۔ یہ
عیسائی بد نصیب اس امر کی طرف تو خیال نہیں کرتے کہ اول تو خدا اور اس کا مرنا یہ دونوں
خدا اور موت دو متضاد فقرے آپس میں کیسے متضاد پڑے معلوم ہوتے ہیں۔ جب ایک کان میں یہ آواز پڑتی
ہے تو وہ چونک پڑتا ہے کہ ایس یہ کیا لفظ ہیں ؟ اور پھر ماسوا اس کے ایک ایسے شخص کو خدا
بنائے بیٹھے ہیں کہ جس نے بخیال ان کے ساری رات یعنی چار پہر کا وقت ایک لغو اور
بیہودہ کام میں جو اس کے آقا اور مولی کی منشاء اور رضا کے خلاف تھا خواہ نخواہ ضائع کیا اور
پھر ساری رات رویا اور ایسے درد اور گداز کے الفاظ میں دعا کی لوہا بھی موم ہو مگر ایک بھی
نہ سنی گئی۔ واہ اچھا خدا تھا !
Vh
پھر کہتے ہیں کہ اس وقت ان کی روح انسانی تھی نہ روح الوہیت ۔ ہم پوچھتے ہیں کہ
بھلا ان کی روح اگر انسانی تھی تو اس وقت ان کی الوہیت کی روح کہاں تھی؟ کیا وہ آرام
کرتی تھی اور خواب غفلت میں غرق نوم تھی۔ خود بیچارے نے بڑے درد اور رقت کے
ساتھ چلا چلا کر دعا کی ۔ حواریوں سے دعا کرائی مگر سب بے فائدہ تھی۔ وہاں ایک بھی نہ
سنی گئی۔ آخر کار خدا صاحب یہودیوں کے ہاتھ سے ملک عدم کو پہنچے۔ کیسے قابل شرم
اور افسوس ہیں ایسے خیالات ۔
ملفوظات ۔ جلد ۵ صفحه ۳۳۵،۳۳۴
حضرت عیسی کو بھی ہم اور انبیاء کی طرح خدا تعالیٰ کا ایک نبی یقین کرتے ہیں۔ ہم
مانتے کہ خدا تعالیٰ کی راہ میں صدق اور اخلاص رکھنے والے لوگ خدا تعالیٰ کے مقرب
ہوتے ہیں۔ جس طرح خدا تعالیٰ نے اپنے اور مخلص بندوں کے حق میں بباعث ان کے
کمال صدق اور محبت کے بیٹے کا لفظ بولا ہے۔ اس طرح سے حضرت عیسی بھی انہی کی
ذیل میں ہیں۔ حضرت عیسی میں کوئی ایسی بڑی طاقت نہ تھی جو اور نبیوں میں نہ پائی
جاتی ہو اور نہ ہی ان میں کوئی ایسی نئی بات پائی جاتی ہے جس سے دوسرے محروم رہے
ہوں ۔ اگر حضرت عیسی میں مردے زندہ کرنے کی طاقت تھی تو اب بھی ان کا پیرو
مردے زندہ کر کے دکھائے مردے زندہ کرنے تو در کنار بلکہ ہمارے مقابلہ میں کوئی
نشان ہی دکھا دیوے ۔

دیکھو انسان اپنی انسانی حدود اور ہیئت کے اندر ترقی مدارج کر سکتا ہے نہ یہ کہ وہ خدا
بھی بن سکتا ہے۔ جب انسان خدا بن ہی نہیں سکتا تو پھر ایسے نمونے کی کیا ضرورت جس انسان کو انسانی نمونے
کی ہے نہ کہ سے انسان فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔ انسان کے واسطے ایک انسانی نمونے کی ضرورت ہے جو کایا ہی صورت ہی نہ
کہ رسولوں کے رنگ میں ہمیشہ خدا کی طرف سے دنیا میں آیا کرتے ہیں نہ کہ خدائی نمونہ
کی جس کی پیروی انسانی مقدرت سے بھی باہر اور بالاتر ہے۔ ہم حیران ہیں کہ کیا خدا کا
منشاء انسانوں کو خدا بنانے کا تھا کہ ان کے واسطے خدائی کا نمونہ بھیجا تھا۔ پھر یہ اور بھی
عجیب بات ہے کہ خدا ہو کر پھر یہود کے ہاتھ سے اتنی ذلت اٹھائی اور رسوا ہوا اور ان پر
غالب نہ آسکا بلکہ مغلوب ہو گیا۔
ملفوظات ۔ جلد ۱۰ صفحه ۲۱۷
پیش گوئیوں کا یہ حال ہے کہ ایسی پیش گوئیاں ہر مدیر شخص تو در کنار عام لوگ بھی کر
سکتے ہیں کہ کہ لڑائیاں ہوں گی ۔ قحط پڑیں گے۔ مرغ بانگ دے گا۔ ان پیش گوئیوں پر
نظر کرو تو بے اختید نہیں آتی ہے ان کو یہودی خدائی کا ثبوت کب تسلیم کرتے میچ کی پیش گوئیوں کا حال اور اس کی الوہیت تھے۔ خدائی کے لئے تو وہ جبروت اور جلال چاہئے جو خدا کے حسب حال ہے۔ لیکن کیا دیا تردید این
یسوع اپنی عاجزی اور ناتوانی میں ضرب المثل ہے یہاں تک کہ ہوائی پرندوں اور لومڑیوں
سے بھی اونی درجہ پر اپنے آپ کو رکھتا ہے۔ اب کوئی بتائے کہ کس بناء پر اس کی خدائی
تسلیم کی جاوے۔ کس کس بات کو پیش کیا جاوے۔ ایک صلیب ہی ایسی چیز ہے جو
ساری خدائی اور نبوت پر پانی پھیر دیتی ہے کہ جب مصلوب ہو کر ملعون ہو گیا تو کاذب
ہونے میں کیا باقی رہا۔ یہودی مجبور تھے۔ ان کی کتابوں میں کاذب کا یہ نشان تھا۔ اب باباقی رہا۔
وہ صادق کیونکر تسلیم کرتے ؟ جو خود خدا سے دور ہو گیا وہ اوروں کے گناہ کیا اٹھائے
گا۔ عیسائیوں کی اس خوش اعتقادی پر سخت افسوس آتا ہے کہ جب دل ہی ناپاک ہو گیا تو
اور کیا باقی رہا۔ وہ دوسروں کو کیا بچائے گا۔ اگر کچھ بھی شرم ہوتی اور عقل و فکر سے کام
لیتے تو مصلوب اور ملعون کے عقیدے کو پیش کرتے ہوئے یسوع کی خدائی کا اقرار کرنے
سے ان کو موت آجاتی۔ اب کسر صلیب کے سامان کثرت سے پیدا ہو گئے ہیں اور
عیسائی مذہب کا باطل ہونا ایک بدیہی مسئلہ ہو گیا ہے۔ جس طرح پر چور پکڑا جاتا ہے۔ تو
اول اول وہ کوئی اقرار نہیں کرتا اور پتہ نہیں دیتا مگر جب پولیس کی تفتیش کامل ہو جاتی ہے تو

پھر ساتھی بھی نکل آتے ہیں۔ اور عورتوں بچوں کی شہادت بھی کافی ہو جاتی ہے۔ کچھ کچھ
مال بھی برآمد ہو جاتا ہے۔ تو پھر اس کو بے حیائی سے اقرار کرنا پڑتا ہے کہ ہاں میں نے
چوری کی ہے۔ اسی طرح پر عیسائی مذہب کا حال ہوا ہے۔ صلیب پر مرنا یسوع کو کاذب کی اسی طرح کا ہوا مرنا
ٹھہراتا ہے۔ لعنت دل کو گندہ کرتی اور خدا سے قطع تعلق کرتی ہے۔ اور اپنا قول کہ ہے۔
یونس کے کے معجزہ کے سوا اور کوئی معجزہ نہ دیا جاوے گا ۔ باقی معجزات کو رد کرتا تاور اور صلیب پر
مرنے سے بچنے کو معجزہ ٹھراتا ہے۔ عیسائی تسلیم کرتے ہیں کہ انجیل میں کچھ حصہ الحاقی
بھی ہے۔ یہ ساری باتیں مل ملا کر اس بات کا اچھا خاصہ ذخیرہ ہیں جو یسوع کی خدائی کی
دیوار کو جو ریت پر بنائی گئی تھی بالکل خاک سے ملا دیں اور سرینگر میں اس کی قبر نے
صلیب کو بالکل توڑ ڈالا۔ مرہم عیسیٰ اس کے لئے بطور شاہد ہو گئی۔ غرض یہ ساری
باتیں جب ایک خوبصورت ترتیب کے ساتھ ایک دانشمند سلیم الفطرت انسان کے سامنے
پیش کی جاویں تو اسے صاف اقرار کرنا پڑتا ہے کہ مسیح صلیب پر نہیں مرا۔ اس لئے کفارہ سب پر جو عیسائیت کا اصل الاصول ہے۔ بالکل باطل ہے۔
ملفوظات ۔ جلد ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۷۴، ۱۷۵
جو ترقی انہوں نے کرنی تھی وہ کر چکے پورے طور پر انسان کو خدا بنالیا۔ اگر انسان خدا
بیست خدائل جائیں گے تو طاقت زیادہ ہوگی۔ ایسے بن سکتا ہے تو پیٹ سے کیوں ناراض ہیں بہت خدا مل جائیں گے تو طاقت زیادہ
ہوگی۔
ملفوظات ۔ جلد ۴ صفحه ۲۵۵ ۲۵۶
اے
یہ ایسی موٹی بات ہے کہ معمولی عقل کا انسان بھی اس کو سمجھ سکتا ہے۔ دیکھو اگر
ایک بڑے آدمی کو معمولی اردلی سے مشابہت دی جاوے تو وہ چڑتا ہے یا نہیں؟ پھر کیا
مسیح کی خدائی خدا تعالی کی خدا تعالیٰ میں اتنی بھی غیرت نہیں کہ ایک عاجز انسان کو اس کی الوہیت کے عرش پر بٹھایا
غیرت کے خلاف جاوے اور مخلوق تباہ ہواور وہ انسداد نہ کرے ؟ خود اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ مسیح نے ہرگز
ہے۔
ایسا دعوی نہیں کیا کہ میں خدا ہوں۔ اگر وہ ایسا دعوی کرے تو میں جہنم میں ڈال
دوں ۔ ایک مقام پر یہ بھی فرمایا ہے کہ صحیح سے اس کا جواب طلب ہو گا کہ کیا تو نے کہا تھا
کہ مجھے اور میر میری ماں کو خدا بنالو۔ تو حضرت مسیح اس مقام پر اس سے اپنی برتیت ظاہر کریں

AM
گے اور آخر یہ کہیں گے۔
فَلَمَّا تَوَفَّتَتَى كُنتَ اَنْتَ القِيتَ عَلَيْهِم انت الرقيب عَلَيْهِمْ یعنی جب تک میں ان میں زندہ زندہ رہا تھا۔ میں
نے ہر گز نہیں کہا۔ ہاں جب تو نے مجھے وفات دے دی تو پھر تو آپ ان کا نگران تھا۔ اس
سے پہلے مَا دُمْتُ فيهم - کا لفظ صاف طور پر ظاہر کرتا ہے کہ جب تک
حضرت مسیح زندہ رہے ان کی قوم میں یہ بگاڑ پیدا نہیں ہوا۔ ساری ضلالت بعد وفات ہوئی
ہے اگر حضرت مسیح ابھی تک زندہ ہیں تو پھر یہ ماننا پڑے ڑے گا کہ عیسائی نہیں بگڑے بلکہ حق
پر ہیں۔ پس غور کر کے بتاؤ اسلام کی حقانیت پر یہ کس قدر خطر ناک حملہ ہو گا۔ کیونکہ
جب ایک سچاند جب موجود ہے اور اس میں کوئی خرابی ہی پیدا نہیں ہوئی تو پھر جو کچھ وہ کہتے
ہیں مان لینا چاہئے۔ مگر نہیں خدا تعالیٰ کا کلام حق ہے کہ یہی سچ ہے کہ وہ مر گئے اور
عیسائی مذہب بھی ان کے ساتھ ہی مر گیا اور اس میں کوئی روح حق اور حقیقت کی نہیں
رہی۔ اس آیت سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ وہ دوبارہ اس دنیا میں نہیں آئیں گے کیونکہ
وہ عیسائیوں کے بگڑنے کا اقرار اپنی موت کے بعد کرتے ہیں۔ اگر انہوں نے آنا تھا تو وہ
یہ جواب نہ دیتے۔ ورنہ یہ جواب اللہ تعالیٰ کے حضور جھوٹا سمجھا جاوے گا۔ اور رب
العرش العظیم کے حضور حلف دروغی ہوگی کیونکہ اس صورت میں تو انہیں کہنا چاہئے تھا
کہ میں گیا اور جاکر ان صلیبوں کو توڑا اور ان میں پھر توحید قائم کی وغیرہ وغیرہ ۔
لملفوظات ۔ جلد ۸ صفحه ۸۷،۸۶
کوئی ملک نظر نہیں آتا کہ جہاں بذریعہ انجیل کے اشاعت توحید کی ہوئی ہو۔ بلکہ
انجیل کے ماننے والے موحد کو ناجی ہی نہیں سمجھتے اور پادری لوگ اہل توحید کو ایک
اندھیری آگ میں بھیج رہ ہیں کہ جہاں رونا اور دانت پیسنا ہو گا اور بقول ان کے اس کالی
آپ سے وہی بچے گا۔ جو خدا پر موت اور مصیبت اور بھوک اور پیاس اور در داور دکھ ان میں سے دنیا انجیل کے ذریعہ
کسی
ملک میں توحید نہیں
توحید
اور تجسم اور حلول ہمیشہ کے لئے روار رکھتا ہو۔ ورنہ کوئی صورت بیچنے کی نہیں۔ گویا وہ پھیلی۔
فرضی بهشت یورپ کی دو بزرگ قوموں انگریزوں اور روسیوں کو نصف نصف تقسیم کر کے دیا
جائے گا۔ اور باقی سب موجد اس قصور سے جو خدا کو ہر ایک طرح کے نقصان سے جو اس
کے کمال تام کے منافی ہے پاک سمجھتے تھے دوزخ میں ڈالے جائیں گے۔ غرض ہماری
اس تحریر سے یہ ہے کہ آج صفحہ دنیا میں وہ شے کہ جس کا نام توحید ہے بجز امت

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اور کسی فرقہ میں نہیں پائی جاتی اور بحجر قرآن شریف کے
اور کیسی کتاب کا نشان نہیں ملتا کہ جو کروڑہا مخلوقات کو وحدانیت الہی پر قائم کرتی ہو۔ اور
کمال تعظیم سے اس بچے خدا کی طرف رہبر ہو ہر یک قوم نے اپنا اپنا مصنوعی خدا بنالیا
اور مسلمانوں کا وہی خدا ہے جو قدیم سے لازوال اور غیر مبدل اور اپنی ازلی
صفتوں میں ایسا ہی ہے جو پہلے تھا۔
براہین احمدیہ ۔ روحانی خزائن جلدا صفحه ۱۱۶ تا ۱۱۸
اللہ تعالیٰ نے اگر میرا نام عیسی پہ کھا تو اس میں اسلام کا کیا برا ہوا ؟ یہ تو اسلام کا فخر ہوا
خدا سمجھتا
اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا فخر ہوا کہ وہ شخص جسے چالیس کروڑ انسان خدا
مسیح کی خدائی پر زد۔ ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا ایک فرد ان کمالات کو پالیتا ہے
اہے بلکہ اس
سے بڑھ جاتا ہے۔ یہ تو ایسی ہی بات ہے جیسے لکھا ہے کہ ہارون رشید نے مصر کا ایک
علاقہ ایک حبشی کو دے دیا۔ کسی نے پوچھا تو جواب دیا کہ یہ وہی مصر ہے جس کی کو پوچھا دیا یہ
حکومت سے فرعون نے خدائی کا دعوی کر دیا تھا اسی طرح پر سیح کی خدائی پر زدمار نے سے نے خدائی کا کر دیا تھ اسی حمایت کی
کے لئے اللہ تعالی نے مجھے صحیح بنا دیا۔ تا آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کی علو شان
اس سے ظاہر ہو۔
ملفوظات ۔ جلد ۸ صفحه ۶۷
ہم کئی دفعہ لکھ چکے ہیں کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے ہدایت کی راہ یا یوں کہو کہ ہدایت
کے اسباب و وسائل تین ہیں۔ یعنی ایک یہ کہ کوئی گم گشتہ محض خدا کی کتاب کے ذریعہ
ہدایت کے اسباب و سے ہدایت یاب ہو جائے۔ اور دوسرے یہ کہ خدا تعالیٰ کی کتاب سے اچھی طرح سمجھ نہ
وسائل تین ہیں۔ سکے تو عقلی شہادتوں کی روشنی اس کو راہ دکھلاوے ۔ اور تیسرے یہ کہ عقلی شہادتوں
سے بھی مطمئن نہ ہو سکے تو آسمانی نشان اس کو اطمینان بخشیں۔ یہ طریق ہیں جو بندوں
کے مطمئن کرنے۔ رنے کے لئے قدیم سے عادۃ اللہ میں داخل ہیں یعنی ایک سلسلہ کتب ایمانیہ
جو سماع اور نقل کے رنگ میں عام لوگوں تک پہنچتا ہے جن کی خبروں اور ہدایتوں پر ایمان
لانا ہر ایک مومن کا فرض ہے اور ان کا مخزن اتم اور اکمل قرآن شریف ہے۔ دوسرا
سلسلہ معقولات کا جس کا منبع اور ماخذ دلائل عقلیہ ہیں۔ تیسر اسلسلہ آسمانی نشانوں کا

جس کا سر چشمہ نبیوں کے بعد ہمیشہ امام الزمان اور مجدد الوقت ہوتا ہے۔ اصل
وارث ان نشانوں کے انبیاء علیہم السلام ہیں۔ پھر جب ان کے معجزات اور نشان مدت
مدید کے بعد منقول کے رنگ میں ہو کر ضعیف التاثیر ہو جاتے ہیں تو خدا تعالی ان کے قدم
پر کسی اور کو پیدا کرتا ہے تا پیچھے آنیوالوں کے لئے نبوت کے عجائب کرشمے بطور منقول ہو
کر مردہ اور بے اثر نہ ہو جائیں ۔ بلکہ وہ لوگ بھی بذات خود نشانوں کو دیکھ کر اپنے ایمانوں
کو تازہ کریں۔ غرض خدا تعالیٰ کے وجود اور راہ راست پر یقین لانے کے لئے یہی تین
ارین
طریقے ہیں جن کے ذریعہ سے انسان تمام شبہات سے نجات پاتا ہے۔ اگر خدا کی کتاب
اور اس کے مندرجہ معجزات اور نشان اور ہدایتیں جو اس زمانہ کے عام لوگوں کی نظر میں
بطور منقول کے ہیں کسی پر مشتبہ رہیں تو ہزاروں عقلی دلائل ان کی تائید میں کھڑے ہوتے
ہیں اور عقلی دلائل بھی گئی ۔ کسی سادہ لوح پر مشتبہ رہیں تو پھر ڈھونڈنے والوں کے لئے
آسمانی نشان بھی موجود ہیں۔ لیکن بڑے بد قسمت وہ لوگ ہیں کہ جو باوجود ان تینوں
راہوں کے کھلے ہونے کے پھر بھی ہدایت پانے سے بے نصیب رہتے ہیں۔ اور
در حقیقت ہمارے اندرونی اور بیرونی مخالف اسی قسم کے ہیں۔ مثلاً اس زمانہ
کے مولویوں کو بار بار قرآن اور احادیث سے دکھلایا گیا کہ حضرت عیسی علیہ السلام فوت
ہو گئے ہیں مگر انہوں نے قبول نہ کیا۔ پھر عقلی طور پر ان کو شرم دلائی گئی کہ یہ عقیدہ
تمہار اعقل کے بھی سراسر مخالف ہے۔ تمہارے ہاتھ میں اس بات کی کوئی نظیر نہیں کہ
اس سے پہلے کوئی آسمان سے بھی اترا ہے۔ پھر آسمانی نشان متواتر ان کو دکھلائے گئے
اور خدا کی محبت ان پر پوری ہوئی ۔ لیکن تعصب ایسی بلا ہے کہ یہ لوگ اب تک اس
فاسد عقیدہ کو نہیں چھوڑتے۔
ایساہی پادری صاحبان بھی ان تینوں طریقوں کے ذریعہ ہمارے ملزم ہیں۔ مگر پھر
بھی اپنے بے اصل عقائد کو چھوڑنا نہیں چاہتے اور نہایت ہی سکتے اور بے جان خیلات پر
گرے جاتے ہیں۔ اور وسائل ثلثہ مذکورہ کے رو سے وہ اس طرح ملزم ٹھہرتے ہیں کہ کے
اگر مثلاً ان کے اس جسمانی اور محدود خدا کا جس کا نام وہ یسوع رکھتے ہیں پہلی
تعلیموں سے پتہ تلاش کیا جائے یا یہودیوں کے اظہار لئے جائیں تو ایک ذرہ سی بھی ایسی
تعلیم نہیں ملے گی جس نے ایسے خدا کا نقشہ کھینچ کر دکھلایا ہو ۔ اگر یہودیوں کو یہ تعلیم
دی جاتی تو ممکن نہ تھا کہ ان کے تمام فرقے اس ضروری تعلیم کو جوائن کی نجات کا مدار تھی
ہو۔

فراموش کر دیتے اور کوئی ایک آدھ فرقہ بھی اس تعلیم پر قائم نہ رہتا۔ کیا یہ تعجب کی بات
نہیں کہ ایک ایسا عظیم الشان گروہ جس میں ہرا ت ن گروہ جس میں ہر زمانہ میں ہزار ہا عالم فاضل موجود رہے ہیں
اور جن کے ساتھ ساتھ صدہا نبی ہوتے چلے آئے ہیں ایک ایسی تعلیم سے ان کو بے خبری
ہو جو چودہ سو برس سے برابران کو ملتی رہی اور لاکھوں افراد ان کے ہر صدی میں اس تعلیم
میں نشو نما پاتے رہے۔ اور ہر صدی کے پیغمبر کی معرفت وہ تعلیم نازا ہیم نازل ہوتی رہی اور ہر
ایک فرقہ ان کا اس تعلیم کا پابند رہا اور ان کے رگ وریشہ میں وہ تعلیم گھس گئی۔ اور ایسا
ہی صدی بعد صدی ان کے نبی نہایت اہتمام سے اس تعلیم کی تاکید کرتے چلے
آئے۔ یہاں تک کہ اس صدی تک نوبت پہنچ گئی جس میں ایک شخص نے خدائی کا
دعوی کیا اور وہ لوگ سب اس دعوے سے سخت انکاری ہوئے اور بالاتفاق کہا کہ یہ
دعولی اس مسلسل تعلیم کے بر خلاف ہے کہ جو توریت اور دوسری کتابوں سے خدا
کے نبیوں کی معرفت چودہ سو برس سے آج تک ہمیں ملتی رہی ہے۔
سو عیسائی عقیدہ کے بطلان کے لئے اس سے زیادہ اور کیا دلیل ہو گی کہ وہ جس تعلیم
کو سچی اور منجانب اللہ سمجھتے ہیں وہی تعلیم ان کے جدید ر ان کے جدید عقیدہ کی مکذب ہے۔ رب ہے۔ اور ان کے
اس عقیدہ کی ایسی کھلی کھلی مخالف ہے کہ کبھی کسی یہودی کو یہ شک بھی نہیں گذرا کہ اس
تعلیم میں تثلیث بھی داخل ہے۔ ہاں عیسائی لوگ پیش گوئیوں کی طرف ہاتھ پیر مارتے
ہیں۔ مگر یہ خیال نہایت ہنسی کی بات اور قابل شرم ہے کیونکہ جن نبیوں کی یہ موحدانہ
تعلیم تھی جو مسلسل طور پر یہودیوں کے ہاتھوں میں چلی آئی۔ کیوں کر ممکن تھا کہ ایسے
انبیاء علیہم السلام اپنی تعلیم کے مخالف پیش گوئیاں بیان کرتے اور اپنی تعلیم اور پیش ا کے
گوئیوں میں ایسا تناقض ڈال دیتے کہ تعلیم کا تو کچھ اور منشا اور پیش گوئیوں کا کچھ اور ہی منشا کا
ہو جاتا۔
اور اس جگہ عقلمند کے لئے یہ ایک نقطہ نہایت ہدایت بخش ہے کہ پیش گوئیوں میں
استعارات اور مجازات بھی ہوتے ہیں مگر تعلیم کے لئے تفریح اور تفصیل ضروری ہوتی ہے
اس لئے جہاں کہیں تعلیم اور پیش گوئی کا تناقض معلوم ہو تو یہ لازم ہوتا ہے کہ تعلیم کو
کو
مقدم رکھا جائے۔ اور پیش گوئی کو اگر اس کے مخالف ہو ظاہر الفاظ سے پھیر کر تعلیم کے
مطابق اور موافق کر دیا جائے تا رفع تناقض ہو۔ بہر حال تعلیمی مضمون کا لحاظ مقدم
چاہئے۔ کیونکہ تعلیم علاوہ تصریح اور تفصیل کے اکثر معرض افادہ استفادہ میں آتی رہتی

·

آج 10 میں سے 10 باقی