باب چهارم :ردّ تثلیث

مسیحی انفاس, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اس جگہ یہ بھی مجھے پوچھنا پڑا کہ جس حالت میں بقول آپ کے حضرت مسیح میں دو
روحیں نہیں صرف ایک روح ہے جو انسان کی روح ہے جس میں الوہیت کی ذرہ بھی
آمیزش نہیں۔
اپنی ماہیت میں
ہاں جیسے خدا تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے اور جیسے کہ لکھتا ہے کہ یوسف میں اس کی روح
تھی۔ حضرت مسیح کے ساتھ بھی موجود ہے تو پھر حضرت مسیح اپنی ماہیت ذاتی کے لحاظ سے خدا تعالی میں کے ساتھ
کیونکر دوسرے اقنوم ٹھہرے۔ اور یہ بھی دریافت طلب ہے کہ حضرت مسیح کا آپ بھی موجود ہے یہ ایسی
صاحبوں کی نظر میں دوسرا اقنوم ہونا یہ دوری ہے یا دائمی ۔ پھر آپ فرماتے ہیں کہ وہ یعنی دوسرے
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تم انتقام نہ لو۔ میں تعجب کرتا ہوں کہ انتقامی شریعت یعنی توریت تو ہوئے۔
خود آپ کی مسلمات میں سے ہے پھر کیونکر آپ انتقام سے گریز کرتے ہیں اور اس بات کا
مجھے ابھی تک آپ کے منہ سے جواب نہیں ملا کہ جس حالت میں تین اقنوم صفاتِ کاملہ
القنوم
میں برابر درجہ کے ہیں تو ایک کامل اقنوم کے موجود ہونے کے ساتھ جو جمع صفات کاملہ کیا ہے صفات کاملہ پر محیط پر محیط ہے اور کوئی حالت منتظرہ باقی نہیں کیوں دوسرے اقنوموں کی ضرورت ہے۔ اور کے ہوتے ہوئے
پھر ان کاملوں کے ملنے کے بعد یا ملنے کے لحاظ سے جو اجتماعی حالت کا ایک ضروری نتیجہ دوسرے اقنوموں کی کیا
ہونا چاہئے وہ کیوں اس جگہ پیدا نہیں ہوا۔ یعنی یہ کیا سبب ہے کہ باوجودیکہ ہر ایک اقنوم
ضرورت ہے ؟
تمام کمالات مطلوبہ الوہیت کا جامع تھا پھر ان تینوں جامعوں کے اکٹھا ہونے سے الوہیت بت کا جامع تھا پھران تینوں جامنوں
میں کوئی زیادہ قوت اور طاقت نہ بڑھی۔ اگر کوئی بڑھی ہے اور مثلاً پہلے تینوں اقوموں کے جمع ہونے سے طاقت میں کامل تھی پھر ملنے سے یا ملنے کے لحاظ سے اکمل کہلائے یا مثلاً پہلے قادر تھی اضافہ نہ ہوا۔
اور پھر ملنے کے لحاظ سے اقدر نام رکھا گیا۔ یا پہلے خالق تھی اور پھر ملنے کے لحاظ سے خلاق
یا اخلق کہا گیا۔ تو براہ مہربانی اس کا ثبوت دینا چاہئے۔
نہ آپ دعوی
انجیل کے الفاظ سے پیش کرتے ہیں اور نہ دلائل معقولی انجیل کے رو سے بیان فرماتے
ہیں۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۱۰ تا ۲۱۲
پھر ڈپٹی صاحب فرماتے ہیں کہ ” بے حدی سے خالی ہونا تو کسی کا بھی جائز نہیں
چہ جائیکہ مسیح اس سے خالی رہے یعنی روح القدس کے نزول سے پہلے بھی مظہر اللہ ہی تھا
کیونکہ عام معنوں سے تو تمام مخلوقات مظہر اللہ ہے " ۔ جواب میں کہتا ہوں کہ آپ کا
اب بھی وہی اقرار ہے کہ خاص طور پر مسیح مظہر اللہ نزول روح القدس کے بعد ہوئے اور
९९

پہلے اوروں کی طرح آپ عام مظہر تھے۔ اور پھر ڈپٹی صاحب موصوف تین اقنوم کا ذکر
فرماتے ہیں اور یہ نہیں سمجھتے کہ یہ آپ کا ذکر بے ثبوت ہے آپ نے اس پر کوئی عقلی دلیل
نہیں دی۔ اور یوں تو ہر ایک نبوت کے سلسلہ میں تین جزوں کا ہونا ضروری ہے اور آپ سلسلہ میں تین جزوں
ااااااااات
صاحبوں کی یہ یہ خوش فہمی ہے کہ ان کانام کا نام تین اقنوم رکھا۔ روح القدس اسی طرح حضرت
ہر ایک نبوت کے
کا ہونا ضروری ہے۔
ثابت نہیں۔
میچ پر نازل ہوا جس طرح قدیم سے نبیوں پر نازل ہوتا تھا ۔ نئی بات کون سی
تھی۔
جنگ مقدس ۔ روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۳۹، ۲۴۰
جنگ مقدس کے مباحثہ میں عیسائیوں سے بڑا بھاری مطالبہ یہ تھا کہ وہ ابن مریم کی
خدائی کو عقل اور نقل کی رو سے ثابت کریں۔ سو عقل تو دور سے ایسے عقیدہ پر ن پر نفرین
کرتی تھی۔ اس لئے انہوں نے عقل کا نام ہی نہ لیا۔ کیونکہ عقل اسلامی توحید تک ہی
تعلمت عقل و نقل سے گواہی دیتی ہے اور اسی لئے تمام عیسائی اس بات کو مانتے ہیں کہ اگر ایک گروہ ایسے کسی
جزیرہ کا رہنے والا ہو جس کے پاس نہ قرآن پہنچا ہو اور نہ انجیل اور نہ اسلامی توحید پہنچی ہو
اور نہ نصرانیت کی تثلیت ، ان سے صرف اسلامی توحید کا مواخذہ ہو گا۔ جیسا کہ پادری
فنڈل نے میزان الحق میں یہ صاف اقرار کیا ہے۔ پس لعنت ہے ایسے مذہب پر جس کے
اصل الاصول کی سچائی پر عقل گواہی نہیں دیتی ۔ اگر انسان کے کانشنس اور خداداد عقل
میں تثلیث کی ضرورت فطرتاً مرکوز ہوتی تو ایسے لوگوں کو بھی ضرور تثلیث کا
مواخذہ ہو تا جن تک تثلیث کا مسئلہ نہیں پہنچا۔ حالانکہ عیسائی عقیدہ میں بالاتفاق یہ بات
داخل ہے کہ جن لوگوں تک تثلیث کی تعلیم نہیں پہنچی ان سے صرف توحید کا مواخذہ ہو
توحید کے نقوش انسانی گا۔ اس سے ظاہر ہے کہ توحید ہی وہ چیز ہے جس کے نقوش انسان کی فطرت میں مرکوز
فطرت میں مرکوز
ہیں۔
ہیں۔
باقی رہا یسوع کی خدائی کو منقولات سے ثابت کرنا۔ سو جنگ مقدس میں آتھم مقتول
هرگز ثابت نہ کر سکا کہ ہی تعلیم جو انجیل کے حوالہ سے اب ظاہر کی جاتی ہے موسی کی
توریت میں موجود ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر باپ بیٹے روح القدس کی تعلیم جو دوسرے
لفظوں میں تثلیث کہلاتی ہے۔ بنی اسرائیل کو دی جاتی تو کوئی وجہ نہ تھی کہ وہ سب کے
ہے۔ - بنی
سب اس کو بھول جاتے جس تعلیم کو موسیٰ نے چھ سات لاکھ یہود کے سامنے بیان

کیا تھا اور بار بار اس کے حفظ رکھنے کے لیئے تاکید کی تھی اور پھر حسب زعیم عیسائیاں متواتر
خدا کے تمام نبی یسوع کے زمانہ تک اس تعلیم کو تازہ کرتے آئے ایسی تعلیم یہود کو کیونکر
بھول سکتی تھی۔
*
کیا یہ بات ایک محقق کو تعجب میں نہیں ڈالتی کہ وہ تعلیم جولا کھوں یہودیوں کو دی گئی
تھی اور خدا کے نبیوں کی معرفت ہر صدی میں تازہ کی گئی تھی جو اصل مدار نجات تھی اس کو
یہود کے تمام فرقوں نے بھلا دیا ہو۔ حالانکہ یہود اپنی تالیفات میں صاف گواہی دیتے ہیں
کہ ایسی تعلیم ہمیں کبھی نہیں ملی۔ اور ہمیں ماننا پڑتا ہے کہ یہود اس بات میں ضرور نیچے
ہیں۔ کیونکہ اگر تنزل کے طور پر یہ بھی فرض کر لیں کہ صرف یسوع کے زمانہ تک یہود
میں تثلیث کی تعلیم پر عمل تھا۔ تب بھی یہ فرض صریح باطل ٹھہرتا ہے۔ کیونکہ اگر ایسا عمل
ہوتا تو ضرور اس کے آثار یہود کی منقولات اور تالیفات میں باقی رہ جاتے۔ اور غیر ممکن تھا
کہ یہود یک دفعہ اس تعلیم سے روگردان ہو جاتے کہ جو تعامل کے طور پر برابر ان میں چلی
آئی تھی۔ اور اگر کسی پیش گوئی میں یہود کو خبر دی جاتی کہ ایک خدا بھی عورت کے
پیٹ سے پیدا ہونے والا ہے تو پیش گوئی کے ایسے مفہوم سے جو نبیوں کی معرفت
سبق کے طور پر ان کو ملا تھا ہر گزا انکار نہ کرتے۔ ہاں یہ ممکن تھا کہ یہ عذر پیش کرتے کہ
ایک خدا ایک عورت کے پیٹ میں سے نکلنے والا تو ضرور ہے مگر وہ خدا ابن مریم نہیں ہے
بلکہ وہ کسی دوسرے وقت میں آئیگا۔ حالانکہ ایسے عقیدہ پر یہود ہزار لعنت بھیجتے
ہیں۔
پس میں پوچھتا ہوں کہ جنگ مقدس میں آتھم نے ان باتوں کا کیا جواب دیا
ہے۔ کیا یہود کی گواہی سے ثابت کیا کہ نبیوں سے ہی تعلیم ان کو ملی تھی۔ یا نبیوں کی
معرفت جو پیش گوئیوں کے معنے ان کو سمجھائے گئے تھے وہ یہی معنے ہیں۔ سچ ہے کہ
آتھم اور اس کے ہم مشربوں نے بائبل میں سے چند پیش گوئیاں پیش کی تھیں مگر وہ ہر گز
ثابت نہ کر سکے کہ یہود جو وارث توریت کے ہیں۔ وہ یہی معنے کرتے
ہیں۔ صرف تاویلات رکیکہ پیش کیں۔ مگر ظاہر ہے کہ صرف خود تراشیدہ تاویلات
سے ایسا بڑا دعوی جو عقل اور نقل کے بر خلاف ہے ثابت نہیں ہو سکتا۔
مثلا یہ لکھنا کہ ” عمانوایل نام رکھنا یہ یسوع کے حق میں پیش گوئی
ہے۔ حالانکہ یہود نے بڑی صفائی سے ثابت کر دیا ہے کہ یسوع کی پیدائش سے مدت

الله
لفظ الوہیم سے صرف
پہلے یہ پیش گوئی ایک اور لڑکے کے حق میں پوری ہو چکی ہے۔
اور مثلاً یہ کہنا کہ الوہیم کا لفظ جو جمع ہے تثلیث پر دلالت کرتا ال
تین شخص ہی کیوں مراد ہے۔ حالانکہ یہود نے کھلے طور پر ثابت کر دیا ہے کہ الوہیم کا لفظ توریت میں فرشتہ پر بھی
پولا گیا ہے۔ اور ان کے نبی پر بھی اور بادشاہ پر بھی۔ اور لفظ الو ہیم سے صرف تین
شخص ہی کیوں مراد لئے جاتے ہیں کیونکہ جمع کا صیغہ تین سے زیادہ سینکڑوں ہزاروں پر
لئے جاتے ہیں ؟
بھی تو دلالت کرتا ہے۔ سوان بے ہودہ تاویلات سے بجز اپنی پردہ دری کرانے کے اور
کیا آٹھم کے لئے نتیجہ نکلا تھا۔
انجام آتھم ۔ روحانی خزائن جلدا ا صفحه ۴ تا ۶
حضرات عیسائی صاحبان کا یہ عقیدہ ہے کہ باپ بھی کامل اور بیٹا بھی کامل روح کا یہ کہ اور بیٹا
تین چیزیں تین تین سیر القدس بھی کامل ۔ اب جب تینوں کامل ہوئے تو ان تینوں کے ملنے سے اکمل ہونا
وہ سب مل کر
ی اب تینوں ملنے سے اکمل فرض کیے جائیں تو وہ چاہئے کیونکہ مثلاً جب تین چیزیں تین تین سیر فرض کی جائیں تو وہ
سب مل کر سیر ہوں
گی۔
و سیر ہوں گی۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۹۶
بعض وقت پادری لوگ عیسوی مذہب کی عظمت دل نشین کرانے کے واسطے ایسی
مصنوعات سے کام لیتے ہیں۔ ہمارے نزدیک اس کا معیار یہ ہے کہ اگر اس صحیفہ میں
کہ میں تسلیت کا ذکر ہو تو سمجھنا چاہئے کہ مصنوعی ہے کیونکہ خود عیسویت کی ابتداء میں تثلیث کا ہوتو کہ خود تثلیث کا عقیدہ نہ
تھا۔
عقیدہ نہ تھا بلکہ بعد میں وضع ہوا ہے۔
ملفوظات ۔ جلد ۴ صفحه ۱۸۹، ۱۹۰
تیسری کے بعد کے نے تیسری صدی کے بعد کانسٹنٹائن فرسٹ قسطنطنیہ کے بادشاہ نے
اڑھائی سو بشپ کو
جمع کر کے اپنے اجلاس میں مؤحد عیسائیوں اور تین اقنوم کے قائل عیسائیوں کا باہم مباحثہ
تثلیث کی تاریخ۔ کرایا تھا۔ اور آخر کار فرقہ موحدین کو ڈگری دی تھی اور خود ان کا مذہب بھی قبول کر لیا
تھا۔
انجام آتھم ۔ روحانی خزائن جلدا ا صفحه ۳۹

عیسائیوں میں تثلیث کا مسئلہ تیسری صدی کے بعد ایجاد ہوا ہے۔ جیسا کہ ڈریپر بھی
اپنی کتاب میں بڑے بڑے علماء کے حوالہ سے لکھتا ہے موجد اس مسئلہ کا بشپ اتھا ناسی
آن الگزنڈر ائن تھا جو صدی سوم کے بعد پیدا ہوا ہے۔ جب اس نے یہ مسئلہ شائع کرنا نڈرائن تھا
چاہا تو اسی وقت بشپ ایری آس اس کا منکر کھڑا ہو گیا۔ اور یہاں تک اس مباحثہ میں عوام
اور خواص کا مجمع ہوا کہ روم کے بادشاہ تک خبر پہنچ گئی۔ اتفاقاً اس کو مباحثات
سے دلچسپی تھی۔ اس نے چاہا کہ اس اختلاف کو اپنے حضور میں ہی فریقین کے علماء سے
رفع کر اوے۔ چنانچہ اس کے اجلاس میں بڑی سرگرمی سے یہ مباحثات ہوئے اور
نہایت لطف کے ساتھ کونسل کی کرسیاں بچھیں اور مناظرہ کرنے والے دو سو پچاس نامی
پادری تھے۔ آخر موحدین کا فرقہ جو یسوع کو محض انسان اور رسول جانتا تھا۔ غالب
آیا۔ اسی دن بادشاہ نے یونی شیرین کا مذہب اختیار کیا اور چھ بادشاہ اس کے بعد موحد
رہے۔ چنانچہ جس قیصر کو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خط لکھا تھا۔ جس کا ذکر صحیح
بخاری میں پہلے صفحہ میں ہی موجود ہے۔ وہ بھی موحد ہی تھا۔ اس نے قرآن کے اس
مضمون پر اطلاع پا کر کہ صحیح صرف انسان ہے تصدیق کی۔ جیسا کہ نجاشی نے بھی جو کر
عیسائی بادشاہ تھا۔ قسم کھا کر کہا کہ یسوع کارتبہ اس سے ذرہ زیادہ نہیں جو قرآن نے اس کہ یسوع کار یا اس سے زرہ زیادہ نہیں : کی نسبت لکھا ہے۔ مگر نجاشی اس کے بعد کھلا کھلا مسلمان ہو گیا۔
انجام
انجام آتھم ۔ روحانی خزائن جلدا ا صفحه ۳۹، ۴۰ - حاشیہ
ہم نے بار بار سمجھایا کہ عیسی پرستی بت پرستی اور رام پرستی سے کم نہیں اور مریم کا بیٹا
توحید کی فتح۔
کشیلیا کے بیٹے سے کچھ زیادت نہیں رکھتا۔ مگر کیا کبھی آپ لوگوں نے توجہ کی۔ یوں تو کو آپ لوگ تمام دنیا کے مذہبوں پر حملہ کر رہے ہیں۔ مگر کبھی اپنے اس مثلث خدا کی عیسی پرستی ، بت نسبت بھی کبھی غور کی۔ کبھی یہ خیال آیا کہ وہ جو تمام عظمتوں کا مالک ہے اس پر انسان پرستی اور رام کا
کی طرح کیونکر دکھ کی مار پڑ گئی۔ کبھی یہ ؟ پڑ گئی۔ کبھی یہ بھی سوچا کہ خالق نے اپنی مخلوق سے کیونکر مار کھا سے کم نہیں۔
ا تھوکیں لی ۔ کیا یہ سمجھ آسکتا ہے کہ بندے ناچیز اپنے خدا کو کوڑے ماریں اس کے منہ پر
اس کو پکڑیں۔ اس کو سولی دیں اور وہ مقابلہ سے عاجز رہ جائے۔ بلکہ خدا کہلا کر پھر اس
پر موت بھی آجائے۔ کیا یہ سمجھ میں آسکتا ہے کہ تین مجسم خدا ہوں ایک وہ مجسم جس کی
رام پرستی

یہودی نہ تثلیت کے
گے۔
Σ
**
والا اور دو
شکل پر پر آدم ہو۔ دوسرا دوسرا یسوع ۔ تیسرا کبوتری اور تینوں میں سے ایک بچہ والا
لاولد ۔ کیا یہ سمجھ میں آسکتا ہے کہ خدا شیطان کے پیچھے پیچھے چلے اور شیطان اس سے
سجدہ چاہے اور اس کو دنیا طمع دے ۔ کیا یہ سمجھ میں آسکتا ہے کہ وہ شخص جس کی ہڈیوں
میں خدا گھسا ہوا تھا۔ ساری رات رو رو کر دعا کر تا رہا اور پھر بھی استجابت دعا سے محروم اور
بے نصیب ہی رہا۔ کیا یہ بات تعجب میں نہیں ڈالتی کہ خدائی کے ثبوت کے لئے یہود کی
کتابوں کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ حالانکہ یہود اس عقیدہ پر ہزار لعنت بھیجتے ہیں اور سخت
انکاری ہیں اور کوئی ان میں ایسا فرقہ نہیں جو تثلیث کا قائل ہو۔ اگر یہود کو موسیٰ سے
آخری نبیوں تک یہی تعلیم دی جاتی تو کیونکر ممکن تھا کہ وہ لاکھوں آدمی جو بہت سے
فرقوں میں منقسم تھے اس تعلیم کو سب کے سب بھول جاتے ۔ کو سب کے سب بھول جاتے ۔ کیا یہ بات سوچنے کے لائق
نہیں کہ عیسائیوں میں قدیم سے ایک فرقہ موحد بھی ہے جو قرآن شریف کے وقت میں بھی
موجود تھا۔ اور وہ فرقہ بڑے زور سے اس بات کا ثبوت دیتا ہے۔ کہ تثلیث کا گندہ مسئلہ
صرف تیسری صدی کے بعد نکلا ہے اور اب بھی اس فرقہ کے لاکھوں انسان یورپ اور
امریکہ میں موجود ہیں۔ اور ہزار ہا کتابیں ان کی شائع ہو رہی ہیں۔
انجام آتھم ۔ روحانی خزائن جلد ا ا صفحه ۴۱، ۴۲
تثلیث اور یسوع کی خدائی کی بابت اگر یہودیوں سے پوچھا جاوے اور ان کی کتابوں کو
سٹولا جاوے تو صاف جواب ہے کہ وہ کبھی تخلیث کے قائل نہ تھے۔ اور نہ کبھی انہوں نے
قائل ہیں نہ جسمانی خدا کسی جسمانی خدا کی بابت اپنی کتاب میں پڑھا تھا جو کسی عورت کے پیٹ سے عام بچوں کی
طرح حیض کے خون سے پرورش پاکر نو مہینے کے بعد پیدا ہونے والا ہو۔ اور انسانوں کے
سارے دکھ خسرہ چیچک وغیرہ جو انسانوں کو ہوتے ہیں اٹھا کر آخر یہودیوں کے ہاتھ سے
ماریں کھاتا ہوا اصلیب پر چڑھایا جاوے گا۔ اور پھر ملعون ہو کر تین دن ہاویہ میں رہے
گا۔ یا باپ بیٹا روح القدس کے مجموعہ اور مرکب خدا ہی کا ذکر ان کی کتابوں میں کہیں
ہوتا۔ اگر ہے تو ہم عیسائیوں سے ایک عرصہ سے سوال کرتے رہے ہیں ۔ وہ
کے عیسائی صاحبان کبوتروں کو شوق سے کھاتے ہیں۔ حالانکہ کبوتران کا دیوتا ہے۔ ان
ہندو اچھے رہے کہ اپنے دیوتا بیل کے اپنے دیوتا بیل کو نہیں کھاتے۔
سے

دکھائیں۔ برخلاف اس کے ہم یہ دیکھتے ہیں کہ یہودیوں نے منجملہ اور اعتراضوں کے
جو اس پر کئے۔ سب سے بڑا اعتراض یہی تھا کہ یہ خدا کا بیٹا اور خدا بنتا ہے۔ اور یہ کفر
ہے۔ اگر یہودیوں نے توریت اور نبیوں کے صحیفوں میں یہ تعلیم پائی تھی کہ دنیا میں خود
خدا اور اس کے بیٹے بھی ماریں کھانے کے لئے آیا کرتے ہیں۔ اور انہوں نے دس پانچ
کو دیکھا تھا تو پھرا انکار کی وجہ کیا ہو سکتی تھی ؟ اصل حقیقت یہی ہے کہ اس معیار پر یہ عقیدہ
کبھی پورا نہیں اتر سکتا اس لئے کہ اس میں حقانیت کی روح نہیں ہے۔
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۱۶
ذکر نہیں۔
اس وقت تین قومیں یہود عیسائی اور مسلمان موجود ہیں۔ ان میں سے یہود اور
مسلمان بالاتفاق توحید پر ایمان لاتے ہیں۔ لیکن عیسائی تثلیث کے قائل ہیں۔ اب ہم
عیسائیوں سے پوچھتے ہیں کہ اگر واقعی تثلیث کی تعلیم حق تھی ۔ اور نجات کا یہی اصل
ذریعہ تھا تو پھر کیا اندھیر مچا ہوا ہے کہ توریت میں اس تعلیم کا کوئی نشان اس میں نہیں توریت میں ۔ میں تکلیت کا
ملتا۔ یہودیوں کے اظہار لے کر دیکھ لو۔ اس کے سوا ایک اور امر قابل غور ہے۔ کہ
یہودیوں کے مختلف فرقے ہیں اور بہت سی باتوں میں ان میں باہم اختلاف ہے لیکن توحید
کے اقرار میں ذرا بھی اختلاف نہیں۔ اگر تثلیث واقعی مدار نجات تھی تو کیا سارے کے
سارے فرقے ہی اس کو فراموش کر دیتے۔ اور ایک آدھ فرقہ بھی اس پر قائم نہ
رہتا۔ کیا یہ تعجب خیز امر نہ ہو گا کہ ایک عظیم الشان قوم جس میں ہزاروں ہزار فاضل ہر
زمانہ میں موجود رہے۔ اور برابر مسیح علیہ السلام کے وقت تک جن میں نبی آتے رہے ان
کو ایک ایسی تعلیم سے بالکل بے خبری ہو جاوے جو موسیٰ علیہ السلام کی معرفت انہیں ملی ہو
اور مدار نجات بھی وہی ہو۔ یہ بالکل خلاف قیاس اور بیہودہ بات ہے۔ اس سے صاف
معلوم ہوتا ہے کہ تثلیث کا عقیدہ خود تراشیدہ عقیدہ ہے۔ نبیوں کے صحیفوں میں اس
کا کوئی پتہ نہیں اور ہونا بھی نہیں چاہئے ۔ کیونکہ یہ حق کے خلاف ہے۔ پس یہودیوں
میں توحید پر اتفاق ہونا اور تثلیث پر کسی ایک کا بھی قائم نہ ہو نا صریح دلیل اس امر کی ہے کہ
یہ باطل ہے۔ حالانکہ خود عیسائیوں کے مختلف فرقوں میں بھی متثلیث کے متعلق ہمیشہ سے
اختلاف چلا آتا ہے اور یونی شیرین فرقہ اب تک موجود ہے۔ میں نے ایک یہودی سے
دریافت کیا تھا کہ توریت میں کہیں تثلیث کا بھی ذکر ہے۔ اور یا تمہارے تعامل میں

کہیں اس کا بھی پتہ لگتا ہے ۔ اس نے صاف اقرار کیا۔ کہ ہر گز نہیں ہماری تو حید و ہی ہے
جو قرآن مجید میں ہے۔ اور کوئی فرقہ ہمار ا تثلیث کا قائل نہیں۔ اس نے یہ کہا کہ اگر تسلیت
پر مدار نجات ہوتا تو نہیں جو توریت کے حکموں کو چوکھٹوں اور آستینوں پر لکھنے کا حکم ہوتا تو جو
تھا۔ کہیں تثلیث کے لکھنے کا بھی ہوتا۔ پھر دوسری دلیل اس کے ابطال پر یہ ہے کہ
باطنی شریعت میں اس کے لئے کوئی نمونہ نہیں ہے۔ باطنی شریعت بجائے خود توحید
چاہتی ہے۔ پادری فنڈر صاحب نے اپنی کتابوں میں اعتراف کر لیا ہے کہ اگر کوئی شخص
کسی ایسے جزیرہ میں رہتا ہو جہاں تثلیث نہیں پہنچی۔ اس سے توحید ہی کا مطالبہ ہو گا۔ نہ
باطنی شریعت میں اس تسلیت کا۔ پس اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ باطنی شریعت توحید کو چاہتی ہے۔ نہ
کا کوئی نمونہ نہیں۔ تثلیث کو ۔ کیونکہ تثلیث اگر فطرت میں ہوتی تو سوال اس کا ہونا چاہئے تھا۔
ہے۔
پھر تیسری دلیل اس کے ابطال پر یہ ہے کہ جس قدر عناصر خدا تعالیٰ نے بنائے ہیں وہ اس کے ابطال پر یہ ہے کہ جس قدر خداتعالی ہے
سب کردی ہیں۔ پانی کا قطرہ دیکھو ۔ اجرام سماوی کو دیکھو۔ زمین کو دیکھو۔ یہ اس لئے
عناصر میں کردیت کہ کرویت میں ایک وحدت ہوتی ہے۔ پس اگر خدا میں تثلیث تھی تو چاہئے تھا کہ مثلث
تثلیث کو رد کرتی نما اشیاء ہوتیں۔ ان سب باتوں کے علاوہ بار ثبوت مدعی کے ذمہ ہے۔ جو تثلیث کا
قائل ہے۔ اس کا فرض ہے کہ وہ اس کے دلائل دے ۔ ہم جو کچھ توحید کے متعلق
یہودیوں کا تعامل با وجود اختلاف فرقوں کے اور باطنی شریعت میں اس کا اثر ہونا اور قانون
قدرت میں ان کی نظیر ملنا بتاتے ہیں۔ ان پر غور کرنے کے بعد اگر کوئی تقوی سے کام لے
تو سمجھ لے گا کہ شلث پر جس قدر زور دیا گیا ہے وہ صریح ظلم ہے۔ وہ علم
انسان کی فطرت میں یہ بات داخل ہے کہ وہ کبھی غیر تسلی کی راہ اختیار نہیں
کرتا۔ اس لئے پگڈنڈیوں کے بجائے شاہراہ پر چلنے والے سب سے زیادہ ہوتے
ہیں۔ اور اس پر چلنے والوں کے لئے کسی قسم کا خوف و خطرہ نہیں ہوتا۔ کیونکہ وہ جانتے
ہیں کہ اس راہ کی شہادت قوی ہوتی ہے۔ پس جب دنیا میں یہ ایک روز مشاہدہ میں آئی
بات ہے۔ پھر آخرت کی راہ قبول کرنے میں انسان کیوں غیر تسلی کی راہ اختیار کرے
جس کے لئے کوئی کافی اور معتبر اور سب سے بڑھ کر زندہ شہادت موجود نہ ہو۔
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۰۶،۱۰۵
رہے عیسائی۔ سوان کا یہ حال ہے کہ وہ صریح توحید کے بر خلاف عقیدہ رکھتے

ہیں۔ یعنی وہ تین خدا مانتے ہیں۔ یعنی باپ بیٹا۔ روح القدس ۔ اور یہ جواب ان کا
سراسر فضول ہے کہ ہم تین کو ایک جانتے ہیں۔ ایسے بیہودہ جواب کو کوئی عاقل تسلیم
نہیں کر کر سکتا۔ جبکہ یہ یہ تینوں اخدا خدا مستقل مستقل طور پر علیحدہ علیحدہ وجود رکھتے ہیں اور علیحدہ
علیحدہ پورے خدا ہیں تو وہ کونسا حساب ہے جس کے رو سے وہ ایک ہو سکتے ہیں۔ اس قسم
کا حساب کس سکول یا کس کالج میں پڑھایا جاتا ہے۔ کیا کوئی منطق یا فلاسفی سمجھا سکتی ہے کے خلاف ہے ۔
تثلیث عقل اور منطق
تعلمت خلاف تعلیم
کہ ایسے ا مستقل تین ایک کیونکر ہو گئے۔ اور اگر کہو کہ یہ راز ہے کہ جو عقل انسانی سے
برتر ہے تو یہ دھو کا رہی ہے۔ کیونکہ انسانی عقل خوب جانتی ہے کہ اگر تین کو تین کامل
خدا کہا گیا۔ تو تین کامل کو بہر حال تین کہنا پڑے گا۔ نہ ایک۔ اور اس تثلیث کے عقیدہ
کونه صرف قرآن شریف رد کرتا ہے بلکہ توریت بھی رد کرتی ہے۔ کیونکہ وہ توریت جو
موسی کو دی گئی تھی اس میں اس تثلیث کا کچھ بھی ذکر نہیں۔ اشارہ تک نہیں۔ ورنہ ظاہر تو ریت ہے۔
ہے کہ اگر توریت میں بھی ان خداؤں کی نسبت تعلیم ہوتی تو ہر گز ممکنہ تھا کہ یہودی اس
تعلیم کو فراموش کر دیتے۔ کیونکہ اول تو یہودیوں کو توحید کی تعلیم کے یاد رکھنے کے لئے
سخت تاکید کی گئی تھی یہاں تک کہ حکم تھا کہ ہر ایک یہودی اس تعلیم کو حفظ کرلے اور
اپنے گھر کی چوکھٹوں پر اس کو لکھ چھوڑیں اور اپنے بچوں کو سکھا دیں۔ اور پھر علاوہ اس
کے اسی توحید کی تعلیم کے یاد دلانے کے لئے متواتر خدا تعالیٰ کے نبی یہودیوں میں آتے
رہے اور وہی تعلیم سکھلاتے رہے۔ پس یہ امر بالکل غیر ممکن اور محال تھا کہ یہودی
لوگ باوجود اس قدر تاکید اور اس قدر تواتر انبیاء کے تثلیث کی تعلیم کو بھول جاتے اور
بجائے اس کے توحید کی تعلیم اپنی کتابوں میں لکھ لیتے۔ اور وہی بچوں کو سکھاتے۔ اور
آنے والے صدہا نبی بھی اس توحید کی تعلیم کو دوبارہ تازہ کرتے۔ ایسا خیال تو سراسر خلاف
عقل و قیاس ہے۔ میں نے اس بارہ میں خود کوشش کر کے بعض یہودیوں سے
حلفاً دریافت کیا تھا کہ توریت میں خدا تعالیٰ کے بارے میں آپ لوگوں کو کیا
تعلیم دی گئی تھی؟ کیا تثلیث کی تعلیم دی گئی تھی یا کوئی اور ۔ تو ان یہودیوں نے مجھے خط
لکھے جو اب تک میرے پاس موجود ہیں۔ اور ان خطوں میں بیان کیا کہ توریت میں
تثلیث کی تعلیم کا نام و نشان نہیں۔ بلکہ خدا تعالیٰ کے بارہ میں توریت کی وہی تعلیم ہے جو
آن کی تعلیم ہے۔ پس افسوس ہے ایسی قوم پر جو ایسے اعتقاد پر اڑی بیٹھی ہے کہ نہ نہ تو وہ
تعلیم توریت میں موجود ہے اور نہ قرآن شریف میں ہے۔ بلکہ سچ تو یہ ہے کہ تثلیث کی

تعلیم انجیل میں بھی موجود نہیں۔ انجیل میں بھی جہاں جہاں تعلیم کا بیان ہے ان تمام
مقامات میں تثلیث کی نسبت اشارہ تک نہیں بلکہ خدائے واحد لاشریک کی تعلیم دیتی
ہے۔ چنانچہ بڑے بڑے معاند پادریوں کو یہ بات ماننی پڑی ہے کہ انجیل میں تثلیث کی
الی رہائی عقیدے تعلیم نہیں ۔ اب یہ سوال ہو گا کہ عیسائی مذہب میں تثلیث کہاں سے آئی ؟ اس کا جواب
لی گئی ہے۔ محقق عیسائیوں نے یہ دیا ہے کہ یہ تثلیث یونانی عقیدہ سے لی گئی ہے۔ یونانی لوگ تین
دیوتاؤں کو مانتے تھے جس طرح ہندو تر کے مورتی کے قائل ہیں۔ اور جب پولوس نے
یہودیوں کی طرف رخ کیا اور چونکہ وہ یہ چاہتا تھا کہ کسی طرح یونانیوں کو عیسائی مذہب میں
داخل کرے اس لئے اس نے یونانیوں کے خوش کرنے کے لئے بجائے تین دیوتاوں کے تین اقوم اس مذاہب میں قائم کر دئے۔ ورنہ حضرت عیسی کی بلاک بھی معلوم نہ تھا
که اقنوم کس چیز کا نام ہے۔ ان کی تعلیم خدا تعالیٰ کی نسبت تمام نبیوں کی طرح ایک سادہ
تعلیم تھی کہ خدا واحد لاشریک ہے۔
پس یاد رکھنا چاہئے کہ یہ مذہب جو عیسائی مذہب کے نام سے شہرت دیا جاتا تثلیت پولوس مذهب ادی تعلیم ہے۔ دراصل پولوسی مذہب ہے نہ مسیحی کیونکہ حضرت مسیح نے کسی جگہ تثلیث کی تعلیم
دیتے رہے۔
نہیں دی اور وہ جب تک زندہ رہے خدائے واحد لا شریک کی تعلیم دیتے رہے اور بعد ان
کی وفات کے ان کا بھائی یعقوب بھی جو ان کا جانشین تھا اور ایک بزرگ انسان تھا توحید کی
تعلیم دیتا رہا۔ اور پولوس نے خواہ مخواہ اس بزرگ سے مخالفت شروع کر دی اور اس کے
عقائد صحیحہ کے مخالف تعلیم دینا شروع کیا۔ اور انجام کار پولوس اپنے خیالات میں
یہاں تک بڑہا کہ ایک نیا مذہب قائم کیا۔ اور توریت کی پیروی سے اپنی جماعت کو بجلی
علیحدہ کر دیا اور تعلیم دی کہ مسیحی مذہب میں مسیح کے کفارہ کے بعد شریعت کی ضرورت
نہیں اور خون مسیح گناہوں کے دور کرنے کے لئے کافی ہے۔ توریت کی پیروی ضروری
نہیں۔ اور پھر ایک اور گند اس مذہب میں ڈال دیا کہ ان کے لئے سور کھانا حلال کر
دیا۔ حالانکہ حضرت مسیح انجیل میں سور کو نا پاک قرار دیتے ہیں۔ تبھی تو انجیل میں ان کا
قول ہے کہ اپنے موتی سوڑوں کے آگے مت پھینکو۔ پس جب پاک تعلیم کا نام حضرت
مسیح نے موتی رکھا تو اس مقابلہ سے صریح معلوم ہوتا ہے کہ پلید کا نام انہوں نے سوڑ رکھا
ہے اصل بات یہ ہے کہ یونانی سور کو کھایا کرتے تھے جیسا کہ آجکل تمام یورپ کے لوگ
سٹور کھاتے ہیں۔ اس لئے ہیں۔ اس لئے پولوس نے یونانیوں کے تالیف قلوب کے لئے سٹور بھی اپنی

جماعت کے لئے حلال کر دیا۔ حالانکہ توریت میں لکھا ہے کہ وہ ابدی حرام ہے اور اس
کا چھونا بھی نا جائز ہے۔ غرض اس مذہب میں تمام خرابیاں پولوس سے پیدا ناجائیز
ہوئیں۔ حضرت مسیح تو توده وہ بے نفس انسان تھے جنہوں نے یہ بھی نہ چاہا کہ کوئی ان کو نیک
انسان کہے مگر پولوس نے ان کو خدا بنا دیا۔ جیسا کہ انجیل میں لکھا ہے کہ کسی نے حضرت
مسیح کو کہا کہ اے نیک استاد ! انہوں نے اس کو کہا کہ تو مجھے کیوں نیک کہتا ہے۔ ان کا وہ
کلمہ جو صلیب پر چڑہائے جانے کے وقت ان کے منہ سے نکلا کیسا توحید پر دلالت کرتا ہے
کہ انہوں نے نہایت عاجزی سے کہا۔ ایلی ایلی لما سبقتانی ۔ یعنی اے میرے خدا ! اے
میرے خدا! تو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا ۔ کیا جو شخص اس عاجزی سے خدا کو پکارتا ہے اور
اقرار کرتا ہے کہ خدا میرا رب ہے اس کی نسبت کوئی عظمند گمان کر سکتا ہے کہ اس نے
در حقیقیت خدائی کا دعوی کیا تھا ؟ اصل بات یہ ہے کہ جن لوگوں کو خدا تعالیٰ سے محبت
ذاتیہ کا تعلق ہوتا ہے۔ بسا اوقات استعارہ کے رنگ میں خدا تعالیٰ ان سے ایسے کلمے ان
کی نسبت کہلا دیتا ہے کہ نادان لوگ ان کی ان کلموں سے خدائی ثابت کرنا چاہتے
ہیں۔ چنانچہ میری نسبت مسیح سے بھی زیادہ وہ کلمات فرمائے گئے ہیں۔ جیسا کہ اللہ تعالٰی پہ سے وہ
مجھے مخاطب کر کے فرماتا ہے۔ یا قَمَرُ يَا شَمْسُ أَنْتَ مِني وَأَنَا مِنْكَ
یعنی اے چاند ! اور اے سورج ! تو مجھ سے ہے اور میں تجھ سے ۔ اب اس فقرہ کہ جو
چاہے کسی طرف کھینچ لے مگر اصل معنے اس کے یہ ہیں کہ اول خدا نے مجھے قمر بنایا لیے عمر کے یہ ہیں کہ
کیونکہ میں قمر کی طرح اس حقیقی شمس سے ظاہر ہوا اور پھر آپ قمر بنا کیونکہ میرے ذریعہ سے
اس کے جلال کی روشنی ظاہر ہوئی اور ہوگی۔
چشمہ مسیحی۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۷۲ تا ۳۷۶ ۔
ایک شخص رام چندر اور کرشن جی کا پوجا کرنے والا اور ان کو خدا ٹھرانے والا اس بات کاپوجا وال اور
سے تو تبھی باز نہیں آئے گا کہ وہ رام چندر اور کرشن کوانسان محض قرار دے بلکہ بار بار ای ے تو بار آئے گا کہ و رام چندر اور کرشن کوانسان حق
تثلیث پر محاکمہ ۔ بات پر زور دے گا کہ ان دونوں بزرگوں میں پریم آتما کی جو تھی اور وہ باوجود انسان
ہونے کے خدا بھی تھے اور اپنے اندر ایک جہت مخلوقیت کی رکھتے تھے۔ اور ایک جہت
خالقیت کی اور مخلوقیت ان کی حادث تھی اور ایساری مخلوقیت کے عوارض بھی یعنی مرتا اور دکھ
اٹھانا یا کھانا پینا سب حادثات تھے۔ مگر خالقیت ان کی قدیم ہے اور خالقیت کی صفات بھی

قدیم لیکن اگر ان کو کہا جائے کہ اے بھلے مانسو اگر یہی بات ہے تو ابن مریم کی خدائی کو بھی
مان لو اور بیچارے عیسائی جو دن رات یہی سیا پا کر رہے ہیں ان کی بھی تو کچھ خاطر رکھو کہ
چون آب از سر گذشت چه نیزه چه بالشت تب وہ حضرت مسیح کی اس قدر بد تہذیبی سے چون آب از سر گذشت چه نیز تکذیب کرتے ہیں کہ خدائی تو بھلا کون مانے اس غریب کو نبوت سے بھی جواب دیتے
ہیں بلکہ بسا اوقات گالیوں تک نوبت پہنچاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس کو سری مہاراج برہم
مورت رام چندر جی اور کرشن جی گوپال رو در سے کیا نسبت۔ وہ تو ایک آدمی تھا جس
نے پیغمبری کا جھوٹا دعوی کیا کہاں شری مہاراج کرشن جی اور کہاں عیسٹی مریم کا
پوتر ۔ اور تعجب ہے کہ اگر عیسائیوں کے پاس ان دونوں مہاتما او تاروں کا ذکر کیا جائے تو
وہ بھی ان کی خدائی نہیں مانتے بلکہ بے ادبی سے باتیں کرتے ہیں۔ حالانکہ دنیا میں خدائی
کی بنیاد ڈالنے والے یہی دونوں بزرگ ہیں اور چھوٹے چھوٹے خداؤں کے مورث اعلیٰ
اور ابن مریم وغیرہ تو پیچھے سے نکلے اور ان کی شاخیں ہیں اور عیسائی مسیح کے خدا بنانے میں
انہیں لوگوں کے نقش قدم پر چلے ہیں۔ جنہوں نے ان مہاتماوں کو خدا بنایا جیسا کہ
قرآن کریم اسی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ دیکھو آیت وَقَالَتِ اليَهُودُ
عُزَيْرُ ابْنُ اللَّهِ وَقَالَتِ النَّصْرَى الْمَسِيحُ ابْنَ اللَّهِ ۔
ذلِكَ قَوْلُهُمْ بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهُونَ قَوْلَ الَّذِينَ
كَفَرُوا مِنْ قَبْلُ قَتَلَهُمُ اللَّهُ الى يوفلُونَ (الجزو نمبر ۱۰) یعنی یہود نے کہا کہ
عزیر خدا کا بیٹا ہے اور عیسائیوں نے کہا کہ مسیح خدا کا بیٹا ہے۔ یہ سب ان کے منہ کی باتیں
ہیں۔ یہ لوگ ان لوگوں کی ریس کرتے ہیں جو ان سے پہلے بعض انسانوں کو خدا بنا کر کافر
ہو گئے۔ خدا کے ماروں نے کہاں سے کہاں پلٹا کھایا۔ سو یہ آیت صریح ہندووں اور
یونانیوں کی طرف اشارہ کر رہی ہے اور بتلارہی ہے جو پہلے انسانوں کو انہیں لوگوں نے خدا
قرار دیا۔ پھر عیسائیوں کی بد قسمتی سے یہ اصول ان تک پہنچ گئے۔ تب انہوں نے کہا کہ
ہم ان قوموں سے کیوں پیچھے رہیں اور ان کی بد بختی سے توریت میں پہلے سے یہ محاورہ تھا
کہ انسانوں کو بعض مقامات میں خدا کے بیٹے قرار دیا تھا بلکہ خدا کی بیٹیاں بھی بلکہ بعض
گذشتہ لوگوں کو خدا بھی کہا گیا تھا۔ اس عام محاورہ کے لحاظ سے مسیح پر بھی انجیل میں ایسا ہی
لفظ بولا گیا پس وہی لفظ نادانوں کے لئے زہر قاتل ہو گیا۔ تمام بائبل دو ہائی دے رہی ہے
کہ یہ لفظ ابن مریم سے کچھ خاص نہیں ہر یک نبی اور راست باز پر بولا گیا ہے بلکہ یعقوب

·

آج 10 میں سے 10 باقی