باب چهارم :ردّ تثلیث
مسیحی انفاس
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
باب چهارم
M
رد تثلیث
لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ ثَالِثُ ثَلَاثَةٌ وَمَا مِنْ
إِلَهِ إِلَّا إِلَهُ وَاحِدٌ وَإِن لَّمْ يَنتَهُوا عَمَّا يَقُولُونَ لَيَمَسَّنَّ
الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ) سورة المائدة
قرآن کریم نے اللہ تعالیٰ کی صفت وحدہ لا شریک بتائی
ہے۔ اس کا نقش انسانی فطرت اور دل میں موجود
ہے اور دلائل قدرت ہے اس کی شہادت ملتی ہے
بر خلاف اس کے انجیلی تثلیث کا نقش نہ دل میں ہے نہ
قانون قدرت اس کا مؤید ہے ۔
ملفوظات جلد ۲ صفحه ۵۹
متثلیث کا عقیدہ بھی ایک عجیب عقیدہ ہے۔ کیا کسی نے سنا ہے کہ مستقل طور پر اور
کامل طور پر تین بھی ہوں اور ایک بھی ہو اور ایک بھی کامل خدا اور تین بھی کامل خدا ایک تین اور تین
ہو۔
چشمہ مسیحی ۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۴۸
ایک۔
عقل کا فیصلہ تو ہمیشہ کھلی ہوتا ہے۔ اگر عقل کی رو سے حضرت مسیح کے لئے داخل
تثلیث ہونا روا رکھا جائے تو پھر عقل اوروں کے لئے بھی امکان اس کا واجب کرے اوروں کے لئے بھی
گی۔
امکان
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۵۰
چونکہ نصاری کافتنہ سب سے بڑا ہے اس واسطے اللہ تعالی نے ایک سورۃ قرآن شریف
کی تو ساری کی ساری صرف ان کے کے متعلق خاص کر کر دی ہے۔ ہے۔ یعنی یعنی سورہ اخلاص اور کوئی کوئی احتیاج اقوم علاقہ کا
سورۃ ساری کی ساری کسی قوم کے واسطے خاص نہیں ہے ۔ احمد خدا کا اہم ہے اور احد خاصہ ہے۔
کا مفہوم واحد سے بڑھ کر ہے۔ صمد کے معنی ہیں ازل سے غنی بالذات جو بالکل ا
محتاج نہ ہو ۔ اقنوم ثلثہ کے ماننے سے وہ محتاج پڑتا ہے۔ ہے
ملفوظات ۔ جلد ۲ صفحہ ۲۴۶ ۲۴۷
جو انجیل نے خدا تعالیٰ کی نسبت اعتقاد سکھایا ہے وہ اور بھی انسان کو اس سے متنفر کرتا
ہے۔ عیسائیں کا عقیدہ جو نبی پر تھا جاتا ہے ہے کہ تو مالی جوان اللہ کہلاتا یا پر تہو۔ ثلاثہ تبصرہ
ہے وہ قدیم سے اس بات کا خواہش مند تھا کہ کسی انسان کو بے گناہ پاکر اس سے ایسا تعلق
پکڑے کہ وہی ہو جائے۔ " سو ایسا انسان اس کو یسوع سے پہلے کوئی نہ ملا۔ اور نوع
انسان کا ایک لمبا سلسلہ جو یسوع سے پہلے چلا آتا تھا اس میں اس صفت کا آدمی کوئی نہ پایا
گیا۔ آخر یسوع پیدا ہوا اور وہ اس صفت کا آدمی تھا۔ لہذا اقنوم ثانی نے اس سے تعلق
عینیت پیدا کیا اور یسوع اور اقنوم مانی ایک ہو گئے اور جسم ان کے لئے ایک لازمی صفت
جو ابد الآباد تک کبھی منفک نہیں ہو گی اور اس طرح پر ایک جسمانی خدا بن
گیا۔ یعنی یسوع اور دوسری طرف روح القدس بھی جسمانی طور پر ظاہر ہوا اور وہ کبوتر بن
گیا۔ اب عیسائیوں کے نزدیک خدا سے مراد کبوتر اور یہ انسان ہے جو یسوع کہلاتا تھا۔ اور
جو کچھ ہیں یہی دونوں ہیں۔ اور باپ کا وجود بجز ان کے کچھ بھی جسمانی طور پر
نہیں۔
گھری
ہے
پھر یہ بھی کہتے ہیں کہ ” توحید نجات کے لئے کافی نہیں تھی جب تک اقنوم ثانی مجسم
ہو کر تولد کی معمولی راہ سے پیدا نہ ہوتا۔ اور اقنوم ثانی کا مجسم ہونا کافی نہیں تھا۔ جب
تک اس پر موت نہ آتی اور موت کافی نہیں تھی جب تک اس مجسم اقنوم ثانی پر جو یسوع
کہلاتا تھا تمام دنیا کی لعنت نہ ڈالی جاتی ۔ " پس تمام مدار عیسائیت کا ان کے خدا کی لعنتی
موت پر ہے۔ غرض ان کے نزدیک خدا کا وجود ان کے لئے ہر گز مفید نہیں جب تک یہ
تمام مصیبتیں اور ذلتیں اس پر نہ پڑیں ۔ پس ایسا خدا نہایت ہی قابل رحم ہے جس کو
عیسائیوں کے لئے اس قدر مصیبتیں اٹھانی پڑیں۔
وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ”اقنوم ثانی کا تعلق جو حضرت یسوع سے اتحاد اور عینیت کے
طور سے تھا یہ پاک ہونے اور پاک رہنے کی شرط سے تھا۔ اور اگر وہ گناہ سے پاک نہ ہوتا
یا آئندہ پاک نہ رہ سکتا تو یہ تعلق بھی نہ رہتا۔ " پس اس سے معلوم ہوا کہ یہ تعلق کسی
ہے ذاتی نہیں ہے۔ اور اس قاعدہ کی رو سے فرض کر سکتے ہیں کہ ہر ایک شخص جو پاک
رہے وہ بلا تامل خدا بن سکتا ہے۔ اور یہ کہنا کہ " ؟ بجز یسوع کسی د ی دوسرے شخص کا گناہ
سے پاک رہنا ممتنع ہے ۔ " یہ دعوی بلا دلیل ہے اس لئے قابل تسلیم نہیں۔ عیسائی
خود قائل ہیں کہ ملک صدق سالم بھی جو مسیح سے بہت عرصہ پہلے گزر چکا ہے گناہ سے
پاک تھا۔ پس پہلا حق خدا بننے کا اس کو حاصل تھا۔ ایسا ہی عیسائی لوگ فرشتوں کا بھی
کوئی گناہ ثابت نہیں کر سکتے ہیں وہ بھی بوجہ اولی خدا بننے کے لئے استحقاق رکھتے
ہیں۔
غرض جب کہ خدا بننے کا یہ قاعدہ ہے کہ کوئی بے گناہ ہو۔ تو عقل تجویز کرتی ہے کہ
جس طرح یسوع کے لئے یہ اتفاق پیش آگیا کہ بقول عیسائیاں وہ ایک مدت تک گناہ نہ کر
سکا یہ اتفاق دوسرے کے لئے بھی ممکن ہے۔ اور اگر ممکن نہیں تو کوئی دلیل اس بات پر
قائم نہیں ہو سکتی کہ یسوع کے لئے کیوں ممکن ہو گیا اور دوسروں کے لئے کیوں غیر
ممکن ہے۔ یسوع کی انسانیت کو من حیث الانسانیت اقنوم ثانی سے کچھ تعلق نہ تھا صرف
اس اتفاق کے پیش آنے سے کہ وہ بقول عیسائیان ایک مدت تک گناہ سے بچ سکا اقنوم ثانی
نے اس سے اتحاد کیا۔ سو اس اتحاد کی بنا ایک کسی امر ہے جس میں ہر ایک کسب کنندہ کا
اشتراک ہے۔ اور ایک گروہ عیسائیوں کا جس میں عبد اللہ آتھم بھی داخل تھا یہ بھی کہتا
ہے کہ اقنوم ثانی کا تیس برس تک یسوع سے ہر گز تعلق نہ تھا صرف کے تھا صرف کبوتر کے نزول کے
وقت سے وہ تعلق شروع ہوا۔ اس سے ضروری طور پر یہ ماننا پڑتا ہے کہ یسوع تمیں برس
گنہگار اور مرتکب معاصی رہا۔ کیونکہ اگر وہ اس عرصہ میں گناہ سے پاک ہوتا تو قاعدہ
مذکورہ بالا کے رو سے لازم تھا کہ پہلے ہی اقنوم ثانی کا تعلق اتحادی اس سے ہو جاتا۔ اور
اس جگہ ایک مخالف کہہ سکتا ہے کہ شاید یہی وجہ ہو کہ یسوع کی گذشتہ تیس سال کی زندگی
کی نسبت کسی پادری صاحب نے تفصیل وار سوانح کے لکھنے کے لئے قلم نہیں اٹھائی کیونکہ
ان حالات کو قابل ذکر نہیں سمجھا۔
بہر حال یہ تمام دعوے ہی دعوے ہیں۔ ان تمام امور میں سے کسی امر کا ثبوت
نہیں دیا گیا نہ کسی نے ثابت کر کے دکھلایا کہ یسوع نے ابتدائی عمر سے آخر تک کوئی گناہ
نہیں کیا۔ اور نہ کسی نے یہ ثابت کیا کہ اس بے گناہی کی وجہ سے وہ خدا بن گیا۔ تعجب کہ
اس خاص طرز کے خدائی کے لئے جو دنیا کی کثرت رائے کے مخالف اور مشرکانہ طریقوں
سے مشابہ تھی کچھ بھی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ اور ظاہر ہے کہ متفق علیہا عقیدہ دنیا میں
یہی ہے کہ خدا موت اور تولد اور بھوکھ اور پیاس اور نادانی اور عجز یعنی عدم قدرت اور
تخستم اور تحیر سے پاک ہے مگر یسوع ان میں سے کسی بات سے بھی پاک نہ تھا۔ اگر
یسوع میں خدا کی روح تھی تو وہ کیوں کہتا ہے کہ ” مجھے قیامت کی خبر نہیں۔ " اور اگر اس
کی روح میں جو بقول عیسائیاں اقنوم ثانی سے عینیت رکھتی تھی خدائی پاکیزگی تھی تو وہ کیوں
کہتا ہے کہ ” مجھے نیک نہ کہو ۔ " اور اگر اس میں قدرت تھی تو کیوں اس کی تمام رات کی
دعا قبول نہ ہوئی اور کیوں اس کا اس نامرادی کے کلمہ پر خاتمہ ہوا کہ اس نے ”ایلی ایلی لما
سبقتنی " کہتے ہوئے جان دی۔
کتاب البرية - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۶۷ تا ۷۰
عیسائی صاحبوں کا یہ اعتقاد ہے کہ جو لوگ تسلیت کا عقیدہ اور یسوع کا کفارہ نہیں
تین ممبران کمیٹی۔ مانتے وہ ہمیشہ کے جہنم میں ڈالے جائیں گے ۔ اور وہ اعتقاد جو خدا تعالیٰ نے اپنی پاک کلام
قرآن شریف کے ذریعہ سے مسلمانوں کو سکھایا ہے وہ یہ ہے کہ بجز توحید کے نجات
نہیں۔ یہی توحید ہے جس کی رو سے تمام دنیا سے سے مواخذہ ہو گا خواہ قرآن ان کو نہ پہنچا
ہو۔ کیونکہ یہ انسان کے دل میں فطرتی نقش ہے کہ اس کا خالق اور مالک اکیلا خدا ہے
جس کے ساتھ کوئی شریک نہیں۔ اس توحید میں کوئی بھی ایسی بات نہیں جو زبر دستی
منوانی پڑے کیونکہ انسانی دل کی بناوٹ کے ساتھ ہی اس کے نقوش انسان کے دل میں
منقش کئے جاتے ہیں۔ مگر جیسا کہ عیسائیوں کا عقیدہ ہے غیر محدود خدا کو تین اقنوم میں
یا چار اقنوم میں محدود کرنا اور پھر ہر ایک اقنوم کو کامل بھی سمجھنا اور ترکیب کا محتاج بھی اور
پھر خدا پر یہ روا رکھنا کہ وہ ابتداء میں کلمہ تھا پھر وہی کلمہ جو خدا تھا مریم کے پیٹ میں پڑا
اور اس کے خون سے مجسم ہوا اور معمولی راہ سے پیدا ہوا اور سارے دکھ خسرہ چیچک
دانتوں کی تکلیف جو انسان کو ہوتی ہیں سب اٹھائی ۔ آخر کو جوان ہو کر پکڑا گیا اور صلیب
پر چڑہایا گیا۔ یہ نہایت گندہ شرک ہے جس میں انسان کو خدا ٹھہرایا گیا ہے خدا اس سے
پاک ہے کہ وہ کسی کے پیٹ میں پڑے اور مجسم ہو اور دشمنوں کے ہاتھ میں گرفتار ہو
انسانی فطرت اس کو قبول نہیں کر سکتی کہ خدا پر ایسے دکھ کی مار اور یہ مصیبتیں پڑیں اور وہ
جو تمام عظمتوں کا مالک اور تمام عزتوں کا سرچشمہ ہے اپنے لئے یہ تمام ذلتیں
رکھے۔ عیسائی اس بات کو مانتے ہیں کہ خدا کی اس رسوائی کا یہ پہلا ہی موقعہ ہے اور اس
سے پہلے اس قسم کی ذلتیں خدا نے کبھی نہیں اٹھائیں۔ کبھی یہ امر وقوع میں نہیں آیا کہ
خدا بھی انسان کی طرح کسی عورت کے رحم میں نطفہ میں مخلوط ہو کر قرار پکڑ گیا ہو جیسے کہ
لوگوں نے خدا کا نام سنا کبھی ایسا نہیں ہوا کہ وہ بھی انسان کی طرح کسی عورت کے پیٹ
سے پیدا ہوا ہو یہ تمام وہ باتیں ہیں جن کا عیسائیوں کو خود اقرار ہے اور اس بات کا بھی اقرار
ہے کہ گو پہلے یہ تین اقنوم تین مجسم علیحدہ علیحدہ نہیں رکھتے تھے مگر اس خاص خاص زمانہ سے
جس کو اب ۱۸۹۶ برس جاتا ہے تینوں اقنوم کے لئے تین تین علیحدہ علیحدہ جسم مقرر : مقرر ہو گئے
باپ کی وہ شکل ہے جو آدم کی کیونکہ اس نے آدم کو اپنی شکل پر بنایا۔ دیکھو توریت
پیدائش بابا ۱۰ آیت ۲۷ اور بیٹا یسوع کی شکل پر پر مجسم جسم ہوا ہواد دیکھو یوحنا بابا آیت اور روح
القدس کبوتر کی شکل پر متشکل ہوا دیکھو متی باب ۳ آیت ۱۶۔ اب جس نے عیسائیوں
شن کرنا ہو اور ان کی جسمانی تثلیث کا نقشہ دیکھنا منظور ہو تو کے ان تین مجستم خداؤں کا درشن کرنا ہو اور ار
ہم یسوع کے شاگردوں کو
کچھ ضرور نہیں کہ ان کی طرف التجا لے جائے۔
۔ ان کے تین مجستم خداؤں کا درشن کر ا دیتے ہیں اور ان کے سہ گوشتہ تثلیثی خدا کو دکھلا
دیتے ہیں چاہئے کہ اس کے آگے جھکیں اور سیس نواویں اور وہ یہ ہے جس کو ہم نے
عیسائیوں کی شائع کردہ تصویروں سے لیا ہے۔
چھ ضرور
عیسائیوں کا مثلث خدا اور اس کے تین ممبران کمیٹی
جو اقنوم کہلاتے ہیں
راح القدم
باب
آدم کی مشکل پر مقیم باپ
شروع کی مشکل پر جسم بیٹا
یہ تینوں مجسم خدا عیسائیوں کے زعم میں ہمیشہ کے لئے مجسم اور ہمیشہ کے لئے علیحدہ
علیحدہ وجود رکھتے ہیں۔ اور پھر بھی یہ تینوں مل کر ایک خدا ہے لیکن اگر کوئی بتلا سکتا ہے تو
ہمیں بتلاوے کہ باوجود اس دائمی تجسم اور تغیر کے یہ تینوں ایک کیونکر ہیں۔ بھلا ہمیں
کوئی ڈاکٹر مارٹن کلارک اور پادری عماد الدین اور پادری ٹھاکر داس کو باوجود ان کے علیحدہ
علیحدہ جسم کے ایک کر کے تو دکھلاوے ۔ ہم دعوے سے کہتے ہیں کہ اگر تینوں کو کوٹ کر
بھی بعض کا گوشت کا گوشت بعض کے ساتھ ملا دیا جاوے پھر بھی جن کو خدا نے تین بنایا تھا ہر گز
ایک نہیں ہو سکیں گے۔ پھر جب کہ اس فانی جسم کے حیوان با وجود امکان تحلیل اور تفرق
جسم کے ایک نہیں ہو سکتے پھر ایسے تین مجسم جن میں بموجب عقیدہ عیسائیاں تحلیل اور
تفریق جائز نہیں کیونکر ایک ہو سکتے ہیں۔
یہ کہنا بیجا نہیں ہو گا کہ عیسائیوں کے یہ تین خدا بطور تین ممبر کمیٹی کے ہیں اور بزعم
ان کے تینوں کی اتفاق رائے سے ہر ایک حکم نافذ ہوتا ہے یا کثرت رائے پر فیصلہ ہو جاتا
ہے گویا خدا کا کار خانہ بھی جمہوری سلطنت ہے اور گویا ان کے گاڈ صاحب کو بھی شخصی
سلطنت کی لیاقت نہیں۔ تمام مدار کو نسل پر ہے۔
غرض عیسائیوں کا یہ مرکب خدا ہے جس نے دیکھنا ہو دیکھ لے۔ پادری صاحبان
ایسے خدا والے مذہب پر تو ناز کرتے ہیں۔ لیکن اسلام جیسے مذہب کی جو ایسی خلاف عقل
باتوں سے پاک ہے تو ہین اور تحقیر کر رہے ہیں اور دن رات یہیں شغل ہے کہ اپنے دجالی
فریبوں سے خدا کے پاک اور صادق نبی کو کاذب ٹھہر اویں اور بری بری تصویروں میں
اس نورانی شکل کو دکھلاویں۔
انجام آتھم ۔ روحانی خزائن جلد ۱ ۱ صفحه ۳۴ تا ۳۶
عیسائی صاحبان اس بات کے اقراری ہیں کہ ان کے نزدیک حضرت عیسی علیہ
السلام ہی کامل خدا ہیں۔ جن کے اندر چار روحیں موجود ہیں۔ ایک بیٹے کی۔ دوسرے
تثلیث یا تمہیں باپ کی۔ تیسری روح القدس کی ۔ چوتھی انسان کی ۔ اور یہ مربع خدا میشہ کے لئے مربع
ہو گا۔ بلکہ اس کو مخمس کہیں تو بجا ہے۔ کیونکہ اس کے ساتھ جسم بھی ہمیشہ بھی ہمیشہ ہی رہے
گا۔ لیکن اب تک اس بات کا جواب نہیں دیا گیا کہ اس خدا کا وہ جسم جو ختنہ کے وقت
اس سے علیحدہ کیا گیا تھا۔ اور وہ جسم جو تحلیل ہوتا رہا۔ اور یا ہمیشہ ناخنوں اور بالوں کے
کٹانے کی وجہ سے کم ہوتا رہا۔ کیا وہ بھی کبھی اس جسم کے ساتھ شامل کیا جائے گا۔ یا
ہمیشہ کے لئے اس کو داغ جدائی نصیب ہوا۔ ہر ایک عقلمند کو معلوم ہے کہ یہ علم طبعی کا
مسلم اور مقبول اور تجربہ کردہ مسئلہ ہے کہ تین برس تک پہلا جسم تحلیل پا کر نیا جہ م تحلیل پا کر نیا جسم اس کی
جگہ آجاتا ہے۔ اور اور پا پہلے ذرات الگ ہو جاتے ہیں۔ پس اس حساب سے تینتیس بر
کے عرصہ میں حضرت مسیح کے گیارہ جسم تحلیل پائے ہوں گے اور گیارہ نئے جسم آئے ہوں
گے۔ اب طبعا یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ گیارہ مفقود شدہ جسم پھر حضرت
مسیح کے موجودہ جسم کے ساتھ شامل ہو جائیں گے یا نہیں۔ اور اگر نہیں شامل ہوں گے تو
گئے۔ اور
کیا بوجہ کسی گناہ کے وہ علیحدہ رکھنے کے لائق تھے یا کسی اور وجہ سے علیحدہ کئے گئے ۔
اس ترجیح بلا مربح کا کیا سبب ہے۔ اور کیوں جائز نہیں کہ اس موجودہ جسم کو دور کر کے
وہی پہلے جسم حضرت مسیح کو دیئے جائیں۔ اور کیا وجہ کہ جب کہ گیارہ دفعہ اس بات کا
تجربہ ہو چکا ہے کہ حضرت مسیح تمام انسانوں کی طرح تین برس کے بعد نیا جسم پاتے رہے
ہیں اور تینتیس برس تک گیارہ نئے جسم پاچکے ہیں۔ تو پھر کیوں اب باوجود دو ہزار برس
گذرنے کے وہی پرانا جسم ان کے ساتھ لازم غیر متفک رہا۔ اگر اس جسم کے غیر فانی بننے
کی وجہ ان کی خدائی ہے تو ان پہلے دنوں میں بھی تو خدائی موجود تھی۔ جبکہ ہر ایک تین برس
کے بعد پہلا چولہ جسم کا وہ اتارتے رہے ہیں ۔ اور وہ جسم جو خدائی کا ہمسایہ تھا۔ خاک و
غبار میں ملتا رہا۔ تو کیوں یہ موجودہ جسم بھی ان سے الگ نہیں ہوتا۔ پھر یہ بھی ذرا سوچو
کہ انسان کے جسم کے پہلے ذرات اس سے الگ ہو جاتا تو کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ بلکہ
رحم سے نکلتے ہی ایک حصہ اس کے جس حصہ اس کے جسم کے زواید کا الگ کرنا پڑتا ہے اور ناخن اور بال ہمیشہ
کٹانے پڑتے ہیں۔ اور بسا اوقات باعث بیماری بہت دبلا ہو جاتا ہے۔ اور پھر کھانے
پینے سے نیا جسم آجاتا ہے۔ مگر خدا کے گیارہ جسم اس سے الگ ہو جائیں ۔ اس میں پیشک
خدا کی ہتک ہے ہاں جیسا کہ چاروں روحوں ۔ ں روحوں کے عقیدہ میں ایک راز تسلیم کیا گیا ہے۔ اگر
اس جگہ بھی یہی جواب دیا جائے کہ اس میں بھی کوئی راز ہے۔ تو پھر بحث کو ختم کرنا پڑتا
ہے۔ مگر بار بار راز کا بہانہ پیش کرنا ایک بناوٹ اور کمزوری کی نشانی ہے۔
پھر دوسرا تعجب یہ ہے کہ اس میس کا نام تثلیث کیوں رکھا گیا ہے جبکہ بموجب
عیسائی عقیدہ کے چاروں روحیں مسیح کے جسم میں ابدی اور غیر فانی ہیں اور ہمیشہ رہیں
گی۔ اور انسانی روح بھی باعث غیر فانی ہونے کے اس مجموعہ سے کبھی الگ نہ کبھی الگ نہیں ہوگی اور
نہ کبھی جسم الگ ہو گا۔ تو پھر یہ تو سخنہیں ہوئی نہ کہ تثلیت۔ اب ظاہر ہے کہ واضعان
تثلیث سے یہ ایک بڑی ہی غلطی ہوئی ہے۔ جو انہوں نے تمھیں کو تثلیث سمجھ لیا۔ مگر
اب بھی یہ غلطی درست ہو سکتی ہے۔ اور جیسا کہ گذشتہ دنوں میں تثلیث کے لفظ کی اور
نسبت ثالوث تجویز کیا گیا تھا۔ اب بجائے ثالوث کے تخمیس تجویز ہو سکتی ہے۔ غلطی
کی اصلاح ضروری ہے۔ مگر افسوس کہ اس پانچ پہلو والے خدا کی کچھ نہ کچھ مرمت ہی
ہوتی رہتی ہے۔
९९
نسیم دعوت۔ روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۳۷۶ تا ۳۷۸
مسٹر عبد اللہ آتھم صاحب فرماتے ہیں۔ ” جو ہم جسمانی چیز کو جو مظہر اللہ تھی اللہ
نہیں مانتے۔ اور ہم نے ابن اللہ کو جسم نہیں مانا۔ ہم تو اللہ کو روح جانتے
ہیں ۔ صاحب موصوف کا یہ بیان بہت پیچیدہ اور دھوکہ دینے والا ہے۔ صاحب
موصوف کو صاف لفظوں میں کہنا چاہیے تھا کہ ہم حضرت عیسی کو خدا جانتے ہیں اور ابن
اللہ مانتے ہیں۔ کیونکہ یہ بات تو ہر ایک شخص سمجھتا اور جانتا ہے کہ جسم کو ارواح کے ساتھ
ایسا ضروری تلازم نہیں ہے کہ تا جسم کو حصہ دار کسی شخص کا ٹھہرایا
جائے۔ مثلاً انسان کو جو ہم انسان جانتے ہیں تو کیا ہوجہ اس کے ایک خاص جسم
کے جو اس کو حاصل ہے انسان سمجھا جاتا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ خیال تو بہ بداہت باطل
ہے۔ کیونکہ جسم ہمیشہ معرض تحلیل میں پڑا ہوا ہے۔ چند برس کے بعد گویا پہلا جسم دور
ہو کر ایک نیا جسم آ جاتا ہے۔ اس صورت میں حضرت مسیح کی کیا خصوصیت ہے۔ کوئی
انسان بھی باعتبار جسم کے انسان نہیں ہے بلکہ باعتبار روح کے انسان کہلاتا ہے۔ اگر جسم کی
شرط ضروری ہوتی تو چاہئے تھا کہ مثلاً زید جو ایک انسان ہے ساٹھ برس کی عمر
پانے کے بعد زید نہ رہتا بلکہ کچھ اور بن جاتا۔ کیونکہ ساٹھ برس کے عرصہ میں اس نے
کئی جسم بدلے ۔ یہی حال حضرت مسیح کا ہے۔ جو جسم مبارک ان کو پہلے ملا تھا جس کے
ساتھ انہوں نے تولد پایا تھا۔ وہ تو نہ کفارہ تارہ ہو سکا اور نہ کسی کام کام آیا۔ بلکہ قریباً
تیس برس کے ہو کر انہوں نے ایک اور جسم پایا اور اسی جسم کی نسبت خیال کیا گیا کہ گویا وہ
صلیب پر چڑہایا گیا اور پھر ہمیشہ کے لئے خدا تعالیٰ کے داہنے ہاتھ روح کے ساتھ شامل ہو
کر بیٹھا ہے۔ اب جبکہ صاف اور صریح طور پر ثابت ہے کہ جسم کو روح کے صفات اور
القاب سے کچھ تعلق نہیں۔ اور انسان ہو یا حیوان ہو وہ باعتبار اپنی روح کے انسان یا
حیوان کہلاتا ہے اور جسم ہر وقت معرض تحتمل میں ہے تو اس صورت میں اگر حضرات
عیسائی صاحبان کا یہی عقیدہ ہے کہ مسیح در حقیقت خدا تعالیٰ ہے۔ تو مظہر اللہ کہنے کی کیا اگر میں خدا ہے تو اسے
ضرورت ہے۔ کیا ہم انسان کو مظہر انسان کہا کرتے ہیں۔ ایسا ہی اگر حضرت مسیح کی روح مظفر اللہ کہنے کی کیا
انسانی روح کی سی نہیں ہے اور انہوں نے مریم صدیقہ کے رحم میں اس طریق اور قانون
قدرت سے روح حاصل نہیں کی جس طرح انسان حاصل کرتے ہیں۔ اور جو طریق
طبابت اور ڈاکٹری کے ذریعہ سے مشاہدہ میں آچکا ہے۔ تو اول تو یہ ثبوت دینا چاہئے کہ
ان کے جنین کا نشود نما پانا کسی نرالے طریق سے تھا اور پھر بعد اس کے اس عقیدہ کو چھپ پاناسی
چھپ کر خوف زدہ لوگوں کی طرح اور پیرایوں اور رنگوں میں کیوں ظاہر کریں۔ بلکہ
صاف کہہ دینا چاہئے کہ ہمارا خدا مسیح ہے اور کوئی دوسرا خدا نہیں ہے۔ جس حالت میں
خدا اپنی صفات کاملہ میں تقسیم نہیں ہو سکتا اور اگر اس کی صفات تامیہ اور کاملہ میں سے
ایک صفت بھی باقی رہ جائے تب تک خدا کا لفظ اس پر اطلاق نہیں کر سکتے۔
تو اس صورت میں میری سمجھ میں نہیں آسکتا کہ تین کیونکر ہو گئے۔ جب آپ
صاحبوں نے اس بات کو خود مان لی اور تسلیم کر لیا ہے کہ خداتعالیٰ کے لئے ضروری ہے
خدا اور
ضرورت ہے ؟
کہ وہ مستجمع جمیع صفات کاملہ ہو تو اب یہ تقسیم جو کی گئی ہے کہ ابن الله کامل خدا۔
باپ کامل خدا۔ اور روح القدس کامل خدا اس کے کیا معنی ہیں اور کیا وجہ ہے کہ یہ تین ناموں کی تفریق چاہتی
ہے کہ کسی صفت کی
نام رکھتے جاتے ہیں۔ کیونکہ تفریق ناموں کی اس بات کو چاہتی ہے کہ کسی صفت کی کمی و کی بیٹی ہو۔
بیتی ہو۔
مگر جبکہ آپ مان چکے کہ کسی صفت کی کمی و بیشی نہیں تو پھر وہ تینوں اقنوم میں مابہ
الامتیاز کون ہے جو ابھی تک آپ لوگوں نے ظاہر نہیں فرمایا۔ جس امر کو آپ مالیہ الامتیاز قرار نے
دیں گے وہ بھی منجملہ صفاتِ کاملہ کے ایک صفت ہو گی جو اس ذات میں پائی جانی
چاہئے جو خدا کہلاتا ہے۔ اب جبکہ اس ذات میں پائی گئی جو خدا قرار دیا گیا تو پھر اس کے
مقابل پر کوئی اور نام تجویز کرنا یعنی ابن اللہ کہنا یا روح القدس کہنا بالکل لغو اور بیہودہ ہو
خدا وہ ذات ہے جو مستجمع جمیع صفاتِ کاملہ ہے اور غیر کا محتاج
جائیگا۔
نہیں اور اپنے کمال میں دوسرے کا محتاج نہیں۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۰۵ تا ۱۰۶
جبکہ یہ تینوں شخص اور تینوں کامل اور تینوں میں ارادہ کرنے کی صفت موجود
ہے۔ اب ارادہ کرنے والا ابن ارادہ کرنے والا روح القدس ارادہ کرنے والا۔ تو پھر
ہمیں سمجھاؤ کہ باوجود اس حقیقی تفریق کے اتحاد ماہیت کیونکر اور نظیر بے حدبی اور بے
و حتی ترین نظیری کی اس مقام سے کچھ تعلق نہیں رکھتی کیونکہ وہاں حقیقی تفریق قرار نہیں دی
کی گئی۔
اتحاد ماہیت کیونکر۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۷۸
آپ فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح کی روح مخلوق تھی اور جسم بھی مخلوق تھا اور خدا تعالیٰ اس
کی اس کی روح اور اس کا طرح ان سے تعلق رکھتا تھا جیسا کہ وہ ہر جگہ سے رکھتاتھا کہ وہ ہرجگہ موجود ہے یہ فرمانا ڈ پٹی صاحب کا مجھے سمجھ
جس مخلوق ہیں؟ نہیں آتا جبکہ حضرت مسیح ترے انسان ہی تھے اور ان میں کچھ بھی نہیں تھا تو پھر خدا تعالیٰ کا
تعلق اور خدا تعالیٰ کا موجود ہونا ہر ایک جگہ پایا جاتا ہے۔ پھر باوجود اس کے آپ اس بات پر
یاسی منظر اللہ ہیں؟ زور دیتے ہیں کہ حضرت مسیح مظہر اللہ ہیں۔ میں سوچتا ہوں کہ یہ مظہر کہ یہ مظہر اللہ کیسے
کی نظر اللہ نزول روح ہوئے۔ اس سے تو لازم آیا کہ ہر ایک چیز مظہر اللہ ہے۔ پھر میرا یہ سوال ہے کہ کیا یہ
تی سے عمل ھے یا مظہ اللہ ہو ا و القدس کے نازل ہونے سے پہلے ہوا یا روح القدس کے پیچھے ہوا۔ اگر القدس
بعد میں ہوئے ؟ پیچھے ہوا تو پھر آپ کی کیا خصوصیت رہی۔ پھر آپ فرماتے ہیں کہ ہم یہ نہیں مانتے کہ خدا
تعالٰی کی ذات ہے لہذا اس میں وزن کیونکر ہو۔ میرا جواب ہے کہ بیٹا یعنی حضرت عیسی
کا
روح
کا اقوم مجسم ہونا ثابت ہے کیونکہ لگتا ہے کہ کلام ختم ہوا اور روح القدس بھی مجسم تھا نوم - کم ہونا
کیونکہ لکھا ہے کہ کبوتر کی شکل میں اترا۔ اور آپ کا خدا بھی مجسم ہے کیونکہ یعقوب
کشتی کری اور دیکھا بھی گیا اور بیٹا اس کے دینے ہاتھ جا بیٹھا۔
سے
پھر آپ اپنی کثرت فی الوحدت کا ذکر کرتے ہیں مگر مجھے سمجھ نہیں آتا کہ کثرت حقیقی
اور وحدت حقیقی کیونکر ایک جگہ جمع ہو سکتی ہیں اور ایک کو اعتباری ٹھہرانا آپ کا مذہب
نہیں۔ اس جگہ میں یہ بھی پوچھتا ہوں کہ حضرت مسیح جو مظہر اللہ ٹھہرائے گئے و گئے وہ ابتداء
اتفاقی ؟ سے اخیر وقت تک مظہر اللہ تھے اور دائمی طور پر ان میں مظہریت پائی جاتی تھی یا اتفاقی اور
کبھی کبھی۔ اگر دائمی تھی تو پھر آپ کو ثابت کرنا پڑے گا کہ حضرت مسیح کا عالم الغیب ہونا اور
مظہریت دائمی تھی یا
قادر وغیرہ کی صفات ان میں پائے جاتا یہ دائمی طور پر تھا حالانکہ انجیل شریف اس کی
مکذب ہے۔ مجھے بار بار بیان کرنے کی حاجت نہیں۔