باب سوم .. رد ابنیّت حج

مسیحی انفاس

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

باب سوم
رد ابدیت مسیح
قَالَ إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ اتَسْنِيَ الْكِتَبَ وَجَعَلَنِي
نَبِيَّا وَجَعَلَنِي مُبَارَكًا أَيْنَ مَا كُنتُ وَأَوْصَانِي بِالصَّلَاةِ
وَالزَّكَوْةِ مَا دُمْتُ حَيًّا وَبَرَّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي
جَبَّارًا شَقِيًّا وَالسَّلَامُ عَلَى يَوْمَ وُلِدتُّ وَيَوْمَ أَمُوتُ
وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيًّا ذَلِكَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ قَوْلاً
الَّذِي فِيهِ يَمْتَرُونَ مَا كَانَ لِلَّهِ أَن يَتَّخِذَ مِن وَلَدٍ سُبْحَنَهُ
الْحَقِّ
إِذَا قَضَى أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ
فَاعْبُدُوهُ هَذَا صِرَاطٍ مُسْتَقِيمُ
سورة مريم

خدا کے لئے بیٹا تجویز کرنا گو یا خدا تعالیٰ کی موت کا یقین
کرنا ہے۔ کیونکہ بیٹا تو اس لئے ہوتا ہے کہ وہ یاد گار ہو
اب اگر مسیح خدا کا بیٹا ہے تو پھر سوال ہو گا کہ کیا خدا کو مرنا
ہے؟
ملفوظات ۔ جلد ا صفحه ۳۳۱

مشرکوں کی
یہودی لوگ خدا تعالیٰ کو جسمانی اور مجسم قرار دے کر عالم جسمانی کی طرح اور اس کا خدا
ایک جزو اوران کی سے سمایا ہواہے کہ ہی کہ جو پر سمجھتے ہیں۔ اور ان کی نظر ناقص میں یہ سمایا ہوا ہے کہ بہت سی باتیں کہ جو مخلوق پر
جائز ہیں وہ خدا پر بھی جائز ہیں۔ اور اس کو من کل الوجوہ منزہ خیال نہیں کرتے اور ان کی
میں تعالی توریت میں جو محرف اور مبدل ہے خدائے تعالیٰ کی نسبت کئی طور کی بے ادبیاں پائی جاتی
ہیں۔ چنانچہ پیدائش کے ۳۲ باب میں لکھا ہے کہ خدائے تعالیٰ یعقوب سے تمام رات
صبح تک کشتی لڑا گیا اور اس پر غالب نہ ہوا ۔ اسی طرح بر خلاف اس اصول کے کہ خدائے نہ ہوا ۔
تعالی ہر یک مافی العالم کا رب ہے۔ بعض مردوں کو انہوں نے خدا کے بیٹے قرار دے رکھا
ہے۔ اور کسی جگہ عورتوں کو خدا کی بیٹیاں لکھا گیا ہے اور کسی جگہ بائبل میں یہ بھی فرمادیا
ہے کہ تم سب ہی خدا ہو۔ اور سچ تو یہ ہے کہ عیسائیوں نے بھی انہیں تعلیمیوں سے کہ عیسائیوں نے
مخلوق پرستی کا سبق سیکھا ہے کیونکہ جب عیسائیوں نے معلوم کیا کہ بائبل کی تعلیم بہت
سے لوگوں کو خدا کے بیٹے اور خدا کی بیٹیاں بلکہ خدا ہی بناتی ہے۔ تو انہوں نے کہا کہ آو ہم
بھی اپنے ابن مریم کو انہیں میں داخل کریں تا وہ دوسرے بیٹوں سے کم نہ رہ
جائے۔ اسی جہت سے خدا تعالیٰ نے قرآن شریف میں فرمایا ہے کہ عیسائیوں نے ابن مریم
مارا ہے۔
کو ابن اللہ بنا کر کوئی نئی بات نہیں نکالی بلکہ پہلے بے ایمانوں اور مشرکوں کے قدم پر قدم ۔
پس وہ لوگ خدائے تعالیٰ کو جسمانی اور جسم قرار
دینے میں اور اس کی ربوبیت اور رحمانیت اور رحیمیت وغیرہ صفات کے معطل جاننے
میں اور ان صفتوں میں دوسری چیزوں کو شریک گرداننے میں اکثر مشرکین کے پیشوا اور
سابقین اولین میں سے ہیں۔
براہین احمدیہ ۔ روحانی خزائن جلد ا صفحه ۴۶۴ تا ۴۶۶ - بقیه حاشیه ۱۱

عیسائی لوگ خدائے تعالیٰ کا جلال ظاہر کر رہے ہیں۔ وہ ایک ایسا امر ہے کہ صرف
ایک ہی سوال سے دانا سمجھ سکتا ہے یعنی اگر کسی دانا سے پوچھا جائے کہ کیا اس ذات کامل
اور قدیم اور غنی اور بے نیاز کی نسبت جائز ہے کہ باوجود اس کے کہ وہ اپنے تمام عظیم
الشان کاموں میں جو قدیم سے وہ کر تا رہا ہے آپ ہی کافی ہو۔ آپ ہی بغیر حاجت کسی باپ
یا بیٹے کے تمام دنیا کو پیدا کیا ہو۔ اور آپ ہی تمام روحوں اور جسموں کو وہ قوتیں بخشی ہوں
جن کی انہیں حاجت ہے۔ اور آپ ہی تمام کائنات کا حافظ اور قیوم اور مدیر ہو۔ بلکہ ان
کے وجود سے پہلے جو کچھ ان کو زندگی کے لئے درکار تھا وہ سب اپنی صفت رحمانیت
سے ظہور میں لایا اور بغیر انتظار عمل کسی عامل کے سورج اور چاند اور بے شمار ستارے اور
زمین اور ہزار ہا نعمتیں جو زمین پر پائی جاتی ہیں محض اپنے فضل و کرم سے انسانوں کے لئے
پیدا کی ہوں ۔ اور ان سب کاموں میں کسی بیٹے کا محتاج نہ ہوا ہو۔ لیکن پھر وہی کامل خدا
آخری زمانہ میں اپنا تمام جلال اور اقتدار کالعدم کر کے مغفرت اور نجات دینے کے لئے
بیٹا بھی ایسا ناقص بیٹا بیٹے کا محتاج ہو جائے۔ اور پھر بیٹا بھی ایسا ناقص بیٹا جس کو باپ سے کچھ ؟ کچھ بھی مناسبت
جس کو باپ سے کچھ نہیں۔ جس نے باپ کی طرح کوئی گوشہ آسمان کا اور نہ کوئی قطعہ زمین کا پیدا کیا جس بھی مناسبت نہیں۔ سے اس کی الوہیت ثابت ہو۔ بلکہ مرقس کے ۸ باب ۱۲ ایت میں اس کی عاجزانہ حالت کو
اس طرح بیان کیا ہے کہ اس نے اپنے دل سے آہ کھینچ کر کہا کہ اس زمانہ کے لوگ کیوں
نشان چاہتے ہیں۔ میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ اس زمانہ کے لوگوں کو کوئی نشان دیانہ
جائے گا اور اس کے مصلوب ہونے کے وقت بھی یہودیوں نے کہا کہ اگر وہ اب ہمارے
روبرو زندہ ہو جائے ہ ہو جائے تو ہم ایمان لائیں گے ۔ لیکن اس نے ان کو زندہ ہو کر نہ دکھلایا اور
اپنی خدائی اور قدرت کاملہ کا ایک ذرہ ثبوت نہ دیا۔ اور اگر بعض معجزات بھی دکھلائے تو
وہ دکھلائے کہ اس سے پہلے اور نبی بکثرت دکھلا چکے تھے۔ بلکہ اسی زمانہ میں ایک حوض
کے پانی سے بھی ایسے ہی عجائبات ظہور میں آتے تھے ( دیکھو باب پنجم انجیل یوحنا) غرض
وہ اپنے خدا ہونے کا کوئی نشان دکھلا نہ سکا۔ جیسا کہ آیت مذکورہ بالا میں خود اس کا اقرار
موجود ہے۔ بلکہ ایک ضعیفہ عاجزہ کے پیٹ سے تولد پاکر ( بقول عیسائیوں ) وہ ذلت اور
رسوائی اور ناتوانی اور خواری عمر بھر دیکھی کہ جو انسانوں میں سے وہ انسان دیکھتے ہیں جو بد
قسمت اور بے نصیب کہلاتے ہیں۔ اور پھر مدت تک ظلمت خانہ رحم میں قید رہ کر اور
اس ناپاک راہ سے کہ جو پیشاب کی بد ر رو ہے پیدا ہو کر ہر یک قسم کی آلودہ حالت کو
اپنے

او پر وارد کر لیا۔ اور بشری آلودگیوں اور نقصانوں میں سے کوئی ایسی آلودگی باقی نہ
رہی جس سے وہ بیٹا باپ کا بد نام کنندہ ملوث نہ ہو۔ اور پھر اس نے اپنی جہالت اور
بے علمی اور بے قدری اور نیز اپنے نیک نہ ہونے کا اپنی کتاب میں آپ ہی اقرار کر لیا۔ اور
پھر در صورت یہ کہ وہ عاجز بنده که خواه نخواه خدا کا بیٹا قرار دیا گیا۔ بعض بزرگ نبیوں
سے فضائل علمی اور عملی میں کیم بھی تھا۔ اور اس کی تعلیم بھی ایک ناقص تعلیم تھی کہ جو
موسیٰ کی شریعت کی ایک فرع تھی تو پھر کیونکر جائز ہے کہ خداوند قادر مطلق اور ازلی اور
ابدی پر یہ بہتان باندھا جاوے کہ وہ ہمیشہ اپنی ذات میں کامل اور غنی اور قادر مطلق رہ کر
آخر کار ایسے ناقص بیٹے کا محتاج ہو گیا۔ اور اپنے سارے جلال اور بزرگی کو بہ یکبارگی کھو بیٹے کا
دیا۔ میں ہر گز باور نہیں کرتا کہ کوئی دانا اس ذات کامل کی نسبت کہ جو مستجمع جمیع
صفات کاملہ ہے۔ ایسی ایسی ذلتیں جائز رکھے۔ اور ظاہر ہے کہ اگر ابن مریم کے واقعات
کو فضول اور بیہودہ تعریفوں سے الگ کر لیا جائے تو انجیلوں سے اس کے واقعی حالات کا
یہی خلاصہ نکلتا ہے کہ وہ ایک عاجز اور ضعیف اور ناقص بندہ یعنی جیسے کہ بندے ہوا
کرتے ہیں اور حضرت موسیٰ کے ماتحت نہیتوں میں سے ایک نبی تھا۔ اور اس بزرگ اور
عظیم الشان رسول کا ایک تابع اور پس رو تھا۔ اور خود اس بزرگی کو ہرگز نہیں پہنچا
تھا۔ یعنی اس کی تعلیم ایک اعلی تعلیم کی فرع تھی مستقل تعلیم نہ تھی۔ اور وہ خود انجیلوں
میں اقرار کرتا ہے کہ میں نہ نیک ہوں نہ عالم الغیب ہوں ۔ نہ قادر ہوں بلکہ ایک بندہ
عاجز ہوں ۔ اور انجیل کے بیان سے ظاہر ہے کہ اس نے گرفتار ہونے سے پہلے کئی دفعہ
رات کے وقت اپنے بچاؤ کے لئے دعا کی۔ اور چاہتا تھا کہ دعا اس کی قبول ہو جائے۔ مگر
اس کی وہ دعا قبول نہ ہوئی۔ اور نیز جیسے عاجز بندے آزمائے جاتے ہیں وہ شیطان سے
آزمایا گیا۔ پس اس سے ظاہر ہے کہ وہ ہر طرح سے عاجز ہی عاجز تھا۔ مخرج معلوم کی راہ
سے جو پلیدی اور ناپاکی کا مبرز ہے تولد پاکر مدت تک بھوک اور پیاس اور درد اور بیماری کا
دکھ اٹھاتا رہا۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ وہ بھوک کے دکھ سے ایک انجیر کے نیچے گیا۔ مگر
چونکہ انجیر پھلوں سے خالی پڑی ہوئی تھی اس لئے محروم رہا۔ اور یہ بھی نہ ہو سکا کہ دوچار
انجیریں اپنے کھانے کے لئے پیدا کر لیتا۔ غرض ایک مدت تک ایسی ایسی آلودگیوں میں
رہ کر اور ایسے ایسے دکھ اٹھا کر باقرار عیسائیوں کے مر گیا اور اس جہان سے اٹھایا گیا۔ اب
ہم پوچھتے ہیں کہ کیا خداوند قادر مطلق کی ذات میں ایسی ہی صفات ناقصہ ہونی چاہئے ۔ کیا

وہ اسی سے قدوس اور ذوالجلال کہلاتا ہے کہ وہ ایسے عیبوں اور نقصانوں سے بھرا ہوا
ہے۔
براہین احمدیہ ۔ روحانی خزائن جلدا صفحه ۴۳۸ تا ۴۴۲ - بقیه حاشیه ۱۱
مشرک لوگ ایسے نادان ہیں کہ جنات کو خدا کا شریک ٹھہرا رکھا ہے اور اس کے لئے
بغیر کسی علم اور ا علم اور اطلاع حقیقت حال کے بیٹے اور بیٹیاں تراش رکھتی ہیں اور یہود کہتے کہ
عزیز خدا کا بیٹا ہے اور نصاری مسیح کو خدا کا بیٹا بناتے ہیں یہ سب ان کے مونہہ کی باتیں ہیں یہ کے
جن کی صداقت پر کوئی حجت قائم نہیں کر سکتے بلکہ صرف پہلے زمانہ کے مشرکوں کی ریس
کر رہے ہیں۔ ملعونوں نے سچائی کا راستہ کیسا چھوڑ دیا اپنے فقیہوں اور درویشوں اور کا
مریم کے بیٹے کو خدا ٹھہرا لیا ہے حالانکہ حکم یہ تھا کہ فقط خدائے واحد کی پرستش کرو خدا اپنی
خدا تعالی کی ذات میں ذات میں کامل ہے اس کو کچھ حاجت نہیں کہ بیٹا بنا دے۔ کونسی کسر اس کی ذات میں رہ امل ہےاس کو کچھ حاجت نہیں کی وہی کرو گی تم ہو گئی تھی جو بیٹے کے وجود سے وری ہوگئی اوراگر کوئی کر نہیں تھی پھر کیا بیابان میں خدا
بیٹے کے وجود سے
پوری ہو گئی۔
حضرت مسیح علیہ السلام
کے نزدیک ابن الله
کے معنے ۔
ایک فضول حرکت کرتا جس کی اس کو کچھ ضرورت نہ تھی وہ تو ہر یک عبث کام اور ہریک
حالت نا تمام سے پاک ہے جب کسی بات کو کہتا ہے ہو تو ہو جاتی ہے۔
براہین احمدیہ ۔ روحانی خزائن جلدا صفحه ۵۲۴ بقیه حاشیه در حاشیه ۳
پھر صاحب موصوف تحریر فرماتے ہیں کہ توریت میں مسیح کو یک تن اور انبیاء کو یک
من کر کے لکھا ہے۔
میں کہتا ہوں کہ توریت میں نہ تو کہیں یک تن کا لفظ ہے اور نہ یک من کا۔ صاحب
موصوف کی بڑی مہربانی ہوگی کہ یہ تشریح توریت کی رو رو سے سے ثابت کریں کہ توریت نے
جب دوسرے انبیاء کا نام ابناء اللہ رکھا تو اس سے مراد یک من ہونا تھا۔ اور جب مسیح علیہ انبیاء کا اماءاللہ رکھاتو اس سے من ہوتا
السّلام کا نام ابن اللہ رکھا تو اس کا لقب یک تن رکھ دیا۔ میری دانست میں تو اور انبیاء
حضرت مسیح علیہ السلام سے اس القاب یابی میں بڑھے ہوئے ہیں۔ کیونکہ حضرت مسیح خود
اس بات کا فیصلہ کرتے ہیں کہ اور فرماتے ہیں کہ میرے ابن اللہ کہنے میں تم کیوں رنجیدہ
ہو گئے یہ کونسی بات تھی زبور میں تو لکھا ہے کہ تم سب اللہ ہو۔
ضرت مسیح کے اپنے الفاظ جو یوحنا • ا باب ۳۵ میں لکھے ہیں یہ ہیں کہ میں نے کہا تم

خدا ہو جبکہ اس نے انہیں جن کے پاس خدا کا کلام آیا خدا کہا اور ممکن نہیں کہ کتاب
باطل ہو تم اسے جسے خدا نے مخصوص کیا اور جہان میں بھیجا کہتے ہو کہ تو کفر بکتا ہے کہ میں
خدا کا بیٹا ہوں ۔ اب منصف لوگ اللہ تعالیٰ سے خوف کر کے ان آیات پر غور کریں کہ
کیا ایسے موقعہ پر کہ حضرت مسیح کی ابنیت کے لئے سوال کیا گیا تھا حضرت مسیح پر یہ بات فرض
نہ تھی کہ اگر وہ حقیقت میں ابن اللہ تھے تو انہیں یہ کہنا چاہئے تھا کہ میں دراصل خدا کا بیٹا
ہوں اور تم آدمی ہو ۔ مگر انہوں نے تو ایسے طور سے الزام دیا جسے انہوں نے مہر لگادی
کہ میرے خطاب میں تم اعلیٰ درجہ کے شریک ہو مجھے تو بیٹا کہا گیا اور تمہیں خدا کہا
گیا۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۷ ۱۰ ، ۱۰۸
ظاہر ہے کہ حضرت مسیح سے پہلے یہود لوگ بنی اسرائیل سیدھے سادے طور پر خدا
تعالیٰ کو مانتے تھے اور اس ماننے میں وہ بڑے مطمئن تھے اور ہر ایک دل بول رہا تھا کہ خدا
حق ہے جو زمین و آسمان کا پیدا کرنے والا اور مصنوعات کا صانع حقیقی ہے اور واحد ہے جو و کا پیدا پیدا
لا شریک ہے اور کسی قسم کا دغدغہ خدا شناسی میں کسی کو نہ تھا۔ پھر جب حضرت مسیح تشریف ہے اور سم کا کسی کو نہ تھا۔
لائے تو وہ آنحضرت علیہ السلام کے بیانات سن کر گھبرا گئے کہ یہ شخص کیس خدا کو پیش کر
رہا ہے۔ توریت میں تو ایسے خدا کا کوئی پتہ نہیں لگتا۔ تب حضرت مسیح نے کہ خدا تعالیٰ
کے سچے نبی اور اس کے پیارے اور برگزیدہ تھے۔ اس وہم باطل کو دور کرنے کے لئے
کہ یہودیوں نے بباعث کو نہ اندیشی اپنی کے اپنے دلوں میں جمالیا تھا وہ اپنے کلمات
مبارکہ پیش کئے جو یوحنا ا باب ۲۹ - ۳۰ آیت میں موجود ہیں چنانچہ وہ عبارت بجنسہ
ذیل میں لکھ دی جاتی ہے چاہئے کہ تمام حاضرین حضرت مسیح کی اس عبارت کو غور سے
اور توجہ سے سنیں کہ ہم میں اور حضرات عیسائی صاحبوں میں پورا پورا فیصلہ دیتی ہے اور وہ
یہ ہے۔
مسیح نے عام اصطلاح میرا باپ جس نے انہیں مجھے دیا ہے سب سے بڑا ہے اور کوئی انہیں میرے باپ ہود کے مطابق خود کو
کے ہاتھ سے چھین نہیں لے سکتا میں اور باپ ایک ہیں۔ تب یہودیوں نے پھر پھر ان اللہ قرار دیا۔ اور ؟
اٹھائے کہ اس پر پتھراؤ کریں یسوع نے انہیں جواب دیا کہ میں نے اپنے باپ کے بہت
سے اچھے کام تمہیں دکھائے ہیں ان میں سے کس کام کے لئے تم مجھے پتھراؤ کرتے

ہو۔ یہودیوں نے اسے جواب دیا اور کہا ہم تجھے اچھے کام کے لئے نہیں بلکہ اس لئے
مجھے پتھراؤ کرتے ہیں کہ تو کفر بکتا ہے اور انسان ہو کے اپنے تئیں خدا بناتا ہے یسوع نے
انہیں جواب دیا کیا تمہاری شریعت میں یہ نہیں لکھا کہ میں نے کہا تم خدا ہو جبکہ اس نے دیا کیا میں یہ لکھاکہ نے کہا ہوجبکہ
انہیں جن کے پاس خدا کا کلام آیا خدا کہا اور ممکن نہیں کہ کتاب باطل ہو تم اسے جسے
خدا نے مخصوص کیا اور جہان میں بھیجا کہتے ہو کہ تو کفر بکتا ہے کہ میں نے کہا میں خدا کا بیٹا
ہوں۔
اب ہر ایک منصف اور ہر ایک متدین سمجھ سکتا ہے کہ یہودیوں کا یہ اعتراض تھا کہ
انہوں نے باپ کا لفظ سن کر اور یہ کہ میں اور باپ ایک ہیں یہ خیال کر لیا کہ یہ اپنے تئیں
خدا تعالیٰ کا حقیقی طور پر بیٹ قرار دیتا ہے تو اس کے جواب میں حضرت مسیح نے صاف صاف
لفظوں میں کہہ دیا کہ مجھ میں کوئی زیادہ بات نہیں دیکھو تمہارے حق میں تو خدا کا اطلاق دیا کہ میں زیادہ
بھی ہوا ہے۔ اب ظاہر ہے کہ اگر حضرت مسیح در حقیقت اپنے تئیں ابن اللہ جانتے اور
حقیقی طور سے اپنے تئیں خدا تعالیٰ کا بیٹا تصور کرتے تو اس بحث اور پر خاش کے وقت میں
جب یہودیوں نے ان پر الزام لگایا تھا مرد میدان ہو کر صاف اور کھلے کھلے طور پر کہہ
دیتے کہ میں در حقیقت ابن اللہ ہوں اور حقیقی طور پر خدا تعالیٰ کا بیٹا ہوں بھلا یہ کیا جواب
تھا کہ اگر میں اپنے تئیں بیٹا قرار دیتا ہوں تو تمہیں بھی تو خدا کہا گیا ہے بلکہ اس موقعہ پر تو یں اپنے نہیں بینا قرار دیتا ہوں
خوب تقویت اپنے اثبات دعوی کی ان کو ملی تھی۔
انہیں اس وقت
کہنا چاہئے تھا کہ تم تو اسی قدر بات پر ناراض ہو گئے کہ میں نے کہا کہ میں خدا کا بیٹا
ہوں۔ میں تو بموجب تمہاری کتابوں کے اور بموجب فلاں فلاں پیش گوئی کے خدا بھی
ہوں ۔ قادر مطلق بھی ہوں ۔ خدا کا ہمتا بھی ہوں ۔ کون سا مرتبہ خدائی کا ہے جو مجھ
میں نہیں ہے۔ غرض کہ یہ مقام انجیل شریف کے تمام مقامات اور بائبل کی تمام پیش کہ یہ
گوئیوں کو حل کرنے والا اور بطور ان کی تفسیر کے ہے۔ مگر اس کے لئے جو خدا تعالیٰ سے
ڈرتا ہے۔
جنگ مقدس۔ روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۱۶ تا ۱۱۸
حضرت مسیح یوحنا باب ۳۰ ۱۰ میں ۳۷ تک صاف طور پر فرمارہے ہیں کہ مجھ میں
اور دوسرے مقربوں اور مقدسوں میں ان الفاظ کی اطلاق میں جو بائبل میں اکثر انبیاء

وغیرہ کی نسبت بولے گئے ہیں جو ابن اللہ ہیں یا خدا ہیں کوئی امتیاز اور خصوصیت
نہیں۔ ذرہ سوچ کر دیکھنا چاہئے کہ حضرت مسیح پر یہودیوں نے یہ بات سن کر کہ وہ اپنے
الوہیت پر یہود کی
تھا۔
سے
تکفیر
تیں ابن اللہ کہتے ہیں یہ الزام لگایا تھا کہ تو کفر کہتا ہے یعنی کافر ہے اور پھر انہوں نے اس
الزام کے لحاظ سے ان کو یہ کو پتھراؤ کرنا کرنا چاہا اور بڑے افروختہ ہوئے ۔ اب ظاہر ہے کہ ایسے دعوی ابن اللہ اور
موقعہ پر کہ جب حضرت مسیح یہودیوں کی نظر میں اپنے ابن اللہ کہلانے کی وجہ - کی وجہ سے کافر طرف
معلوم ہوتے تھے اور انہوں نے اس کو سنگسار کرنا چاہا۔ تو ایسے موقعہ پر کہ اپنی برتیت یا کاجواب کیا ہونا چاہئے
اثبات دعوی کا موقعہ تھا مسیح کا فرض کیا تھا؟ ہر ایک عظمند سوچ سکتا ہے کہ اس موقعہ پر کہ
کافر بنایا گیا حملہ کیا گیا سنگسار کرنے کا ارادہ کیا گیا۔ دو صورتوں میں سے ایک صورت
اختیار کرنا مسیح کا کام تھا۔ اول یہ کہ اگر حقیقت میں حضرت مسیح خدا تعالیٰ کے بیٹے ہی تھے
تو یوں جواب دیتے کہ یہ میراد عوی حقیقت میں سچا ہے اور میں واقعی واقعی طور پر خدا تعالیٰ کا بیٹا
ہوں اور اس دعوی کے اثبات کرنے کے لئے میرے پاس دو ثبوت نہیں ایک یہ کہ
تمہاری کتابوں میں میری نسبت لکھا ہے کہ مسیح در حقیقت خدا تعالیٰ کا بیٹا ہے بلکہ خود خدا
ہے۔ قادر مطلق ہے۔ عالم الغیب ہے اور جو چاہتا ہے کرتا ہے۔ اگر تم کو شبہ ہے تو لاؤ
کتابیں پیش کرو میں ان کتابوں سے اپنی خدائی کا ثبوت تمہیں دکھلاوں گا۔ یہ تمہاری
غلط فہمی اور کم توجہی اپنی کتابوں کی نسبت ہے کہ تم مجھے کافر ٹھہراتے ہو۔ تمہاری کتابیں
ہی تو مجھے خدا بنا رہی ہیں اور قادرِ مطلق بتلا رہی ہیں پھر میں کافر کیونکر ہوا بلکہ تمہیں تو
چاہئے کہ اب میری پرستش اور پوجا شروع کر دو کہ میں خدا ہوں ۔
پھر دوسرا ثبوت یہ دینا چاہئے تھا کہ آؤ خدائی کی علامتیں مجھ میں دیکھ لو جیسے خدا تعالیٰ
نے آفتاب ۔ ماہتاب۔ سیارے ۔ زمین وغیرہ پیدا کیا ہے۔ ایک قطعہ زمین کا یا کوئی
ستارہ یا کوئی اور چیز میں نے بھی پیدا کی ہے اور اب بھی پیدا کر کے دکھلا سکتا ہوں اور نبیوں
کے معمولی معجزات سے بڑھ کر مجھ میں قوت اور قدرت حاصل ہے۔ اور مناسب تھا کہ
اپنے خدائی کے کاموں کی ایک مفصل فہرست ان کو دیتے کہ دیکھو آج تک یہ یہ کام میں
نے خدائی کے کئے ہیں۔ کیا حضرت موسیٰ اسے لے کر تمہارے کسی آخری نبی تک ایسے
کام کسی اور نے بھی کئے ہیں۔ اگر ایسا ثبوت دیتے تو یہودیوں کا منہ بند ہو جاتا اور اسی
وقت تمام فقیہ اور فریسی آپ کے سامنے سجدہ میں گرتے کہ ہاں حضرت ! ضرور آپ خداہی
ہیں ہم بھولے ہوئے تھے۔ آپ نے اس آفتاب کے مقابل پر جو ابتداء سے چمکتا ہوا چلا کے پر جو سے

آتا ہے اور دن کو روشن کرتا ہے اور اس ماہتاب کے مقابل پر جو ایک خوبصورت روشنی پر
کے ساتھ رات کو طلوع کرتا ہے اور رات کو منور کر دیتا ہے آپ نے ایک آفتاب اور ایک
ماہتاب اپنی طرف سے بنا کر ہم کو دکھا دیا ہے اور کتابیں کھول کر اپنی خدائی کا ثبوت
ہماری مقبولہ مسلمہ کتابوں سے پیش کر دیا ہے۔ اب ہماری کیا مجال ہے کہ بھلا آپ کو ہا ہے۔ اب تمہاری کیا مجال ہے کہ بھلا آپ
خدا نہ کہیں جہاں خدا نے اپنی قدرتوں کے ساتھ تجلی کی وہاں عاجز بندہ کیا کر سکتا
ہے۔ لیکن حضرت مسیح نے ان دونوں ثبوتوں میں سے کسی ثبوت کو بھی پیش نہ کیا۔ اور
پیش کیا تو ان عبارتوں کو پیش کیا سن لیجئے۔
تب یہودیوں نے پھر پتھر اٹھائے کہ اس پر پتھراؤ کریں۔ یسوع نے اسے جواب دیا
کہ میں نے اپنے باپ کے بہت سے اچھے کام تمہیں دکھائے ہیں ان میں سے کس کام نے
کے لئے تم مجھے پتھراؤ کرتے ہو۔ یہودیوں نے اسے جواب دیا کہ ہم تجھے اچھے کام کے
لئے نہیں بلکہ اس لئے تجھے پتھراؤ کرتے ہیں کہ تو کفر کہتا ہے اور انسان ہو کے اپنے تئیں لئے ہیں کہ تو ہے اورانا
خدا بناتا ہے۔ یسوع نے انہیں جواب دیا کہ کیا تمہاری شریعت میں یہ نہیں لکھا ہے کہ
میں نے کہا تم خدا ہو جبکہ اس نے انہیں جن کے پاس خدا کا کلام آیا خدا کہا اور ممکن کے پاس خدا کا
نہیں کہ کتاب باطل ہو تم اسے جسے خدا نے مخصوص کیا اور جہان میں بھیجا کہتے ہو کہ تو
کفر بکتا ہے کہ میں نے کہا کہ میں خدا کا بیٹا ہوں۔ بیٹا لب منصفین سوچ لیں کہ کیا الزام کفر کا دور کرنے کے لئے اور اپنے آپ کو حقیقی میں ہیں کہ کیا الزام کفر کا دور کرنے کے لئے اور اپنے
طور پر بیٹا اللہ تعالیٰ کا ثابت کرنے کے لئے یہی جواب تھا کہ اگر میں نے بیٹا کہلایا تو کیا
ہرج ہو گیا تمہارے بزرگ بھی خدا کہلاتے رہے ہیں۔ ج ہو
ہے
ڈپٹی عبد اللہ آتھم صاحب اس جگہ فرماتے ہیں کہ گویا حضرت مسیح ان کے بلوے
سے خوفناک ہو کر ڈر گئے اور اصلی جواب کو چھپا لیا اور تقیہ اختیار کیا مگر میں کہتا ہوں کہ
کیا یہ ان نبیوں کا کام ہے کہ اللہ جل شانہ کی راہ میں ہر وقت جان دینے کو تیار رہتے
ہیں۔ قرآن کریم میں اللہ جل شانہ فرماتا
الذين يبلغون رسالات اللهِ وَيَخشُونَهُ وَلا يخشون أحدًا الا الله يعني الله
تعالیٰ کے سچے پیغمبر جو اس کے پیغام پہنچاتے ہیں وہ پیغام رسانی میں کسی سے نہیں
ڈرتے۔ پس حضرت مسیح قادر مطلق کہلا کر کمزور یہودیوں سے کیوں کر ڈر گئے۔
اب اس سے صاف طور پر ظاہر ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام نے حقیقی طور پر ابن

اللہ ہونے کا یا خدا ہونے کا کبھی دعوی نہیں کیا اور اس دعوی میں اپنے تئیں ان تم تمام
لوگوں کا ہمرنگ قرار دیا اور اس بات کا اقرار کیا کہ انہیں کے موافق یہ دعوی بھی ہے تو قرار دیا اور اس کا کیا کہ کے یہ
پھر اس صورت میں وہ پیش گوئیاں جو ڈپٹی عبد اللہ آتھم صاحب پیش فرماتے ہیں وہ
کیونکر بموجب شرط کے صحیح سمجھی جائیں گی۔ ایسا تو نہیں کرنا چاہئے کہ مدعی است گواہ
چست۔ حضرت مسیح تو کفر کے الزام سے بچنے کے لئے صرف یہ عذر پیش کرتے ہیں کہ
میری نسبت اسی طرح بیٹا ہونے کا لفظ بولا گیا ہے جس طرح تمہارے بزرگوں کی نسبت
بولا گیا ہے گویا یہ فرماتے ہیں کہ میں تو اس وقت قصور وار اور مستوجب کفر ہوتا کہ خاص ہے ہیں کہ میں
طور پر بیٹا ہونے کا دعوی کرتا۔ بیٹا کہلانے اور خدا کہلانے سے تمہاری کتابیں بھری
پڑی نہیں دیکھ لو۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۳۳ تا ۱۳۶
کا کی او
حضرت مسیح کے بارہ میں جو آپ نے عذر پیش کیا ہے کہ حضرت مسیح نے صرف
یہودیوں فرو کرنے کے لئے یہ دیا تھا کہ ۔
یہودیوں کا غصہ فرو کرنے کے لئے یہ کہہ دیا تھا کہ تمہاری شریعت
میں بھی تمہارے
نبیوں کی نسبت لکھا ہے کہ وہ خدا ہیں اور نیز اس جگہ آپ یہ بھی فرماتے ہیں کہ مسیح نے اپنی
انسانیت کے لحاظ سے ایسا جواب دیا یہ بیان آپ کا منصفین کی توجہ اور غور کے لائق
ہے۔ صاف ظاہر ہے کہ یہودیوں نے حضرت مسیح کا کلمہ کہ میں خدا تعالیٰ کا بیٹا ہوں ایک
کفر کا کلمہ قرار دے کر اور نعوذ باللہ ان کو کافر سمجھ کر یہ سوال کیا تھا اور اس سوال کے
جواب میں بے شک حضرت مسیح کا یہ فرض تھا کہ اگر وہ حقیقت میں انسانیت کی وجہ سے
نہیں بلکہ خدائی کی وجہ سے اپنے تئیں خدا کا بیٹا سمجھتے تھے تو اپنے مدعا کا پورا پورا اظہار کرتے یہود کے سوال پر این اللہ ہونے کا ثبوت دینا اور اپنے ابن اللہ ہونے کا ان کو ثبوت دیتے کیونکہ اس وقت وہ ثبوت ہی مانگتے چاہے تھا۔
에
تھے۔ لیکن حضرت مسیح نے تو اس طرف رخ نہ کیا اور اپنے دوسرے انبیاء کی طرح قرار تواس
دے کر عذر پیش کر دیا اور اس فرض سے سبکدوش نہ ہوئے جو ایک سچا مبلغ اور معلم
سبکدوش ہونا چاہتا ہے۔
حضرت مسیح نے جو اپنی
بریت کا ثبوت پیش کیا اس کو نکما اور معمل کرنا آپ کا ارادہ ہے۔ کیا حضرت مسیح یہودیوں کو کا رادہ
کی نظر میں صرف اس قدر کہنے سے بری ہو سکتے تھے کہ میں اپنے خدا ہونے کی وجہ سے تو
بے شک ابن اللہ ہی ہوں لیکن میں انسانیت کی وجہ سے دوسرے نبیوں کے مساوی

گوئیاں پیش کرنی
چاہئیں تھیں۔
ہوں اور جو ان کے حق میں کہا گیا وہ ہی میرے حق میں کہا گیا۔ اور کیا یہودیوں کا الزام ہوں اور جوان
اس طور کے رکیک عذر سے حضرت مسیح کے سر پر سے دور ہو سکتا تھا۔ اور کیا انہوں نے
یہ تسلیم کیا ہوا تھا کہ حضرت مسیح اپنی خدائی کی وجہ سے تو بے شک ابن اللہ ہی ہیں اس میں
ہمارا کوئی جھگڑا نہیں ہاں انسان ہونے کی وجہ میں کیوں اپنے تئیں ابن اللہ کہلاتے ہیں بلکہ
صاف ظاہر ہے کہ اگر یہودیوں کے دل میں صرف اتنا ہی ہوتا کہ حضرت مسیح محض انسان
ہونے کی وجہ سے دوسرے مقدس اور مخصوص انسانوں کی طرح اپنے تئیں ابن اللہ قرار
دیتے ہیں تو وہ کافر ہی کیوں ٹھہراتے۔ کیا وہ حضرت اسرائیل کو اور حضرت آدم اور
ابن اللہ ہونے کے دوسرے نبیوں کو جن کے حق میں ابن اللہ کے لفظ آئے ہیں کا فر خیال کرتے تھے۔ نہیں
محبت کے لئے ہیں بلکہ سوال ان کا تو یہی تھا کہ ان کو بھی دھوکا لگا تھا کہ حضرت مسیح حقیقت میں اپنے تئیں اللہ
کا بیٹا سمجھتے ہیں اور چونکہ جواب مطابق سوال چاہئے اس لئے حضرت مسیح کا فرض تھا کہ وہ
ان کے جواب میں وہی طریق اختیار کرتے جس طریق کے لئے ان کا استفسار تھا۔ اگر
حقیقت میں خدا تعالیٰ کے بیٹے تھے تو وہ پیش گوئیاں جو ڈپٹی عبداللہ آتھم صاحب بعد از
وقت اس مجلس میں پیش کر رہے ہیں کے سامنے پیش کرتے اور چند نمونہ خدا ہونے کے
دکھلا دیتے تو فیصلہ ہو جاتا۔ یہ بات ہر گز صحیح نہیں ہے کہ یہودیوں کا سوال حقیقی ابن اللہ
کے دلائل دریافت کرنے کے لئے نہیں تھا۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۵۱ تا ۱۵۳
اے عزیز و اور پیارو! اس جگہ راستی کی حمایت اس بیان کے لئے ہمیں مجبور کرتی
ہے کہ خدا تعالیٰ کی معرفت کے بارہ میں حضرات مسیحیوں کے ہاتھ میں کوئی امر صاف
نہیں ہے۔ وحی کے سلسلہ پر تو پہلے سے مہر لگ چکی ہے اور صحیح اور حواریوں کے بعد
معجرات بھی بند ہو گئے ہیں۔ رہا عقلی طریق ، سو آدم زاد کو خدا بنانے میں وہ طریق بھی
ہاتھ سے گیا اور اگر گذشته معجزات جواب محض قصوں کے رنگ میں ہیں پیش کئے جائیں تو
اول تو ہر ایک منکر کہہ سکتا ہے کہ خدا جانے ان کی اصل حقیقت کیا ہے اور کسی قدر مبالغہ
ہے کیونکہ کچھ شک نہیں کہ کہ مبالغہ کرنا انجیل نویسوں کی عادت میں دا میں داخل تھا۔ چنانچہ
ایک انجیل میں یہ فقرہ موجود ہے کہ مسیح نے اتنے کام کئے کہ اگر وہ لکھے جاتے تو وہ دنیا
میں سمانہ سکتے اب دیکھو وہ کام بغیر اب دیکھو وہ کام بغیر لکھنے کے تو دنیا میں سما گئے۔ لیکن لکھنے کی حالت میں وہ

آج 10 میں سے 10 باقی