باب پنجم : ردّ کفاره
مسیحی انفاس
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
باب پنجم
رد کفاره
لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ
قُلْ أَغَيْرَ اللَّهِ أَبْغِي رَبًّا وَهُوَ رَبُّ كُلِّ شَيْءٍ وَلَا تَكْسِبُ كُلُّ
نَفْسٍ إِلَّا عَلَيْهَا وَلَا نَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى ثُمَّ إِلَى رَبِّكُمْ مَرْجِعُكُمْ
فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ ) سورة الأنعامل
"
اگر انسانوں کی نجات اسی بے ادبی پر موقوف ہے تو
بہتر ہے کہ کسی کی بھی نجات نہ ہو۔ کیونکہ تمام گنہگاروں
کا مرنا بہ نسبت اس بات کے اچھا ہے کہ مسیح جیسے نور اور
نورانی کو گمراہی کی تاریکی اور لعنت اور خدا کی عداوت کے
९९
گڑھے میں ڈوبنے والا قرار دیا جائے "
ستاره قیصریه روحانی خزائن جلد ۱۵ ص ۱۲۲، ۱۲۳ )
ایک اور بڑی بھاری مصیبت قابل ذکر ہے اور وہ یہ ہے کہ اس خدا کے دائمی
الله
پیارے اور دائمی محبوب اور دائمی مقبول کی نسبت جس کا نام یسوع ہے یہودیوں نے تو اپنی
شرارت اور بے ایمانی سے لعنت کے برے سے برے مفہوم کو جائز رکھا۔ لیکن اس خیال سے ہلا
نے
بدن کا پتا ہے ۔ عیسائیوں نے بھی اس بہتان میں کسی قدر شراکت اختیار کی۔ کیونکہ یہ گمان کیا گیا ہے کہ عیسائیوں سے
گویا یسوع مسیح کا دل تین دن تک لعنت کے مفہوم کا مصداق بھی رہا ہے ۔ اس بات کے
خیال سے ہمارا بدن کانپتا ہے ۔ اور وجود کے ذرہ ذرہ پر لرزہ پڑ جاتا ہے۔ کیا سچ کا پاک
دل اور خدا کی لعنت !!! گو ایک سیکنڈ کے لئے ہی ہو۔ افسوس کا ہزار افسوس کہ یسوع مسیح
جیسے خدا کے پیارے کی نسبت یہ اعتقاد رکھیں کہ کسی وقت اس کا دل لعنت کے مفہوم کا
مصداق بھی ہو گیا تھا۔ "
९९
تحفہ قیصریہ روحانی خزائن جلد ۱۲ ص (۲۷۴)
بچی تو بہ در حقیقت ایک موت ہے جو انسان کے ناپاک جذبات پر آتی ہے اور ایک
کچی توبہ توبہ اور کچی
قربانی
کچی قربانی ہے جو انسان اپنے پورے صدق سے حضرت احدیت میں ادا کرتا ہے اور تمام سے احدیت میں ہو کر ہے
قربانیاں جو رسم کے طور پر ہوتی ہیں اسی کا نمونہ ہے۔ سو جو لوگ یہ بچی قربانی ادا کرتے کی
ہیں جس کا نام دوسرے لفظوں میں تو بہ ہے درحقیقت وہ اپنی سفلی زندگی پر ایک موت
وارد کرتے ہیں باقالی و کریم در خیم وارد کرتے ہیں تب خدا تعالیٰ جو کریم و رحیم ہے اس موت کے عوض میں دوسرے جہاں
میں ان کو نجات کی زندگی بخشتا ہے کیونکہ اسکا کرم اور رحم اس بخل سے پاک ہے جو کسی
انسان پر دو موتیں وارد کرے۔ سوانسان تو بہ کی موت سے ہمیشہ کی زندگی کو خریدتا ہے اور بہ کی سے
ہم اس زندگی کے حاصل کرنے کے لئے کسی دوسرے کو پھانسی پر چڑھانے کے محتاج
نہیں ہمارے لئے وہ صلیب کافی ہے جو اپنی قربانی دینے کی صلیب ہے "
( قادیان کے آریہ اور ہم روحانی خزائن جلد ۲۰ ص ۴۴۷، ۴۴۸ )
اخیر عذر یسوع کے دکھ اٹھانے اور مصلوب ہونے کا یہ بیان کیا جاتا ہے کہ وہ خدا
کفارہ کے بارہ میں جامع ہو کر پھر اس لئے سولی پر کھینچا گیا کہ تا اس کی موت گناہگاروں کے لئے کفارہ ٹھہرے ۔
بیان۔
ہے۔
کا عقیدہ ہندووں
لیکن یہ بات بھی عیسائیوں کی ہی ایجاد ہے کہ خدا بھی مرا کرتا ہے۔ گو مرنے کے بعد پھر یہ بات بھی عیسائیوں کی بھی
اس کو زندہ کر کے عرش پر پہنچادیا۔ اور اس باطل و ہم میں آج تک گرفتار ہیں کہ پھر وہ
عدالت کرنے کے لئے دنیا میں آئے گا اور جو جسم مرنے کے بعد اس کو دوبارہ ملا وہی جسم
خدائی کی حیثیت میں ہمیشہ اس کے ساتھ رہے گا مگر عیسائیوں کا یہ مجسم خدا جس پر بقول
ان کے ایک مرتبہ موت بھی آچکی ہے اور خون گوشت ہڈی اور اوپر نیچے کے سب اعضا
رکھتا ہے۔ یہ ہندؤں کے ان او تاروں سے مشابہ ہے جن کو آج کل آر یہ لوگ بڑے
جوش سے چھوڑتے جاتے ہیں۔ صرف فرق یہ ہے کہ عیسائیوں کے خدا نے تو صرف
ایک مرتبہ مریم بنت یعقوب کے پیٹ سے جنم لیا مگر ہندوں کے خدا بشن نے نو مرتبہ دنیا
کے گناہ دور کرنے کے لئے تولد کا داغ اپنے لئے قبول کر لیا۔ خصوصا آٹھویں مرتبہ کا
جنم لینے کا قصہ نہایت دلچسپ بیان کیا جاتا ہے۔ چنانچہ کہتے ہیں کہ جب زمین
دمیستوں کی طاقت سے مغلوب ہو گئی۔ تو بشن نے آدھی رات کو کنواری لڑکی کے
پیٹ سے پیدا ہو کر اوتار لیا۔ اور جو پاپ دنیا میں پھیلے ہوئے تھے۔ ان سے لوگوں کو
چھڑایا۔ یہ قصہ اگرچہ عیسائیوں کے مذاق کے موافق ہے۔ مگر اس بات میں ہندوؤں
نے بہت عقلمندی کی ۔ کہ عیسائیوں کی طرح اپنے اوتاروں کو سولی نہیں دیا اور نہ ان کے کو
لعنتی ہونے کے قائل ہوئے۔ قرآن شریف کے بعض اشارات سے نہایت صفائی کے
ساتھ معلوم ہوتا ہے کہ انسان کو خدا بنانے کے موجد پہلے آریہ ورت کے برہمن ہی ہیں
روه اعتقاد میں ان دونوں
کار ہیں اور پھر یہی خیالات یونانیوں نے ہندوؤں سے لئے۔ آخر اس مکروہ اعتقاد میں !
قوموں کے فضلہ خوار عیسائی ہے۔ اور ہندوؤں کو ایک اور بات دور کی سوجھی جو عیسائیوں
کو نہیں سوجھی۔ اور وہ یہ کہ ہندو لوگ خدائے ازلی ابدی کے قدیم قانون میں یہ بات
داخل رکھتے ہیں کہ جب کبھی دنیا گناہ سے بھر گئی تو آخران کے پر میشر کو یہی تدبیر خیال
میں آئی کہ خود دنیا میں جنم لے کر لوگوں کو نجات دیوے ۔ اور ایسا واقعہ صرف ایک دفعہ
نہیں ہوا بلکہ ہمیشہ ضرورت کے وقتوں میں ہوتا رہا۔ لیکن گو عیسائیوں کا یہ تو عقیدہ ہے کہ
خدا قدیم سے ہے مگر
بیٹے کو سولی دینے کا
خدا تعالیٰ قدیم ہے اور گذشتہ زمانہ کی طرف خواہ کیسے ہی اوپر سے اوپر چڑھتے جائیں اس خدا
کے وجود کا کہیں ابتدا نہیں۔ اور قدیم سے وہ سے وہ خالق اور رب العالمین بھی ہے لیکن وہ اس
بات کے قائل نہیں ہیں کہ وہ ہمیشہ سے اور غیر متناہی زمانوں سے اپنے پیارے بیٹوں کو
لوگوں کے لئے سولی پر چڑھاتا رہا ہے۔ بلکہ کہتے ہیں کہ یہ تدبیر بھی اس کو کچھ تھوڑے
عرصہ سے ہی سوجھی ہے۔ اور ابھی بڑھے باپ کو یہ خیال آیا ہے کہ بیٹے کو سولی دلا کر
دوسروں کو عذاب سے بچاوے یہ تو ظاہر ہے کو اس بات کے ماننے سے کہ خدا قدیم اور خیال اسے اب آیا۔
ابد الآباد سے چلا آتا ہے یہ دوسری بات بھی ساتھ ہی ماننی پڑتی ہے کہ اس کی مخلوق بھی
بحیثیت قدامت نوعی ہمیشہ سے ہی چلی آئی ہے۔ اور صفات قدیمہ کے تجلیات قدیمہ کی
وجہ سے کبھی ایک عالم مکمن عدم میں مختفی ہوتا چلا آیا ہے اور کبھی دوسرا عالم بجائے اس
کے ظاہر ہوتا رہا ہے۔ اور اس کا شمار کوئی بھی نہیں کر سکتا کہ کس قدر عالموں کو خدا نے
اس دنیا سے اٹھا کر دوسرے عالم بجائے اس کے قائم کئے۔ چنانچہ خدا تعالیٰ نے قرآن
شریف میں یہ فرما کر ہم نے آدم سے پہلے جان کو پیدا کیا تھا اسی قدامت نوع عالم کی طرف
اشارہ فرمایا ہے۔ لیکن عیسائیوں نے باوجود بدیہی ثبوت اس بات کے کہ قدامت نوع
عالم ضروری ہے پھر اب تک کوئی ایسی فہرست پیش نہیں کی جس سے معلوم ہو کہ ان غیر
محدود عالموں میں جو ایک دوسرے سے بالکل بے تعلق تھے کتنی مرتبہ خدا کا فرزند سولی پر
کھینچا گیا کیونکہ یہ تو ظاہر ہے کہ بموجب اصول عیسائی مذہب کے کوئی شخص بجز خدا کے
فرزند کے گناہ سے خالی نہیں پس اس صورت میں تو یہ سوال ضروری ہے کہ وہ مخلوق جو
ہمارے اس آدم سے بھی پہلے گزر چکی ہے جن کا ان بنی آدم کے سلسلہ سے کچھ تعلق
نہیں۔ ان کے گناہ کی معافی کا کیا بندوبست ہوا تھا۔ اور کیا ہی بیٹا ان کو نجات دینے کے اس آدم سے پہلی
لئے پہلے بھی کئی مرتبہ پھانسی مل چکا ہے یا وہ کوئی دوسرا بیٹا تھا جو پہلے زمانوں میں پہلی مخلوق حقوق کے منہ کی معافی
کے لئے سولی چڑھتا رہا۔ جہاں تک ہم خیال کرتے ہیں نہیں تو یہ سمجھ آتا ہے کہ
کا کیا بندو بست تھا۔
اگر صلیب کے بغیر
اگر صلیب کے بغیر گناہوں کی معافی نہیں تو عیسائیوں کے خدا کے بے انتہا اور ان گنت
بیٹے ہوں گے جو وقتافوقتا ان معرکوں میں کام آئے ہوں گے اور ہر ایک اپنے وقت پر پھانسی موہوں کی معانی ہیں تو
ملا ہو گا۔ پس ایسے خدا سے کسی بہبودی کی امید رکھنا لا حاصل ہے جس کے خود اپنے ہی عیسائیوں کے خدا کے ان گنت بیٹے ہوں
نوجوان بچے مرتے رہے۔
امرت سر کے سر کے مباحثہ میں بھی ہم نے یہ سوال کیا تھا کہ عیسائی یہ اقرار کرتے ہیں کہ ان کا
گے۔
کیا علاج ہے۔
خدا کسی کو گناہ میں ہلاک کرنا نہیں چاہتا۔ پھر اس صورت میں ان پر یہ اعتراض ہے کہ
شیاطین کے گناہوں کا اس خدا نے ان شیاطین کی پلید روحوں کی نجات کے لئے کیا بندو بست کیا۔ جن پلید
روحوں کا ذکر انجیل میں موجود ہے۔ کیا کوئی ایسا بیٹا بھی دنیا میں آیا۔ جس نے شیاطین
کے گناہوں کے لئے اپنی جان دی ہو یا شیاطین کو گناہ سے باز رکھا ہو۔ اگر ایسا کوئی انتظام
نہیں ہوا تو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ عیسائیوں کا خدا اس بات پر ہمیشہ راضی رہا ہے جو
شیاطین کو جو عیسائیوں کے اقرار سے بنی آدم سے بھی زیادہ ہیں۔ ہمیشہ کی جہنم میں
جلا دے۔ پھر جب کہ ایسے کسی بیٹے کا نشان نہیں دیا گیا۔ تو اس صورت میں تو
عیسائیوں کو اقرار کرنا پڑا کہ ان کے خدا نے شیاطین کو جہنم کے لئے ہی پیدا کیا ہے۔ غرض
بے چارے عیسائی جب سے ابن مریم کو خدا بنا بیٹھے ہیں۔ بڑی بڑی مصیبتوں میں
پڑے ہوئے ہیں کوئی ایسا دن نہیں ہو گا کہ خود انہیں کی روح ان کے اس اعتقاد کو نفرت
سے نہیں دیکھتی ہوگی۔ پھر ایک اور مصیبت ان کو یہ پیش آئی ہے کہ اس مصلوب کی
علت غائی عند التحقیق کچھ ثابت نہیں ہوتی۔ اور اس کے صلیب پر کھینچے جانے کا کوئی
نہیں پہنچتا۔
سے
صلیب پر کھینچے جانے کا تمرہ بپایہ ثبوت نہیں پہنچتا۔ کیونکہ صورتیں صرف دو ہیں۔
کوئی ثمره بپایہ ثبوت (1) اول یہ کو اس مرحوم بیٹے کے مصلوب ہونے کی علت غائی یہ قرار دیں کہ تا
اپنے ماننے والوں کو گناہ کرنے میں دلیر کرے اور اپنے کفارے کے سہارے سے خوب
زور شور سے فسق و فجور اور ہر یک قسم کی بدکاری پھیلا دے ۔ ۔ سو یہ صورت تو ہداہت
نامعقول اور شیطانی طریق ہے۔ اور میرے خیال میں دنیا میں کوئی بھی ایسا نہیں ہو گا کہ
اس فاسقانہ طریق کو پسند کرے۔ اور ایسے کسی مذہب کے بانی کو نیک قرار دے جس نے
اس طرح پر عام آدمیوں کو گناہ کرنے کی ترغیب دی ہو۔ بلکہ تجربہ سے معلوم ہوا ہے
کہ اس طرح کا فتوی وہی لوگ دیتے ہیں جو در حقیقت ایمان اور نیک چلنی سے محروم رہ
کر اپنے اغراض نفسانی کی وجہ ۔ وجہ سے دوسروں ، دوسروں کو بھی بدکاریوں کے جنم میں ڈالنا چاہتے تھے
اور یہ لوگ در حقیقت ان نجومیوں کے مشابہ ہیں جو ایک شارع عام میں بیٹھ کر راہ چلتے
لوگوں کو پھلاتے اور فریب دیتے ہیں۔ اور ایک ایک پیسہ لے کر بیچارے حمقاء کو بڑے
تسلی بخش الفاظ میں خوشخبری دیتے ہیں کہ عنقریب ان کی ایسی ایسی نیک قسمت کھلنے والی
ہے۔ اور ایک سچے محقق کی صورت بنا کر ان کے ہاتھ کے نقوش اور چہرہ کے خط و خال کو
بہت توجہ سے دیکھتے بھالتے ہیں۔ گویا وہ بعض نشانوں کا پتہ لگارہے ہیں۔ اور پھر ایک
نمائشی کتاب کے ورقوں کو جو صرف اسی فریب دہی کے لئے آگے دھری ہوتی ہے الٹ
پلٹ کر یقین دلاتے ہیں کہ در حقیقت پوچھنے والے کا ایک بڑا ہی ستارہ قسمت چمکنے والا نے کہ کالہ
ہے۔ غالباً کسی ملک کا بادشاہ ہو جائے گا۔ ورنہ وزارت تو کہیں نہیں گئی۔ اور یا یہ
لوگ جو کسی کو باوجود اس کی دائمی نا پاکیوں کے خدا کا مورد فضل بنانا چاہتے ہیں۔ ان کیمیا د
گروں کی مانند ہیں جو ایک سادہ لوح مگر دولت مند کو دیکھ دیکھ کر طرح طرح کی لاف
زنیوں سے شکار کرنا چاہتے ہیں۔ اور ادھر ادھر کی باتیں کرتے کرتے پہلے آنے والے
کیمیا گروں کی مذمت کرنا شروع کر دیتے ہیں کہ جھوٹے بدذات ناحق اچکوں کے طور پر
لوگوں کا مال فریب سے کھسکا کر لے جاتے ہیں۔ اور پھر آخر بات کو کشاں کشاں اس حد
پہنچاتے ہیں کہ صاحبو میں نے اپنے پچاس یا ساٹھ برس کی عمر میں جس کو کیمیا گری کا مدعی
دیکھا جھوٹا ہی پایا ۔ ہاں میرے گورو بیکنٹھ باشی سچے رسائی تھے۔ کروڑ ہا روپیہ کا دان
کر گئے۔ مجھے خوش نصیبی سے باراں برس تک ان کی خدمت کا شرف حاصل ہوا اور
پھل پایا۔ پھل پانے کا نام سن کر ایک جلال بول اٹھتا ہے کہ باباجی تب تو آپ نے ضرور
رسانن
رسائن
کا نسخہ گوروجی سے سیکھ لیا ہو گا۔ یہ بات سن کر بابا جی کچھ ناراض ہو کر تیوری چڑھا
کر بولتے ہیں کہ میاں اس بات کا نام نہ لو ہزاروں لوگ جمع ہو جائیں گے۔ ہم تو لوگوں
سے چھپ کر بھاگتے پھرتے ہیں۔ غرض ان چند فقروں سے ہی جاہل دام میں
آجاتے ہیں پھر تو شکار دام افتادہ کو ذبح کرنے کے لئے کوئی بھی دقت باقی نہیں رہتی۔
خلوت میں راز کے طور پر سمجھاتے ہیں کہ در حقیقت تمہاری ہی خوش قسمتی ہمیں ہزاروں
کوسوں سے کھینچ لائی ہے۔ اور اس بات سے ہمیں خود بھی حیرانی ہے کہ کیونکر یہ سخت
دل تمہارے لئے نرم ہو گیا۔ اب جلدی کرو۔ اور گھر سے مانگ کر دس ہزار کا طلائی
زیور لے آؤ ۔ ایک ہی رات میں وہ چند ہو جائے گا مگر خبردار کسی کو میری اطلاع نہ دینا۔
کسی اور بہانہ سے مانگ لینا۔ قصہ کو تاہ یہ کہ آخر زیور لے کر اپنی راہ لیتے ہیں۔ اور وہ
یان و چندی خواہش کرنے والے اپنی جان کو روتے رہ جاتے ہیں۔ یہ اس طرح کی دیوانے
شامت ہوتی ہے جو قانون قدرت سے غفلت کر کے انتہاء تک پہنچائی جاتی ہے۔ مگر
میں نے سنا ہے کہ ایسے ٹھگوں کو یہ ضرور ہی کہنا پڑتا ہے کہ جس قدر ہم سے پہلے آئے یا
بعد میں آئیں گے یقینا سمجھو کہ وہ سب فریبی اور بٹ مار اور ناپاک اور جھوٹے اور اس
نسخہ سے بے خبر ہیں۔ ایسا ہی عیسائیوں کی پڑی بھی جم نہیں سکتی جب تک کہ حضرت
آدم سے لے کر اخیر تک تمام مقدس نبیوں کو پاپی اور بد کار نہ بنالیں ۔
(۲) دوسری صورت اس قابل رحم بیٹے کے مصلوب ہونے کی یہ ہے کہ اس کے
سولی ملنے کی یہ علت غائی قرار دی جائے ۔ کہ اس کی سولی پر ایمان لانے والے ہر یک قسم یہ
کفارہ کسی کو نفسانی کے گناہ اور بد کاریوں سے بچ جائیں گے اور ان کے نفسانی جذبات ظہور میں نہ آنے پائیں
جنایات سے بچا نہ گیے۔ مگر افسوس کہ جیسا کہ پہلی صورت خلاف تہذیب اور بدیہی البطلان ثابت ہوئی
تھی ایسے ہی یہ صورت بھی کھلے کھلے طور پر باطل ہی ثابت ہوئی ہے۔ کیونکہ اگر فرض کیا
جائے۔ کہ یسوع کا کفارہ ماننے میں ایک ایسی خاصیت ہے کہ اس پر سچا ایمان لانے والا
فرشته سیرت بن جاتا ہے اور پھر بعد ازاں اس کے دل میں گناہ کا خیال ہی نہیں آتا۔ تو
تمام گذشتہ نبیوں کی نسبت کہنا پڑے گا کہ وہ یسوع کی سولی اور کفارہ پر ایمان نہیں لائے
تھے۔ کیونکہ انہوں نے تو بقول عیسائیاں بدکاریوں میں حد ہی کر دی۔
پہنچا۔
تو اس سے صاف طور پر ثابت ہو گیا کہ یہ جھوٹا کفارہ کسی کو نفسانی جذبات سے بچا نہیں
میچ کی ذات کو بھی کنارہ سکتا۔ اور خود مسیح کو بھی بچانہ سکا۔ دیکھو وہ کیسے شیطان کے پیچھے پیچھے چلا گیا حالانکہ اس
ہے کوئی فائدہ نہ کو جانا مناسب نہ تھا اور غالبا یہی حرکت تھی جس کی وجہ سے وہ ایسا نادم ہوا کہ جب ایک
شخص نے نیک کہا تو اس نے روکا کہ مجھے کیوں نیک کہتا ہے۔ حقیقت میں ایسا شخص جو
شیطان کے پیچھے پیچھے چلا گیا۔ کیونکر جرات کر سکتا ہے کہ اپنے تئیں نیک کہے ۔ یہ
بات یقینی ہے کہ یسوع نے اپنے خیال سے اور بعض اور باتوں کی وجہ سے بھی اپنے تئیں
نیک کہلانے سے کنارہ کشی ظاہر کی مگر افسوس کہ اب عیسائیوں نے نہ صرف نیک قرار دیا
بلکہ خدا بنا کر رکھا ہے غرض کفارہ مسیح کی ذات کو بھی کچھ کفارہ مسیح کی ذات کو بھی کچھ فائدہ نہ پہنچا سکا۔ اور تکبر اور خود
بینی جو تمام بدیوں کی جڑ ہے۔ وہ تو یسوع صاحب کے ہی حصہ میں آئی ہوئی معلوم ہوتی
ہے کیونکہ اس نے آپ خدا بن کر سب نبیوں کہ رہزن اور بٹ مار اور ناپاک حالت کے
آدمی قرار دیا ہے حالانکہ یہ اقرار بھی اس کی کلام سے نکلتا ہے کہ وہ خود بھی نیک نہیں ہے
مگر افسوس کہ تکبر کا سیلاب اس کی تمام حالت کو برباد کر گیا ہے۔ کوئی بھلا آدمی گذشتہ
بزرگوں کی مذمت نہیں کرتا۔ لیکن اس نے پاک نبیوں کو رہزنوں اور بٹ ماروں کے
نام سے موسوم کیا ہے۔ اس کی زبان پر دوسروں کے لئے ہر وقت بے ایمان حرام کار کا
لفظ چڑھا ہوا ہے۔ کسی کی نسبت ادب کا لفظ استعمال نہیں کیا۔ کیوں نہ ہو خدا کا فرزند جو
حواریوں پر کیا اڑ ہوا ہوا۔ اور پھر جب دیکھتے ہیں کہ یسوع کے کفارہ نے حواریوں کے دلوں پر کیا اثر کیا۔ کیا وہ
اس پر ایمان لا کر گناہ سے باز آگئے ۔ تو اس جگہ بھی بھی پاکیزگی کا خانہ خالی ہی معلوم ہوتا
ہے۔ یہ تو ظاہر ہے کہ وہ لوگ سولی ملنے کی خبر کو سن کر ایمان لا چکے تھے۔ لیکن پھر بھی
گناه نتیجہ یہ ہوا کہ یسوع کی گرفتاری پر پطرس نے سامنے کھڑے ہو کر اس پر لعنت بھیجی باقی رہا ایک منٹ ورک نے
سب بھاگ گئے۔ اور کسی کے دل میں اعتقاد کا نور باقی نہ رہا پھر بعد اس کے گناہ سے رہا
رکنے کا اب تک یہ حال ہے کہ خاص یورپ کے محققین کے اقراروں سے یہ بات ثابت
ہے کہ یورپ میں حرام کاری کا اس قدر زور ہے کہ خاص لنڈن میں ہر سال ہزاروں
حرامی بچے پیدا ہوتے ہیں۔ اور اس قدر گندے واقعات یورپ کے شائع ہوئے ہیں کہ
کہنے اور سننے کے لائق نہیں۔
شراب خواری کا اس قدر زور ہے کہ اگر ان دو کانوں کو ایک خط مستقیم میں باہم رکھ دیا
جائے تو شاید ایک مسافر کی دو منزل طے کرتے تک بھی وہ دو کانیں ختم نہ ہوں ۔
عبادات سے فراغت ہے۔ اور دن رات سوا عیاشی اور دنیا پرستی کے کام نہیں پس اس
تمام تحقیقات سے ثابت ہوا کہ یسوع کے مصلوب ہونے سے اس پر ایمان لانے والے
گناہ سے رک نہیں سکے ۔ بلکہ جیسا کہ بند ٹوٹنے سے ایک تیز دھار دریا کا پانی ارد گرد
کے دیہات کو تباہ کر جاتا ہے ایسا ہی کفارہ پر ایمان لانے والوں کا حال ہو رہا ہے۔ اور میں
جانتا ہوں کہ عیسائی لوگ اس پر زیادہ بحث نہیں کریں گے کیونکہ جس حالت میں ان
نبیوں کو جن کے پاس خدا کا فرشتہ آتا تھا۔ یسوع کا کفارہ بدیوں سے روک نہ سکا۔ تو پھر
کیونکر تاجروں اور پیشہ وروں اور خشک پادریوں کو نا پاک کاموں سے روک سکتا ہے
غرض عیسائیوں کے خدا کی کیفیت یہ ہے جو ھم بیان کر چکے۔
معیار المذاہب۔ روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۴۷۲ تا ۴۸۶ حاشیه
اور اگر ہم عیسائیوں کے اس اصول کو لعنت کے مفہوم کے رو سے جانچیں جو مسیح کی
نسبت تجویز کی گئی ہے تو نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس اصول کو قائم کر کے تجویزکی ہے تونہایت کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس
عیسائیوں نے یسوع مسیح کی وہ بے ادبی کی ہے جو دنیا میں کسی قوم نے اپنے رسول یا نبی کی کفارہ کا شہر لعنت
نہیں کی ہوگی۔ کیونکہ یسوع کا لعنتی ہو جانا گو وہ تین دن کے لئے ہی سہی عیسائیوں کے ہے۔
عقیدہ میں داخل ہے۔ اور اگر یسوع کو لعنتی نہ بنایا جائے تو مسیحی عقیدہ کے رو سے کفارہ
اور قربانی وغیرہ سب باطل ہو جاتے ہیں۔ گویا اس تمام عقیدہ کا شہتیر لعنت ہی
اولد
ہے۔
سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کے جوابات
روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۳۳۱
میں سچ کہتا ہوں کہ جب سے ان عیسائیوں نے خدا کو چھوڑ کر الوہیت کا تاج ایک
عاجز انسان کے سر پر رکھ دیا ہے اندھے ہو گئے ہیں ان کو کچھ دکھائی نہیں دیتا۔ ایک تین دن کے لئے ہاویہ
طرف اسے خدا بناتے ہیں دوسری طرف صلیب پر چڑھا کر اسے لعنتی ٹھراتے ہیں اور پھر
تین دن کے لئے ہادیہ میں بھی بھیجتے ہیں۔ کیا وہ دوزخ میں دوزخیوں کو نصیحت کرنے
میں
گئے تھے یا ان کے لئے وہاں جا کر کفارہ ہونا تھا؟
ملفوظات جلد ۳ صفحه ۱۶۷، ۱۶۸
بعض عیسائی کہتے ہیں کہ یسوع ہاوس یعنی جہنم میں تحت الثری کے قیدیوں کو منادی
یسوع جنم میں نصیحت کرنے گیا تھا مگر ایک دانا سوچ سکتا ہے کہ لعنت کے دنوں کا کیا تقاضا تھا۔ کیا سزا اٹھانے خانگر دونوں
کے لئے گیا۔
یسوع کا جنم میں
کے لئے جانا یا نصیحت کے لئے۔ ایک ملعون دوسرے کو کیا نصیحت کر سکتا ہے اور پھر
یا دوسرے سکتا ؟
روز خیوں کو نصیحت کیا فائدہ کرے گی مرکز تو ہر ایک شخص راہ راست کو سمجھ جاتا ہے اور
اگر اس وقت کا سمجھنا کچھ چیز ہے تو پھر ایک بھی دوزخ میں نہیں رہ سکتا۔
کتاب البریه روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۲۸۸ حاشیه در حاشیه
یسوع کا جہنم میں جانا ان کتابوں سے ثابت ہوتا ہے۔ انجیل متی کی تفسیر خزانہ علیہ
الاسرار تألیف پادری عماد الدین صفحه ۴۹۸ سطر میں ” خدا کا سارا غضب جو گناہ کے
جاتا۔ ( تعوذ باللہ ) سبب سے ہے اس پر آگیا " اب ظاہر ہے کہ یہ غضب وہی چیز ہے جس کو دوسرے
لفظوں میں جہنم کہتے ہیں۔ پھر اسی خزانہ الاسرار کی بائیسویں سطر میں مسیح کی نسبت زبور
۲-۸۸ سے یہ پیش گوئی نقل کی ہے " تو نے مجھے گڑھے کے اسفل میں ڈالا اندھیرے
مکانوں میں گہراؤوں میں " اب ظاہر ہے کہ یہ اندھیرے کے مکان عیسائیوں کے
نزدیک جہنم ہے۔ پھر کتاب جامعہ الفرائض مطبوعه امریکن مشن پریس لودھیانه ۱۸۶۲ء
صفحه ۶۳ سطر ۱۶- ۷ میں مسیح کی نسبت یہ عبارت ہے کیونکہ کوئی گناہ ایسا نہیں جس کو
وو
اس کا خون صاف نہ کر سکے اور کوئی گناہ ایسا نہیں جس کا اس نے بدلہ نہ دیا ہو اور کوئی
سزاء گناہ ایسی نہیں جو اس ۔ ں نہیں جو اس نے نہ اٹھائی ہو " اور ظاہر ہے کہ گناہگاروں کی خاص سزا جہنم
ہے جس کا اٹھانا پوری سزا اٹھانے کے لئے ضروری ہے۔ پھر اسی کتاب کے صفحہ ۹۲ سطر
۱۴ - ۱۵ میں ا میں سزا کی تشریح یہ لکھی ہے " دیندار لوگ مرتے وقت ہی آرام کی جگہ میں
داخل ہوتے ہیں اور بے دین اسی وقت دوزخ میں گرتے ہیں۔ " اس سے بھی یہی ظاہر
ہوتا ہے کہ یسوع نے سب گناہ ۔ نے سب گناہ اپنے پر لیکر ضرور جہنم پر لیکر ضرور جہنم کی سزا اٹھائی۔ اور رسالہ محمودیہ
وو
وہ آپ
१९
صلب و
البالغین کے صفحہ ۲۹۱ سطر او ۲ میں یسوع کی نسبت عیسائیوں کا عقیدہ یہ لکھا ہے ” صا
مات وقير ونزل الى الجعيم" یعنی یسوع مصلوب ہوا اور مر گیا اور قبر میں داخل ہوا اور
جہنم میں اترا۔ اب ان تمام عبارتوں سے صاف طور پر ظاہر ہوتا ہے کہ مسیح جہنم میں گیا اور
اس نے ساری سزائیں اٹھائیں۔ عیسائی اس بات سے بھی قائل ہیں کہ صلیب کی سزا تو
صرف چند گھنٹے تھی لعنت ۔ لعنت موت کے بعد تین دن تک رہی۔ اب ظاہر ہے کہ لعنت کے
ایام میں کسی قسم کا عذاب یسوع کے شامل حال ہو گا اور وہ عذاب بجز دوزخ کے اور کوئی
نہیں اور نیز جبکہ یسوع کا فرض تھا کہ وہ آپ آر سزا اٹھا کر خدا تعالیٰ کا عدل پورا کرے تو پھر اگر
صرف دنیا کا چند گھنٹوں کا دکھ اس نے دیکھا اور جہنم میں نہیں گیا تو اس صورت میں خدا
کا عدل کیونکر پورا ہو گا۔ حالانکہ انجیل متی کی تفسیر میں پادری عماد الدین لکھتے ہیں کہ ”
خدا مسیح کے دل کے سامنے سے ہٹ گیا۔ تاکہ اپنی عدالت خوب پوری کرے " یعنی
باعث لعنت یسوع کا دل تاریک ہو گیا اور تفسیر کتاب اعمال ملقب به تذکرة الابرار
مطبوعه ۱۸۷۹ امریکن مشن پریس لو دھیانہ میں مسیح کی نسبت یہ عبارت ہے مسیح خداوند
کا شکر ہو کہ اس نے شریعت کی ساری لعنت کو اپنی صلیبی موت میں اپنے اوپر اٹھا کے
ہمیں جو اس پر ایمان لاتے ہیں شریعت کی لعنت سے آزاد کر دیا کہ وہ آپ ہمار نے بدلے
لعنتی ہوا۔ ہم سب حقیقت میں لعنتی تھے اور یہ لعنت ابد تک ہمارے اور ابد تک ہمارے اوپر تھی۔ کبھی ہم
اس کے نیچے سے نکل نہ سکتے کیونکہ لاچار اور کمزور تھے پر وہ ہمارے لئے لعنتی ہوا کہ ہماری
حال کے بعض عیسائی کتابوں میں بجائے جہنم ہادس لکھا ہے جو ایک یونانی لفظ ہے
جس کے معنی ہادیہ ہے جس کو عبرانی میں ہاوت کہتے ہیں در حقیقت یہ دونوں لفظ ہادس
اور ہاوث عربی کے لفظ ہاویہ سے لئے گئے ہیں ۔ منہ
لعنت اس نے اپنے اوپر اٹھالی اور ہمیں اس سے مخلصی دی اور آپ بھی اس لعنت کے نیچے
سے تیسرے دن نکل آیا " اب اس جگہ عیسائیوں کے عدل کی حقیقت بھی کھل گئی کہ
اوروں کے لئے ابدی لعنت اور بیٹے کے لئے صرف تین دن ۔ اور ہم بیان کر چکے ہیں
کہ ایک منٹ کی لعنت بھی شیطان سیرت بنا دیتی ہے چنانچہ کتاب جامعة الفرائض صفحہ ۹۲
میں لکھا ھا ہے کہ ” اس بے ایمانوں کے لشکر کے ساتھ شیطان ہو دیں گے " بہر حال
عیسائیوں کا یہی عقیدہ ہے کہ تین دن جو لعنت کے دن تھے یسوع جہنم کا عذاب بھگتا
رہا۔ اور کتاب راه زندگی مطبوعه الله آباد ۱۸۵۰ء بوعہ الہ آباد ۱۸۵۰ء صفحہ ۶۹ سطر ۸ میں لکھا ہے کہ ” یہ
سزا ( یعنی گناہگار کی سزا ) اکثر موت کے لفظ سے مذکور ہوتی ہے موت نہ صرف جسم کی
بلکہ روح کی بھی نہ صرف دنیاوی بلکہ ابدی " اور اسی کتاب راہ زندگی میں جو تالیف ڈاکٹر
ہاج ڈی ڈی باشندہ امریکہ ہے لکھا ہے کہ " لعنت اور موت اور غضب اور وہ سزا جو
९९
عقد کی تائید گنہگاروں کو ملے گی سب ایک چیز ہیں اور پھر یہی اس عقیدہ کی تائید میں لکھتا ہے کہ "
مسیح نے کہا ہے کہ گنہگار جہنم کی اس آگ میں جو کبھی نہیں مجھے گی ڈالے جائیں گے جو
(مرقس باب ۹ آیت ۴۱ )
९९
کتاب البریه روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۲۸۳ تا ۲۸۸ حاشیه در حاشیه
وو
یہ کیسا انصاف ہے کہ اس نے اپنے بیٹے کو سزا دینے کے لئے صرف تین دن مقرر
یٹے کو ناصرف تین گئے۔ مگر دوسرے لوگوں کی سزا کا حکم ابدی ٹھرایا جس کا کبھی بھی انتہا نہیں اور چاہا کہ وہ
دن اور دوسروں کو ہمیشہ اور ابد تک دوزخ کے تنور میں جلتے رہیں۔ کیارحیم کریم خدا کو ایسا کرنا مناسب تھا ؟
ابدی
بلکہ چاہئے تو یہ تھا کہ اپنے بیٹے کو زیادہ سزا دیتا کیونکہ وہ بوجہ خدائی قوتوں کے زیادہ سزا کا
متحمل ہو سکتا تھا۔ خدا کا بیٹا جو ہوا۔ اس کی طاقت کے ساتھ دوسروں کی طاقت کب برابر
ہو سکتی ہے جو غریب اور عاجز مخلوق ہیں۔
لیکچر لاهور روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۱۷۱
چونکہ عیسائیوں کا یہ ایک متفق علیہ عقیدہ ہے کہ یسوع مصلوب ہو کر تین دن کے
خداکی لعنت اور کر لئے لعنتی ہو گیا تا اور تمام مدار نجات کا ان کے نزدیک اس لعنت پر ہے تو اس لعنت کے
مفہوم کی رو سے ایک ایسا سخت اعتراض وارد ہوتا ہے جس سے تمام عقیدہ تثلیث اور
صلیب۔